#newprovinces #fazalurrehman #pti #ppp #maulanafazlurrehman #government #opposition #talks #negotiations #cmkpk #sohailafridi #pti #mohsinnaqvi #islambad #sawalyehhai #arynews

Sawal Yeh Hai with Maria Memon is one of the leading current affairs and political talk shows aired on ARY News. The program covers the latest developments in Pakistani politics, government policies, opposition reactions, national issues, and breaking political debates.

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
13:09One is pure constitutional, two is administrative and three is political. Constitutional before
13:17comes, that is why Pakistan has a referendum, that this is the public importance of the
13:24issue, that the country's administrative units should be made, this is why our
13:29government has a statement. Article 48 is. And this is why Pakistan's political parties
13:34has been administered. The government has been waived. The government has been
13:40approved. The government has been approved for active parliament. And this
13:43act of parliament, whether it's procedure or profiling or casting or results
13:49or a result, this is the MVP. Which is why Pakistan's parliament has been
13:56a delegation of authority, which has been公 performing for public, public opinion
14:02ان کے لیے تو کیا وہ پاکستان کی پارلیمنٹ کے
14:05اوپر اس کی political اور constitutional compulsions
14:08یہ under obligation ہے یہ ہے وہ بڑا question اور
14:10دنیا بھر کے اندر چالیس ممالک ایسے ہیں کہ جہاں
14:13پہ جب بھی آپ نئی administrative units بناتے ہیں
14:16اس کے اندر آپ ملک کے اندر جاتے ہیں
14:19لوگوں سے پوچھتے ہیں لوگوں کی رائے لیتے ہیں
14:21even بعض ممالک کے اندر constitutional amendment
14:24کے لیے جو basic structure کو آپ change کر رہے ہوتے ہیں
14:26آپ رائے لیتے ہیں اور رائے لینے کے بات کرتے ہیں
14:29اور وہ رائے اتنی effective ہوتی ہے کہ اگر پاکستان
14:32کی پارلیمنٹ کے لوگ فیصلہ کر دیتے ہیں
14:34کہ ہمیں نئے صوبے چاہیے تو وہ جو ایک اس وقت
14:37political debate آئی ہوئی ہے کہ جی فلاں اسمبلی نہیں
14:40چاہ رہی یا فلاں party نہیں چاہ رہی وہ پھر ساری
14:43چیزیں پیچھے چلی جائیں گے اور public
14:44میں ایک سکڑا رہا ہوں اب یہ اگلی یہ ہے کہ کیا
14:49249 چار جو ہے جو constitution کے اندر موجود ہے
14:53اس کا کیا ہوگا 249 چار جو ہے یہ پاکستان کی
14:56پارلیمنٹ نے صوبوں کو اختیار دیا ہوا ہے کہ آپ
14:59اپنی resolution کریں گے تو پھر اس کے بعد ہم اپنا
15:02اختیار استعمال کریں گے صوبے بنانے کا اگر پاکستان
15:06کی پارلیمنٹ جو ہے وہ اس اختیار کو واپس لے لیتی ہے
15:09249 چار کو کسی constitution amendment کے ذریعے تو اس کے
15:13بعد یہ ہے کہ صوبوں کی وہ resolution والی بات جو ہے وہ
15:15ختم ہو جائے گی اور پھر ایک active parliament آئے گا اور اس کے
15:18بعد اب یہ کہ اس referendum کو پاکستان کے آئین کے اندر
15:22introduce کس نے کیا یہ people's party ہے جس نے ساتھویں آئینی
15:26ترمیم کے اندر ہے اس referendum کو introduce کیا اور جب
15:29ظلفکار علی بھٹو صاحب نے 77 کے election ہوئے اور پورے
15:33ملک کے اندر ایک rigging کا یا ایک شور مچا کے elections
15:36ٹھیک نہیں ہے تو بھٹو صاحب نے 7th amendment لے کے آئے اور
15:39ایک referendum کا راستہ کھولا کہ میں عوام کے پاس جاتا ہوں
15:43اگر پاکستان کی majority یہ فیصلہ کرتی ہے کہ میرے اوپر
15:46confidence ہے تو میں continue کروں گا اور اگر میرے پر نہیں ہے
15:50تو میں پاکستان کی پریمیر شپ سے resign دےوں گا اور وہ
15:53article 96 سے آئے اب یہ ہے کہ اگر پارلیمنٹ کے پاس
15:56اختیار ہے پرائیم نیسٹر کو remove کرنا یا پرائیم نیسٹر
15:59کے پاس اختیار ہے کہ وہ اپنا resign کرے تو پھر یہ 7th
16:03amendment پرائیم نیسٹر کیوں لے کے آئے تو مطلب یہ ہے کہ
16:05آپ کو اگر public pulse چاہیے کہ اگر اس طور میں بھی یہ تھا
16:09نا کہ political parties یہ کہتی تھی کہ election rigged ہوئے
16:13پرائیم نیسٹر یہ کہتا تھا کہ ہم public کی طرف جاتے ہیں
16:15تو اب اگر government یہ کہتی ہے کہ ہم public کی طرف جاتے ہیں
16:19یہ parliament یہ کہتی ہے اس وقت تو صرف ایک شخص نے کہا اور
