#newprovinces #ppp #pmln #pmlq #pnujabgovt #maulanafazlurrehman #khawajaasif #mohsinnaqvi #pakistanpolitics #GovernorRule #EmergencyInKP #SohailAfridi #FaisalKarimKundi #PTI #PakistanPolitics #KPGovernment

KHABAR Mohammad Malick Kay Saath | Zardari Meets Shehbaz: Major Decisions on Provincial Politics?| 19th Nov 2026 | ARY NEWS

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:04. . . . .
00:34. . .
01:00. . . .
01:01. . . . . . . .
01:01If you have a question, I have asked if you have a senator, you are not our senator, you are
01:08all of our senators.
01:10I have shared my heart with a share of which they were saying to you, to be honest with you,
01:15and to be honest with you, it was clear messaging.
01:18I said, why are you saying that? If you look at it, if you look at it, there are three
01:24things that have been said.
01:25foreign
01:55foreign
02:58foreign
03:29foreign
04:00foreign
04:31foreign
05:04foreign
05:29foreign
05:59foreign
06:29foreign
06:59foreign
07:00foreign
07:30foreign
08:00foreign
08:13foreign
08:34foreign
09:07foreign
09:30foreign
09:31foreign
09:32foreign
10:00foreign
10:12foreign
10:31foreign
10:33foreign
10:35foreign
10:37foreign
10:38foreign
11:08ھٹ گیا اب یہاں پہ سوچ یہ چل رہی ہے کہ اس معاملے پہ چلیں وہ اس
11:13national level کا issue نہیں تھا لیکن یہ جو issue ہے اگر اس کے اوپر بھی دو
11:18قدم پیچھے ہٹتے ہیں تو کیا پھر یہ power جو کا جو perception ہے کہ جی
11:23طاقت کہاں ہے طاقت کہاں نہیں ہے وہ ہمیشہ کے لیے damage ہو جائے گا
11:27تو اس کا بلاج کیا ہے کیا کیا جائے بہت وہاں پہ بھی وہ ہے کیونکہ
11:31سب سے بڑی جو ایک چیز alarming government کے لیے ہو سکتی ہے یہاں پہ یہ
11:36بھی سوچ تقویت پا رہی ہے کہ جو پی ایم ایل این کی government ہے یہ
11:41double game کر رہی ہے آپ نے دیکھا کہ اس تمام مسئلے میں جتنی بحث
11:46چل گئی ہے خاموش ہے نہ وزیراعظم بولے ہیں نہ کوئی اور بولا ہے سندھ
11:51کی assembly نے اپنی resolutions بھی پاس کر دی ہیں ان کے جو chairman
11:54party کے وہ خون کی ندیاں بہنے کی بات کر رہے ہیں وہ کہنے بھائی
11:58کا بھائی گلہ کٹے گا 29 نویمبر کی ریلی کے ہم نے پرسوں آپ سے
12:03بات کی کل بھی بات ذکر اٹھایا کہ وہ ایک بہت بڑا flash
12:07point ہو سکتا ہے وہاں پہ ایک nationalist party نے پہلے announce
12:11کیا تھا ایم کیوم نے کہا ہے کہ ہم بھی اسے دن کریں گے برحال
12:14آج شجیل ویمن صاحب نے کہا ہے کہ وہ ہم دونوں سے request
12:16کریں گے کہ نہ کریں لیکن وہ بھی ایک flash point ہے issue یہ ہے کہ
12:21جب ساری چیزیں چل رہی ہیں تو federal government خاموش کیوں ہے اس کا
12:26ایک ہی جواب آتا ہے کہ یہ بحث تو ہو رہی ہے یہ جب بحث ہونی ہے یہ
12:30تو ٹی وی پہ ہو رہی ہے سیمینارز میں ہو رہی ہے یہ جب وہاں آئے گی
12:33تو یہ تو وہاں پہ ہوگی نا assembly میں تو assembly میں جب آئے گی تو
12:37بات ہو جائے گی باقی ہر چیز بات ہو رہی ہے بارہ سے لے کے پچھلے
12:42چار پائیں دنوں میں دو ملاقاتیں ہو گئیں وزیراعظم کی اور صدر زداری
12:48صاحب کی اس کے بعد بھی اس میں صوبوں کا لفظ نہیں آ رہا صدر زداری کے
12:53صاحب زادے چیئرمن بلاول وہ اس بات کو ایک دوسری لیول پہ لے گئے ہیں یہاں
12:59پہ یہ سوچ آ رہی ہے کہ یہ پیم ایل این شاید دونوں سائٹس کو کھیل رہی ہے ادھر بھی
13:06کہہ رہی ہے کہ ہم آپ کے ساتھ ہم صوبوں کے ساتھ ہیں دوسری سائٹ پہ کہتے ہیں
13:09کہ جی آپ کھڑے رہے ہیں آپ اس چیز کو لیٹ کریں ہم خموشی سے بیٹھے
13:14میں ان کا خیال ہے کہ اگر پیپلز پارٹی دبا گئی تو مسئلہ دب جائے گا اور
13:19اب تو یہ بھی بتایا جا رہا ہے اور یہ میں جی یو آئے کے حلقوں سے بتا رہا
13:22ہوا میری کچھ لوگوں سے بات ہوئی انہوں نے کہا جی لاہور میں جو میٹنگ ہوئی
13:25وزیر آزم کی اور شباز صاحب کی اس میں دو تین چیزوں پر اتفاق ہوا
13:29ایک تو یہ کہ پیپلز پارٹی لیٹ کرے اپنے استانس کو واضح کر دے
13:34کہ کہاں کھڑی ہوئی ہے اور پی ایم ایل این ابھی اس چیز کو پارل امان میں
13:38نہیں لائے گی اور یہ بھی فیصلہ ہوا کہ مولانا فضل امان کے خلاف جو
13:42ایکشنز ہو رہے ہیں ان کو بھی اب روکا جائے ان کو بھی اب تھنڈا کیا جائے
13:46لیکن وہ چل رہے ہیں کل رات گئے گیارہ ساڑے گیارہ کے قریب
13:50اچانک ایک دیم آرڈر دے آگے اور جو فرنٹیئر کوسٹیبلی ایف سی کے لوگ تھے
13:55ان کے حفاظت پر معمول اسلامباد میں اور دیرہ اسپین خان کے ان کے گھر پر
14:00ان کو پندرہ منٹ کے نوٹس پر ہٹا دیا گیا واپس دے لیا گیا
14:03یہ اب سارے پیرلل چیزیں چل رہی ہیں اور لگ اب یہ راہ ہے
14:07کہ سارا جھگڑا جو یہ ہے صوبوں پر پیپلز پارٹی کا
14:12اس کو بنا دیا گیا ہے پیپلز پارٹی اور مقتدرہ کے درمیان
14:18جو فیڈل گورنٹ ہے جو پی ایم ایل این ہے
14:21نہ اس کو اون کر رہی ہیں نہ اس کو ڈسون کر رہی ہیں
14:24اب دیکھتا ہی یہ کہ اب کیا ہوگا
14:27میرے طلاح یہ ہے کہ ایک فیصلہ یہ شاید آپ کو سامنے آ جائے
14:32کہ کہا جائے گا پی ایم ایل این والوں کو
14:35کہ اب آپ اس ریزولوشن کو موف کریں
14:39اسیمبلی کے اندر جوائنٹ سیکشن بلا کے
14:41جس میں یہ کیا جائے کہ ہاں جی ریفرینڈم کروائیں
14:44اور ریفرینڈم کروا دیا جائے
14:46اس کے بعد کچھ مہاں چلتی رہے گی بحث
14:49ان دی مین ٹائنگ بھی چیزیں کچھ ہم دیکھتے جائیں گے
14:51کہ تھنڈی بھی ہو جائیں گے جو بھی تیع ہوگا
14:53تاکہ فیس سیونگ دونوں سائٹس کی رہے
14:56بلاول صاحب نے دو تین باتیں اپنی تقریب میں
14:59انہوں نے دو چیزوں کا ذکر کیا
15:01ایک انہوں نے نیب کا ذکر کیا
15:03نیب جو ہے یہ وکٹمائزیشن کا ٹول ہے
15:05اور یہ بدماشی کرتا ہے اور سب کچھ کرتا ہے
15:07پلٹیکل یہ وینجنس کے لیے
15:11اس کا بھی میں نے آپ کو
