Skip to playerSkip to main content
Roshan Raste

Watch All Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XiddAaxTt5XonKPhIvtrezxo

Speaker: Peer Irfan Elahi Qadri

Topic : Akhlaq e Nabavi SAWW aur Seerat e Tayyba

#ARYQtv #RoshanRaste #Seeratetayyaba #PeerirfanElahiQadri

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30روشن راستے
00:30روشنی کا سفر ہے
00:33اور
00:35رسالتِ مآب صلی اللہ علیہ وسلم کے عشق و محبت
00:37کا یہ پیغام ہے
00:38آج کا ہمارا موضوع ہے
00:41اخلاقِ نبوی اور سیرتِ طیبہ
00:43رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:48کی سیرتِ طیبہ
00:49ایک
00:51بہت بڑا سمندر ہے
00:53ایسا سمندر
00:54نہ جس کا کنارہ ہے
00:56اور نہ جس کی کوئی تیہ ہے
00:58آج دنیا کے سمندر کی تہت
01:01لوگوں نے
01:02ڈونڈ لی ہے
01:04اور کنارے بھی معلوم
01:06کر لیے گئے ہیں
01:08لیکن
01:09رحمت اللیلالمین
01:11راحت العاشقین
01:12مراد المشتقین
01:14شمس العارفین
01:15سراجِ صالقین
01:17مصباحِ المقربین
01:19نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
01:23سیرتِ طیبہ
01:25ایک ایسا سمندر ہے
01:27جس کی تہ
01:28تک آج تک
01:30کوئی نہیں پہنچ سکا
01:31اور
01:32قیامت تک
01:33کوئی نہیں
01:34پہنچ سکے گا
01:36اپنی اپنی جسارت
01:38اپنی اپنی بسات
01:39اور
01:40ساڑھے چودہ سو سال سے
01:43سیرتِ طیبہ
01:44صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
01:45مختلف پہلوں پر
01:47گفت و شنید بھی جاری ہے
01:50زورِ کلم کا جوہر بھی موجود ہے
01:54اور زندگی بار
01:57لکھنے والوں نے
01:58اور پڑھنے والوں نے
02:00تمام ترتوانائیوں کو
02:03اس پر بروے کار لانے کے بعد
02:05یہی کہا
02:06کہ
02:07بعد از خدا بزرگ توئی
02:09قصہ مختصر
02:10کہ اس کی بسات
02:12کسی
02:12بشر کے پاس نہیں ہے
02:15کہ وہ مکمل
02:16اور اکمل
02:17اس کو پیش کر سکے
02:18لیکن اپنی اپنی بسات
02:20کے مطابق
02:20فاہم و ادراک
02:22اور دانش و بینش
02:24کے تحت
02:24نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
02:26کے
02:26سیرتِ طیبہ کے
02:28مختلف پہلوں کو
02:29جاگر کیا جاتا ہے
02:31آج ہم جس پر بات کر رہے ہیں
02:34وہ اخلاقِ نبوی ہیں
02:35ایک ہے خلق
02:38اور ایک ہے خلق
02:39خلق
02:41تخلیقِ ظاہر ہے
02:43اور خلق
02:45آداتِ باطنیہ ہیں
02:47اب جو خلق ہیں
02:50وہ خلق کو سوار دیتے ہیں
02:53اور اخلاق کہا ہی
02:56اسے جاتا ہے
02:57جو اس کے فضل و شرف میں ہو
03:00اخلاقِ الف پہ زبر ہے
03:03اخلاق نہیں کبھی بھی اسے پڑھیں گے
03:06اخلاق پڑھا جائے گا
03:08یہ بات بڑی توجہ طلب ہے
03:10اکثر
03:11روز مرہ کی گفتگو میں
03:13ہم اس لفظ کو ہی غلط پڑھ دیتے ہیں
03:16اور بیان کر رہے ہوتے ہیں
03:19خوبیاں
03:20اوصاف
03:21اور توصیف کر رہے ہوتے ہیں
03:23لیکن اخلاق کا مطلب ہے
03:25گلہ سڑا بدبودار
03:27اور اخلاق
03:28خوبیوں کا نام ہے
03:30تو وہ خوبیاں رسالت امام صلی اللہ علیہ وسلم کی کون بیان کرے