16:22parliament نے فیصلہ amendment کیا اگر پاکستان کی
16:24parliament فیصلہ کر دیتی majority سے کہ کیا ہمیں نئے
16:28صوبے بنانے چاہیے دس بنانے چاہیے سولہ بنانے چاہیے
16:31چوبیس بنانے چاہیے تو اگر وہ اختیار پاکستان کی
16:34parliament دے دیتی ہے اپنی عوام کو تو پھر وہ عوامی
16:37رائے جو ہے وہ parliament کے اوپر binding ہے لیکن اس کے
16:40بعد 249 چار کے لیے آپ کو constitution amendment
16:44جو ہے وہ کرنی پڑے گی وہ کرنی پڑے گی لیکن اگلی جو
16:46چیز اس کے اندر بھاری ہے وہ important ہے وہ ہے یہ کہ
16:49کیا ان political parties کے manifesto کے اندر نئے
16:51administrative units نہیں ہیں یہ یہ بات کرتے ہیں یا یہ ہے
16:54کہ کیا پاکستان کی governance required نہیں ہے کہ نئے
16:56صوبے بننے چاہیے ہیں جس پہ ہم ضرور بات کرتے ہیں میں
16:58ذرا چاہتی ہوں ذرا گفتگو آگے چلے کیونکہ واپس میں
17:00نے آکے آئینی عدالت کے status کے بارے سے بات کر نہیں پاشا
17:04صورتحال یہ ہے کہ کہا یہ جا رہا ہے کہ referendum
17:06اس لیے کر رہے ہیں تاکہ آئینی طور پر عوام کی رائے
17:09پتہ چل جائے ٹھیک ہے آپ کے پاس آئینی اس کے اندر
17:11موجود ہے provision parties نے اس کو وہاں رکھا ہے
17:14اٹھاروی ترمیم کے اندر وہ اس کو نکال سکتی تھی وہ
17:16نہیں نکالا گیا وہ option وہاں پہ رکھا گیا ہے
17:19referendum کرانے سے جو ہے یہ صوبے بننے ہی جائیں گے
17:22ایک آئینی شک جو ہے اس کی ترمیم کرنی ہی پڑے گی
17:26in every situation لیکن آئینی عدالت کا اس کے اندر جو
17:29کردار ہے جس کے حوالے سے ملک احمد خان صاحب نے
17:32بھی کہا کہ اگر اس کے پاس وہ معاملہ چلا جائے وہ اس کی
17:34تشریح کر دے اس پورے ایشو کے اندر کیا کوئی آئینی
17:37عدالت بھی اپنا کردار ادا کر سکتی ہے اگر ایشو اس طرف
17:40ریفر کر دیا جائے گا تو دیکھیں بات یہ ہے کہ دو
17:46articles constitution of Pakistan کے بڑے important ہیں جس طرح
17:50حافظ صاحب ابھی فرما رہتے ہیں article 239
17:54سب کلاس پور اور آرٹیکل 48 سب کلاس سے
18:01کوئی شک نہیں ہے کہ ریفرینڈم کا جو ہے وہ ایٹینتھ
18:04امنڈمنٹ میں اختیار یہ جو ہے وہ دے دیا گیا ساتھویں
18:08امنڈمنٹ کے ذریعے آیا پھر ایٹیتھ کو ایٹیتھ کا کر دیا گیا اب
18:12کیا ریفرینڈم میں عوامی رائے کا جو ہاں یا نہ کا جو
18:17جواب آپ نے لے کے اس پہ آپ constitution میں
18:22امنڈمنٹ کر سکتے ہیں تو میرا یہ خیال ہے کہ اس
18:26طرح امنڈمنٹ نہیں ہو سکتی آئین نے آئین میں ترمیم کے لیے آئین
18:32نہیں میکنزم دیا گیا ہے اور وہ ایک ٹو تھارڈ مجارٹی کے ساتھ
18:36اگر آپ کو اسیمبلی جو ہے متعلقہ صوبے کی جس طرح کے آٹیکہ
18:43ٹو تھرٹی نائن ساب کلاس پور میں یہ ہے کہ وہ ٹو تھارڈ مجارٹی سے
18:48ریزولیشن پاس کرے گی اور بھیجے گی صدر مملکت کو پھر تو بات ٹھیک ہے
18:53اگر آپ نے یہ شکی اڑا دی نہیں ہے ترمیم کر کے تو پھر یقینی طور پہ پارلیمان جو ہے
18:59وہ
18:59بالا دست ہے وہ پھر اس میں جو بھی insert کرے گی نئی شک تو اس کے تحت جو ہے
19:04وہ
19:05ریکر جو فرینڈم جو ہے اخلاقی طور پہ تو ایک جواز دے گا حکومت کو
19:10کہ جناب پبلک کی پرس جو ہے وہ یہ ہے کہ انتظامی یونر یا سوڑے جو ہے وہ
19:15بنا دینے چاہیے لیکن اس سے amendment کا اختیار جو ہے وہ کبھی بھی نہیں
19:22ہو سکے گا اس کے لیے پھر ان کو ٹو پارلیمان کی ٹو تھا مجارٹی دونوں
19:27امانوں میں درکار ہوگی جی تاکہ وہ اس کو ٹو تھرٹی نائن سب کلاکس
19:31کو ختم کر دیں اور اس فور کو ختم کر دیں اور پھر نئی ترمیم جو
19:36آ جائے گی اس کے تحت انتظامی یونر جو بنانے یا سوڑے بنانے
19:40ہیں لیکن اگر ابھی اس وقت دیکھا جائے تو یہ ایک بڑی کلیر کٹ ایک ایک
19:48ایک شک موجود ہے آئین جی کہ تلقہ سوڑے کی جو اسیمبلی ہے اس کی ٹو تھاڑ میجارٹی
19:55درکار ہوگی اس میں کسی قسم کی تبدینی لانے کے لیے اور وہ آئے گی
19:59تو پھر ہی آرٹیکل ون جو کہ ٹیریٹری ہے سوڑوں کے آرٹیکل ون ہے اس میں
20:07آمنڈمنٹ تب ہی ہو سکے گی آزروائز یہ ممکن نہیں ہے لیکن پاشا صاحب
20:10اس وقت ہم در مختلف دور میں ہے پہلے جو ہم نے دیکھا چاہے وہ مشرف
20:14صاحب کا ہو زیا صاحب کو ایک ایک ون مان شو تھا وہاں پر پارلیمنٹ نہیں
20:17تھی وہاں پر جو فیصلے تھے وہ ایک شخصیت کرتی یہاں پر ایک
20:20پرائیم منسٹر کا آفس بھی ہے ایک کابینہ بھی ہے ایک پارلیمنٹ
20:23بھی ہے اب اس کی افیکٹیونس کے اوپر ہم سوال اٹھا سکتے لیکن
