Skip to playerSkip to main content
  • 20 hours ago
Ramzan

Category

📚
Learning
Transcript
00:00!
00:02....
00:05....
00:29.
00:29.
00:29A launch of your world
00:29�یفہ
00:30رمضان شریف میں روزانہ نماز عشاء کے بعد
00:34تین مرتبہ کلمہ تجربہ کا پڑھنا بہت افضل ہے
00:39پہلی مرتبہ پڑھنے سے گناہوں کی موفرت ہو جائے گی
00:45دوسری مرتبہ پڑھنے سے دوزخ سے آزاد ہوگا
00:50تیسری مرتبہ پڑھنے سے جنت کا مستحق ہوگا
00:55رمضان شریف میں روزانہ نماز عشاء کے بعد
01:00تین بار کلمہ طجبہ پڑھنا بہت ہی افضل ہے
01:05لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
01:12دوسرا وظیفہ یہ ہے
01:15رمضان شریف میں روزانہ ہر نماز کے بعد
01:20درجزیل دعائے مغفرت کو تین مرتبہ
01:24تین مرتبہ پڑھنا بہت افضل عمل ہے
01:28ہر روزانہ ہر نماز کے بعد
01:32رمضان شریف میں یہ دعا دعائے مغفرت
01:36اس کو تین مرتبہ پڑھنا بہت ہی افضل عمل ہے
01:41دعا پڑھنا سیکھتے ہیں توجہ سے سنیں
01:44یہ دعائے مغفرت
01:45استغفر اللہ العظیم
01:49الذي لا الہ الا ہلا هو الحی القیوم
02:00قیوب إليه توبت عبد ظالم
02:06لا يملك نفسه ضررا ولا نفعا ولا موتا ولا حیاتا
02:23ولا حیاتا ولا نشورا
02:30یہ دعا ہر نماز کے بعد
02:33تین مرتبہ پڑھنا بہت ہی افضل ہے
02:36اس دعا کا ترجمہ بھی سننیں
02:39بہت ہی پیاری دعا ہے
02:40دعا مغفرت ہے
02:42ترجمہ یہ ہے
02:44میں اس عظمت
02:46اس عظمت والے
02:47اللہ سے معافی مانگتا ہوں
02:49جس کے سوا کوئی معبود نہیں
02:51اور وہیں ہمیشہ ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے
02:56اور وہیں ساری کائنات کو تھامنے والا ہے
03:00میرا اس کی طرف رجوع کرنا
03:03اس بندے کی
03:06میرا اس کی طرف رجوع کرنا
03:10اس بندے کی طرح ہے
03:12جس نے اپنے نفس پر ظلم کیا
03:14اور اس کا نفس نہ کسی نقصان کا مالک ہے
03:19اور نہ نفع کا
03:21اور نہ موت کا مالک ہے
03:24اور نہ ہی حیات کا
03:26اور نہ ہی موت کے بعد قبروں سے اٹھنے کا
03:30یہ دعا
03:32ہر رماز کے بعد تین مرتبہ
03:34یہ دعا مغفرت پڑنا
03:36بہت ہی افضل ہے
Comments

Recommended