Skip to playerSkip to main content
Hazrat Maulana Jalaluddin Rumi RA | Talk Show | ARY Qtv

Host: Sarwar Hussain Naqshbandi

Guest: Allama Shahzad Mujaddidi, Mufti Irshad Hussain Saeedi

#Islam #HazratMaulanaJalaluddinRumiRA #ARYQtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00ملک جا
00:10ملک جا
00:15بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:17مولا یا صلی و صلیم دائماً عبدا
00:19علا حبیبکا خیر الخلقی کل حمی
00:22ناظرین اکرام حضرت مولانا جلال الدین رومی
00:25رحمت اللہ علیہ کے حوالے سے
00:27اس خصوصی نشست میں میں ہوں آپ کا مزبان
00:30ڈاکٹر سرور حسین نقشبندی
00:32روحانیت کی دنیا میں
00:34اور تصوف کی دنیا میں
00:35شائری کی دنیا میں
00:36حکمت و دانائی کی بات کو
00:39سلیکے سے کرنے کے حوالے سے
00:41جب ہم تاریخ کا مطالعہ کرتے ہیں
00:43اور جب ہم ان میں
00:44ان شخصیات کا چناؤ کرتے ہوئے
00:47اس کی لسٹ متعین کرتے ہیں
00:49اور اس کو مقصوص کرتے چلے جاتے ہیں
00:52تو جو بالکل آخری
00:54نام چند رہ جاتے ہیں
00:56یہ جن کو ہم آوائیڈ نہیں کر سکتے
00:58اور دنیا
00:59دنیا تصوف میں
01:01دنیا شائری میں
01:02اور حکمت و دانش میں
01:04جن شخصیات کا ذکر
01:05جن کو سب سے زیادہ پڑھا گیا
01:07جن پر سب سے زیادہ کام
01:09جن شخصیات پر
01:10ان کی شائری پر
01:11ان کے علم پر
01:12ان کے کلام پر
01:12ان کی گفتگو پر
01:14ان کے حکمت و دانش
01:15کے ساتھ بیان کیے گئے
01:17اقوال پر
01:18حکایات پر
01:18کام ہوا
01:20اس میں حضرت مولانا جلال الدین
01:22بومی رحمت اللہ علیہ کا نام
01:23کسی تعرف کا محتاج نہیں ہے
01:25آج بھی
01:27ان کے کلام میں وہ چاشنی ہے
01:28ان کے ذکر میں وہ لطافت ہے
01:31کہ جو ہمیں
01:32ہمیشہ اپنی طرف کھینچتی ہے
01:34دامن دل کھینچتی ہے
01:35ان کے الفاظ
01:36ان کی شائری
01:37ان کی دانش
01:38ان کی حکمت
01:39اور ان کی شائری کے اندر موجود
01:41وہ معارف
01:42جن کو پڑھ کر
01:43لگتا ہے
01:44کہ جو بات
01:45گھنٹوں میں بیان کی جانی چاہیے
01:48یا وہ بات جس کے دائرے کو سمیٹنے کے لیے
01:52ہمیں بہت سا وقت چاہیے
01:54وہ مولانا رومی نے
01:55چند دو مصروں کے اندر بیان کر دی
01:58اور پھر آج تک
01:59ان کی کتاب
02:00ان کا حوالہ
02:01اور مسنوی مولانا روم
02:03دنیا میں شائری کی
02:05اور تصوف کی
02:06بہت زیادہ
02:07پڑھی جانے والی کتابوں میں
02:09اس ایک کتاب ہے
02:09اور بے شمار لینگویجز میں
02:12اس کے ترجمے ہو چکے ہیں
02:14تو یہ قبولیت ہے
02:15اس کلام کی
02:17اس شخصیت کی
02:18فکر کی
02:19کہ جو آج تک تابندہ ہے
02:21آج تک تر و تازہ ہے
02:22نہ صرف مسلمان
02:24بلکہ غیر مسلم
02:26لوگوں کو بھی
02:27دل کے سکون کے لیے
02:29ذہنی سکون کے لیے
02:30اور سکون کی تلاش میں
02:32جس بارگاہ میں جاتے ہوئے
02:34ہم نے دیکھا ہے
02:36وہ حضرت مولانا جلال الدین رومی ہیں
02:38کہ لوگ چاہتے ہیں
02:39کہ آج بھی
02:40جب ہمارا ذہن
02:42سکون چاہتا ہے
02:43ہم اپنے دل کی تسکین چاہتے ہیں
02:45تو پھر مولانا روم کی فکر
02:47کے قریب ہونا پڑتا ہے
02:48ان کے
02:49کلام کے معارف کے اندر
02:51اترنا پڑتا ہے
02:52تو ایک ایسی شخصیت
02:53جن کا ذکر آج بھی
02:54ہمیں اپنی طرف کھینچتا ہے
02:56حضرت مولانا جلال الدین رومی
02:58ان کے حوالے سے
02:59یہ خصوصی نشست
03:00ای آر و آئی کیو ٹی وی
03:01آپ کے خدمت میں پیش کر رہا ہے
03:02آج کی
03:03اس نشست میں
03:04ہمارے ساتھ
03:05بہت ہی محترم مہمان تشریف فرما ہے
03:08جنابے
03:15کرنے کے حوالے سے
03:16اور بات کو
03:18آپ تک پہنچانے کے حوالے سے
03:20تصوف کا ذکر ہو
03:22شریعت کے علوم کی بات ہو
03:24حدیث کا ذکر ہو
03:25صیرت کا ذکر ہو
03:26تو ساری جگہوں پہ ہمیں
03:27خاص طور پر قرآن حکیم
03:29کے پرگرام میں آپ ان کو سنتے ہیں
03:31کبلا بیہت شکریہ
03:32بڑی نماز
03:32آپ کی تشریف آوری کا
03:33اور آپ آج کی اس نشست میں موجود ہیں
03:35اور
03:37ہمارے دوسرے
03:38مہمان بھی بہت
03:39قابل ذکر
03:41سکولر ہیں
03:41بہت خوبصورت گفتگو کرتے ہیں
03:43اور ہمارے
03:44اس پرگرام میں
03:45آج کی نشست میں
03:46تشریف فرما ہے
03:47جنابے مفتی
03:48ارشاد حسین سعیدی صاحب
03:49کے بلہ خوش آمدیت
03:50کہتے ہیں آپ کو
03:51بہت شکریہ جنابے
03:52آپ کی تشریف آوری کا
03:53بہت شکریہ
03:53اور حضرت مولانا جلال الدین
03:55رومی رحمت اللہ علیہ کے حوالے سے
03:57اس خصوصی