20:26میکنیزم یہ تمام اس وقت ان پلیسز ہے تو پھر ریفرینڈم کا سوال
20:30اگر تیہ کرنا ہوگا یا جو جو question ہے اس کو سیٹ کرنا ہوگا
20:34اس کا طریقہ کیا ہوگا کیا وہ پرائیم منسٹر آفس سیٹ کرے گا
20:37وہ کابینہ اس کو کہے گیا اس کے لیے سوال کے لیے بھی
20:40پارلیمنٹ سے منظوری چاہیے ہوگی
20:45بالکل یہ بھی میکنیزم دیا گیا ہے کہ پرائیم منسٹر
20:50یا اور کیابنٹ یہ اگر دونوں یہ سمجھتے ہیں کہ ایک
20:56ایسا ایشو ہے قومی ایشو ہے جس کے لیے ریفرینڈم ضروری ہے
21:00تو وہ پھر ریفرس بنا کے بھیجیں گے پارلیمان کے مشترکہ
21:05اجلاس میں اور پارلیمان کا مشترکہ اجلاس جو ہے وہ اس
21:09پہ اس پہ اس ریفرس پہ اپنا فیصلہ دے گا کہ ریفرینڈم
21:13ہونا چاہیے اور یہ بھی آئین میں لکھا گیا ہے کہ سوال آئے
21:17گا اور صرف جواب میں یہاں ہاں لکھنا ہے یا نو لکھنا ہے
21:23ٹھیک ہے اس کے علاوہ آپ نے یعنی جواب لکھتے ہوئے کوئی
21:27اور چیز ایڈ نہیں کرنی ایسا نو اچھا اس پہ آپ نے جو ہے وہ
21:31کرنا ہے آپ دیکھیں نا ایک complications ایک اور بڑی ہے ماریا آپ
21:35دیکھیں کہ اگر سندھ میں آپ نے وہ کروانا ہے مثلا زیادہ سے
21:40سندھ کا اشیوہ بننا ہو گئی جو ہے وہ بڑی شدوں ماد کے ساتھ
21:45مخالفت کر لی ہے کیا اس ریشو پہ کہ پنجاب کی عوام اور
21:51کے پی کی عوام جو ہے اس نے ہاں میں جواب دیا ہے تو لہٰذا سندھ
21:56جو ہے اس میں تقریم ہونی چاہیے یہ بھی ایک چیز اپنی جگہ پہ ہے
22:00کہ ایک ایک public at large کے اندر صحبائی سطح پہ ایک unrest ضرور
22:07ہوگی کہ فرض کر لیں اس referendum میں سندھ کی عوام کی جو ہے وہ
22:12majority یہ کہتی ہے کہ نو لیکن پنجاب کی عوام اور کے پی کی عوام
22:17یا بلوچستان کی عوام کہتی ہے کہ yes تو پھر وہ کدھر جائیں گے
22:21تو جن انہیں کرنا یہ ایک چیز آئے گی بات میں یا فرض کر لیں
22:27اگر آپ پنجاب کی کرتے ہیں اور تیم صوبے مل کے یہ کہتے ہیں
22:31کہ یہاں جی پنجاب کو چار حصوں میں یا چھے حصوں میں تقسیم کر دیں
22:33اور پنجاب کی عوام جو ہے
22:36فرض کر لیں اسے کہتے ہیں کہ نو
22:39تو پھر کیا ان کی کاسٹ پہ پنجاب تقسیم ہوگا
22:42یا پنجاب کے صوبے بننے کی گفت و شنید کے ساتھ ہی
22:46اور زیادہ پارلیمان جو ہے وہ بہترین پلیس ہے
22:50بہترین انسٹیوشن ہے جہاں پہ یہ بات یہ
22:54یہ تھوڑا سا میں میکنزم کو اور سمجھنا چاہتی ہوں
22:57حافظ صاحب کیا ہوگا جو چاروں صوبے ہیں
22:58ان کی شمار کی جائے گی ظاہر سی بات ہے
23:01سندھ کا صوبہ میں اگر وہاں سے رائے آتی ہے
23:03جو کہ ہمیں کہا جا رہا ہے
23:05کہ اس کے حق میں نہیں ہیں
23:07وہ مختلف ہو باقی صوبوں سے
23:08تو پھر جو جو صوبے کا رائے ہوگی
23:10اس کے مطابق ایمپلیمنٹیشن ہوگی
23:13دیکھیں آرٹیکل 48-7 بڑا واضح ہے
23:16وہ واضح یہ ہے کہ اس کے اندر
23:18تین چیزوں کا بڑا کلیریٹی کے ساتھ ذکر ہے
23:21کہ کوئی بھی پبلک ایمپورٹنس آتا ہے
23:23اب وہاں پہ یہ نہیں لکھا ہوا
23:24کہ یہ پبلک ایمپورٹنس جا ہے
23:26وہ صوبے ہو سکتے ہیں
23:27یعنی کہ کوئی بھی ایمپورٹنس
23:29اب صوبے آگئے
23:29اب اس کا پروسیجر کیا ہونا چاہیے
23:32اس کی ریزرٹس کی ریکنگیشنز کیا ہونی چاہیے
23:35اس کا کمپائل
23:36یہ پاکستان کی پارلیمنٹ تحق کرے گی
23:38کہ کیا ہم نے جو پبلک ویل لینی ہے
23:40وہ صوبے کے حساب سے لینی ہے
23:42کہ ہم نے علاقے کے حساب سے
23:44اس کے ویل لینی ہے
23:45اب آپ دیکھیں نا فرض کیا
23:46کہ پنجاب کے ادھر اگر آپ کہتے ہیں
23:48کہ یہ پنجاب کی تقسیم ہونی چاہیے
23:50یا نہیں ہونی چاہیے
23:51یہ سوال نہیں آئے گا
23:52سوال یہ آئے گا
23:53کہ کیا اس ملک کے اندر
23:55صوبے کتنے بننے چاہیے
23:57بارہ بننے چاہیے
23:58چودہ بننے چاہیے
23:59سولہ بننے چاہیے
24:00اٹھارہ بننے چاہیے
24:01چونکہ صوبے ماریا
24:03ایتھنک بنیادوں پہ نہیں بنتے
24:04صوبے پولٹیکل بیسیس پہ نہیں بنتے
24:07اگر پاکستان کی
24:08مجورٹی یہ سمجھتی ہے
24:10کہ اس ایڈنسٹریٹیو سٹرکچر
24:11جو آپ کا پروونسیز کا ہے
24:13کہ اس کے اندر
24:14اٹھارہ صوبے بننے چاہیے
24:15یا چوبیس صوبے بننے چاہیے
24:17تو پھر اس کے بعد فیصلہ ہوگا
24:19کہ ان صوبے کو ہم نے بنانا رہا
24:21مجھے تھوڑی کلارٹی دے جائے
24:22پہلا سوال یہ ہوگا
24:23کہ صوبے مزید بننے چاہیے
24:25یہ نہیں
24:25یا پھر سوال یہ ہوگا
24:26کہ بارہ چودہ سولہ
24:27کتنے صوبے پر
24:28دیکھیں پارلیمنٹ یہ کہے گی
24:29پارلیمنٹ یہ کہے گی
24:30کہ ہم ایک پبلک ایمپورٹنس کا ایشو
24:33ہم نے فیصلہ یہ کیا ہے
