00:07इसी रास्तर पर रहे तो गारंटी रेता हूं पाकिस्तान बहुत जल तरकि करेगा
00:11एफबियार को इंतहाई बदुन्वान अनासर से पात करने में कामयाब हो गय रवा साल पाकिस्तान की GDP शरा unwDR 3
00:17.5% मतब्धिय है
00:19ڈرابا سال کی پہلی سے ماہی میں پاکستان کی برامدات میں 8% اضافہ ہوا
00:23وزر آزم شہباز شریف کا ناشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکہ سے خطاب
00:27کہا سیفری کی مشترکہ دفاع معاہدہ کے جارہانہ مقاصد نہیں
00:31معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں
00:33مارکہ حق میں فیل ماشل کی مدبرانہ قیادت دلیر مسلح فاج نے بھارت کو مطور جواب دیا
00:38وقت آ گیا ہے کہ ہم ان کامیابیوں کو معاشی فوائد میں تبدیل کریں
00:52دفاعی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لیے پاک فوج کے دستے سعودی عرب روانہ
00:56آئی ایس پی آر کا کہنا ہے دستے تیش شدہ دفاع تعاون کے تحت سعودی عرب میں ذمہ داریاں انجام
01:01دیں گے
01:02پاکستان سعودی عرب کی سلامتی ہرمین شریفین کے تحف اس کے عظم پر ثابت قدم ہے
01:06دستوں کی تائناتی سیکیورٹی خچات کے تناظر میں سعودی عرب کی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مستحقم کرنے میں معاون ثابت
01:13ہوگی
01:13وزیر دفاع خواجہ سے فوج دستوں کی روانگی کی تقریب میں ہمانے خصوصی تھے
01:17سعودی صفیل چیف آف جنرل سٹاف لیٹنر جنرل عمر احمد
01:21کور کمانڈا راہا لیٹنر جنرل محمد عمر بشیر نے الویدائی تقریب میں شرط کرتی
01:35فخر پاکستان خلاباز زشان علی کا زمین کی جانب واپسی کا سفر آج رات نو بجے شروع ہوگا
01:40ترجوان سپارکو کا کہنا ہے زشان علی اور دو چینی خلاباز رات دو بجے زمین پر پہنچیں گے
01:45زشان علی نے گرین مایکرو فیکٹری کے قیام اور کمپوزٹ میٹیریل کے ہیلنگ ایفیسینشی کی ٹیسٹ کیے
01:51ہائیبرٹ کمپوزٹ شیلڈ اور کیون سٹیٹ سے متعلق ٹیسٹ بھی سر انجام دیئے
01:56چینی خلای اسٹیشن پر پاکستانی خلاباز کو خصوصی توفہ بھی دیا گیا
01:59کل دو بجے سپارکو ہیڈکورٹ اور اسلامباد میں تقریب ہو گی
02:11بلوچستان کی زرہ کوہلو میں گیارہ مزدوروں کو ایک واقعے بعد قتل کر دیا گیا
02:15واقعہ تحصیل جاندران کے علاقے ہوسڑی میں پیش آیا
02:19پھر اس سے بتایا دو گاڑیوں میں سوار گیارہ مزدوروں کو دہشت گردوں نے ایک واقعہ کیا
02:22سرچ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کو تمام موقعیوں کی لاشتی
02:30اور نیٹ فلکس نے انتہا پسند بی جے پی حکومت کے سامنے ہتھیار ڈال دیے
02:35فن اور فنکاروں سے بھی دشمنی پر اتر آیا
02:37پاکستانی سیریز بھارت میں ریلیس کرنے سے انکار
02:40انڈیا ٹوڈے نے ذرائع کے حوالے سے بتایا
02:43بھارتی سارفین کے لیے پاکستانی سیریز دستیاب نہیں ہوگی
02:46بھارتی میڈیا کا کہنا ہے نیٹ فلکس نے کی فیصلہ ملک مجموعی موقع کے تناظر میں کیا
02:51مودی سرکار نے نیٹ فلکس سے بھارت میں پاکستان کی سیریز
02:54اپنے پلیٹ فارم پر نشر نہ کرنے کا مطالبہ کیا تھا
02:58ترمیم میں یقینی بنایا جائے
03:00بعد میں سن پر لاغو نہیں ہوگی تو ساتھ دے سکتے ہیں