03:58نشست میں
04:00جو شخصیت
04:01کلام پیش کرنے کے لئے
04:02موجود ہے
04:03وہ بھی ہمارے آپ سب کے
04:04بہت ہی پسند دیدہ
04:05جنابے
04:06محمد ساجد علی چشتی
04:08جڑاوالا سے
04:08آپ کو بھی خوش آمدیت
04:10جناب بہت شکریہ
04:11آپ کا
04:11کلام سے آغاز کرتے ہیں
04:13اور ناد کے
04:14جندشار عطا فرما دیں
04:15تو پھر انشاءاللہ
04:16ہم آگے بڑھتے ہیں
04:41ہر طرف ہے خوشی
04:50مدینے میں
04:55ہر طرف ہے خوشی
05:03مدینے میں
05:07ہر طرف ہے خوشی
05:16مدینے میں
05:20کب ہے کوئی دکھی
05:26مدینے میں
05:30کب ہے کوئی دکھی
05:38مدینے میں
05:43شکر پر وردگار
05:49ہے تیرا
05:54شکر پر وردگار
05:58ہے تیرا
06:05حاضری ہو گئے
06:10مدینے میں
06:13حاضری ہو گئے
06:20مدینے میں
06:25مجھ سے بچھڑی ہوئے
06:30تھے
06:31مدت سے
06:36مجھ سے بچھڑی ہوئے
06:43مدت سے
06:48زندگی عامل
06:53مدینے میں
06:57زندگی عامل
07:02مدینے میں
07:06جو بھی آیا
07:11وہ با مراد
07:16ہوا
07:19جو بھی آیا
07:36مدینے میں
07:37مدینے میں
07:40سب کی جولی بھری
07:44مدینے میں
07:47مدبر ہو گیا
07:51سخن سرور
07:55نہ تہونے لگے
08:01مدینے میں
08:04کیا کہنے
08:06سبحان اللہ
08:06کیا خوب
08:08ماشاءاللہ
08:08بڑا آپ نے جی سلامت رہیں
08:10گفتگو کا آغاز
08:11رکس اپ کرتے ہیں
08:13حضرتِ مولانا جلالدین رومی رحمت اللہ علیہ
08:15موضوع ہے
08:17اور
08:18شخصیت کے
08:19ہم دیکھتے ہیں
08:20کسیت کے بننے میں
08:22اس کا جو خاندانی پسمنظر ہے
08:24اور اس کا جو
08:25محول ہے
08:26اور
08:27اس کے جو گرد و پیش کے
08:29حالات ہیں
08:30اس کے بننے میں
08:31خاندانی پسمنظر بہت بنیادی اہمیت رکھتا ہے
08:33کیا فرماتے ہیں
08:34بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:35الحمدللہ
08:36رب العالمین
08:37والصلاة والسلام
08:39على شرف الانبیاء
08:41والمرسلین
08:42وعلى علیہ
08:42صحبہ اجمعین
08:44حضرت
08:46اللامہ
08:47اقوال جو ہیں
08:48وہ
08:49مولانا جلال الدین
08:52محمد
08:53بلخی
08:55رومی
08:56صدقی
08:57قدس
08:58اصر روح العزیز
08:59آپ کے ساتھ
09:01ایک
09:02نسبت ارادت بھی ہے ان کی
09:04اور نسبت
09:05بانوی بھی ہے
09:06انہوں نے
09:08حضرت
09:09جلال الدین
09:10رومی رحمہ اللہ
09:11کو جو ٹریبیوٹ پیش کیا ہے
09:13جی
09:14اگر ہم اس کو سامنے رکھ لیں نا
09:16تو سمجھ لیں کہ اپنی حد تک ہمیں مولانا کا پورا ایک سوا نہیں خاکا اور ایک بڑا جامع تارف
09:25ملتا
09:25اس میں ایک جگہ وہ کہتے ہیں من چھ گوئیم یہ میں بھی کہہ رہا ہوں ان کے تطبعوں میں
09:32میں بھی کہہ رہا ہوں کہ من چھ گوئیم وصفیان آلی جناب
09:37اللہ
09:39علامہ نے بڑے بڑوں کا وصف و مدہ کی ہے کہ یہاں آکے ایسے لگتا ہے جیسے سجدے میں پڑھ
09:44کے ہیں من چھ گوئیم وصفیان آلی جناب نیست پیغمبر ولے دارت کتاب
09:54میں اس کی شان میں کیا کہوں پیغمبر نہیں نبی نہیں ہے پر صاحب کتاب ہے
10:02مصنوی بانوی مولوی حست قرآن در زبان پہلوی یہ بھی صرف ان کو شرف حاصل ہے جن کی کتاب کو
10:10قرآن کہا گیا ہے پہلوی فارسی کا قرآن کہا گیا
10:14تو آپ کا اسم گرامی محمد ہے مولانا جلال الدین محمد بلخی بلخ افغانستان میں آج بھی معروف صوبہ ہے
10:25ولایت ہے وہاں سے آپ کا تعلق ہے سرزمین افغانستان سے
10:29اور نو واصلوں سے والد کی طرف سے سیدنا امیر المومنین خلیفة الرسول بلا فصل یار غار و مزار سیدنا
10:39صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہو کی اولاد ہیں
10:43سبحان اللہ سبحان اللہ
10:45اچھا آج جب میں نے ان کا مادری شجرہ پتا چلا تو میرے اوپر ایک عجیب سرشاری تاری ہو گئی
10:51کہ گویا بالدہ کی طرف سے حیدر کرار شیر خدا باب مدینہ العلم سیدنا علی المرتضی کررم اللہ وجہ الكریم
11:02کی اولاد ہیں
11:02اللہ اکبر
11:05تو یہ دو نقطہ ہائے کمال اور قران السادین جو ہے وہ آپ کی ذات میں جمع ہے نسبت صدیقی
11:14اور نسبت حیدری
11:16تو مجھے امام جعفر صادق یاد آئے وہ کہتے ہیں
11:21ولدن یا صدیق مرت ہیں کہ علی کی اولاد تو میں نسبا ہوں ہی لیکن والدہ کی طرف سے وہ
11:29صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ
11:31ان کا شجرہ ملتا ہے تو یہ طہارت نسبی لے کر اور شرافت نسبی لے کر دنیا میں تشریف اللہ
11:40والد ان کے سلطان العلمات
11:42یہ بنیادی چیز ہے
11:44جلال الدین خوارزم شاہ کے شاہی خاندان سے ان کی دادی جان کا تعلق تھا
11:51یعنی شاہی ٹچ بھی تھا وہ جو جگہ جگہ
11:54وہ نظر آتا ہے پیچھے وہ تمکنت وہ confidence level
