Skip to playerSkip to main content
Roshan Raste

Watch All Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XiddAaxTt5XonKPhIvtrezxo

Speaker: Peer Irfan Elahi Qadri

Topic : Tazkiya e Qalb ki Ahmiyat o Afadiyat

#ARYQtv #RoshanRaste #Seeratetayyaba #PeerirfanElahiQadri

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillah wa kafa wa salamun ala abadihil lezien astafa
00:06Khususan ala sayyidilvera, shamsidduha, madriddujas, sadril ala, nuri alhuda
00:13Khafilvera, manbailjudi wal ataa, alimil arde wassamaa, sayyidina wassanadina wasshafiina wa murshidina
00:22wa habibina wa karimina wa maulana muhammadur rasulullah wa ala alihi wa ahlihi wa ahtratihi wa ahl-baitihi
00:32wa azwajihi wa ashabihi wa awliyai umtihi wa sulhai milletihi ajma'in
00:38Amma ba'd fa'auzubillah min shaitanir rajim bismillahir rahmanir rahim
00:44Qad aflahman zakaaha sadaqallahum maulana al-azim
00:48Meulayah salli wa sallim da'i man abada ala habibika khairil khalqe kulli himi
00:55معزز و محتشم ناظرینِ کرام
00:58آپ دیکھ رہے ہیں خصوصی پروگرام روشن راستے
01:02جس طرح کے اس نام سے یہ واضح کیا جا رہا ہے
01:10کہ ہماری الحمدللہ تعالیٰ وہ گفتگو آپ تک پیش کی جاتی ہے
01:16ایئر وائیکیو ٹی وی کے ذریعہ سے جو مصبت ہو جو کردار کو
01:21مصفح کرنے کے لیے اور اپنی زندگیوں کو سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:29کے سانچے میں ڈھالنے کے لیے ضروری ہے
01:32ناظرینِ کرام آج کا ہمارا موضوع بڑی اہمیت کا حامل ہے
01:37تذکیہِ قلب کی اہمیت اور افادیت
01:42انسان کی زندگی دو طرح سے ہے
01:47ایک اس کا ظاہر ہے ایک اس کا باطن ہے
01:51باطن جو ہے وہ قلبی خیالات
01:57قلبی رجانات
01:59اور قلبی منازل ہیں
02:02ترقی کے لیے روحانیت کے لیے
02:07جس طرح ہم روز مرہ عرف عام میں کہتے ہیں
02:10آج میری تجارت بڑھ جائے
02:12آج میری سیلز زیادہ ہو جائے
02:14آج مال کی بکری زیادہ ہو
02:17تو مجھے منافع اچھا ہوگا
02:19اسی طرح ظاہر کو سمارنا
02:23ہمارا معامول ہے
02:25لباس پہننا
02:28صبح آفس جاتے ہوئے
02:30شو پالش کر لینا
02:31لباس کو دیکھ لینا
02:34اور پھر لباس بھی جدا جدا ہوتے ہیں
02:37شادی میں جانا ہے
02:39دوستوں کا ایونٹ ہے
02:41آفس میں جانا ہے
02:43ازاکار میں جانا ہے
02:46گھر میں رہنا ہے
02:47تو ہم مختلف طریقوں سے
02:50اپنی اس تیاری کو
02:52کوشش کرتے ہیں
02:54جس طرح کا ایونٹ ہوتا ہے
02:56اب ہم نے اپنی تمام ترتوانائیوں کو
03:00اس کام پر بروے کار لائے
03:02کہ ہم اپنے ظاہر کو سمارے
03:04لباس کیمتی پہن لیا
03:07جوتے کیمتی پہن لیا
03:08گاڑی کیمتی استعمال کر لی
03:10کس عمر پر