24:34پرائیم نیسٹر کا یہ ریفرنس آئے گا
24:36بیک گراؤنڈ اس کی یہ آئے گی
24:37پرائیم نیسٹر یہ کہے گا
24:39کہ اس ملک کے
24:40ایڈنسٹریٹیو سٹرکچر کو
24:41بہتر کرنے کے لیے
24:43گورننس کو فنکشنل کرنے کے لیے
24:45گورننٹ آؤٹریج کو بڑھانے کے لیے
24:47ٹرانسپرنسی کے لیے
24:48لوکل گورننٹس کو سٹنھن کرنے کے لیے
24:50موبیلائزیشن آف فنڈز کو بڑھانے کے لیے
24:52پاکستان کے اندر
24:54نئے ایڈنسٹریٹیو یونٹس بننے چاہیے
24:56پہلا تو سوال یہ ہوگا
24:57بننے چاہیے
24:58اچھا وہ ڈیکلیر کرنے کے بننے چاہیے
25:00نہیں وہ تو پوزیٹیو دے گا
25:01میں تو کلیرٹی چاہیے ہوں
25:02کہ سوال ہاں یا نا میں پوچھیں گے
25:04یا یہ ڈریکٹ پوچھیں گے
25:05دیکھیں پارلیمنٹ کو وہ یہ کہے گا
25:08پرائم نیسٹر یہ تو نہیں کہے گا
25:09کہ مجھے آپ یہ بتائیں
25:10کہ آپ کی رائے ہے یہ کیا ہے
25:11وہ یہ کہے گا
25:13کہ میں یہ سمجھتا ہوں
25:14کہ پاکستان کے اندر
25:15نئے ایڈنسٹریٹیو یونٹس بننے چاہیے
25:18پاکستان کی پچیس کروڑ کی عبادی ہے
25:20سسٹم مینج نہیں ہو رہا
25:21ہمیں آگے جانا چاہیے
25:23دنیا کہاں پہ پہنچی
25:24یہ ایک وہ پریفرنس آئے گا
25:25پارلیمنٹ یہ کہے گی
25:27کہ ہم پرائم نیسٹر کی اس بات سے
25:28اگری کرتے ہیں
25:30کہ اس ملک جو سوال یہ آیا
25:32اس کو ہم پبلی کی طرف بھیج دیں
25:33اب جب پبلی کی طرف آپ اس سوال کو بھیجیں گے
25:36تو وہاں کے اوپر پھر پارلیمنٹ
25:38پروسیجر بنائے گی
25:39کہ اس کا پروسیجر کیا ہوگا
25:41اس کا کیا میکنزم کیا ہوگا
25:44سوال یہ ہوگا
25:45میں آپ کو بتاؤں
25:46سوال سمپل سا ہوگا
25:47اس کے اندر جو ہے
25:47اس وقت پاکستان کے چار
25:49ایڈنسٹریٹیو یونٹس ہیں
25:51جنرلی جو بات کی جاتی ہے
25:52وہ یہ کی جاتی ہے
25:53کہ پنجاب کے اندر
25:54تین کی گجائش ہے
25:56بلوچستان کے اندر
25:57دو اور کی گجائش ہے
25:57کے پی کے اندر
25:58دو اور کی گجائش ہے
25:59سندھ کے اندر
26:00تقریباً بارہ پروسیج ہے
26:01سوال یہ آئے گا
26:02جو سپیسیفک
26:03چونکہ آرٹیکل فورٹی ایٹ سکس
26:15جو پاکستان
26:16وہ جب پورا ملک
26:17اس لیول کے اندر آکے
26:18یہ کہے گا
26:19ریزرٹس کے اندر آئے گا
26:20کہ پاکستان کی
26:21مجورٹی سمجھتی ہے
26:22ہو سکتا ہے
26:23کئے اٹھارہ آئے
26:24کوئی آئے سولہ
26:25کئے پھر آئے سترہ آئے
26:27اس کے بعد پھر
26:28ایک گورنمنٹ جو ہے
26:29ایک کمیشن بنائے گی
26:30اور اس کمیشن کے اندر
26:31جا کے فیصلے ہوں گے
26:32کہ ہم نے اس حییت کو
26:34کس طرح بدلنا ہے
26:35لیکن اس میں ابھی بھی
26:37ایک بات ہے
26:38سندھ کے اندر بھی
26:39آپ یہی قویشن بھیجیں گے
26:41پورے ملک کا یہ قویشن ہوگا
26:42تو یہ آپشن کہا ہے
26:43اگر وہاں پہ عوام
26:44صوبوں کی تقسیم کے حق میں نہیں ہے
26:46تو وہ آپشن کیوں نہیں ہوگا
26:47تو وہ نو لکھتے ہیں
26:48اگر آپ یہ کہتے ہیں
26:50کہ جی یس اور نو ہے
26:51یس ہے نو ہے
26:52لیکن آپ کہہ رہے ہیں
26:53چودہ بارہ سولہ ہے
26:55تو نو کی آپشن کہا ہے
26:56اس کے اندر یہ ہے
26:57کہ اگر یس اور نو کی آپشن
27:00پارلیمنٹ نے دینی ہے
27:01اگر پارلیمنٹ
27:02اس آپشن کے اندر
27:03ڈال دیتی ہے
27:03اس چیز کے اندر جو ہے
27:04کہ اس ملک کے اندر
27:06صوبے بننے کتنے چاہیے
27:08چونکہ یہ سوال بھی
27:09جو فارمولیٹ کرنا ہے
27:09یہ پرائیم نسٹر نے نہیں کرنا
27:11یہ پارلیمنٹ نے کرنا ہے
27:13اب اگر وہ چیز آ جاتی ہے
27:14کہ اتنے صوبے بننے چاہیے
27:16آپ جاتے ہیں
27:17آپ کہتے ہیں
27:17میرا خیال یہ ہے
27:18کہ اس ملک کے اندر
27:294 soobوں سے زیادہ کیا ہے
27:31اور پھر results آئے گا
27:32یہ تو نہیں ہوگا کہ پتہ نہ چلے
27:34کہ سندھ کے لوگ کیا کہہ رہے ہیں
27:35پنجاب کے کیا کہہ رہے ہیں
27:37کیپی کے کیا کہہ رہے ہیں
27:38بلوچستان کے کیا رہے ہیں
27:40وہ آپ کے سامنے سارا آئے گا
27:41district کے results آئیں گے
27:43آپ کے سامنے provinces کہایں گے
27:44اس کے بعد پھر جا کے پاکستان کی
27:46parliament فیصلہ کرے گی
27:48کہ ہم نے اس کو کس طرح بنانا ہے
27:50اور انڈیا نے بھی اسی طرح کیا
27:51reorganization of provinces انہیں نے بنایا
27:54یہ جو آپ نے سوال ہے
27:56میرے اس سوال پہ بہت انٹریسٹ ہے
27:58پاشا صاحب یہ آپ نے جو
28:00میں نے کیونکہ specifically پوچھا
28:01سوال کیا ہو سکتا ہے
28:02تو اس سوال کی formulation
28:04جس طرح کی یہ
28:05حافظ صاحب نے بتائی ہے
28:06اس طرح کی ہے آئینی طور پہ
28:08کہ اس میں آپ یہ different options دیں
28:10ہاں، نہ، بارہ، چودہ، سولہ
