#headlines #goldprice #silverprices #petrolprice #imrankhan #netanyahu #iran #iranuswar #imrankhan #usiranwar #latestnews #newsheadlines #breakingnews #arynews

Houthi Attack Targets Riyadh's Financial District | ARY News 7 PM Headlines | 20th Nov 2026

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:35foreign
01:00आईम में रेफरेंडम से मुतालग शिक वाज़़ है, गौमी एहमियत या अवामी दिल्चस्पी कीसी भी मामले पर रेफरेंडम कराया जासकता
01:06है
01:07Kohl صدر مملکت سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں
01:10افہام و تفہیم سے آگے وڑھنے پر بات ہوئی
01:12عوامی رائے آئی گی
01:14اس کے بعد دیکھیں گے کیا ہوتا ہے
01:24بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ چھوٹے سوموں کے قیام کی بات کی
01:27سوموں سے متعلق حتمی فیصلہ وحی کریں گے
01:30آپوزیشن کے چیف ویب آمید ڈوگر کہتے
01:32حکومت کی صفوں میں دڑانے نظر آ رہی ہیں
01:34حکومتی وزراء کو بھی معلوم نہیں کہ آگے کیا ہونے جا رہا ہے
01:38آپوزیشن اپنا فیصلہ کرے گی
01:40پہلے حکومت اور اتحادی ایک پیش پر ہیں
01:46سمندری حدود میں تیل اور گیس کی تلاش کے لیے
01:49ترک سیسمک جہاز اور اچھ رئیس کراشی پہنچ گیا
01:52اس تقمالی تقریب کا انقار
01:54نائب وزیراعظم اس آگدار کا کہنا تھا
01:56حاکستان اور ترکیہ کے درمیان سائنسی تحقیق
01:59اور سٹریٹیجک تعاون کے نئے باپ کا آغاز ہو رہا ہے
02:01ترکیہ کی حکومت اور برادر عوام نے پھر
02:04پاکستان کی ترقی کے سفر میں ساتھ دیا
02:06پاکستان کی ترقی کے لیے
02:08سرمایہ کاری اور مہارتوں کا خیر مقتم کرتے ہیں
02:11وفاقی وزیر علی پرویز ملک کا کہنا تھا
02:13ترک جہاز تیل اور گیس کا ڈیٹا پاکستان کو دے گا
02:17جس کے باعث خدائی کے دوران
02:19غیر یقینی کی صورتحال
02:20اور ناکامی کی شرح کم ہو
02:29فیلڈ مارشل آسم مونیرکا
02:31شمالی وزیرستان کی علاقے میں
02:33اران شاہ کا دورہ آئی ایس پی آہ کے مطابق
02:35فیلڈ مارشل کو سیکیورٹری صورتحال
02:37انٹیلیجنس بیسٹ آپریشنز اور انصداعت دہشتگردی اقنامات پر
02:40بریفنگ دی گئی
02:41فیلڈ مارشل کی افسران و جوانوں سے ملخات
02:43بلند حوصلے اور پیش آورانہ صلاحیتوں کو سراہا
02:46خیبر پخمخان پولس کی قربانی کو خراجی تحسین پیش کیا
02:49کہا
02:50کے پی پولس دہشتگردی کے خلاف جنگ میں
02:52بہادر فرنٹ لائن فورس ہے
02:54کے پی پولس کی استقامت اور قربانیوں پر پخر ہے
02:57قانون آفس کرنے والے اداروں کے باہمی تعاون سے
03:00دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہوگا
03:02فیلڈ مارشل کی یادگار شہدہ پر حاضری
03:04بھول رکھے اور شہدہ کو خراجی عقیدت پیش کیا
03:18سندھ کی تقسیم کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں
