00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:00بڑی اہمیت کے ساتھ اور بڑی اہمیت کا حامل ہوتا ہے جو آپ کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے
01:06سیرتِ طیبہ کی اثری اہمیت
01:10یعنی سیرت کا آج کے دور میں کتنا ضروری ہونا چاہیے ہماری زندگیوں میں
01:18اور ہمیں کس طریقے سے اس پر عمل پیرا رہنا چاہیے
01:21اور قرآن سنت کا اس پر پیغام کیا ہے
01:23رسولِ رحمت سید الاولین والآخرین انبیاء کے سردار
01:30رسولوں کے مختار
01:33احمدِ مجتبا حضرتِ محمدِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ گرامی
01:39ایک ایسی کامل و اکمل اور عظیم ترین شخصیت ہے
01:44کہ آم صلی اللہ علیہ وسلم کی جامعیت و کاملیت اور عالمگیریت نے
01:49کائنات کے ہر ذرے ہر گوشے اور ہر شعبہ حیات کو متاثر کیا
01:55عبادات ہو یا معاملات
01:59اخلاقیات ہو یا معاشرت
02:02عدالت ہو یا سیاست
02:05ریاستی احکامات ہو یا سفارتی تعلقات
02:09جنگی تدابیر ہو یا گریلو مسائل
02:13تمام میں رسولِ مہربان صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ والا صفات
02:19کامل و اکمل نمونے کے طور پر سامنے آتی ہیں
02:22رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرتِ طیبہ
02:25حیاتِ انسانی کے تمام گوشوں پر محیط دکھائی دیتی ہے
02:30عہدِ رسالت سے قبلِ حیاتِ طیبہ میں
02:36آم صلی اللہ علیہ وسلم کا عصوہِ حسنہ
02:37ایک امانتدار تاجر
02:39بہترین شوہر
02:41اچھا دوست
02:42یتیموں کا در یتیم
02:44بیواؤں اور مساکین کا غمخار
02:47اور امانت و صداقت کے علمبردار
02:50کی حیثیت سے نظر آتا ہے
02:52تو وہیں بیستِ نبوت کے بعد
02:55ایک عظیم و شان دائی
02:57غزوات اور سرایہ میں
03:00ایک زبردست کمانڈر
03:03اور سپہ سلار
03:04ریاستِ مدینہ کا
03:06مایاناز سربرا
03:08ایک کامیاب جج
03:10ایک کامیاب معلم
03:12ایک کامیاب رحمر
03:14ایک کامیاب سیاسی قائد
03:16کی حیثیت
03:19اور ذات سے
03:21دکھائی دیتے ہیں
03:22اور سیرتِ نبوی اسلام کا
03:26دائمی موجزہ
03:28اور اللہ رب العزت کی
03:30حکمتِ بالغہ ہے
03:31کہ ہر نو اور ہر آن
03:34تبدیل ہوتی ہوئی دنیا کے
03:36ہم رکاب رہتی ہے
03:37ہر دور اور ہر زمانے
03:40اور ہر علاقے میں
03:41ہر ہر طریقے سے
03:43رشد و ہدایت کا
03:44منارہِ نور بن کر
03:46بٹھکی ہوئی انسانیت کو
03:48نشانِ منزل ہی نہیں
03:50بلکہ
03:51منزلِ دوام عطا کرتی ہے
03:53ناظرینِ کرام
03:56رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
03:58حیاتِ طیبہ
03:59قرآنِ کریم کی
04:01عملی تفسیر اور توضیح ہے
04:03قرآن اگر متن ہے
04:06تو سیرت اس کی تشریح ہے
04:08قرآن علم ہے
04:12تو سیرت اس کی عملی تطبیق ہے
04:15قرآن اور اہلِ ایمان کے سینوں میں محفوظ ہے
04:19تو سیرت اس زندہ جاوید پیکرِ جمیل کا نام ہے
