Hazrat Khwaja Nizamuddin Auliya RA - Talk Show
Host: Alhaj Sarwar Hussain Naqshbandi
Guest: Mufti Ghulam Yaseen Nizami, Mufti Muhammad Ramzan Sialvi
Watch More ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiedg5tvI1FXydZNRmEFrO8J
#HazratKhwajaNizamuddinAuliyaRA #talkshow #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Alhaj Sarwar Hussain Naqshbandi
Guest: Mufti Ghulam Yaseen Nizami, Mufti Muhammad Ramzan Sialvi
Watch More ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiedg5tvI1FXydZNRmEFrO8J
#HazratKhwajaNizamuddinAuliyaRA #talkshow #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Surah Al-Azhar Al-Azhar Al-Azhar Ayala
00:30and your experience of your experience.
00:32This is a special service.
00:34Dr. Seerver, Dr. Nekshbandi,
00:36is a service for you.
00:38We are asking this program
00:40that I am not a guest.
00:42My name is a guest
00:44I am not a guest.
00:46My name is a guest
00:48I am not a guest.
00:50My name is a guest
00:52I am not a guest
00:54I am not a guest
00:56I am not a guest
00:58My hand is an guest
01:00I am not a guest
01:02I am His lo geçer
01:06She Can Burər
01:09I am not a guest
01:12I am not a guest
01:14I am not a guest
01:20I am not a guest
01:22I am not a guest
01:24I am not scared
01:26I am not a guest
01:28ڈداس ہوا حمد گنگن آنے لگا
01:31عطا نوازی کی ایسی بھی لہر دیکھی ہے
01:34عطا نوازی کی ایسی بھی لہر دیکھی ہے
01:38سمندروں میں کوئی راستہ بنانے لگا
01:42سمندروں میں کوئی راستہ بنانے لگا
01:47یہ حمد کہنا سراسر تیری انعیت ہے
01:51میں نے سخن کو یہی رنگ راس آنے لگا
01:55سنا کے باب میں ایسا کرم ہوا سرور
01:59افق پہ میرا تخیل مجھے اڑانے لگا
02:03افق پہ میرا تخیل مجھے اڑانے لگا
02:08ہم کے ان اشار کے ساتھ ناظرین اکرام آج کی
02:11یہ خصوصی نشست حضرت خاجہ نظام ادن اولیاء
02:15رحمت اللہ علیہ حضرت محبوب الہی رحمت اللہ علیہ
02:18آپ کے حوالے سے آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے
02:22اور آپ کی تعلیمات کے حوالے سے
02:24آپ کے ملفوزات کے حوالے سے
02:26اور خاص طور پر آپ کی تعلیمات کے حوالے سے
02:28آج ہم گفتگو کریں گے
02:30کہ کس طرح سے آپ نے
02:31اپنے کردار کی روشنی سے
02:33اپنی تعلیمات کی روشنی سے
02:35اپنے عصاف کی روشنی سے
02:37اس پورے عہد کو متاثر کیا
02:38اور نہ صرف متاثر کیا
02:40بلکہ اس کی روشنی اور اس کی خوشبو
02:42جو ہے وہ پورے خطہ برے صغیر میں پھیلتی چلی گئی
02:46ہماری خوش قسمتی کے ہمارے ساتھ
02:48تشریف فرما ہے جناب پیر مفتی محمد رمضان
02:51سیالوی صاحب کے بلا خوش آمدیت کہتے ہیں
02:53خطیب جامعہ مسجد آتا دربار
02:55آپ کا بہت شکریہ آپ تشریف فرما ہوئے
02:57جناب مفتی غلام یاسین نظامی صاحب
03:00آپ کو حضرت نظام پاک کے پروگرام میں
03:02خوش آمدیت کہتے ہیں
03:03اور آپ کی تشریف آوری کا بہت شکریہ
03:06اور آپ کا موجود ہونا یقیناً
03:08اس پروگرام کے لئے اور بھی زیادہ
03:09تقویت کا باعث ہے
03:11گفتگو کا آغاز مفتی صاحب کرتے ہیں
03:13کہ ہم جیسا بھی میں نے پروگرام کے آغاز میں
03:16ذکر کیا کہ
03:17آپ کی شخصیت اور آپ کا جو مقام و مرتبہ ہے
03:20روحانی اعتبار سے
03:22علمی اعتبار سے
03:23تصوف کے اعتبار سے اور پھر
03:26اپنے اثرات کی اعتبار سے اس پوری خطے میں
03:28اس پر ہماری رہنواری فرما ہے
03:30لقصہ بہت شکریہ
03:31سلسلہ جشتیہ کے
03:34عظیم بزرگ
03:38جن کے مختلف
03:39القابات اور ناموں میں ایک لقب
03:41اولیاء ہے
03:42سلطان
03:45سلطان المشائخ
03:47نظام الدین
03:49اولیاء
03:50حالانکہ اہل علم پر مخفی نہیں ہے
03:54کہ
03:54نظام الدین ولی
03:57ولی من اولیاء اللہ
03:58لیکن
04:01یہ ایک عجیب بات ہے
04:03کہ آپ کے نام کے ساتھ
04:04اولیاء کا لفظ ہاتا ہے
04:06سبحانہ اللہ
04:07یہ ایک ایسی منفرد
04:10آپ کی شخصیت کا پہلو ہے
04:13کہ آپ کو نظام الدین
04:15اولیاء کہنے کی وجہ یہ ہے
04:17کہ آپ
04:18سلسلہ چشت میں
04:20حضرت خواجہ خواجہ خواجہ سید مہین الدین چشتی اجمیری
04:28حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی علیہ الرحمہ
04:33اور حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمت اللہ علیہ
04:38آپ چوتھے نمبر پر
04:41اس سلسلے کے
04:42کہہ لیجئے کہ
04:44سب سے مستند خلیفہ
04:47جو اس مسند کے مسند نشین ہوئے
04:51کہ جس مسند کی
04:54ذمہ داری
04:56حضور خواجہ غریب نواز نے
04:58حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی کو تافر
05:00سبحان اللہ
05:01خلیفہ کی
05:02ہر بزرگ کی
05:03جو خلیفہ کی تعداد تو بہت زیادہ ہے
05:06لیکن
05:07انہوں نے اپنے خلیفہ میں سے
05:09اپنی جو خاص خرقہ خلافت و ارادتوں
05:13اور مسند رشد و ہدایت
05:15اور مسند ولایت کا
05:16جس کو آپ نے
05:18جانشین اولا مقرر کیا
05:20میں ان کی بات کر رہا ہوں
05:21اللہ اکبر