03:34کہ جن کی سیرتِ طیبہ کو اختیار کر لینے والوں میں
03:39صدیقِ اکبر ہوں
03:41فاروقِ آزم ہوں
03:42عثمان زول نورین ہوں
03:44علی المرتضاء ہوں
03:46صحابہِ کبار ہوں
03:48اہلِ بیعتِ اطہار ہوں
03:49کہ رسالتِ مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرتِ طیبہ کے گوشوں کو اختیار کر کے
03:54امامِ عالی مقام امامِ حسین علیہ السلام جیسی شخصیت و حسدی
04:00کرب و بلا کے میدان میں جلوہ گر ہو کر
04:03اسلام کا بول بالا کریں
04:05اسی طرے
04:07اب ان اخلاقیات کو اگر ہم دیکھیں
04:11تو زندگی بر
04:12ہم اپنی زندگی گزارنے کے لیے
04:15جو سب سے پہلی چیز کی
04:17جس کی ہمیں ضرورت ہوتی ہے
04:19وہ اخلاقِ آلیہ ہیں
04:21اخلاقِ فاضلہ
04:23اور اخلاقِ رزیلہ
04:25اخلاقِ رزیلہ
04:27اخلاقِ فاضلہ کی ضد ہے
04:28تو اخلاقِ فاضلہ سے
04:31ہم نے نور لینا ہے
04:33اور کن اخلاق سے لینا ہے
04:35جو رسالتِ مآب صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق ہیں
04:38ناظرین کرام
04:40جو معاشرے کی تشکیل ہے
04:43یہ میرے سامنے کاغذ ہے
04:45اب اس کاغذ کو
04:47بنانے میں
04:49کتنے لوگوں کی
04:51مہارت
04:52اور قوت
04:53درکار رہی
04:54اب اس کاغذ پہ
04:57میں نے کلم سے لکھا
04:59اب وہ کلم جس سے میں نے لکھا
05:02اس کلم کو بنانے
05:04اور اس کلم کو تیار کرنے
05:07میں کتنے لوگوں کی قوت کار فرما رہی
05:10کتنے لوگوں کی مہارت تھی
05:12اور جب یہ کاغذ اور کلم
05:14میرے پاس پہنچا
05:16تو میں نے اپنے
05:18تخیلات سے قرآن و سنت کی روشنی میں
05:21جو چند جملے اس پر لکھے
05:23اب میرا یہ لکھنا
05:25میرے پیچھے میرے اساتذہ
05:27اور جن سے میں نے سیکھا
05:29ان کی کتنی قوت کار فرما ہے
05:32تو سمجھ یہ آئی
05:34کہ اس کاغذ
05:35اس کلم
05:36اور پھر ان دونوں کو لے کر
05:39اس پہ لکھے ہوئے یہ جملے
05:42کتنے لوگوں کی
05:44اس پر قوت کار فرما ہے
05:47کتنے لوگوں کا
05:48اس پر ذہن ہے
05:49اکل ہے
05:50فہم ہے
05:51ادراک ہے
05:52دانش ہے
05:53بینش ہے
05:53پھر اس کے بعد
05:55یہ میں آپ تک پوچھا رہا ہوں
05:57تو اسی طرح
05:59دین اسلام
06:00قرآن مجید
06:02فرقان حمید
06:03اللہ رب العزت کی جو نازل کردہ
06:05لا ریب کتاب ہے
06:06جب یہ قلب مصطفیٰ پہ نازل ہوتی ہے
06:10اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:12پھر
06:13اس معاشرے کو وہ پیغام حق عطا فرماتے ہیں
06:16اور پھر اس کے ساتھ ساتھ
06:18جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے
06:20رجال سازی فرمائی
06:21وہ حضور کے اخلاقیات تھے
06:24اور اخلاقیات یہ
06:26انبیاء کے وصف میں سے ہیں
06:29اصاف انبیاء ہیں
06:31تمام انبیئے کرام
06:32اور چونکہ اخلاق فاضلہ
06:35یہ فطرت کو اپنی طرف
06:37کھینچتے ہیں
06:38اچھی گفتگو
06:41اچھا کردار
06:44اچھا رہن سہن
06:46اچھا کلام
06:48چہرے کی مسکراہت
06:51لباس کی نظافت
06:53یہ روز مرہ کے معاملات
06:55یہ فطرت
06:57میں شامل ہیں
