Skip to playerSkip to main content
  • 10 months ago
Welcome to my channel (Dr. Zee) health.Make sure like share and follow.

Category

📺
TV
Transcript
00:00لحسن انسانی صحت کے لیے ایک بہت ہی خاص نعمت ہے
00:03اس ویڈیو میں میں آپ کو بتاؤں گا کہ لحسن ہمارے دیفنس سسٹم
00:06یعنی مدافعیتی نظام کو کیسے مضبوط بناتا ہے
00:09خاص طور پر سردیوں میں لحسن کا استعمال کتنا مفید ہو سکتا ہے
00:13اس پر بات کروں گا
00:14لحسن کو پچھلے چار ہزار سال سے استعمال کیا جا رہا ہے
00:17اسے آرثرائٹس، جوڑوں کے در، ڈائیپٹیز، شگر، ملیریا، ٹی بی
00:21اور ایک لمبی لسٹ ہے ان بیماریوں کے جن میں اسے مفید پایا گیا
00:24صرف یہ ہی نہیں
00:25پہلی اور دوسری جنگ عظیم کے دوران
00:27یعنی ورلڈ وار وان اور ٹو کے درمیانی عرصے میں
00:30لحسن پہ بہت سی ریسرچ کی گئے
00:31جس میں اس کی انٹی بیکٹیریل پروپرٹیز
00:33یعنی یہ کس طرح بیکٹیریہ کو ختم کرتا ہے
00:36بیماری کو پھیلنے سے روک سکتا ہے
00:37اس پہ بہت سی سٹیڈیز موجود ہیں
00:39ایون جب سیکنڈ ورلڈ وار میں
00:40رشیانز کے پاس انٹی بائیٹیکس ختم ہو گئی تھی
00:43تو انہوں نے لحسن استعمال کرنا شروع کر دیا
00:45جس ورہ سے اسے رشیان پینسلین بھی کہا جانا لگا
00:47سائنٹسٹس نے لحسن کو بہت ڈیٹیل میں سٹیڈی کیا
00:50اور ریسرچ نے یہ ثابت کیا
00:52کہ لحسن انفیکشنز کے پھیلنے کو روک سکتا ہے
00:54لیکن اس کا سب سے بڑا فائدہ
00:56جو اس لسٹ میں ٹاپ پہ آتا ہے
00:58وہ ہے اس کا انٹی کینسر ایفیکٹ
01:00اب یہ ڈیٹا میں نے ایک فوڈ پروجیکٹ سے لیا
01:02جس میں سبزیوں کے انٹی کینسر ایفیکٹس کو سٹیڈی کیا گیا
01:05یہ ڈیٹا موڈرن فائٹو میڈیسن نام کی ایک ٹیکس بک سے لیا گیا
01:08بہت ہی امداب ہوگا
01:09اس میں پلانٹ کمپاؤنڈز اور کیمیکلز کے موڈرن میڈیسن میں استعمال پہ بات کی گئی
01:14اور اس بک میں لیسن پہ ایک پورا چیپٹر موج ہوگا
01:16یہ سٹیڈی زیادہ لیبارٹری میں کی گئی
01:18جسے ہم ان وٹرو کہتے ہیں
01:19یعنی یہ ٹیسٹس ہیومن باڈی سے باہر کیے گئے ہیں
01:22یہ اس لیے کیا جاتے ہیں تاکہ انسانی جسم پہ کسی چیز کو استعمال کرنے سے پہلے
01:25اس کا اثر سمجھا جا سکے
01:27اب ان سٹیڈیز میں سے انہیں کیا ملا
01:29اس میں سے ایک سٹیڈی میں انہوں نے ایک پیٹری ڈش لی
01:31اس میں ایکولائی بیکٹیریا کی پیتھوجینک قسم جو بیماری پیدا کر دی ہے
01:35پیتھوجینک ایکولائی اس بیکٹیریا کو رکھا
01:37اور اس پہ انہوں نے لیسن کا پاؤڈر یعنی گارلک پاؤڈر سپرنکل کر دی ہے