05:22تو حضرت نظام الدین
05:24محبوب الہی رحمت اللہ تعالی
05:26نظام الدین اولیاء
05:28اولیاء اس وجہ سے ہیں
05:30کہ آپ
05:31اپنے اکابر
05:33تینوں جو اولی
05:35بزرگ گزرے ہیں
05:36صرف یہ نہیں
05:37بلکہ
05:38تصوف روحانیت کے
05:41آئمہ علماء کی
05:42جو خوبیاں اور خصوصیات
05:44اللہ رب العزت نے
05:47ان کو انفرادی طور پر
05:48کسی نہ کسی جگہ
05:49عطا فرمائی تھی
05:51رب کائنات نے
05:52بسہاری حضرت نظام الدین
05:54محبوب الہی میں
05:55جمع فرمائی
05:55سبحان اللہ
05:56آپ کہہ لیجئے
05:57کہ نظام الدین
05:58اولیاء کا مطلب یہ ہے
05:59کہ یہ وہ ہستی ہے
06:02جو
06:03اپنی
06:04ذات
06:05اور اپنے
06:06فیوزات
06:07کا ہی مظہر نہیں ہے
06:08بلکہ
06:09اس کے اندر
06:10متعدد
06:11اکابر
06:12صوفیاء جو ہیں
06:13ان کی شخصیت
06:15ان کے فیوزات
06:16اور ان کی
06:17صیرت کی
06:18جھلک
06:19وہ اس ایک
06:20ہستی میں
06:20نظر آتی
06:21اس وجہ سے
06:22آپ کو
06:23اولیاء
06:23کہتے ہیں
06:24پھر
06:25آپ
06:26یہ دیکھیں
06:28کہ
06:30حضرت بابا
06:31فرید الدین
06:31مسعود
06:32گنجش
06:32شکر
06:32رحمت اللہ
06:33تعالی
06:33عجودھن
06:34پاک پتن
06:35شریف
06:35میں ہیں
06:35شیخ
06:38نجیب
06:39متوکل
06:39آپ کے چھوٹے
06:40بھائی
06:40حضرت
06:42بدر الدین
06:43اسحاق
06:44رحمت اللہ
06:44تعالی
06:44یہ سارے
06:52اکابر
06:53جو
06:54دبستان
06:55سلسلہ
06:55چشتیہ
06:56کے بزرگ
06:56ہیں
06:57یہ سارے
06:58یہاں
06:58موجود ہیں
06:58حضور
07:00بابا
07:00صاحب
07:00رحمت
07:00اللہ
07:01کی خدمت
07:01میں
07:01ہمیں
07:02وقت
07:02موجود ہیں
07:03اور
07:03ڈاکٹر صاحب
07:04کمال
07:04کی بات
07:05اور عجیب
07:05یہ ہے
07:06کہ جب
07:06حضور
07:06بابا
07:07صاحب
07:07کا
07:07وصال
07:08ہوا ہے
07:08تو اس
07:09وقت
07:09حضور
07:10نظام
07:10پاک
07:11پاس
07:11موجود
07:12نہیں
07:12تھے
07:13جب
07:14آپ
07:15کا
07:15وصال
07:15ظاہری
07:16ہوا
07:16ہے
07:16آپ
07:18دہلی
07:18میں
07:18رہے
07:18دہلی
07:19کو
07:19مسکن
07:19بنایا
07:20وہیں
07:20رہے
07:20اپنے
07:21شیخ
07:21کے
07:21حکم
07:21پر
07:22لیکن
07:23کمال
07:24یہ
07:24ہے
07:24کہ
07:24جو
07:26آپ
07:28کے
07:28اہم
07:28اثر
07:29خلافہ
07:30محاصر
07:31جتنے
07:31موجود ہیں
07:32ان میں
07:33حضور
07:33بابا
07:33صاحب
07:34رحمت
07:34اللہ
07:34کی
07:34اولاد
07:35مبارک
07:35بھی
07:35موجود
07:36ہے
07:36یہ
07:37بھی
07:37یاد
07:37رہے
07:38ان
07:39سب
07:39میں
07:40حضور
07:41بابا
07:41صاحب
07:41رحمت
07:41اللہ
07:41علیہ
07:42قریب
07:42الوثال
07:43ظاہری
07:43جب
07:44یہ
07:44فرماتے ہیں
07:44کہ یہ
07:45خرقہ
07:45خلافت
07:46اور یہ
07:47مسلح
07:48جو
07:49مجھے
07:49خاجہ
07:50غریب
07:50نواز
07:50اور
07:51قطب
07:51دین
07:51بختیار
07:52کاکی
07:52سے
07:52عطا
07:53ہوا
07:53یہ
07:54میرے
07:54مرنے
07:54کے
07:55بعد
07:55دہلی
07:56میں
07:56رہنے
07:57والے
07:57نظام
07:57کو
07:57دے
07:58دیا جائے
07:58اللہ
07:59اور اس کے
07:59سپرد کیا جائے
08:00اور اس
08:01مسند
08:02کا
08:02مسند
08:02نشین
08:03اور
08:03وارث
08:03میرا
08:05نظام
08:05بنے گا
08:07تو
08:08ظاہر ہے
08:08یہ وہ
08:09ایک ایسا
08:10آرڈر
08:10اور ایک
08:10ایسی
08:11تصوف
08:12اور
08:12روحانیت
08:13دیکھیں
08:13ڈاکٹر صاحب
08:14اس کی
08:14تو
08:14یعنی
08:16ابتداہ ہی
08:17تسلیم
08:17اور عزا سے
08:18ہے
08:18شیخ
08:19ہی اول
08:20و آخر
08:20ہے
08:20ان کا
08:21حکم ہی
08:22اول
08:22و آخر
08:28یا کوئی اعتراض
08:28یا کوئی ابحام
08:29کسی قسم کو پیدا ہو
08:30ابحام پیدا
08:32اس لیے بھی نہیں ہوا
08:33کہ وہ سب جانتے تھے
08:35ان سب کے علم میں تھا
08:37کہ جو مرتبہ
08:38اور مقام
08:38نظام الدین
08:39محبوب
08:39الہی کا
08:40اس تصوف کے
08:42میدان میں
08:43علم کے میدان میں ہے
08:44وہ کسی کو نہیں ہے
08:45اس لیے پھر آپ
08:46سلطان المشائح
08:48بھی بنتے ہیں
08:48سبحان اللہ
08:49سبحان اللہ
08:49بلکل ٹھیک
08:51اچھا
08:52مفتی
08:52غلام یاسی
08:53نظامی صاحب
08:54آپ کی جو
08:54دینی خدمات ہیں
08:56حضور خاجہ
08:57نظام الدین
08:57علیہ رحمت اللہ
08:58علیہ کی
08:59وہ بہت اہمیت
09:00کی حامل
09:00اس کے پورے
09:01اثرات ہیں
09:02نہ صرف
09:03سلسلہ
09:04کشتیا کے
09:05تمام
09:06اکابرین
09:06اور تمام
09:07خلفاء
09:08اور تمام
09:09ماننے والوں پر
09:10بلکہ
09:10اس پورے
09:10خطے پر
09:11آپ کی جو
09:12دینی خدمات ہیں
09:13نہ صرف روحانی
09:14بلکہ دینی خدمات
09:15جو آپ کی خانکہ سے
09:16جو علم کا نور
09:17پھیلا اور پھوٹا
09:19اس کی روشنی سے
09:20یہ پورا خطہ
09:21منور ہوا
09:21اس سوالے سے
09:22کیا فرماتے ہیں
09:23بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:25بلا شبہ
09:28آپ کی ذات بابرقات
09:29کا ذکر کرنا
09:30یہ ہمارے لئے
09:31باعث سعادت ہے
09:32دینی تقاضہ بھی ہے
09:34ہمارا دین
09:35ہم سے کہتا ہے
09:36کہ اپنے محسنوں
09:37کو یاد رکھیے