06:59اور یہ دیکھنے والوں کو
07:01اپنی طرف کھینچتے ہیں
07:03یہی تو وجہ ہے
07:04کہ حضرت سیدنا آدم
07:06علیہ السلام سے لے کر
07:07حضور رحمت
07:09عالم صلی اللہ علیہ وسلم تک
07:10تمام انبیئے کرام
07:12علیہ السلام نے
07:14اخلاق کو
07:15اختیار کیا
07:16اخلاقیات جو ان کی زندگی کا
07:19حصہ تھے
07:21اور یہ ایمانیات کا جز ہے
07:24عبادات کرتے رہیں
07:26ریاضت کرتے رہیں
07:28تسبیح پڑھتے رہیں
07:30تقدیس میں شامل رہیں
07:32صلاة
07:34سوم
07:36زکاة
07:38حج بیت اللہ
07:40حسنات
07:41تمام چیزوں میں آپ مشکول رہیں
07:44لیکن اگر آپ
07:45اخلاق سے دور ہیں
07:47اعلیٰ اخلاق آپ میں نہیں ہیں
07:51تو یہ تمام چیزیں
07:54اپنی اپنی جگہ موجود ہیں
07:56عبادات میں ہیں
07:57لیکن
07:59ایمانیات میں
08:00جو
08:02قطی عوامر ہیں
08:04ان سے آپ دور ہیں
08:05نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:09جو کہ
08:11عزل سے نبی ہیں
08:12اور عبدالعباد تک کے لیے نبی ہیں
08:15لیکن
08:17اعلان نبوت
08:18چالیس سال کی حیات
08:20طیبہ
08:21مکہ تل مکرمہ میں گزارنے کے بعد
08:25عقد فرمانے کے بعد
08:27لوگوں میں رہن سہن
08:29کہ آداب
08:31ملہوز خاطر رکھ کے
08:33لوگوں کے سامنے یہ نمونہ پیش کرنے کے بعد فرمایا
08:37اور اب یہ جو چالیس سالہ حیات طیبہ ہے
08:41لوگ محمد رسول اللہ سمجھ کر عزت نہیں کر رہے
08:45محمد بن عبداللہ سمجھتے ہیں
08:48لیکن جو عزت و شرف ہے
08:51اس میں
08:52ان لوگوں کا
08:53وطیرہ اور خیال یہ ہے
08:56کہ وہ بیٹھنا تو
08:57ابو جہل و ابو لہب کے ساتھ
08:59پسند کرتے ہیں
09:00لیکن اگر امانتے رکھنے کا وقت آتا ہے
09:04تو وہ نبی اکرم سلسلیم کی بارگاہ میں آتے ہیں
09:07جب وہ
09:09اپنی برادری
09:11اپنے حسب و نصب
09:13اپنے جاہو جلال
09:15قبیلہ
09:15حشمت کی طرف نگاہ جڑاتے ہیں
09:17تو پھر ان کے دل میں یہ خیال آتا ہے
09:20کہ ابو جہل ہمارا ہے
09:22ابو لہب ہمارا ہے
09:23ہم ان کے ساتھ اٹھیں بیٹھیں گے
09:25یہ ہمارے سرداران ہیں
09:27لیکن جب
09:29اس عمر پر بات آئے
09:31کہ ان کو اخلاقیات دیکھنا پڑے
09:34یا پھر وہ
09:35اپنی امانتیں لے کر آئیں
09:38یا ان کی زبان پر
09:41اگر یہ جملے آئیں
09:42کہ اچھا کہون ہے
09:44تو ان کی زبان پر فوراں یہ آتا ہے
09:47کہ محمد
09:48سب سے اچھے ہیں
09:49اخلاق میں
09:51آدات میں
09:53اتوار میں
09:54گفتار میں
09:56اور سب سے بڑا اخلاقیات کا جو پہلو ہے
10:00وہ سچ ہے
10:00تو سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وسلم کو
10:05زمانے بر نے
10:07کلمہ ابھی حضور کا نہیں پڑا
10:09لیکن وہ کیا کہتے ہیں
10:11السادق
10:12امین
10:15سچا بھی کہتے ہیں
10:17امانتدار بھی کہتے ہیں
10:19اور ابو جہل بھی یہ بات کہنے پر مجبور ہے
10:23کہ گوہ میرے ان کے ساتھ اختلافات ہیں
10:27میں اگر انہیں نہیں مانتا تو وہ میری چودراہٹ ہے
10:31وہ میری ہٹ درمی ہے
10:33وہ میری برادری کا فیصلہ ہے
10:36لیکن اگر
10:38اخلاق دیکھتا ہوں
10:39آدات دیکھتا ہوں
