Skip to playerSkip to main content
  • 10 months ago
Welcome to my channel (Dr. Zee) health.Make sure like share and follow.

Category

📺
TV
Transcript
00:00اکثر یہ دیکھتے ہیں آپ کے پاکستان میں ہمارے مردوں کا پیٹ آگے کی طرف نکلا ہوتا ہے
00:08پاکستانی خواتین کا بیلی ایریا بھی بڑا ہوتا جا رہا ہے لیکن پہلے ایسا نہیں تھا
00:12تو آج ہم سائنٹیفکلی اس مسئلے کا حل ڈھونڈیں گے کہ یہ کیوں ہوتا ہے اور اس کا حل کیا ہو سکتا ہے
00:18اکثر پیشنٹس مجھے آکے کہتے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب باقی باڈی ہماری ٹھیک ہے
00:22بس پیٹ کی چربی کسی طرح کم کروا دیں کوئی طریقہ بتائیں
00:26ہمیں سمجھنا ہوگا کہ یہ صرف پیٹ کی چربی کا مسئلہ نہیں ہے
00:29اس میں آپ کے میدے اور چھوٹی آنٹ کے بھی کچھ مسائل شامل ہیں
00:32یہ بات آپ کو پتا ہے کہ جب کسی کا پیٹ آگے نکلا ہوتا ہے تو انہیں فیٹی لیور بھی ہوتا ہے
00:36لیکن جب ہم پاکستان میں لوگوں کے میدے کے مسائل کا ایک ڈیپ انالیسز کرتے ہیں
00:41تو ہمیں پتا چلتا ہے کہ یہ اصل میں زیادہ تر سٹریس ہے
00:45اس کے ساتھ ساتھ ایکسسائز کی کمیں
00:47لیکن لوگ ان دو بنیادی باتوں کو نظر انداز کر دیتے ہیں
00:50جبکہ اصل مدہ یہی ہے
00:51تو چلیں اس ٹاپک کو تھوڑا اور گہرائی سے سمجھتے ہیں
00:54انگریزی کا ایک لفظ ہے اومنی وور
00:56اس کا مطلب ہے ایسے جاندار جو زندہ رہنے کے لیے سبزیاں اور گوشت کھاتے ہیں
01:00پھر ایک اور لفظ ہے ہربی وور
01:01جو صرف پودے کھاتے ہیں
01:02اب اگر آپ گوریلا کو دیکھیں جو ایک ہربی وور ہے
01:05جو سارا دن پودے کھاتا ہے
01:07لیکن اس کا پیٹ ہمیشہ آگے کی طرف نکلا ہوا ہوتا ہے
01:10اکثر گوریلا میں کندے سے بھی بڑا ان کا پیٹ ہوتا ہے
01:12پھر ایک اور نسل ہے چیمپینزیز کی
01:14یہ گوشت و سبزیاں دونوں کھاتے ہیں
01:16چیمپینزی کا پیٹ ہمیشہ فلات ہوتا ہے
01:18اسی طرح ہاتھی بھی ایک ہربی وور ہے
01:20گائے اور بھینس بھی ہربی وور ہے
01:22اب یہاں پہ چل کیا رہا ہے
01:23اور یہ انسانوں سے کس طرح ملتا جلتا ہے
01:26جو جاندار ہربی وور ہے
01:27صرف سبزیاں کھاتے ہیں
01:29اور سبزیوں میں فائبر ہوتا ہے
01:30یہ فائبر باڈی میں جا کے فرمنٹیشن پیدا کرتا ہے
01:33پیٹ کے اندر موجود بیکٹیریا اس فائبر کو کھاتے ہیں
01:35پھر اس عمل کے نتیجے میں
01:37بائی پروڈکٹ میں پروٹین بنتی ہے
01:39جو یہ جاندار پھر استعمال کرتے ہیں
01:41بیکٹیریا خود بھی 60% پروٹین ہوتے ہیں
01:43تو یہ خود فائبر کو حضم نہیں کر سکتے
01:45بیکٹیریا اس فائبر کو کھاتے ہیں