09:38حضور نظام الدین
09:39اولیاء
09:40ہمارے محسن ہیں
09:41کسی نے
09:42بڑی خوبصورت
09:42بات لکھی ہے
09:43سلطان تھے
09:45سلطان ہو
09:47سلطان رہو گے
09:49یہ بزم
09:50اسی بات کی
09:51دیتی ہے گواہی
09:52ماشاءاللہ
09:53آپ سلطان
09:55اولیاء ہیں
09:56اور تا
09:58قیامت
09:58آپ کا ذکر
09:59جو ہے
09:59وہ اسی طرح
10:00ہوتا رہے گا
10:01آپ نے بڑی خوبصورت
10:03بات کی ہے
10:03کہ خاص طور پر
10:04ہمارے اس خطے میں
10:05یہ جو نظام
10:07چل رہا ہے
10:08نظام
10:08دین کا نظام
10:10حق کا نظام
10:12شریعت کا نظام
10:14اور اس کے بعد
10:15ہدایت کا نظام
10:17اچھا ہم صرف
10:18ان کو نظام
10:19دین کے لقب سے
10:20یاد کرتے ہیں
10:20جبکہ ان کے
10:22تین اور
10:22القاب بھی ہیں
10:23نظام الحق
10:25نظام الشرع
10:26اور نظام
10:27الحدا
10:28پیغام کیا ہے
10:29انسانیت کا
10:31پیغام ہے
10:31پیغام کیا ہے
10:33لوگوں کو
10:34جوڑنے کا
10:34پیغام ہے
10:35حضرت
10:36خاجہ نور
10:37محمد
10:38محاروی سے
10:39لے کر
10:39پیر سیال کی
10:40ذات بابرقات
10:41تک
10:42تاجدار
10:43گلڑا شریف
10:43سے لے کر
10:44پیر کرم
10:45علی شاہ
10:46پیر کرم
10:47شاہ صاحب
10:47ان کی
10:48ذات بابرقات
10:49تک
10:49آپ جہاں
10:50پر دیکھیں گے
10:51آپ کو
10:52حضور
10:53خاجہ نظام
10:54الدین
10:54اولیاء
10:55کا
10:55فیضان
10:56ہی فیضان
10:56دکھائی دے گا
10:57کوئی ایسا
10:59ولی نہیں ہے
11:00جس نے
11:00آپ کی بارگاہ میں
11:01عقیدتوں
11:02اور محبتوں
11:02کا نظرانہ
11:03پیش نہ کیا
11:04حضرت شاہ
11:05بو علی
11:05کلندر پانی پتی
11:06فرماتے ہیں
11:07اللہ پاک نے
11:08محبوبیت کے
11:09مقام پر
11:10حضور کے
11:11غلاموں میں
11:11دو لوگوں
11:12کو یہ شرف
11:13بکشا ہے
11:14ایک محبوب
11:14سبحانی ہے
11:15شاہ بغداد
11:17والے
11:17اور دوسرے
11:18محبوب
11:19الہی ہیں
11:20دلی
11:21دلی جو تھا
11:22اس وقت
11:22جہانہ بادی
11:23کہلاتا تھا
11:24شاہ جہانہ
11:25بادی کا
11:26لقب جو ہے
11:26وہ اس کو
11:27دیا جاتا تھا
11:28اور دلی کی
11:29سلطنت کا
11:29حضور بابا
11:30فرید الدین
11:31گنجے شکر
11:31نے آپ کو
11:32وارث بنایا
11:33آپ کی خدمات
11:34بہت زیادہ
11:36ہے
11:36پیغام
11:37جس شخصیت
11:38کا پیغام
11:39زیادہ ہو
11:40اسی کے پیغام
11:41سے اندازہ
11:42لگا سکتے ہیں
11:42کہ ان کی
11:43خدمات کیا ہیں
11:44آج بھی دیکھیں
11:45وہاں پر
11:46ہندو
11:47سکھ
11:48کسی بھی
11:49مذہب سے
11:49تعلق رکھنے
11:50والے لوگ
11:50اپنی عقیدتوں
11:52اور محبتوں
11:52کا اظہار کرنے
11:53کے لیے جاتے ہیں
11:54اس کے پیچھے
11:55حکمت کیا ہے
11:56اس کے پیچھے
11:57حکمت یہ ہے
11:58کہ ان کا پیغام
11:58انسانیت کے لیے تھا
12:00ان کا پیغام
12:01لوگوں کو
12:01جوڑنے کے لیے تھا
12:03جب آپ
12:03اپنے پیر و مرشد
12:05کے حکم سے
12:06وہاں پر
12:06تشریف لے گئے
12:07سب سے پہلے
12:08آپ نے وہاں پر
12:09خان کا حقائم فرمائی
12:10اور لنگر کا
12:12آپ نے احتمام فرمایا
12:13بعض لوگ یہ کہتے ہیں
12:15کہ یہ لنگر
12:15کیوں ضروری ہے
12:16ہمارے پیارے رسول
12:17صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:20آسے پوچھا گیا
12:21یا رسول اللہ
12:21بہترین
12:23اسلام کیا ہے
12:24آپ نے فرمایا
12:25لوگوں کو
12:25کھانا کھلانا
12:26در حقیقت
12:27یہ دین کا
12:28وہ مزاج ہے
12:29جس مزاج پر
12:30عمل پیرا ہونے
12:31کے لیے
12:31آپ نے وہاں پر
12:32یہ جو
12:33خان کا حقائم فرمائی
12:35پھر لنگر کا
12:36احتمام فرمایا
12:37دوسری بڑی بات
12:38وہاں پر
12:39باقاعدہ
12:40جب ہے وہ
12:40قرآن و سنت
12:41کی تعلیم کے لیے
12:42ایک مکتب
12:43جو ہے وہ
12:43قائم فرمایا
12:44آپ مفسر بھی ہیں
12:46ہم تو ان کو
12:47یہ کہتے ہیں نا
12:48یہ کہ آپ
12:49سلطان العلیہ ہیں
12:50سلطان العلیہ
12:51ہوتا ہی وہی ہے
12:52جس کو
12:52قرآن کے
12:53اسرار و رموز
12:54کا مکمل علم ہو
12:55سلطان العلیہ
12:57ہوتا ہی وہی ہے
12:58جس کو
12:58حدیث کی
12:59باریک بینیوں
13:00کا علم ہو
13:01حدیث ہے
13:02فق ہے
13:03بلاغت ہے
13:04نہو ہے
13:04صرف ہے
13:05منطق ہے
13:06الغرض یہ
13:07کہ زمانے میں
13:08جتنے رائج علوم تھے
13:10آپ تمام پر
13:11یدِ طولہ
13:11رکھتے تھے
13:12علماء اکرام
13:13آپ کی خدمت میں
13:14حاضر ہوتے تھے
13:15جن کو حدیث کا
13:16مفہوم پتا نہیں
13:16چلتا تھا
13:17جس طرح کہ
13:18قبلہ مفتی صاحب
13:18نے بیان فرمایا
13:19آپ محدث بھی ہیں
13:20وہ اس کی
13:21اصلاح کے لیے
13:22وہ آپ کی خدمت میں
13:23حاضر ہوا کرتے تھے
13:24اور سب سے
13:25بڑی بات یہ ہے
13:26کتنے ایسے لوگ
13:27تھے جو دلوں
13:28اندر سے ٹوٹے ہوئے
13:29تھے
13:30جن کے دلوں کو
13:31کوئی دلاسہ
13:31دینے والا نہیں تھا
13:32حضور خاجہ
13:33نظام الدین
13:34اولیاء کی
13:34ذات ببرکات
13:35ان کے دلوں کو
13:36دلاسہ دینے والی
13:37تھے
13:37کتنے ایسے
13:38یتیم تھے
13:39مساکین تھے
13:40جن کی دستگیری
13:41کرنے والا
13:42جن کے سروں پر
13:43کوئی ہاتھ
