Skip to playerSkip to main content
#pmln #pmlq #pnujabgovt #maulanafazlurrehman #khawajaasif #mohsinnaqvi #pakistanpolitics #GovernorRule #EmergencyInKP #SohailAfridi #FaisalKarimKundi #PTI #PakistanPolitics #KPGovernment

KHABAR Mohammad Malick Kay Saath | Political Grouping Against Maryam Nawaz? Is PML-Q Also Involved? | 9th Nov 2026 - ARY News

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:05Thank you very much.
01:30Thank you very much.
02:01Thank you very much.
02:38Thank you very much.
03:01Thank you very much.
03:36Thank you very much.
04:00Thank you very much.
14:25of me E Loved, that's very much.
14:28I will answer them for a general act.
14:34I will answer them for a specific project.
14:37I will answer them for a legal notice.
14:39I will answer them for a second.
14:40I will answer them for a background.
14:42I don't have a doubt.
14:45I I will answer them for a legal notice,
14:47but I will answer them forfalls.
14:48I will answer them for a consideration.
14:51Why did I answer the questions?
14:53No, my question is that clearly you have a government style of issues, you have a corruption of issues, which
15:01is a group that has been said, which is a group that has been said,
15:04I agree, my question is that since you are on the other side,
15:22if you are on the other side, if you are on the other side,
15:31if you are on the other side,
15:32if you are on the other side,
15:34do you think you are seriously thinking about it?
15:37I don't know who you are,
15:38I am talking about one percent of the idea,
15:42and I don't know what the idea is,
15:51I was asking questions about it,
15:54which I did my own,
15:57What is your impression?
16:00What is your impression?
16:01What is the impression?
16:02What is the impression of a manorism?
16:03is this specific issue?
16:33I also explained that the background is what is going on, but the thing is not going on.
16:37The next day, they said that they were not suitable.
16:42They were completely based on arrogance.
16:45I understand that the attitude of the problem is that I will be a victim in court.
16:49And before that, my father's name gave me a mistake.
16:53So I got a legal notice.
16:55So I said, okay.
16:57If I want to go like this, I mean, at this stage,
17:00I mean, I don't know that the media is in shock.
17:04I mean, the drama is in shock.
17:06It's happening right now.
17:08Today, this is going to happen.
17:10The politics will go.
17:12As you will become a showman,
17:15you will get more than that.
17:17But I think that what our treatment has done was this way.
17:21It is the same way.
17:23So, if there is any bigger involved in this situation?
17:28foreign
18:07foreign
18:13foreign
18:14foreign
18:14foreign
18:16foreign
18:18foreign
18:18foreign
18:24foreign
18:26foreign
18:26foreign
18:26foreign
18:26foreign
18:27So when we talked about this, our colleague of Khaavar Ghumans
18:31had a simple question for him, he had a logical question.
18:36He said that every day there is something that goes on,
18:39so if you give it to us, then the problem will end.
18:44The problem will settle.
18:46Listen to the question and the answer is very interesting.
18:49The answer is a very interesting question.
18:51There is a situation where Khaas has been.
18:54Until then that you can get going,
19:54once for all
19:5410 ڈس ارب روپیہ جو ہے جو
19:56اس جہاز کی قیمت غالباً ہے
19:58وہ اس اتنا 10 ڈس ارب روپیہ
20:00تو بلوچستان کے جو ہماری
20:02رینجرز ہیں. چیف منسٹر جا کر
