00:01foreign
00:30foreign
01:21ڈیو آئی ایف اور مولانا فضل رحمان کے معاملات پر بھی گفتگو ہوئی
01:24ملاقات کے بعد صدر آصف زرداری لاہور سے نواب شاہ پہنچ گئے
01:27صدر زرداری دو روز نواب شاہ میں قیام کریں گے
01:30بلاول بھٹو کا مولانا فضل رحمان کو ٹیلی فون
01:33رہائش کا سیل کرنے اور اہل خانہ کو حراسہ کیا جانے کی مضمت
01:47جب ہم ایک ہوں گے تو کوئی ہماری حکومت نہیں گرا سکتا
01:50جمہوری اور سیاسی طریقے سے مسائل حل کریں گے تو ہر کام ممکن ہے
01:54کوشش ہے حکومت کو سمجھائیں کہ سارے کام اتفاقے رائے سے کریں
01:58آپس میں لڑیں گے تو عبام سے ناانصافی ہو
02:00شیرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا رحیم یارکان میں
02:03ایسا ای ایو تی کا سنگے بنیاد اکنے کی تقریب سے خطاب کہا
02:07ہمیں نفرت تقسیم و سیاست انتقام کو چھوڑ کر عبامی ایشیوز پر توجہ دینا ہوگی
02:12وزیرالہ سن نے کہا پوری دنیا میں سب سے زیادہ انجیو پلاسٹی کراچی
02:16این آئی سی وی ڈی میں ہوتی ہیں
02:18ریکارڈ کے مطابر پنجاب سے ستر لاکھ مریض ایسا ای ایو تی علاج کے لیے آتے ہیں
02:35ایک خاتون صوبہ چلا سکتی ہے اور ملک بھی چلا سکتی ہے
02:39تین سال پہلے کیا کوئی سوچ سکتا تھا پنجاب جیسا صوبہ خاتون چلائے گی
02:43تین سال کے دوران جنوبی پنجاب میں اتنا کام کر دیا جتنا اسی اسی سال میں نہیں ہوا
02:48وزیرالہ پنجاب مریض نواز کا ومن یونیورسٹی ملتان میں کانوکیشن سے خطاب
02:53انکشاف کیا جیل میں تھی تو حراسمنٹ کا سامنا کیا لیکن اس نے میرے عظم اور حوصلے کو مزید مضبوط
02:58کیا
02:58خواتین کے خلاف جرائم پر زیرو ٹولرنس ہیں
03:01ماہوں بہنوں اور بیٹیوں کو اعتماد دیا
03:03وزیرالہ پنجاب کی گرین بس میں تلہ گنگ آمد، زلہ بنانے اور عرب دینے کا اعلان
03:08کہا جھوٹے وعدے کرنے والے پیچھے رہ گئے تاریخ نے انہیں ملیاں میٹ کر دیا
03:12مریم نے والہانہ استقبال پر لوگوں کا شکریہ بھی ادا کیا
03:29مولانا فضل الرحمان کی اسلام آباد میں ریائش کا کو سیل کر دیا گیا
03:32سیدھی حکام کا کہنا ہے گھر کے مالک امان اللہ افکان شہری ہیں
03:35طلبی پر پیش نہیں ہوئے
03:37جی یو آئی کے ایم این اے آریا کامران کا کہنا ہے سوشل میڈیا پر
03:40مولانا کے گھر کی خوادین کو حراسط میں لینے والی خبر جالی تھی
03:43امان اللہ اگر افکان شہری ہیں تو سیدھی اے نہیں نادرہ کی جانب سے موقف آنا چاہیے تھا
03:48مولانا فضل الرحمان کے بیٹے مولانا اسد محمود کے خلاف ملطان کے تھانا گلگشت میں مقدمہ درج
03:53مدعی حافظ محمود الرحمان نے مدرسے کے انتظامی معاملات میں مداخلت کا انظام آئیت کیا ہے
04:11اسدامبات میں جالی شناکتی کارڈز پر بنائے گئی بینامی جائیدادوں کا بڑا نیٹ وک بینکا
04:16پولیس درائے کے مطابق مبینہ افکان شہری امان اللہ کے نام پر