03:21کراچی سندھ کا دل تھا ہے اور رہے گا
03:23میر کراچی اور میر سکھر نے کراچی میں پریس کانفرنس کی
03:26مرتضی وہاب نے کہا
03:28گزشتہ روز خالد مکل صدقی نے پریس کانفرنس کی
03:31تو ساتھ کوئی دوسرا رہنما نہیں تھا
03:33کیا ایسے لوگ سندھ میں بسنے والوں کا فیصلہ کریں گے
03:36ارسلان شیخ نے کہا
03:37امتیم سندھ کے شہری علاقوں کی نمائندگی کی بات مت کرے
03:40بلدی آتی انتخابات میں میر پورخاس
03:42نواب شاہ اور سکھر میں آپ کو ووٹ نہیں ملے
03:45کراچی اور حیدر آباد میں آپ نے بائر کارٹ کا نارہ لگایا
03:48آپ کو پتا تھا آپ کے زمانتیں ضبط ہوں گے
03:51سندھ میں آپوزیشن لیڈر علی خرشیدی کہتے ہیں
03:53جہاں عام پاکستانیوں کو سہولت دینے کی بات ہو
03:56تو انہیں تکلیف ہوتی ہے
03:57یہ پہلے ہی نکم میں ناکارہ ہے
04:00انہیں چھٹی بنانے کے لیے کراچی بلا لیا
04:02جس دریائے سندھ کا کراڈٹ لیتے ہیں
04:05اسے گندہ کرنے والے بھی یہ ہیں
04:06پنجاب میں صوبوں کی بات پر تو کسی نے نہیں کہا
04:09کون کے دریائے بہ جائیں گے
04:24وزیر دفاع خواج آصف کی بلاول بھٹو کا نام لیے بغیر تنقی
04:28ایکسپر بلاول کے پہلے اور آج کے موقع کے بارے میں
04:31ویڈیو سے مطالق ایک صارف کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
04:34مجھے لگا تھا کہ نئی نسل ہماری نسل سے بہتر اور زیادہ اصول پسند ہوگی
04:38مجھے اندازہ ہی نہیں تھا کہ یہ لوگ دوگلے اور مکار نکلیں گے
04:42یہ انتہائی ریٹائی سے اپنے رنگ بدلیں گے
04:44اقتدار کا نشہ ان کے سر چڑھ گیا ہے
04:46وفاقی وزیر دارک فضل چودری کا کہنا ہے
04:49بلاول بھٹو ہماری حکومت کو چارچیٹ نہیں کر سکتے
04:52وہ پہلے دن سے حکومت کا حصہ ہے
04:54پیپلز پارٹی جمہوری جماعت ہے تو آمی رائے سے کیوں بھاک رہی ہے
04:57سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی کہتے ہیں
05:00پنجاب کے لیڈر کون ہوتے ہیں
05:01سندھ کی تقسیم کی بات کرنے والے
05:03خوجہ آسیف، تلال چودری، علیم خان پہلے اپنے علاقوں میں صوبے بنایں
05:07سندھ میں صوبوں کا فیصلہ سندھ کے منتخب نمائم دے کریں گے
05:29پیپلز پارٹی کے چھے میرز کے نام ان کی پارٹی کے لوگوں کو بھی پتہ نہیں
05:33ان کے لیڈر کی باتوں سے پتہ چلا مجھے وہ سن رہے ہیں
05:36رفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کہتے ہیں
05:38ہماری پارٹی میں آپس کا مسئلہ رہے گا
05:41یہ ہمارا معاملہ ہے لیکن ان کے حوالے سے ہمارے اندر کوئی کنفیوجن نہیں
05:45جس کانس پر کام کر رہے ہیں وہ اتنا نوبل ہے
05:48کسی بھی لڑائی سے بچنے کے لیے ہم اپنی ریلی دست مار بھی منصوب کرنے کو تیار ہیں
06:02پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نصار کھوڑو کی زیرے صدارت
06:05مذاکراتی کمیتی کا اجلاس
06:07تمام سیاسی جماعتوں سے رافتے کرنے کا فیصلہ