03:11کہ ہمارا ظاہر ستھرا ہو جائے
03:14ظاہر کو لوگ دیکھتے ہیں
03:17تو لہٰذا جیسے
03:19جیسے لوگوں کے ساتھ میرا اٹھنا بیٹھنا ہے
03:21ان کو دکھانے کے لیے
03:23میں اپنے ظاہر کو سماروں
03:25ناظرین کرام توجہ طلب بات یہ ہے
03:28کہ جس طرح ہم اپنا ظاہر سمارتے ہیں
03:31اور اپنی تمام ترتوانائیوں
03:33ترتوانائیوں کے کام پر بروے کار لاتے ہیں
03:35کہ ہم اپنا ظاہر سمار لیں
03:37لوگوں میں ہماری عزت بن جائے
03:40شان بن جائے
03:41لوگ مجھے اچھا کہیں
03:44لوگ میری عزت کریں
03:47تو یہ تمام چیزیں جنہیں
03:49ظاہر بھی دنیا دیکھ رہی ہے
03:52اسے سمارنے کے لیے
03:54بنانے کے لیے
03:57ہم اپنی کتنی کوشش کر رہے ہیں
03:59لیکن وہ دل
04:01جسے ہر روز ستر مرتبہ اللہ وحدہ اللہ شریک
04:04اپنی نگاہ رحمت فرماتا ہے
04:06ہم کتنی کوشش کر رہے ہیں
04:10کہ اس اپنے قلب کو سماریں
04:12قلبی خیالات کو سماریں
04:15قلبی میلان رجانات کو سماریں
04:19تو اس میں ہمیں جواب نفی میں ملتا ہے
04:23لیکن یہ ظاہر کا سمارنا
04:28اور ظاہر کو سمارنا
04:31یہ عارضی ہے
04:32عبدی نہیں ہے دائمی نہیں ہے
04:36لباس ہے
04:39تو جب ہم انتقال کر جاتے ہیں
04:42تو رہ جاتا ہے
04:43اتار لیا جاتا ہے
04:45مال رہ جاتا ہے
04:48تین چیزیں ہیں نا انسان کے ساتھ
04:50مال ہیں
04:51آمال ہیں
04:52اور آیال ہیں
04:53اب انسان نے جو کوشش کی زندگی بار کے لیے
04:58وہ یہ تھی کہ مال جمع کرے
05:01اور آیال بچا لے
05:03لگا رہا
05:05قرآن مجید نے بڑی
05:06سراحت اور وضاحت کے ساتھ فرقے دیا
05:09والاسر ان الانسان لفی خسر
05:12انسان گاٹے میں ہے خسارے میں ہے
05:16کون سا انسان
05:17جو حلو مزید کی دوڑ میں لگا رہا
05:20سامتھنگ مور کا وظیفہ جاں اس کا بنا رہا
05:24اور مال جمع کرتا رہا
05:27مال کے حساب وہ کتاب میں لگا رہا
05:34اور آیال کی فکر میں رہا
05:37آیال کیسے کھائیں گے
05:40آیال کیسے رہیں گے
05:41آیال کے لیے کیا ہوگا
05:42آیال کہتے ہیں بی بی بچے
05:44عزا کارب
05:45رشتہ دار
05:46یہ سب آیال میں آ جاتے ہیں
05:48اب انسان نے زندگی میں مال جمع کیا
05:51آیال بچائے
05:52لیکن جب وقت موت آیا
05:55تو مال بھی رہ گیا
05:57آیال بھی رہ گئے
05:58مال جو جمع کیا تھا
06:01تجوریوں میں پڑا رہا
06:03بینک میں پڑا رہا
06:04لاکرز میں پڑا رہا
06:07آیال جو تو ان کو فکر یہ تھی
06:10کہ جلدی سے جنادہ ہو جائے
06:11اس کو قبر میں اتار دیں
06:13اس کے بعد ان کا کھانا بھی چلتا رہا
06:16رہن سہن بھی چلتا رہا
06:18اٹھنا بیٹھنا بھی چلتا رہا
06:19تو یہ آیال کو بھی اس کی فکر نہ رہی
06:22اور مال تو پہلے ہی
06:24بے وفا ہے اس کا رہ گیا
06:26اب وہ شخص تنہا ہے
06:27ساتھ کیا جا رہا ہے
06:29آمال
06:30جس پر اس نے توجہ نہیں دی
06:34شوم یہ قسمت
06:37افسوس اس حمر پر ہے