04:19کروڑوں روپے مالیت کی جائیدادیں سامنے آنے پر تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں
04:23ڈسٹرک میجسٹریٹ کے حکم پر گلگ برینز اور جی سیکس پور میں جائیدادوں کی چھانبین کی جا رہی ہے
04:29نادرہ نے امان اللہ کا شناکتی کارڈ منسوک کر کے غیر ملکی شہری قرار دی دیا ہے
04:42خلا میں بھی پاکستان ہمیشہ زندہ بات
04:44وزیراعظم شہباز شریف وفیل واشا سیدہ سمنی کے پہلے پاکستانی خلا نبرد محمد زیشان علی سے براہ راست گفتگو
04:51وزیراعظم نے محمد زیشان علی کو تاریخی خلا ایمیشن پر مبارک بات دی شہباز شریف کا کہنا تھا
04:56ہمیں ایسے نوجوانوں پر فقر ہے جن کے حوصلے ستاروں سے آگے پرواز کرتے ہیں
05:00پاکستان سمجھتا ہے خلا کو پراند مقاصد اور انسانیت کے بھلائی کے لئے استعمال ہونا چاہیے
05:05آپ چینی ساتھیوں کے ساتھ مل کر ایسے تجربات کر رہے ہیں جن سے عالمی سائنسی برادری مصفید ہوگی
05:11پوری پاکستانی قوم آپ کی شاندہ خلای محمد کی کامیابی اور باہر فاظت وطن واپسی کی منتظر ہے
05:16وزیراعظم شہباز شریف نے مشن میں شریف چینی خلا واسو کو پر مبارک بات دی
05:20تقریب بناہ وزیراعظم اساگدہ وزیراعظم اطلاعات اتاتارہ اور پاکستان میں چینی صفید بھی موجود تھے
05:48پاکچین بے مثال دوستی اب کائنات کی وسطوں تک پہنچ چکی ہے
05:51خلای سٹیشن پر آپ کی موجود کی پاکچین سٹریٹیجک شراکتداری کا قابل فخر ثبوت ہے
05:56چیف آف ڈیفنس فورسز فین مارشل سگیراعظم اونیر کی پاکستانی خلاباز محمد زیشان علی سے گفتگو
06:02کہا پاکستان کا ثبوت کامیابی سے خلا میں پہنچا
06:05پوری قوم اور مسلح پاچ کو آپ کی تاریخی کامیابی پر فخر ہے
06:09خلاباز ونگ کمانڈر محمد زیشان علی کا کہنا تھا
06:12زمین سے چار سو کلومیٹر بلندی پر سات اشاریہ نو کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے پاکستان کی نمائندگی کر
06:18رہا ہوں
06:19جو عزاز اور فخر کی بات ہے
06:21تیشدہ منصوبے کے مطابق ذمہ داریاں بہترین انداز میں ادا کرنے کی کوشش کر رہا ہوں
06:26پوری پاکستانی قوم کی توقعات کے مطابق سائنسی تحقیق کام کی انجام دہی میں مصروف ہیں
06:48ایمکیم پاکستان کا ملک کے وسیطہ مفات میں کل کی ریلی مؤخر کرنے کا اعلان
06:52فاروق ستہ کہتے ہیں خالد مقبول کی ہدایت پر نہ چاہتے ہوئے جالی حکومت کی جالی رٹ پر کال واپس
06:57لیں
06:57ریلی اور جنسے کی اگلی تاریخ کا اعلان دسبر میں کیا جائے گا
07:00وفاقی وزی مصطفیٰ کمال نے کہا کل جو لوگ ریلی نکال لے آ رہی ہیں وہ پیپلز پارٹی کی بی
07:05ٹی
07:05پیپلز پارٹی نے پیسوں کے زور پر ان ملک مخالف اناسق کو پال بکھا ہے
07:10ہم نے ریلی مؤخر کر کے حقوق الوطن کا مظاہرہ کیا
07:13قانون آفس بنے والے اداروں نے خدشہ ظاہر کیا