04:25جس نے مکہ کی گلیوں اور بزاروں میں چلتے پھرتے
04:30تو ہید کے نغمے سنائے
04:32اور مدینہ میں سلطنتِ مدینہ کی بنیاد رکھی
04:36جس نے اہلِ دنیا کو
04:39ایک منفرد طرزِ حکمرانی سے
04:42روشناس کروایا
04:44ناظرینِ کرام
04:47یہی وہ حقیقت ہے
04:49کہ جس کا اظہار
04:51ام المومنین
04:53حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ
04:56رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا
04:59کہ حضور کے اخلاق میں سارے کا سارا قرآن ہے
05:07اور یہ انہی وجوہات کے سبب
05:10خالقِ کائنات نے
05:13رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو
05:15تا قیامِ قیامت
05:17آئیڈیل اور بہترین عصوہ بنا کر
05:20امت کے سامنے پیش کر دیا
05:22اب قرآنِ مجیدنا
05:24واضح ارشاد دیا
05:26کہ لوگو اگر تمہارا یہ دعویٰ ہے
05:30کہ تم اللہ کے محب ہو
05:32یا تمہارا یہ دعویٰ ہے
05:34کہ تم اللہ کے محبوب ہو
05:36بعض لوگوں نے یہ دعویٰ کر دیا
05:38ہم اللہ کے محب ہیں
05:40تو بعض کا دعویٰ یہ تھا
05:42ہم اللہ کے محبوب ہیں
05:44تو ارشادِ ربانی ہوا
05:46فرمایا اگر
05:48دعویٰ محبیت میں
05:50تم صادق آنا چاہتے ہو
05:53یا دعویٰ محبوبیت میں
05:56تم سچے بڑھنا چاہتے ہو
05:58اور ہر دعویٰ کے پیچھے کو حجت ہوتی ہے
06:01ایک دلیل ہے
06:03اگر کوئی صاحب یہ کہیں
06:05کہ فلا شخص بہت بڑا اچھا خطیب ہے
06:08تو سامعین کہیں گے
06:09کہ ہم اس کی خطابت سے
06:11جب تک بہرامند نہیں ہوں گے
06:14جب تک ہم اس کے
06:16کلام کو نہیں سنیں گے
06:18تب تک تو ہم اس کی خطابت کا
06:20اقرار اور اظہار
06:22اور اس کو مان نہیں سکتے
06:24اگر یہ کہا جائے
06:25کہ فلا صاحب بڑے اچھے مصنف ہیں
06:28تو لوگ کہیں گے
06:30کہ جب تک ان کی تصانیف کا
06:32مطالعہ نہ کیا جائے
06:34کاری مطمئن نہ ہو
06:36تو کیسے ان کو مصنف مانیں گے
06:39اب یہاں بھی یہ بات ہے
06:41کہ محب ہونا بھی دعویٰ
06:43محبوب ہونا بھی دعویٰ
06:44کہا اس دعویٰ کی حجت
06:46اس دعویٰ کی دلیل کیا ہے
06:48تو ہم نے قرآن مجید میں جب دیکھا
06:51تو اللہ وعدہو لا شریک نے
06:53واضح ارشاد فرما دیا
06:55کہ دعویٰ محب
06:56اور دعویٰ محبوب
06:58اس کی حد فاصل یہ ہے
07:00فتہ بئونی
07:01رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباہ
07:04حضور علیہ السلام کی
07:07صیرت انور کو
07:08اپنی زندگیوں میں ڈھالنا
07:10ہم صلات ادا کرتے ہیں
07:12نماز پڑھتے ہیں
07:14تو دوران نماز
07:15ہم قرآن مجید کی ایک سو چودہ
07:18صورتوں کی تلاوت کر سکتے ہیں
07:21پورے قرآن کی
07:23ایک سو چودہ صورتوں کی تلاوت کر سکتے ہیں
07:26لیکن
07:27اس صلات کی کاملیت
07:29نماز کی کاملیت
07:31ایک صورت محمدی سے لینی پڑتی ہے
07:34ایک سو چودہ صورتوں کی تلاوت کر لیں
