#headlines #rally #karachi #rally #iran #iranuswar #imrankhan #usiranwar #buildingcollapse #newsheadlines #breakingnews #arynews

Benjamin Netanyahu in Big Trouble | ARY News 9 PM Headlines | 29 Nov 2026

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Transcript
00:00foreign
00:30ڈبینو سٹیٹ سے متعلق ٹیس اور انجام دیئے
00:34چینی میڈیا نے بتایا محمد زیشان علی نے خلا میں آکسجن پیدا کرنے والے جرسوموں پر تحقیق کی
00:39جرسوموں کی نشن اما کا جائزہ لیا
00:42تصاویر بنائی اور نمونیں جمع کیے
00:44خلاہ سٹیشن سے زیشان نے وزیراعظم آفین معاشر سے خصوصی گفتگو بھی کی
00:48چینی خلاہ سٹیشن پر پاکستان خلاباز کو خصوصی تحفہ دیا گیا
00:53کل دوپہ دو بجے سوپارکوں کے ہیڈکوارٹر ساو آباد میں تقریب ہوگی
01:02معیشت کو ہج کولوں سے نکال لیا
01:04اب ہم معاشی طور پر مستحقم ہو رہی ہیں
01:06اسی راستے پر رہے تو گیرنٹی دیتا ہوں پاکستان بہت جل ترقی کرے گا
01:11ایف بی آر کو انتہائی بدنوان اناثر سے پاک کرنے میں کامیاب ہو گئے
01:15روہ سال پاکستان کی جیڈی پی شرانمو 3.5 فیصد متوقع ہے
01:19روہ سال کے پہلی سیماہی میں پاکستان کی برامدات میں 8 فیصد اضافہ ہوا
01:24وزرعظم شہباز شریف کا ناشنل سیکیروٹی ورکشاپ کے شرقہ سے خطاب
01:28کہا سیفری کی مشکرکہ دفاع معاہدے کے جارہانہ مقاصد نہیں
01:32معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں
01:34مارکہ حق میں فیلمارشل کی مدبرانہ قیادت
01:36ڈیلئیر مسلحہ فاس نے بھارت کو مو توڑ جواب دیا
01:39وقت آ گیا ہے کہ ہم ان کامیابیوں کو معاشی فوائد میں تبدیل کر دیں
01:50دفاعی ذمہ داریاں سنبھال لے کے لیے پاک فوج کے دستے سعودی عرب ربانہ
01:54آئی ایس پی آر کا کہنا ہے دستے تہشدہ دفاع تعاون کے تحر سعودی عرب میں ذمہ داریاں انجام دیں
01:58گے
01:59پاکستان سعودی عرب کی سلامتی ہرمین شریفین کے تحفظ کے آزم پر ثابت قدم ہے
02:04دستوں کی تائناتی سیکیورٹی خدشات کے تناظر میں
02:06سعودی عرب کی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مستحقم کرنے میں معاون ثابت ہوگی
02:10وزیر دفاع خواجہ آسف فوجی دستوں کی روانتی کی تقریب کے مہمانے خصوصی تھے
02:15سعودی صفی چیف آف جورنل سٹاف لیفٹنر جنرل عمر احمد
02:18کوئر کمانڈر لاہول لیفٹنر جنرل محمد عمر بشیر نے الویدائی تقریب میں شرکت کی
02:32بلوچستان کے زلہ کولو میں دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے
02:35کوئلے کے گیارہ مزدوروں کو شہید کر دیا
02:38حملہ آبروں نے تحصیل جاندان کے علاقے
02:41پوسڑی میں مقامی کانکنوں کی دو گاڑیوں کو نشانہ بنایا
02:44پولیس ترجمان کے مطابق شہید مزدوروں کا تعلق بلوچستان سے تھا
02:48شمالنگ کول پروجیکٹ کی مائننگ کمپنی کے ملازم تھے
02:51اطلاع ملتے ہی کوہلو پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے جیوکوہ پر پہنچے