07:15ریلی میں دہشک گردی کا خطرہ ہے
07:17ہم ہرگز نہیں چاہتے شہر میں آمن عامان کا کل مسئلہ پیدا ہو
07:30جو کہتا ہے سندھ اسمبلی کی قرارداد کی کوئی اہمیت نہیں
07:33اسے یہاں بیٹھنے کا بھی حق نہیں
07:35ایسی باتیں جالی منڈیٹ والے ہی کر سکتے ہیں
07:38سینئر سبائی وزیر شرجیل میمن کی ایمکیم پر لبزی گولہ باری
07:41کہا دنیا کی بڑی بڑی چیزیں سندھ میں ہو رہی ہیں
07:44پھر بھی پروپیگنڈا ہو رہا ہے
07:45کراچی اور سندھ کی تباہی کی بنیاد ایمکیم نے رکھی
07:59کراچی کے علاقے میں مدعبات میں گیس سلنڈن دھماکے سے گھر میں آگ لگ گئی
08:03مکان کا ایک حصہ گر گیا آگ پر کابو پا لیا گیا
08:05گھر کے اندر موجود تمام افراد کو ریسکیو کر لیا گیا
08:08ظلہ انتظامیت کے کہنا ہے ابتدائی تحقیقات کے مطابق سلنڈن دھماکہ معلوم ہوتا ہے
08:13گھر کے پاس سیوریس لائن بھی گزر رہی ہے
08:15دونوں پہلوں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں
08:28کراچی کی ایڈمن سوسائٹی میں منہر بیمارت سے مزید دو لاشیں نکال لے گئیں
08:32حادثے میں جانبہک افراد کی تعداد تیرا ہو گئی
08:34گزرشتہ روز ایک شخص کو ملبے سے زندہ نکال لگایا
08:37چھے لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے آپریشن جاری
08:40کمیشنر کراچی نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کاربائیوں سے مطالق
08:44ریپورٹ وزیراعلا کو پیش کر دی
08:46جس کے مطابق اب تک پانس سولہ غیر قانونی عمارتوں کو سیر کیا جا چکا ہے
08:50جبکہ بارہ کو نوٹس جاری کیے گئے
09:02کانٹنٹ سرحدوں کا پابند نہیں ہوتا
09:04بھارت نیٹوکس پر ہمارے ڈرامے یا کانٹنٹ بند کرتا ہے تو ہمیں پروان ہیں
09:08ہماری کہانیوں کے اپنی پہچان بن چکی
09:10اے آوائی نیٹوکس سادرہ سی ای او سلمان اقبال کہتے ہیں
09:13اچھی سے اچھی کہانیاں بناتے رہیں گے
09:15درے نجات ہمارے اچھے کانٹنٹ کی بہترین مثال ہے
09:18ہم اپنے کانٹنٹ اپنی کہانی کو اس لیول پر لے آئے ہیں کہ دنیا بھر میں دھوم مچ گئے
09:22جب اے آوائی پلس لانچ لیا تھا تو مقصد بڑے نیٹوکس کو چھوٹے پروڈیوسر سے جوڑنا تھا
09:27میں نے نیٹوکس والوں کو منع کیا تھا
09:29مجھے اپنا کانٹنٹ اپنی کہانیاں نیٹوکس پر نہیں چلانے
09:31اس کی وجہ تھی کہ وہ ہماری کہانی ہمارے کانٹنٹ کو وہ جگہ دے ہی نہیں سکتے جس کے ہم
09:36حق دار ہیں
09:37آج بھارت نیٹوکس کو ہمارا کانٹنٹ دکھانے سے روک رہا ہے لیکن وہاں ہم دیگر نیٹوک کے ذریعے موجود ہیں
10:03اے آوائی ڈیجیٹل کا مقبول ترین ڈراما درے نجات اب سعودی چینل پر بھی نشر کیا جائے گا
10:09عرب نیوز کے مطابق سعودی چینل ایم بی سی نے ڈراما نشر کرنے کے لیے اے آوائی ڈیجیٹل سے حقوق
10:15حاصل کر لیے
10:15ڈرامے کی عربی زبان میں ڈبنگ شروع ہو چکی ہے