13:43رکھنے والا نہیں تھا
13:44حضور خاجہ
13:45نظام الدین
13:46اولیاء نے
13:47ان کی کفالت
13:47کی ذمہ داری
13:48جو ہے وہ نبائی ہے
13:49اپنے خلفاء
13:50کو اس بات کا
13:51پیغام دیا ہے
13:52یہ خانقہ ہے
13:53اس خانقہ کر
13:54آپ نے
13:55کسی سے
13:56اس کا
13:56مذہب یا
13:57مسلک نہیں پوچھنا
13:58آپ نے
13:58انسانیت کی ناتے
14:00اس کی خدمت
14:00کرنی ہے
14:01اور اس کی
14:01ضرورت کو
14:02پورا کرنا ہے
14:02در حقیقت
14:03یہی وہ پیغام ہے
14:04جو حضور نظام الدین
14:06اولیاء کو
14:07اتحاق قیام
14:08قیامت
14:08جو ہے وہ
14:09اسی طرح
14:10ان کا ذکر
14:10جو ہے وہ
14:11جاری و ساری رہے گا
14:12اور ان کا ذکر
14:13کرنے سے
14:13یقین جانی ہے
14:14جو دلوں کو
14:15اتمنان اور
14:15سکون کی
14:16کیفیت نصیب ہوتی ہے
14:17وہ وراء الوراء ہے
14:18بلکل ٹھیک
14:19ناظرین اکرام
14:20ایک چھوٹا سا
14:20وقفہ ہے
14:21ہمارے ساتھ رہیے
14:22لوٹتے ہیں
14:23اور آج
14:23حضرت خاجہ
14:24نظام الدین
14:24اولیاء
14:25رحمت اللہ
14:26علیہ کے
14:26حوالے سے
14:27آپ کی تعلیمات
14:28اور آپ کے
14:28ملفوضات کے
14:29حوالے سے
14:30خصوصی طور پر
14:31بات کرتے ہیں
14:31ایک چھوٹے سے
14:32وقفے کے بعد
14:33جی ناظرین
14:34خوش آمدیت
14:34کہتے ہیں
14:34وقفے کے بعد
14:35آپ کو
14:35پرگرام دیکھ رہے ہیں
14:36آپ حضرت خاجہ
14:37نظام الدین
14:38اولیاء
14:38رحمت اللہ
14:39علیہ کی
14:39تعلیمات
14:40اور آپ کے
14:41خدمات کے
14:41حوالے سے
14:42اور بریک پہ
14:42جانے سے پہلے
14:43میں نے ارس کیا
14:44رفتی صاحب کی
14:45خدمت میں
14:45حاضر ہوتے ہیں
14:46کہ حضرت خاجہ
14:47نظام الدین
14:48اولیاء کے
14:48جو ملفوضات
14:50ہیں
14:50جو آپ کی
14:50تعلیمات ہیں
14:51وہ بہت
14:51اہمیت کے
14:52حمل ہوتے ہیں
14:53کسی بھی
14:53جب ہم صوفی کی
14:54روحانی شخصیت
14:55کی زندگی
14:56کا مطالعہ کرتے ہیں
14:57تو یہ
14:57اس کا سب سے
14:59بنیادی مرکز
14:59و محور ہوتا ہے
15:00کہ آپ کی
15:01تعلیمات کیا تھیں
15:01آپ کے
15:02ملفوضات کیا تھیں
15:03اور کس طرح سے
15:04آپ نے
15:05اپنی تعلیمات
15:06کے ذریعے
15:07اپنے
15:08نہ صرف
15:08محبین کو
15:09بلکہ پورے
15:10معاشرے کو
15:10اور آج تک
15:11لوگ آپ کے
15:11ملفوضات سے
15:12مستفید ہو رہے ہیں
15:14کیا فرماتے ہیں
15:14اسے
15:14دیکھیں جی
15:15ملفوضات
15:17کی
15:20اکابر اور
15:21بزرگوں سے
15:22جو نقل ہے
15:23اس کی دو صورتیں
15:24جی
15:25پہلی صورت
15:27یہ ہوتی ہے
15:27کہ
15:28وہ
15:29شیخ
15:31کوئی مجلس
15:32منعقد کرتے ہیں
15:33درس
15:35کی طرز پہ
15:37یا مذاکرہ
15:38کی شکل میں
15:38کہ آپ سے
15:39کوئی سوال
15:39پوچھا گیا
15:40یا
15:41بغیر کسی
15:42سوال
15:42کہ وہ
15:43کسی
15:43موضوع پر
15:44کوئی بات
15:44ارشادات
15:45فرماتے ہیں
15:46اور ان کے
15:47ان ارشادات
15:48اور
15:49علمی
15:50روحانی
15:51نکات
15:52کو
15:52اس مجلس
15:54میں بیٹھنے
15:55والا
15:55کوئی تحریر
15:56کرتا ہے
15:56ایک
15:58ملفوضات
15:59کی شکل
15:59یہ ہوتی ہے
16:00دوسری
16:01صورت
16:02ملفوضات
16:03کی
16:03یہ ہوتی ہے
16:04کہ
16:04آپ کے
16:05مختلف
16:06مواقع پر
16:07ایک دو سطری
16:08کچھ
16:09ارشاد
16:10اور
16:10کچھ
16:10حضور نظام
16:12الدین
16:13محبوب
16:13علیہ
16:13مطلع
16:14علیہ
16:14کے
16:14ملفوضات
16:15درر
16:15نظامی
16:16کی شکل
16:16میں موجود
16:17دو جلدوں
16:19میں ہیں
16:19اور
16:20اس کا
16:20ترجمہ
16:20بھی ہو
16:21چکا ہے
16:21فارسی
16:21زبان
16:22میں
16:22میں
16:23آپ کے
16:24باقی
16:24ارشادات
16:25پر
16:25بات میں
16:26بات کروں
16:26گا
16:26اور
16:26اس کو
16:27اگر
16:27بلستی
16:27آپ
16:27دیکھیں
16:28ان
16:29ملفوضات
16:29میں
16:30توحید
16:30رسالت
16:31قرآن
16:32مجید
16:32عقائد
16:33اہل
16:34سنت
16:34اور
16:35اس کے
16:35ساتھ
16:36ساتھ
16:36عبادات
16:37عبادات
16:38کے ساتھ
16:38پھر
16:38اخلاقیات
16:39وغیر
16:41ازالک
16:41ایک
16:42ایک
16:42چیز
16:43جو ہے
16:43اس کے
16:43اوپر
16:44بڑی
16:44سہر
16:44آسل
16:45گفتگو
16:45ہے
16:45کیوں
16:45بنیادی
16:46طور پر
16:46شیخ
16:47اس
16:49مجلس
16:49میں
16:50موجود
16:50اور
16:51ان کے
16:52ذریعے
16:52سے
16:52اپنے
16:53متوسلین
16:54کی
16:55تربیت
16:56فرما
16:56رہا
16:56ہوتا ہے
16:57اور
16:58وہ
16:58تربیت
16:59ان کے
16:59عقیدے
17:00کی بھی
17:00ہوتی ہے
17:01ان کے
17:01عمل
17:01کی بھی
17:01ہوتی ہے
17:02کیونکہ
17:03لوگ
17:04عقیدت
17:05کی وجہ سے
17:05ان سے
17:06جڑے ہوئے ہیں
17:06ان کو
17:07فالو کرتے ہیں
17:07اور
17:08آج بھی
17:09یہ
17:09جو
17:10کیفیت
17:11ہے
17:11وہ آج
17:11بھی
17:11موجود
17:12ہے
17:12اسی طرح
17:13یہ
17:13تو
17:14باقی
17:16تو
17:16یعنی
17:17ظاہر ہے
17:17بہت
17:18تفصیل
17:19ہر
17:19موضوع
17:20پر
17:20کہ
17:20اس
17:22چیز
17:22کے
17:22بارے میں
17:23حضور
17:23مابوب
17:24الہی
17:24کا
17:24نقطہ
17:25نظر
17:25کیا
17:25ہے
17:26یا
17:27آپ
17:27نماز
17:28کو
