#headlines #rally #karachi #rally #iran #iranuswar #imrankhan #usiranwar #buildingcollapse #newsheadlines #breakingnews #arynews

Netflix Will Not Release Pakistani Series in India, Indian Media Claims | ARY News 10 PM Headlines | 29 Nov 2026

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Transcript
00:02KABUL FAKHAR PAKISTANI KHALA NBARD ZHISHAN ALI NEES SETARO PPER KAMAND डाल KAR TARRIK RAKM KERDH
00:08WAPCYKA SFA SHURU, AJA RAT DOW BJAY ZAMIN PAR PAHUNCHENGAY
00:12ZHISHAN ALI NEES CHINN KEY TAYANGGONG KHALA IS STEEŞN PPER KAAMYABY SE APNANI TACJORBAT PO KAMAND KIA
00:17APNA MISHEN ANJAM TAK PAHUNCHAYA
00:19TARGEMAN SUPAR KOH NNEH BATAYA ZHISHAN ALI NEES GRIENE MIRKRO FACTORI KEYAM
00:32।
00:542.00 p.m.
01:24وزرعظم شہباز شریف کا ناشنل سیکیروٹی ورکشاپ کے شرقہ سے خطاب کہا سیفری کی مشکرکہ دفاع معاہدے کے جارہانہ مقاصد
01:31نہیں معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں مارکہ حق میں فیل مارشل کی مدبرانہ قیادت ڈیلئیر مسلحفات نے بھارت کو
01:38مو توڑ جواب دیا وقت آ گیا ہے کہ ہم ان کامیابیوں کو معاشی فوائد میں تبدیل کر دیں
01:50دفاعی ذمہ داریاں سنبھال لے کے لیے پاک فوج کے دستے سعودی عرب روانہ
01:54آئی ایس پی آر کا کہنا ہے دستے تہشدہ دفاعی تعاون کے تحت سعودی عرب میں ذمہ داریاں انجام دیں
01:58گے
01:59پاکستان سعودی عرب کی سلامتی ہرمین شریفین کے تحفظ کے عظم پر ثابت قدم ہے
02:04دستوں کی تائناتی سیکیورٹی خدشات کے تناظر میں سعودی عرب کی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مستحقم کرنے میں معاون ثابت
02:10ہوگی
02:10وزیر دفاع خواجہ آصف فوجی دستوں کی روانگی کی تقریب کے مہمان خصوصی تھے
02:15سعودی صفی چیف آف جورنل سٹاف لیفٹنر جنرل عمر احمد
02:18کوئر کمانڈر لاہول لیفٹنر جنرل محمد عمر بشیر نے الویدائی تقریب میں شرکت کی
02:32بلوچستان کے زلہ کولو میں دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے کوئلے کے گیارہ مزدوروں کو شہید کر دیا
02:38حملہ آبروں نے تحصیل جاندان کے علاقے پوسڑی میں مقامی کانکنوں کی دو گاڑیوں کو نشانہ بنایا
02:44پولیس ترجمان کے مطابق شہید مزدوروں کا تعلق بلوچستان سے تھا
02:48شمالنگ کول پروجیکٹ کی مائننگ کمپنی کے ملازم تھے
02:51اطلاع ملتے ہی کولو پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے جیوکوہ پر پہنچے
02:55ملزمان کی تلاششاری صدر مملکات وزیر آزم وفاقی وزیر داقلہ محسن نکوی
03:08درندہ صرف تناصر کسی رعایت کے مصبحک نہیں
03:20دہشت گردی ہماری ریڈ لائن ہے آخری شرپسند کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی
03:25چیئرمن پی پی بلاول بھٹو کے گورنر فیصل کریم کنڈی سے گفتگو
03:28گورنر نے خیبر پاکتون خواہ میں قیام اہم سے متعلق کوششوں سے آگاہ کیا
03:32بلاول بھٹو سے نیر بخاری سمیت مختلف پارٹی راہنماؤں نے بھی ملاقات کی
03:36ناشنل پارٹی کے سب رابد المالک بلوش نے ملاقات میں پارلیمان کے اندر اور باہر مشاورت