11:58وہ میں جہاں آج سمجھ آیا جب میں متعلق کر رہا تھا
12:02کہ اتنے بڑے شاہی خاندان سے تعلق بھی ہے
12:06اتنا بڑا نسبی شرف بھی رکھتے ہیں
12:09یعنی نجیب ترفین شرف ہے دونوں طرف سے عالی ترین نسب ہے
12:13اور علم و فضل اور روحانیت اور معنویت گویا کہ ان کو جبلتن حاصل تھی
12:20پہلے شگرد بھی اپنے والد کی ہیں
12:23اور میں نے امت میں دیکھا ہے ڈاکٹر سروس صاحب
12:26کہ جس بندے کو اپنے باپ کا بیٹا ہونے کے علاوہ
12:31اس کا شگرد ہونے کا بھی شرف تھا
12:33وہ یقین کریں وہ بندہ باقیوں سے بہت ہٹکے تھا
12:37سبحان اللہ سبحان
12:38بہت ہی ممتاز و متمیز
12:40حضرت مولانا رومی نے ابتدائی طور پر والد صاحب سے پڑھا
12:44اور اس کے بعد والد کے خلیفہ سے پڑھا
12:47وہ بھی سید تھے
12:49حضرت مولانا برحان الدین محقق ترمزی
12:52انہوں نے پھر پڑھایا
12:53تو ابتداء میں ہی
12:57جب یہ وہاں سے نیشہ پور و بلخ سے حجرت کرنا پڑی
13:00انہیں کسی وجہ سے
13:02سرکاری اور جو اس وقت سیاسی حالات تھے
13:05تو ایک جملہ بس میں کہہ دوں
13:08جب یہ اپنے والد کے پیچھے پیچھے
13:11سروس صاحب نیشہ پور میں
13:13نکلے نا بازار میں
13:15والد صاحب ان کی بڑے شان و شوکت و کر و فر والے عالم تھے
13:19جس کے ساتھ ہر وقت سو ڈیڑھ سو دو سو
13:22علماء شگرد بزرگ ساتھ ہوتے تھے
13:26عزاز و اکرام میں
13:27تو خاجہ فرید الدین اتار رحمت اللہ علیہ سے
13:31ملاقات تھی وہاں
13:32تو بچپن میں آپ اپنے والد کے پیچھے پیچھے جا رہے تھے
13:36عمر ان کی اس وقت سمجھنے کو بارہ چودہ سال ہوگی
13:40والد صاحب آگے آگے
13:41تو خاجہ فرید الدین اتار نے ایک جملہ کہا
13:45جب یہ منظر دیکھا نا
13:46تو فرمایا دیکھو سمندر دریا کے پیچھے پیچھے جا رہا
13:50واہ کیا کہنا
13:54ناظرین اکرام چھوٹا سا وقفہ ہے
13:55ہمارے ساتھ رہیے
13:56اور حضرت مولانا جلال الدین رومی
13:58رحمت اللہ علیہ کے حوالے سے
14:00ہم ان کے ابتدائی زندگی کے حالات سے آغاز کیا
14:04اور پھر ہم آگے بڑھتے ہیں
14:05ایک چھوٹے سے وقفے کے بعد
14:06جی ناظرین خوش آمدیت کہتے ہیں
14:08وقفے کے بعد آپ کو پروگرام دیکھ رہے ہیں
14:10آپ حضرت مولانا جلال الدین رومی
14:13رحمت اللہ علیہ کے حوالے سے
14:14اور بریک پہ جانے سے پہلے
14:15ہم نے رہنوائی لی
14:17ڈاکٹر علامہ شہزاد مجددی صاحب سے
14:19آپ کے خاندانی پس منظر کے حوالے سے
14:22اس کے بعد ایک محول ایسا بنتا ہے
14:25کہ جو اس دور کے سیاسی سماجی حالات ہوتے ہیں
14:30معاشرتی حالات ہوتے ہیں
14:31کہ مفتی صاحب کی خدمت میں حاضر ہونا ہے
14:33وہ بہت اثر انداز ہوتے ہیں
14:35کسی بھی شخصیت کے بننے میں
14:38اس کی بنت میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں
14:41تو مولانا کے دور کے جو حالات ہیں
14:45اس کے حوالے سے آپ رہنوائی فرمائیے
14:47کہ اس وقت کیا صورتحال تھی
14:49جن میں مولانا جلال الدین رومی پروان چڑھ رہے تھے
14:53جی بہت شکریہ
14:54ڈاکٹر صاحب
14:56اللہ تبارک و تعالی
14:57ہمیں ایسی ہستیوں کے ساتھ
14:59وہ نسبت محبت نصیب فرمائے
15:02کہ جو ہمارے لئے دنیا اور آخرت میں
15:05نجات کا ذریعہ ہے
15:07حضرت مولانا جلال الدین رومی
15:09رحمت اللہ تعالی علیہ
15:10آپ کا ابتدائی تذکرہ اور تعرف
15:15محترم مجددی صاحب نے بیان فرمایا
15:18یقینا جہاں
15:19کسی کی شخصیت کے اوپر
15:22ان کے اپنے گھر کے
15:23فیملی کے خاندان کے
15:25نسب کے اثرات ہوتے ہیں
15:27اساتذہ کے اثرات ہوتے ہیں
15:29تو وہاں ماحول اور معاشرے
15:32کو بھی کسی طور پر نظر انداز نہیں کیا جا سکتا
15:35تو اس شخصیت سازی کے اندر
15:37اس ماحول معاشرے اور حالات
15:40کا بہت بڑا عمل دخل ہوتا ہے
15:42کیونکہ انسان کی آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے
15:45اس سے کچھ نہ کچھ پرسیو کرتی ہے
15:47اور پھر اسی کے تناظر میں
15:49وہ شخصیت پنپتی ہے اور بڑھتی ہے
15:51اچھا اس میں ایک بڑی دلچسپ بات یہ بھی
15:54کہ پھر شخصیات دو قسم کی ہو سکتی ہیں
15:58یا تو عام لوگ ہیں جن کے شخصیت کمزور ہوتی ہے
16:02تو اگر حالات مشکل ہوں
16:04تو وہ ان کو مٹا دیتے ہیں
16:05ختم کر دیتے ہیں
16:07اور اگر شخصیت کے اندر
16:09اللہ رب العزت نے
16:10کوئی ایسی صلاحیت ودیت فرمائی ہو
16:12اور پھر انہیں اپنے اساتذہ سے
16:15بزرگوں سے گھرانے سے
16:16ایسی تعلیم اور تربیت بھی حاصل ہوئی ہو
16:20تو جو مضبوط شخصیات ہوتی ہیں
16:22وہ زمانے کا اثر قبول کرنے کی بجائے