17:29آپ
17:29کس
17:29انگل
17:29سے
17:30دیکھتے
17:30ہوئے
17:31عبادت
17:31کے
17:31نظام
17:32میں
17:32آپ
17:32اس کے
17:33کن
17:33روحانی
17:34اور
17:34شریع
17:35اسرار
17:35اور
17:35رموض
17:36جو ہیں
17:36آپ
17:37ان کو
17:37منکشف
17:38فرماتے
17:38ہیں
17:38یہ
17:39وہ
17:40اسلوب
17:40ہے
17:40جو
17:41تمام
17:42صوفیاء
17:42نے
17:42اختیار
17:43کیا
17:43ہے
17:43حضور
17:45سیدی
17:45فیض
17:46عالم
17:46داتا
17:46گنبخش
17:47علی الرحمہ
17:47کی
17:47کتاب
17:48کشف
17:48الماجوب
17:49بنیادی
17:50طور پر
17:50آپ کے
17:50ملفوزاتی
17:51تو ہیں
17:51آپ کے
17:53ارشاداتی
17:53تو ہیں
17:53جو آپ
17:54کے
17:54قلم
17:54سے
17:54لکھے
17:55ہاں
17:55فرق
17:56یہ ہے
17:56کہ جب
17:57ہم
17:57ملفوزات
17:58کی
17:58بات
17:58کرتے ہیں
17:59تو وہ
17:59شیخ
18:00صرف
18:00فرما رہا
18:01ہوتا ہے
18:02لکھنے
18:02والا
18:03کوئی
18:03اور
18:03ہوتا
18:03ہے
18:03لیکن
18:06جب
18:06آپ
18:07تحریر
18:07کی
18:07بات
18:07کرتے ہیں
18:08جیسے
18:08میں نے
18:08کشف
18:09الماجوب
18:09کا
18:09حوالہ
18:09دیا
18:10تو وہ
18:10آپ کے
18:10اپنے
18:10قلم
18:11سے
18:11لیکن
18:12جو
18:12لبے
18:13لباب
18:13ہے
18:13وہ
18:14شیخ
18:14کا
18:14نقطہ
18:15نظر
18:15ہے
18:15شیخ
18:16کے
18:16افکار
18:17ہیں
18:17شیخ
18:18کی
18:18تعلیمات
18:18ہیں
18:18کہ وہ
18:19ان
18:20چیزوں
18:20کے
18:20بارے
18:21میں
18:21مکہ
18:21ارشاد
18:21فرماتے ہیں
18:22میں
18:23آگے
18:24بڑھنے
18:24سے
18:24پہلے
18:25حضور
18:26سلطان
18:27المشایخ
18:28مابوب
18:28الہی
18:29سید
18:29محمد
18:29نظام
18:30الدین
18:30سلطان
18:31جی
18:32ان کا
18:34یہ
18:34ارشاد
18:34میں
18:35سنائے
18:35بغیر
18:35آگے
18:36بڑی
18:36نہیں
18:36سکتا
18:36جو
18:37آپ
18:38نے
18:38کشف
18:38الماجوب
18:38کے
18:38بارے
18:39میں
18:39فرمایا
18:39ہے
18:39اور
18:42آپ
18:43کا
18:43یہ
18:43ارشاد
18:44کشف
18:44الماجوب
18:45کے
18:45بارے
18:45میں
18:46یہ
18:46بتاتا
18:47ہے
18:47کہ
18:48حضور
18:49سیدی
18:49خواجہ
18:50محمد
18:51نظام
18:51الدین
18:51مابوب
18:52الہی
18:52رحمت
18:52اللہ
18:52علیہ
18:53ان کا
18:54کتنا
18:54مضبوط
18:55اور
18:55سٹرونگ
18:56ربط
18:56اور
18:57لنک
18:57ہے
18:57لٹریچر
18:59کے
18:59ساتھ
19:00اور
19:00لٹریچر
19:01کی
19:01دنیا
19:01میں
19:02پھر
19:02حضور
19:02فیض
19:02عالم
19:03داتا
19:03گنج
19:03بخش
19:03علی
19:04رحمہ
19:04کے
19:04پاس
19:04کتنا
19:05یعنی
19:05وہ
19:06ہے
19:06آپ
19:07فرماتے ہیں
19:08کہ
19:08اگر
19:08کسے
19:08پیر
19:09نہ
19:10اگر
19:11کسی
19:11کا
19:11پیر
19:11نہ
19:12ہو
19:12اسے
19:13چاہیے
19:13کہ
19:13کشف
19:14الماجوب
19:14کا
19:16مطالعہ
19:17کرے
19:17پورا
19:18پیر
19:18پیدا
19:18شبت
19:19اس کو
19:21پیر
19:21مل جائے
19:22سبحان
19:22اللہ
19:22اچھا
19:24میں نے
19:24ابھی
19:24حضور
19:25فیض
19:25عالم
19:26کے
19:26ہی
19:27کرم
19:27سے
19:27داتا
19:28صاحب
19:28کے
19:29عرص
19:29پر
19:29معارف
19:30شاہ
19:30حجویر
19:31ترتیب
19:31دی
19:32میں نے
19:32تو
19:33اس سے
19:33پہلے
19:33ایک
19:34ریسرچ
19:34آرٹیکل
19:34میں
19:35جب
19:35میں
19:35نے
19:35حضور
19:36معبوب
19:37الہی
19:37کا
19:37ارشاد
19:38میں
19:38نے
19:38نقل
19:38کیا
19:39تو
19:39میں
19:39نے
19:39اس کی
19:39تھوڑی
19:40تشریح
19:40کیا
19:40اس
19:42فقیر
19:42کے
19:42خیال
19:42میں
19:42اس کا
19:43کیا
19:43مطلب
19:43ہو
19:43سکتا
19:44ہے
19:44ایک
19:45مطلب
19:45تو
19:45یہ
19:45ہے
19:45کہ
19:46مرشد
19:47ڈھونڈا
19:48جاتا
19:48ہے
19:49سپیرچول
19:49رہنمائی
19:51کے لیے
19:51گائیڈنس
19:52کے لیے
19:52تو
19:53اگر
19:53کسی
19:54شخص
19:54میں
19:54یہ
19:54جذبہ
19:55پیدا
19:55ہوا
19:55کہ
19:56وہ
19:56کوئی
19:57پرسنیلیٹی
19:57کو
19:58سرچ
19:59کرے
19:59ڈھونڈے
20:00دیکھے
20:00ان کی
20:01مجلس
20:01میں
20:01جائے
20:01تاکہ
20:02سپیرچول
20:02روحانی
20:03طور پر
20:04ان سے
20:04وہ
20:04رہنمائی
20:05لے
20:05لیکن
20:06اس کو
20:06مل نہیں
20:06رہا
20:07تو
20:09حضور
20:09خاجہ
20:10نظام
20:10مدین
20:10فرماتے ہیں
20:11علیہ الرحمہ
20:12کہ
20:12روحانیت کے
20:17میدان میں
20:18جو اس کی
20:18طلب ہے
20:19جو اس کی
20:20ڈیمانڈ ہے
20:21اور جو جو
20:22چیزیں اس کو
20:23سیکھنا چاہیے
20:23کوئی فرد نہیں
20:24مل رہا
20:25وہ میری کتاب
20:26پڑے میں نے
20:26سارا کچھ
20:27اس میں لکھ دیا ہے
20:28اس کے ذریعے سے
20:29وہ سارا کام
20:29اس کا ہو جائے
20:29کیا بات
20:30سبحان
20:31اللہ سبحان
20:31دوسرا
20:32اس کا مطلب یہ ہے
20:33کہ
20:33مرشد کامل
20:34جو ہے
20:35اس کو
20:36ڈھونڈنا
20:36سرچ کرنا
20:37یہ ضرورت ہے
20:42مختلف طرح
20:45کے لوگ
20:45اپنے آپ کو
20:46اس فیلڈ میں
20:47میدان میں
20:48اتارے ہوئے ہیں
20:49اپنے آپ کو
20:50بڑی پلیننگ
20:51کے ساتھ
20:52اس میدان میں
20:53اتار کر
20:54اپنے آپ کو