15:11ڈیٹیل بتائی اس لیے کہ نیب کے وہاں پہ
15:13نوٹسس کا سلسلہ شروع ہو گیا با ہے
15:16ایک وزیر دو تین ایم پی اے
15:18تین ٹھیکے دار ہیں
15:19دو گریڈ ڈائنٹین کی آفیسز ہیں
15:21کچھ اور لوگ ان کے نوٹسس شروع ہو گئے ہیں
15:23پھر انہوں نے ایک اور بات کی
15:25انہوں نے بات کی کہ جی یہ
15:26کوئی جائے نہ الیکشن میں
15:28تو پھر لگ پتا جائے گا ان کو
15:30کہ اگلے الیکشن میں ہوتا کیا ان کے ساتھ
15:32یہ چانک الیکشن کی بات کیوں ہو رہی ہے
15:35ایک بڑے امپورٹنٹ
15:36خاندان سے تعلق رکھتے ہیں ایم پی اے
15:39میرے اطلاع کے مطابق
15:40انہوں نے تقریباً بتیس ایم پی اے
15:42اس کو کانٹیکٹ کیا ہے
15:44اور کوئی چار پائنس سینٹر سے بھی
15:46ان کی بات ہوئی ہے
15:47وہ اپنی گروپنگ کی بات کر رہے ہیں
15:55وزارتِ آلہ کا سینٹ کی مزہ بھی
15:57چک چکا ہے
15:58اور یہ جب ایک باری موہ کو لگ جائے
16:01وزارتِ آلہ تو جاتی نہیں
16:03تو ظاہرہ ان کو بھی نظر آتا ہے
16:04کہ اگر اس تیم پہ ہم کوئی ڈیلیوری کریں کچھ کریں
16:07تو اور صوبے گل کو بن گئے
16:09تو پھر ہم ہمارا ایک ہاتھ
16:11اور بڑا بنتا ہے
16:12آسان نہیں ہے وہاں پیبلز پارٹی کو چیلنج کرنا
16:14لیکن اس میں یہ بھی ہے کہ اگر لمبی بحث چلی
16:17تو گروپنگس تو پھر بنیں گی
16:19تو یہ میں اس نے بتا رہا ہوں
16:21کہ تاز کے پتے ایسے لگ گئے ہیں
16:23کہ ہر کسی گئے ہیں
16:24انفارچنلٹلی پی ٹی آئے کے
16:26تو جتنے تاز کے پتے پھینکے ہیں انہوں نے
16:27سارے الٹے پڑتے گئے
16:29اب ایک تک جو رولنگ کوالیشن ہے
16:31ان کے زبردست پتے پڑتے گئے
16:33اب نیا ہاتھ کھیل دیا ہے بلاول بھٹو صاحب نے
16:36اس کو دیکھتے ہیں کیا ہے
16:38بکوز یہ بھی سوال اٹھتا ہے
16:40کہ بلاول صاحب ایک چیز کو
16:44ایک ہائی پچ پہ لے جاتے ہیں
16:45پھر زداری صاحب آتے ہیں
16:46اس کو تھنڈا کرتے ہیں
16:48یا کیا بلاول صاحب ینگ بھی ہیں
16:51اپنا وہ تیمپرمنٹل بھی ہیں
16:52انہوں نے کہا ٹھیک ہے پھر آر یا پار دیکھی جائے گی
16:55تو what is going on
16:57لیکن سب سے امپورٹنٹ چیز یہ ہے
16:59کہ پورا ملک اس پہ بات کر رہا ہے
17:02پورا اپوزیشن اس پہ بات کر رہی ہے
17:04خون کی باتیں ہو رہی ہیں
17:06لیکن پی ایم ایل ایم کا ایک ہی جواب ہے
17:08یہ تو بیعث جب اسیمبلی میں آئے گی
17:11تو تب ہو جائے گی
17:12کیوں نہیں ہو رہی
17:13ایک طرف خون بہنے کی باتیں ہو رہی
17:15تو اتنی خاموشی کیوں
17:16اور پیپلز پارٹی کے پاس
17:18اب آگے کیا اس کے پتے رہ گئے ہیں
17:20کیا آل ان ہو گیا ہے
17:21تو اگر آل ان ہو گیا ہے
17:23تو پھر بیک ٹریکنگ کیسے ہوگی
17:25یا بات چیت خانک ہوگی
17:26ان دونوں چیزوں پر بات کریں گے
17:28میرے ساتھ ایک پروگرام میں
17:29سینیٹر رانا سناؤلہ صاحب بھی ہوں گے
17:31اور پھر میں پروگرام کے دوسرے سے میں
17:33ناصر حسین شاہ صاحب بھی ہوں گے
17:35پیپلز پارٹی کے منسٹر پر لوکل گورنمنٹ
17:37دونوں ہی بہت ہی اہم شخصیات ہیں
17:39اپنی پارٹیز میں
17:40اور اس تمام نیریٹیو میں
17:42پہلے بات شروع کرتے ہیں
17:43سینیٹر رانا سناؤلہ صاحب سے
17:45السلام علیکم
17:48جی والاکم السلام
17:50رانا صاحب
17:51بلاول بھٹو صاحب نے تو
17:52گیم جسوں کہتے ہیں نا چک دیئے
17:54انہوں نے تو کہا ہے
17:55سب کچھ ہی غلط ہے
17:56وہ بھی سیاسی قیدی ہے
17:58چھوڑیں ان کو عمرار کان کو
17:59انہوں نے کہا جتنی ارائینی ترامیم ہوئیں
18:02سیٹیں لے لی گئیں ان سے
18:04یہ اور بات ہے کہ انہوں نے
18:05بھی سیٹیں چھوڑی نہیں ہے
18:06تیرہ چودہ سیٹیں سمال کے بیٹے میں
18:08اور مولانا صاحب کے ساتھ
18:10زیادتی ہو رہی
18:10وہاں اپنے گورنر کا
18:11سطیفہ بھی نہیں کروایا
18:12وہ کانٹرڈکشنز اپنی جگہ ہیں
18:15مجھے ایک چیز بتائیں
18:16آپ صرف جب بھی میں نے پوچھا
18:18اپنے پروگرام میں
18:19آپ ایک ہی بات کرتے ہیں
18:20اور ٹھیک بات کرتے ہیں
18:21آپ نے کہا یا جب آئے گا
18:22تو اسیمبلی میں بات کر لیں گے
18:24ابھی تو کیوں آپ لوگوں نے
18:25ایک تماشاہ بنایا بھائے
18:26اب کیوں اسیمبلی میں بات
18:28آپ کیوں نہیں شروع کر رہے
18:30پی ایم ایل این والے
18:30کیوں نہیں شروع کر رہے
18:31بھیکوز ایک خیال یہ ہے
18:32کہ آپ کی پارٹی
18:34ڈبل گیم کر رہی ہے
18:35سامنے لگایا ہوئے
18:36پیپلز پارٹی کو
18:37اگر انہوں نے
18:38اینہ نے جی ٹالیا
18:39منا لیا
18:40تو ٹھیک ہے
18:42ہمارے نمبر پھر بھی بن جائیں گے
18:43نہ یہ گرا سکے
18:45اس کانسپٹ کو
18:46تو پھر ہم بھی
18:47صوبے بنا دیں گے
18:48کیوں خاموشی ہے
18:50وزیراعظم کیوں نہیں
18:51اس پہ بولتے
18:51کابینہ میں
18:52کیوں نہیں ڈسکس ہو رہا
18:56نہیں دیکھیں
18:57ہماری نظر میں
18:58یہ بحث جو ہے
18:59یہ
19:01نامناسب بھی ہے
19:02اور غیر ضروری بھی ہے
19:05اور
19:05پیپلز پارٹی کو
19:07بالکل
19:07ہم نے
19:08آگے نہیں لگایا ہوا
19:10کہ وہ یہ کریں
19:13پیپلز پارٹی جو ہے
19:14وہ
19:14ایک طرف
19:16محسن نکوی صاحب جو ہیں
19:18انہوں نے
19:19اس بحث کا آغاز کیا ہے
19:21ایک نومک فورم سے
19:23آپ کو
19:23یاد ہو
19:24جی
19:25اور
19:26اس بحث کو
19:27یہ اگر
19:28بحث صرف یہ ہوتی
19:30کہ
19:30نئے صوبے بننے چاہیے
19:32یا نئے انتظامی یونٹ بننے چاہیے
19:34تو بڑی اچھی بات ہے
19:36ہیلڈی
19:37بسکشن ہونی چاہیے
19:38اور
19:38ہر زمانے میں
19:40لوگوں کا خیار رہا ہے
19:42کہ
19:43پارلیمنی
19:45نظام بہتر ہے
19:47صدارتی نظام بہتر ہے
19:48متناسب نمہندگی ہونی چاہیے
19:51صوبے بننے چاہیے
19:53انتظامی یونٹ بننے چاہیے
19:54تو یہ بحث
19:55کوئی
19:56پرابرم نہیں کرتی کسی کو
19:57لیکن انہوں نے ساتھ
19:59اس کے اور
20:00دو
20:00تین چیزیں
20:01جو ہے وہ
20:03ڈسپیوٹڈ کر دی
20:04انہوں نے
20:04سسٹم کو
20:05کلیپس کر دیا
20:07انہوں نے
20:08سسٹم کو
20:09جو ہے وہ
20:10جو ہے وہ
20:11گرا دیا
20:12پھر ساتھ
20:13انہوں نے کوئی
20:14سیاسی جماعتوں
20:15اور سیاسدانوں کے
20:16مطلق بات کی
20:17اور اس سے جو بحث
20:18جو ہے
20:19وہ پھر