28:12امید تھی کہ ہم پاشا صاحب
28:14اس کا جواب لیتے لیکن بہرحال
28:15segment پر ہمیں رابط کرنا پڑے گا
28:17بہت شکریہ آپ کا
28:18یہ ہمیں جو سوال کے حوالے سے
28:20اور جو آئینی جو mechanism
28:21وہ سمجھانے کے حوالے سے
28:23break پہ جائیں گے
28:23جب واپس آئیں گے
28:24تو پھر ہم بات کریں گے
28:24200 ارب کا جوے کے حوالے سے
28:26ایک scandal سامنے آیا ہے
28:27بہت ہی shocking details ہیں
28:29ہمارے ساتھ رہی ہیں
28:35Welcome back جی
28:36ملک میں 200 ارب کے
28:38online جوے کے حوالے سے
28:39اس ہفتے ایک scandal break ہو
28:41اور اگر اس کے اب details سن لیں گے
28:42تو آپ کے ہوش اڑ جائیں گے
28:44کہ کس طرح سے
28:45اس ملک کے اندر
28:46اس طرح کی online apps کو
28:47money laundering کے لیے
28:49fraud کے لیے
28:50اور اپنے کالے پیسے کو
28:51سفید کرنے کے لیے
28:52استعمال کیا جا رہا ہے
28:53National Cyber Crime Agency
28:54NCCIA کے ایک آلہ عددار
28:56نے جمعہ کو بتایا
28:56کہ غیر قانونی online
28:57جوے سے منسلک
28:58تقریباً 2500 ارب روپے
29:00یعنی 90 کروڑ
29:0140 لاکھ ڈالر کے
29:02مشتبہ لیندین کی
29:03تحقیقات جاری ہیں
29:04یہ کاروائی کیسے وقت میں
29:06ہو رہی ہے
29:06جب ایک مالیاتی alert نے
29:07تفتیشکاروں کو
29:08درجنوں ایسے
29:09بینک اکاؤنٹ سکھ پہنچایا
29:10جو مبینہ طور پر
29:11جوے کی شرطوں کی
29:12ادائیگی کے لیے
29:13استعمال ہو رہے تھے
29:14عرب نیوز کے مطابق
29:15تین ماہ کی تحقیقات
29:16کا آغاز
29:16ایک مشتبہ لیندین کی
29:17ریپورٹ سے ہوا
29:18جس میں 6 ارب 15 کروڑ روپے
29:20کی ایسی مالی سرگرمی
29:21کی نشاندہی کی گئی
29:22جو کچھ خاتہ داروں
29:23کے ظاہر کردہ کاروبار
29:24سے مطابقت نہیں رکھتی تھی
29:26مالی لیندین کا
29:27سراغ لگاتے ہوئے
29:28تفتیشکاروں نے
29:29سندھ میں تقریباً
29:3038 ایسے خاتوں کی
29:31نشاندہی کی
29:32جن کا مبینہ طور پر
29:33آن لائن سٹے بازی
29:34سے تعلق تھا
29:35اس مقدمے نے
29:36یہ سوال کھڑا کر دیا ہے
29:38کہ سٹے بازی کا
29:39ایک مبینہ نیٹورک
29:39پاکستان کے باقاعدہ
29:41بینکاری نظام کے ذریعے
29:43عربوں روپے
29:43کیسے منتقل کرتا رہا
29:44کراچی میں
29:45نسی سی آئے کے
29:46ڈیشنل ڈیریکٹر
29:46شہزاد اکبر نے
29:47عربیوز کو بتایا
29:48کہ میں نے
29:48240 عرب روپے کا ذکر کیا
29:50تھا لیکن یہ رقم
29:51مسلسل بدل رہی ہے
29:52آپ اب مجھ سے پوچھ رہے ہیں
29:53تو اس وقت
29:53یہ 264 عرب روپے ہے
29:55کل تک یہ رقم
29:56کچھ اور ہو سکتی ہے
29:57ان کا مزید کہنا تھا
29:58کہ اس لیے میرا مشورہ ہے
29:59کہ مجموعی تخمینے
29:59کے طور پر یہ رقم
30:00تقریباً
30:012500 عرب روپے رکھی جائے
30:02یہ رقم غیر قانونی
30:03سٹے بازی سے
30:04حاصل ہونے والی
30:05تصدیق شدہ
30:06کل آمدن نہیں
30:06بلکہ زیر تفتیش
30:08خاتوں میں جوان کرائے گئی
30:09رقم کا تخمینہ ہے
30:10شہزاد اکبر نے کہا
30:11کہ حتمی رقم کا انحصار
30:13اس بات پر ہوگا
30:13کہ ان خاتوں کے ذریعے
30:14کتنی رقم گردش کرتی رہی
30:16تصدیشکار اب تک تقریباً
30:18ایک عرب روپے کی
30:19مشتبہ رقم منجبت کر چکے ہیں
30:2173 لاکھ روپے نقد
30:22زبد کی جا چکی ہے
30:23اور پانچ ملزم گرفتار ہے
30:25گرفتار ہونے والے
30:26تمام افراد
30:26ان کمپنیوں کے
30:27چیف ایگزیکیٹیف
30:28یا ڈیریکٹر ہیں
30:29جو مبینہ طور پر
30:30اس کاروائی میں ملوث تھی
30:31مقدمے میں مجموعی طور پر
30:32چالیس افراد کو
30:33نامزد کیا گیا ہے
30:35ایک معاملے میں
30:36تفتیشکاروں نے
30:37پنجاب کے شہر
30:37ڈیرہ غازی خان میں
30:38ایک شخص کے
30:39تین کمرشل بینک خاتوں میں
30:41جمع ہونے والے
30:41تقریباً دو
30:42عرب روپے کا
30:43سراغ لگایا
30:44شہزاد اکبر نے کہا
30:45کہ اس شخص نے
30:45مبینہ طور پر
30:46مہانہ بیس ہزار کے
30:47عوض دوسرے لوگوں کو
30:48اپنے کھاتے چلانے کی
30:49اجازت دے رکھی تھی
30:50پاکستان میں
30:52انیس سو سے تتر
30:52کی قانون کے تحت
30:53جوہ ممنوع ہے
30:54جبکہ سندھ نے
30:55اگلے سال
30:55اس کی ممانت کے لیے
30:56اپنا قانون
30:57اتعارف کروایا تھا
30:59تاہم آن لائن
31:00سٹے بازی میں
31:01اضافے نے
31:01قانون کے نفاظ
31:02کے لیے
31:03نئے مسائل
31:03پیدا کر دیا ہیں
31:04شہزاد اکبر نے کہا
31:05کہ مشتبہ نیٹورک
31:06وان ایکس بیٹ
31:07میل بیٹ
31:08اور ایکس ٹرپل سیون
31:08سمیت سٹے بازی
31:09کی اپلیکیشنز
31:10استعمال کرنے والوں سے
31:11ڈیجیٹل والٹس
31:12اور دوسرے