03:03صدر مملکت کی وزیر داخلہ موسیٰ نقوی سے ملاقات کہوا
03:07ذرائع کا کہنا ہے صدر نے موسیٰ نقوی کو
03:09یقین دہانی کے لیے غیر جانبدار
03:11آلہ شخصیت سے بات کے لیے کہا گیا
03:13وزیر داخلہ موسیٰ نقوی نے کہا
03:15خوری نہیں لیکن اس پر غور ہو سکتا ہے
03:17ذرائع نے یہ بھی بتایا
03:19کہ صدر مملکت اور چوتی شجاعت کی ملاقات
03:21میں اس صوبوں پر بات چیت کی گئی
03:23دونوں نے فیصلہ کیا
03:25مزید تفصیل سے بات الگ ملاقات میں کریں گے
03:27قومی اسمبلی اجلاس
03:29یکم دسمبر کو بلانے کی سمری ارسال
03:31وزیر پارلیمانی امور
03:33تارک فضل چودری نے بتایا
03:34اجلاس چوبیس دسمبر تک جاری رہے گا
03:36اہم قانون سازی کی جائے گی
03:51دہشت گردی ہماری ریڈ لائن ہے
03:53آخری شرپسند کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی
03:55چیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی
03:57گورنر فیصل کریم کنڈی سے گفتگو
03:59گورنر نے خیبر پختنخاہ میں
04:01قیام ام سے متعلق کوششوں سے آگاہ کیا
04:03بلاول بھٹو سے نیر بخاری سمیت
04:05مختلف پارٹی رہنماؤں نے بھی ملاقات کی
04:07ناشنل پارٹی کے سربرا عبد المالک بلوز سے
04:10ملاقات میں پارلیمان کے اندر اور باہر مشاورت
04:12باہمی ہماہنگی اور باہمی رابطہ کاری پر
04:15اتفاق کیا گیا
04:19مولانا فضل رحمان کو پھر
04:21نظر بند کر دیا گیا
04:22تجمان جی ایو آئی کا دعویٰ کہتے ہیں
04:24فضل رحمان سندھ کے لئے روانہ ہوئے تھے رہیں گیا
04:26خان کے قریب حراست میں لیا گیا
04:29پولیس نے فضل رحمان کو ملکان میں
04:30ان کی ریاحشگاہ پر نظر بند کیا
04:32انہیں کل لارکانا میں ڈاکٹر خالد سومرو
04:34کانفرنس میں شرکت کرنا تھی
04:35وزیر تعلیم بنجاب رانہ سکندر حیات
04:38کہتے ہیں مولانا فضل رحمان
04:40سیاسی شہید بننے کی کوشش کر رہے ہیں
04:42ٹھوکر نیاز بیک پر آزاد گھومتے رہے
04:44کس نے گرفتار یا نظر بند کی نہیں کیا
04:47مولانا کو
04:48اپنی آمدن کے ذرائع عوام کے سامنے
04:50رکھنے چاہیں آپ کے پاس جائدادیں
04:52کہاں سے آئیں کیا قوم کو بتانا
04:54پسند کریں گے کہ یہ پیسے کس نے دیے
04:56کہاں سے آئے مولانا فضل رحمان
04:58بتائیں افغان شہری امان اللہ سے
05:00آپ کا کیا تعلق ہے
05:09سن ترقی پسند پاسی کی ریلی کے باعث
05:11کراچی ریڈ زون آنے والی سڑکیں بند کر دی گئیں
05:14ایم آر کیانی روڈ آرٹس کاؤسل کی سڑک پر
05:16بھی کنٹینرز رکھ دیے گئے
05:17شہریوں کو فوارہ چوک اور زینب مارکٹ کے
05:19متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت
05:21پولو گراؤنڈ سے پریس کلک چورنگی آنے والی
05:24سڑک پر بھی کنٹینرز رکھ دیے گئے
05:26شہری فیصل پر ایف ٹی سی سے
05:28میٹرو پول آنے والے ٹریک پر کنٹینرز
05:30رکھ دیے گئے
05:30کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے
05:33پولس کی بھاری نفری تائنا
05:44کراچی میں دس دن سے ریلیوں میں
05:46سندھو دیش کے نارے لگ رہے ہیں
05:48قومی پچم کی جگہ جی اے سندھ کا
05:49جھنٹا لگایا جا رہا ہے