10:18درے نجات 6 ڈیسمبر سے سعودی چینل ایم بی سی پر دکھایا جائے گا
10:22درے نجات کو پاکستان سمیت بھارت، بھنگلہ ریش، عرب اور مقریب ممالک سمیت دنیا بھر میں ریکارڈ توڑ مقبولیت حاصل
10:29ہو رہی ہے
10:39ملیشیہ کی دیاد پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ترجمان سعودی اتحادی افواج کے مطابق ڈرون کو
10:45خضا میں ہی تباہ کر دیا
10:47یمن کی فواج کا حوصی ملیشیہ کے خلاف آپریشن جاری
10:5024 گھنٹے میں 121 کمانڈرز اور جنگ جو حلاق اور زخمی ہوئے
10:54خضر آزم شہباز صلیف کی ہدایت پر کوئیت میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر زفر اقبال کی ڈرون حملے میں زخمی پاکستانی
11:00شہری کیا عادت
11:01خیریت دریان
11:02پاکستانی سفیر نے کوئیت کی مسلحہ فواج کے چیف آف جنرل سٹاف سے بھی ملانکان کی
11:17امریکہ ایران کے درمیان پاکستان اور قطر کے ذریعے پیغمات کا تبادلہ
11:21پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کا سینن اربی کو انٹریبیو
11:25کہا ایران مذاکرات کے لیے تیار ہے اگر حملہ کیا گیا تو جواب دیں گے
11:29ایرانی صدر مسعود فضلشکیان کہتے ہیں ایران مناب سکول پر کیا گیا حملہ کبھی نہیں بھولے گا
11:35166 بچوں کی شہادت کے ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل ہیں
11:39ہم ان لوگوں کے دوہرے میار کا ثبوت ہے جو انسانی حقوق کے علم بردار بنے
11:50افغانستان کے صوبہ کنڑ میں سکول کے قریب دھماکہ پندرہ طلبہ جان سے گئے
11:54ڈیر سو کے قریب زخمی ہیں
11:55صوبائی حکام کے مطابق اسدابات میں دھماکہ سکول سے متصل ایک مکان میں ہوا
11:59جہاں کانکنی کے لیے دھماکہ خیز مواد زخیرہ کیا گیا تھا
12:03دھماکے کے نتیجے میں قریبی مکانات کو بھی نقصان پہنچا
12:14ہنگو میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ انٹیلیجنس بیسٹ آپریشن
12:18پتنا خبارج کے تین دہشتگرد حلا
12:19ساتھی فرار ہو گیا
12:21سی پی او کا کہنا ہے حلاق دہشتگرد خلفان احمد دہشتگردی کے متعدد وعداتوں میں ملاوث تھا
12:26دوسرا دہشتگرد پولیس آفسر سمیت دس آلکاروں کی شہادت کے واقعے میں ملاوث تھا
12:33کراچی میں نوردن بائی پاس پر سرجانی کے قریب ہیوی ٹوالر اور بس میں خوفناک تصادم
12:38بچے سمیت تین افراد جاں بہت چھ زکنی پانچ کی حالت ناسو
12:44میر پور آزاد کشمی میں سیکیورٹی حکام کی کاروائی فسادی جتھے کالادم کمیٹی کے سہولت کا تارک محمود کو گرکتار
12:50کر لیا
12:51ملزم کے نشاندہی پر ایک گھر سے چار واکٹاکیز اور تین لاک روپے نقد برامت کیے گئے
12:55حکام کے مطابق موزم نے دورا نے تفتیش رابلا کورٹ میں فسادی جتھے کے رکم ساد انساری کو راکم با
13:01سامان پہنچانے کے انکشاف کیا
13:03برطانیہ میں مقیم وسیع منساری سے بھی راکم بلنے کا دعویٰ کیا