20:03ان کو دیکھی آئی تھی ان کی کپیسٹی بیلڈنگ کے لیے
20:05پنجاب کے طرف سے ایک توفے کے طور کے اوپر
20:07چیف منسٹر کے جو ہے وہ سینکڑو
20:09ارب روپے کے جو ہے وہ منصوبے چل رہے ہیں
20:12اور اتنے سارے انیشیٹرز
20:14ہیں ان کے لیکن کیا بات کیا ہے
20:15کہ آپ نے صرف جو ہے وہ ایک جہاز
20:17جس کی ایک مطلب پوری
20:20ایک ساری دنیا کو
20:21پتا ہے یہ آن ریکارڈ موجود ہے
20:23کہ جو پرانا جہاز ہے وہ گراؤنڈ کر دیا گیا
20:26تھا گراؤنڈ کرنے کے بعد یقیناً
20:27یہ پروپیٹی گورنمنٹ آف پنجاب کی ہے
20:29یہ پروپیٹی چیف منسٹر پنجاب کی نہیں ہے
20:31اور نہ انہوں نے جاتی عمرہ لے جانی ہے
20:33اس نے جو بھی چیف منسٹر جو پنجاب کے ہوں گے
20:35وہ اس کو استعمال کریں گے اور اس کے اوپر
20:37اتنا رائی کا پہاڑ جو بنایا گیا ہے
20:39جو بھی جواب دے لیا انہوں نے
20:41چیف منسٹر صاحبہ نے جو ہے وہ پیسے جمع کر آئے
20:43اس پیسوں کے اوپر بھی مختلف قسم کے جوابات
20:45حالانکہ اور بھی دورے جو ہیں
20:47وہ ہوتے رہتے ہیں
20:49ہوئے ہیں اسی دوران بھی ہوئے
20:51اس کا سوال کسی نے نہیں پوچھا
20:52اس کے اوپر جو ہے وہ کسی نے نہیں کہا
20:54کہ اتنا سارا وفد جو ہے وہ کب گیا تھا
20:57کیسے گیا تھا اس کے خرچہ کس نے اٹھایا
20:58یہ کسی نے
20:59تو چیف منسٹر کے اوپر جو ہے وہ ظاہر ہے
21:01کیونکہ کچھ اور بات کرنے کے لیے نہیں ہے
21:03تو وہ اپنی طرف سے ان کو لگتا ہے
21:04کہ جہاز ایک بہت بڑا ایشو ہے
21:05تو وہ جہاز جہاز کرتے رہے
21:07ہم انشاءاللہ تعالی چیف منسٹر صاحب کے جو انیشیٹرز ہیں
21:10جو ان کے ہیلتھ کے انیشیٹرز ہیں
21:11صحت کے انیشیٹرز ہیں
21:12سترا پنجاب ہے
21:13اپنی چاہت اپنا گھر ہے
21:14ہم مجھ سے بات کرتے رہیں
21:15یہ جہاز بھی کمبخت ایسا
21:17جلے پڑ گیا بھائی
21:18یہ نا
21:20پتہ نہیں ان کے کس طرح کے ہے
21:22یہ پروچ اور سوچ
21:23مطلب یہ
21:25انہوں نے دنیا کو بتا دیا
21:26کہ جہاز ہماری کھیڑ ہے
21:28اور ہمیں چھیڑتے رو
21:30دیکھیں نو اور اب سے سٹارٹ ہوئے
21:31دس ہو گئے
21:32اب یارہ بارہ
21:33ابھی دوبارہ انہوں نے دس بول دیا
21:34یارہ مجھے نہیں پتا
21:35کنفیوجن ہے نا
21:36کلیریٹی نہیں ہے
21:37دوسرا انہوں نے کہا
21:38کہ یہ ان کی پروپٹی نہیں ہے
21:39یہی میرا ان سے سوال بنتا ہے
21:41کہ یہ جو گجرات کا سیویج ہے
21:42یا فنڈز ہیں
21:43وہ ہماری پروپٹی ہیں
21:44یا ہمارے اوپر لگ رہے ہیں
21:45تو ہمیں یہ
21:47مالک صاحب
21:48سیریسلی میں تو
21:50زیادہ اس ڈیبیٹ میں
21:50ان کے ساتھ ڈیبیٹ بھی نہیں کر سکتا ہے
21:52کیونکہ پتہ نہیں
21:53یہ جس مائنڈ شیٹ سے بات کرتی ہیں
21:54مجھے تو ان کی سمجھ نہیں آتی
21:55اب آپ کا
21:57کیا اب آپ کا عدالت میں ہی
21:59سارے سوال جواب ہوں گے
22:09آپ نے
22:10دیکھیں آپ کو شاید مالک صاحب
22:11ہشٹری چیک کرائے گا
22:12کہ یہ
22:14شاید کبھی
22:14کسی پہ
22:15کسی سیاست
22:16سیٹنگ
22:16ایک ایزیکٹیو نے
22:18ڈیفیمیشن کا نوٹس بھیجا کبھی کسی کو
22:20پاکستان کی تاریخ میں
22:24دی وہ تو کہہ رہے نا
22:25آپ کا
22:26آپ کا سانس
22:26وہ کہہ رہی ہی
22:27میری پوری گورنمنٹ کے آپ نے لیبر لگا ہے
22:29دیکھیں پولیٹیکل آدمی
22:30میں نے گورنمنٹ کا نام ہی نہیں لیا
22:33میں نے سی ایم کا نام ہی نہیں لیا
22:36میں نے تو
22:36اب دیکھیں نا
22:38میں نے تو بولا
22:38انہوں نے پوچھا پنجاب میں کرپشن ہو رہی
22:40میں نے کہا جی ہو رہی ہے
22:40اور میں سٹوری سنتا ہوں
22:41اور میں سنتا ہوں
22:42میں ابھی بھی یہ کہہ رہا ہوں
22:42موقف ہے میرا یہ
22:44ابھی بھی میں کہہ رہا ہوں
22:45ایک اور بھی ایجن ڈیفیمیشن
22:47یہ کون نہیں کہتا
22:48وہ خود کہہ رہی ہیں
22:49اپنے آپ کو بجوازن ڈیفیمیشن
22:51تو بیسیکلی
22:52نہ کوئی
22:53پرائیم نیسٹر انوال ہوئے
22:55نہ نواز شریف صاحب انوال ہوئے
22:57نہ آپ کے والے صاحب انوال ہوئے
22:59نہ کوئی اور ادارہ انوال ہوا
23:00اب یہ آپ دونوں کا آپس میں
23:03فیس آف ہے
23:06پتہ نہیں آپ اس کو
23:07جس طرح بھی آپ
23:08اس کی تشریح کرنا چاہیں
23:09لیکن میں سمجھتا ہوں
23:11کہ انہوں نے
23:13الفاظ
23:14اچھے نہیں استعمال کیا
23:16ٹھیک ہے
23:17ای ٹھینک
23:17آپ نے ایور رائٹ
23:18چلے
