#headlines #fazalurrehman #goldprices #silverprice #petrolprice #karachi #iran #iranuswar #imrankhan #usiranwar #newsheadlines #breakingnews #arynews

Shocking News: Explosion in School | ARY News 9 PM Headlines | 28th Nov 2026

- PM Shehbaz, CDF Munir speak live with Pakistani astronaut aboard Tiangong space station
- Karachi building collapse death toll rises to 13, four people remain missing
- Adviser to Iran's supreme leader warns Iraq not to become 'tool of Trump'
- Pakistan, Saudi Arabia, Turkiye reaffirm commitment to collective defence at Islamabad meeting
- Pakistani first astronaut Zeeshan Ali live talk to PM and CDF Asim Munir from Shenzhou-24 mission
- Maulana Fazal ur Rehman’s Islamabad residence sealed, son arrested
- Unity can prevent the government from being toppled, says Bilawal Bhutto
- President Zardari, Mohsin Naqvi discuss Fazlur Rehman and creation of new provinces
- Punjab imposes ban over flying drones under Section 144
- MQM-P calls off Nov 29 rally at Shahrah-e-Faisal, formal announcement today
- Gas cylinder explosion causes building collapse in Karachi's Mehmoodabad

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About Imran Khan | News About Fazal Ur Rehman | News About Pakistan’s First Astronaut Zeeshan Ali | News About US-Iran War | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Weather in Pakistan | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Gold | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Transcript
00:26।
00:38।
01:02।
01:03।
01:03।
01:08।
01:09।
01:13ڈیسٹیشن پر آپ کی موجود کی پاک چین سٹریٹیجک شراکتداری کا قابل فخر ثبوت ہے
01:18چیپ اپ ڈیفنس پورسٹ فیزمال سیر سیر آس منیر کی پاکستانی خلاباس محمد دشان علی سے گفتگو
01:24کہا پاکستان کا ثبوت کامیابی سے خلا میں پہنچا
01:27پوری قوم اور مسلح فاج کو آپ کی اس تاریخی کامیابی پر فخر ہے
01:31خلاباس وینک کمانڈر محمد دشان علی کا کہنا تھا
01:34زمین سے چار سو کلومیٹر بلندی پر سات اشاریہ نو کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے پاکستان کی نمائندگی کر
01:41رہا ہوں
01:41جو عزاز اور فخر کی بات ہے
01:43تیشدہ منصوبے کے مطابق ذمہ داریاں بہترین انداز میں ادا کرنے کی کوشش کر رہا ہوں
01:48پوری پاکستانی قوم کی طبقات کے مطابق سائنسی تحقیق کام کی انجام دہی میں مصروف
02:06میسا کے جمہوریت پر قائم حکومتی اتحاد کا حصہ رہیں گے
02:10بلابل بھٹو کی حکومت کو یقین دھیان
02:11اے ساگرہ کی قیادت میں حکومتی وفد کی بلابل بھٹو سے ملاقات
02:15اعلامیہ کے مطابق بلابل بھٹو نے ساگرہ سے مولانا فضل رحمان کے ساتھ پیش واقع پر ذاتی طور پر نوٹس
02:21لینے کی درخواست کی
02:22ملاقات نے پارلیمنٹ کے آئندہ اجلاس ممکنہ قانون سازی پر تبادلہ خیال کیا کیا
02:27ملاقات میں موجود تاریخ فضل چہدری نے اے آوائی نیوز کو بتایا
02:31بلابل بھٹو نے یقین دھیانی کرائی ہے بطور اتحادی پارلیمنٹ میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے
02:36وہ چاہتے ہیں حکومت اپنی مدد پوری کریں
02:38آج ملاقات میں ریفرینڈم کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی
02:41نائے صوبوں کا آئین میں طریقہ درج ہے
02:43ریفرینڈم اس کا نعمل بدل نہیں
02:45حکومتی وفت میں سپیکر قومی ایس انڈی آیا سادک تاریخ فضل چہدری شامل تھے
02:50سینیا پی پی راہنما شہری رہوان اور نوید کمر بھی ملاقات میں موجود تھے
03:11جب ہم ایک ہوں گے تو کوئی ہماری حکومت نہیں گرا سکتا
03:14جمہوری اور سیاسی طریقے سے مسائل حل کریں گے تو ہر کام ممکن ہے
03:18کوشش ہے حکومت کو سمجھائیں کہ سارے کام اتفاقے رائے سے کریں
03:22آپس میں لڑیں گے تو عوام سے نائنصاف ہی ہوگی
03:25چیمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا رحیم یار خان میں
03:28ایسا ایوٹی کا سنگے بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاق
03:31کہا ہمیں نفرت تقسیم اور سیاسی انتقام کو چھوڑ کر عوامی ایشوز پر توجہ دینا ہوگی
03:36وزیر اعلی حسن نے کہا پوری دنیا میں سب سے زیادہ انجیو پلاسٹی کراچی نائی سی وی ڈی میں ہوتی
03:41ہے
03:42ریکارڈ کے مطابق پنجاب سے ستر لاکھ مریض ایسا ایوٹی علاج کے لیے آئے ہیں
04:00سدراسی فلی زرداری کی لاہور میں وزیر داخلہ موسن نقفی کی رہائش کا عامت
04:04دونوں کے درمیان ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال
04:06ملاقات میں سپیکر پنجاب اسیملی ملک محمد احمد خان بھی شریک تھی
04:10ملاقات میں نئے صوبوں کی قیام و مختلف سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
04:19ملاقات کے بعد صدر آسف علی زرداری لاہور سے نواب شاہ پہنچ گئے
04:22صدر زرداری دو روز نواب شاہ میں قیام کریں گے
04:34ایک خاتون صوبہ چلا سکتی ہے اور ملک بھی چلا سکتی ہے
04:37تین سال پہلے کیا کوئی سوچ سکتا تھا پنجاب جیسا صوبہ خاتون چلائے گی
04:42تین سال کے دوران جنوبی پنجاب میں اتنا کام کر دیا جتنا اسی سال میں نہیں ہوا
04:47وزرعالہ پنجاب مریم نواسکا ومن یونیورسٹی ملتان میں کانوکیشن سے خطاب
04:52انکشاف کیا جیل میں تھی تو حراسمنٹ کا سامنا کیا لیکن اس نے میرے عزم اور حوصلے کو مزید مضبوط
04:57کیا
04:58خبتین کے خلاف جرائم پر زیرو ٹولرنس ہیں
05:01ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کو اعتماد دیا
05:03وزرعالہ پنجاب کی گرین بس میں تلہ گنگ آمد
05:06زلہ بنانے اور دو عرب دینے کا اعلان
05:08کہا جھوٹے وعدے کرنے والے پیچھے رہ گئے
05:11تاریخ نے انہیں ملیہ میٹ کر دیا
05:13مریم نے والہانہ استقبال پر لوگوں کا شکریہ بھی ادا کیا
05:29مولانا فضل الرحمن کے حساب آباد میں رہائش کا کو سیر کر دیا گیا
05:32سیڈی اے حکام کا کہنا ہے گھر کے مالک امان اللہ افغان شہری ہیں
05:35طالبی پر پیش نہیں ہوئے جی ایو آئے کی ایم این اے آلیا کامران کا کہنا ہے
05:40سوشل میڈیا پر مولانا کے گھر کی خواتین کو حراست میں لینے والی خبر جالی تھی
05:44امان اللہ اگر افغان شہری ہیں تو سیڈی اے نہیں
05:47نادرہ کے جانب سے موقف آنا چاہیے تھا
05:49مولانا فضل الرحمن کے بیٹے مولانا اسد محمود کے خلاب
05:53ملتان کے تھانہ گلگشت میں مقدمہ درج