02:55ملزمان کی تلاش جاری صدر مملکات وزرعظم وفاقی وزیر داقلہ محسن نکوی
03:00اور وزرعالہ سرپراس بکتی کی مزدوروں کے قتل کی مضمت
03:04لواہی کی ان سے اظہار حمدن تھی
03:06محسن نکوی نے کہا فائرنگ کرنے والے درندہ صرف تناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں
03:20دہشتگردی ہماری ریڈ لائنگ ہے
03:22آخری شرپسند کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی
03:25شیئرمن پی پی بلاول بھٹو کے گورنر فیصل کریم کنڈی سے گفتگو
03:28گورنر نے خیبر پاکتون خواہ میں قیام اہم سے متعلق کوششوں سے آگاہ کیا
03:32بلاول بھٹو سے نیر بخاری سمیت مختلف پارٹی راہنماؤں نے بھی ملاقات کی
03:36ناشنل پارٹی کے سب رابد المالک بلوش سے ملاقات میں
03:40پارلیمان کے اندر اور باہر مشابرت
03:42باہمی ہمہنگی اور باہمی رابطہ کاری پر اتفاق کیا گیا
03:45بلاول بھٹو کا سبرا این پی ایمل ولی خان سے رابطہ
03:49پارلیمان کے اندر اور باہر رابطہ کاری اور مشابرت پر اتفاق
04:02ترمیم میں یقینی بنایا جائے کہ بعد میں سن پر لاغو نہیں ہوگی
04:05تو ساتھ دے سکتی ہیں
04:06صدر مملکت کی وزیر داخلہ موسن نکوی سے ملاقات کا حوال
04:10ذرائع کا کہنا ہے صدر نے موسن نکوی کو یقین دہانی کے لیے
04:13غیر جانبدار عالی شخصیت سے بات کے لیے کہا
04:15وزیر داخلہ موسن نکوی نے کہا فوری نہیں لیکن اس پر غور ہو سکتا ہے
04:19ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ صدر مملکت اور چودری شجات کی ملاقات میں
04:23صوبوں پر باتچیت کی گئی
04:25دونوں نے فیصلہ کیا مزید تفسیز سے بعد الگ ملاقات میں کریں گے
04:28قومی سملی کا اجلاس یکم دسمبر کو شام پانچ بجے طلب
04:32وزیر برائے پارلیمانی امور تاریخ فضل چودری نے بتایا
04:35اجلاس چوبیس دسمبر تک جاری رہے گا
04:37اہم قانون سازی کی جائے گی
04:49ای بوس پارٹی کسی وزیر کے بیان پر عدی عمل نہیں دے گی
04:52وزراء میں خود اقتلافات ہیں
04:54پی پی راہنما شازی امری کہتی ہیں
04:56ملاقاتوں پر کسی قسم کی قیاس آرائی نہیں کر سکتی
04:58صوبوں کے معاملے پر آئین میں موجود طریقہ اکار اپنایا جائے
05:02کوئی چیز مسالت ہوگی
05:03چور دروازہ استعمال ہوگا
05:05تو یہ مناسب نہیں
05:06کوئی بھی ریسیٹ ہو تو سیاسی جمہوری اور آئین نہیں ہو
05:09بلال ازرکیانی نے کہا
05:11فیلحال آئین میں کوئی ترمین زیرگور نہیں
05:13کسی غیر مشروع قانون سازے پر مشابت نہیں ہوئی
05:16فیلحال ریفرینڈم یا ترمین زیرے بحث نہیں
05:18جب نون لیگ مناسب سمجھے گی
05:20ریفرینڈم کا معاملہ سامنے آ جائے گا
05:22ریفرینڈم آئین میں موجود طریقہ اکار
05:24کو تبدیل نہیں کرے گا
05:36مولانا فضل رحمان کو پھر نظر بند کر دیا گیا
05:39ترجمان جی ایو آئی کا دعویٰ
05:41کہتے ہیں فضل رحمان سن کے لیے روانہ ہوئے تھے