23:19چوہش صاحب بہت شکریہ
23:20اس چیز کو
23:21بہت بہتر
23:23سکتی تھیں جی ٹھیک ہے
23:24ایک پنیسٹر ہے وہ کہہ رہے
23:26کہ پنجاب میں
23:27کرپشن ہو رہی ہے
23:28میں اسے کہتی ہوں
23:29کہ مجھے نشاندہی کرے
23:30کرپشن کی
23:31یہ جواب بنتا ہے
23:32وہ تو انہوں نے
23:33تو آپ پر یہ بھی کہا
23:34پھر انہوں نے کہ
23:35آپ کیابنٹ میں کیوں بیٹھے میں
23:36تو نوٹس آگیا نا
23:38کیابنٹ میں میں
23:39فیڈل کامرنٹ میں ہوں
23:40اور کیابنٹ کے اندر
23:42اگر بیٹھا بھی ہوں
23:42اور میں یہ نشاندہی کر رہا ہوں
23:44تو وہ تو خود بھی
23:45اس چیز کی نشاندہی کر رہی ہیں
23:46تو اسی ہم کیوں بنیمی ہیں
23:48دیکھیں
23:49مالک صاحب ایک آخری چیز کہوں گا
23:50سر
23:51اس ساری چیز کو نا
23:53اس سیاکو سباک میں لیا جائے
23:55ان کے جوابوں کو
23:57کہ گورنمنٹ کو
23:58دھائی سال ہو گئے ہیں
24:02دھائی سال بعد
24:03ایک انٹی کرپشن کی
24:05باتیں ہو رہی ہیں
24:05دھائی سال بعد
24:06کہہ رہے ہیں
24:07کہ ہم اس کے اوپر
24:08کریک ڈاؤن کر رہے ہیں
24:09دھائی سال بعد
24:11بار بار وہ خود کہہ رہی ہیں
24:12کہ بہت کرپشن ہے
24:14دھائی سال گزر گیا
24:15بس اتنے ہی کہوں گا
24:16تینکیو
24:16سرک شاہد صاحب بہت شکریہ
24:17لیکن میں ایک کومنٹ
24:19وہ ضرور کروں گا
24:19جو عظمہ بی بی نے
24:20دو باتیں کی ہیں
24:21بڑی انٹرسٹنگ کی ہیں
24:22انہوں کے سارے
24:23کیوں جہاز جہاز روتے رہتے ہیں
24:25لیکن انٹرسٹنگ بات کیا ہے
24:26نو عرب سے شروع جہاز
24:27مریم بی بی نے کہا
24:28پھر خود انہوں نے کہا
24:29دسیہ گیار عرب
24:30آج انفرمیشن منسٹر کہہ رہی ہیں
24:33کہ غالباً دس عرب کا
24:34یعنی کہ ایک دو عرب کی
24:36فکر ہی کسی کو نہیں ہے
24:37نوبڈی نوز آج تک
24:38یہ فیبری سے جہاز آیا ہے
24:40با پاکستان میں
24:41تب سے سارا میڈیا بھی سوال کر رہا ہے
24:43ہم نے بہت بڑی سوال کیا
24:45جو چھوٹا سا دس سیکنڈ کا سوال تھا
24:48گھومن کا
24:49اس کا دس سیکنڈ کا جواب تھا
24:51کہ ہم اگلے سیشن کے اندر
24:53آپ کو پوری ڈیٹیلز دے دیتے ہیں
24:54وہ نہیں دیا
24:55دھائی تین منٹ
24:56ہر قسم کی بات کی
24:58اور انڈ میں غصے کا اظہار کر دیا
25:00آپ لوگ بولتے رہے ہیں
25:01بگ بگ کرتے رہے ہیں
25:01بھائی ہم نے نہیں حساب دینا
25:03آپ نے دینا ہے
25:05یہ ٹیکس پیئر سے آیا واہ ہے
25:07we need to know
25:09کس نے خریدا
25:10کیسے خریدا
25:11ٹینڈرنگ پروسس کیا تھا
25:12کس نے کمیشن لی
25:13کس نے کیا لیا
25:14یہ احسان نہیں ہے
25:16جب آپ نے بتانا ہے
25:17کہ جہاز کیسے ہے
25:19بادشاہت نہیں ہے
25:20ڈکٹیٹرشپ نہیں ہے
25:21یہ نوہت کریا نہیں ہے
25:23یہ پاکستان ہے
25:24چیسی بھی ہے
25:25سوک اور جمہوریت ہے
25:27آپ جواب دیں
25:28ناراض نہ ہو
25:29جواب دیں
25:30بریک لیتے ہیں
25:31پھر آگے در دوسری باتوں میں بھی بات کریں
25:40جی بلکم بیک
25:41اب جب آپ بات کر لیں
25:42جی یو آئی ایف کے ساتھ جو ہو رہا ہے
25:44بڑی ہی
25:45جس کو کہتے ہیں نا
25:46ٹو فل ٹاکسک کام شروع ہو گیا
25:49نوٹسز پر نوٹسز
25:50مولان صاحب کا
25:51جو مفتر مہور صاحب کا مرکز ہے
25:52اس کے اوپر کہ جی
25:53کوئی باون فٹ جو ہے
25:55وہ انہوں نے سرکاری زمین پر آئے میں ہیں
25:56دو مدرسوں کے اوپر
25:58یہاں سیڈی اے کے نوٹسز ہیں
25:59ان کی اسلامباد کی رہائش کے باہر
26:01کہ جی انہوں نے کوئی
26:02کیمی ٹرانسگریشنز
26:04پھر ان کے سابزادے پہ
26:06چار ہزار نوکنی ہیں
26:07غلط ناجائز دینے پہ
26:08اس پہ بھی کسکم کی باتیں ہونی
26:10جی فنانشل گینز ہیں سب کچھ
26:12تو پہلا تو جو
26:13اس تاثر یہ تھا اسلامباد کے اندر
26:15وہ یہ تھا کہ
26:16گورنٹ نے کیونکہ
26:17پی ٹی آئی کی کمر لگا دی ہے
26:19بلکل زمین کے ساتھ
26:21پہلے پنجاب کے اندر
26:22ان کو بلکل سرکوبی کی
26:23اب کیپی کے اندر بھی سرکوبی کر دیا
26:25ختم کر دیا ہے
26:27گورنٹ بھی لے لی ہے
26:28لٹرلی دی پارٹیز آن دی میٹ
26:30ان کے اپنے جو مسائل ہیں
26:31وہ تو اپنی جگہ چل رہے ہیں
26:33تو شاید گورنٹ
26:34اب واحد ریویننگ اپوزیشن
26:35جو ہے
26:36اس کو بھی خاموش کرنا چاہتی
26:38اور وہ ہوتی ہے
26:39مولانا فضل رحمان صاحب
26:40حالانکہ ماضی میں