06:38کہ ہمیں
06:41ہر چیز کی معرفت ہونے کے باوجود
06:43پھر بھی ہم
06:45مال اور آیال پہ
06:49توجہ رکھتے ہیں
06:51آمال پہ سے توجہ ہٹا دیتے ہیں
06:53آمال پہ توجہ رکھنا
06:55یہ تذکیہ قلب ہے
06:58بھئی دل تب ہی ستھرا ہوگا
07:03دل سب جو ہے
07:05تب ہی
07:06اس میں نور آئے گا
07:08تو جب
07:09ہماری زندگی
07:11قرآن سے جڑ جائے گی
07:13مصطفیٰ کے فرمان سے جڑ جائے گی
07:15اہلاللہ کی رفاقت
07:17سنگت
07:17مایت میں آ جائے گی
07:18اورنا بچھونا
07:20سنت کے مطابق ہو جائے گا
07:22اولیاء اللہ کے پاس بیٹھیں گے
07:24زبان پر سچ ہوگا
07:26شکر
07:27کی نعمت ہمیں مل جائے گی
07:30اللہ کا شکر ادا کرتے رہیں گے
07:31حضرت امام جعفر السادق
07:33رضی اللہ تعالیٰ علیہ السلام سے
07:36حضرت شقیق بلخی رحمت اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے
07:39پوچھ لیا
07:41کہ جناب زندگی بار کا جو عمل ہے
07:44یہ کس طرح رہا
07:46اور
07:47لوگوں کا جو رین سین ہے وہ کیا ہے
07:50آپ نے فرمایا تم بتاؤ جس سائل نے سوال کیا
07:55اس نے کہا کہ مل جائے
07:57تو کھا لیتے ہیں
07:59نہ ملے
08:01تو شکر ادا کرتے ہیں
08:03نہ ملے تو سبر کرتے ہیں
08:05مل جائے تو شکر ادا کرتے ہیں
08:07کھا لیتے ہیں
08:07آپ نے فرمایا یہ کونسی بڑی بات ہے
08:10یہ کام تو مدینے کے کتے بھی کرتے ہیں
08:13ہمارا حال تو یوں ہے
08:14یہ ہے تذکیہ قلب
08:16فرمایا ہمارا حال تو یوں ہے
08:18کہ مل جائے
08:20تو تقشیم کر دیتے ہیں
08:22اور نہ ملے
08:24تو سبر کرتے ہیں
08:25تو یہ جو تذکیہ قلب والے لوگ ہیں
08:29جن کو
08:32سنت رسول کی دولت مل گئی
08:35اور انہوں نے اپنے دل کو سوار لیا
08:38ستھرا کر لیا
08:39جبرائیل امین
08:41بارگاہ نبوت میں حاضر ہوئے
08:44یا رسول اللہ
08:45اللہ رب العزت
08:46ابو بکر صدیق کو سلام فرماتا ہے
08:50اور ساتھ رب کائنات فرماتا ہے
08:53ابو بکر سے پوچھئے
08:55تمہارے دانتوں کے درد کا حال کیا ہے
08:58تو بچا بچا
09:01تیرا آئینہ ہے وہ آئینہ
09:05کہ شکستہ ہو تو عزیز تر
09:08ہے نگاہ آئینہ سازم
09:10ابو بکر سے پوچھئے
09:13دانتوں کے درد کا حال کیا ہے
09:15جب جبرائیل امین چلے گئے
09:20تو سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
09:24صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف فرمایا
09:28فرمایا ابو بکر
09:30اللہ رب العزت تمہیں سلام ارشاد فرماتا ہے
09:33اور ساتھ یہ دانتوں کے درد والا کیا معاملہ ہے
09:36ارض کیا یا رسول اللہ
09:39بارہ تیرہ سال سے میرے دانتوں میں درد ہے
09:42حضور علیہ السلام نے فرمایا
09:46کیا تُو نے دیکھا نہیں
09:47کہ تمہاری نگاہوں کے سامنے
09:50میں اپنا لعب دہن علی کی آنکھوں پر لگاؤں
09:53تو وہ ٹھیک ہو جائے
09:54کتادہ کا ڈیلہ لگایا جائے
09:57تو نظر واپس آ جائے