16:26زمانے کا رخ موڑتے ہیں
16:28اور ان کے حالات کے اوپر
16:30خود اثر انداز ہوتے ہیں
16:33ایسے ہی ہمیں نظر آتا ہے
16:34حضرت مولانا جلال الدین رومی
16:36رحمت اللہ تعالیٰ لے
16:37کیونکہ جیسا کہ ابھی ذکر کیا
16:40محترم مجدی صاحب نے
16:41آپ کی ولادت باس عادت ہوتی ہے
16:43چھے سو چار ہجری میں
16:45اور یہ جو ساتویں صدی ہجری ہے
16:49یہ ایک اعتبار سے مسلمانوں کے لیے
16:52بہت خوفناک پیغام لائی تھی
16:55تاتاریوں کا حملہ ہوتا ہے
16:56اور مسلمانوں کے ساتھ
16:59بغداد سکوت بغداد
17:00پھر کشت و خون
17:02اور سیاسی اعتبار سے ابتری ہے
17:04معاشرتی اعتبار سے
17:06عملی اعتبار سے
17:07مسلمانوں کی حالت
17:09کوئی قابل تقلید
17:11یا لائے کے مثال نہیں ہے
17:12مثالی حالات نہیں ہیں
17:13ایسے حالات کے اندر
17:16حضرت مولانا جلال الدین
17:17رومی رحمت اللہ تعالی علیہ
17:20آپ چونکہ
17:21آپ کے والد صاحب کا
17:23جو شمس العلمات ہے
17:24اور ان کو یہ لقب بھی
17:26خود آقا علیہ السلام نے
17:28خواب کی اندر اتا فرمایا
17:29اور صرف آپ کو ہی نہیں
17:31زیارت میں اتا فرمایا
17:32بلکہ
17:33اس رات آقا علیہ السلام نے
17:35کبھلے تین سو علماء کرام
17:37کو زیارت اتا فرمائی
17:39اور سب کو یہ
17:40گویا کہ آقا علیہ السلام کی طرف سے
17:42اعلان مبارک تھا
17:43تو پھر علمی وجاہت کے اعتبار سے
17:46آپ کے والد اگرامی اور خاندان
17:48کا یہ مقام ہے
17:49اور پھر
17:50جو بادشاہان وقت تھے
17:52ان کے ساتھ ایک
17:53کلوز انٹریکشن ہے
17:56کیونکہ آپ کی جو دادی صاحبہ تھی
17:58وہ شاہ خارزم کے خاندان سے تھی
18:01اس اعتبار سے ہمیں یہ سمجھنا ہوگا
18:03کہ آپ کی شخصیت جو ترقیب پائی
18:06تو آپ کو
18:09بادشاہوں کے محلات کے
18:11اندر کی خبر بھی تھی
18:12اور باہر معاشرے کی خبر بھی تھی
18:15اس اعتبار سے آپ کو
18:17اللہ تعالیٰ نے پھر وہ بصیرت
18:19وہ دانش
18:20وہ علم
18:21وہ تفکر
18:21وہ تدبر عطا فرمایا
18:23کہ آپ کی شخصیت
18:24اتنا نکھر کر سامنے آتی ہے
18:26کہ آپ نے
18:27راستہ بشک عشق کا چنا
18:29اور اس سے قبل
18:30علم کا راستہ چنا
18:32مگر اس علم اور عشق کو
18:34جمع کر کے آپ نے
18:35معاشرے کو
18:37وہ کچھ عطا فرمایا ہے
18:38کہ صدیان گزر جانے کے باوجود بھی
18:41آج تک وہاں سے روشنی مجسر آ رہی
18:43بلکل ٹھیک
18:44اچھا ڈرک سب
18:45ایک بہت اہم پہلو ہے
18:47کسی بھی بڑی شخصیت کا
18:49جب ہم ان کی زندگی کا
18:50مطالعہ کرتے ہیں
18:51تو نامی کوئی بغیر
18:53مشکت نہیں ہوا
18:54بے شکر
18:55سو بار
18:56جب اکی
18:57کٹا تب نگی ہوا
18:59تو یہ
19:00حصول علم کے لیے
19:02ان لوگوں نے
19:03جن کا آج ذکر ہوتا ہے
19:04جو بڑے لوگ ہوتے ہیں
19:05اسادزہ کی صحبت میں گئے
19:07اور بڑے بڑے اسادزہ سے
19:08اقتصاب فیض کا
19:09موقع ملہ اور
19:10مولانا جلالو جن ڈومی
19:12جیسے گھر میں علم تھا
19:13جیسا آپ نے ذکر کیا
19:14کہ والد پہلے استاد ہیں
19:16لیکن اس کے باوجود
19:17اس دور کے
19:18اقابر
19:19علماء کے پاس
19:20صوفیاء کے پاس جانا ہوتا ہے
19:22کچھ کیا آپ فرماتے ہیں
19:23اس حوالے سے
19:24یہ اہل علم جتنے بڑے آئمہ ہیں
19:26نا جی
19:26ان سب میں یہ ایک
19:29کومن وصف ہے
19:30کہ جتنے زیادہ
19:32اسادزہ سے
19:33کسی نے فیض لیا ہوگا
19:34اتنا ہی بڑا آدمی
19:35صحیح
19:36یہ تہہ
19:37اور سبجیکٹ
19:39سپیشلسٹ کا یہ تصور
19:40اس سمانے میں بھی موجود تھا
19:42جو لوگ
19:43علم کے صحیح معنوں میں
19:45قدر شناس تھے
19:46اور گھر سے ہی انہیں
19:48یہ تربیت ملی ہوئی تھی
19:50وہ اکتفاہ نہیں کرتے تھے
19:52ظرف
19:52کیونکہ بڑے لوگ جو ہیں
19:54بڑے ہونے کا
19:56بڑا کہنے کا
19:57مطلب ہی یہ ہوتا ہے
19:57کہ ان کا ظرف اتنا بڑا ہوتا ہے
20:00کہ تھوڑی بہت
20:01دو چار
20:02وہ نہروں سے
20:04یا دریاؤں سے
20:05سراب ہوتے نہیں
20:06وہ کہتے ہیں
20:07ہشت دریا گرب نوشم
20:09تر نگردد کام ما
20:13ہم نے تو سات سمندر سنے تھے
20:16وہ کہتے ہیں
20:16آٹھوں سمندر بھی میں پی جاؤں
20:18تو میرا حلق بھی تر نہ ہو
20:23یہ وہ لوگ تھے
20:25عالی ظرفی کا یہ عالم تھا
20:26اس لیے مولانا جلال الدین
20:28رومی رحمہ اللہ
20:29اپنے والد صاحب سے لے کر
20:31بلخ کے علماء سے لے کر
20:34اور پھر ان کے جو
20:37خلفاء اور مریدین میں
20:38بڑے بڑے کامل اور قابل لوگ تھے
20:40جن میں سے ایک میں نے نام لیا
20:42ان کے ساتھ تو مولانا
20:43مستقل اٹیچ رہے ہیں آخر تک