07:38لیکن اگر ایک صورت محمدی کی تعمیل نہ ہو
07:42اگر سیرتِ طیبہ کو اختیار نہ کیا جائے
07:46تو نماز کامل نہیں ہوتی
07:48وَعَقِيمُ السَّلَاةُ تو فرمایا گیا
07:50وَعَتُ الزَّكَاةُ تو فرمایا گیا
07:53صحابہ نے عرض کیا
07:54یا رسول اللہ نماز کیسے ادا کریں
07:57بخاری کی روایت ہے
07:58فرمایا جیسے مجھے کرتے ہوئے دیکھو
08:01ویسے تم بھی کرو
08:03میں عرفات میں پہنچو تم بھی پہنچو
08:07منا مزدلفہ میں چلا آؤں تم وہاں آجاؤ
08:11سینِ کعبہ میں آؤں تو وہاں پہنچو
08:13توافِ کعبہ کروں تو وہاں پہنچو
08:16مقامِ عبراہیم پر نفل ادا کروں تو وہاں پہنچو
08:19صفا مروہ کی سائی کروں تو وہاں پہنچو
08:22اگر بیت المقدس کی طرف چہرہ انور پھیر لوں
08:25تو تم بھی پھیر لو
08:27اور اگر خانہِ کعبہ مکت المکرمہ بیتِ عبراہیمی کی طرف چہرہ پھیروں
08:33تو تم بھی پھیرو
08:34سمجھ یوں آئی سادہ لفظوں میں
08:37کہ کعبے کی وجہ سے رسول کو نہ مانو
08:40بلکہ رسول کی وجہ سے کعبے کو مانو
08:43رسول کی وجہ سے دین کو مانو
08:46رسول کی وجہ سے اللہ وعدہ الاشریک کو مانو
08:49رسول کے فرمانے پر عبادت کرو
08:52جہاں سے رسول حکم دے چل پڑو
08:55جہاں روک دے وہاں رک جاؤ
08:57فرمایا عزت بقا سالمیت اس میں ہے
09:01کہ تم اپنی ساری حیاتِ طیبہ کو
09:03رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت کا
09:06متبعہ کر لو
09:07حضور کی صیرت کو اختیار کر لو
09:10نبی کریم علیہ السلام جو عطا فرمائے وہ لے لو
09:14جس سے منع فرمائے وہاں سے رک جاؤ
09:17یہی تو دین ہے
09:18جو محبوب کی زبانِ انور سے
09:20الفاظ نکلے یہی تو دین ہے
09:23اور صیرتِ طیبہ کی آج کیوں ضرورت ہے زیادہ
09:27ناظرینِ کرام یہ بات بڑی توجتلب ہے
09:30کہ آج کا دور یا مادیت کا دور ہے
09:33پر فتن دور ہے
09:36نفسہ نفسی کا دور ہے
09:38مارا ماری کا دور ہے
09:41ہر کوئی ہر کسی کو
09:43ڈاچ پچانے کے چکر میں ہے
09:46دعو لگانے کے چکر میں ہے
09:48انانیت
09:50ہمارے اندر
09:51سرائط کر چکی ہے
09:54اور ہم کہیں تو
09:56انا نظر آتی ہے
09:57کہیں نہنو
09:59کہیں لی
10:00انا میں ہوں
10:02نہنو ہم ہیں
10:04یہ ازارِ قوت ہے نا
10:06لی میرا حق ہے
10:07یہ میرا ہے
10:09جب ہم صیرتِ طیبہ کی
10:11سے نور لیتے ہیں
10:14روشنی لیتے ہیں
10:15تو وہاں یہ چیزیں ختم ہو جاتی ہیں
10:17اور وہاں کیا ہوتا ہے
10:19کہ ہم اپنے زندگی
10:20عیش و عشرت
10:22مال و دولت
10:24حسب و نصب
10:25جاہ و جلال
10:27قبیلہ و سرداری
10:28حشمت و ذر
10:31یہ تمام چیزیں ہونے کے باوجود
10:33جب ہم صیرت کا نور لیتے ہیں
10:35تو پھر ہمیں پیغام کہیں
10:37تو صدیقِ اکبر عطا فرماتے ہیں
10:38کہیں پیغام فاروقِ آزم کی زندگی سے ملتا ہے
10:43کہیں ہمیں
10:45مال لٹانے والے جان نصار
10:47سیدنا عثمانِ غنیر
10:49رضی اللہ تعالیٰ عنہ نظر آتے ہیں