03:42باہمی ہمہنگی اور باہمی رابطہ کاری پر اتفاق کیا گیا
03:45بلاول بھٹو کا سبرا این پی احمل ولی خان سے رابطہ پارلیمان کے اندر اور باہر رابطہ کاری اور مشاورت
03:52پر اتفاق
04:02ترمیم میں یقینی بنایا جائے کہ بعد میں سن پر لاغو نہیں ہوگی تو ساتھ دے سکتی ہیں
04:06صدر مملکت کی وزیر داخلہ موسن نکوی سے ملاقات کا حوال
04:10ذرائع کا کہنا ہے صدر نے موسن نکوی کو یقین دہانی کے لیے غیر جانبدار حالہ شخصیت سے بات کے
04:15لیے کہا
04:15وزیر داخلہ موسن نکوی نے کہا فوری نہیں لیکن اس پر غور ہو سکتا ہے
04:19ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ صدر مملکت اور چودری شجاعت کی ملاقات میں صوبوں پر بات چیت کی گئی
04:25دونوں نے فیصلہ کیا مزید تفسیز سے بعد الگ ملاقات میں کریں گے
04:28قومی سملی کا اجلاس یکم دسمبر کو شام پانچ بجے طلب
04:32وزیر برائے پارلیمانی امور تاریخ پزر چودری نے بتایا
04:35اجلاس چوبیس دسمبر تک جاری رہے گا اہم قانون سازی کی جائے گی
04:49پی بھوز پارٹی کسی وزیر کے بیان پر عدی عمل نہیں دے گی
04:52وزراء میں خود اقتلافات ہیں
04:54پی پی راہنواز شازیہ مری کہتی ہیں
04:56ملاقاتوں پر کسی قسم کی قیاس آرائی نہیں کر سکتی
04:58صوبوں کے معاملے پر آئین میں موجود طریقہ اکار اپنایا جائے
05:02کوئی چیز مسالت ہوگی
05:03چور دروازہ استعمال ہوگا
05:05تو یہ مناسب نہیں
05:06کوئی بھی ریسیٹ ہو تو سیاسی جمہوری اور آئین ہی ہو
05:09بلال ازرکیانی نے کہا
05:11فیلحال آئین میں کوئی ترمین زیرگور نہیں
05:13کسی غیر مشروط قانون سازی پر مشابت نہیں ہوئی
05:16فیلحال ریفرینڈم یا ترمین زیرے بحث نہیں
05:18جب نون لیگ مناسب سمجھے گی
05:20ریفرینڈم کا معاملہ سامنے آ جائے گا
05:22ریفرینڈم آئین میں موجود طریقہ اکار
05:24کو تبدیل نہیں کرے گا
05:36مولانا فضل رحمان کو پھر نظر
05:38بند کر دیا گیا ترجمان جی ایو آئی کا
05:40دعویٰ کہتے ہیں فضل رحمان سن کے لیے
05:42روانہ ہوئے تھے رحیم یار خان
05:44کے قریب حراست میں لیا گیا
05:46پولس نے فضل رحمان کو ملتان میں ان کی
05:48رہائش کاہ پر نظر بند کیا انہیں
05:50کل لڑکانا میں ڈاکٹر خالص عمرو
05:52کانفرنس میں شرکت کرنا تھی
05:54وزیر تعلیم پنجاب رانہ سکندر حیات
05:56کہتے ہیں مولانا فضل رحمان سیاسی شہید
05:58بننے کی کوشش کر رہی ہیں
05:59ٹھوکر نیاز بیک پر آزاد گھومتے رہے
06:02کسی نے گرفتار یا نظر بند نہیں کیا
06:04مولانا کو اپنی آمدن کے
06:06ذرائع عوام کے سامنے رکھنے چاہیے
06:08آپ کے پاس جائدادیں کہاں سے آئیں
06:10کیا قوم کو بتانا پسند کریں گے
06:12کیا پیسے کس نے دیئے کہاں سے آئے
06:14مولانا فضل رحمان بتائیں
06:16افغان شہری آمان اللہ سے
06:18آپ کا کیا تعلق ہے
06:26دوہزار اٹھارہ میں کچھ لوگوں نے
06:28اناڑی کو ملک کی چابیاں دی
06:29ملک کا وہی حشر ہوا جو اناڑی کو
06:31ٹریکٹر کی چابیاں دے کر ہوتا ہے
06:32اس شخص نے پاکستان کو ٹکر ماری
06:35اور اپنا سر پھاڑ کر آج اڑیالا جیل میں بیٹھا ہے
06:37وفاقی وزیر احسن اقبال کی ناروال میں
06:40سڑک کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کہا