20:55پیر شیخ
20:56بنا کے
20:56گھمتے پھرتے ہیں
20:58تو
20:59اب
21:00اریجنل کون سا ہے
21:02صحیح
21:03اصل کون ہے
21:05وہ پہچان
21:07کشف المعجوب دیتی ہے
21:09وہ
21:09اس کی جو
21:10علامات ہیں
21:11کہ تمہیں کیسے
21:12پتا چلے گا
21:13کہ یہ ایک نمبر ہے
21:14یا یہ دو نمبر ہے
21:15اب تو دست
21:16بلکہ سی بھی
21:16آگے کام چلا گیا
21:17اب اگر تمہیں
21:19ڈھونڈنا ہو
21:19تو کشف المعجوب نے
21:21شیخ کامل کی
21:22جو
21:22کوالٹیز اور
21:23خوبیاں ہیں
21:24ان کو
21:24ڈسکس کیا ہے
21:25اس کو پڑ لوگے
21:26تمہیں دیکھنے میں
21:27آسانی ہو جائے گی
21:28کہ تم
21:29پتا چلا لوگے
21:30کہ یہ
21:31کامل ہے
21:32یا یہ
21:33ناکس ہے
21:34ٹھیک
21:34بلکل ٹھیک
21:36اچھا نظامی صاحب
21:38آپ کی
21:38خدمت میں
21:39حاضر ہونے والے
21:40بہت سارے
21:42ایسے
21:42لوگ ہیں
21:43کہ جو خود
21:44صاحبِ ذکر ہو گئے ہیں
21:45جن کا ذکر
21:46جو ہے
21:46ملتا ہے
21:47کہ یہ
21:47بڑوں کی صحبت میں
21:48بیٹھنے سے بھی
21:49کئی لوگ
21:50بڑے ہو گئے
21:51رضیلت خاجہ
21:52نظامِ دن
21:53علیہ رحمت اللہ علیہ
21:54کی بارگاہ میں
21:54آنے والے
21:55اور پھر ان
21:56کیفیات کو
21:57انہوں نے
21:58جس طرح سے
22:04ذکر پاک کیا جائے گا
22:06حضرت امیر خسرو
22:07کا ذکر ضرور کیا جائے گا
22:09اور انہوں نے
22:11جو آپ کی بارگاہ میں
22:12خراجی عقیدت
22:14پیش کی ہے
22:14وہ کہتے ہیں
22:15میرے لیے
22:16یہی فخر کی بات ہے
22:18کہ میں حضور
22:20محبوبِ الٰہی
22:21کا مرید ہوں
22:22اور نظامی ہوں
22:23سبحان اللہ
22:24سبحان اللہ
22:25وہ فرماتے ہیں
22:27یہ
22:27حالانکہ
22:29جو حدودوں
22:29قیود تھی نا
22:31آپ بادشاہوں کے ساتھ
22:32تعلق نہیں رکھتے تھے
22:33لیکن
22:34ایکسپشنل جو ہے
22:35وہ صرف حضرت امیر خسرو
22:37کو آسل تھی
22:37وہ بھی ایک دین کی
22:39مسئلہت کے پیش
22:40نظر
22:40لیکن جو مقام
22:42اور مرتبہ
22:43آپ کے اس غلام کا ہے
22:45اسی سی اندازہ
22:47لگا سکتے ہیں
22:48کہ حضور
22:48نظام الدین
22:49اولیاء کا
22:50مقام اور مرتبہ کیا ہے
22:51حضرت بابا
22:53فرید الدین
22:53گنجے شکر
22:54جب آپ ان کو
22:55دلی کی جانوے
22:56روانہ فرماتے ہیں
22:57اس وقت
22:58ایک جملہ فرماتے ہیں
22:59آپ فرماتے ہیں
23:00آپ ایسا کیجئے
23:01دلی جائیں
23:02اور دلی کی
23:04سلطنت
23:04جو ہے
23:05اس کو جا کر
23:05آباد کریں
23:06تو یہ کیا
23:07خراجی عقیدت نہیں ہے
23:08اتنا بڑا
23:10خراجی عقیدت
23:11حضور
23:11بابا فرید الدین
23:13گنجے شکر کے
23:14جلوب میں
23:15ہزاروں کی
23:16تعداد میں
23:16اولیاء اعظام بیٹھے ہیں
23:17لیکن آپ نے
23:19ان تمام
23:20اولیاء اعظام میں سے
23:21دلی کے لیے
23:22جس مبارک
23:23ہستیہ کا انتخاب
23:24فرمایا
23:24وہ محبوب الہی
23:25کی ذاتیں
23:26اور اس کی
23:28ایک جہت
23:29یہ بیان کی جاتی ہے
23:30کہ اس وقت
23:31آپ نے
23:32سات بادشاہوں
23:33کا زمانہ دیکھا ہے
23:34کہ بلہ
23:36ڈاکٹر صاحب
23:37سب سے بڑی بات
23:38یہ ہے
23:38عوام الناس
23:39کی اصلاح
23:40اپنی جگہ پر
23:41پرخواست کی
23:42اصلاح کون کرے گا
23:43حضرت حضور
23:44محبوب الہی
23:47سرکار نے
23:47وہاں پر جا کر
23:49ان بادشاہوں
23:50کی اصلاح
23:50کا ذمہ
23:51جو ہے وہ اٹھایا
23:52وہ بادشاہ
23:53جو شراب و کباب
23:55کے ساتھ
23:55پہلے عراستہ
23:56رہتے تھے
23:57اب وہ جناب
23:57سومو صلات کے
23:58پابند بن گئے ہیں
23:59یہاں تک
24:00کہ جو نفلی نمازی ہیں
24:02ان کا بقیدہ
24:02احتمام کرنے والے
24:03بن گئے ہیں
24:04حضرت
24:05مولانا عبد الرحمن
24:06جامی
24:07رحمہ اللہ
24:08تعالیٰ علیہ
24:09کی ذات ببرقات
24:10آپ فرماتے ہیں
24:11محبوب
24:12دیکھنا چاہتے ہو
24:13تو ہندوستان
24:14چلے جاؤ
24:15اور ہندوستان
24:16میں جا کر
24:17آپ کو محبوب
24:18الہی جو ہے
24:18وہ دکھائی دے گا
24:19سبحان اللہ
24:20اس کی درو دیواریں
24:21جو ہیں
24:21وہ اس بات کے
24:22گواہی دیں گے
24:23اور اسی طرح
24:24وقت کے
24:25بڑے بڑے
24:25جید علماء اکرام
24:26جو ہیں
24:27مشایخی ازام ہیں
24:29پیرانے ازام ہیں
24:30ساروں نے جناب
24:31جب بھی بات کی ہے
24:32کہ آپ کو
24:33یہ فیض کہاں سے ملا
24:34انہوں نے کہا ہے
24:35یہ فیض دینے والی ذات
24:36جو ہے
24:36حضور نظام
24:37علیہ کی ذات
24:38ببرقات
24:39اس کی وجہ کیا ہے
24:40ابھی مفتی سامنے
24:41ایک بات
24:42گیان فرمائی ہے
24:43حقیقت میں
24:44جو وراثت ہے
24:46نا
24:47حضرت
24:47حضرت خاجہ
24:49مہیند الدین
24:49چشتی اجمیری سے
24:50پھر خاجہ
24:50قطب الدین
24:51بختیار کاکی سے
24:52پھر بابا فرید الدین
24:53گنجے شکر سے
24:54اس وراثت کے
24:55صحیح امیر
24:56اور حفاظت کرنے والے
24:58اگر کوئی ہیں
24:58تو محبوب الہی ہیں
24:59سبحان اللہ
25:00سبحان اللہ
25:00اور اسی وجہ سے
25:02آپ کا انتخاب
25:09آپ نے دین
25:10کا یا فرمایا ہے
25:11اور زمانے کے اندر
25:13جب لوگ
25:14دین کی تعلیمات پر
25:15آنے کو
25:15تیار نہیں تھے
25:17پیغام کیا ہے
25:18سادہ سا پیغام ہے
25:19پیغام کیا ہے