10:41تو محمد جیسا میں کسی کو نہیں پاتا
10:43یہی وجہ تھی کہ جب کوہ صفحہ بے
10:47میری آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے
10:49اعلان فرمایا کہ
10:51بتاؤ
10:51میری چالیس سالہ حیاتِ طیبات
10:54تمہارے اندر گزری ہے
10:55اس میں تم نے مجھے کیسا پایا
10:58تو سب نے بیق آواز کہا
11:00کہ ہم نے آپ کو سادق اور امین پایا
11:03ناظرینِ کرام
11:05آج کس پروگرام کا ہمارا مقصد یہ ہے
11:07کہ ہم عبادات میں شغب رکھتے ہیں
11:10اور رکھنا چاہیے
11:11ہم اپنی زندگی کو
11:15قرآنِ مجید کی تلاوت
11:18تصمیحات اور دیگر معاملات میں گزارتے ہیں
11:22لیکن
11:24ہمارے اندر جو سیرتِ طیبہ کا یہ پہلو ہے
11:27اخلاق والا
11:29یہ کس قدر شامل ہے
11:30اور اخلاقیات میں سب سے پہلا کیا ہے
11:34سچ
11:34سچائی
11:36اس کا متزاد ہے جوٹ
11:38اخلاقِ فاضلہ کی
11:40ابتداء سچ سے ہوتی ہے
11:43اور رزیلہ کی ابتداء جوٹ سے ہوتی ہے
11:47اور سچ ایک ایسی چیز ہے
11:49کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے
11:51ایک شخص حاضر ہوا
11:53ارض کیا کہ میں آپ کا کلمہ تو پڑھ لوں گا
11:57لیکن میں
11:58یہ ساری چیزیں
12:00عبادات جو ہیں میری زندگی میں
12:02فل فور نہیں آ سکتی
12:04میں اس کو شامل نہیں کر سکتا
12:07حضور علیہ السلام نے فرمایا
12:09ٹھیک ہے
12:11کلمہ پڑھ دو
12:12کلمہ پڑھ دیا
12:13میری آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
12:15کہ ایک ایک چیز
12:16اپنی زندگی میں لیتے آؤ
12:18اس نے کہا یہ ٹھیک ہے
12:21اب حضور علیہ السلام نے فرمایا
12:24کہ تم نے
12:25کلمہ پڑھ دیا ہے
12:26میرے ساتھ یہ اہد کرو
12:28کہ آج کے بعد جھوٹ نہیں بولو گے
12:29اس نے اہد کر دیا
12:31نہ عبادت کا کیا
12:34نہ کسی اور تسبیحات کا کیا
12:37کیونکہ سرکار دو آنسل صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا
12:39کہ مجھے اللہ نے
12:40اخلاقیات کا
12:42پیکرے
12:43متحر بنا کر بیجا ہے
12:47اور
12:49حضرت ام المومنین
12:50سیدہ آئشہ صدیقہ
12:52رضی اللہ تعالی عنہ سے جب پوچھا گیا
12:55کہ حضور کے اخلاق کیا ہیں
12:57تو فرمایا
12:58کہ تم نے قرآن نہیں پڑھا
13:00وَكَانَ خُلْقُهُ الْقُرْعَانِ
13:04آپ کے اخلاق قرآن ہیں
13:06سارا قرآن حضور کے اخلاقیات میں ہیں
13:10تو حضور نے فرمایا
13:12ٹھیک ہے
13:12اب اس نے اہد کر لیا
13:14کہ میں جھوٹ نہیں بولوں گا
13:17جب چلا گیا
13:19اب اس کے دل میں اگر خیال آئے
13:21میں شراب پیوں
13:22لیکن ساتھ یہ خیال تھا
13:23کہ میں جھوٹ بھی نہیں بولنا
13:25خیال آئے میں گناہ کرلوں
13:27لیکن ساتھ یہ بھی خیال آئے
13:28کہ جھوٹ نہیں بولنا
13:29تو اس طریقے سے
13:31اس نے ساری
13:32جو کبھی آدات تھی ان میں
13:34وہ ختم ہو گئی
13:36ایک جھوٹ کی وجہ سے
13:37تو سچائی کا پیکر
13:39سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:43ابو صفیان جیسا شخص
13:45مکہ میں
13:47سب سے بڑے دو
13:48دشمن تھے
13:49حضور علیہ السلام
13:50ایک ابو جہل