05:51ادارے نوٹس کیوں نہیں لیتے
05:52کراچی میں کوئی بڑا واقعہ ہوا
05:54تو ذمہ دار ٹی پلس پارٹی ہوگی
05:56امری جماعت اسلامی کراچی منم زفر کی
05:59پریس کانفرنس کہا کراچی کا ہر ادارہ
06:01تباہی کا منظر پیش کر رہا ہے
06:03ریسکیو انڈریلیف کے ادارے بھی
06:05ناکام ہو چکے ہیں
06:06ترجمان سندھ حکومت شادیا جاوید کا رد عمل
06:08کہاں سالحات پر سیاست افسوسناک ہے
06:11ایڈمن سوسائٹی واقعے کے بعد
06:13ادارے پہلے سے متحرک ہیں
06:14غفلت برتنے والے افسران موت تلکیے گئے
06:25کراچی ایڈمن سوسائٹی میں
06:26منحدم ہونے والی مارت کا ملبہ اٹھانے کا کام
06:28پانچوے روز بھی جاری
06:30ملبے سے ایک اور لاش نکالی گئے
06:31جانبہ کفرات کی تعداد سولہ ہو گئے
06:33ایک اور شخص کی ملبے تلے دوے ہونے کی نشان دہی
06:36نکالنے کی کوششیں جاری
06:38علیاری چاکی وڑا میں زیر تعمیر
06:40امارت کی چھت گر گئی
06:47وزیراعظم شہباد شریف کا
06:48فیول سبسیڈی سکیم کی کامیابی اور
06:50عوامی فضیرائے پر اظہار اتمنہ
06:52کہا اس سکیم سے براہ راس مصطفی صارفین
06:54کی تعداد ایک کروڑ چوراسی لاس سے
06:56تجاوز کر گئی
06:57عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کا بوجھ
07:00عوام پر منتقل نہ کرنے کے لیے سبسیڈی دی گئی
07:02ریلیف شفاف انداز میں مستحقین تک پہنچانے کے لیے
07:05مطالق ادارے مل کر کام کر رہی
07:07وزیراعظم شزا فاطمہ نے کہا
07:09شہریوں کی مدد کے لیے اس سے بہتر
07:11ٹکنالوجی کا استعمال نہیں ہو سکتا
07:13موٹرسائیکل، رکشہ، چھوٹی، گاڑیوں والے
07:15سبسیڈی سے مستفید ہوئے
07:27کونٹنٹ سرحدوں کا پابند نہیں ہوتا
07:29بھارت نیٹ فکس پر ہمارے ڈرامے یا کونٹنٹ
07:31بند کرتا ہے تو ہمیں پرواہ نہیں
07:32ہماری کہانیوں کی اپنی پہشان بن چکی ہے
07:35ای آر وی نیٹ فک کے صدر اور سی او
07:37سلمان اقبال کہتے ہیں
07:38اچھی سے اچھی کہانیاں بناتے رہیں گے
07:41در نجات ہمارے اچھے کونٹنٹ کی
07:42بہترین مثال ہے
07:44ہم اپنے کونٹنٹ اپنی کہانی کو
07:46اس لیول پر لے آئے ہیں کہ دنیا بھر میں
07:48دھوم مچ گئی
07:49جب ای آر وی پلس لانچ کیا تھا
07:51تو مقصد بڑے نیٹ فک کو چھوٹے پروڈیوسر سے جوڑنا تھا
07:54میں نے نیٹ فکس والوں کو منع کیا تھا
07:56مجھے اپنا کونٹنٹ اپنی کہانیاں
07:58نیٹ فکس پر نہیں چلانے
08:00اس کی وجہ تھی کہ وہ ہماری کہانی
08:02ہمارے کونٹنٹ کو وہ جگہ دے ہی نہیں سکتے
08:04جس کے ہم حق دار ہیں
08:06آج بھارت نیٹ فکس کو ہمارا کونٹنٹ دکھانے سے روک رہا ہے
08:09لیکن وہاں ہم دیگر نیٹ فکس کے ذریعے موجود ہیں
08:21پاکستان کا ڈراما در نجات بین الاقوامی میڈیا پر بھی چھا گیا
08:25امریکی نشریاتی دارے ایسی این این نے
08:27ڈرامی کی مقبولیت پر سٹوری بنا ڈالی
08:29لکھا در نجات کی بین الاقوامی وزیرائی
08:31پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے لیے ایک اہم سنگمیل ہے
08:35ڈراما مختلف مالک ناظرین کو ایک دوسرے کے قریب لا رہا ہے
08:38ابو بکر کا کردار جنوبی ایشیا کا ہیرو بن گیا ہے