09:59خجور کی ٹہنیوں کو ہاتھ لگا دوں
10:02وہ تلواریں بڑھ جائے
10:03چاند کو اشارہ کروں
10:05تو ٹھکڑے ہو جائے
10:07تو تُو نے آج تک مجھے بتایا نہیں
10:09اب سنیئے
10:11یہ ہیں تذکیہ قلب والے لوگ
10:13یہ ہیں تصفیہ قلب والے لوگ
10:17مولا علی شہرِ خدا کیا فرماتے ہیں
10:19من عرف نفسہو
10:20وقاد عرف ربہو
10:22جو اپنی پیچان کر لیتے ہیں
10:25جن کو نفس کی پیچان
10:28ہو گئی
10:29اپنے باطن کی طرف توجہ کر لی
10:32تو سیدنا صدیق اکبر
10:34رضی اللہ تعالیٰ عنہ عرض کرتے ہیں
10:35یا رسول اللہ یہ درد دیتا کون ہے
10:38یہ درد دیتا کون ہے
10:42حضور علیہ السلام نے فرمایا
10:44اللہ تبارک و تعالیٰ
10:46عرض کیا یا رسول اللہ
10:48پھر ایک محبوب کی دوسرے محبوب سے شکایت کیسے کرتا
10:52یعنی دکھوں دردوں
10:56مسائب
10:58وہ آلام
10:59اور پریشانیوں کو
11:01اور اس درد کو
11:03اس محبوب کا توفہ
11:06اس محبوب سے شکایت کیسے کرتا
11:08تو اگر توفہ ہے
11:10تو میں نے توفہ سمجھ
11:12توفہ محبوب کو دیے جاتا ہے
11:14تو یہ ہے تذکیہ قلب
11:16آج ضرورت ہی سمر پر ہے
11:18ہم نے اپنے ظاہر کو سموارا
11:21شکل و شباحت کو سموارا
11:25لیکن باطن کو نہیں سموار رہے
11:28آج ضرورت ہے
11:30ہم اپنے قلبی خیالات کو سمواریں
11:33قلبی میلان
11:35قلبی رجحان
11:36ظاہر میں تو اٹھنا بیٹھنا بڑا اچھا ہے
11:40لیکن عبادت میں کھڑے ہو کر بھی
11:43خیال کدھر رہتا ہے
11:46توجہ کدھر رہتی ہے
11:48حضرت امام زین العابدین
11:51رضی اللہ تعالیٰ علیہ السلام کو جب
11:54غسل دیا گیا
11:57تو آپ کی پشت پاک پر نشانات ملے
12:01سوچا یہ نشان
12:04امام کی پشت پر کیسے
12:07تو جواب ملا کہ راتوں کو اٹھ اٹھ کر
12:11غربان کے گروں تک
12:14غلے کی آٹے کی یا ناج کی بوریاں
12:19اپنی پشت پر اٹھا کر پچائے کرتے تھے
12:21پچاس پچاس دینار کا لباس پہند کر
12:27پھر اس کو فروخت کر کے
12:29لباس نیا پہندے
12:30ادایہ ہوتے
12:32یا خود خرید لیتے پہندے
12:35پھر جلد ان کو فروخت کرتے
12:37اور غربان میں تقسیم کر دیتے
12:40تو یہ معمول تھا
12:42اب ہمارا معمول کیا ہے
12:44ظاہر میں تو اچھا
12:46حضرت بایزید ابو اسلامی رحمت اللہ تعالیٰ
12:49ہم اولیاء اللہ کی صیرت
12:51بری پڑی ہے اگر اس کا مطالعہ کریں
12:54امامت فرما رہے ہیں
12:58ایاک نعبدو و ایاک نستائین
13:01بے ہوش ہوئے غش کھا کر گر پڑے
13:04مریدین نے عرض کیا کہ ہر روز تو
13:08اسی مسلح پر یہی آیت پڑی جاتی ہے
13:11فرماتے ہیں میرے دل میں یہ خیال آیا
13:14خیال کیا گزرا
13:16کہ میں نے جب ایاک نعبدو و ایاک نستائین کہا
13:19تو دل میں یہ خیال آیا
13:21کہ اگر روز محشر میرے خدا نے مجھے پوچھ لیا
13:24کہ با یزید بتا وہاں تو یہ کہاں کرتا تھا
13:28ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں
13:29تجھی سے مدد مانگتے ہیں
13:31لیکن دوا لینے کے لئے طبیب کے پاس جاتا تھا
13:34تو یہ قلبی تذکیہ
13:38دنیا داری میں بھی ضروری ہے
13:41ہم یہ سمجھتے ہیں یہ علماء کا کام ہے
13:44یہ اولیاء کا کام ہے
13:45یہ سلحہ کا کام ہے
13:47نہیں
13:48دنیا داری میں بھی
13:50بے خیال ہے نا توجہ ہے میلان ہے
13:53رغبت ہے
13:55ہمارے مشایخ یہ بتاتے ہیں
13:57ہمیں تصوف میں یہ سبق پڑھایا جاتا ہے
14:00کہ کام دنیا داری کے کرو
14:04لیکن نیت
14:05اللہ کی رضا اور رغبت
14:08اور حصول کے لئے ہو
14:09آپ کاروبار کرتے ہیں
14:12تجارت کرتے ہیں
14:13شاپ پہ آتے ہیں
14:15مل مالکان ہیں
14:18فیکٹری میں چلے جاتے ہیں
14:20تو وہاں جا کر آپ کے دل میں یہ خیال ہو
14:22کہ یا اللہ تیرا حکم سمجھتے ہوئے آیا ہوں
14:25تاکہ حلال طیب طاہر رزق کما سکو
14:28اور اپنی بچوں کو کھلا سکو
14:32تو بھئی یہ بھی عبادت ہے
14:34یہی تو تذکیہ قلب ہے
14:35یعنی ہم ظاہر میں تو
14:40اچھا دکھتے ہیں
14:41عالم ہیں مفتی ہیں فاضل ہیں
14:44لیکن تذکیہ قلب کا آسان
14:47جو ہے نسخہ ایک بتانا چاہتا ہوں
14:49انسان کیسے کہتے ہیں
14:51اللہ رب العزت نے
14:54ہمیں حاجی نمازی
14:55چودری منشٹر
14:57یہ تو سب چیزیں
14:58ہم اپنی کوششوں کاویشوں سے
15:00کر رہے ہیں
15:02لیکن اللہ نے تو ہمیں انسان کہا ہے
15:04لَقَدْ خَلَقْنَ الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمِ
15:08کیا ہم انسان بننے کی کوشش کر رہے ہیں
15:14انسان بننے کی کوشش کرنا
15:17اور اللہ کے حلال و حرام کی تمیز کرتے ہوئے
15:21اللہ کی بارگاہ میں جھک جانا
15:24اللہ کے رسول سے محبت کر لینا
15:26اہلِ بیعتِ اطحار
15:28اصحابِ رسول کی غلامی کو
15:30اپنے لئے عزاز اور افتخار سمجھنا
15:33اولیاء اللہ کی رفاقت
15:35سنگتماییت اختیار کر لینا
15:37یہی تو تذکیع قلب ہے
15:40کہ جو دل میں
15:42حق کے ماں سوائے
15:44اس کو نکال دینا
15:46دل کو فقط
15:48اپنے محبوب کے لیے رکھنا
15:51دل فقط
15:53محبوب کی محبت کے لیے
15:56محبوب کی چاہت کے لیے
15:59اور لوگوں کو اچھا سوچنے کے لیے
16:02حضور علیہ السلام کی کچھ صفات
16:05ایک آیت میں یوں ملتی ہے
16:07لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولُمْ مِنْ أَنفُسِكُمْ
16:11اَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتْتُمْ
16:13حَرِيْسٌ عَلَيْكُمْ بِالْمُمِنِينَ
16:15اَرْوَفُ الرَّحِيمُ
16:16تو اپنے دلوں کو
16:20لوگوں کے لیے اچھا کر لینا
16:22ظاہر میں تو سلام لینا
16:25معانکہ کرنا
16:26مسکرا لینا
16:28اور باطن میں
16:30دل میں یہ سمجھنا
16:31کہ جب بھی دعو لگا
16:33تو تمہارا برا چاہوں گا
16:34جب بھی ہو سکا
16:36تو تمہارے ساتھ یہ کر لوں گا
16:38تو یہ دل کی بیماری ہے
16:40یہ دل کی بیماری ہے
16:43تو جس طرح ہم