06:10سیاسی جماعتوں سے صوبوں کے معاملے پر جلسے نہ کرنے کی اپیل کی جائے گی
06:14نصار کھوڑو کا خالد مقول قادر مکسی ریاست چانٹیو اور ڈاکٹر نیاز کالانی سے رافتہ
06:19نصار کھوڑو کا کہنا تھا سندھ میں امن و امان برقرار رکھنا اور کسی بھی قسم کی بدمزگی روکنا چاہتے
06:25ہیں
06:25موجودہ محول میں شرپسند اور ملک گشمن اناثر فائدہ اٹھا سکتے ہیں
06:29سیاسی رہنواؤں کی جانب سے معاملے پر غور اور ملاقات کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی
06:45بلاول بھٹو کا بیان اصولوں کے بجائے مفادات کی بنیاد پر تھا
06:49پیپلز پارٹی کی حکومت اور میئرز فارم سنٹالیز کے تحت ہی آئے ہیں
06:54یہ کراچی سے تاثب رکھتے ہیں اور شہریوں کو نوکریہ نہیں دیتے
06:57سابق وفاقی وزیر مفتا اسمائل کا بلاول بھٹو کے بیان پر رد عمل
07:01کہاں پورے سندھ میں کرپشن کا بازار گرم ہے کہیں کام نہیں ہو رہا
07:05جب تک فائدہ ہو رہا تھا تو انہیں جمہوریت اور آئین کے تقاضیات نہیں آئے
07:17لکی مربت کے تھانہ براغی کی حدود میں دہشت گردی کی کوشش ناکام
07:21پولیس نے گاڑی کی نشاندہی پر کاربائی کر کے خودکش حملہ آور کو حلا کر دیا
07:26پولیس کا کہنے حلا خودکش بمبار کے اخوان ہونے کی اطلاعات ہیں
07:29بی بی ایس ٹیموں نے جرائی وقو اپر گاڑی کا موئنہ کیا
07:32اطلاعات تھی تباہی پھیلانے والی آئی ای دی تیار کی گئی
07:35گاڑی میں موجود ڈرمز میں بڑی مقدار میں بارود ہے
07:46آن لائن جوئے اور سٹے کے کیس میں گرفتار پانچ ملزمان پانچ روزہ جسمانی ریوان پر این سی سی آئی
07:52اے کے حوارے
07:53تفتیشی افسر کے مطابق ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری مطلوب ہے
07:57ابتدائی جائزے میں آٹھ عرب روپے کی ٹرانزیکشن کا سراغ ملا ہے
08:01کارروائی کے دورہ ایک بیک سے تہتر لاکھ روپے برامد ہوئے
08:04ملزمان کو کراچی کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا تھا
08:15سن میں کام نہیں ہوتا تو پی پی کو ووٹ کیوں ملتا ہے
08:18ہمیں کسی کے سرٹیفیکیٹ کی ضرورت نہیں
08:20وزیر اعلیٰ سن کا کہنا ہے
08:21حکومت سن کے کئی اقدامات لوگوں کو نظر نہیں آتے
08:25وزیر اعلیٰ سن کا محکمہ خوراک و گندم پرہم کرنے والے ہاریوں کو
08:28فیمن دو ہزار روپے اضافی دینے کا اعلان
08:30پچیس اکر تک زمین رکھنے والے گندم کے آبادگاہ ڈی اے پی سبسیڈی حاصل کر سکیں گے
08:36ہاری اپنی ریجسٹریشن مکمل اور گندم کے زیرے کاشت رکبے کی درست تصدیق کرائیں
08:53شریلنکا کے خلاف سیریز بہت امدہ رہی
08:55امید ہے آئندہ بھی بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملے گی
08:58چیئرمن پی سی بی موسی نقوی کی پاکستان اور شریلنکا کی ٹیموں سے ملاقات کی موقع پر گفتگو
09:02کہا ورلڈ کپ سے پہلے بنگلہ دیش میں ٹرائی سیریز پر بات چل رہی ہے