26:41ان کے ہمیشہ
26:42سب کے ساتھ
26:43اچھے تعلقات رہے
26:44پی ڈی ایم کو بھی
26:45اثر برا رہے
26:46اور ایون اب
26:47جو لاسٹ نیگوشیشن
26:48چل رہی تھی
26:49گیارہ کی صبح تک
26:51پرائم منسٹر
26:51ان سے ساڑھے چھے بجے
26:52بات کر رہے ہیں
26:53ٹپری پرائم منسٹر
26:54ان سے ساڑھے نو بجے
26:55بات کر رہے ہیں
26:55ان کو کہا جا رہا ہے
26:56کہ آپ یہ ڈیل کروائیں
26:57نیگوشیشن پی ٹی ایک ساتھ
26:59سب کچھ کریں
26:59اس کے بعد
27:00اب ساری برائیوں
27:01نظر آنی شروع ہو گئیں
27:02وہ پی ڈی ایم کے زمانے میں
27:04خواجہ صاحب نے کہہ دیا
27:05کہ جو انہوں نے لگایا ہے
27:06میں موں نہیں کھول سکتا
27:07پھر موسیٰ نکوی صاحب بھی آگے
27:09انہوں نے بھی کہا دیا
27:10جی حصے ملتے رہے
27:11تو ٹھیک ہے
27:11سب کچھ ہے
27:12لیکن اب ایک اور بات چیز
27:14بھی بڑی گرم ہو گئی ہے
27:15اسلامباد کے
27:16جو پاور سرکلز ہیں
27:17اس میں کہتے ہیں
27:18جی یہ صرف رگڑا نہیں جا رہا
27:20بلکہ ہو سکتا ہے
27:21کہ یہ تو ایک گورننٹ
27:23بڑی زبدہ سٹریٹیجک موو کر رہی ہے
27:24کہ ایک منفیکچرڈ
27:27اپوزیشن سامنے لائی جائے
27:28پہلے کریڈیبیلیٹی بنایا جائے
27:30اتنا رگڑا جائے
27:31کہ سارے مان لیں
27:32کہ بس اب مولانا صاحب کو
27:34کوئی معافی نہیں ہے
27:35اور ان کو تباہ کر کے
27:36چھوڑے گی گورنمنٹ
27:37یا ون پیج
27:38جس کو بھی آپ
27:39بلیو کرنا چاہے
27:40لیکن در حقیقت ہو یہ راہ ہے
27:42کہ پی ٹی آئی کے بعد
27:43جو مولانا صاحب نے
27:45اپنی سپیس کھوئی تھی
27:46کے پی کے اندر
27:47وہ سپیسنگ کو
27:49دوزار انتیس کے
27:50وعدے ہیں
27:51کہ جی وہ واپس مل جائے گی
27:52اور ایک
27:53کریڈیبل آپوزیشن کا رول
27:54ان کے سے لیا جائے گا
27:55یہ بہت بڑا
27:56کانسپرسی تیوری ہے
27:57الزام ہے جو بھی کر لیں
27:59لیکن کچھ ڈیٹا
28:00جب آپ دیکھتے ہیں
28:01کہ جب پرومنشل اسیمبلی
28:03کے ہم سیٹس دیکھتے ہیں
28:04تو دوزار تیرہ میں
28:05ان کی تیرہ جنرل سیٹس پہ
28:07کامیابی تھی
28:07دوزار اٹھارہ میں
28:08وہ دس رہ گئیں
28:09دوزار چوبیس میں
28:11سات جنرل سیٹس
28:12تو آپ کو
28:13ایک کلیر ڈیکلائننگ
28:14ٹرنڈ نظر آ رہا ہے
28:14جب سے پی ٹی آئی آئی
28:15اور اس نے
28:16اس پارٹی کا
28:17وہاں صفایہ کیا
28:18کیا یہ
28:19سب کچھ جو ہو رہا ہے
28:20یہ کوئی
28:21فکس مائچ ہے
28:22یا واقعی
28:23گورنمنٹ
28:24اب ایپسلیوٹ
28:25کنٹرول کی طرف
28:25چلی جا رہی ہے
28:26کہ بس کوئی بھی
28:28اپوزیشن نہ رہے
28:29اور صرف
28:30یا رہے نام اللہ کا
28:32یا رہے نام حکومت کا
28:33یہ ان کی پولیسی ہے
28:35ان دونوں چیزوں پر
28:36یہ سنسٹیف بات ہے
28:36اس پر کھل کے بات کریں
28:39سینیٹر
28:39ڈاکٹر افران اللہ
28:40ہمارے ساتھ
28:41پی ایم ایلن سے
28:41بہت شکریہ
28:42تیمور جھگڑا صاحب
28:43ہمارے ساتھ ہیں
28:44سینر لیڈر پی ٹی
28:45فارما فنانس
28:46ان ہیلتھ منسٹر کے پی کے
28:47اور شاید آخفر صاحب
28:49ہمارے ساتھ ہیں
28:49ایم این اے
28:50جی ایو آئی ایف کی
28:51آپ دونوں کی جازت سے
28:53میں ڈاکٹر افران سے
28:54شروع کرتا ہوں
28:55اگر
28:56تو آپ
28:57افران صاحب
28:58یہ نہیں کر رہے
28:59کہ
29:01اپوزیشن
29:01ایک کریٹ نہیں کر رہے
29:02کہ چلیں
29:03بگوز میں نے دو
29:04بڑے سینر
29:05آپ کے رہنماؤں سے
29:06بات کی
29:06تو انہوں نے
29:07مجھے آگے سے
29:07مزاق میں پوچھا
29:08لیکن بڑا سیرس سوال تھا
29:09انہوں نے کہا
29:10آپ کے خیال میں
29:11ہمارا کس سے
29:12کام کل کو
29:13ہم مل کے چل سکتے ہیں
29:15جی ایو آئے کا
29:16چیف منسٹر ہو
29:17کیا پی میں
29:17یا پی ٹی آئے کا
29:19تو انہوں نے کہا
29:20پی ٹی آئے والوں کے ساتھ
29:20تو ہم نہیں چل سکتے ہیں
29:21جی ایو آئے والوں کے ساتھ
29:22ہم چل سکتے ہیں
29:23کیا یہ
29:24نورہ کچھ دی ہے
29:25جو سارا کچھ ہو رہا ہے
29:27بکوز نوٹس
29:27ایک زمانے میں
29:28ہم نے دیکھا
29:29ہمیشہ نوٹسز آتے تھے
29:30ہوتا کچھ نہیں تھا
29:32کہ آپ ایک
29:33منفیکشر کر رہے ہیں
29:34اپوزیشن
29:35تاکہ پی ٹی آئے کا
29:36لانگ ٹرم میں
29:37ہمیشہ کلیے صفائیہ ہو
29:38اور اگر نہیں کر رہے
29:40تو کل تک
29:41مولانا صاحب میں
29:42کوئی برائی نہیں تھی