06:42اس جماعت کی زمان ضبط ہو جانی چاہیے تھی
06:44لیکن حیرت ہے لوگ اس کی چار سال کی تباہی سے مطمئن نہیں
06:47وہ طاقتور وزیر اعظم تھا
06:49مگر کراچی سے پشاوت تک
06:50کوئی ایک ترقیاتی منصوبہ نہ بنا سکا
06:52آج ساری دنیا میں چرچے ہو رہے ہیں
06:55کہ پاکستان کا خلابہ از خلا میں گیا
06:56خلای مشن کے ساتھ پاکستان کا نام ہی آسمانوں میں پہنچ گیا
07:05کراچی میں سن ترقی پسند پارٹی کی ریلی اور جلسہ
07:09ریلی کے شرکہ مختلف راستوں سے ہوتا ہوئے
07:11فوارہ چوک پہنچے
07:12جلسے میں پاکستان مخالف نارے لگائے گئے
07:15قادر مقسی نے خطاب میں کہا
07:16شرکہ سے کہتا ہوں کوئی نفرت یا جذباتی نارا نہ لگائیں
07:19جلسے میں تمام زبانے بولنے والے شریک ہیں
07:22پندال سے صرف سن سے محبت کے نارے لگائے جائیں
07:25ریلی کے باعث کراچی
07:26ریڈ زون آنے والی سڑکیں بند کرتی گئیں
07:28ایم آر کیانی روڈ آرٹس کانسل کی سڑک پر کنٹینرز رکھ دیئے گئے
07:32شہریوں کو فوارہ چوک و زینب مارکٹ کے متبادل راستے اختیار کرنے کی ہرایر
07:37پولو گراؤنڈ سے پریس کلپ چورنگی آنے والی سڑک پر بھی کنٹینرز رکھ دیئے گئے
07:41شارعہ فیصل پر ایف ٹی سی سے میٹرو پول آنے والے ٹریک پر کنٹینرز رکھ دیئے گئے
08:01وزرعظم شہباز شریف کل روس اور ایران کے دورے پر روانہ ہوں گے
08:04وزرعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر کل موسکو جائیں گے
08:07شہباز شریف روسی صدر ولاد امیر پیوٹن سے ملاقات کریں گے
08:11خطے کی صورتحال اور پاک روس دو طرف تعلقات زیرے بور آئیں گے
08:14وزرعظم شہباز شریف دورہ روس سے واپسی پر ایران جائیں گے
08:18ایران کے ایک روزہ دورے میں صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوگی
08:22خطے میں امن و امان اور امریکہ ایران کشیدگی کے خاتمے پر بات ہوگی
08:36کراچی بیلنگ حادثے میں جانبہ تین رشتداروں کی ڈسکا میں تدبین
08:39سترہ سالہ صغیر مزہوری کے لئے کراچی گیا تھا
08:42والد دونوں ٹانگوں سے مزہور اور والدہ دل کی مریضہ ہے
08:45صغیر کا قزر عابر چار کمسن بچوں کا باپ تھا
08:48نوکھر گاؤں کا محمد حسیب سیلنگ کا کام کرتا تھا
08:51صغیر کے والد نے بتایا میتے لانے کا کرایا خود دیا
08:55کسی نے تعبون نہیں کیا
08:56بیلنگ کے مالک کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
08:58ایڈوین سوسائٹی میں منحد امارت کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی
09:02جہاں بھاگ افراد کی تعداد سولہ ہو گئی
09:04ایک اور شخص کی ملبے تلے دبے ہونے کی نشان دہی
09:06لیاری چاکی وارہ میں زیر تعمیر امارت کی چھت گر گئی دو مصورت زخن
09:19نیٹفلکس نے انتہا پسند بی جے پی حکومت کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے
09:23فن اور فنکاروں سے بھی دشمنی پر اتر آیا
09:25پاکستانی سیریز بھارت میں ریلیز کرنے سے اگرار
09:29انڈیا ٹوڈے نے ذرائع کے حوالے سے بتایا
09:31بھارتی سارفین کے لیے پاکستانی سیریز دستیاب نہیں ہوں گی
09:34بھارتی میڈیا کا کہنا ہے نیٹفلکس نے یہ فیصلہ ملک کے مجموعی موقف کے تناظر میں کیا