01:41اور ٹائم نوٹ کرنا شروع کیا
01:42بارہ گھنٹوں کے اندر اندر یہ سارے بیکٹیریا مر گئے
01:45پھر انہوں نے ایک اور ایکسپیرمنٹ کیا
01:47اس میں انہوں نے سیم بیکٹیریا کی قسم کو ایک اور ڈش میں رکھا
01:50اور اس بار انہوں نے گریٹڈ گارلک یعنی لیسن کو کدو کش کر کے اس پہ چھڑک دی ہے
01:55ریزلٹ وہی تھا
01:55بارہ گھنٹوں میں سارے بیکٹیریا مر گئے
01:58پھر ایک اور ایکسپیرمنٹ میں انہوں نے ایکولائی بیکٹیریا کو مرسا بیکٹیریا سے تبدیل کر دی
02:02اور یہ بیکٹیریا انٹیبائیٹک ریزسٹنٹ بیکٹیریا
02:04یعنی اس کو میڈیسن سے مارنا بھی بہت مشکل ہوتا ہے
02:07یہ ہمارے جسم میں سکن انفیکشنز سپسس نیومونیا اور بلڈ انفیکشنز کی وجہ بنتا ہے
02:11لیکن لیسن نے اس بیکٹیریا کو بھی بہت آسانی سے مار دیا
02:14پھر اگلی سٹڈی انتھریکس پہ کی گئی
02:17یہ ایک بہت خطرناک اور سیویر انفیکشن ہے
02:19باڈی کو بہت بری طرح متاثر کرتی ہے
02:21لیسن نے اس بیکٹیریا کو بھی مار دیا
02:23اور صرف بیکٹیریا ہی نہیں
02:25اس بک میں لیسن کے انٹی وائرل، انٹی فنگل اور انٹی پیراسیٹک ایفیکس پہ بھی بات کی گئی
02:29تو یہ تھی اس بک کی ایک چھوٹی سی سمری
02:32بہت ہی امدہ بک ہے
02:33اب ایک بہت ہی امپورٹنٹ پوائنٹ
02:36کہ لیسن کی سمیل کا کیا کریں
02:38کیونکہ لیسن کی ایک خاص سمیل ہوتی ہے
02:40جو کھانے کے بعد سانس میں رہ جاتی ہے
02:42تو اس کی وجہ ہے
02:43لیسن میں ایک سلفر کمپاؤنڈ ہوتا ہے
02:45ایک کیمیکل ہوتا ہے جسے ایلیسن کہتے ہیں
02:47اور اس بک میں ایلیسن کو میجیکل کمپاؤنڈ لکھا گیا
02:50اس پہ مزید لکھا گیا ہے
02:51کہ ایلیسن انفیکشنز کو پھیلنے سے روکتا ہے
02:53اور خون کو پتلا رکھتا ہے
02:55خون کو جمنے سے روکتا ہے
02:56یعنی کلوٹنگ نہیں ہوتی
02:57اور اس سے ہارٹ اٹیک اور سٹروک
02:59جیسے مسائل سے بچنے میں مدد ملتی ہے
03:01ایلیسن بلڈ شگر لیول کو نارمل رکھتا ہے
03:03یعنی شگر کو کنٹرول میں رکھتا ہے
03:04پھر بلڈ پریشر کو نارمل رکھتا ہے
03:06اور یہ ہارٹ ہیلتھ کے لیے بہت ضروری ہے
03:08اور جو یہ سمیل ہے
03:09یہ ایکشلی بیکٹیریا اور وائرسز کو باڈی کے پاس آنے سے روکتی ہے
03:13لیسن کی سمیل ہوا میں انہیں ختم کر دیتی ہے
03:16یہ باڈی کے قریب نہیں آ پاتے
03:17یہ سمیل ایکشلی لیسن کے اپنے مدافعیتی نظام کیسے
03:20کیونکہ پودے بھی بیمار ہوتے ہیں
03:22لیکن یہ انسانوں کی طرح ہل جل نہیں پاتے
03:24کہیں جا نہیں پاتے