29:43وہ زیرک بھی تھے
29:44سمجھدار بھی تھے
29:45آپ کے سارے لوگ
29:46بار بار ان کے پاس جاتے تھے
29:48آج لگتا ہے
29:48ان سے برا آدمی
29:49کوئی نہیں ہے
29:50جی بسم اللہ الرحمن الرحیم
29:53دیکھیں مولانا فضل اور ایمان صاحب
29:55جو ہیں وہ پی ڈی ایم میں
29:55ہمارے لیڈر تھے
29:57اور ہمارے ان کے ساتھ
29:58بڑے پرانے تعلقات ہیں
29:59اور یہ جو بھی
30:00معاملہ ابھی چل رہا ہے
30:01یہ افسوسناک ہے
30:02اور میں نہیں سمجھتا
30:04کہ کوئی یہ
30:04کریئٹ کی جاری ہے
30:05اپوزیشن
30:06میں اتنی لانگ ٹرم پلاننگ
30:08اس ملک میں آپ کو پتا ہے
30:09کیسے
30:09ہو سکتی ہے
30:10نہیں بڑی ہوتی ہے
30:12حکومت آتی ہے
30:12تو فیصلہ ہو جاتا ہے
30:13ڈھائی سار بات نہیں چلے گی
30:15ہم نے بہت بھلی دیکھا
30:16ایسی بات تو نہیں ہے
30:17تو بہت سارے فیصلے ہو جاتے ہیں
30:19اس کو چھوڑیں
30:20اب یہ بات یہ ہے
30:21بنیازی طور پہ
30:22کہ یہ پی ٹی آئی
30:23بیسیکلی یہ پورٹرے کر رہی ہے
30:24کہ ہمارے سے اپوزیشن
30:26کا رول لینے کے لیے
30:27بھئی آپ اپوزیشن
30:28کرتے ہی نہیں ہیں
30:28آپ کی اپوزیشن کیا ہے
30:30آپ کمیٹیوں میں
30:31آپ نہیں آتے
30:33میں یہ پوچھ رہا ہوں
30:35اگر آپ مولانا صاحب کو
30:38مینفیکچرڈ اپوزیشن نہیں لارے
30:39پی ٹی آئی کو ختم کرنے کے لیے
30:41تو پھر اچانک مولانا صاحب میں
30:43ساری برائی ہیں
30:44کہاں سے نظر آ گئی ہیں آپ کو
30:45کل تک تو گیارہ تاریخ تک
30:46مشلہ مہنے کی
30:47اس مہنے کی بہترین چیزیں تھیں ساری
30:49میں تو آپ سے یہ کہہ رہا ہوں
30:51کہ معاملہ افسوسناک ہے
30:52یہ سرانی ہونا چاہیے
30:53اور ہمیں یہ ضرور دیکھنا چاہیے
30:56کہ ماضی میں ہمارے کن کے ساتھ
30:58کیا کیا تعلقات رہے ہیں
31:00اور اس کو جو ہے
31:01میں امید کرتا ہوں کہ آگے معاملہ
31:03پھر دوبارہ آپ فامو تفہیم سے حل ہو جائے
31:04تو کون کر رہا ہے
31:05پھر سب کچھ کون کر رہا ہے
31:06اگر آپ بھی اس کے خلاف ہیں
31:08رانہ سناؤلہ صاحب بھی کہتے ہیں
31:10نہیں ہونا چاہیے
31:11تو کیا ہے پھر یہ کوئی
31:13نکوی صاحب الادہ
31:14اپنی گیم کھیل رہے کے
31:14ہائیبرڈ نظام ہے نا یہ
31:17ہائیبرڈ میں ہو جاتا ہے یہ والا کام
31:19اچھا یہ ہائیبرڈ نظام کر رہا ہے
31:20آپ لوگ نہیں کر رہے
31:21میں کہہ رہا ہائیبرڈ نظام میں
31:23تو دو سار ہے نا
31:24اچھا
31:24تو پھر بہت سارا کام جو ہے
31:26وہ امنی بھی کرتے ہو جاتا ہے
31:29شایدہ بی بی وہ کہہ رہے ہیں
31:31کہ ہائیبرڈ نظام میں دو سار ہوتے ہیں
31:33ہمارا والا سار یہ نہیں کہہ رہا
31:35آپ لوگ مانتے ہیں اس بات کو
31:38جی بالکل
31:39دیکھیں جب وزراء خود کہہ رہے ہیں
31:41ایڈمیٹ کر رہے ہیں تو ہے تو ایسے ہی
31:44کیونکہ جب ہم نے ان کے سامنے
31:45اپنے خدشات رکھے سوالات رکھے
31:48تو ابھی تک ہم منتظر ہیں
31:50اپنے جوابات کے
31:51اور ہمیں جوابات کہیں اور سے مل رہے ہیں
31:53تو آپ خود
31:56الحمدللہ میں دیکھ رہی ہوں
31:57آپ کو جس طرح پروگرام کرتے ہیں
31:59جس طرح آپ کا تجزیہ ہوتا ہے
32:00وہ دور اندیشی ہے
32:02تو حقیقت تو یہی ہے
32:04حقیقت تو بنا نہیں ہو سکتی
32:07تحمود صاحب
32:08what do you think
32:09یہ ایک
32:12اوورال گورنمنٹ کی اٹیمٹ ہے
32:13کہ سائلنس کر دو
32:15ہر قسم کی اپوزیشن کو
32:16یہ آپ کے خیال میں
32:18آپ کا جیسے
32:20ڈاکٹر فنان نے بھی کہا
32:22کہ پی ٹی آئے والے یہ پھیلارے ہیں
32:24کہ جی یہ ہم کوئی ایک
32:26کیا کہتے ہیں
32:28ملیابل
32:29نگوشیابل
32:30اپوزیشن کر رہے ہیں
32:32اگرچہ ایسی بات نہیں ہے
32:33آپ کیسے دیکھتے ہیں اس کو
32:37میرا نہیں خیال اس کو پی ٹی آئے میں
32:40اگر چند لوگ پھیلارہی ہیں
32:42میرا نہیں خیال کہ
32:43اس کو پی ٹی آئے پھیلارہی ہے
32:45لیکن میں آپ جب بات کر رہے تھے
32:49جو بات میں سوچ رہا تھا
32:50کہ یہ بڑی افسوس کی بات نہیں ہے
32:52مالک صاحب کے
32:53یہاں پہ پاکستان میں جو بھی ہوتا ہے
32:56پیچھے کوئی نہ کوئی
32:58اس کے پیچھے ہم
32:58کنسپیرسی تھیاری ٹھوٹے ہیں
33:01مجھے یہ بتا دیں
33:02کہ یہ ملک کیسے ترقی کرے گا
33:04جب ہمیں پتا ہے
33:06کہ آپ نے بلایا
33:07حکومت والوں کو ہے
33:08لیکن یہ ابھی افنان خود کہہ رہا ہے