05:55مدعی حافظ محمود الرحمن میں مدرسے کے انتظامی معاملات میں مداخلت کا الزام آئے کیا
06:12اسلامباد میں جالی شناکتی کارٹ پر بنائے گئی بینامی جائیدادوں کا بڑا نیٹ وک بین اقاب
06:17پولیس ذرائع کے مطابق مبینہ افغان شہری امان اللہ کے نام پر کروڑوں روپے مالیت کی جائیدادیں سامنے آنے پر
06:22تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں
06:25ڈسٹرک میجسٹریٹ کے حکم پر گلبرگ بینز اور جی سیکس پور میں جائیدادوں کی چھاند بھی ان کی جا رہی
06:30ہے
06:30نادرہ نے امان اللہ کا شناکتی کارٹ منصوب کر کے غیر ملکی شہری قرار دیکھ لیا
06:45مولانا فرزر رحمان سے اچھے تعلقات ہیں ان کے مسائل جلد ہو جائیں گے
06:49مولانا نے اداروں کے خلاف ایسی باتیں کی جو نہیں کرنی چاہیے تھے
06:52وفاقی وزیم مصادر مالک یا بچا بات میں گفتگو کہا نئے صوبہ پر پارلیمنٹ میں بحث ہونی چاہیے
06:57کچھ لوگ پارلیمنٹ سے تنفاہے لے رہے ہیں مگر کردار دا نہیں کر رہے
07:02فیبا پختن فوا میں بدترین دہشت گردی کے باعث گوونر راج نافذ کیا گیا
07:06فیبا پختن فوا میں لوگ شہید ہوتے رہے مگر صوبائی حقوقت خاموش رہے
07:16مکم پاکستان کا ملک کے وسیط اور مفات میں کل کی ریلی موقتر کرنے کا اعلان
07:20فاروق ستار کہتے ہیں خالد مقمول کے ہیدار پر ناچاہتے ہوئے جالی حکومت کی جالی ریڈ پر کال واپس لی
07:25ریلی اور جلسے کی اگلی تاریخ کا اعلان دسمبر میں کیا جائے گا
07:29وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کہا جو لوگ ریلی نکالنے آ رہی ہیں وہ پیپلز پارٹی کی بی ٹیم ہیں
07:34پیپلز پارٹی نے پیسوں کے زور پر ان ملک مخالف اناثر کو پال رکھا ہے
07:39ہم نے ریلی موقر کر کے حب الوطنی کا مظاہرہ کیا
07:42قانون نافذ کرنے والے داروں نے خدشہ ظاہر کیا
07:45ریلی میں دہشت گردی کا خطرہ ہے
07:47ہم ہرگز نہیں چاہتے شہر میں امن و امان کا کل مسئلہ پیدا ہوئے
07:59جو کہتا ہے سند اسمبلی کی قرآدات کی کوئی اہمیت نہیں
08:02اسے یہاں بیٹھتے کا بھی حق نہیں
08:04ایسی باتیں جالی منڈٹ والے ہی کر سکتے ہیں
08:07سینئر سبائی وزیر شہر جیر مہمن کی ایم کیم پا لفظی گولہ باری
08:09کہا دنیا کی بڑی بڑی چیزیں سند میں ہو رہی ہیں
08:12پھر بھی پروپاگینڈا ہو رہا ہے
08:14کراچی اور سند کی تباہی کی بنیاد ایم کیم نے رکھتی
08:29کراچی کے علاقے میں مودہ بات نے گئے
08:31سیلنڈر دھماکی سے گھر میں آکھ لگ گئی
08:33مکان کا ایک حصہ گر گیا
08:34آکھ پر کابو پا لیا گیا
08:35گھر کے اندر موجود تمام افراد کو ریسکیو کر لیا گیا
08:38زلین تظامیہ کا کہنا ہے ابتدائی تحقیقات کے مطابق
08:41سیلنڈر دھماکہ معلوم ہوتا ہے
08:43گھر کے پاس سیوچ کی لائن بھی گزر رہی ہے
08:46دونوں پہلوں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں
08:58کراچی کے ایڈمن سوسائیٹی میں
08:59مرہدے ممارس سے مزید دو لاشیں نکال لی گئیں
09:02حادثے میں جانبہہ کفرات کی تعداد تیرہ ہو گئی
09:04گزرشتہ روز ایک شخص کو ملوے سے زندہ نکالا گیا
09:07چھہلا پتہ افراد کی تلاش کے لیے آپریشن جاری
09:10کمیشنر کراچی نے گائے قانونی تعمیرات کے خلاف
09:12کاروائیوں سے مطالف رپورٹ وزیرحالہ کو پیش کر دی
09:15جس کے مطابق اب تک پانسہ اور سولہ غیر قانون
09:18امارتوں کو سیڑ کیا جا چکا ہے جبکہ بارہ کو