31:13الیکٹرونک
31:13ذرائع کے ذریعے
31:14رقم وصول کرتا تھا
31:15تب تیشکاروں کا خیال ہے
31:17کہ تقریباً
31:17ساٹھ سے پینسٹھ فیصد
31:18رقم دوبارہ
31:19سٹے بازی میں
31:20لگائے جاتی تھی
31:20جبکہ ایک اور حصہ
31:22مبینہ طور پر
31:23اپلیکیشنز تیار
31:24اور چلانے والوں
31:25کو جاتا تھا
31:25شہزاد اکبر نے
31:26الزام آیت کیا ہے
31:28کہ کئی سٹے بازی
31:29کی اپلیکیشنز
31:29بنانے اور چلانے میں
31:30چینی ڈیولپرز
31:31بھی ملوث تھے
31:32انہوں نے تصدیق کی
31:33کہ مقدمے میں
31:34ایک چینی شہری
31:34کو بھی نامزد کیا گیا ہے
31:35انسی سی آئے نے
31:36یہ نہیں بتایا
31:37کہ کتنی رقم
31:37اگر کوئی رقم
31:38منتقل ہوئی
31:39بیرون ملک بھیجی گئی
31:40اور نہ ہی
31:41بیرون ملک
31:41کسی وصول کنندہ کی
31:42فیلحال نشان دہی کی ہے
31:44شہزاد اکبر کا
31:45کہنا تھا
31:45کہ تفتیش کاروں
31:46کا خیال ہے
31:46کہ بڑے نیٹورک کی
31:47مالی سرگرمیاں
31:48بلاخر ایک خرب روپے
31:49یعنی تین ارب
31:51ساٹھ کروڑ ڈالر
31:52تک پہنچ سکتی ہیں
31:53پروگرام کے سیسے میں
31:54نزیر شاہ صاحب
31:55موجود ہیں
31:55پوریشو کے اوپر
31:56وہ نظر رکھے ہوئے ہیں
31:58یہ نزیر پہلے تو بتائیے
32:00دھائی سو ارب
32:00تو بھی ایک ایسٹیمیٹڈ
32:01اکاؤنٹ ہے
32:02ابھی جیسے سے
32:02تفتیش ہو رہی ہے
32:03اور کیا ڈیٹر ڈیٹر
32:04ہم نے آ رہی ہیں
32:05اس کیس کے حوالے سے
32:08دیکھیں ماریا
32:09دو سو چالیس ارب
32:11تو وہ رقم ہے
32:12جو باغیتہ جس کے
32:13ثبوت ہیں
32:14کہ یہ کریڈٹ ہوئی تھی
32:15اور جس کے بعد
32:16پھر باغیتہ اس معاملے
32:18کو آگے بڑھائے گیا تھا
32:18ایک اندازے
32:19کہتے ہیں
32:20ایک ہزار ارب سے
32:21زائد کی جو
32:22ٹرانزیکشن تھی
32:23وہ ریکارڈ ہوئی تھی
32:24اور بتائیے ہی جارہے
32:25کہ بلوچستان کے
32:26بجٹ سے زیادہ
32:28تو یہ جیو ایس سٹیم میں
32:29ویسے ہی نورملی
32:30گردش کر رہا تھا
32:31اسٹیٹ بینک آف پاکستان
32:33کی جانب سے
32:33مختلف کیوریز
32:35یا جس طرح
32:36کے چیزیں
32:37انسی سی آئی اے
32:38کو محصول ہوتی ہے
32:39تو نیشنل
32:40سائبر کریم
32:41جو انویسٹیگیشن ایجنسی ہے
32:42ان کو بیس ایسے
32:44خاتوں کے بارے میں
32:45اسٹیٹ بینک آف پاکستان
32:46کی جانب سے بتایا گیا
32:47جو مشکوک تھے
32:48کہ انگیوں پر کام کیا جائے
32:50جب ان خاتوں پر کام کیا
32:51تب جا کر پتا چلا ہے
32:53کہ کتنے بڑے پیمانے پر
32:54پاکستان میں
32:56غیر قانونی طور پر
32:57آن لائن جیو کا ایک
32:58ایسا نیٹورٹ چلایا جا رہا ہے
33:00جس کی عزت میں
33:01نہ صرف ایک گھر کی
33:02عام ماسی سے لے کر
33:03ایک میڈل کلاس شخص تھا
33:05بلکہ ایک ایلیڈ کلاس
33:06اور پوش کلاس
33:07گھر کے لوگ
33:08وہاں کے ملازم
33:09اور بڑے بڑے لوگ
33:10اس کے اندر
33:10اس لطب میں مبتولہ ہیں
33:12اس کے اندر
33:13جو سیف مرکزی گرفتار تھا
33:15اس سمیت پانچ لوگ کو
33:16گرفتار کیا گیا
33:17جن کا پانچ روزہ
33:18ریمانڈ بھی حاصل کر لیا گیا
33:19آج دوسرا دن ہے
33:20اور اس کے اندر
33:22جو باقی ہیں
33:23وہ اپنی اپنی کمپنیوں کے
33:24سی ای او تھے
33:25اور یہ جو
33:26بینکس میں جو کھاتے کھلوائے گئے تھے
33:28بینامی
33:28یہ کھاتے ہوتے تھے
33:29جن کے بارے میں
33:30جو پاکستان کے تین
33:32بڑے بینکس ہیں
33:32ان کے منیجرز کے بھی
33:34اس ایف ای آر میں شامل ہیں
33:36ان کو پتا تھا
33:37کہ یہ اکاؤنٹ جو ان کے
33:38بینکوں میں کھولے گئے ہیں
33:40تو وہ کس وجہ سے کھولے گئے ہیں
33:41اور
33:42اس کے اندر
33:43ایک تہتر لاکھ روپے کیش
33:45اس کے علاوہ
33:46جو صرف دو اس پانچ میں سے
33:48دو افراد
33:49جو دو ملزمان ہیں
33:50تو ایک ارب روپے
33:51تو صرف ان کے اکاؤنٹس میں
33:53ایس کیے گئے ہیں
33:54اس کے علاوہ
33:55ستر لاکھ
33:56یو ایس ٹی ڈی
33:57کرپٹو کرنسی کی شکل میں تھا
33:58ان کو بھی سیز کیا گئے
34:00تو یہی بتایا جا رہا ہے
34:02کہ مختلف کراچی کے علاقوں میں
34:04چھاپا مار گاروائیاں کی جا رہی ہیں
34:05جو اس کے
34:06نظیر جو آپ نے
34:07جو آپ نے
34:08انٹریسٹنگ بات بتائی نا
34:09کہ یہ ایسا ایک سکیم ہے
34:11جس میں گھر کی
34:12ماسی سے لے کے
34:13کام کرنے والی سے لے کے
34:14پوش علاقے میں رہنے والی قواتین
34:15یعنی
34:16یہ ذرا بتائیے نا
34:17کہ یہ سکیم ہوتا کیسے
34:18فور ایکزمپل
34:19اگر ایک کام میں
34:19کوئی گھر میں کام کرنے والی خاتون ہے
34:21تو یہ کس طرح سے
34:22یہ سکیم میں
34:23وہ
34:25اس کا حصہ بن رہی ہے