33:10کہ ان کے پاس اختیار نہیں ہے
33:12یہ ہائیبریڈ نظام ہے
33:13تو یہ بات یہ کر رہے ہیں
33:15تو یہ بات کوئی اور کر رہے ہیں
33:17ٹھیک ہے جی
33:19ایکچولی بہت سی چیزیں
33:20جب پی ٹی آئے کے ساتھ بھی ہوتی ہے
33:21تو اندر پارٹی میں
33:23کچھ لوگوں میں ٹی بیٹ یہ ہوتی ہے
33:25کہ یہ کوئی کنسپیرسی تھیاری تو نہیں ہے
33:28جہاں پہ فلانا فلانا فلانا ملا ہوا ہے
33:30اور اس وجہ سے یہ ہو رہا ہے
33:32کہ بعد میں فلانے کی پاپیولارٹی
33:34بوسٹ کر دی جائے
33:35نہیں میں
33:36چیمون میں آپ سے اس لیے پوچھ رہا ہوں
33:38کہ اگر ہم مولانا صاحب کا ماضی دیکھیں
33:40مولانا صاحب
33:42دیکھ کہا تو بہت کچھ ہے
33:44باقی لوگ بھی کرتے ہیں
33:45لیکن مولانا صاحب نے کبھی بھی کوئی ایسا
33:47ایکشن زمین پہ نہیں لیا
33:49جس سے کوئی بڑا سیریس پرابلم پیدا ہو جائے
33:53نظام کو یا اداروں کو
33:55ان سے اس طرح کا اخلاف ہو جائے
33:56کہنے میں اور کرنے میں بہت فرق ہے
33:58مجھے در آپ یہ سمجھائیں
34:00کہ گورنڈ کا جو اتنا اس وقت
34:02سویر ان پہ فوکس ہوا وہ ہے
34:04دیو تنگ یہ ایبسلوٹ سائلنس کے لیے ہے
34:07کہ بیسکلی پی ٹی آئے بطور اپوزیشن ختم ہو جائے
34:11اور ایک کریڈبل اپوزیشن دوسری آجائے
34:18لیکن میرا نہیں خیال کہ یہ اس لیے ہے
34:21کہ پی ٹی آئے ختم ہو جائے
34:22اور کسی کنسپیرسی تہاری کے تہار
34:27ان کو جو ہے وہ اپوزیشن بنا دیا جائے
34:29دیکھیں ایبسلوٹ سائلنس
34:32جب ایک نظام کی کوئی کریڈبلیٹی نہیں ہوتی
34:35تو وہ انگریزی کی جو کہاوت ہے
34:38کہ ہر ایک چیز کیل ہی لگتی ہے
34:46اور وہ پھر اس کو مارتا ہے
34:47یہ فلال اس حکومت اور اس نظام کی اصلیت ہے
34:52دیکھیں یہ بات ٹھیک ہے
34:54کہ مولانا صاحب نے ماضی میں ایسی سیاست نہیں کی
34:57لیکن جب حالات اس طرح کے پولرائز ہوتے ہیں
35:00تو ہو جاتا ہے نا
35:01آپ نے ابھی جب یہ پوچھا
35:03تو مجھے نواب بکتی کی آت بھی آئی
35:06وہ بھی اگر ان کی تاریخ آپ پڑھ لیں
35:09وہ کبھی انٹی اسٹیبلشمنٹ
35:12یا انٹی میل سٹریم سیاست
35:14جو ہے وہ نہیں کرتے تھے
35:16لیکن
35:17تو ان کے ساتھ ہوا بھی کیا
35:22اور اس کے پھر نتائج بھی کیا ہوئے
35:24اس سب کا ایکچول مالک صاحب
35:26نتیجہ یہی ہے
35:27کہ یہ ملک ایسے چل نہیں سکتا
35:31دیکھیں ہمیں
35:32جس قسم کا نظام بھی چاہیے
35:34چار سوبے چاہیے
35:35یا چالیس چاہیے
35:36ایک ایسے حکومت
35:38جس کی کریڈیبلیٹی نہیں ہو
35:40اور آنکی شو سے ہی ہم دیکھتے ہیں
35:42کہ جا کے لوگ
35:43فر اگزامپل
35:45مریم نواز شریف پہ
35:46جس قسم کے سوال اٹھا رہے ہیں
35:48اور پھر کس قسم کی وہ
35:49ڈیفینس کر رہی ہیں
35:50کیونکہ جو ہے وہ لوگ
35:52اپنی سی وی پریزنٹ کر رہے ہیں
35:53کس کو پریزنٹ کر رہے ہیں
35:55شہباز شریف کو پریزنٹ کر رہے ہیں
35:57مطلب کیا ہو رہا ہے اس مولے
35:59بے سر اسمان صاحب
36:02ایک تو یہ جو میرے بھائی کہہ رہے ہیں
36:04کہ آئیبرٹ نظام بہت بورا ہے
36:05یہ عمران خان صاحب لے کے آئے تھے
36:06یہ بھول گئے ہیں
36:06کیونکہ یہ اس کا اعلان عمران خان صاحب لے
36:09بطور وزیر آدم
36:12جگڑا صاحب میری گزارش سن لیں
36:14آپ کی میں نے پوری کہانی سنی ہے
36:16ابھی آپ دو منہ
36:19سبر کریں نا
36:22بات یہ ہے کہ عمران خان صاحب نے
36:23بطور وزیر آدم کھڑے ہو کے
36:24اعلان کیا تھا کہ میں آئیبرٹ نظام لے کے آ رہا ہوں
36:26اس سے پہلے آئیبرٹ نظام نہیں تھا
36:28آپ کو جمہوری نظام دیا گیا تھا
36:30جس کا آپ نے بیڑا گرک کر دیا ہے
36:31کہتے ہیں اپنے آٹیت بڑھا کے
36:33حکومت میں آنے کے چکر میں
36:34اور حکومت میں آگے آپ نے
36:36سیول اداروں کو تباہ برباد کر کے رکھ دیا
36:38یہ ہے آپ لوگی چاہ
36:39اور ملک کو ڈیفارڈ کر کے
36:40چار سال بعد چلے گئے ہیں
36:41اور اب آپ کے
36:42جب ہم ٹھیک کر رہے ہیں
36:44تو آپ ہمیں بھاشن دے رہے ہیں
36:45کہ یہ ہونا چاہیے یہ نہیں ہونا چاہیے
36:46جب لے کے آئے تھے
36:47آئیبرٹ نظام تب سوچنا تھا
36:49کہ کیا ہوگا آگے
36:50یہ سارا کے سارا معاملہ
36:51مجھے افنان یہ بتائیں
36:53آپ نے ان کی تھکائی کر دی پنجاب میں
36:56اس کے بعد یہ سارے کٹھے ہو گئے
36:57کے پی میں
36:58کے پی میں بھی آپ لوگ انہیں تھکائی کر دی