01:47اور بدلے میں پروٹین بناتے ہیں
01:49مطلب یہ جاندار اپنی پروٹین
01:51اس بیکٹیریا سے لے رہے ہوتے ہیں
01:52اب فرمنٹیشن آپ جانتے ہیں
01:54اردو میں اگر اسے کہیں تو گلے سڑنے کا عمل
01:57اور اس عمل میں گیس پیدا ہوتی ہے
01:58اب اگر کوئی انسان بہت ہی کم گوشت کھا رہا ہے
02:01زیادہ سبزیاں کھا رہا ہے
02:02تو زیادہ گیس بن رہی ہے
02:04جسے ایک کنڈیشن پیدا ہوتی ہے
02:05سیبو
02:06اس کو اردو میں سمجھیں
02:09تو چھوٹی آنٹ میں
02:11ان بیکٹیریا کی تعداد میں
02:12اضافہ ہونے لگتا ہے
02:13نارملی اس فرمنٹیشن کو
02:15بڑی آنٹ میں ہونا چاہیے
02:16اب یہ غلط جگہ پہ ہونے لگتی
02:18پہلے آپ کا میدہ ہے
02:19پھر چھوٹی آنٹ ہے
02:20پھر بڑی آنٹ آتی ہے
02:21اور اب جو موجودہ ڈائیٹ ہے
02:23جو لوگ زیادہ تر کھا رہے ہیں
02:24ان میں تین ایسی چیزیں شامل ہیں
02:26جو الٹرا پروسسٹ ہیں
02:28الٹرا پروسسٹ کا مطلب ہے
02:29آرٹیفیشل
02:30انسان کی بنائی ہوئی
02:31اس میں پہلے چینی
02:33مطلب میں وائٹ شگر کی بات کر رہا ہوں
02:35یا گلوکوز سیرپ
02:35یا لیکوڈ شگر
02:36جو مختلف چیزوں میں ڈالی جاتی ہے
02:38سیکرین وغیرہ
02:39سیریلز میں
02:39بیکری آئٹمز میں
02:40شگر فری سویٹس میں
02:41ایون یہ ڈال رہے ہوتے ہیں
02:42اثروائز
02:43ایریثریٹول اور سٹیویا
02:44یہ دو نیچرل سویٹنرز ہیں
02:45جو میں رکمنڈ کرتا ہوں
02:47لیکن مہنگے ہیں
02:47تو یہ کاسٹ کم رکھنے کے لیے
02:49سیکرین کو شگر فری چیزوں میں ڈال دیتے ہیں
02:51تو یہ سنثیٹک چینی ہے
02:53آج سے سو دو سو سال پہلے
02:54یہ موجود نہیں تھی
02:55شکر کھاتے تھے
02:56لوگ یا گڑ کھاتے تھے
02:57کھیتوں میں جا کے کام کرتے تھے
02:59اب یہ تو نہیں کر سکتے
03:00اگر شہروں میں رہتے ہیں
03:01لیکن روز کا ایک گھنٹہ
03:02ایکسرسائز تو کر سکتے ہیں
03:04پھر آ جاتے ہیں
03:04سیڈ آئیلز
03:05یہ بھی ہائیلی پروسسٹ ہوتے ہیں
03:06ان میں زیادہ مقدار
03:08اومیگا سکس کی ہوتی ہے
03:09جبکہ اومیگا تھری اور اومیگا سکس کی ریشوز کا
03:11بیلنس رونا ضروری ہے
03:12تو ان میں موجود
03:13اومیگا سکس کا
03:14ہائی کانٹینٹ
03:15انفلمیشن کی وجہ بنتا ہے
03:16اور پھر ریفائنڈ آٹ ہے
03:17جو کہ پہلے نہیں تھا
03:18میدہ ہے
03:19تو یہ وہ سب چیزیں ہیں
03:21جو پاکستان میں
03:22اب لوگوں کی ڈائیٹ میں شامل ہو چکی ہیں
03:24کوالیٹی فوڈ
03:35اندرونی دیواروں پر زخم بان جاتے ہیں
03:37اس کو گیسٹریٹس کہتے ہیں
03:38یہ تب ہوتا ہے جب لوگ زیادہ جنک فوڈ کھاتے ہیں
03:40جنک فوڈ سے سسٹم پر بوجھ پڑتا ہے