20:20غیر ضروری اور
20:22نامناسب
20:23حدود میں
20:23داخل ہو گئی
20:25اب اس کے بعد
20:28جو ہے وہ
20:28بلاول بٹو
20:29زرداری صاحب نے
20:32یعنی
20:32اگر تو یہ
20:33بحث جو ہے
20:34یہ
20:34کافی
20:35انہوں نے
20:36جو ادھر ادھر
20:37فورمز ہوئے
20:39اپنا
20:40جو ہے وہ
20:42سیمینارز ہوئے
20:42تو اس کے بعد
20:43پھر اسے آنا چاہیئے تھا
20:44اس جگہ پہ
20:44جہاں پہ
20:46اس کا فیصلہ ہونا ہے
20:47کہ صوبے بننے
20:48یا نہیں بننے
20:49انتظامی یورٹ
20:49بننے یا نہیں
20:50بننے
20:51ایون
20:53جو اپنا ہے
20:55ریفرینڈم
20:56وہ بھی ہونا ہے
20:56یا نہیں ہونا
20:57یہ سارے فیصلے
20:58تو پارلیمنٹ میں
20:59ہونے ہیں
20:59اور میں سمجھتا ہوں
21:01کہ پی ایم ایل این
21:04کی ڈیڈرشپ کا
21:05یہ
21:05بالکل
21:06سائب فیصلہ تھا
21:08مناسب فیصلہ تھا
21:09کہ بھی جب یہ
21:10بحث
21:10پارلیمنٹ میں آئے گی
21:12تو اس کے اوپر
21:12پارٹی کا اجلاس
21:14بلائیں گے
21:14اس کے اوپر
21:15مختلف لوگوں کی
21:16مختلف رائے ہوگی
21:17جو اس وقت
21:18بھی سامنے آ رہی ہے
21:19کوئی حق میں ہے
21:20کوئی حق میں نہیں ہے
21:21تو اس کے بعد
21:22پارٹی اپنی
21:24پالیسی لائن
21:25جو ہے وہ لے گی
21:25لیکن اس کے بعد
21:26اب بلاول بٹو
21:28زرداری صاحب نے
21:30جو ہے وہ
21:30ایک کر دی ہے
21:32پریس کانفرنس
21:33اچھا اس پریس کانفرنس
21:35میں بھی
21:35اگر وہ
21:37صوبوں کے خلاف
21:38کے صوبے نہیں
21:39بننے چاہیے
21:40اس کے اوپر
21:41اپنی دلیل دیتے
21:42رانہ صاحب
21:43میں ان کی بات نہیں کر رہا
21:45وہ آپ کی بات
21:46ٹھیک ہے
21:47رانہ صاحب
21:47وہ بات ٹھیک ہے
21:48جو بلاول صاحب
21:49اب انہوں نے بھی
21:50میرا سوال بڑا سمپل ہے
21:52میرا سوال بڑا ساتھ ہے
21:53چار پانچ چیزیں جو ہیں
21:54وہ انہوں نے
21:55ڈسپیوٹڈ کر دی ہیں
21:57ٹھیک ہے
21:57میرا سوال بڑا ساتھ ہے
21:58تو ہماری نظر میں
21:58تو یہ بحث
21:59یہ بحث ہے
22:00یہ بلکل
22:01نامناسب ہے
22:10بکواس ہے
22:11اس میں ہم نے
22:11بات ہی نہیں کرنی
22:12کیوں کہہ دیں
22:13کیوں کہہ دیں
22:14سن لیں
22:15آپ لوگ
22:16پورے ملک میں
22:17ہیجان کی کیفیت ہے
22:18ایک صوبہ آپ کا
22:20آپ انامز ہے
22:21خون کی بات کر رہا ہے
22:22نہیں کیوں ہے
22:23ہیجان کی کیفیت
22:24بتائیں نمی
22:24جو بھی وجہ
22:25ہمیں دونی نظر آ رہی ہے
22:27ہیجان کی کیفیت
22:28اور کیا نہیں ہے
22:29اس پریس کانفرنس
22:30اور اس تین انٹیویوز
22:31کے بعد بھی
22:31آپ کو نہیں لگتا
22:32کہ ہیجان کی کیفیت ہے
22:34تو بھئی ایک آدمی
22:36وہ کہہ رہا
22:36خون دے گا
22:36لوگ گلے
22:37دوسرے کے گلے
22:38کٹیں گے
22:39اور اس میں جو ہے
22:39وہ بلکل ہی
22:41بے مانی
22:41اور بلا جواز
22:43گفتگو کرے
22:44تو اسے پورے ملک میں
22:45ہیجان برپا ہو جانا چاہیے
22:46وہ کوئی عام آدمی نہیں ہے
22:47وہ پیپلز پارٹی کا
22:49چیئرمن ہے
22:50وہ عام آدمی نہیں ہے
22:51کوئی ایک ایم پی یا بیگ
22:52وہ بھئی دونوں خاص آدمی ہیں
22:54لیکن ایک ہی گھر کے بندے ہیں
22:56دونوں آپس میں بھائی ہیں
22:58اچھا
22:59ان کے والد جو ہے
23:00وہ اپنا
23:02پریزیڈنٹ ہے ملک کے
23:03وہ ان کو بلا کے سمجھا دیں
23:05کہ بھئی اس قسم کی جو ہے وہ
23:07تو آپ کہہ رہے ہیں
23:09آپ کہہ رہے ہیں
23:10بلاول صاحب ان کے حساب زادے ہیں
23:13آپ کہہ رہے ہیں
23:14زرداری صاحب کے
23:15بلاول صاحب زادے ہیں
23:16دوسرے مو پہلے بیٹے ہیں
23:18تو یہ دو بیٹوں کی لڑائی ہو رہی ہے
23:20اس نے زرداری صاحب اس کو ختم کر دیں
23:23نہیں تو میں یہ غرض کہہ رہا ہوں
23:25زرداری صاحب مو ریکارڈ ہیں
23:27اس بات کے اوپر
23:29یا بتائیں آپ کے نہیں ہیں
23:32تو یہ
23:33اس کا باقیوں سے کوئی تعلق نہیں ہے
23:35یہ صرف دو بیٹوں کی لڑائی ہے
23:38نہیں
23:39معاملہ یہ ہے
23:40کہ دو
23:41دیکھیں نا
23:42اس وقت
23:44پہلے ہجان
23:45یا بحث کا
23:47ہجان تو میں
23:48نہیں سمجھتا کوئی ایسا کوئی ہجان ہے
23:50اور نہ ہی
23:51قوم کو
23:52اس قسم کے ہجان میں
23:53مبتلا ہونے کی ضرورت ہے
23:55وہ ٹھیک ہے
23:56کہ
23:56آپ کی ضرورت ہے
23:58کہ اس ہجان کو جو ہے وہ
24:00پالا پوسہ جائے
24:01بڑھایا جائے
24:03لیکن
24:03سادھے تھے نہ پایا کرو
24:05خدا دا واسطہ سادھے تھے نہ پایا کرو
24:07پبلک اٹ لارج لیول پہ
24:09کوئی معاملہ نہیں ہے
24:10پہلے
24:11پہلے یہ
24:12ڈسکشن ہوئی
24:13کہ
24:13سسٹم کولیپس کر گیا ہے
24:15اس کے اوپر
24:15لے دے ہوتی نہیں
24:16اب جو
24:19بلاول بٹو درداری صاحب نے
24:21آئینی ترامیم کو
24:23ڈسپیوٹ کیا
24:24سیٹوں کو ڈسپیوٹ کیا
24:25جبکہ
24:26وہ سیٹیں ان کے پاس ہیں
24:27یا تو یہ ہے نا
24:28کہ وہ کہتے
24:29اگلے ہی لمحے
24:30کہ جی میں سیٹیں یہ واپس کر رہا ہوں
24:32تو اب اس کے اوپر ہے
24:33اب معاملہ یہ ہے
24:35کہ
24:35بلاول بٹو درداری صاحب نے
24:37پرسو
24:37جو ہے یہ پریس کانفرنس کی
24:40اور
24:42اس سے ایک دن پہلے
24:44بلاول بٹو درداری صاحب
24:46پریزیڈنٹ
24:46درداری صاحب کے ساتھ تھے
24:48ٹھیک
24:49اس کے بعد آج
24:52آج محسن نکوی صاحب
24:54پریزیڈنٹ صاحب کے ساتھ
24:56موجود ہیں پریزیڈنٹ ہاؤس میں
24:57تو ہماری تو
25:00پریزیڈنٹ زرداری صاحب سے
25:02یہ یہ یکویسٹ ہے
25:02کہ ان دونوں کو سمجھائیں
25:04بھلے وہ صوبوں کی
25:06حمایت کریں
25:07ایک اور دوسرا مخالفت کریں
25:09یہ ان کا حق ہے
25:11کہ وہ اپنا آرگومنٹ
25:12ویڈ ایویڈنس پیش کریں
25:13آپ نے اتنے بڑے مسئلے کو
25:15آپ نے اتنے بڑے مسئلے کو
25:17دو بیٹوں کے جھگڑے میں بدل دیا
25:19سن لیں
25:20سن تو لیں
25:21بات تو مکمل ہونے دیں
25:22جی جی
25:23لیکن وہ
25:24صوبوں کے اوپر ضرور بحث کریں
25:26ایک حق میں آرگومنٹ دیں
25:28دوسرا مخالفت میں دیں
25:30لیکن
25:31اس طرح کی
25:32غیر ضروری اور
25:33نامناسب بحث کا آغاز
25:35نہ کیا کریں
25:37جس کو بعد میں
25:38وہ خود بھی نہ
25:38ڈیفینڈ کر سکیں
25:39آپ پارلیمان میں
25:40آپ پارلیمان میں