37:00گورنمنٹ بھی لے لی
37:01سب کچھ کر لیا
37:02مولانا صاحب تو پھر آپ کا
37:03نیچرل الائنس نہیں بنتا ہے
37:05ان کی پاور بیس بھی کم ہوتی ہے
37:07انہوں نے ان کی پاور بیس کم کی
37:08میرا تو خیال تھا کہ
37:10مولانا صاحب کو آپ لوگ ساتھ لے کے چلیں گے
37:12ایک تیر سے دو شکار ہوں گے
37:13کہ آپ کا ایلائی مضبوط ہوگا
37:15آپ کے جو یہ دشمن ہیں پی ٹی آئی والے
37:17یہ اور کمزور ہوں گے
37:18اس لیے اور مجھے جو سمجھ یہ نہیں آ رہی
37:21جس سپیڈ سے آپ نے معاملہ
37:23اٹھا دیا ہے مولانا کے خلاف
37:25وہ گھروں کے نوٹس یہ نوٹس
37:27وہ کامران مرزا صاحب ان کے بھی گھر کے نوٹس جا رہے ہیں
37:30ان کے اوپر بھی رگراہ شروع ہو گیا
37:32یہ سپیڈ تھوڑے شکوک پیدا کرتی ہے
37:35کہ اتنا زیادہ شور اچانک مچایا جائے
37:37کہ بڑی کوکلی لگے کہ بس یہ ہے
37:40میں اس لیے پوچھوں کہ پھر
37:42سمجھ نہیں آ رہی
37:43یہ آپ کی بات میں وضع نہیں ہے
37:44کہ وہ ہمارے نیچرل الائے ہیں
37:46وہ ہمارے ساتھ کھڑے بھی رہے ہیں
37:48پی ڈی ایم میں ہمارے لیڈر بھی تھے
37:49تو میں بھی سمجھتا ہوں کہ
37:51اکل کا تقاضی تو یہی ہے
37:53کہ معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کیا جائے
37:55اس لیے ہم یہ مشورہ بھی دے رہے ہیں
37:56کہ معاملات کو افہام و تفہیم سے ہی حل کرنا چاہیے
38:01اور سوچ سمجھ کے آگے بڑھنا چاہیے
38:03بجائے اس کے کہ ملک میں مزید انتشار پھیلے
38:05پہلے دیکھیں راولہ گوڑ میں مسئلہ چل رہا ہے
38:07بلوچسان 2005 میں مسئلہ شروع ہوا تھا
38:1021 سال ہو گیا ابھی تک حل نہیں ہوا
38:11طاقت خالی یہ نہیں ہوتی کہ آپ ایک مسئلہ کھڑا کر دیں
38:14طاقت یہ ہوتی ہے کہ آپ مسئلہ حل کریں
38:15مسئلہ کھڑے کرنا تو کوئی بھی کر دیں
38:17سپوائلر کا رول تو کوئی بھی پلے کر سکتا ہے
38:19مسئلہ حل ہونا چاہیے
38:20خیر پکتون خوام میں رہدہ آگ لگی ہوئی ہے
38:22تو ظاہرہ ان تمام معاملات
38:23تو اس میں پھر وزیر آزم صاحب وغیرہ
38:25یہ کیوں نہیں انوالو ہو رہے
38:27جب نذاکرات چل رہے تھے آپ کے پی ٹی آئی کے ساتھ
38:30تو وزیر آزم بھی ان سے بار بار بات کر رہے ہیں
38:33ان سے نائی وزیر آزم بھی بات کر رہے ہیں
38:34سارے کر رہے ہیں
38:35اب جب سے یہ سیند شروع ہوا ہے
38:37لگتا ہے کہ آپ لوگ بالکل
38:39یا اس کو ٹوٹلی اون کر رہے ہیں
38:41یا ٹوٹلی آپ لوگ الہدہ ہو گئے ہیں
38:43تو پھر یہ حل کیسے ہوگا
38:45نہیں ہم انشاءاللہ اس کو کوشش کر رہے ہیں
38:46کہ یہ حال ہو جائے
38:47اور مزید معاملات اور خراب نہ ہو
38:49کیونکہ اس وقت نہ ملک کے حالات ایسے ہیں
38:52نہ اس خطے کے حالات ایسے ہیں
38:54جنگ کے بادل من را رہے ہیں
38:55اس کے اندر مزید ہم اپنی صفوں میں
38:57انتشار پیدا کرے ہیں
38:58اور اس کے اندر ڈیویجن لے کے آئے ہیں
39:00وہ کسی ملک کے حق میں نہیں ہے
39:01شایدہ بی بھی آپ کا کیا خیال ہے
39:03کس طرح ہی اب بات کیسے ختم ہوگی
39:06آپ کی اور گورنمنٹ کی
39:07یہ تو آپ کی دیواریں اور
39:10جنریٹر بھی اٹھانے پہ آگئے ہیں
39:13جی بالکل
39:14دیکھیں آپ نے خود ہی کہا
39:15کہ جس طرح نوٹس پہ نوٹسز آ رہے ہیں
39:18اگر ریال ٹائم میں نوٹسز آتے
39:22اور ایک روٹین میٹر ہوتا
39:23تو پہلے بھی ہم نے جوابات دی ہے
39:25وہ اختلف حوالے سے آج بھی تیار ہیں
39:27لیکن یہ جو سناریو بن گیا
39:30اور آپ دیکھ رہے ہیں
39:32تو اس میں پھر شک کیا
39:34ہم تو یقین سے کہتے ہیں
39:37کہ ہماری جس طرح کردار کشی کی جا رہی ہے
39:40وکٹمائزیشن پہ آ گئے ہیں
39:42ہماری جماعت کے مخالف ہو گئے ہیں
39:44اور جس طرح میرے بھائی نے کہا ہے
39:46بہت محترم ہے میرے چھوٹے بھائی ہیں
39:49اور کوشش ان کی ہوتی ہے
39:51صلح صفائی کی
39:52اور میں تائید کرتی ہوں
39:54جو انہوں نے بات کی ہے
39:57انہی کی طرح بات
39:58رانہ سن اولا صاحب بھی کر رہے ہیں
40:00جو اس کمیٹی کے میمبر تھے
40:02اور برملا
40:02کئی چینلز پہ میں نے ان کو سنا
40:05پارلیمنٹ میں بھی سنا
40:06کہ مولانا صاحب نے کوئی گورنرشپ کی
40:09کوئی درخواست یا ڈیمانڈ نہیں رکھی
40:12جہاں سے یہ سلسلہ شروع ہوا
40:13اور وہ دیکھتے دیکھتے
40:15ہر ایک جو ہے کارکن ہے
40:17چاہے سوشل میڈیا ہو