08:41جو روایتی تصورات کو توڑ رہا ہے
08:43ریپورٹ میں بتایا گیا
08:45دنیا بھر میں ڈرامی کی ووچ پارٹیز ہو رہی ہیں
08:47پاکستانی ڈراموں کی بین الاقوامی مانگ دیکھتے ہوئے
08:50پاکستان کا پہلا او ٹی ٹی پلیٹ فارم بھی متعارف کر آیا گیا
09:01سعودی ایورپ کے جنوبی ریجن اور جنوب مشرقی علاقے
09:04الشکیق پر ہوسی ملیشیا کا حملہ ناکام
09:07چار بلیسٹک میزائل اور ایک ڈرون کو مار گر آیا
09:09عرب اتحادی فارج نے ریاس کی جانب داہے گئے
09:12بلیسٹک میزائل کو حدف تک پہنچنے سے پہلے روک لیا
09:15مشرقی علاقے میں داہے گئے دو بلیسٹک میزائل کو
09:18فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا
09:19تجمعان میجر چینرل ترکی المالکی کا کہنے
09:22یمن میں ہوسی ملیشیا کی تنصیبات تباہ کرنے کے لیے
09:25ایک ملیٹری آپریشن کیا گیا
09:27صوبہ سادہ میں ہوسی ملیشیا کا
09:29بلیسٹک میزائل لانچنگ پیٹ تباہ کر دیا گیا
09:40ایران امریکہ اور اسرائیلی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا
09:43ایرانی صدر مسود فضوشکیان کہتے ہیں
09:45تہران سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں
09:48مذاکرات منطق کے ساتھ آگے بڑھانا چاہتے ہیں
09:50دشمن کی جہریت اور دھمکیاں قبول نہیں
09:53دشمن ایران میں اقتلافات اور بدمنی کو ہوا دینا چاہتا ہے
09:56قومی اججہتی کے ذریعے موجودہ بہران پر قابو پایا جا سکتا ہے
10:07ایران نے امریکہ کے خلاف حملوں میں سٹار لنگ کا استعمال کیا
10:10امریکی اخبار واشنگٹن کوسٹ کے مطابق سینٹ پوم نے
10:14موسم گرمہ میں وزیر دفاع کو خوفیہ رپورٹ میں
10:17ایرانی حکومت کی جانب سے سٹار لنگ کے استعمال کا ذکر کیا تھا
10:20روایتی مواصلاتی نظام کمزور کرنے کی کوششوں کے دوران
10:24سٹار لنگ ایران کے لئے رابطے کا متبادل جریعہ بن گیا تھا
10:27ایرانی فوج کے ڈیپری چیف آف جنرل سٹاف نے
10:30کہتے ہیں کہ ایران پر نئی جاریت کا جواب
10:32کسی مخصوص جغرافیہ حدود تک محدود نہیں ہوگا
10:35ایران کسی بھی ممکنہ حملے کا جواب دینے کے لئے تیار ہے
10:39جہاں سے حملہ کیا جائے گا
10:40ایران وہی جواب دے گا
10:48مظلوم فلسطینیوں سے اظہار ایک چہتی کا عالمی دن
10:51صدر آصف علی زرداری وزیراعظم شہباز شریف کا
10:54فلسطینیوں کی سیاسی سفارتی اخلاقی حمایت جاری رکھنے کاز
10:58صدر نے کہا مشرق وسطہ میں پائیدار امن
11:00مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کے بغیر ممکن نہیں
11:03عالمی برادری آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لئے
11:07ٹھوس اقدمات کرے
11:08وزیراعظم نے کہا فلسطینی عوام دہائیوں سے غیر قانونی قبضے
11:12جبری بے دقلی اور تشدد کے نتائج بھگد رہی ہیں
11:15مشرق وسطہ کے امن و استحکام کے لئے لازم ہے
11:18کہ اسرائیلی قبضے کا خاتمہ کیا جائے
11:20فلسطین پر پاکستان نے ہمیشہ اصولی اور غیر متزلزل موقف اقتیار کیا ہے
11:34سیاسی جماعت نہیں سیول سوسائٹی کی قومی بیداری تحریک بنائی جا رہی ہے
11:38قومی بیداری کی تحریک جماعتی دھڑے بندیوں سے بالتر ہوگی