25:42بحث کیوں نہیں شروع کروارے
25:44آپ پارلیمان میں
25:45ہم تو شروع کروائیں
25:46جو کر رہے ہیں وہ کروائیں
25:50آپ کا مقلب ہے
25:51نہیں ہم جب اس کا حصہ ہی نہیں ہے
25:52پھر کل کو
25:53ہم کیوں کروائیں
25:53پھر کل کو جب آپ کو
25:55کہا جائے گا
25:55پھر آپ کروا دیں گے
25:59نہیں ہم تو
26:00اس کا حصہ ہی نہیں ہے
26:01جو حصہ ہے
26:03وہ وہ وہ
26:04احسن اقبال صاحب
26:06آپ کے کیابنٹ کلیگ ہیں
26:07احسن اقبال صاحب
26:09اس پہ کولم لکھ رہے ہیں
26:10میٹنگز میں جا رہے ہیں
26:12آپ کے
26:12ڈیفینس منسٹر صاحب نے
26:13دو دن پہلے
26:14ان کی ذاتی رائے ہیں
26:14سن تو لیں
26:15میری ذاتی رائے ہیں
26:17انفرمیشن منسٹر کی ذاتی رائے ہیں
26:19دیفینس منسٹر کی ذاتی رائے ہیں
26:21سر یہ پھر ذاتی رائے کیا ہوتی ہے
26:23جب پارٹی بیٹھ کے فیصلہ کرے گی
26:25اپنی اپنی رائے سارے دیں گے
26:27رانا صاحب
26:27آپ کا جو انفرمیشن منسٹر ہے
26:31تا تارڑ صاحب
26:32وہ پرائیم منسٹر کا سپوکس پرسن ہے
26:35اس کی ذاتی رائے
26:36ہم کہاں سے برہارے کے ساتھ
26:38آپ پہلے اناؤنس کیا کریں
26:39کہ یہ جو بیان میں دے رہا ہوں
26:41یہ میری ذاتی رائے ہیں
26:42یہ میرا سرکاری بیان ہے
26:43یہ تو وہی والا جو
26:44نہیں
26:45تو میں
26:46نہیں سن لیں
26:47سن لیں
26:47میں جو آپ کی خدمت میں
26:50اس وقت پیش ہوں
26:51اور میں آپ کو جو جواب آپ دے رہا ہوں
26:53تو کیا میں کوئی پرائیمسر سے
26:55ویٹ کروا کے لائے ہوں
26:56نہیں آپ کہہ سکتے ہیں
26:58کیونکہ آپ
26:58اگر آپ انفرمیشن منسٹر ہوتا ہے
27:01پھر آپ کی ذاتی رائے نہ ہوتی
27:02اگر آپ
27:03دیفنس منسٹر
27:04نہیں نہیں
27:05میں
27:05ایسا
27:06دیفنس سن لیں
27:07نہیں سن لیں
27:09سن لیں
27:10سن لیں
27:10دیکھیں کیبنٹ کو لیک ہونے کے ناتے
27:12معاملہ یہ ہے
27:14کہ جب کیبنٹ ڈیسیجن کرے گی
27:16وہ کیبنٹ ڈیسیجن ہوگا
27:18جب پرائیمسر جو ہے
27:19یا پارٹی جو ہے
27:20وہ جب کوئی فیصلہ کرے گی
27:22تو بقیدہ یہ بتایا جائے گا
27:24کہ یہ پارٹی ڈیسیجن ہے
27:25سر کب کرے گی
27:27یہ کوئی ایسی بات نہیں ہے
27:29کب کرے گی
27:30اسے مسئیبت پڑی بھی ہے سب کو
27:31کب کرے گی
27:32نہیں تو اس پر سن لیں
27:33نہیں سن لیں
27:33نہیں
27:34چلے سن لیں
27:35اس کو آپ ادھر بائز لے لیں
27:36تو کیا موسن نکوی صاحب نے
27:38جو پریس کانفرنس کی تھی
27:40اور جو انہوں نے کہا تھا
27:40کہ سسٹم جو ہے
27:41کلیپس کر گیا ہے
27:42انہوں نے پریزیڈنٹ صاحب کو پوچھ کے کہا تھا
27:45یا بلاولے بٹو زرداری صاحب نے
27:46جو ہے وہ
27:47پریزیڈنٹ زرداری صاحب کے کہنے پر
27:49ان کو تو سارے
27:50موسن نکوی صاحب کو
27:51تو نہ آپ
27:52اون آپ کرتے ہیں
27:53اکیلے
27:53نہ پیپلز پارٹی کرتی ہے
27:55ان کو تو
27:55ون پیس کا دوسرے حصے کے ساتھ
27:57تعلق سب جا جاتا ہے
27:58یہ ہے حقیقت
28:00زرداری صاحب کو
28:01زرداری صاحب تو کرتے ہیں نا
28:05زرداری صاحب نے کبھی
28:06ڈسون کیا ان کو
28:07نہیں
28:07زرداری آپ تو
28:08میں تو چیئرمن پیپلز پارٹی کی بات
28:10اور میں آپ کو یہ بھی بتا دوں
28:11مالک صاحب
28:12کہ میں یہ بھی کہہ دوں
28:13سن لیں
28:14سن لیں
28:15سن لیں
28:15دونوں بیٹے جو ہیں
28:17وہ
28:18پریزیڈ زرداری صاحب کے
28:20تابدار ہیں
28:21ڈسسپلن میں ہیں
28:23یہ بھی میں آپ کو بتا دوں
28:24تو پھر جو بلاول بھٹو نے کہا ہے
28:26اس کا مطلب ہے جو بلاول بھٹو نے کہا ہے
28:29وہ پھر زرداری صاحب کی
28:30امام پہ یا زرزہ مندی سے کہا ہے
28:32انہیں
28:32جو اتنی سخت باتیں کی ہیں
28:34نہیں
28:34اگر ڈسسپلن میں ہیں پھر تو نہیں ہو چاہتا
28:37یہ کیسا ڈسسپلن میں رہا
28:39نہیں ڈسسپلن میں ہیں تو انہوں نے سن لیں نا
28:43ڈسسپلن میں ہونے سے مراد یہ ہے
28:45کہ انہوں نے اپنی مرضی سے بات کی ہوگی
28:47موسن نکوی صاحب نے بھی کی ہوگی
28:49لیکن اگر زرداری صاحب ان دونوں کو
28:51اس غیر ضروری بحث اور
28:54یہ جو چوکے چھکے ہیں ان سے اگر منع کریں
28:57تو منع ہو جائیں گے
28:59یہ میں درخواست کر رہا
29:00تو پھر وزیراعظم کیوں ملنے گئے آج
29:02اگر زرداری صاحب ان کے گھر کی بات ہے
29:04بچوں کو سمجھانا ہے
29:05تو پھر وزیراعظم دو دو ملاقاتیں کیوں کر رہے ہیں
29:08وزیراعظم صدر صاحب سے
29:10تو وہ وہیں پہ تھے نا
29:11وزیراعظم جب گئے ہیں تو
29:14موسن نکوی صاحب بھی وہیں تھے
29:15تو ایک بچہ تھا نا دونوں تو نہیں تھے
29:17دوسرا بچہ کہا تھا
29:18دونوں بیٹے نہیں ہونے چاہیئے تھے کمرے میں
29:20دوسرے بچے کو بلا لیں
29:22بچہ بلا لے تھے ان کو
29:24میرا خیال بہین پہ ہوں گے وہ بھی
29:26لیکن آپ لوگوں نے
29:28اس کو ہاؤس میں نہیں لانا
29:30آپ لوگوں نے
29:30اس پر فارمل شروع نہیں کرنی
29:32میں اس لئے پوچھتا ہوں
29:33بھئی ہم اس کا حصہ ہی نہیں ہے
29:35آپ کے دوست ہیں
29:36رانہ صاحب
29:36میں ایک سوال سننے
29:39ہم اس کا حصہ ہی نہیں ہے
29:41آپ حصہ ہیں
29:42خواجہ آصف صاحب نے
29:45رانہ صاحب گالتے سن لوں میری مہروانی
29:47خواجہ آصف نے کہا دو دن پہلے
29:49کہ جی یہ ہفتہ دس دن سے
29:52باتچیت ہو رہی ہے
29:53اور آپ دیکھیں گے
29:54کہ نیو یور کے بعد
29:54نیا نظام آپ کو نظر آئے گا
29:56اور یہ فیصلے ہو رہے ہیں
29:57خواجہ آصف نے تو یہ
29:59اسٹیبلش کیا ہے
30:00کہ آپ کے اندر باتچیت ہو رہی ہے
30:02اور وہ تو نئے سال پہ
30:03نیا نظام کی بات کر رہی ہے
30:04نہیں نہیں
30:06انہوں نے پارٹی کے اندر
30:08بات نہیں کی
30:09یہ ان کی انفرمیشن ہے
30:11کسی جگہ پہ وہ آخر
30:16صاحبہ
30:18انفرمیشن
30:18یعنی صاحب اور رائے ہیں
30:19تو ان کو کسی جگہ سے پتا چلا ہوگا
30:22کہ کہیں بات ہو رہی ہے
30:23کہ اس سال کے آخر میں
30:24یا اگلے سال میں
30:25کوئی سسٹم جو ہے
30:27جو بھی
30:29ریفرینڈم ہے
30:29یا جو بھی ہے
30:30لیکن معاملہ یہ ہے
30:31کہ اگر ریفرینڈم جو ہے
30:32ہونا ہے
30:33اگر ہونا ہے
30:35تو یہ
30:36کس نے فیصلہ کرنا ہے
30:37پارلیمنٹ نے
30:38تو جب پارلیمنٹ میں آئے گا