25:20لوگوں کو
25:20جوڑنے کا پیغام ہے
25:21اور سب سے
25:22بڑی بات یہ ہے
25:23جو بھی آتا ہے
25:24اس کا اللہ کے ساتھ
25:25تعلق بناتے جاتے ہیں
25:26جو بھی آتا ہے
25:28اس کو اللہ کے پیارے
25:29حبیب کی
25:29سیرتِ طیبہ کے
25:30سانچے میں
25:31ڈالنے کی کوشش
25:31کرتے جاتے ہیں
25:32یہی پیغام ہے
25:33آج ہماری زبانوں پر
25:35جو لا الہ الا اللہ
25:36محمد رسول اللہ
25:37کی صدائیں ہیں
25:37بڑی ذمہ داری سے
25:38یہ بات ارز کر رہا ہوں
25:39ان صداؤں کے پیچھے
25:41اگر کوئی مبارک
25:42ہستی ہے
25:43تو حضور محبوب
25:43الہی خاجہ
25:44نظام الدین
25:45اولیاء کی ذاتی
25:46یہی وجہ ہے
25:47کہ ہمارا دین
25:48ہم سے کہتا ہے
25:49جس نے آپ پر
25:50احسان کیا
25:51اس کا شکر ادا کیا جائے
25:52شکر ادا کرنے
25:53کا ایک طریقہ یہ ہے
25:54کہ ان کا ذکر پاک کیا جائے
25:56اس لیے
25:56اور ان کی تعلیمات
25:57کو عام کیا جائے
25:59اور ان کی تعلیمات
25:59پر عمل کیا جائے
26:00ہمارے لیے یہ سعادت والی بات ہے
26:02ہم یہاں پر بیٹھ کر
26:03ان کا ذکر کر رہی ہیں
26:04بے شک
26:05حضرت خاجہ
26:06نظام الدین
26:07اولیاء رحمت اللہ
26:08کا آپ کی تعلیمات
26:10کا آپ کے
26:10ملفوظات کا
26:11اور آپ کی
26:12شخصیت کے جو
26:13اثرات ہیں
26:13اس خطے پر
26:14اور انسانوں پر
26:15یہاں پر رہنے والوں پر
26:16اس پر ہم بات کر رہے ہیں
26:17چھوٹا سا وقفہ ہے
26:18ہمارے ساتھ رہی ہے
26:20جی ناظرین
26:20خوش آمدیت کہتے ہیں
26:21آپ کو
26:21حضرت خاجہ
26:22نظام الدین
26:23اولیاء رحمت اللہ
26:24محمود الہی
26:25آپ کی
26:26خدمات کے حوالے سے
26:27آپ کی
26:28شخصیت کے حوالے سے
26:29آپ کے ملفوظات کے
26:30اور تعلیمات کے حوالے سے
26:32ہم نے دونوں
26:32پچھلے سیگمنٹ میں
26:33بات کی
26:34اور یقیناً
26:35ان بزرگوں کی
26:35تعلیمات کے
26:36جو اثرات ہیں
26:37اس پورے
26:38خطے کے
26:39رہنے والوں پر
26:40جو
26:40روحانی
26:41ذوق
26:41رکھنے والے
26:42خاص طور پر
26:42ایک بہت
26:43بڑی تعداد ہے
26:44برے سگی کی
26:45ان کے اوپر
26:46بہت زیادہ ہیں
26:46میں سمجھتا ہوں
26:48کہ پیغام
26:48آج کی
26:49اس پروگرام
26:50کی وساطت سے
26:51حضرت خاجہ
26:52نظام الدین
26:52اولیاء
26:53رحمت اللہ علیہ
26:53کی تعلیمات
26:54کے سائے میں
26:55اور اس تناظر میں
26:56کیا ہو سکتا ہے
26:57وہ اپنے مہمانوں
26:58سے
26:58ہم لیتے ہیں
26:59جنابے
26:59قبلہ مفتی صاحب
27:00سے گزارش کرتے ہیں
27:01آپ
27:01راکٹر صاحب
27:02صوفیاء
27:02جو ہے نا جی
27:03وہ
27:04سلسلہ
27:05چشتیا ہو
27:06قادریہ ہو
27:07نقشبندیا ہو
27:08صحروردیا ہو
27:09ان کے
27:12اوراد
27:12طریقہ
27:13تربیت میں
27:15اور
27:16انداز
27:17تربیت میں
27:18کچھ فرق
27:18ضرور ہو سکتا ہے
27:19لیکن
27:21ان سب
27:22جو
27:23چند چیزیں
27:24کومن ہیں
27:24جی
27:25ان میں سے
27:27ایک چیز یہ ہے
27:28کہ
27:28فرد کی
27:29اصلاح
27:30اس کی
27:31تربیت
27:31کردار
27:32سازی
27:32اور
27:34اسے
27:35حقیقی
27:37معنوں میں
27:38صحیح
27:39انسان
27:40بھی
27:40بنانا
27:41اور
27:42پھر
27:43اس کی
27:44تربیت
27:44کر کے
27:44اس کو
27:45صاحب عرفان
27:46بھی
27:46بنا دے
27:46سبحان
27:47اللہ
27:47سبحان
27:47اللہ
27:48یہ بات
27:49اللہ
27:49اکبر
27:50اور
27:51اس کے لیے
27:52صوفی
27:54کامل
27:54کوئی
27:56اپنی
27:57طرف سے
27:57کوئی
27:58انیویشن
27:58نہیں کرتا ہے
27:59یہ
28:00بالکل
28:01کلیر
28:01بات
28:02ہے
28:02وہ
28:03صرف
28:03اور
28:03صرف
28:04وہی
28:05عقیدہ
28:07توحید
28:07باری
28:08تعالی
28:08عقیدہ
28:10رسالت
28:11دین
28:13اسلام
28:13اسی
28:15کی
28:15اقدار
28:16اور
28:17اس کے
28:18ساتھ
28:18ساتھ
28:19اپنے
28:20عمل
28:20اور
28:20کردار
28:21سے
28:21اس کے
28:23لیے
28:23نمونہ
28:23بن کر
28:24وہ
28:25نبی
28:26علیہ السلام
28:26کی
28:27شریعت
28:27کا
28:27اس کے
28:29لیے
28:29نمونہ
28:30بنتا
28:30ہے
28:30اور
28:32پھر
28:32شریعت
28:33تک
28:33مادود
28:34نہیں
28:34اس کے
28:35بعد
28:35پھر
28:36درجہ
28:36طریقت
28:36کا
28:37بھی
28:37ہے
28:37پھر
28:37درجہ
28:38حقیقت
28:38کا
28:38بھی
28:38ہے
28:38پھر
28:39درجہ
28:39معرفت
28:39کا
28:40بھی
28:40ہے
28:40وہ
28:42چونکہ
28:42خود
28:44اپنے
28:44شیخ کی
28:49ایک وقت
28:50پہ
28:50وہ
28:51اپنے
28:51ساتھ
28:51جڑے ہوئے
28:52لوگوں
28:52کی
28:52اس کی
28:53یہی
28:53ڈیوٹی
28:54ہوتی ہے
28:54کہ وہ
28:55اپنے
28:55متوصلین
28:56کی
28:56نمازوں
28:57کو
28:57نماز
28:58ظاہری
28:58ہی نہ
28:59رہنے
28:59دے
28:59بلکہ
29:00ان کی
29:00نماز
29:01کو
29:01نماز
29:01عرفان
29:01بنا دے
29:02کیا
29:02بات
29:02سبحان
29:03اللہ
29:03سبحان
29:04اللہ
29:04جی
29:04مفتی
29:05صاحب
29:05قبلہ
29:05کیا
29:05فرماتے
29:06ہیں
29:06پیغام
29:07آپ کے
29:08ملفوزات
29:08اور
29:08تعلیمات
29:09کی
29:09روشنی
29:09میں
29:09ایک
29:12شخص
29:12تھا
29:12جس کا
29:12نام
29:13تھا
29:13چھجو
29:13نام
29:13وہ
29:15آپ کی