34:29دیکھیں آپ
34:30اپنے موبائل
34:31جب آپ
34:32یوز کر رہے ہوتے ہیں
34:33انڈروائیڈ موبائل
34:34زیادہ
34:34اس کے اندر
34:35کچھ ایپس ہوتی ہیں
34:36جو آپ کے سامنے کھل جاتی ہیں
34:37تو اس میں
34:38جیسے آپ پرانے بچمن میں
34:39گیم کھلتے تھے
34:40جیسے پزل والا گیم ہو گیا
34:41لوٹو ہو گیا
34:42اور اس کے اندر
34:43آپ کے سامنے آ رہے
34:44کہ یہ بٹن دبائیں
34:45اور جیتے ہیں
34:46اچھا
34:47اس کے اندر
34:48صرف یہ نہیں
34:48کہ بڑے بینکس
34:49جو مایکرو فینانس بینک ہے
34:51اس کے علاوہ انہوں نے
34:52جیز
34:52کیش ایزی پیسہ کے بھی
34:54نام لیا
34:55پریس کانفرنس میں
34:56یہ ان کے ساتھ
34:56لنک رکھ رہا ہوں
34:57اٹھے
34:57مزیے کے بعد یہ
34:58اگر آپ
34:59اس کے اندر
35:00پیسے لگاتے ہیں
35:01تو جب آپ جیتے ہیں
35:02تو
35:04میکرو سیکنڈ
35:05آپ کی اکاونٹ میں
35:06وہ رقم آ بھی جاتی ہے
35:07تو
35:08جب یہ
35:10لوٹو کھیل رہے ہیں
35:10تو پانچ سو لگا رہے ہیں
35:11اور جیتے ہیں
35:12تو پانچ سو کے پندرہ سو آ رہے ہیں
35:14دو آزار آ رہے ہیں
35:15تو اس کے اندر
35:15انہوں نے ایسا طریقہ کار کیا ہوا تھا
35:17کہ لوگ جیتے ہیں بھی تھے
35:18ہار رہ بھی تھے
35:19ہارنے کا تناسب زیادہ تھا
35:21جب آپ یہ سمجھے ہیں
35:22ہنڈرڈ پرسنٹ
35:23ان کے بعد رقم آ گئی
35:24تو یہ اس کے اندر
35:25ایک بڑی رقم کا حصہ
35:27دوبارہ سے
35:27اس کے اندر یہ
35:29ڈال دیتے تھے
35:30تاکہ
35:30کہ اگر کوئی جیت رہے
35:32تو اس کے پاس بھی رقم جائے
35:33تو ایسے ایک بہت بڑی تعداد
35:35آپ اندازہ نہیں لگا سکتے
35:37بہت بڑی تعداد ہے
35:38جو اس لد میں
35:40اس طرح مبتلا چکے
35:41دیکھیں جوہ تو
35:42ایک ایسی لد ہے
35:43جو نشے کی
35:43ایک عام نشے
35:44اس سے زیادہ
35:45جوہ کی لد خطر نہ آگے
35:46کیونکہ
35:47اس کے اندر لوگوں نے
35:48اپنے گھر بیٹھ دی
35:49اپنی چیزیں بیٹھ دی
35:50اپنے پورا کا پورا
35:52کیش پوری جمعہ پونچی
35:53لگا دی ہے
35:54کئی ایسے کیسے
35:55سامنے آج
35:56جس کے در پتہ جلا
35:57کہ اس نے
35:57آن لائن جوہ کی وجہ سے
35:58یہ کی ہے
35:59کیونکہ
35:59جب جوہ کوئی شخص
36:01کھیر رہا ہوتا ہے
36:02تو یقینی طور پر
36:02اس کو گارنٹی بھی دینی پڑتی ہے
36:04یا اس کے در کیش لگانا پڑتا ہے
36:06اگر آپ کسی جگہ پر
36:07جا کر جوہ کھیلتے ہیں
36:08تو وہاں پر آپ
36:09نگت رقم رکھاتے ہیں
36:11تو وہاں تو آپ
36:12اتنے ہی کھیلیں گے
36:13جتنا آپ کر سکتے
36:14تو آپ جب اس طرح
36:16آن لائن کھیلیں گے
36:17تو اس کے اندر
36:17اور زیادہ سیکیور نظام ہے
36:19کہ آپ نے جب ایک چیز
36:20رقم ڈال دی
36:21تو جیسے آپ ہاریں گے
36:22وہ اسی ایک ڈیڈکٹ ہو جائے گی
36:24جیسے آپ جیتیں گے
36:25تو اسی ایک آگے گی
36:25اس میں نظیر ایک اور بات ہے
36:26اب آپ نے کہا
36:27یہ جوہ کھیلا جا رہا
36:32پہلا سٹیپ تو یہ ہوا
36:33کہ آپ نے لوگوں کو راغب کیا
36:35کہ آپ اپنی اپس کے ذریعے
36:36جوا کھیلیں
36:37آپ اس میں پیسے ڈالیں
36:38کبھی آپ جیتیں گے
36:39کبھی آپ ہاریں گے
36:39ادھر سے آگے کیا ہوتا تھا
36:41یہ پیسہ جو ہے
36:42آگے اس سے منتقل
36:43کہاں ہوتا تھا
36:45اور کیسے ہوتا تھا
36:46دیکھیں آگے یہ ہوتا تھا
36:48کہ روزانہ جو کروڑوں
36:49اور شاید اس سے بھی
36:50زیادہ کا کبھی ہوتا ہو
36:52کیونکہ آپ کو پتہ ہے
36:53چھٹی والے دنوں میں
36:54یہ رات کو
36:55یا اب تو ایسا بھی ہوتا تھا
36:56کہ دفتر میں اور گھر
36:57بیٹے میں بھی لوگ
36:58اس کے طریقے میں دوت ہو جاتے تھے
36:59تو یہ جو رقم جو آگے جاتی تھی
37:01تو یہ آگے
37:02ان لوگوں کے اکاؤنٹس میں
37:04اور اس کے بعد
37:05بیرونیو ملک جاتی تھی
37:06جس کے بارے میں
37:07اب تفتیش کا دہرکار
37:09بڑھایا جا رہے ہیں
37:09انسی سی آئی کی جانب سے
37:10تو یہ رقم جو ہے
37:12خاص اکاؤنٹس میں منتقل ہوتی تھی
37:14اور ہمیں یہ بھی
37:16جو شہزاد اکبر کی جانے سے بتائی گئے
37:17کیونکہ میں خود اس پریس کانفرنس میں موجود تھا
37:19تو ان کا کہنا تھا
37:20کہ اس میں اتنے بڑے بڑے لوگ
37:22اتنے بڑے بڑے نام ہیں
37:23کہ آپ ایمیجن نہیں کر سکتے
37:25کہ پاکستان میں
37:26وہ کئی ایسے لوگ ہیں
37:28جو ویل نون لوگ ہیں
37:29جو بڑے بڑے
37:31عدوں پہ بڑے بڑے
37:32دفاتر کے
37:34ہیڈ ہیں
37:35اس طرح کے لوگ ہیں
37:36جو بڑے بڑے کاروباری لوگ ہیں
37:44سکیم ہوتا ہے
37:45جتنا یہ کہتے ہیں
37:46کہ مل بارٹ کر کھاؤ گے
37:47اتنا زیادہ پھلے کا پھولے گا
37:49اور ایک دوسرے کو