30:40تو وہاں پہ بات کرنا ہی
30:41تو کسی جگہ سے
30:42اگر وزیر دفاع
30:43کا انفرمیشن لگی ہے
30:44تو اس کا مطلب ہے
30:45آپ لوگ
30:45تب ہی لائن پہ آئیں گی
30:46جب کسی جگہ سے
30:47آپ کو فون آئے گا
30:48اور کوئی آپ کے لئے
30:49گنجائش نہیں چھوڑی جائے گی
30:50کون سی جگہ سے فون آئے گا
30:52آپ بتائیں مجھے
30:53آپ کہہ رہے ہیں
30:54آپ کہہ رہے ہیں
30:55کسی جگہ سے
30:55ان کو انفرمیشن آئی ہوگی
30:57پھر اسی جگہ سے فون بھی آئے گا
30:59ادھر ادھر بات ہوگی
31:02تو انہوں نے
31:03یہ اپنا
31:05انفرمیشن
31:06ظاہر کی ہے
31:07انہوں نے کوئی یہ نہیں کہا
31:08کہ ہم سسٹم
31:09یا گورنمنٹ جو ہے
31:10وہ کوئی سسٹم
31:11لانے جا رہی ہے
31:12یا
31:13لانے جا رہی ہیں
31:14انہوں نے ایسی بات نہیں
31:14کہ انہوں نے کہا
31:15کہ ایسا ہو سکتا ہے
31:17ایسا ہو بھی سکتا ہے
31:18نہیں بھی ہو سکتا
31:20کیا نہیں ہو سکتا
31:20اب یہ خیال میں
31:21ابھی یہ اوپن کوئسن ہے
31:22صوبہ تا دور کی بات ہے
31:24ابھی یہ بھی فیصلے پر
31:26کنفرم بات نہیں ہے
31:27کہ ریفرینڈم بھی ہوگا
31:28کہ نہیں ہوگا
31:29اب یہ کہہ رہے ہیں نا
31:32دیکھیں میں یہ کہہ رہا ہوں
31:34کہ ریفرینڈم جو ہے
31:35وہ پارلیمنٹ نے
31:37فیصلہ کرنا ہے
31:38اور اگر کوئی معاملہ
31:40ایسا ہو
31:40کہ جس کے اوپر
31:42یعنی مختلف رائے
31:44پائی جاتی ہو
31:45اور کنفیوزن ہو
31:46جو کہ کنفیوزن جو ہے
31:48یہ پیدا کیا جا رہا ہے
31:49اور اس پریس کانفرنس
31:51نے اس میں اور زیادہ
31:52جو ہے وہ کردار ادا کیا ہے
31:57ریفرینڈم کا جو ہے
31:58وہ آرٹیکل میں ذکر ہے
32:00اور وہ اگر کیبنٹ چاہے گی
32:02تو کیبنٹ سے لے آئے گی
32:05ورنہ کوئی بھی آدمی
32:06وہاں پہ موشن پیش کر سکتا ہے
32:08سینٹ میں کر سکتا ہے
32:09قومی سمبلی میں کر سکتا ہے
32:12جس کو بھی دل چاہے
32:13وہ کہہ سکتا ہے
32:13کہ جی میں ریفرینڈم کے لیے
32:15یہ موشن جو ہے
32:17وہیے موو کر رہا ہوں
32:18تو اس میں پارلیمنٹ جو ہے
32:19وہ فیصلہ کر رہا ہے
32:20آخری سوالات کیا ہوا ہے
32:22بلاول بھٹو صاحب
32:23کیا بہت پاورفل فیل کر رہے ہیں
32:25کہ بہت فرسٹریٹڈ فیل کر رہے ہیں
32:26جنہوں نے اتنا ہارٹ سانس لیا ہے
32:29اور اتنی باتوں کے بعد
32:30کیا کم از کم ان کو اپنا
32:32جیسے علامہ ناصر باس نے کہا ہے
32:34کیا ان کو اپنا گورنر پھر
32:35ریزائن نہیں کروا دینا چاہیے
32:37آپ دوسرا گورنر لگا دیں
32:40نہیں وہ تو پھر
32:41اگر ان کی باتوں کو
32:43ان ٹرو سینس اور
32:45جو ہے وہ ایک
32:47یعنی فوکس
32:49لیا جائے
32:50تو پھر تو اپنا
32:53جو ہے وہ
32:54ان کو سیٹیں بھی جو ہے وہ
32:56واپس کرنی چاہیے
32:58پریزیڈ صاحب سے بھی بات کرنی چاہیے
32:59کہ جناب آپ انہی سیٹوں سے
33:01جو ہے وہ گوٹ لے کے
33:02جو ہے وہ صدر بنے ہیں
33:05انہیں گورنر کو بھی جو ہے وہ
33:07ریزائن کروانا چاہیے
33:10لیکن میں سمجھتا ہوں
33:12کہ جس طرح سے
33:15صوبوں کی بحث کا آغاز کیا گیا
33:18لیکن اس آغاز کو
33:20صوبوں کے مقصد تک رکھنے
33:23اور with evidence
33:25اور with دلیل بات کرنے کی بجائے
33:28اس بحث کو الجا دیا گیا
33:29اور وہ اوری طرف اس کو لے گئے
33:32failure of the system کی طرف
33:34اسی طرح سے
33:36بلاول بٹو زرداری صاحب نے بھی
33:38ٹھیک ہے انہیں یہ حق حاصل ہے
33:40کہ وہ اپنی رائے رکھیں
33:42کی صوبے نہیں بننے چاہیے
33:43لیکن انہوں نے اس اپنے
33:46دلیل کو پیش کرنے کے لیے
33:48انہوں نے اس کو الجا دیا ہے
33:50وہ کہیں آئینی ترامیم کی طرف چلے گئے ہیں
33:53کہیں وہ سیٹوں کی طرف چلے گئے ہیں
33:55کہیں وہ election کی طرف چلے گئے ہیں
33:56کہیں وہ ہمیں برا بلا کہنے چلے گئے ہیں
33:59تو انہوں نے اپنے اس مقصد کو
34:02بیان کرنے کے لیے
34:03ایک نامناسب
34:05جو ہے وہ
34:06الفاظ اور
34:07argument کا چناؤ کیا
34:08اور یہ بحث کا آغاز بھی
34:10economic forum میں
34:11ایسے ہی ہوا تھا
34:12اور ان چیزوں نے متنازع کیا
34:14اس معاملے کو
34:14basic لیے آپ کہہ رہے ہیں
34:15صدر صاحب دونوں بیٹوں کو سمجھائیں
34:17اور سب ٹھیک ہو جائے گا
34:19جی ان کو
34:20انہیں چاہیے کہ ان کو سمجھائیں
34:22اور ان کو
34:23جو ہے وہ
34:24یا تو اس گفتگو سے منع کریں
34:26یا اگر انہیں اپنا
34:27موقف رکھنا بھی ہے
34:28تو کم از کم اس کو جو ہے وہ
34:30سیدھا سیدھا موقف رکھیں
34:31یہ ساتھ باقی چیزوں کا
34:34الجاؤنا پیدا کیا کریں
34:35آپ لوگوں نے نہیں معاملہ لانا
34:37پارلیمنٹ صاحب
34:39بہت بہت شکریہ میں
34:40وہ بھی پارلیمنٹ میں ہم
34:42سنیں نا ہم کیوں لائیں
34:44جن کا ہے معاملہ وہ لے آئیں
34:47کن کا ہے یہ
34:48ہم تو اس بحث کا اسے نہیں ہے
34:49یہ جن کا کس کا ہے کون ہے وہ
34:51نہیں یہ
34:52نہیں یہ دیکھیں
34:54یہ جو بحث کا آغاز ہے
34:57وہ محسن نکوی صاحب نے کیا ہے
34:59اور اس کی مخالفت جو ہے وہ
35:01بلاول پٹو زرداری صاحب نے کیا ہے
35:03محسن نکوی نے کس کے کہنے بھی کیا ہے
35:04آپ کے خیال میں محسن نکوی نے کس کے کہنے بھی کیا ہے
35:07یہ دو افراد نے کیا ہے
35:08باقی سب اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں
35:10کوئی کہہ رہا ہے کہ جو ہونے چاہیے
35:12کوئی کہہ رہا ہے
35:13نہیں بننے چاہیے
35:14Monson Nkwiy نے کس کے کہنے پہ کیا آپ کے خیال میں
35:20میرا خیال ہے کہ یہ
35:22پریزیڈنٹ زرداری صاحب کو انہیں پوچھنا چاہیے
35:24کہ بھئی یہ آپ نے کس کے کہنے پہ شروع کیا ہے
35:28انہیں سیاست میں لانے اور ان کو
35:31بہت زیادہ کامیاب بنانے میں
35:34جن کے کہنے پہ آپ نے وارڈ ڈالا
35:36ان کے سینیٹر شپ نے انہوں نے کہا ہے
35:38جن کے کہنے پہ آپ نے بھی سینیٹر بنایا
35:40انہوں نے کہا ہے مonson Nkwiy کو
35:44نہیں نہیں ہم نے تو زرداری صاحب کے کہنے پہ ہی
35:46تو اسے سارا کچھیں زرداری صاحب پہتا ہے
35:50رانیہ صاحب بہت شکریہ ہمیں وقت دینے کا
35:53رانیہ آپ نے تو سنا انہوں تو سب کچھ ہی ڈال دیا
35:56انہوں نے کہا سینیٹر بھی بنویا ہے