05:43رحیم یار خان کے قریب حراست میں لیا گیا
05:46پولس نے فضل رحمان کو ملتان میں
05:48ان کی رہائش کاف پر نظر بند کیا
05:50انہیں کا لادکانہ میں
05:51ڈاکٹر خالد سومرو کانفرنس میں شرکت کرنا تھی
05:54وزیر تعلیم پنجاب رانہ سکندر حیات
05:56کہتے ہیں مولانا فضل رحمان
05:57سیاسی شہید بننے کی کوشش کر رہی ہیں
05:59ٹھوکر نیاز بیک پر آزاد گھومتے رہے
06:02کسی نے گرفتار یا نظر بن نہیں کیا
06:04مولانا کو اپنی آمدن کے ذرائع
06:06عوام کے سامنے رکھنے چاہیں
06:08آپ کے پاس جائیدادیں کہاں سے آئیں
06:10کیا قوم کو بتانا پسند کریں گے
06:12کیا پیسے کس نے بھی یہ کہاں سے آئے
06:14مولانا فضل رحمان بتائیں
06:16افغان شہری آمان اللہ سے
06:18آپ کا کیا تعلق ہے
06:26دوہزار اٹھارہ میں کچھ لوگوں نے
06:28اناڑی کو ملک کی چابیاں دی
06:29ملک کا وہی حشر ہوا جو اناڑی کو
06:31ٹریکٹر کی چابیاں دے کر ہوتا ہے
06:32اس شخص نے پاکستان کو ٹکر ماری
06:35اور اپنا سر پھار کر آج اڈیالا جیل میں بیٹھا ہے
06:37وفاقی وزیر حسن اقبال کی ناروبال میں
06:40سڑک کے افتتاہ کے موقع پر گفتگو کہا
06:42اس جماعت کی زمان
06:43ضبط ہو جانی چاہیے تھی لیکن حیرت ہے
06:45لوگ اس کی چار سال کی تباہی سے مطمئن نہیں
06:47وہ طاقتور وزیر آزم تھا
06:49مگر کراچی سے پشاوت تک
06:50کوئی ایک ترقیاتی منصوبہ نہ بنا سکا
06:52آج ساری دنیا میں چرچے ہو رہے ہیں
06:55کہ پاکستان کا خلاباز خلا میں گیا
06:56خلای مشن کے ساتھ ہی پاکستان کا نام
06:59ہی آسمانوں میں پہنچ گیا
07:06کراچی میں اس سن ترقی پسند
07:07پارٹی کی ریلی اور جلسہ
07:09ریلی کے شرکہ مختلف راستوں سے ہوتا ہوئے
07:11فوارہ چوک پہنچے
07:12جلسے میں پاکستان مخالف نعرے لگائے گئے
07:15قادر مقسی نے خطاب میں کہا
07:16شرکہ سے کہتا ہوں کوئی نفرت یا جذباتی نعرہ نہ لگائیں
07:19جلسے میں تمام زبانے بولنے والے شریک ہیں
07:22پنڈال سے صرف سن سے محبت کے نعرے لگائے جائیں
07:25ریلی کے باعث کراچی
07:26ریڈ زون آنے والی سڑکیں بند کرتی گئیں
07:28ایم آر کیانی روڈ
07:30آرٹس کانسل کی سڑک پر کنٹینرز رکھ دیئے گائے
07:32شہریوں کو فوارہ چوک
07:34زینب مارکٹ کے متبادل راستے خیار کرنے کی ہرائے
07:37پولو گراؤن سے پریس کلپ
07:38چورنگی آنے والی سڑک پر بھی کنٹینرز رکھ دیئے گائے
07:41شارع فیصل پر
07:42ایف ٹی سی سے میٹرو پول آنے والے
07:45ٹریک پر کنٹینرز رکھ دیئے گائے
08:01وزرعظم شہباز شریف کل روس اور ایران کے دورے پر روانہ ہوں گے
08:04وزرعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر کل موسکو جائیں گے
08:07شہباز شریف روسی صدر ولاد امیر پیوٹن سے ملاقات کریں گے
08:11خطے کی صورتحال اور پاک روس دو طرف تعلقات زیرے گور آئیں گے
08:14وزرعظم شہباز شریف دورہ روس سے واپسی پر ایران جائیں گے
08:18ایران کے ایک روزہ دورے میں صدر مسور پزشکیان سے ملاقات ہوگی