11:41نئی سیاسی جماعت بنانے کی خبریں اور پرپاگنڈا درست نہیں
11:44سابق پر فاقی وزیر خواجہ ساد رفیق کا سوشل میڈیا پر بیان
11:48کہا تحریک میں ٹیکنو کریٹس، بزنس مین، قانوندان، دینی سکالرز شامل ہوں گے
11:52تحریک کا مقصر سیاسی انتخابی، انتظامی اور عدالتی صلحات تجویز کرنا ہے
11:57تحریک کو الیکشن کمیشن میں ریجسٹرٹ نہیں کرایا جائے گا
12:11انصداد سنفی تشدد مہم کے تحت پارلمنٹ ہاؤس کو نارنجی روشنیوں سے منور کرنے کا اتتاہ
12:17سپیکر قومی سرمیلے پارلمانی ماہرین کے نیٹ ورک پی ای این کا بہضابطہ اجرا کیا
12:22کہا پارلمنٹ ہاؤس کی نارنجی روشنیہ خواتین کے تحافظ اور وقار کے عظم کی علامت ہیں
12:27خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے لئے موثر قانون سازی اور عمل درامت نہ گزید ہے
12:39بجلی سارفین پر مزید پچھانوے عرب روپے کا بوجھ جالنے کی تیاری
12:43حکومت نے اکتوبر تا دسمبر فی یونٹ بجلی تین روپے چار پیسے مہنگی کرنے کی درخواست دے دی
12:48درخواست فاقی کابینہ کی منظوری کے بعد پاور ڈیویجن نے ناپرا میں جمع کرائی
12:52فیول پرائیس ایجسمنٹ کی درخواست پر ناپرا دو دسمبر کو سمات کرے گا
13:05سائبر سیکیورٹی پر توجہ دینا ہوگی
13:08ریاستی اور غیر ریاستی انعاصر ڈیجیٹل نظام کے لئے خطرہ بن سکتے ہیں
13:12وزیر خزانہ محمد ورنگزید کہتے ہیں
13:14غیرستہ سال کے مقابلے میں اکتوبر میں فری لانسرز کی آمدن میں ترپن فیصد اضافہ ہوا
13:19روہ مالی سال میں پاکستان کی گوڈز ایکسپورٹس میں بھی آٹھ فیصد بڑھ گئی
13:23حکومت آئیٹی اور اس سے متعلق خدمات کی برامدات بڑھانی کے لئے اخدامات کر رہی ہے
13:28نوجوانوں کو کاروبار اور میاری کام کے مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے
13:46سرگودہ میں وردی پہن کر خود کو پولس اہلکار ظاہر کرنے والی ٹک ٹاکر گرفتا
13:51پولس کے مطابق لڑکی کو پولس لائن کے مین گیڑ سے حراست میں لے لیا گیا
13:55مشکوک لڑکی پولس لائن میں داخل ہونے کی کوشش کر رہی
13:58لڑکی نے کانسٹیبل علی عثمان سے ملنے کا دعویٰ کیا
14:01لیڈی کانسٹیبل کے پوچھ گچھ پر لڑکی سرکاری پولس کارٹ پیش نہ کر سکھی
14:05موبائل سے پولس یونیفارم میں تصویر اور ویڈیوز برامد
14:17میامار میں فوج کے تین خضائی حملوں میں تیس افراد ہلاک اور مطابق زخمی
14:22حضرت سارت تین روز کے دوران فوج کی بمباری سے ہلاکتوں کی تعداد ساٹھ سے تجاوز کر گئی
14:27میامار کی فوج نے شمال مشرقی علاقے موہبائے میں شادی کی تقریب پر فضائی حملہ کیا
14:32جہاں بیس افراد ہلاک ہوئے
14:34مغربی ریاست راکین میں دو الگ الگ فضائی حملوں میں بھی متعدد افراد ہلاک
14:44اور اسلام آباد لوک ملا دوہزار چھبیس میں خیبر پختنقہ پیویلین شرکہ کی توجہ کا مرکز بن گیا
14:50لوک برسے میں خیبر پختنقہ کی ثقافت روایات اور رنگہ رنگ پنوں کی شاندار اکاسی
14:55ہنرمند قوتین کی لائیو دسکاری شرکہ کی توجہ کا مرکز
14:59روایتی خٹک رقص نے شاہکین کے دل جیت لیا
15:02ملکی اور غیر ملکی شرکہ کی روایتی کھابے اور پشاوری قہدے سے مہمان نوازی
15:07ملکی شرکہ