35:58زرداری صاحب نے اور جو ان کی باتیں ہیں
36:00دونوں صاحب زادے ہیں ان کو سمجھائیں
36:02اور ان کو بتائیں کہ لڑنا بھی تو ایک خاص طریقے سے لڑنا ہے
36:05ہم نے نہیں ہلنا
36:08ہلنا تو پڑھے گا
36:09یہ تو آپ کو آنے والے دنوں پتہ چل جائے گا
36:11بریک لیتے ہیں بریک کے بعد ہمارے ساتھ
36:13ناصر حسین شاہ صاحب ہوں گے
36:14ان سے زرہ پیپلز پارٹی کا بھی بیو لے لیتے ہیں
36:24جی ویلکم بیک
36:25ہمارے ساتھ موجود ہے ناصر حسین شاہ صاحب
36:27منسٹر فور لوکل گورننٹ سینس سینئر اینومائی پیپلز پارٹی کے
36:29پٹ ایس بھی سپیک اطلاعات آ رہی ہیں کہ
36:32ایوان سدر میں پیپلز پارٹی کا بڑا
36:34ہائی لیول ایک میٹنگ چل رہی ہے
36:37اور بلاول صاحب کو بھی خصوصی طور پر
36:39اسلامباد بلایا گیا ہے
36:40اور جو بھی تک خبریں نکل رہی ہیں وہ یہ ہیں
36:42کہ بلاول بھٹو کا نئے انتظامی یونٹ
36:46گیا ریفرینڈم پر اپنے موقع سے پیچھے
36:48نہ ہٹنے پر اتفاق
36:49شاید سینٹرل ایجیکٹری کاؤنسل
36:52کا بھی جلاس بلا رہی ہے پیپلز پارٹی
36:53اور صدر صاحب
36:55اس سے کہا جا رہا ہے کہ حکومت نے کہا ہے
37:01شاہ صاحب یہ بتائیں ابھی
37:02بات کر رہے تھے رانہ سنولہ صاحب
37:05انہوں نے کہا اصل جھگڑا تو یہ ہے
37:07کہ دونوں بیٹے ہیں زرداری صاحب کے
37:09ایک ان کے اپنے بیٹے ہیں ایک مو مولے بیٹے ہیں
37:11ان کو چاہیے کہ ان کو سمجھا دیں
37:13اور جو بحث کا طریقہ ہے یہ ختم کر دیں
37:16یہ اتنی سمپل بات ہے یہ کیا دو
37:17بیٹوں کا بس بحث
37:19چھڑ گئی ہے
37:23بسم اللہ الرحمن الرحیم
37:25اللہم صلی اللہ محمد
37:27وآل محمد
37:28دیکھیں چیئرمن
37:30بلاول صاحب پاکستان پیپوس پارٹی
37:33کے چیئرمن ہے
37:34اور انہوں نے جو بات کی تھی
37:37اس کو
37:39میں سیاسی کارکنوں
37:41اور آپ
37:42ماشاءاللہ بہت
37:45تجربہ بھی ہے آپ کا اور آپ کی
37:47صاحفت سب مانتے بھی ہیں
37:49یہ تاریخ میں یاد رکھی جائے گی
37:52کہ ایک نوجوان
37:53لیڈر نے
37:55وہ پاکستان کی بہتری کے لیے
37:57اس نے بات کی
37:59کھل کر بات کی
38:00اور انہیں کہا
38:01کہ آئیں سب مل کر
38:03جس طرح سب کہہ رہے ہیں
38:05کہ جی
38:05یہ
38:06نہیں چل سکتا
38:08اس طرح جس طرح یہ چل رہا ہے
38:09تو اس کو کیسے چلا ہے
38:12تقریر واقعی
38:13تقریر شاہ صاحب واقعی بہت خوبصورت تھی
38:16صرف دو سے تین سال لیٹ تھی
38:18کیونکہ
38:19سیاسی قیدی بھی اب نظر آگئے
38:21ان کو
38:21اپنا عمران خان صاحب
38:23ان کو سیٹیں بھی نظر آگئیں
38:25جن سیٹوں کے اوپر سے
38:26ابھی رانہ صاحب نے کہا ہے
38:28کہ انہی سیٹوں کے اوپر سے
38:29صدر صاحب بھی منتقب ہوئے
38:30وہاں سے ستائیسی ایوینمنٹ بھی ہوئی
38:32جن کو تاہیات استثناء مل گیا
38:34اسی کے بعد آپ ہی کہا
38:36گورنر بیٹھاو ہے
38:37جو بلوچے ادھر لگاو ہے
38:38کے پی کے اندر
38:39تو وہی چیزیں پہلے ہوتی ہیں
38:41but that is a different debate
38:42میرا پہلے وہ بتائیے
38:43وہ تو براہ
38:44لیکن انہوں نے
38:45سر لیکن انہوں نے
38:46کہا نا کہ
38:47میں بھی اس میں شامل ہوں
38:49انہوں نے یہ تو نہیں کہا
38:50دوسروں پر الزام تو نہیں لگا ہے
38:51سب سے پہلے اپنے سینے پہ ہاتھ رکھا
38:53تو بھی ٹھیک بھی تو کرتے نا
38:54اور کچھ نہ کریں
38:55آپ گورنر سے ریزائی نہیں لے لیں
38:57دوسرا گورنر آ جائے
38:58کرتا رہے جو اس نے کرنا ہے
38:59بالکل اس پہ
39:01جی جی جی
39:02اس پہ پہلے تو ریزرب سیٹے ہیں
39:03پھر گورنر بھی ہیں
39:04دیگر چیزیں
39:05ان سب پر بات ہوگی
39:06میں صرف یہ اس کر رہا ہوں
39:08کہ انہوں نے جو
39:09بل بیٹھ کے بات کرنے کی بات کی
39:11کہ کیا یہی ایک حل ہے
39:13جو سب نے دیکھ لیا ہے
39:15کہ جی نئے صوبے بنا دی جائے
39:16ریفرینڈم کر دیا جائے
39:18یہی حل ہے
39:18پاکستان اس سے بہتر ہو جائے گا
39:20تو آ کے سب جب بیٹھیں گے
39:22تو کوئی اچھی راہ نکلے گی
39:24جس سے پاکستان کی بہتری کی طرف
39:27سب کی یہی کوششیں ہوں گی
39:30آئینی دور پر
39:30انہوں نے ساری چیزیں وزاعت کی
39:32اب جو آپ میٹنگ کا
39:33تذکرہ کر رہے ہیں
39:34وہ میٹنگ اس وقت جاری ہے
39:36آپ کے بھی علم میں ہے
39:37لیکن میں آپ کو صرف ایک ارز کر دوں
39:40کہ جو پاکستان پیپلز پارٹی کا
39:42اسٹانس ہے
39:44سندھ میں دوسرے صوبے بنانے کے لیے
39:47جی مخالفت میں
39:48وہ بالکل واضح ہے
39:50اور جو انہوں نے بات کی ہے
39:52وہ سیدھی ہے
39:53کہ جو عوام کا فیصلہ ہے
39:56جو آئین میں لکھا ہوا ہے
39:57اس پر یہ عمل ہوگا
39:59اور اس میں
39:59ٹھیک ہے
40:00اس میں بلکل صحیح بات ہے
40:01اس میں تو کئی دو شکی نہیں ہے
40:02اس میں تو کئی بحث ہی نہیں ہے
40:03شاہد نے مجھے ایک بات بتائیں
40:05بلاول صاحب نے یہ بھی کہا ہے
40:06کہ چھے ماہ میں الیکشن کروالے
40:07پتہ لگ جائے گا
40:09کہ سندھ کہاں کھڑا ہے
40:10تو آپ چھے ماہ میں
40:11سندھ میں الیکشن کروالے خالی
40:13کروالے اسیمبلی ڈیزولو
40:15اور کروالے الیکشن
40:16پتہ لگ جائے گا جب کو
40:17کیا خیال ہے
40:19سب سے الیکشن ہو
40:20تو پورے ملک میں ہونا چاہیے
40:22نہیں کیوں وہ ہو
40:22سندھ میں تو الیکشن ہوا ہوا ہے
40:24سندھ میں
40:25وہ تو کہہ رہے ہیں
40:26خون تو کہہ رہے ہیں
40:27سندھ میں بے گا
40:28تو سندھ میں کروالے الیکشن
40:30کس نے روکے آپ کو
40:32دیکھیں مالک صاحب
40:34جو پرانی تاریخ
40:36یا دیگر چیزوں کا
40:38ادراک نہیں رکھتے
40:39اس طرح کا کوئی اینکر
40:41یا جو دیگر لوگ
40:42بول رہے ہیں
40:43وہ کہیں تو
40:44ان کے لگتا ہے
40:45آپ بڑے سینئر ہیں
40:46خون کی جو انہوں نے بات کی
40:48وہ انہوں نے کہا
40:50کہ اس کا اندیشہ ہے
40:51اور وہ کیوں اندیشہ ہے
40:52کیونکہ سندھ کے حالات
40:54پنجاب سے چینج ہیں
40:56دیگر صبحوں سے چینج ہیں
40:58یہاں پہ اسی اور نوے کی دہائی میں
41:00یہ سارا کچھ ہو چکا ہے
41:02میں آپ سے مانتا ہوں
41:03ایٹی ایٹی ایٹ
41:03لوگ لوگ اٹھاسی کو بھول گئے ہیں
41:05اٹھاسی کو لوگ بھول گئے ہیں
41:07سوشل میڈیا نہیں تھا نا تھا