08:22خطے میں امن و امان اور امریکہ ایران کا شیدگی کے خاطر میں پر بات ہوگی
08:36کراچی بیلڈنگ حادثے میں جانبہ تین رشداروں کی ڈسکا میں تتین
08:39سترہ سالہ صغیر مزوری کے لئے کراچی گیا تھا
08:42والد دونوں ٹانگوں سے مازور اور والدہ دل کی مریضہ ہے
08:45صغیر کا قضر عابض چار کمسن بچوں کا باپ تھا
08:48نوکھر گاؤں کا محمد حسیب سیلنگ کا کام کرتا تھا
08:51صغیر کے والد نے بتایا میتے لانے کا کرایا خود دیا
08:55کسی نے تعبون نہیں کیا
08:56بیلڈنگ کے مالک کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
08:58ایڈمن سوسائیٹی میں منحد امارت کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی
09:02جہاں بھاگ افراد کی تعداد سولہ ہو گئی
09:04ایک اور شخص کی ملبے تلے دبے ہونے کی نشان دہی
09:06لیاری چاکی وارہ میں زیر تعمیر امارت کی چھت گر گئی دو مصول زخن
09:18نیٹ فلکس نے انتہا پسند بی جے پی حکومت کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے
09:23فن اور فنکاروں سے بھی دشمنی پر اتر آیا
09:25پاکستانی سیریز بھارت میں ریلیز کرنے سے ایڈگار
09:29انڈیا ٹوڈے نے زرائے کے حوالے سے بتایا
09:31بھارتی سارفین کے لیے پاکستانی سیریز دستیاب نہیں ہوں گی
09:34بھارتی میڈیا کا کہنا ہے نیٹ فلکس نے یہ فیصلہ ملک کے مجموعی موقف کے تناظر میں کیا
09:39موڈی سرکار نے نیٹ فلکس سے بھارت میں پاکستان کی سیریز
09:42اپنے پلیٹ فارم پر نشرب نہ کرنے کا مطالبہ کیا تھا
09:52کانٹنٹ سرحدوں کا پابند نہیں ہوتا
09:54بھارت نیٹ فلکس پر ہمارے ڈرامے یا کانٹنٹ بند کرتا ہے تو ہمیں پروان نہیں
09:58ہماری کہانیوں کی اپنی پہچان بن چکی
10:00اے آبا نیٹ فلکس صادر اور سیئیو سلمان اقبال کہتے ہیں
10:03اچھی سے اچھی کہانیاں بناتے رہیں گے
10:05در نجات ہمارے اچھے کانٹنٹ کی بہترین مثال ہے
10:08ہم اپنے کانٹنٹ اپنے کہانی کو اس لیول پر لے آئے
10:11کہ دنیا بھر میں دھوم اچ گئی
10:12جب اے آبا پلس لانچ کیا تھا
10:14تو مقصد بڑے نیٹ فلکس کو چھوٹے پڑیوسر سے جھوڑنا تھا
10:17میں نے نیٹ فلکس والوں کو منع کیا تھا
10:19مجھے اپنا کانٹنٹ اپنی کہانییں نیٹ فلکس پر نہیں چلانی
10:22اس کی وجہ تھی کہ وہ ہماری کہانی ہمارے کانٹنٹ کو وہ جگہ دے ہی نہیں سکتے
10:26جس کے ہم حق دار
10:27آج بھارت نیٹ فلکس کو ہمارا کانٹنٹ دکھانے سے روک رہا ہے
10:30لیکن وہاں ہم دیگر نیٹ فلک کے ذریعے موجود ہیں
10:47وزرعظم شہباز شریف کا فیول سبسیڈی سکیم کی کامیابی اور عوامی پذیرائی پر اظہار اتمنان
10:52کہا سکیم سے براہ راس مستفید سارفین کی تعداد ایک کروڑ چوراسی لاکھ سے تجاوز کر گئی
10:57عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کا بوجھ عوام پر منتقل نہ کرنے کے لیے سبسیڈی دی گئی
11:02ریلیف شفاف انداز نے مستحقین تک پہنچانے کے لیے مطالقہ ادارے مل کر کام کر رہی ہیں