09:39مودی سرکار نے نیٹفلکس سے بھارت میں پاکستان کی سیریز
09:42اپنے پلیٹفورم پر نشرب نہ کرنے کا مطالبہ کیا تھا
09:51کانٹنٹ سرحدوں کا پابند نہیں ہوتا
09:54بھارت نیٹفلکس پر ہمارے ڈرامے یا کانٹنٹ بند کرتا ہے
09:57تو ہمیں پروا نہیں ہماری کہانیوں کی اپنی پہچان بن چکی
10:00اے آبار نیٹفلکس صادر اور سیئیو سلمان اقبال کہتے ہیں
10:03اچھی سے اچھی کہانیاں بناتے رہیں گے
10:05در نجات ہمارے اچھے کانٹنٹ کی بہترین مثال ہے
10:08ہم اپنے کانٹنٹ اپنے کہانی کو اس لیول پر لے آئے
10:11کہ دنیا بھر میں دھوم مچ گئی
10:12جب اے آبائی پلس لانچ کیا تھا
10:14تو مقصد بڑے نیٹفلکس کو چھوٹے پڑیویسے سے جوڑنا تھا
10:17میں نے نیٹفلکس والوں کو منع کیا تھا
10:19مجھے اپنا کانٹنٹ اپنی کہانییں نیٹفلکس پر نہیں چلانی
10:22اس کی وجہ تھی کہ وہ ہماری کہانی ہمارے کانٹنٹ کو وہ جگہ دے ہی نہیں سکتے
10:26جس کے ہم حق دار
10:27آج بھارت نیٹفلکس کو ہمارا کانٹنٹ دکھانے سے روک رہا ہے
10:30لیکن وہاں ہم دی کر نیٹفلکس کے ذریعے موجود ہیں
10:47وزرعظم شہباز شریف کا فیول سبسیڈی سکیم کی کامیابی اور عوامی پذیرائی پر اظہار ایت منان
10:52کہا سکیم سے براہراز مستفید سارفین کی تعداد ایک کروڑ چوراسی لاکھ سے تجاوز کر گئی
10:57عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کا بوجھ عوام پر منتقل نہ کرنے کے لیے سبسیڈی دی گئی
11:02ریلیف شفاف انداز نے مستحقین تک پہنچانے کے لیے متعلقہ ادارے مل کر کام کر رہی ہیں
11:07وزیر آئی ٹی شیزا فاطمہ نے کہا شہریوں کی مدد کے لیے اس سے بہتر ٹکنالوجی کا استعمال نہیں ہو
11:12سکتا
11:13موٹر سائیکل رکشا چھوٹی گاڑیوں والے سبسیڈی سے مستفید ہوئے
11:27کراچی میں ان سی سی آئیے نے آل نائن بیوٹی پروڈکس فراڈ میں ملاوث ملزم کو دھر لیا
11:33گلو ٹاوائٹ اور حیابہ رابی کے نام سے مبینہ جالی پروڈکس فروغ کرنے کا انکشاف
11:40سابق پلازم محمد انس حیدر آباد سے پکڑا گیا
11:42تین لیپ ٹاپ اور موبائل فون برامت حکام نے بتایا
11:45مراسمت چھوڑنے کے بعد بھی ملزم کے پاس سارفین کی خفیہ ڈیٹر تک غیر قانونی رسائی رہی
11:49سارفین کے نام پتے موبائل نمبرز اور کیش آن لائن ڈیلیوری کے رخوم چوری کی گئیں
11:54اصل آرڈر کے بجائے پارسل میں جالی بیوٹی پروڈکس بیجھنے کا نیٹ بک میں نکاب ہو گیا
11:59بڑی تعداد میں مشتبہ جالی کاسپیٹیکس اور سکین کے مسئلات برامت کر لی گئی
12:03انسیسی آئی نے محمد انس لاریب زہرہ اور دیگر کے خلاف پیکا ایک کے تحت کو قدمہ درج کر لیا
12:22سعودی عرب کے جنوبی ریجن اور جنوب مشک کے علاقے آلشاکیق پر ہوسی ملیشیا کا حملہ ناکام
12:27چاہ بیلیسٹک میزائل اور ایک ڈرون کو مار گرایا اتحادی افواج کے ترجمان کے مطابق یمن کے صوبہ سعادہ میں
12:34آپریشن کے دوران ہوسی ملیشیا کا بیلیسٹک میزائل لانچنگ پیٹ تباہ کر دیا گیا
12:38ترجمان میں جو جنرل تلکیر مالکی کا کہنا ہے ہوسی باقی مذاکرات پر آمادہ ہو جائیں تو یمن جنگ کل
12:44ہی ختم ہو سکتی ہے
12:45تنازو ختم کرنے کا بہترین راستہ سفارت کاری ہے