13:51اور ایک ابو صفیان
13:53اور جب
13:54قیسر روم نے یہ پوچھا
13:56کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
13:58کے بارے میں بتاؤ
13:59تو ابو صفیان
14:00یہ کہنے پر مجبور تھا
14:02کہ ہم نے اس میں
14:03کوئی ایسی
14:05کبھی اور بری آدات
14:06نہیں دیکھی
14:07ہم نے ان کی گفتار
14:09ان کے کردار
14:10ان کی حیات کو
14:12ہر حال میں
14:13ان کو سچا پایا ہے
14:14امانتدار پایا ہے
14:16اگر معلم ہیں
14:17تو بڑی اچھی حیثیت والے ہیں
14:19یعنی سکھانا
14:20سمجھانا
14:22یہ ان کے لیے
14:22بہت بڑی بات ہے
14:24اور حضور علیہ السلام
14:24اخلاق میں
14:26ایک بات یہ بھی شامل ہے
14:27ہم یہ سمجھتے ہیں
14:28کہ اگر حالات
14:29سازگار ہوں
14:30وقت اچھا ہو
14:32تو ہم خوش ہو کر
14:33بولیں
14:34اور اگر حالات
14:36سازگار نہیں ہیں
14:37تو پھر جیسے
14:39جو چاہے بول دیں
14:40لیکن اخلاقیات میں
14:42ایک بات ہے یہ
14:43کہ اخلاق
14:45اسے کہا جاتا ہے
14:46کہ اگر تمہارے اوپر
14:47حالات درست نہیں
14:49پریشانیاں
14:50اپنی جگہ ہیں
14:51تنگ دستیاں
14:52اپنی جگہ ہیں
14:53حالات و واقعات
14:54اپنی جگہ ہیں
14:55یقیناً تم اس وقت
14:57مشکل میں ہو
14:58اور جو تکلیف
15:00تمہیں دی گئی ہے
15:01یا دی جا رہی ہے
15:02وہ تکلیف بھی
15:03بہت بڑی ہے
15:04لیکن ان تکالیف میں
15:06صبر اور تحمل
15:08کا مظہرہ کرتے ہوئے
15:10سامنے والے کو
15:11معاف کر دو
15:12اور چہرے پہ
15:12تبصم آ جائے
15:13اسے اخلاق کہا جاتا ہے
15:15یہ نہیں
15:16کہ عمراء ہیں
15:18تو ان سے اخلاق ہے
15:19رواساء ہیں
15:20تو اخلاق ہے
15:21بڑے لوگ ہیں
15:22تو اخلاق ہے
15:23لیکن جب ہم
15:24غرابہ میں آئے
15:25چھوٹے لوگوں میں آئے
15:27تو پھر
15:28ہماری زبان کا
15:29طریقہ بدل جائے
15:30بڑے لوگوں کے ساتھ
15:32تو ہم معانکہ بھی کریں
15:33دو دو ہاتھوں سے
15:35مسافہ بھی کریں
15:36اور جب چھوٹے لوگ
15:38ہمارے پاس آ جائیں
15:39غرابہ آ جائیں
15:40ہم ان کے ساتھ
15:42دو انگلیوں سے
15:42سلام لے لیں
15:43اللہ کے نبی نے
15:45جب
15:47کفار مکہ نے کہا
15:49اہلِ قریش نے کہا
15:51کہ یہ غرابہ
15:53آپ کے پاس آتے ہیں
15:54لیکن ہمارا
15:55مزاج یہ ہے
15:56کہ جس دن
15:58یہ آئیں
15:58اس دن ہم نہ آئیں
15:59جب ہم آئیں
16:00تو یہ نہ آئیں
16:01اور ہم آئیں
16:02تو اگلی صفحوں میں بیٹھیں
16:03یہ آئیں
16:03تو پچھلی صفحوں میں بیٹھیں
16:05تو رسالت
16:06امام صلی اللہ علیہ وسلم
16:07نے فرمایا
16:07میں اس لیے نہیں آیا
16:08میں تو سب کو
16:10ایک کرنے کے لیے آیا ہوں
16:11ایک ہی صفح میں
16:13کھڑے ہو گئے
16:14محمود و عیاس
16:15نہ کوئی بندہ رہا
16:16نہ کوئی بندہ نواز
16:17اخلاق کا پہلو
16:20تو یہ ہے
16:21ہم تو اچھے حالات میں
16:24کسی نہ کسی کو
16:26دعو لگانے کے درپے ہوتے ہیں
16:28اخلاق کی
16:30سب سے بڑی مثال
16:31کیا آپ کو پیش کروں
16:32کہ ہجرت کی رات
16:34جب تلواریں لے کر
16:36کفار کھڑے ہیں