10:51اسی بازار میں ہمیں شجاعت کے تاجدار
10:54اصداللہ الغالب
10:56امام المشارق والمغارب
10:57حل لالد مشکلات والنوائب
11:00مولا علی شیر خدا کر رم اللہ وجل کریم نظر آتے ہیں
11:03اور اسی میدان کے شاہ سوار
11:05حضرت امام حسن مجتبع شبیح مصطفیٰ نظر آتے ہیں
11:10اور اسی آغوش کے پروردہ
11:13عاشقوں کے امام
11:16شہداء کے سلطان
11:18امام عالی مقام
11:20امام حسین علیہ السلام نظر آتے ہیں
11:22کہ جنہوں نے
11:24اپنی زندگی کو
11:26قرآن پڑھا
11:27قرآن تھیوری ہے
11:28پریکٹیکل ذات مصطفیٰ ہے
11:31قرآن سے سیکھنے کا نور ملتا ہے
11:35اور مصطفیٰ جان رحمت صلی اللہ علیہ وسلم
11:38کی حیات طیبہ سے
11:40ہمیں وہ پیغام ملتا ہے
11:42اور قرآن مجید نے واضح فرما دیا
11:46لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ اُسْوَةٌ حَسَنَا
11:50کامل نمونہ
11:52آج کا میرا نوجوان
11:54کہتا ہے کہ میں فلاں کو فالو کرتا ہوں
11:57فلاں میرا آئیڈیل ہے
11:59میں اپنی وضعقتیں اس کے مطابق رکھوں گا
12:02شاگرد کہتے ہیں استاد کے مطابق رکھوں گا
12:07آج کا مرید کہتا ہے شیخ کے مطابق رکھوں گا
12:11دنیا دار کہتا ہے فلاں ایکٹر گلوکار کو
12:15میں نے فلاں جو ہے وہ ڈراما میں دیکھا
12:18تو اس کو دیکھوں گا
12:19تو قرآن نے ہمیں کیا بتایا
12:22قرآن نے کہا اگر آئیڈیل ماننا ہے
12:24تو محمد و رسول اللہ کی ذات ہے
12:26اگر تم اپنی زندگی کو کامل و اکمل سمجھتے ہو
12:31اور بنانا چاہتے ہو
12:33تو قرآن پڑھتے جاؤ
12:35اور رسول اللہ کے سیرت سے نور لیتے جاؤ
12:38اور اپنے زندگیوں میں سیرت کو ڈھالتے جاؤ
12:41یہی وجہ تھی
12:43کندیل نورانی
12:44امام ربانی
12:47پیر پیران میر میران
12:51حضرت شیخ سیدن عبدالقادر جیلانی
12:54رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:55جب ڈاکوہ نے اس کافلے کو لوٹنا چاہا
12:59تو ایک کم سن بچہ ہے
13:01جو سیرت کا نور
13:03اپنے زندگی میں سرائط
13:05کر چکا ہے
13:07کہا تمہارے پاس کیا ہے
13:10فرمایا میرے پاس
13:12درم و دینار ہیں
13:14اشرفیاں ہیں
13:15اور میری
13:18کمیز کے اندر سی رکھی ہیں
13:20اب یہ حسن تھا سیرت کا
13:24یہ پیغام نور تھا
13:27محمد رسول اللہ کا
13:28کوئی اس کو بڑی بڑی کتابیں
13:31نہیں پڑھائی گئیں
13:32کوئی جناب اس کے سامنے
13:36تقریر نہیں کی گئی
13:37کوئی پانفلٹ نہیں دیا گیا
13:40ایک ایسا عمل پیش کیا گیا
13:43جو سیرت کا تھا
13:45تو یہ سیرت کا نور ہے
13:46امیر المومنین
13:48حضرت سیدنا عمر فاروق
13:51رضی اللہ تعالیٰ عنہ
13:52آپ فرماتے ہیں
13:53کہ میں وہ عمر ہوں
13:55کہ دو اونٹ
13:57مجھ سے کتار میں نہیں لگتے تھے
13:59لیکن محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی
14:03حضور کی سیرت طیبہ کے نور سے
14:06آج بائیس لاکھ مربع میل پر