09:21نوٹس جاری کیے گئے ہیں
09:31کراچی میں نورڈن بائی پاس پر سلجانی کی قریب
09:34ہیوی ٹوالر اور بس میں خوفناک تصادم
09:36بچے سمیت تین افراد جانبہا
09:38چھے زخنی پانچ کی حالت نازو
09:47پاکستان کی نمائندگی کرنے والے
09:48فٹبال کھلاڑی کی حیث سے کراچی کی یادی آج بھی تازہ ہیں
09:51کراچی کے فٹبال کھلاڑیوں سے میری دیرینہ دوستی رہی ہے
09:54بنگلہ دیش کے سپیکر حافظ الدین احمد پی گورنر سنن
09:57نحال حاشپی سے ملاقات
09:58بنگال اور سنن کے درمیان تاریخی اور سیاسی روابط کا مضبوط
10:02ورثہ موجود ہے
10:03مجھترکہ تاریخی ورثے کو محفوظ رکھ کر
10:05نئی نسل تک منتقل کرنا ہوگا
10:07بنگلہ دیش ماضی بھلا کر دوسری کا نیا بات شروع کرنا چاہتا ہے
10:10نحال حاشپی نے کہا دونوں ملکوں کی آبادی
10:13چالیس کروڑ سے زائد مگر تجارتی حجم
10:15ایک ارب ڈالر سے بھی کم ہے
10:17برائے راست بیری جہاز رانی سے دو طرفہ تجارت کی نئی راہیں کل رہی ہیں
10:20ملاقات میں پاکستانی کاروبار شخصیات کی موجود کی
10:38اے آوائی ڈیجیٹل کا مقبول ترین ڈراما
10:40در نجات اب سعودی چینل پر بھی نشر کیا جائے گا
10:43رب نیوز کے مطابق سعودی چینل ایم بی سی نے
10:45ڈراما نشر کرنے کے لیے اے آوائی ڈیجیٹل سے حقوق حاصل کر لیے
10:49ڈرامے کی عربی زبان میں ڈبنگ شروع ہو چکی ہے
10:52در نجات 6 دسمبر سے سعودی چینل ایم بی سی پر دکھایا جائے گا
10:56در نجات کو پاکستان سمیت بھارت، دگلہ ریش، عرب اور مقریب ایمان مالک سمیت
11:01دنیا بھر میں ریکارڈ توڑ مقبولیت حاصل ہو رہی ہے
11:13ہوسی ملیشیہ کی دیاد پر ڈرون حملے کی کوشش ناتام بنا دی گئی
11:17ترجمان سعودی اتحادیہ فوج کے مطابق ڈرون کو خضا میں ہی تباہ کر دیا
11:21یمن کی فوج کا ہوسی ملیشیہ کے خلاف آپریشن جاری
11:2424 گھنٹے میں 121 کمانڈرز اور جنگ جو ہلاک اور زخمی ہوئے
11:28وزر آزم شہباز صلیف کی ہدایت پر کوئیت میں پاکستانی سفریر
11:32ڈاکٹر زفر اقبال کی ڈرون حملے میں زخمی پاکستانی شہری کیا ہے عادت
11:35خیریت دریا
11:36پاکستانی سفریر نے کوئیت کی مسلحہ فوج کے چیف آف جنرل سٹاف سے بھی ملاکات کی
11:51امریکہ ایران کے درمیان پاکستان اور قطر کے ذریعے پیغمات کا تبادلہ
11:55پاکستان میں ایران کے سفیر رزا امیری مقدم کا سینن اربی کو انٹریبیو
11:59کہا ایران مذاکرات کے لیے تیار ہے اگر حملہ کیا گیا تو جواب دیں گے
12:03ایرانی صدر مسود فضلشکیان کہتے ہیں ایران مناب سکول پر کیا گیا حملہ کبھی نہیں بھولے گا
12:09ایک سو سٹھ سٹھ بچوں کی شہادت کے ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل ہیں
12:13ہم ان لوگوں کے دوہرے میار کا ثبوت ہے جو انسانی حقوق کے علم بردار بن دے
12:25میرپور آزاد کشمیر میں سیکیریٹی حکام کے کاروائی فسابی جتھے ایک الادم کمیٹی کے سہولتکار
12:30تاریخ نحمود کو گرفتار کر لیا
12:32ملزم کے نشاندہی پر ایک گھر سے چار واکی ٹاکیز اور تین لاکھ رفے نفت برامت کی گئے
12:37حکام کے مطابق ملزم نے دورانے تفریش راولہ کورٹ میں فسادی جتھے کے رکھن ساد انساری کو رکھن
12:43اور سامان پہنچانے کا انکشاف کیا
12:45برطانیہ میں مقیم وسیم انساری سے بھی رکھن ملنے کا دعویٰ کیا