37:50سپورٹ بھی کرتے رہیں گے
37:51تو غیر قانونی دھندے کو
37:52ایک دوسرے کو یہ سپورٹ بھی کرتے رہے
37:54آپ کو پتا ہوگا
37:56اچھی طرح کہ اسلام آباد میں بھی
37:57کس سطح تک کاروائی کی گئی
37:59کس لیول کے
38:00لوگوں کو اٹھایا گیا ہے
38:01وہاں پر بھی اف آئی آر ہوئی ہے
38:03اور اس کا جو دائرہ کار ہے
38:07یہ کیسز سامنے تو آتے ہیں
38:09ابھی منتقی انجام تب بھی پہنچے
38:11پروسیکیوشن اور اس کی جو پوری
38:13آگے کے مراحل ہیں
38:13وہ بھی مکمل ہو
38:15بلکل
38:18بلکل ٹھیک بات ہے
38:19بہت شکریہ نزید شاہ
38:20ہم ایسا موجود تھے
38:21بریک پہ جائیں گے
38:21جب واپس آئیں گے
38:22تاریخ جو ہے
38:23وہ اپنی کوس کریکشن کرتی رہتی ہے
38:25اپنا ریکارڈ بھی دروس کرتی رہتی ہے
38:27روہنگیا کے حوالے سے
38:29ہم نے دیکھا
38:29جو ان کی نسل کشی ہوئی
38:30ان کا جینو سائیڈ ہوا سے حوالے سے
38:32انٹرنیشنل کوٹ آف جسٹس کا
38:34ایک تاریخی فیصلہ آیا ہے
38:35کیا کہتا ہے
38:36آپ کو بریک کے بعد بتائیں گے
38:37ہمارے ساتھ رہیے
38:43بلکم بیک
38:43اس ہفتے ایک لینڈ مارک ججمنٹ آئی ہے
38:46انٹرنیشنل کوٹ آف جسٹس کی جانب سے
38:48اور وہ روہنگیا میں
38:49مسلمانوں کی نسل کشی کے حوالے سے
38:51عالمی دالت انصاف نے
38:52روہنگیا مسلمانوں کی
38:54نسل کشی کے مقدمے میں
38:55میامار کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے
38:57تاریخی فیصلہ سنا دیا ہے
38:58عالمی خبر رسائے دارے کے مطابق
39:00نیدل لینڈز کے شہر دہیگ میں
39:02قائم اقوام متحدہ کی
39:03اعلیٰ ترین عدالت نے
39:04جمعیرات کو چھے کے مقابلے میں
39:06نو ججوں کی اکثریت سے
39:08یہ فیصلہ سنا دیا
39:09فیصلے میں کہا گیا کہ
39:10میامار حکومت نے
39:11اپنی ریاست رخائن میں
39:12مقیم روہنگیا مسلمانوں کی
39:14نسل کشی کر کے
39:151948 کے عالمی معاہدے کی
39:17خلاف پرزی کی
39:18عدالت کے سربراہ نے بتایا
39:20کہ ہزاروں روہنگیا شہریوں کے قتل
39:21خواتین پر جنسی تشدد
39:23بچوں سے انتہائی صفحہ کانہ برتاؤ
39:25اور بنگلہ دیش میں
39:26پناہ لینے کی کوشش کرنے والوں پر
39:28حملے کے شواہد ملے
39:29اقوام متحدہ کی
39:30عالمی عدالت نے قرار دیا
39:31کہ میامار کی سیکیورٹی فورسز
39:33کی ان کاروائیوں کا مقصد
39:34روہنگیا آبادی کے
39:35ایک بڑے حصے کو ختم کرنا تھا
39:37فیصلے میں حکم دیا گیا
39:38کہ میامار کو متاثرین کی
39:40بحالی تباہ شدہ
39:41اجتماعی املاک کی واپسی
39:42لاپتہ فراد کی تلاش
39:43اور ان کی جسمانی اور نفسیاتی
39:45بحالی کے اقتماد بھی کرنا ہوں گے
39:47عالمی عدالت انصاف میں
39:48میامار کے خلافی مقدمہ
39:49مغربی افریقی ملک گیمبیا
39:51نے 2019 میں دائر کیا تھا
39:53جس میں اس وقت کے حکمران
39:54آنگ سنسوچی بھی پیش ہوئی تھی
39:56میامار حکومت نے
39:57روہنگیا مسلمانوں کے خلاف
39:58اپنے اس فوجی آپریشن کو
39:59علیدگی پسند
40:00مسلح تنظیم کے حملوں
40:02کا جواب قرار دیا تھا
40:04یاد رہے کہ
40:05اقوام متحدہ کے ابتدائی
40:06اندازوں کے مطابق
40:07میامار فوج کی حملوں میں
40:08کم از کم دس ہزار
40:09روہنگیا جامع ہوئے تھے
40:10دوسری جانب
40:11ڈاکٹرز ویڈاوڈ بارڈرز
40:12نے 2017 میں
40:13میامار فوج کی آپریشن میں
40:1425 اگر سے
40:1524 ستمبر کے درمیان
40:26تک لگایا گیا تھا
40:27جبکہ بڑے پیمانے پر
40:28جنسی تشدد
40:29گرفتاریاں
40:30تشدد اور نقل مکانی
40:31کے دوران بھی
40:32امباد کے واقعات پیش آئے
40:33میامار فوج کیس آپریشن
40:35کے باعث
40:35سات لاکھ تیس ہزار
40:36سے زائد روہنگیا
40:37افراد جان بچا کر
40:38بنگلہ دیش میں
40:39پناہ لینے گئے
40:40اب بھی تیرہ لاکھ
40:41سے زائد روہنگیا
40:42جنوبی اور جنوب
40:43مشرقی ایشیا میں
40:44بے گھر ہیں
40:45سیٹلائٹ تصویر
40:46اور انسانی حقوق
40:47کی تنظیموں کی
40:48رپورٹس کے مطابق
40:48شمالی رخائن میں
40:49سینکڑوں روہنگیا
40:51دہات جلائے
40:51یا تباہ کیے گئے
40:52جن کی تعداد
40:53ساڑھے تین سو
40:54سے چار سو کے درمیان
40:55ہے
40:55علاوہ زیل
40:56لوگوں کے گھروں
40:57دکانوں
40:57بازاروں
40:58اور یہاں تک
40:58مساجد تک پر
40:59قبضہ کیا گیا
41:00زندہ بچ جانے والے
41:02روہنگیا مسلمانوں
41:03کا ذریعہ معاش
41:03ختم ہو گیا
41:04اور متاثرہ
41:05ارازی پر
41:06سیکیورٹی چوکیوں
41:07اور سرکاری تذیبات
41:08کی تعمیر کے بھی
41:09شواہد سامنے آئے
41:10پروگرام کبھا ختم ہو گیا
41:11اپنا فیڈبیک دینا
41:12مجھے بھولے گا
41:12خیال رکھے
41:13خدا حافظ

Recommended