40:19چاہے الیکٹرونک میڈیا ہو
40:21ہم دیکھ رہے ہیں ان کو
40:22کہ وہ بیلگام وہی رٹے رٹائے جملے ہیں
40:26کہ گورنرشپ نہیں ملی اس لیے
40:27یہ ہو رہا ہے
40:28گورنرشپ نہیں ملی اس لیے
40:29بھئی آپ ایک تحریک تو دیکھیں ہماری
40:32ہم جب اعلائے تھے تو تیرہ ممبر
40:34آپ کے خیال میں کیوں ہو رہے آپ کے ساتھ
40:37جو یہ جو ہو رہا ہے
40:38جس پیڈ سے ہو رہا کیوں ہو رہا ہے
40:41میں تو ہم دیکھ رہے ہیں
40:43ہم خود بھی اس حوالے سے فکر مند ہیں
40:46کہ حکومت کیوں اتنی بے بس نظر آ رہی ہے
40:49اور میں آپ کو بتاؤں
40:51کہ جب مولانا صاحب کو سالیسی کے لیے
40:54تحریک انصاف کے ساتھ باتچیت کا ٹاسک دیا گیا
40:59تو وہاں پہ جب فائنل ہوا
41:01اور ہمیں بتایا گیا
41:03کہ اب حکومت اس پہ راضی ہے
41:05گورنر راج کے حوالے سے مشاورت ہو رہی ہے
41:07لیکن ان کے خود کیبینٹ کے ممبر
41:11کہہ رہے ہیں میڈیا پہ آ کے
41:13کہ کیبینٹ میں کوئی ایسی بات نہیں ہوئی
41:16جبکہ ہمیں پتہ چلا
41:17کہ انہوں نے کہا کہ کیبینٹ نے
41:19گورنر راج کی منظوری دی
41:21تو پھر آپ دیکھیں کہ کس چیز میں صداقت ہے
41:24کیا کیبینٹ کے فیصلہ کر سکتی ہے خود
41:28یا پھر یہ فیصلہ کروایا گیا ہے
41:30تو یہ انتہائی میں سمجھتی ہوں
41:33حکومت کے لیے
41:34سبکی کا باعث ہے
41:36کہ وہ اپنے فیصلے پہ
41:37کیوں اس قدر کمزور ہمیں نظر آ رہے ہیں
41:40اور ہمیں واقعی
41:41جن کے ساتھ ہم بیٹھتے تھے
41:43آج ہمیں گلہ ہے
41:44ان کی لیڈرشپ سے
41:45کہ وہ کیوں خاموش ہے اس بات میں
41:47کہ اتنا کچھ ہو رہے ہیں
41:49لیکن جہاں تک نوٹسز کی بات ہے
41:51ہم بالکل
41:52اس پہ بالکل کلیئر ہیں
41:55کہ کس حوالے سے کی جارہی ہیں
41:57اور نوٹسز سے پہلے جی
41:58مالک صاحب آپ کو میں بتاؤں
42:00کہ ہمارے کارکون
42:01ہمارے رہنماؤں کے گھروں پہ
42:03باقاعدہ
42:04چالیس چالیس کی تعداد میں
42:06گئے ہیں لوگ
42:08یہ الغار کی ہے
42:09اور کس کی طرف سے گئی ہے
42:10ظاہر ہے ہم تو ان کو گورنمنٹ کے ادارے کہتے ہیں
42:13تو پھر کس نے ان کو آرڈر کی ہے
42:15نوٹسز کا تو ایک طریقہ ایک کار ہے
42:16کہ آپ کو نوٹسز ملے گا
42:18اس میں الیگیشن ہوگی
42:19اس میں ٹائم فریم ہوگا
42:21ہاں ٹھیک ہے وہ تو ایک پروسیجر
42:23وہ تو پورا پروسیجر ہوتا ہے نا
42:25تیمور جگرہ صاحب یہ بتائیں
42:27آپ کا بیگس فیر کیا ہے
42:29ایبسلوٹ سائلنس
42:31یا
42:32الٹیمٹلی مولانا صاحب کی
42:33اور ان کی دوبارہ صلح ہو جائے
42:34بگوز یہ تو
42:35لف ہیٹ ریلیشنشپ
42:36ہم نے بہت باری دیکھا ہے
42:47ویسے ہی ابھی فیصلہ جو ہے وہ لمبا ہے
42:49ٹھیک ہے جی
42:50جب الیکشن ہوگا
42:52اور فری این فیر الیکشن ہوگا
42:54تو میرے خیال میں اتنا بڑا احسان کیا ہے
42:57میرے خیال میں
42:58این آئے ہو
42:59کہ وہ الیکشن تک
43:00یہ لوگ گورنر رول کرتے جائیں
43:03کیونکہ کوئی بھی گناہ
43:05اگر پی ٹی آئی کے ان دو حکومتوں میں
43:07ہوا ہے نا گورننس کے لحاظ سے
43:08وہ وائٹ واش ہو جائے گا
43:10جو افلال نے باتیں کی
43:11اس کا ذرا اگر میں جواب دے دوں
43:14دیکھیں اتنا آپ وائٹ واش نہ کریں
43:17چیزوں کو
43:18ہائیبرٹ نظام پی ٹی آئی نہیں لے کے آئے
43:21جو سیاستدان زیاء الحق کے وقت
43:23سے اپنے کریئر کا سٹارٹ لیا ہے
43:25آپ کو حکومت بلیجی
43:26جمہوریت تھی
43:27آپ نے اس کو ہائیبرٹ میں کنورٹ کیا
43:29دیکھیں نا یہ غلط ذاتی کر رہے ہیں
43:30آپ کے وزیراعظم نے اعلان کیا
43:32کہ میں ہائیبرٹ نظام لے کے آیا ہوں
43:33آپ کو جمہوری نظام ملا
43:35آپ نے اس کو ہائیبرٹ میں کنورٹ کیا
43:37آپ اس کا جواب دے نا
43:39کہ آپ نے جمہوری نظام کو ہائیبرٹ میں کنورٹ کیا
43:42آپ انیس سو اسی میں جا رہے ہیں
43:43آپ دو ازار اٹھارہ کا جواب دیئے ہیں
43:55کیونکہ سترہ سیٹوں کے لینے پاپ
43:57سترہ سیٹوں آپ سے تو اپنی سیٹی نہیں نکلتی
43:59you're here
44:03and you're here
44:05you're here
44:06if you have a
44:08husband
44:09of course
44:12I'm
44:13here
44:13I'm
44:15I'm
44:18I'm
44:19I'm
44:19I'm
44:21I'm
44:22I'm
44:27I'm
44:54Welcome back
44:56Thank you very much.
45:44Thank you very much.
45:56Thank you very much.

Recommended