16:37اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
16:40کو شہید کرنے کے
16:42درپے ہیں ماذا اللہ
16:43قتل کرنے کے درپے ہیں
16:44اب ان حالات میں
16:46کہ جب اس شہر
16:48اس وطن میں
16:49اس گھر میں
16:51رہنا
16:52دو بر کر دیا جائے
16:53وہاں سانسے لینا
16:55تنگ کر دی جائیں
16:56تو پھر وہ ہستی
16:58ان کے
16:59مسائب
17:01ان کی تکالیف
17:03جب اخلاقیات کی یہ باتیں آئیں تو اس میں
17:25علج جاتے ہیں
17:26اللہ کے نبی کا اخلاق کیا ہے
17:29کہ رسالتِ ماہ وسلم نے فرمایا
17:34ان کو امانتیں لٹائی جائیں
17:35یہ ہمیں
17:36پریشان کرنے کے درپے ہیں
17:39یہ مسائب دیتے ہیں
17:40یہ تکالیف دیتے ہیں
17:42تائف میں مشہور بات ہے
17:45بچے بچے کی
17:46زبانِ زدے عام ہے
17:48کہ زلفِ
17:50واللیل سے لے کر
17:51قدمِ لا اخسم تک
17:54لہو لہان جس میں
17:56منور کو کر دیا گیا
17:58اور جبرائیلِ امین حاضر ہوئے
18:01کہ ابھی پہاڑوں کا فرشتہ حاضر ہوتا ہے
18:04آپ حکم ارشاد فرما دیں
18:06اس پر تعمیل ہوگی
18:08اور ان کو نیست و نابود کر دیا جائے گا
18:10لیکن گلِ قدس کی پتیوں میں جنبش آئی
18:13رسالتِ معاف صلی اللہ علیہ وسلم
18:15نے لب حلائے تبسم فرمایا
18:18تو میرے آقا نے فرمایا
18:20نہیں جبرائیل
18:22ایسا نہیں ہونا چاہیے
18:23یہ نہیں سمجھتے
18:25ان کی آنے والی نسلیں مجھے سمجھیں گے
18:27تو کائنات میں کوئی ایسی ہستی نہیں ہے
18:32کہ 63 سالہ حیاتِ طیبہ
18:35وہ مکہ کی گلیوں میں ہو
18:38وہ مدینہ تن نور ہو
18:40وہ بدر و احد ہو
18:42وہ ہنین ہو
18:44وہ خیبر ہو
18:46غزوات ہو
18:47سفر ہو
18:48حضر ہو
18:50قیسانہِ نور ہو
18:52مسجدِ انور ہو
18:54یا سہن ہو
18:56اخلاق کی ایک ایسی ہستی
18:58ایسا نمونہ
19:00کائنات میں نہیں ہے
19:02ہر کسی کو
19:03ہر لیڈر کو
19:04اس کی قوم مانتی ہے
19:06محمد و رسول اللہ
19:07وہ رہبر و رہنما ہے
19:09جن کو ساری کائنات مانتی ہے
19:11جس سرورِ انبیاء ہیں
19:13امام الانبیاء ہیں
19:15تو حضراتِ گرامی قدر
19:17ناظرینِ کرام
19:18ہم نے اپنی زندگیوں میں
19:20اخلاق کو ڈالنا ہے
19:21سیرتِ رسول کے پہلوں کو
19:23اجاگر کرنا ہے
19:24اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے
19:26پکے اور سچے غلام بننا ہے
19:28آئیے اب وقت ہوا چاہتا ہے
19:30آپ کو ایک مجرب
19:31اور اکسیر نسخہ پیش کرنے کا
19:33پریشانیوں کے حل کے لیے
19:35گروں اور کاروبار میں
19:37سکون کے لیے
19:38دلی اتمنان کے لیے
19:40یہ وظیفہ آپ کو پیش کر رہا ہوں
19:42جو خاجگان ساہوچ اکشریف کا
19:44تجویز کردہ
19:46مجرب اور اکسیر وظیفہ ہے
19:47سورہ یاسین کی آیت نمبر 58
19:50سلام ان قولم من رب الرحیم
19:53نمازِ فجر
19:54اور نمازِ اثر کے بعد
19:56111 مرتبہ اول و آخر
19:58درودِ ابراہیمی کے ساتھ پڑھیں
20:00اللہ تبارک و تعالی
20:01ہم سب کو عملِ خیر کی توفیق
20:03عطا فرمائے
20:04ملاقات ہوگی
20:05آئندہ اگلے پروگرام میں
20:07السلام علیکم
Be the first to comment
Add your comment

Recommended