16:46برڈ پریشر شوگر
16:48بخار سردرت
16:51ہیپٹائٹس
16:52کے لیے مختلف بیماریوں کے لیے
16:56ہم ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں
16:59اور اچھے سے اچھا
17:01اپنا معالج تلاش کرتے ہیں
17:03جو ہمارے ظاہر کی بیماریوں
17:05کو ختم کرتا ہے
17:06تو یہ دل کی ایک ظاہری بیماری ہے
17:10جسے آپ ہارٹ اٹیک کہتے ہیں
17:14یہ ظاہری بیماری ہے
17:16اب یہ دیکھیں
17:17کہ ظاہری بیماری اتنی خطرناک ہے
17:20کہ ہارٹ اٹیک والے مریض کے ساتھ
17:23کیا معاملہ پیش آتا ہے
17:24اور پھر اس کا کس قدر
17:27وہ اپنا علاج کرواتا ہے
17:28اگر ظاہری دل بیمار ہو جائے
17:33تو اتنی بڑی پریشانی بنتی ہے
17:36اور اگر باطنی بیماری لگ جائے
17:40اگر دل کو روحانی بیماری لگ جائے
17:44تو جس طرح ہم ظاہری بیماریوں پر
17:48ظاہری طبیبوں کے پاس جاتے ہیں
17:50ڈاکٹرز کے پاس جاتے ہیں
17:52معالجین کے پاس جاتے ہیں
17:54اسی طرح باطنی بیماری کے لیے
17:57قلب کی دل کی باطنی بیماریوں کے لیے
18:00ہم ایسے روحانی معالجین کے پاس آئیں
18:03جنہیں اولیاء اللہ کہا جاتا ہے
18:04جنہیں صلحاء کہا جاتا ہے
18:06جنہیں جو ہے
18:09وہ اللہ کے مقبول اور برگوزیدہ ولی
18:11کہا جاتا ہے
18:12علماء کے ساتھ جڑ جائیں
18:14تاکہ ہمارے جس طرح ہم ظاہری بیماریوں
18:17کا علاج کرتے ہیں
18:18دل کی بیماری جو روحانی ہے
18:20جو باطنی ہے
18:21یہ ان سے بھی زیادہ بڑی ہے
18:23اس کا علاج ضروری ہے
18:25آئیے ناظرینی وقت
18:26کرام وقت ہوا چاہتا ہے
18:29ایک ایسے وظیفہ جان بتانے کے لیے
18:32جو اکسیر بھی ہے
18:33مجرب بھی ہے
18:34اور ہمارے مسائخ
18:36یہ تقریباً
18:37چھ سو سال سے
18:39اس وظیفہ پر عمل پیرا ہیں
18:41تذکیہ قلب
18:42آج وظیفہ بھی تذکیہ قلب کے لیے ہیں
18:44جو ہمارا موضوع تھا
18:46اسی پر وظیفہ پیش کر رہا ہوں
18:48تذکیہ قلب
18:49روحانی ترقی
18:50اور تصوف و سلوک کے منازل تیہ کرنے کے لیے
18:54سورہ آل عمران کی آیت نمبر
18:56ایک سو چون
18:57ون ففٹی فور
18:58ہر روز نماز فجر کے بعد
19:02گیارہ مرتبہ
19:02چوتھا پارہ ہے
19:04اور
19:05سورہ الفتح
19:06سبیس ماہ پارہ ہے
19:08اس کی آیت نمبر انتیس
19:10سورہ الفتح کی آیت نمبر انتیس
19:14ہر روز نماز مغرب کے بعد
19:16گیارہ مرتبہ
19:16سورہ آل عمران کی آیت نمبر
19:19ون ففٹی فور
19:20نماز فجر کے بعد گیارہ مرتبہ
19:22الفتح کی آیت نمبر ٹونٹی نائن
19:25یہ مغرب میں
19:27نماز کے بعد گیارہ مرتبہ پڑھنا
19:30یہ تذکیہ قلب کے لیے
19:32آپ کو پیش کیا جا رہا ہے
19:33ناظرین کرام
19:35اگلے پروگرام میں
19:36ایک نئے موضوع کے ساتھ آپ کے ساتھ ملیں گے
19:38تب تک کے لیے اجازت دیجئے
19:40اللہ حافظ
19:46لیے لے
19:47سوژا
19:48سوژا
19:49لیے لct
Be the first to comment
Add your comment

Recommended