09:07پاکستان سیریئر جونئر اور شاہینز کی ٹرائی سیریز پر بات چل رہی ہے
09:14سونے کی قیمت میں بڑی کمی فی تولہ سونہ پندرہ ہزار چار سو روپے سستہ ہو گیا
09:19فی تولہ سونے کی قیمت تین لاکھ اناسی ہزار آٹھ سو چیاسی روپے ہو گئی
09:23چاندی کی فی تولہ قیمت دو سو ستانوے روپے کمی سے چار ہزار سات سو آٹھ روپے ہو گئی
09:29بینل اقوامی مارکٹ میں سونے کی قیمت میں دو آشارہ سات فیصد یعنی دو سو چھے ڈالر تک کی بڑی
09:35کمی
09:36فی آنس قیمت تین ہزار پانچ سو اکیس ڈالر پر آ گئی
09:40چاندی کی فی آنس قیمت بھی تین آشارہ پانچ فیصد کمی سے اکتہیس ڈالر پچی سنٹ پر آ گئی
09:55آئیم ایف کی شرط پر مالی نظم و نسک کو مزید سخت بنانے کے لیے اقوامات کا پیسلہ روپے مالی
10:01سال فنڈز کی دوبارہ تخصیص اور
10:03اضافی فنڈز کے اجراع کی نئی حکمت عملی تیار
10:05فنڈز کی دوبارہ تخصیص کے لیے مجاز افسران خصوصی مالی اختیارات کے تحت پیسلے کر سکیں گے
10:11غیر جاری شدہ بجٹ سے فنڈز کی دوبارہ تخصیص پر مکمل پابندی آئید ہوگی
10:26وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نئی دہلی پہنچ گئے
10:30پاکستانی نازم الامور ساتھ بڑاہچ نے استخبال کیا
10:33مصدق ملک کیسیوں کے تحزیبی مقالمے میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے
10:38فارم میں رکن ممالک کے مشتارکہ تحزیبی ورثے
10:42اور ثقافتی ربابت پر تبادلے خیال ہوگا
10:46پنجاب کے ہر ڈسٹرکٹ میں
10:47کیٹ لیپ چلڈرن اسپتال اور کینسر سینٹر بنانا چاہتے ہیں
10:51عوام کو بہترین علاج کی سہولتوں کی دہلیز پر مہیا کرنا ہمارا عظم ہے
10:55وزیراعلا مریم نواز کی ارتانی صوبائی اسمبلی پیر محمد اشرف
10:59اور خرم خان ورک سے ملاقات میں گفتگو
11:02مریم نواز نے کہا
11:03بیوٹیفیکیشن پروجیکٹ کی تکمیل سے شہروں کی صورت بدل گئی ہے
11:16جند اسمبلی اجلاس پر انکیوم کے رکن آمیر صدیقی کا
11:19سگذیبگی کے واقعہ پر توجہ دلاو نوٹس
11:22سینئر وزیش اور جیل میمہ نے کہا
11:24سگذیبگی ایک صوبے کا نہیں پورے پاکستان کا سنگین مسئلہ ہے
11:28مزشتہ برس ملک بھر میں سگذیبگی کے تین لاکھ بارہ ہزار دو سو چھپن کیسز ریپورٹ ہوئے
11:34دہی اور دور دراز علاقوں میں غیر ریپورٹ شدہ کیسز کی اصل تعداد تہیم زیادہ ہے
11:39بڑے نیجی اسپتالوں کی غفلت سامنے آئی ہے
11:42عملہ، علاج اور ویکسینیشن پروٹوکول سے لائل نکلا
11:45نیجی اسپتالوں میں متاثرہ مریضوں کو بروقت انٹی ریبیز ویکسین پر اہم نہیں کی گئی
11:55میر ازا قتل کیس میں جی آئی ٹی نے عدالت سے مشکوک افراد کو شامل تفتیش کرنے کی اجازت مانگی
12:00اکاؤنٹ کی چھاندین کے لیے درخواست دائی کر دی
12:03عدالت نے جی آئی ٹی کی درخواست پر پرخین کو نوٹس جاری کر دیئے
12:07ذرائع کا کہنا ہے جی آئی ٹی احمد بھاردے، عبداللہ بھاردے اور دیگر افراد کے بینک اکاؤنٹ کی جانچ کرنا