12:48روسی ملیشیا کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے فواجی دباؤ جاری رکھیں گے
13:05ایران امریکہ اور اسرائیلی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا
13:08ایرانی صدر مسود پزشکیان کہتے ہیں
13:11مذاکرات منطق کے ساتھ آگے بڑھا چاہتے ہیں
13:13دشمن کی جاریت اور دھمکیاں قبول نہیں
13:16دشمن ایران میں اختلافات اور بدامنی کو ہوا دینا چاہتا ہے
13:19قومی اکجہتی کے ذریعے موجودہ بہران پر قابو پایا جا سکتا ہے
13:23ایران نے امریکہ کے خلاف حملوں میں سٹار لنگ کا استعمال کیا
13:26امریکی اکبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق
13:28سینٹ قوم نے موسم گرمہ میں وزیر دفاع کو خفیہ ریپورٹ میں
13:32ایرانی حکومت کی جانب سے سٹار لنگ کے استعمال کا ذکر کیا تھا
13:35روایتی مواصلاتی نظام کمزور کرنے کی کوششوں کے دوران
13:39سٹار لنگ ایران کے لیے رابطے کا متبادل ذریعہ بن گیا تھا
13:51اسوائل میں قومی اتحادی حکومت بنانے کی کوشش ناکام
13:54نیتن یاہو اور گادی آئیزن کوچ کی ملاقات میں نتیجہ رہی
13:57دونوں کے درمیان اختلافات برقرار
13:59نیتن یاہو نے وزارت عظمہ پر باری لینے کی تجویز دیتی
14:02جس پر اتفاق نہیں ہو سکا آئیزن کوٹ کا نیتن یاہو سے
14:05مزید ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ
14:07اقلیتی حکومت بنانے پر غور
14:09اپوزیشن راہنما یائے لاپیت کا آئیزن کوٹ کو نیتن یاہو کے
14:13بغیر حکومت بنانے کا مشورہ
14:21مظلوم فلسطینیوں سے اظہار ایک جہتی کا عالمی دن
14:24صدر آصف زرداری وزر آزم شہباز شریف کا
14:26فلسطینیوں کی سیاسی سفارتی اخلاق کی حمایت جاری رکھنے کا آزم
14:30صدر نے کہا مشرق وستہ میں پائیدار امن
14:33مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کے بغیر ممکن نہیں
14:35عالمی برادری آزاد فلسطینی ریاستت کے قیام کے لیے
14:39ٹھوس اقتامات کریں
14:40وزیر آزم نے کہا فلسطینی عوام دہائیوں سے غیر قانونی قبضے
14:44جبری بے دخلی اور تشدد کے نتائج بھگت رہی ہیں
14:47مشرق وستہ کے امن اور استحقام کے لیے لازم ہے
14:50کہ اسرائیلی قبضے کا خاتمہ کیا جائے
14:52فلسطین پر پاکستان نے ہمیشہ اصولی اور غیر متزلزل موقع پر اختیار کیا
15:04میاں مار میں فوج کے تین خضائی حملوں میں
15:07تیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی
15:09حزثہ روز تین روز کے دوران فوج کی بمباری سے
15:12ہلاکتوں کی تعداد ساعت سے تجاوز کر گئی
15:14میاں مار کی فوج نے شمال مشرقی علاقے
15:16موہبائے میں شادی کی تقریب پر فضائی حملہ کیا
15:19جہاں بیس افراد ہلاک ہوئے
15:21مغربی ریاست راکین میں دو الگ الگ فضائی حملوں میں بھی متعدد افراد ہلاک
15:31اور اسلام آباد لوک ملا دوہزار چھبیس میں
15:34خیبر پختنقہ پیویلین شرکہ کی توجہ کا مرکز بن گیا
15:37لوک ورسے میں خیبر پختنقہ کی ثقافت روایات اور رنگہ رنگ فنوم کی شاندار اکاسی
15:42ہنرمند قوتین کی لائیو دسکاری شرکہ کی توجہ کا مرکز
15:46روایتی خٹک رقص نے شاہکین کے دل جیت لیا
15:49ملکی اور غیر ملکی شرکہ کی روایتی کھابے اور پشاوری قہدے سے مہمان نوازی

Recommended