03:42اور اگر آپ ریگولرلی یہی کھا رہے ہیں
03:44تو آپ کا سسٹم کمزور ہونے لگتا ہے
03:46جب سسٹم کمزور ہو جاتا ہے
03:47پی ایچ چینج ہو جاتی ہے
03:48تو ایچ پائلوری ایکٹیو ہو جاتا ہے
03:50اس کی سٹرائیجی یہ ہوتی ہے
03:51کہ خود کو زندہ رکھنے کے لیے
03:53یہ میدے کے تضاب کو کام کرتا ہے
03:54کیونکہ اسے الکلائن انوائرمنٹ پسند ہے
03:56یہ زیادہ ایکٹیو ہو جاتا ہے
03:57میدے کی اندرونی دیوار کو کھانے لگتا ہے
03:59اب سٹمک میں ایسیڈ کام ہو گیا
04:01ایسیڈ کام ہونے سے آپ کی ڈائجیشن سلو ہو جائے گی
04:03چیزوں کو حضم کرنا مشکل ہو جائے گا
04:05اور کیا ہوتا ہے
04:06کہ میدے میں تضاب کا لیول پورا ہونا ضروری ہے
04:09کیونکہ میدے کی تضابیت کی وجہ سے
04:11برے جراسیم اگر میدے میں آتے بھی ہیں
04:13تو یہ زیادہ دیر تک زندہ نہیں رہ پاتے ہیں
04:15میدے کا ایسیڈ ایک انوائرمنٹ
04:16برے بیکٹیریا کو کنٹرول میں رکھتا ہے
04:18جب ایسیڈ کام ہو جاتا ہے
04:19تو یہ بھی بڑھنے لگتے ہیں
04:21اب سوال یہ ہے
04:22کہ اس مسئلے کو ٹھیک کیسے کیا جا سکتا ہے
04:25سب سے ضروری بات
04:26کوئی بھی چیز جو آپ کو بلوٹ کرتی ہے
04:29گیس پیدا کرتی ہے
04:31تو یہ آپ کے لئے اچھی نہیں ہے
04:32تو سب سے پہلے تو اسے نکال دیں
04:33اور دوبارہ نہ کھائیں
04:34اب یہ فائبر والی کچھ سبزیاں ہو سکتی
04:36اس میں کچھ پھل بھی ہو سکتے ہیں
04:37گرینز، گندوم، اناج میں
04:39اومیگا سکھ زیادہ ہوتا ہے
04:40جو کہ انفلیمیشن پیدا کرتا ہے
04:42اس کے ساتھ میں اپنی بات کروں
04:43تو میں انٹرمنٹن فاسٹنگ کرتا ہوں
04:45دن میں دو کھانے کھاتا ہوں
04:46اور ان دو کھانوں کے علاوہ
04:48میں کوئی بھی سناکس نہیں کھاتا ہوں
04:49آلو، چاٹ، سموسا، پکوڑا، چپس، نمکو، بسکٹس، بیکری آئٹمز وغیرہ
04:53میرے کھانے میں پروٹین زیادہ ہوتی ہے
04:55سبزیاں ہوتی ہیں
04:55پالک، گاجر، شملا، مرش وغیرہ
04:57زیادہ تر پتوں ماری سبزیاں میں کھاتا ہوں
04:59اب یہ سبزیاں مجھے سوٹ کرتی ہیں
05:01جیسے میں نے پہلے کہا
05:02کہ جو چیزیں آپ کی باڈی ایکسپٹ نہیں کر رہی
05:04مسئلہ پیدا کرتی ہیں
05:05تو آپ ناک ہیں
05:06اور انٹرمیٹنٹ فاسٹنگ کے ذریعے
05:08دراصل آپ کے میدے کو
05:10آرام کرنے کا موقع مل جاتا ہے
05:12باڈی سیلف ہیلنگ کرتی ہے
05:13میدے میں اگر کوئی مسئلہ جنم لے رہا ہے
05:15تو باڈی کی کوشش یہ ہوتی ہے
05:17کہ پہلے میں دوائی کے بغیر اسے ہیل کرنوں
05:20اور ہیلنگ کا عمل ریسٹ میں ہوتا ہے
05:22جب آپ میدے کو ہر وقت بیزی نہیں رکھتے
