Skip to playerSkip to main content
  • 9 months ago
Rajab Butt slammed for throwing money at Aqiqah

Category

😹
Fun
Transcript
00:00رجب بھٹ کو بھانجی کے اقیقے پر پیسے نچھاور کرنے پر تنقید کا سامنا
00:13یوٹیوبر رجب بھٹ کو نئے ویلاک میں بھانجی کے اقیقے میں پیسے نچھاور کرنے پر سوشل میڈیا سارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے
00:33ان کے فیملی ویلاکس عوام میں بہت مقبول ہیں
00:36تاہم وہ اپنے حالیہ ویلاک کی وجہ سے تنقید کی عزت میں ہیں
00:39اور انہیں بھانجی پر پیسے نچھاور کرنے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
00:44رجب بھٹ کے نئے فیملی ویلاک کو جہاں کچھ مداہوں نے پسند کیا
00:53وہی متدک ناظرین نے ان کے رویے پر سر تنقید کی
00:57رجب بھٹ نے اپنی حالیہ فیملی ویلاک میں بھانجی کے اقیقے کی تقریب دکھائی
01:01جس میں انہیں اور دیگر اہل حانہ کو نو ملود بچی پر پیسے نچھاور کرتے ہوئے دیکھا گیا
01:09ویڈیو میں واضح طور پر نوٹوں کی گڑیاں فضاء میں بگیرتی نظر آتی ہیں
01:19جسے بعض افراد نے ثقافتی ہوشی کا اظہار جبکہ کئی سارفین نے اسے معشرتی بہیسی تابیر کیا
01:26ایک سارف نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا یہ وہی لوگ ہے جو ویلاکس میں آجدی دکھاتے ہیں
01:32اور اپنی تقریبات میں ایسے پیسے نچھاور کرتے ہیں جیسے انہیں مہنگائی کا علم ہی نہ ہو
01:37باس آرفین نے اس رویے کو متوسط طبقے کے لیے تکلیف دے قرار دیا
01:48اور کہا کہ ایسے ایک دعواز سماجی تفریح کو مزید جہرہ کرتے ہیں
01:52مزید ویڈیو کے لیے دیکھتے رہی ہے ایچ ڈی ایل
01:59مزید ویڈیو کے لیے دیکھتے ہیں
Comments