03:25کسی کو اپنی بیماری بتا نہیں سکتے
03:27تو قدرت نے انہیں بیکٹیریا وائرسز اور فنگس کے حملے سے بچاؤ کے لیے
03:32ان میں یہ خصوصیات رکھی ہیں
03:33تاکہ یہ اپنا بچاؤ کسی ہاتھ تک خود کر سکیں
03:36اور یہ وقت کے ساتھ ساتھ انہوں نے ایڈاپٹ کیے
03:38اس لسٹ میں پیاز مولی اور کچھ دوسری پتوں والی سبزیاں بھی آتی ہیں
03:42پھر ایلیسن ہمارے جسم میں جا کے
03:44اورگینو فوسفیٹس کے ساتھ بائنڈ کر کے انہیں ڈی ٹاکسفائے کرتا
03:48یہ وہ زہریلے کیمیکلز ہوتے ہیں جو ہوا سے
03:51یا پودوں پہ کیا جانے والے سپریے میں موجود ہوتے ہیں
03:53اور یہاں سے پھر ہماری باڈی میں آکے
03:55ہمارے مدافعیتی نظام کو بہت بری طرح متاثر کرتے ہیں
03:58اور مدافعیتی نظام اگر کمزور ہے
04:00تو آپ کے بیمار ہونے کے چانسز بڑھ جاتے ہیں
04:02تو لیسن ان کیمیکلز کے اثر کو کم کرتا ہے
04:04ایمیونٹی کو سٹرانگ بناتا ہے
04:06آپ جانتے ہیں کہ جب باڈی میں کوئی وائرس آتا ہے
04:08تو جن لوگوں کا مدافعیتی نظام کمزور ہوتا ہے
04:10یا کمپرومائز ہوتا ہے
04:11بیماری کی سمٹمز ان لوگوں میں زیادہ آتی ہیں
04:14اگر آپ زیادہ سٹریس میں رہتے ہیں
04:15یعنی کرانک سٹریس بھی ایمیون سسٹم کو ویک کرتی ہے
04:18میٹابالک سنڈروم یا کچھ اور دوسری بیماریوں کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے
04:21تو ایک مضبوط مدافعیتی نظام ہی ہمیں انفیکشن سے بچاتا ہے
04:25اور یہ اتنی اہم بات ہے
04:26اتنا ضروری ٹاپک ہے کہ اس پہ زیادہ بات کی جانی چاہیے
04:29اس پہ ایمفیسز زیادہ ہونا چاہیے
04:31لیکن ایسا نہیں ہے
04:32آپ کا مدافعیتی نظام جتنا مضبوط ہوگا
04:34اتنا ہی بیماری سے آپ بچ پائیں گے
04:36اب لیسن کی کوالٹی آج کل ایک بڑا مسئلہ بن چکا ہے
04:39کیونکہ اس وقت دنیا بھر میں بشمول پاکستان
04:42اسی پرسنٹ لیسن چائنہ سے آ رہا ہے
04:44لیسن کی سفیدی بڑھانے کے لیے
04:45یہ لوگ بلیچ اور دوسرے کیمیکلز کا استعمال کرتے ہیں
04:48جو سید کے لیے نقصان دے ہو سکتے ہیں
04:49اس لیے جو دیسی لیسن جو لوکلی گرون لیسن ہے
04:52یہ زیادہ بہتر
04:53تو جب آپ لیسن خریدنے جائیں
04:55تو جو بہت زیادہ سفید لیسن ہوتا ہے
04:56جس پہ چھوٹے براؤن سپارٹ سے دھبے نہیں ہوتے
04:59تو اسے نہ خریدیں
05:00جو بہت زیادہ سفید لیسن ہوتا ہے
05:01اسے آوائٹ کریں
05:02لیسن کا آپ اچار بنا سکتے ہیں
05:04خاص طور پر جو سرکہ ڈال کے اس کا اچار بنایا جاتا ہے
05:07اس کی تاثیر اور بھی بہتر ہو جاتے ہیں
05:08اور ڈائیجیشن کو بھی امپروف کرتا ہے