13:16ڈی جی آئی ایس پی آر لیٹیننٹ جنرل احمد شریف شہدری کا دورا حسین مختلف جامعات کے طلبہ اور اساتحزہ
13:22کے ساتھ خصوصی نشست شرکہ کے سوالات کے مفصل اور مدلل جوابات دیئے
13:27شرکہ نے قومی اججہتی ملکی استحکام اور پاکستان کی ترقی میں مصبت کردار ادا کرنے کی عظم کا اظہار کیا
13:33طلبہ نے کہا سوشل میڈیا پروپیگنڈا قومی شعور اور ملکی دفاع میں پاک فوج کے کردار کو سمجھنے کا موقع
13:39ملا
13:39نوجوان نسل افاج پاکستان کے شانہ بشانہ ہے
13:51پنجاب میں دفاع 144 کا نفاظ کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی
13:57میک میں داخلہ پنجاب نے نوٹفیکیشن جاری کر دیا
14:00ہالز اور ماتکیس کے اندر تقریبات کے لیے چھوٹے ڈرون کے محدود استعمال کی اجازت ہوگی
14:04انٹیلیجنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ڈرون پابندی سے مستثنہ کرا دیا گیا ہے
14:22ایرانی فوج کے ترجمان محمد اکرم نے بیان میں کہا
14:24ایرانی بحریہ فوج اہم سمندری گزرگاہوں اور ملحقہ پانیوں کے مسلسل نگرانی کر رہی ہیں
14:29خلاف فرضی کرنے والے ایک تجارت جہاز کو خلی جمان میں روک کیا گیا
14:33ایرانی سپریم لیٹر کے مشیر محمد مخبر کے مطابق ایرانی فوج نہیں کھولی جائے گی
14:38نہ ہی امریکی ناکاب بندی جاری رہنے دی جائے گی
14:41سینٹ کوم نے ایران کا دعویٰ مسترد کر دیا
14:43ایکس پر لکھا ایران کے پاس اب بحریہ نہیں
14:45ایرانی فوجی کمانڈر نے جھوٹ پر مبنی من گھڑت کہانی سنا
14:56امریکی فضائیہ کے اہم کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ حساس بیڈا خطرے میں پڑ گیا
15:00خبر ایجنسی کے مطابق ہیکرز نے امریکی فضائیہ کے اہم کلاوڈ کمپیوٹنگ پلاتفارم کو مبینہ طور پر ہیک کر لیا
15:06جس کے نتیجے میں فوجی آپریشنز اور لوجسٹک سے مطالق حساس معلومات تک رسائی کا خرشہ پیدا ہو گیا
15:12امریکی فضائیہ کا واقعے کی تصدیق کیا تردید سے گریز کہا
15:15اہم دیفائی نظاموں اور معلومات کے تحفظ کوئی یقینی بنانے کے لیے مسلسل اقدامات کیے جا رہے ہیں
15:31امریکی دارال حکومت کے رونال ریگن واشنگٹن ناشنل ائرپورٹ پر ٹیکسی کے دوران دو تیارے ٹکرا گئے
15:37امریکن ائر لائنز کی ڈیلس جانے والی پرواز اسی کمپنی کے شکاگو جانے والے تیاری سے ٹکرائی
15:43تیارے کا پر ٹوٹ کر رنوے پر گر گیا
15:52امریکہ میں تھانکس گیونگ ڈے پر شدید طوفان سے نظام زندگی درہم برہم
15:57امریکی میڈیا کے مطابق مشرقی اور مغربی ساحلی علاقوں میں تیز ہوا و سلام اور مستدھار بارشوں سے مواصلات نظام
16:03میں خلل کے باعث لاکھوں افراد بڑکی سے محروم
16:05طوفانی موسم کے باعث پروازوں کا نظام بھی بری طرح متاثر
16:09دھائی ہزار ہزائل پرواز تاخیر کا شکار سڑھے چار سو سیادہ پرواز منسوخ
16:16موسیقی