29:15ذات
29:15بابرقات
29:16کی
29:16حوالے
29:17سے
29:17خام
29:17خام
29:17برائیاں
29:18کرتا
29:18رہتا
29:19خوت
29:20ہو گیا
29:21آپ کو
29:22اس بات
29:22کی
29:23خبر
29:23ملی
29:23آپ
29:24اس کے
29:24جنازے
29:25میں
29:25شامل
29:25ہوئے
29:25جنازے
29:28میں
29:28شامل
29:28ہو کر
29:28پھر
29:28اللہ
29:29کی
29:29بارگاہ
29:29میں
29:37اور
29:40آپ
29:41فرماتے ہیں
29:42جماع مردی
29:42یہ ہے
29:43جماع مردی
29:44یہ ہے
29:45لوگوں کے
29:46درمیان
29:46رہو
29:47ان کی
29:48طرف سے
29:48ملنے والی
29:49تقالیف
29:50ان کو
29:50برداشت
29:51کرو
29:51اور اگر
29:52ایسا
29:52نہیں کر
29:53سکتے
29:53تم
29:54جماع مرد
29:54نہیں
29:55دین
29:56کا
29:56تقاضی
29:57یہ ہے
29:57لوگوں
29:58کے
29:58درمیان
29:59رہو
29:59جس طرح
29:59کہ
29:59مفتی
30:01صاحب
30:01نے
30:01بیان
30:01فرمائی
30:02افراد
30:03سازی
30:03بہت
30:07میں
30:07اس
30:08مقصد
30:08کو
30:08یہ
30:08دین
30:08کا
30:09مقصد
30:09ہے
30:09میں
30:09دین
30:10کا
30:10نام
30:10لیوا
30:10ہوں
30:11میرا
30:11اس
30:11بات
30:11کا
30:11دعویٰ ہے
30:12کہ
30:12میں
30:12دین
30:13کا
30:13پیغام
30:13پہنچانے
30:14والا
30:14ہوں
30:14تو
30:14پھر
30:14مجھے
30:15دین
30:15کے
30:16اس
30:16مزاج
30:16کو
30:16سمجھنا
30:17بھی
30:17چاہیے
30:17اور
30:18لوگوں
30:18کی
30:18اصلاح
30:19کا
30:19بیڑہ
30:19وہ
30:19بھی
30:19اٹھانا
30:20چاہیے
30:20بلکل
30:20بہت
30:21شکریہ
30:21جناب
30:22مفتی
30:23محمد
30:23رمضان
30:23سیالوی
30:24صاحب
30:24قبل
30:24آپ کی
30:25رہنمائی
30:25کا
30:25تشریف
30:26حاوری
30:26کا
30:26جناب
30:27مفتی
30:27غلام
30:27یاسین
30:28نظام
30:28حیث
30:28آپ
30:29کا
30:29بہت
30:29شکریہ
30:30ناظرین
30:30اکرام
30:30پرگرام
30:31کا
30:32وقت
30:32اپنے
30:32اختتامی
30:33لمحات
30:33پہ
30:34ہے
30:34اور
30:34مجھے
30:35یہ
30:35سعادت
30:36حاصل
30:36ہو رہی
30:36ہے
30:36اس
30:37منقبت
30:38کو
30:50سعال
30:51مجھے
30:51اس وقت
30:52جات
30:52نہیں
30:52ہے
30:52پندرہ
30:53یا
30:53سولہ
30:53میں
30:53حاضر
30:54ہوا
30:55تھا
30:55جب
30:55ہم
30:56جا
30:56سکتے
30:56تھے
30:56اس
30:57اولیہ
30:57ہند
30:58کانفرنس
30:58تھی
30:58اس کے لئے
30:59میں
30:59مدو
31:00تھا
31:00تو
31:01وہاں
31:01پر
31:01یہ
31:01حاضری
31:02کے
31:02وقت
31:02یہ
31:02اشار
31:03کہے
31:03تیرے
31:12آستان
31:14آلی
31:16پہ
31:18جو
31:19حاضری
31:21ملی
31:22ہے
31:24تیرے
31:26آستان
31:29آلی
31:31پہ
31:34جو
31:34حاضری
31:36ملی
31:38ہے
31:39میرے
31:41بست
31:42نارسا
31:44کو
31:45نئی
31:48زندگی
31:50ملی
31:52ہے
31:53منظر
31:57عجیب
32:00دیکھا
32:02جو
32:04میں
32:05حاضری
32:08کو
32:09پہنچا
32:11جو
32:13میں
32:13حاضری
32:16کو
32:17پہنچا
32:19مایوس
32:21ہو
32:21کے
32:22جاتی
32:24مجھے
32:26بے
32:27بسی
32:28ملی
32:29ہے
32:30مایوس
32:33ہو
32:34کے
32:34جاتی
32:36مجھے
32:38بے
32:40بسی
32:41ملی
32:42ہے
32:44کوئی
32:47رس
32:50مراہ
32:51رکھے
32:52کسی
32:54اہل
32:55ذر
32:56سے
32:56کیسے
32:59کسی
33:01اہل
33:03ذر
33:05سے
33:05کیسے
33:07خوشبخت
33:10ہے
33:10گدائی
33:13جسے
33:14آپ کی
33:16ملی
33:17ہے
33:19خوشبخت
33:21ہے
33:22گدائی
33:25جسے
33:27آپ کی
33:28ملی
33:30ہے
33:32مرشد
33:34نے
33:37سر پہ
33:38باندھا
33:41محبوبیت
33:44کا سیرا
33:48محبوبیت
33:53کا سیرا
33:56جو بھی ہو گیا
33:59ہے
34:00تیرا
34:01اسے دل
34:03بری
34:04ملی
34:05ہے
34:07جو بھی
34:08ہو
34:09گیا
34:11ہے
34:12تیرا
34:14اسے
34:17دل
34:17بری
34:19ملی
34:20ہے
34:21برسات
34:29ہو
34:30رہی
34:32ہے
34:32انوار
34:37کی
34:37وہ
34:38در
34:39پر
34:40جو ہے
34:50تیرگی
34:51کا
34:52مارا
34:53اسے
34:55روشنی
34:57ملی
34:58ہے
34:59جو
35:01ہے
35:01تیرگی
35:03کا
35:04مارا
35:05اسے
35:07روشنی
35:08ملی
35:10ہے
35:12وہ
35:16ہے
35:17تیرہ
35:20آستانہ
35:22جو
35:24عطا
35:26کا
35:28ہے
35:29خزانہ
35:30خزانہ
35:31جو عطا
35:35کا
35:37ہے
35:38خزانہ
35:39ہوئی
35:41ہر مراد
35:43پوری
35:45مجھے
35:47ہر خوشی
35:49ملی ہے
35:51ہوئی ہر
35:53مراد
35:55پوری
35:57مجھے
35:59غر
36:00خوشی
36:02ملی ہے
36:04اور خواجہ
36:09نظام
36:13الدین
36:14کی
36:15میں جو
36:17بارگاہ
36:20میں آیا
36:23خواجہ
36:27نظام
36:31الدین
36:32کی
36:33میں
36:34جو
36:35بارگاہ
36:37میں
36:38آیا
36:40میں
36:41جو
36:42نام
36:43کا
36:44تھا
36:45سرور
36:46مجھے
36:48سروری
36:50ملی
36:51ہے
36:53میں
36:54جو
36:55نام
36:56کا
36:57تھا
36:58سرور
36:59مجھے
37:01سروری
37:03ملی ہے
37:05تیرے آستانِ
37:09عالی پہ جو حاضری ملی ہے
37:13میرے بخت نارسا کو
37:16نہیں
37:17زندگی ملی ہے
37:22میرے بخت نارسا کو
37:26نہیں
37:28زندگی ملی ہے
37:32زندگی ملی ہے
37:44زندگی ملی ہے
37:46زندگی ملی ہے
Recommended
39:43
|
Up next
36:33
39:22
39:01
39:43
37:59
38:30
41:07
24:17
24:58
Be the first to comment