12:57وزیر داخلہ موسی نقی کا لاہور میں نادرہ میگا سینٹر شملہ پہاڑی کا دورہ
13:01سہولتوں کا جائز علیہ شہریوں سے مسائل شہریوں کی ٹوکن کے حصول میں انتظار کی شکایت
13:06وزیر داخلہ نے شہریوں کو ٹوکن پر انتظار کا مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی کر گا
13:10کہا چہریوں کو بروقت وابلہ تاخل خدمات کی فراہنی پر کوئی سمجھاتا نہیں ہوگا
13:15چہریوں کا اعتماد اور مصبت فیڈ بیک ہی کسی ادارے کی کامیابی ہے
13:29پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاظ
13:31کھلی فضا میں ڈون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی
13:34میک میں داخلہ پنجاب نے نوٹفیکیشن جاری کر دیا
13:37ہالز اور ماتکیس کے اندر تقریبات کے لیے چھوٹے ڈون کے محدود استعمال کی اجازت ہوگی
13:41انٹیلیجنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ڈون پابندی سے مستثنہ کرا دیا گیا ہے
13:55افغانستان کے صوبہ کنڑ میں سکول کے قریب دھماکہ
13:58پندرہ طلبہ جان سے گئے
14:00ڈیرھ سو کے قریب زخمی ہیں
14:01صوبائی حکام کے مطابق اسدابات میں دھماکہ سکول سے متصل ایک مکام میں ہوا
14:06جہاں کانکنی کے لیے دھماکہ کیس مواد زخیرہ کیا گیا تھا
14:09دھماکے کے نتیجے میں قریبی مکانات کو بھی نقصان پہنچا
14:18ایران کا اپنا حرمز سے بہرہ ہند تک سمندری حدود پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ
14:23ایرانی فوج کی ترجمان محمد اکرم نے بیان میں کہا
14:25ایرانی بحریہ فوج جہاں ہم سمندری گزرگاہوں اور ملحقہ پانیوں کے مسلسل نگرانی کر رہی ہیں
14:30خلاف فرضی کرنے والے ایک تجارت جہاز کو خلی جمعان میں روکیا گیا
14:34ایرانی سپریم میڈر کے مشیر محمد مخبر کے مطابق عابنہ حرمز نہیں کھولی جائے گی
14:39نہ ہی امریکی ناکہ بندی جاری رہنے دی جائے گی
14:42سینٹ کوم نے ایران کا دعویٰ مسترد کر دیا
14:44ایکس پر لکھا ایران کے پاس اب بحریہ نہیں
14:47ایرانی فوج جی کمانڈر نے جھوٹ پر مبنی من گھڑت کہانی سننا
14:57امریکی فضائیہ کے اہم کلاود سسٹم پر سائبر حملہ حساس بیٹا خطرے میں پڑ گیا
15:02خوبر ایجنسی کے مطابق ہیکرز نے امریکی فضائیہ کے اہم کلاود کمپیوٹنگ پلاتفارم کو مبینہ طور پر ہیک کر لیا
15:08جس کے نتیجے میں فوجی آپریشنز اور لوجسٹک سے متعلق حساس معلومات تک رسائی کا خدشہ پیدا ہو گیا
15:13امریکی فضائیہ کا واقعے کی تصدیق کیا تردید سے گریز کہا
15:16اہم دیفائی نظاموں اور معلومات کے تحفظ کوئی یقینی بنانے کے لیے مسلسل اقدامات کیے جا رہے ہیں
15:32امریکی دارالحکومت کے رونالڈ ریگن واشنگٹن نیشنل ائرپورٹ پر ٹیکسی کے دوران دو تیارے ٹکرا گئے
15:39امریکن ائرلائنز کی ڈیلس جانے والی پرواز
15:41اسی کمپنی کے شکاگو جانے والے تیاری سے ٹکرائی
15:44تیارے کا پر ٹوٹ کر رنوے پر گر گیا
15:53امریکہ میں تھانکس گیونگ ڈے پر شدید طوفان سے نظام زندگی درہم برہم
15:58امریکی میڈیا کے مطابق مشرقی اور مغربی ساحلی علاقوں میں
16:01تیز ہواہ و سلام اور مستدھار بارشوں سے مواصلات نظام میں
16:04خلل کے باعث لاکھوں افراد بردی سے محروم
16:07طوفانی موسم کے باعث پروازوں کا نظام بھی بری طرح متاثر
16:10دھائی ہزار ہزائر پروازیں تاخیر کا شکار
16:12ساڑھے چار سو سے زیادہ پروازیں منسوخ

Recommended