20:46اور پھر ان سے انہوں نے
20:48یعنی ان کے اندر یہ وصف بھی تھا
20:50اور یہ ہمارے اکابر میں تھا پہلے
20:52اگرچہ یہ ذکر نہیں ہوتا
20:53کہ یہ نرے خوشک ملا نہیں تھے
20:56ہمارے لوگ
20:57صرف بارتین لیٹرلسٹ نہیں تھے
20:59اگرچہ وہ شو کریں
21:01یا نہ کریں
21:01یا ان کے تعرف میں یہ کہا جائے
21:03یا نہ کہا جائے
21:04لیکن یہ انڈرسٹوڈ تھا
21:06کہ جب کسی نے علم ظاہر حاصل کرنا ہے
21:09تو اس کے بعد وہ کسی
21:10صاحب حال
21:12کسی صاحب کمال کے پاس جائے گا
21:14اس علم باطن لے
21:15اب وہ اپنا اپنا ٹرنڈ تھا
21:16کہ کوئی ظاہر میں آگے بڑھ گیا
21:18وہ باطن میں
21:19یا غلبہ کس کا کس پہ تھا
21:21حضرت رومی جیسی شخصیت کے لیے
21:23تو بہرحال یہ لازم و ملزوم تھا
21:26سو انہوں نے باطنی استفادہ بھی
21:28انہی ہستی سے محقے کے ترمزی
21:30رحمت اللہ علیہ سے کیا ہے
21:31اور پانچ سات سال
21:33وہ بھی چونکہ گھر کے آدمی تھے
21:35یہ والد کے خلیفہ تھے
21:37تو نوازتے رہے
21:38لیکن پھر بھی مولانا نے
21:40اس پہ اکتفاہ نہیں کیا
21:43اجاز مقدس
21:44مکہ مدینہ جو مرکز تھا
21:46وہاں کے علوم کے لیے
21:47پھر حلب اور شام
21:49جو اس وقت گڑھ تھا
21:51تمام علوم و معارف
21:53کہ کوئی ساتمی صدی ہجری کو
21:55آپ اٹھا کر دیکھ لیں
21:56کوئی بڑا نابغہ نہیں ہے
21:58اگر وہ اس پین میں بھی تھا
22:00تو وہ اٹھ کے حلب ضرور آیا
22:02شام بھی
22:04دمشق ضرور آیا
22:05اللہ نے ایسی مرکزیت
22:06اس سرزمین مقدس کو
22:09عطا فرمائی ہوئی تھی
22:10کہ مکہ مدینہ سے بھی لوگ
22:12استفادہ کے لیے آتے تھے
22:14کیونکہ یہ علم جو ہے
22:15یہ جگہ یا شہر نہیں دیکھتا
22:17وہ دیکھتا ہے
22:18کہ صاحب کمال کہاں ہے
22:20ٹھیک
22:20تو لوگ جاتے
22:21تو حضرت رومی رحمت اللہ تعالیٰ علیہ نے
22:24حضرت شمس تبریزی تک پہنچنے سے
22:27پہلے پہلے
22:28علوم کا ہفت خان تیک کر لیا ہوا تھا
22:31اور علم کی دنیا کو
22:33مسخر کر چکے ہوئے تھے
22:35اور اس وقت کانسپٹ یہ تھا
22:37کہ مولانا رومی سے بڑا عالم
22:40روح زمین پر نہیں ہے
22:42چاہے تفسیر ہو
22:43چاہے حدیث ہو
22:44چاہے فقہ ہو
22:45چاہے منطق ہو
22:46چاہے فلسفہ ہو
22:47جو بھی علوم و فرون تھے
22:50اس پہ ایسا کمال تھا
22:52اور ایسی دسترس تھی
22:53کہ اب آپ
22:54حوالہ بن چکے ہو تھے
22:57مولانائے روم
22:59بن چکے ہو تھے
23:01اور مرجع خلائق بن چکے تھے
23:03علماء کے لیے
23:04یعنی شاگرد جو ہیں
23:05ان کے سارے آپ
23:06اٹھا کے دیکھ لیں
23:08وہ سارے ہی نابغہ روزگار ہیں
23:10اور ان کے
23:11وہ پورا پورا
23:12ایک دبستان ہے
23:13وہ بندہ
23:14ہر شخص
23:15جس میں ایک نام
23:16حضرت صدر الدین
23:17کونوی رحمت اللہ لے کے
23:18جو لوگ جانتے ہیں
23:19میں نام ان کے لیے لے رہا ہوں
23:21کہ ایسے لوگ
23:22جو شیخ اکبر
23:23امام موہی الدین
23:24ابن عربی کا
23:25رحمہ اللہ کا
23:26خلیفہ اجل ہے
23:27اور نائب ہے
23:29وہ بندہ بھی
23:30مولانا
23:31رومی رحمت اللہ کے
23:32حلقے سے وابستہ
23:33کیا کہیں
23:34اس سے یہ آپ
23:35اندازہ لگا سکتے ہیں
23:36کہ علم و فضل
23:38کا ایک پہاڑ ہے
23:39ایک سمندر ہے
23:41اور
23:42دنیا اس سے
23:43سراب ہو رہی ہے
23:43سبحان اللہ
23:44یہ مقام
23:46آپ حاصل کر چکے تھے
23:47بلکل ٹھیک
23:48اچھا مفتی صاحب
23:49جو مشاغل حیات
23:50ہوتی ہیں
23:51ایسی شخصیات
23:52کے جو روز مرہ کی
23:53ان کی مصروفیات
23:54ہوتی ہیں
23:55یا ان کا چال چلن
23:57یا صیرت ان کی
23:58جس طرح سے پروان
23:59چڑھی ہوتی ہے
23:59وہ بھی بہت
24:01امپورٹنٹ ہوتا ہے
24:01کہ وہ
24:02دکھائی دے رہا ہوتا ہے
24:03کہ کوئی بڑا شخص
24:05جو ہے وہ
24:05پروان چڑھ رہا ہے
24:07تو حضرت مولانا کے ہاں
24:08جو آپ کی زندگی کی
24:09مصروفیات تھی
24:10وہ کس طرح کی تھی
24:11ہمارے ناظرین کے لئے
24:12یقینا یہ
24:13ڈاکٹر صاحب
24:14بہت اہم سوال ہے
24:16مشاغل حیات کے اندر
24:17ایک خاص بات یہ ہے
24:18کہ
24:19یہ جتنی بھی
24:20بڑی حسنیاں
24:21نابغہ روزگار
24:23ان کی شخصیت
24:25ہمیشہ
24:26جامع ہوتی ہے
24:27اور ان کے اندر
24:29اعتدال ہوتا ہے
24:30ایسا نہیں ہوتا
24:31کہ کسی ایک شاہ کی طرف
24:33اتنا جھکاؤ ہو
24:34کہ کسی ایک شوق میں
24:35کسی ایک شاہ کی
24:36محبت میں
24:37یا اس میں اتنا انہماک
24:38اور اشتگراک ہو جائے
24:39یا زندگی کے باقی
24:41گوشے نظر انداز ہو جائیں
24:42تو اسی طرح
24:43ہمیں مولانا جلال الدین
24:44رومی رحمت اللہ تعالی