11:07وزیر آئی ٹی شیزا فاطمہ نے کہا شہریوں کی مدد کے لیے اس سے بہتر ٹیکنالوجی کا استعمال نہیں ہو
11:12سکتا
11:13موٹسائیکل، رکشا چھوٹی گاڑیوں والے سبسیڈی سے مستفید ہوئے
11:28سیاسی جماعت نہیں سیول سوسائٹی کی قومی بیداری تحریک بنائی جا رہی ہے
11:33قومی بیداری کی تحریک جماعتی دھڑے بندیوں سے بالا تر ہوگی
11:36نئی سیاسی جماعت بنانے کی خبریں اور پروپیگنڈا درست نہیں
11:40اسطابق وفاقی وزیر خواجہ ساد رفیقہ سوشل میڈیا پر بیان
11:43کہا تحریک میں ٹیکنوکریٹس، بزنسمن، قانوندان، دینی سکولر شامل ہوں گے
11:48تحریک کا مقصد سیاسی، انتقابی، انتظامی اور عدالتی اصلاحات تجویز کرنا ہے
11:52تحریک کو الیکشن کمیشن میں ریجسٹرٹ نہیں کرایا جائے گا
12:03کراچی میں انسی سی آئیے نے آلنائن بیوٹی پروڈکس فراڈ میں ملاوث ملزم کو دھر لیا
12:09گلوٹا وائٹ اور حیابہ رابی کے نام سے مبینہ جالی پروڈکس فروغ کرنے کا انکشاف
12:15صاحب پلازم محمد انس حیدر آباد سے پکڑا گیا
12:18تین لیپ ٹاپ اور موبائل فون برامت حکام نے بتایا
12:21مرازمہ چھوڑنے کے بعد بھی ملزم کے پاس آرفین کی خفیہ ڈیٹر تک غیر قانونی رسائی رہی
12:25سارفین کے نام پتے موبائل نمبرز اور کیش آن لائن ڈیلیوری کے رخوم چوری کی گئیں
12:30اصل آرڈر کے بجائے پارسل میں جالی بیوٹی پروڈکس بھیجنے کا نیٹ بک بے نکاب ہو گیا
12:34بڑی تعداد میں مشتبہ جالی کاسپیٹیکس اور سکین کے مسئلات برامت کر لی گئی
12:38انسی سی آئیے نے محمد انس لاریب زہرہ اور دیگر کے خلاف پی کا ایک کے تحت کو قدمہ درج
12:44کر لیا
13:02انصداد سنپی تشدد مہم کے تحت پارلیمنٹ ہاؤس کو نارنجی روشنیوں سے منور کرنے کا اقتداء
13:08سپیکر قومی سملی نے پارلیمانی ماہرین کے نیٹ بک پی این این کا عذابتہ اجرا کیا
13:13کہا پارلیمنٹ ہاؤس کی نارنجی روشنیہ خواتین کے تحفظ اور بکار کی عظم کی علامت ہیں
13:18خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے لیے موثر قانون سازی اور عمل درامت ناکوزید ہے
13:28سعودی عرب کے جنوبی ریجن اور جنوب مشک کے علاقے آل شکیق پر ہوسی ملیشیا کا حملہ ناکام
13:34چاہاں بیلیسٹک میزائل اور ایک ڈرون کو مار گرایا
13:36اتحادی افواج کے ترجمان کے مطابق یمن کے صوبہ سعادہ میں
13:40آپریشن کے دوران ہوسی ملیشیا کا بیلیسٹک میزائل لانچنگ پیٹ تباہ کر دیا گیا
13:44ترجمان نیجر جنرل تلکیر مالکی کا کہنا ہے
13:47ہوسی باقی مذاکرات پر آمادہ ہو جائیں تو یمن جنگ کل ہی ختم ہو سکتی ہے
13:51تنازو ختم کرنے کا بہترین راستہ سفارت کاری ہے
13:54ہوسی ملیشیا کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے فوجی دباؤ جاری رکھیں گے
14:11ایران امریکہ اور اسرائیلی دباؤ کے سامنے نہیں جھوکے گا
14:14ایرانی صدر مسود پزشکیان کہتے ہیں
14:17مذاکرات منطق کے ساتھ آگے بڑھا چاہتے ہیں