05:10حازمے کے لیے بہت اچھا ہے
05:11آن لائن بہت سی ریسپیز موجود ہیں
05:13جن سے آپ آسانی سے گھر میں تیار کر سکتے ہیں
05:15اور یہ ایک بہترین پرو بائیٹک فوڈ ہے
05:16اگر لیسن کو زیادہ دیر تک محفوظ رکھنا چاہتے ہیں
05:19تو اس کا ایک بہترین طریقہ یہ ہے
05:21کہ آپ اسے شہد میں فرمنٹ کر لیں
05:23اسے نہ صرف اس کی شیلف لائف بڑھ جاتی ہے
05:25بلکہ فائدے بھی ڈبل ہو جاتے ہیں
05:26لیسن کو چھیل کے شہد میں ڈالیں
05:28اور ایک ائر ٹائٹ کنٹینر میں آپ اسے رکھ لیں
05:30لیکن اگر آپ کیٹو ڈائیٹ پہ ہیں
05:32یا ڈائیپوٹیز شہد نہیں کھا سکتے
05:34تو آپ لیسن کو شہد میں سے نکال کے
05:37دھو کے کھا لیں
05:38اور زیادہ بھی نہیں کھانا
05:39دن میں ایک مرتبہ آپ کھاتے ہیں تو کافی ہے
05:40کیونکہ دھونے کے بعد بھی لیسن کے اندر شہد کا اثر رہ جاتا ہے
05:44کیونکہ یہ آلریڈی فرمنٹیڈ ہو چکا ہوتا ہے
05:47فرمنٹیشن کی وجہ سے یہ آسانی سے حضم ہو جاتا ہے
05:50اس کی بائیو اویلیبیلیٹی
05:51یعنی باڈی میں ایبزوب ہونے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے
05:54اور دھونے سے اس کا کاربوائیڈریٹ کانٹنٹ بھی کام ہو جاتا ہے
05:57تو یہ ایک ٹپ ہے
05:58یہ آپ کی ڈیجیشن کو بھی امپروو کرتا ہے
06:00امیونٹی کو بھی مضبوط بناتا ہے
06:01اب آخر میں ایک بہت ہی امپورٹن پوائنٹ میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں
06:05وہ یہ کہ لیسن پکا وہ زیادہ فائدہ مند ہے یا کچھا
06:08اور فریش لیسن لیں یا گارلک پاوڈر لیں
06:11اب اس پر جو ڈیٹا موجود ہے
06:13اس کے مطابق لیسن میں موجود امپورٹن نیوٹرینٹس اور فائدمند کیمیکلز جیسے کہ ایلیسن
06:17یہ بیس منٹ تک سو ڈگری سیلسیس تک کا ٹیمپریچر برداشت کر سکتے ہیں
06:22اور کھانا بنانے کا ٹیمپریچر بھی اسی کے آس پاس ہوتا ہے
06:25تو اس کا ایک سمارٹ طریقہ یہ ہو سکتا ہے کہ جب آپ کھانا بنائیں تو لیسن کو اینڈ میں ڈالیں
06:30تاکہ آپ اس سے میکسیمم فائدہ لے سکیں
06:32اور اگر آپ فریش لیسن یوز کرتے ہیں تو یہ گارلک پاؤڈر سے زیادہ بہتر
06:36فریش لیسن میں زیادہ ایکٹیو کمپاؤنڈز ہوتے ہیں جو باڈی کو زیادہ فائدہ پہنچاتے ہیں
06:39لیکن اگر پاؤڈر ہی اویلیبل ہو تو اس کا بھی استعمال کیا جا سکتا ہے
06:43کوئی مسئلہ نہیں ہے
06:44بٹ فریش زیادہ بہتر
06:47تو یہ آج کی ویڈیو مجھے اجازت دیں
06:50میں آپ سے ملتا ہوں اگلی ویڈیو میں
06:51آپ تا خیال رکھئے
06:52اللہ حافظ
Comments

Recommended