24:46آپ کی زندگی کے اندر
24:48سب سے پہلے
24:49تو ہمیں
24:49یہ مشاغل میں
24:51یہ نظر آتا ہے
24:51کہ حصول علم کے لیے
24:53طلب علم کے لیے
24:55جتنی آپ نے محنت کی
24:57وہ آپ ہی کا خاصہ ہے
24:58پھر اس کے بعد
24:59آپ کے مشاغل حیات کے اندر
25:01ہمیں
25:02اسفار نظر آتے ہیں
25:03جو آپ نے سفر فرمائے
25:04اور پہلے ابتدان
25:06تو آپ نے سفر
25:07اپنے والد گرامی کے ساتھ کیے
25:08کہ آپ
25:09بلغ سے نشاپور تشریف لے جاتے ہیں
25:11پھر نشاپور سے بغتاد تشریف لے جاتے ہیں
25:14اور پھر اس کے بعد
25:15حصول علم کے لیے
25:17آپ نے شام
25:17عراق
25:18اور اس
25:18حرمین شریفین
25:20اس کے سفر بھی فرمائے
25:21تو یہ
25:22جتنے اقابرین کو ہم دیکھیں
25:24سفر بھی
25:25ان کے مشاغل میں سے
25:26ایک دلچسپ
25:28اور
25:29بنیادی ایک مشغلہ ہوتا ہے
25:31اور یہ
25:31قرآن مجید کا بھی حکم ہے
25:33تو سفر سے
25:34بہت ساری چیزیں
25:35حاصل ہوتی ہیں
25:36اس میں مشاہدہ بھی حاصل ہوتا ہے
25:38اور
25:39مختلف علاقوں میں موجود
25:41ان ہستیوں سے اقتصاب فیض بھی ہوتا ہے
25:44اور شخصیت کے اندر
25:45ایک تنوہ بھی پیدا ہوتا ہے
25:46ٹھیک
25:47پھر یہ آپ کی جو ابتدائی زندگی ہے
25:49اس میں
25:50حصول علم
25:51اور سفر
25:52اور حصول علم کے سفر میں
25:54آپ
25:55وہاں پہنچے
25:56کہ آفتاب علم ہو گئے
25:58لیکن پھر جب آپ نے
26:00عشق کا سفر شروع فرمایا
26:01تو یہ جو
26:03عشق کے باب میں
26:04پھر آپ کو
26:05اللہ تعالیٰ نے
26:06جو انفرادیت
26:07عطا فرمائی
26:08وہ
26:10مسنوی کی صورت میں
26:11آج تک
26:12عشق اور صوفیاء کے سامنے
26:13موجود ہے
26:14اس کے ساتھ ساتھ
26:16مجاہدہ اور ریاضت
26:18شبیداری
26:19روزے کسرت سے آپ
26:20رکھا کرتے تھے
26:21اور آپ کے معمولات میں
26:23یہ ملتا ہے
26:23کہ
26:24بعض اوقات
26:24چالیس چالیس دن
26:25گزر جاتے
26:26کہ محض افطار
26:27اور سہار کے علاوہ
26:28آپ کچھ نہ کھاتے پیتے ہیں
26:30تو
26:30روزے
26:31اور
26:32ریاضت اور مجاہدہ
26:34یہ آپ کی زندگی کا
26:35وہ گوشہ ہے
26:36بلکہ آپ کے بارے میں
26:37یہ بھی ہمیں ملتا ہے
26:38کہ آپ
26:39ارادتاً
26:40رات کو
26:41شاید ہی کبھی سوئے ہوں
26:43صرف اتنا سوتے
26:45کہ جتنا
26:46ایک تھکا ہوا آدمی
26:47بیٹھے بیٹھے آنکھ لگ گئی
26:49اور آپ
26:50آرام فرما لیا
26:51تو ورنہ یہ ہے کہ
26:52شبیداریاں
26:53مجاہدہ و ریاضت
26:55اور
26:55علم کے لیے
26:56اسفار
26:57یہ آپ کے
26:58مشاغل حیات کا ایک ایسا مجموعہ ہے
27:00جو ہمارے لیے بھی ایک سبق ہے
27:02بلکل ٹھیک
27:02ناظرین اکرام
27:03ایک بہت اہم پہلو ہے
27:05جس پہ ہم نے بات کرنی ہے
27:06اور وہ شیر
27:07کہ مولوی
27:08ہرگز نشد مولاہ روم
27:10تا غلام شمس توریزی نشد
27:13بات کرتے ہیں
27:14اس مقام کے حوالے سے
27:16اس نسبت کے حوالے سے
27:17ایک چھوٹے سے
27:17وقفے کے بعد
27:18جی ناظرین خوش آمدید کہتے ہیں
27:20وقفے کے بعد آپ کو
27:21بریک پہ جانے سے پہلے
27:22میں نے اس شیر کی طرف اشارہ کیا
27:24اور یہ
27:24ایک
27:26مولا نائے روم کی زندگی
27:28کے انقلاب
27:29کا وہ لمحہ ہے
27:30کہ جب
27:31مولا روم جو ہیں
27:32جب اپنی
27:33علمی وجاہت کے اعتبار سے
27:35اس پورے خطے میں
27:36جن کا توتی بولتا تھا
27:38لیکن جب وہ حضرت شمس توریزی کی
27:40خدمت میں حاضر ہوتے ہیں
27:42اور ان کے ساتھ
27:43نسبت کا تعلق قائم ہوتا ہے
27:45تو پھر
27:46کیا رنگ اور اس انقلاب کے پیچھے
27:48اور اس کے بعد
27:49کون کون سی رنگتیں
27:51جو ہیں وہ پھر
27:52رنگتیں
27:52اتنی چڑھیں رنگ
27:53تمہارا لے کر
27:54تو پھر
27:55مولا نائے روم جو ہیں
27:56وہ کہاں تک پہنچے ہیں
27:57کبلا یہ جو انقلاب ہے
27:59جب آپ کی
28:00نسبت ہوتی ہے
28:02اور حاضری ہوتی ہے
28:03حضرت شمس توریزی کی خدمت
28:05یہی ٹرننگ پوائنٹ ہے جی
28:07یہی وہ
28:08مقام ہے
28:09جس کی ویسے آج یہ پروگرام ہو رہا ہے
28:12علماء تو
28:13عالم اسلام بھرا ہوا تھا
28:14بڑے بڑے اقابر
28:15جللہ لوگ موجود تھے
28:17اہل علم موجود تھے
28:18لیکن حضرت رومی رحمت اللہ علیہ کا
28:21یہ اختصاص و کمال ہے
28:23کہ انہوں نے
28:24اسلام کا جو نظام سلوک و احسان ہے
28:28تصفوف و روحانیت ہے
28:29اس کو ایک بڑے چینلائز کر کے
28:32اور بہت ہی
28:34ایڈیٹڈ شیپ میں سمجھ لیں
28:36امت کو دیا
28:37اور نظم و نصر دونوں میں
28:40اور اس کے پیچھے ظاہر ہے جو
28:43بڑا کریڈٹ ہے جس ہستی کو
28:45وہ حضرت شمس تبریزی رحمت اللہ علیہ ہیں