14:09انسان بھی کتاروں میں کھڑے ہیں
14:12ہیوان بھی کتاروں میں کھڑے ہیں
14:14تو کس وجہ سے
14:15سیرت طیبہ کے نور سے
14:17آج آؤ
14:19ناظرین اے کرام
14:20یہ تواہم پرستی
14:21غارتگری
14:23دخترکشی
14:24حق تلفی
14:25موجودہ دور
14:27جاہلیت کی مو بولتی
14:28تصویر بن رہا ہے
14:29اس معاشرے کو اگر ہم نے
14:32ٹھیک کرنا ہے
14:33تو اس کو
14:34مسیحائی کی ضرورت ہے
14:36اس کو
14:37رہبری کی ضرورت ہے
14:39اس کو
14:40رہنمائی کی ضرورت ہے
14:41تو ہم
14:42ادھر ادھر نہ بٹکتے پھرو
14:44سیرت سے کا نور لو
14:45محمد و رسول اللہ کی
14:47حیات طیبہ
14:48کہ اللہ رب العزت نے فرمایا
14:51پیارے حبیب
14:52کائنات میں جلوہ گھر ہو جائیے
14:53تاکہ آپ کا
14:55چلنا پھرنا
14:55اٹھنا بیٹھنا
14:56آڑنا بچھونا
14:57ہر زندگی کے شعبے میں
15:00محد سے لحد
15:03تک
15:03ہر
15:05اصول
15:05دستور
15:06منشور میں
15:07اور زندگی میں
15:09کوئی دنیا دار ہے
15:10دین دار ہے
15:11مسجد کے امام سے لے کر
15:14ملک کے حکمران تک
15:16اور ایک
15:18دو افراد کے گھر سے لے کر
15:21سو لوگوں کے گھر تک
15:24حسن معاشرت کے عداب
15:26یہ تمام چیزیں جا کر
15:28لوگوں کو بتا دو
15:30تمہارا رہنا سہنا
15:31تمہارا اٹھنا بیٹھنا
15:33آڑنا بچھونا
15:34ان لوگوں کے لئے سنت بن جائے
15:37اور جو آپ کی اتباع میں چلتا رہے گا
15:39وہ میرا محبوب ہو جائے گا
15:41میں اسے اپنا محبوب بنا لوں گا
15:44لیکن سوچنے والی بات یہ ہے
15:46یہ عمل لازم کیسے ہوگا
15:49مکمل کیسے ہوگا
15:51ہماری یوتھ میں کعب آئے گا
15:53یہ ہماری زندگیوں میں
15:55سرائط کب کر جائے گا
15:57تو اس کے لئے ضروری کیا ہے
15:59کہ امت مسلمان میں
16:02ہر بندہ
16:03ہر شخص
16:04ہر شخص اس کو
16:07اپنی ذات میں لے آئے
16:09سنت کے فیض کو لے آئے
16:13علماء
16:15مشائخ
16:15ان کا پیغام
16:17ان کا رہن سہن
16:19سیرتِ طیبہ کے عین مطابق ہو
16:22اور دینِ اسلام کے تقاضوں کو پورا کرنے والا ہو
16:25تاکہ لوگ جب دین والوں کے ساتھ جڑ جائے
16:29تو سنتِ رسول
16:30سیرتِ رسول کا
16:31تمام خاکہ ان کے سامنے آ جائے
16:33اور اس سے ہوگا کیا
16:35کہ دیکھنے والے اپنے زندگیوں کو
16:37اس پر کاربند کریں گے
16:39رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل
16:41حضور کے شمائل
16:43حضور کے خسائل
16:45اور یہی تو وجہ ہے
16:46اے ار و اے کیو ٹی وی کا یہی تو عزاز ہے
16:49کہ آج کے اس دور میں بھی
16:51عزتِ مصطفیٰ
16:53عزمتِ مصطفیٰ
16:54نورانیتِ مصطفیٰ
16:54رفعتِ مصطفیٰ
16:56شانِ مصطفیٰ
16:57مقامِ مصطفیٰ پر
16:58آپ کو جوڑا جاتا ہے
17:01یہ تمام چیزیں آپ کے سامنے
17:04سادہ سلیس
17:05اسان پیرائے میں پیش کی جاتی ہیں
17:08تاکہ ہر ہر کی زندگی کا یہ عمل بن سکے
17:11چونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