14:20دشمن کی جاریت اور دھمکیاں قبول نہیں
14:22دشمن ایران میں اختلافات اور بدامنی کو ہوا دینا چاہتا ہے
14:25قومی اکجہتی کے ذریعے موجودہ بہران پر قابو پایا جا سکتا ہے
14:29ایران نے امریکہ کے خلاف حملوں میں سٹارلنگ کا استعمال کیا
14:32امریکی اکبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق
14:35سینٹ قوم نے موسم گرمہ میں وزیر نفا کو خفیہ ریپورٹ میں
14:38ایرانی حکومت کی جانب سے سٹارلنگ کے استعمال کا ذکر کیا تھا
14:41روایتی مواصلاتی نظام کمزور کرنے کی کوششوں کے دوران
14:45سٹارلنگ ایران کے لیے رابطے کا متبادل ذریعہ بن گیا تھا
14:57اسوائل میں قومی اتحادی حکومت بنانے کی کوشش ناکام
15:00نیتن یاہو اور گادی آئیزن کورٹ کی ملاقات بے نتیجہ رہی
15:03دونوں کے درمیان اقتلافات برقرار
15:05نیتن یاہو نے وزارت عزمہ پر باری لینے کی تجویز دیتی
15:08جس پر اتفاق نہیں ہو سکا
15:10آئیزن کورٹ کا نیتن یاہو سے مزید ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ
15:13اقلیتی حکومت بنانے پر غور
15:16اپوزیشن راہنما یائے لاپیت کا آئیزن کورٹ
15:19کورٹ نیتن یاہو کے بغیر حکومت بنانے کا مشورہ
15:27مزلوم فلسطینیوں سے اظہار ایک جہتی کا عالمی دن
15:30صدر آصف زرداری وزارعظم شہباز شریف کا
15:33فلسطینیوں کی سیاسی سفارتی اخلاق کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
15:37صدر نے کہا مشرق وستہ میں پائیدار امن
15:39مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کے بغیر ممکن نہیں
15:42عالمی برادری آزاد فلسطینی ریاستت کے قیام کے لیے
15:45ٹھوس اقتامات کرے
15:47وزارعظم نے کہا فلسطینی عوام دہائیوں سے غیر قانونی قبضے
15:50جبری بے دخلی اور تشدد کے نتائج بھگت رہی ہیں
15:53مشرق وستہ کے امن اور استحکام کے لیے لازم ہے
15:56کہ اسٹائیلی قبضے کا خاتمہ کیا جائے
15:58فلسطین پر پاکستان نے ہمیشہ اصولی اور غیر متزلزل موقع پر اختیار کیا
16:10موسیقی
16:10یامبان میں فوج کے تین خضائی حملوں میں
16:13تین سفراد حلاق اور متعدل زخمی
16:15حضرصہ روز تین روز کے دوران
16:17فوج کی بمباری سے حلاقوں کی تعداد
16:19ساٹھ سے تجاوز کر گئی
16:20میامار کی فوج نے شمال مشرقی علاقے
16:23موہبائے میں شادی کی تقریب پر فضائی حملہ کیا
16:25جہاں بیس افراد حلاق ہوئے
16:27مغربی ریاست راکین میں
16:29دو الگ الگ فضائی حملوں میں بھی متعدد
16:31افراد حلاق
16:37اور اسلام آباد لوک ملا دوہزار چھبیس میں
16:40خیبر پختنقہ پیویلین شرکہ کی توجہ کا مرکز بن گیا
16:43لوک ورسے میں خیبر پختنقہ کی ثقافت
16:46روایات اور رنگہ رنگ پنون کی شاندار اکاسی
16:49ہنرمند قوتین کی لائف دسکاری شرکہ کی توجہ کا مرکز
16:52روایتی خٹک رقص نے شاہکین کے دل جیت لیا
16:55ملکی اور غیر ملکی شرکہ کی روایتی کھابے اور پشاوری قہدے سے مہمان نوازی
17:00ملکی شرکہ

Recommended