28:48بظاہر ایک مجذوب
28:49کی زندگی تھی ان کی
28:52اور مرشد کی طرف سے ان کو حکم ہوا
28:54یا غیب سے حکم ہوا
28:56کہ جاؤ
28:57وہاں ایک سوختہ دل ہے
29:00اس کو حرارت باطنی فراہم کرو
29:03شمس تبریز کی ساری زندگی سفر میں تھی
29:06اور یہ
29:08ایک نمدہ سا ہوتا تھا
29:10وہ اپنے آپ کو لپیٹے رکھتے تھے
29:11جو ہم نے لاہور میں
29:12سپٹ پاتھوں پہ
29:13موچی گیٹ میں
29:15اور
29:17لاہور کی بعض سڑکوں پہ
29:18ایسے بابے دیکھے ہوئے
29:19اس لئے ہمیں آسانی سے سمجھ آ جاتی ہے
29:21وہ پورے جسم پہ
29:23کپڑوں کی بجائے نہیں
29:24کہ رضائی سی ہی لے
29:25کہ بھلو پیٹ کے بابا بیٹھا ہوتا
29:27تو آج جب میں نے پڑھا
29:28تو میں کہ شمس تبریزی کو
29:30کون بزرگ مانے گا
29:31ایسا بندہ ہے کہ
29:32روئی بھی اس میں سے باہر نکل رہی ہو
29:34پھٹی ہو
29:34نمدے کی ٹوپی پہنی ہو
29:36جا رہا
29:36وہ جا کے پھر وہاں بھی
29:38تدہائی میں مراقبے میں
29:39بزارہ کرتے تھے
29:41مختلف جگہوں پہ
29:42سفر میں گئے کہیں
29:43کسی سرائے کے
29:44کسی چھوٹے سے
29:45مجرے میں جگہ لے لی
29:46اور ساری رات مراقبے میں
29:48بزار دی
29:48ان کی پھر ڈیوٹی لگی ہے
29:50اب مولانا رومی مرید نہیں ہیں
29:52مراد ہیں
29:54مرید وہ ہوتا ہے جو شیخ کے پیچھے جائے
29:56مراد وہ ہوتا ہے جس کے پیچھے شیخ آئے
29:57اور خدر ڈھونڈے اور تلاش کرے
30:00اور اس کو پھر بنائے
30:01تو حضرت رومی رحمت اللہ علیہ کی
30:05تربیت کے لیے جب معمور ہوئے شمس تبریزی
30:08رحمت اللہ رہاں پہنچے
30:09تو یہ واقعہ بڑا مشہور ہے
30:12کتابیں طلاب میں پھینک دیں
30:14اور دوسری روایت ہے
30:16کہ وہ کتابیں جلا دیں
30:18لیکن آج میں جو تیسری
30:20مستنترین روایت ہے
30:21وہ چارہوں نئی چیزیں
30:22لوگوں کے سامنے جائیں جو حقائق ہیں
30:25حضرت رومی رحمت اللہ نے
30:27جب شمس تبریز آپ اس علاقے میں
30:29آئے سٹیک کیا
30:30ایک سرائے تھی
30:32چاول گدام تھا گلے اور ناج وغیرہ کا
30:35ان کی جگہ پہ سٹیک کیا
30:37ان تاجروں کے ہاں
30:38تو جب ان کی شہرت ہوئی تو حضرت رومی نے کہا
30:41کہ میں بھی جا کے اس بزرگ کی زیارت کرتا ہوں
30:43لیکن نکلے اپنے پورے کرروفر
30:46پروٹوکول کے ساتھ
30:47اور ان کا پروٹوکول یہ ہوتا تھا
30:48راستہ جاتے ہوئے پیدل
30:50کم از کم منیمم یہ تھا کہ
30:52ہر شخص
30:54سلام نہیں ان کی قدم بوسی کرتا جاتا تھا
30:57یعنی مولانا اپنے گھر سے
30:59اس سرائے تک یوں پہنچے
31:00کہ ہر ملنے والا ان کے پاؤں چوم رہا تھا
31:03پاؤں چومنے کے لیے
31:04کہاں کیا کرنا پڑتا ہے وہ آپ سمجھنے
31:06پھر وہ رکتے بھی ہوں گے
31:07اس حال میں ایک بندہ جا رہا ہے
31:10ایک مجذوب و درویش سے ملنے
31:11اس کمکنہ تو کرو فر کے ساتھ
31:14اور وہ صاحب نظر تھے انہیں پتا
31:16جب پہنچے بیٹھے ملے
31:18کوئی بات نہیں کی
31:20اور
31:22شمس تبریزی جو ہیں
31:24انہوں نے پتا کہ اتنا بڑا مولانا
31:26انہوں نے کہا مولانا
31:27یہ ریاضت و مجاہدے کا مقصد کیا ہے
31:30ایسے ہی فلب دی اور بہت
31:32بے تکلف
31:34انہوں نے کہا اتباع شریعت اور کیا ہے
31:40حضرت شمس تبریز نے فرمایا
31:44کہ بس
31:48بس اتنا ہی ہے
31:50انہوں نے کہا جی اور کیا آپ بتائیں
31:52انہوں نے کہا بھئی علم اس لیے ہوتا ہے
31:54کہ وہ آپ کو آپ کی منزل تک پہنچائے
31:56اور ساتھ حضرت سنائی غزنوی کا ایک شیر پڑا
31:59شمس تبریزی نے مولانا رومی کے سامنے
32:03آپ نے فرمایا کہ
32:04علم کستو تورا نبستانت
32:09علم کستو تورا نبستانت
32:14جہل ازان علم بہبود بسیار
32:18اللہ اللہ
32:19حقیم سنائی کا شیر سنایا
32:21کہ وہ علم جو تیری جان
32:23تجھ سے ہی نہ چھڑا سکے
32:25جو تجھے چجھ سے ہی نہ نکال سکے
32:28اور چھڑا سکے
32:29اس علم سے جہالت ہزار درجے بہتر ہے
32:33تو رومی وہیں مسخر ہو گئے
32:35اور بیٹھ گئے کہ یہ کون ہے
32:37یہ مجذوب ایسے باتیں تو نہیں کرتے
32:39کیا کرتے
32:40یوں حضرت رومی نے سارے علوم کی دنیا مسخر کی ہوئی تھی
32:44اور شمس تبریزی نے اس رومی کو مسخر کر کے
32:48اپنی خدمت میں بٹھا
32:49سبحان اللہ
32:50سبحان اللہ
32:51ذکر اور یہ باتیں اتنی پر لطف ہیں
32:54کہ ان میں ہم ڈوبتے چلے جائیں
32:55تو بالکل لگتا ہے
32:56کہ جیسے گزرنے کا احساس نہیں ہوتا
32:59اتنی لطافت اور اتنی چاشنی ہوتی ہے
33:02آپ کا جو وسال مبارک ہے
33:04اور آپ کا جو مزار مبارک ہے
33:06اس کے حوالے سے کچھ تذکرہ فرما دیئے
33:08حضرت مولانا رومی