17:13وہ دین لے کر آئے
17:14اور یہ اس دین کے
17:16تقاضے ہیں
17:18کہ تمام ادھیان پر اگر غور کیا جائے
17:21ادھیانِ عالم کا مطالعہ کیا جائے
17:24تو ہر کو یہ کہنے پر مجبور ہے
17:26یہ فطرت کا اصول ہے
17:28اور اس کی زبان پر یہی آئے گا
17:30کہ اکل کو دڑا دڑا کے تھکایا ہم نے
17:32کوئی دین دینِ محمد سا نہ پایا ہم نے
17:35اور یہ بشری لبادے میں جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جلوہ گر ہوئے
17:39پیغام تو آفاقی تھا
17:41کلام تو اللہ وعدہ اللہ شریکہ تھا
17:44اس پر عمل پیرا ہوئے
17:45اسی لیے تو کہا گیا
17:47اب آدمی کچھ اور ہماری نظر میں ہے
17:49جب سے سنا ہے یار لباسِ بشر میں ہے
17:54تو لباسِ بشریت کا لبادہ جو محبوب نے اڑا
17:57اس لیے کہ لوگوں کے لیے انس محبت میری بڑھ جائے
18:02اور ان ہی میں رہ کر ان جیسا ہو کر
18:06ان کو سکھایا جائے
18:07کہ آؤ بٹکتے نہ پھرو
18:10اللہ کی عبادت میں آ جاؤ
18:12روگردانی نہ کرو
18:13اللہ کے قریب آ جاؤ
18:15تو ناظرین آج اللہ کے قریب آنے کے لیے
18:18سب سے بڑا ذریعہ اور وسیلہ اور واسطہ کیا ہے
18:21وہ سیرتِ رسول کا ہے
18:23اگر آج کے اس دور میں بھی ہم چاہتے ہیں
18:25عزت بقا سالمیت ملے
18:27تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرتِ طیبہ
18:30ہم سب کے لیے کامل نمونہ ہے
18:32آئیے ہم بڑھتے ہیں
18:34وقت ہوا چاہتا ہے اس پروگرام میں
18:35ایک عظیم خوبصورت
18:37اکسیر اور مجرب توفہ پیش کرنے کا
18:40تو خاجگانِ ساہوچاک شریف کی جانب سے
18:42آزمودہ
18:44توفہ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے
18:46وظیفہ کی صورت میں آپ اس کو پڑھیں
18:53پیش کرتے ہیں تو باوضو پڑھنے ہیں
18:55سورہ نصر ہے
18:57کامیابی کے لیے فتح نصرت کے لیے
18:59دنیا داری میں
19:01یا آپ کے
19:02حاسدین
19:04آپ کے
19:06دشمن
19:08آپ پر مسلط ہیں
19:10تو کامیابی کے لیے نصرت کے لیے
19:12آج کا یہ ہماری طرف سے آپ کو یہ
19:15توفہ ہے آپ اس پر عمل کریں
19:16اللہ رب العزت کامیابیوں سے نوازے گا
19:19سورہ نصر
19:19اس کی تلاوت کرنی ہے
19:25نماز فجر اور نماز مغرب کے بعد
19:27سترہ مرتبہ
19:28درود پاک پڑھ لیں
19:30اول واخر درود ابراہیمی پڑھ لیں
19:32درود خجری پڑھ لیں
19:34کوئی بھی دروشی پڑھ سکتے ہیں
19:35اس کے لیے
19:36اور سترہ مرتبہ
19:37نماز فجر اور نماز مغرب کے بعد
19:40آپ نے
19:41اس سورہ تیبہ کو پڑھنا ہے
19:43اللہ رب العزت
19:44ہم سب کو عمل خیر کی
19:46توفیق اطاف فرمائے
19:47اپنے مزبان صاحب زادہ
19:49عرفان الہی قادری کو اجازت دیجئے
19:51اگلے پروگرام میں
19:52ایک نئے موضوع کے ساتھ
19:54آپ کے ساتھ ملاقات ہوگی
19:55دیکھتے رہیے
19:56ہر ہفتہ
19:57اب اسی وقت پر
19:59پروگرام روشن راستے
20:01اللہ حافظ
Comments