41:08پھر نائنٹین ایٹی ایٹ کا آپ کو بھی یاد ہے
41:10ہمیں بھی یاد ہے
41:11کہ بہت زدہ ہو
41:12اس میں کوئی شک نہیں ہے
41:13میں تو ان کی بات سے بات چلائی تھی
41:15کیونکہ ان کا الیکشن کروالے
41:16تو میں کہا چل اچھا ہے آپ کروالے
41:18ختم کروالے
41:18سب کی بحث
41:20سر ہم تو چاہیں گے
41:22اگر الیکشن ہے
41:22تو پورے ملک میں ہو
41:24بہتر کوئی صورتحال لکھ رہے
41:26ہماری اسیمبلی نے پاس کر دیا ہے
41:28کہ بھئی اور ایک دفعہ نہیں
41:30ہر اسیمبلیوں نے
41:31جس میں میاں نواز شریف صاحب بھی
41:33وفاق رہے ہیں
41:34وہ جو اسیمبلی تھی
41:35یہاں پہ اس نے بھی یہ کہا تھا
41:36کہ صوبے نہیں بنے گے
41:37اور کتنی دفعہ پاس کر چکے ہیں
41:40تو یہی تو بات ہے
41:41کہ اس اسیمبلی نے تھوڑا ہی کیا ہے
41:42یہ تو جتنی اسیمبلیاں بنی ہیں
41:44چلی ہیں ہر دفعہ
41:46یہ شوشے چھوڑ دیے جاتے ہیں
41:48یہ جو رانہ سناؤلہ صاحب کہہ رہے ہیں
41:50شاہ صاحب یہ جو رانہ سناؤلہ صاحب کہہ رہے ہیں
41:52کہ یار بڑی بات نہیں ہے
41:54دونوں بیٹوں کے درمیان میں
41:55جھگڑا ہے زرداری صاحب سمجھا دیں
41:57واقعی یہ اتنی سادہ بات ہے
42:00جی دیکھیں
42:02محسن نکوی صاحب بھی
42:03ہمارے لئے کافی قابل اعترام ہے
42:05اور ان کو
42:06پریزیڈ صاحب بیٹا بولتے ہیں
42:09یا چھوٹا بھائی بولتے ہیں
42:10اسی طرح چیئرمن صاحب نے بھی
42:12انہیں بھائی کہہ کے لیے بلائے ہیں
42:13کوئی اور غلط بات تو نہیں کی
42:15لیکن چیئرمن بلاول بٹو زرداری
42:17پاکستان پیپلز پارٹی کا چیئرمن
42:20اور جو اس کی بات ہے
42:22اسی کو سب فالو کریں گے
42:23جو بھی پاکستان پیپلز پارٹی سے
42:25تعلق رکھتے ہیں
42:26یہ کوئی دو
42:27چھگڑا نہیں ہے
42:29کہ جس کے لیے وہ بات ہو
42:30وہ چیئرمن بلاول بٹو زرداری صاحب ہے
42:33جو آصف علی زرداری صاحب کے بیٹے ہیں
42:36شہید محترمہ بینظیر بٹو کے بیٹے ہیں
42:40شہید
42:41ضرفکار علی بٹو کے نواسے ہیں
42:43تو وہ ایک بڑی لیگیسی ہے
42:44اور اس کو اس طرح کے بیانہات دینے سے
42:47نہیں کہ مجھے تو حیرت یہ ہو رہی ہے
42:49کہ چیئرمن صاحب نے جو بات کی ہے
42:51اس کے بعد
42:52وفاقی وزرہ صاحبان
42:54پتہ نہیں کیا سے کیا شروع ہو گئے
42:56یہی بات تو ان کے وزرہ بھی کر چکے ہیں
42:59محسن نکوی صاحب کر چکے ہیں
43:01تیگر کر چکے ہیں
43:01کہ جی اس طرح
43:02جو ہے یہ جو سسٹم ہے
43:04یہ نہیں چلے گا
43:06اور یہ بہتر
43:07ان کی رائے تھی
43:08کہ صوبے بنے
43:09چیئرمن صاحب نے کہا ہے
43:11کہ آؤ بھائی
43:11سب کو ساتھ بٹھاؤ
43:12آپ ایک دو کی رائے
43:14یا کچھ کاروباری
43:15حضرات کی رائے
43:16تو اتنی اہمیت نہیں رکھتی
43:18سب کو ساتھ بٹھائیں
43:19پھر فیصلہ کریں
43:20شاہ صاحب ایک بات بتائیں
43:22آپ تو اتنے سینر آدمیاں
43:24پرانے کھلاڑی ہیں اس کے
43:25اگر ریفرینڈم ہوتا بھی ہے
43:27پور ایکزامپل
43:28ہو جائے سندھ میں
43:29اور ووٹ بھی آپ کہتے ہیں
43:31کہ ریفرینڈم کی کوئی حیثیت نہیں ہے
43:32جالی ریفرینڈم ہوتے رہے ہیں
43:34پاکستان میں یہ بھی بات ٹھیک ہے
43:35چلے ریفرینڈم کہتا ہے
43:37کہ جی
43:37اس میں آ گیا
43:38نووے پرسنٹ لوگوں نے کہہ دیا
43:40صوبہ بننا چاہیے
43:41تو اس کے بعد تو بحث
43:42اسیمبلی میں ہی جائے گی نا
43:44اس ریفرینڈم پر تو صوبہ نہیں بن جانا
43:46تو ریفرینڈم سے اتنی گھبرات کیوں ہے
43:49اگر دو نمبر ریفرینڈم بھی ہے
43:50کوئی گھبرات
43:52کوئی
43:52کوئی گھبرات نہیں ہے
43:54مالک صاحب
43:54آپ مجھے خود بتائیں
43:56آپ خود کہہ رہے ہیں نا
43:57کہ جی ریفرینڈم بھی ہوگا
43:58تو صوبوں کا جو طریقے کار ہے
44:01وہ اسیمبلیوں نے تیہ کرنا ہے
44:02ایکزیکلی
44:03تو بھئی ہم
44:03وہی تو بات کہہ رہے ہیں
44:05کہ
44:07آپ ریفرینڈم جبھی خلاف ہیں نا
44:09آپ کہتے ہیں
44:10ریفرینڈم ہی نہیں ہوگا
44:11چیئرمن صاحب بھی کہہ رہے ہیں
44:12ملاون صاحب
44:13کہ نہیں ہوگا
44:14جی
44:14اگر
44:15طرز کر دوں
44:16ہم کیوں خلاف ہیں
44:17ہم اس لیے خلاف ہیں
44:18کہ ریفرینڈم
44:19تب زیادہ
44:21کارگر
44:21رہا ہے
44:23کب رہا ہے
44:24جو دو تین ہوئے ہیں
44:25ان کی آپ کو ریزلٹ پتا ہے
44:26اور ریفرینڈم
44:27تب ہوتا ہے
44:28جب اسیمبلیاں نہ ہو
44:29یا کوئی چیز
44:30مبھم ہو
44:31جس کی تشریح آئین
44:32میں پہنچو
44:33نہیں
44:33ایک سیکن
44:33یہ مبھم والی بات
44:34شاہ صاحب
44:36شاہ صاحب ایک سیکن
44:37یہ ایک فیکٹ چیک کر دیں
44:38یہ آپ نے بھی بات کی
44:40آپ سے پہلے
44:41شجیل ممن صاحب نے بھی بات کی
44:43اور ان کی
44:44آئین میں ایسی
44:45کوئی بات نہیں ہے
44:46کہ ویگ ہو
44:47کنفیوز ہو
44:48آئین کے اندر جملہ ہے
44:49اینی
44:50question of national interest
44:52کر سکتا ہے
44:53اس میں مبھم کی کوئی شرط نہیں ہے
44:55بڑا سیدھا لکھا ہوا ہے
44:57کوئی بھی قومی اہمیت کا
44:59مسئلہ جو ہے
44:59سوال پرائیم نیسٹر
45:01ریفرینڈم میں ڈال سکتا ہے
45:02اس میں مبھم والی بات نہیں ہے
45:05جس اس میں سیمپل سی بات ہے
45:07کہ ہم نے تو کہا ہے
45:09بھئی وہ
45:09جب اسیمبلیوں سے آئے گا
45:11تو اسیمبلی نے پہلے ہی پاس کر دی ہے
45:12تو کرانے میں ریفرینڈم
45:14وہ بھی خوش
45:15آپ اسیمبلی میں روک لیں گے
45:16وہ ریفرینڈم کچھ ہو جائیں گے
45:18لڑائی کیوں کرتے ہیں
45:20جی جی
45:21میں صرف یہ اعز کر رہا ہوں
45:22کہ جب اسیمبلیوں موجود ہیں
45:24ریفرینڈم کی کوئی ضرورت نہیں ہے
45:25ہم ریفرینڈم کی سپورٹ نہیں کرتے
45:27لیکن ایک بات میں آپ کو ضرور
45:29واضح کر دوں
45:30کہ اگر ریفرینڈم ہوتا بھی ہے
45:32تو سندھ کا فیصلہ یہی
45:34بکو سائی ہے
45:35میں تو اس پہ تو اس بحث ہی نہیں ہو رہی نا
45:37اچھا ایک چیز میں اسے بتا دیں
45:39آپ پرانے ایکشپیرنس آدمی ہیں
45:41اب یہ کلامیہ نکلا
45:42پریزیڈن آف پاکستان سے ملاقات کے بعد
45:45اور کسی بات پر ذکر نہیں ہے
45:47اس کے اندر
45:47صرف وہی ہوا ہے کہ
45:48اس چیاسی سورتحال پر بات ہوئی
45:50وزیراعظم کی صدر صاحب سے
45:52انہوں نے کہا ہے کہ