33:10رحمت اللہ تعالی علیہ
33:12آپ کا وسال مبارک
33:15ترکی کے شہر کونیا میں ہوا
33:17آپ کا مزار مبارک بھی مرجع خلائق ہے
33:20وہاں پر
33:21اور آپ کے بارے میں ملتا ہے
33:23کہ وسال مبارک سے قبل
33:25آپ کو علالت ہوئی
33:28طبی طور پر
33:29تکلیف میں مبتلا ہوئے
33:31اور طبیب اور حکیم
33:33علاج کرتے رہے
33:34مگر
33:35آپ نے اپنی اگلی منزل کو دیکھ لیا تھا
33:38اور اس بار جب
33:40آپ کے
33:43دوست احباب
33:44شاگرد ملنے کے لیے آئے
33:46اور انہوں نے دعا کی
33:47کہ اللہ تعالی آپ کو شفاہ آتا فرمائے
33:49تو آپ نے خوبصورت جملہ ارشاد فرمایا
33:52فرمایا کہ اب شفاہ کی ضرورت نہیں
33:54اب وسال کی ضرورت ہے
33:55اللہ
33:56کہ اب ملاقات کی ضرورت ہے
33:58تو گویا کہ آپ
34:00اللہ رب العزت کی دی ہوئی عطا سے
34:03یہ دیکھ رہے تھے
34:04کہ وقت قریب ہے
34:05پھر آپ کا وسال مبارک ہوتا ہے
34:07اور آپ کی تدفین وہاں
34:09کونیاں
34:10چہر کے اندر ترکی میں وہاں ہوتی ہے
34:12آپ کا جو مزار مبارک ہے
34:14وہ اس وقت
34:15جن حضرات نے
34:17زیارت کی ہے
34:18حاضری دی ہے
34:19انہوں نے دیکھا ہے
34:20وہ یہ کہ کم و بیش یہ
34:22اٹھارہ ہزار سکوئر فوٹ پہ
34:24یہ جگہ ہے
34:25اور جو اس کا گمبد مبارک ہے
34:27وہ اتنی پرشی کو ہے
34:29کہ اس کا ایک اپنا روب ہے
34:31اس کی ایک اپنی جلالت ہے
34:32اور مزار مبارک
34:34اس وقت ایک میوزیم کا درجہ رکھتا ہے
34:37اس کے اندر
34:38آپ کے تبرکات بھی موجود ہیں
34:41آپ کی کتب کے نمونیں بھی موجود ہیں
34:43اور مسنوی شریف کے جو مختلف تراجم ہوئے
34:46وہ بھی وہاں پر موجود ہیں
34:48اس کے علاوہ
34:50چونکہ جو بزرگوں کے آستانے ہوتے تھے
34:53وہ ایک خانقاہ کا درجہ رکھتے ہیں
34:55اور خانقاہ کے اندر
34:56آنے والے ارادت مندوں کے لیے
34:59رہائش کا بھی انتظام ہوتا ہے
35:01کھانے کا بھی انتظام ہوتا ہے
35:02تو یہ ساری چیزیں آج بھی
35:04آپ کے مزار مبارک کے ساتھ متصل ہیں
35:08تو یقیناً
35:09کچھ انتظامیاں کے دفاتر بھی ہیں
35:11مگر یہ کہ
35:12آپ کے مزار مبارک کے اندر
35:16آج بھی وہ عشق کی خوشبو
35:18پھیلی ہوئی ہے
35:19جو بھی وہاں جاتا ہے
35:21یقیناً جون تو
35:22حسبحال اور
35:23اپنے برطن اور ظرف کے مطابق
35:25بہت کچھ لے کر واپس لوڑتا ہوگا
35:27مگر کم سے کم یہ کہ
35:28عشق کی سوغات
35:30ضرور لے کر وہاں سے واپس
35:31کیا کہیں
35:32وہاں سعید صاحب علامہ اقبال کی فرضی قبر بھی ہے
35:34جی آن
35:35سبحان اللہ
35:35انشاءاللہ اس پہ بھی ضرور ہم بات کریں گے
35:38اور وقت
35:39جو ہے وہ بالکل اپنے اختتامی لمحات کو پہنچ رہا ہے
35:42بہت شکریہ جناب علامہ محمد شہزاد مجدی صاحب
35:46جناب مفتی ارشاد حسین سعیدی صاحب
35:48جناب محمد ساجد علی چشتی صاحب
35:50ابھی ہم آپ سے
35:51کلام بھی سنتے ہیں
35:52ناظرینی کرام یہ
35:53ذکر اتنا خوبصورت ہے
35:56اتنی اس کے اندر چاشنی ہے
35:57لطافت ہے
35:58اپنایت ہے
35:59کہ ہمیں لگتا ہے کہ
36:01صدیوں پہلی گزری ہوئی ایک شخصیت کے بارے میں
36:04آج تو آنکھ اوجل پہاڑ اوجل
36:06کا جو ایک جملہ ہے
36:08یقیناً آپ نے سنا ہوگا
36:09معقولہ سنا ہوگا
36:10لیکن یہ لوگ
36:13اپنی وجاہت کے ساتھ
36:14اپنی لطافت کے ساتھ
36:16اپنی پوری تمکنت کے ساتھ
36:18آج بھی اگزسٹ کرتے ہیں
36:20اور اسی طرح سے اگزسٹ کرتے ہیں
36:22کہ ہمیں لگتا ہے
36:26اپنی فکر کو ترو تازہ کر رہے ہیں
36:28اپنی روح کو سرشار کر رہے ہیں
36:30اور اپنے آپ کو ان کے ذکر سے لطافت دے رہے ہیں
36:34اپنے لہجے کو
36:35اپنے دہن کو
36:36اور اپنی فکر کو
36:37اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے
36:39ان کا جو فیضان جو بڑھتا ہوا
36:42محسوس ہوتا ہے
36:43اس سے ہمیں بھی
36:44اس سے وافر اطاف فرمائے
36:45اور ہمارے ساتھ جناب موجود ہیں
36:49محمد ساجد علی چشتی صاحب
36:51ان سے ہم کلام شامل کرتے ہیں
36:53اور مسلمی کے اشار اگر اطا کر رہے ہیں تو
36:56بسم اللہ
36:57بہت شکریہ
36:59آہ
37:06تو کجا
37:16مل کجا
37:23زکرت کجا
37:32اللہ اللہ
37:39نسبت شاہو گدا
37:51زندگی
38:01زندگی
38:06آمد برائے
38:08برمت کی
38:15زندگی
38:16بے پرمت کی
38:24شرمنت کی
38:30یاد
38:35یاد
38:39یاد
38:42یاد
38:46سرمائے
38:49امام
39:02سرمائے
39:03سرمائے
39:11سرمائے
39:18سرمائے
39:25محمد
39:28نور
39:30جان
39:33بہتروں
39:37مہتر شفیہ
39:41مجھے
39:47زندگی
39:53Oh
39:55Man
39:56Oh
39:56Oh
40:19لطفِ شما پرورتایا

Recommended