12:12چاہتی ہے
12:13متعلقہ اداروں اور بینکوں کو تحقیقات میں تابون کی ہدایت جاری کرنے کی استعداد کی گئی ہے
12:27سائیبر فرائم میں ملوث تیرہ ملزمان لاہور ملتان و گجاوالہ سے گرفتار
12:32ملزمان میں چھے خواتین بھی شامل ہیں دو غیر قانونی انٹرنیسل کانسلٹرز بھی پکڑے گئے
12:37حکام این سی سی آئے کے مطابق ورطانوی ٹیلیکوم کمپنیوں کے نام پر فراڈ کیا جا رہا تھا
12:42ڈانلرز آف ریئر کے ذریعے ورطانوی شہریوں سے مالی فراڈ کا انکشاف امریکہ میں مقیم بچی سے زیادتی کی الزام
12:49میں جوہر ٹاؤن لاہور سے محمد حاشم تاہر گرفتار
12:52ملتان میں کمسن بچی کو حراسہ کرنے والا ملزم پکڑا گیا
13:00مان سہرہ کی تحصیل اوگی میں باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور نوجوان کو قتل کر دیا
13:05فائرنگ کی ضد میں آ کر ایک راہگی بھی جان بکھوا
13:08پولس کا کہنا ہے ملزم مومن کے خلاف مقدمہ درس کر لیا گیا گرفتاری کے لیے چھاپیں مارے جا رہی
13:14ہیں
13:21اس سال میرا دن میرے حقوق اور میرا مستقبل کے انوان سے منائے جا رہا ہے
13:25وزیراعظم شہباز شریف کا بچوں کی تعلیم و تربیت اور حقوق کے تحفظ کے عظم کا یادہ
13:30کہا بچوں کی رائے اور جذبات کا احترام ان کی عزت نفس کے تحفظ کے لیے ضروری ہے
13:35بچوں کے عالمی دن پر کراچی کے میری ٹائم میوزیم میں
13:38بچوں کے لیے صحت بن سرگرمیاں بچوں کو تمام ایکٹیویٹی ایریا میں
13:43مفت جھولوں کی سہولت فرہم کی گئیں
13:52پاکستانی ٹیم ایشیا کا بلائنڈ ٹارنمنٹ کی چیمپئن بن گئی
13:56بارش کے باعث پاکستان اور بھارت کا فائنل مارچ ممکن نہ ہو سکا
13:59اورگنائزز نے پاکستان ٹیم کو زیادہ پوائنٹس کی بنیاد پر چیمپئن قرار دے دیا
14:04مہارتی ٹیم اختتامی تقریب کا بارپارٹ کر کے گراؤنڈ سے چلی گئی
14:08پاکستان کی ریاد میں کنگ عبداللہ فانینشل ڈسٹرکٹ پر
14:11ہوسی ملیشیا کے حملے کی شدید مزمت
14:14ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
14:16ہوسی ملیشیا کا حملہ سعودی عرب کی خودمختاری کی سنگین خلاف فرضی ہے
14:19شہری انفرسٹرکچر اقبسادی تنصیبات کو نشانہ بنانا
14:23بے گناہ انسانی جانوں کے لیے خطرہ ہے
14:25پاکستان سعودی عرب کے علاقائی سالمیت کے دفاع کے جائزت کی حمایت کرتا ہے
14:29پاکستان خطے میں پائیدار امن و استحکام کے قیام کے لیے
14:32اپنی کوشش انچاری رکھے گا
14:46ایران سے متعلق فیصلہ نئے سال میں کروں گا
14:48امریکی صدر ٹرمپ کا ایک سی اوز انٹیو
14:50کہاں امریکہ نے ایران کو مالی طور پر مفلوش کر دیا
14:53ایرانی عوام اپنے ملک کی موجودہ صورتحال سے بہت تنگ آ چکے
14:57امریکہ کی ایران سے بات چیت ٹھیک جا رہی ہے
14:59مسئلہ ایران کی طرف سے ہے
15:01وہ بار بار مزاقرات کو ٹالتے رہتے ہیں

Recommended