45:53ہر چیز کا مشابرت سے حل نکالیں گے
45:56اور میں بیسیکلی وہ جو ہوتا ہے
45:58فیل گوڑ میں
45:58ایک لائن اس میں مرین ٹوستنگ ہے
46:01پچھلی آئینی ترامین
46:02تمام اتحادی جماعتوں کی
46:03باہمی مشابرت سے کی گئی
46:05صرف اس والے پارٹ کی
46:07کلیریفیکیشن کیوں دیا
46:09صدارتی بیانیے میں
46:10انہوں نے تو بہت باتیں کی تھی
46:12صرف یہ لائن کیوں کلیر کی ہے
46:15کیا اس سے
46:15کیونکہ صدر صاحب کا
46:17الیکشن بھی اسی میں ہوا ہے
46:18ستائیسویں انہی سیٹوں پہ
46:19کیا ستائیسویں کے اندر
46:21جو استثناء تاہیات ملا ہے
46:22وہ بھی اسی ترمیم کے تحت ملا ہے
46:24اس صرف چیز کی وضاعت کیوں گئی
46:29دیکھیں جو ترمیم ہوئی تھی
46:30آپ کے علمے 26 میں
46:32پورا چیئرمن صاحب نے
46:34ایک پوری کیمپین چلائی تھی
46:36سب کو متفق کیا
46:37ہاں لگے ستائیسویں گروہ
46:38جبر سے ہوئی ہے
46:40یہ بروٹ میجارٹی سے ہوئی ہے
46:45سر بروٹ میجارٹی کا جو میری
46:47ڈکشنری میں سامنے آیا
46:49یا چیٹ جی پی ٹی بول رہی ہے
46:50وہ تو یہی کہہ رہی ہے
46:51اکسیریت سے
46:52اس میں ایک ضرور ہوا
46:53کہ مولانا صاحب نے
46:55پچھلی میں سپورٹ کی
46:56تو یہ دفعہ انہوں نے
46:57نہیں کی تو ان کے ایک دور
46:58لوگ اس میں لے آئے گئے تھے
46:59تو اس کو آپ اس میں
47:01کر سکتے ہیں
47:02کہ جی وہ لیکن
47:03ہمارا پیپلز پارٹی کا
47:04تو محقف تھا
47:05تو صرف اس کی تشریح کیوں آئی ہے
47:08ایوان صدر
47:09شاہ صاحب میں
47:10میں جنوری کنفیوز ہوں
47:12صرف اس جملے کی بات
47:15کی تشریح کیوں آئی ہے
47:16علامیہ میں
47:16باقی کسی پارٹ کا
47:18کوئی ذکر نہیں ہے
47:19صرف اس چیز کی تشریح کی
47:21جی جی بلکل
47:23میں نے وہ علامیہ نہیں دیکھا
47:24اس سے یہ بھی مطلب لیا جائے
47:26کہ آئندہ اٹھائیسی میں آئے گی
47:28اس میں بھی سب متفقی ہوگے
47:30اور ظاہر ہے اس میں
47:31ریفرینڈم یا اس طرح کی
47:32کوئی چیز نہیں ہوگی
47:34تو بیسکلی آپ کہہ رہے ہیں
47:36کہ یہ چلیں
47:37میں اس سے زیادہ
47:39اس میں بحث نہیں کرتا
47:40لیکن یہ ہوا ہے
47:41اب آخری سوال
47:42مجھے اب یہ بتا دیں
47:43کہ اگر
47:45یہاں سے گورنمنٹ
47:47فیصلہ کر لیتی ہے
47:48اور ایک بار نمبرز ہیں
47:49وہ آپ کے بغیر
47:49یہ ریزولوشن پاس کروا سکتے ہیں
47:51جوائنٹ سیٹنگ میں
47:52کیونکہ پریزنٹ
47:53اور ووٹنگ کی ہے
47:54اس میں کوئی تعداد نہیں چاہیے
47:56اگر سو لوگ بھی بیٹھے ہوں گے
47:57تو اکاون سے ہو جائے گی
47:59اگر یہ ریزولوشن پاس ہو جاتا ہے
48:01کہ ٹھیک ہے ریفرینڈم ہوگا
48:03تو کیا کرے گی
48:04پیپلز پارٹی
48:05کیا آپ لوگ راہیں جدا کریں گے
48:07کیونکہ آپ کے مطابق
48:08سیٹیں بھی چوری ہیں
48:09آپ کے مطابق
48:10عمران خان بھی سیاسی کہہ دیا ہے
48:12مولانا صاحب بھی بھی ظلم ہو رہا ہے
48:13سارے دو نمبر کام ہو گئے
48:15انترامیین کو تحب
48:16تو اگر ریفرینڈم
48:17یہ ریزولوشن پاس ہو جاتا ہے
48:20کیا آپ ریفرینڈم ہونے دیں گے
48:22سندھ میں
48:23یا آپ راہیں جدا کریں گے
48:27اگر ایسی کوئی صورتحال ہوتی ہے
48:29جو میں نہیں سمجھتا کہ ہوگی
48:30لیکن اگر
48:32ایسی ہوتی ہے
48:33تو ہم اپنا کام کریں گے
48:34ہم سندھ کی عوام کا جو فیصلہ ہے
48:37اس کے ساتھ کھڑے ہوں گے
48:38وہاں پہ
48:39سب کو ساتھ لے کے
48:41چلیں گے
48:42پوری کیمپین ہوگی
48:44پاکستان پیپلز پارٹی کی
48:45طرف سے
48:46اور اس میں کوئی دور آئے نہیں ہیں
48:48ہم کبھی بھی
48:49نہیں جائیں گے
48:50کہ جی
48:51کوئی ایسا سلسلہ ہو
48:53تو ہم ضرور
48:54اس میں
48:54آپ کو کبھی لگتا ہے
48:55آپ کو کبھی لگتا ہے
48:57آپ کو کبھی لگتا ہے
48:58پی ایم ایل این والے
48:59آپ کے ساتھ گیم کر رہے ہیں
49:01ادھر کہتے ہیں
49:01کہ آپ صوبوں کے حق میں ہیں
49:03ادھر آپ کو کہتے ہیں
49:04کھڑے رہے ہیں
49:04ہم آپ کے ساتھ ہیں
49:05اور ہم آپ کے
49:06بلکل پیچھے کھڑے ہوئے ہیں
49:07آپ کو لگتا ہے
49:08گیم کر رہے ہیں آپ کے ساتھ
49:12سب وہ
49:12گیم کریں یا نہ کریں
49:14ہمارا اسٹانس
49:15بازے ہیں
49:16ہم چاہتے ہیں
49:17کہتے ہیں
49:17کہ جو بھی عوام کا فیصلہ ہے
49:20اسی کے ساتھ
49:21پاکستان کی
49:21اس پارٹی کھڑی ہے
49:22آپ نے
49:23چیزمنٹ صاحب کا
49:24بیان
49:25وزاعت سے سنائے
49:26ان سے سوال بھی کیے گئے
49:28انہوں نے
49:29اس کب بھی جواب دے دیا
49:31جب ان سے کسی نے کہا
49:32کہ جی کل کو کوئی ایسا
49:33پریشر آتا ہے
49:34تو اس نے کہا
49:35کہ اگر کوئی
49:36وہ کیا
49:38کیا ہوتا ہے
49:38اپ ڈیٹ ہو جاتا ہے
49:39سوفٹ ویر
49:40اپ ڈیٹ ہو جاتا ہے
49:41تو سندھ کی
49:42عوام کا فیصلہ
49:43جو ہے
49:43وہ باضح ہے
49:44کہ یہاں پہ
49:45صوبہ نہیں چاہیے
49:46ناصر حسان صاحب
49:47ہمیشہ ایک دہا
49:47بہت شکریہ
49:48ہمیں وقت دینے کا
49:49آسرین ایک بریک لیتے ہیں
49:50ہمارے ساتھ رہی ہیں
50:00جی ویلکم بیک
50:01رانہ صاحب کہتے ہیں
50:02جداری صاحب کے
50:03دونوں بیٹوں کے
50:04بحیث چل رہی ہے
50:05ان کے ڈسپلن میں
50:06سمجھا لیں
50:07پیپلز پارٹی کہتی ہے
50:08کہ ہمارے چیرمن ہیں
50:09جو بات کہتے ہیں
50:10وہ بلکل
50:10ٹنکے کی چوٹ پہ
50:11کہہ رہے ہیں
50:12کچھ چیزی سے نہیں
50:12ہٹے گی
50:14پریزیڈنسی
50:14علامیہ نکالتی ہے
50:15تو صرف ایک چیز
50:16کی کلیریفیکیشن
50:17کہتی ہے
50:17کہ جو
50:18یہ ہوئی تھی
50:19آئینی ایمنمنٹ
50:20یہ بامی مشابرت
50:21اور منچل سے ہوئی تھی
50:23دیکھنا اب یہ ہے
50:24سب سے زیادہ
50:25جو اونچی چیز
50:26جس کی گونس
50:26سنائی دے رہی ہے
50:27وہ وزیراعظم
50:28اور ان کی کابینہ
50:29کی خاموشی ہے
50:30اور تاثر یہ مل رہا ہے
50:32کہ وہ چاہتے ہیں
50:33کہ یہ جھگڑا
50:34پیپلز پارٹی کا
50:35اور پنڈی کا بن جائے
50:37یا بلاول صاحب کا
50:38اور محسن نکوی صاحب کا
50:39بن جائے
50:40لیکن انیشیو یہ ہے
50:41کہ یہ سائلنس
50:42یا تو ٹوٹے گا
50:43یا میرا خالہ
50:44توڑوا دیا جائے گا
50:45دیکھتے ہیں کیا ہوتا
50:46جازے دیجئے
50:47اللہ حافظ

Recommended