05:24اسے آرام کرنے کا موقع دیتے ہیں
05:26تو یہ ہے ایک بات
05:27گوشت کے بارے میں
05:28ایک انٹرسٹنگ بات میں آپ کو بتاتا ہوں
05:30ایک ڈائیٹ ہے جسے کارنیوور ڈائیٹ کہتے ہیں
05:32بہت سے لوگ میدے کو ٹھیک کرنے کے لیے
05:34کارنیوور ڈائیٹ کر رہے ہیں
05:35اور انہیں بہت اچھا ریزلٹ مل رہا ہے
05:36میں خود نہیں کرتا ہوں
05:37کیونکہ مجھے ضرورت نہیں پڑی
05:39لیکن لوگ اسے کر رہے ہیں
05:40نئی سٹڈی سامنے آ رہی ہیں
05:42اس میں کیا ہوتا ہے
05:42کہ فائبر ہٹا دیا جاتا ہے
05:44مکمل طور پر
05:45کیونکہ ان کا ماننا ہے
05:46کہ فائبر ہی ہمارے میدے کو خراب کر رہا ہے
05:48السر پیدا کر رہا ہے
05:49فائبر میدے میں زخم کرتا ہے
05:51اور میٹ میں گلوٹامین ہوتا ہے
05:52جو ان ٹریکس کو فل کرتا ہے
05:54ہیلنگ میں مدد کرتا ہے
05:55لیکن مجھے نہیں لگتا
05:56کہ یہ ڈائیٹ لانگ ٹرم کوئی کر سکتا ہے
05:59تو اینیوئے آپ اسے پڑھ لیں
06:01اور پرائے کرنا چاہے تو کر لیں
06:02اور اگر آپ نے کبھی کی ہے
06:04تو ہمیں بھی بتائیں
06:05کومنٹ میں اپنا ایکسپیرینس ضرور شیئر کریں
06:07تو اب کارنیوئر ڈائیٹ آپ کریں یا نہیں
06:09لیکن آپ کو زیادہ پروٹین
06:11ضرور شامل کر لینی چاہیے
06:12اپنی ڈائیٹ میں
06:13اسپیشلی اگر آپ کی عمر چالیس سال سے اوپر ہے
06:15اس کے بہت سے فائدے ہیں
06:16کیونکہ اس کے بعد پھر
06:18مسل لاؤس شروع ہو جاتا ہے
06:19مسل فائبرز ویک ہونے لگتے ہیں
06:21اور ہم شور کہ آپ ایکسسائز تو کرتے ہی ہوں گے
06:23تو پروٹین انٹیک پورا کر رہے ہیں
06:25انڈے فش چکن وغیرہ
06:26اور انیمل پروٹین کی میں بات کر رہا ہوں
06:28میں پروٹین پاوڈرز کے حق میں نہیں ہوں
06:30پلانٹ بیسڈ پروٹین
06:31سویا پروٹین
06:32دالیں وغیرہ
06:33ان کی بائیوویلی بیلیٹی کام ہوتی ہے
06:35پروٹین ایفیشنسی ویلیو کام ہوتی ہے
06:37اور انیمل پروٹین کو حضم کرنا بھی زیادہ آسان ہوتا ہے
06:40برنسبت پلانٹ بروٹین کے
06:41تو کنکلوشن میں
06:42اس ویڈیو میں میں نے آپ کو بتایا ہے
06:44کہ ریفائنڈ کاربز کو اپنی ڈائیٹ سے نکال دیجئے
06:47چینی ہٹا دیجئے
06:48کوکنگ آئلز کام کر دیجئے
06:49اور پھر اس کا آپ اثر دیکھیں
06:51آپ خود اران ہو جائیں گے
06:52تو میری رائے میں یہ ایک اچھی شروعات ہو سکتی ہے
06:55چیزوں کو بہتر کرنے کے لئے
06:57اگر آپ اپنے ڈائیجیسٹیف سسٹم کو
06:59مزید اچھے سے سمجھنا چاہتے ہیں
07:00تو میرے چینل پر ویڈیوز موجود ہیں
07:02آپ دیکھ سکتے ہیں
07:03میں آپ سے ملتا ہوں اگلی ویڈیو میں
07:04اپنا خیال رکھئے
07:05اللہ حافظ
Comments

Recommended