Skip to playerSkip to main content
Hazrat Khalid Bin Waleed RA | Talk Show

Host: Qari Muhammad Younas Qadri

Guest: Dr. Mufti Irfanullah Saifi, Mufti Ghulam Yaseen Nizami

#HazratKhalidBinWaleedRA #TalkShow #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Allahumma salli ala seyidina mulaana Muhammad wa ala alihi wa sahbihi wa barik wa sallim
00:29السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:32انتہائی محترم مکرم ناظرین سامین باتمکین
00:35ای آر وائی کیو ٹی وی پر میں ہوں آپ کا مذبان قاری محمد یونس قادری
00:39الحمدللہ آج کا یہ خصوصی پروغرام
00:42اسلام کے عظیم سپاہ سالار
00:45حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کی شان پر مبنی ہے
00:50جن کو زبان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیف اللہ کا لغب عطا کیا
00:55کریم آقا علیہ السلام نے اپنے غلاموں میں جو جہاد کا جذبہ ان کے اندر پیدا کیا
01:02سبحان اللہ سبحان اللہ
01:04کریم آقا علیہ السلام نے نہ صرف مردوں کے اندر بلکہ عورتوں کے اندر بھی یہ جذبہ جہاد کا ان کے اندر شامل تھا
01:12کیسی عورت جس کا غزوہ اہد کے اندر بیٹا بھی شامل تھا
01:17بھائی بھی تھا شوہر بھی تھا اور باپ بھی تھا
01:20قربان جاؤں یہ سارے رشتے غزوہ جہاد میں غزوہ احد میں شامل تھے
01:26کریم آقا علیہ السلام کی بابت یہ خبر اڑی کہ آپ کو ماذا اللہ شہید کر دیا گیا ہے
01:31تو وہ دورتی ہوئی مدینہ پاک سے احد کے میدان کے جانب روانہ ہوئی
01:36اور جو شخص بھی ملتا اس سے پوچھتی ما فعلا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
01:40یہ بتاؤ میرے آقا کیسے ہیں کسی نے بتایا تمہارا باپ شہید ہو گیا
01:44فرمایا اللہ کی رضا ہے مجھے یہ بتاؤ میرے آقا کیسے ہیں
01:50کہا مجھے یہ بتاؤ میرے کریم آقا علیہ السلام کا حال کیا ہے
01:56سبحان اللہ سارے رشتے اس کے شہید ہو گئے لیکن وہ کسی کی مید کی جانب نہ بڑی
02:02لیکن یہی پوچھتی رہی ما فعلا رسول اللہ میرے آقا کریم کیسے ہیں
02:06تو کسی نے دور سے اشارہ کیا فرمایا وہ دیکھو کریم آقا جلوگر ہیں
02:10تو وہ کہنے لگی اگر میرے آقا حیات ہیں تو مجھے کوئی غم نہیں ہے
02:17مجھے کوئی فکر نہیں ہے ناظرین اے کرام آج ذکر سیف اللہ کے لیے
02:22ہمارے ساتھ جیت علماء کرام جلوہ فرما ہے ان کی جانب بڑھتے ہیں
02:26انتہائی مکرم و محترم بہت بڑی شخصیت جنابی حضرت علامہ مولانا
02:31ڈاکٹر محمد عرفان اللہ سیفی صاحب جلوہ فرما ہے
02:33السلام علیکم ڈاکسا قبلہ
02:34وآلیکم السلام
02:35قبل آپ کے خیر مقدم ہے جناب
02:37شکریہ جزا کر
02:38ان کے ساتھ جلوہ فرما ہے انتہائی مکرم و محترم شخصیت جنابی حضرت علامہ
02:42مولانا غلام یاسن نظامی صاحب
02:44السلام علیکم قبلہ محمد صاحب
02:46وآلیکم السلام ورحمت اللہ
02:47قبلہ آپ کے بھی خیر مقدم ہے جزا کر
02:49میں ڈاکسا باپ کی خدمت عالی میں حاضر ہوتا ہوں
02:51آج بڑا عظیم ذکر ہے اور عظیم سپاہ سالار ہیں اسلام کے
02:55میں چاہوں گا سب سے پہلے حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی پدائش
03:00اور خاندانی پسمندر کے حوالے سے روشن ڈالیئے گا
03:02بسم اللہ
03:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:04اللہم صلی علیہ وسلم علیہ وسلم علیہ
03:09آج کا خوبصورت موضوع حضرت سیدنا خالد بن ولید
03:14خالد بن ولید وہ مرد میدان ہیں
03:19جن کا نام سن کر کافروں کی صفوں میں لرزہ تاری ہو جائے گا
03:24اللہ اکبر
03:25وہ بطل جلیل اسلام کا وہ بطل جلیل ہیں
03:29کہ جن کو نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم دیکھتے تو خوش ہو جایا کرتے ہیں
03:34سبحان اللہ
03:35اور جب آپ اسلام قبول فرماتے ہیں
03:38تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں
03:40کہ آج مکہ نے اپنے جگر کے ٹکڑے میرے حوالے کر دی ہیں
03:44حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت خالد بن ولید کی بہت زیادہ شان
03:49اور بہت زیادہ مقام بیان فرمایا
03:51حضرت خالد بن ولید کی ولادت سے متعلقہ
03:55کوئی accurate date بیان کرنا بہت مشکل ہے
03:59لیکن مورخین نے کچھ حوالوں سے آپ کی تاریخ پدائش کو معین کرنے کی کوشش کی ہے
04:08اور وہ اس طرح کہ حضرت خالد بن ولید کی ایک حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ
04:15کشتی کا ذکر کیا گیا
04:17تو اس سے یہ اندازہ لگا جاتا ہے کہ آپ حضرت عمر فاروق کے ہم اثر ہیں
04:21اور ہم عمر ہوں گے
04:22تو جب حضرت عمر فاروق نے اسلام قبول کیا تو آپ کی عمر ستائیس سال تھی
04:26تو اس کا مطلب ہے کہ حضرت خالد بن ولید بھی اس کے قریب قریب ہوں گے
04:30چھبیس ستائیس یا آٹائیس کے اس کے قریب قریب
04:32تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
04:37یعنی حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
04:40اور حضرت خالد بن ولید ہم عمر ہوئے
04:43حضرت خالد بن ولید قریش کی ایک شاخ بن مخزوم سے تعلق رکھتے
04:49یعنی جو قریش کے بڑے قبائل تھے
04:52جن میں بنو حاشم تھا
04:54اور بنو تمیم تھا
04:57اس میں بنو عدی تھا
04:59اور اس میں بنو مخزوم
05:00بنو امیہ
05:01یہ قریش کے اہم بڑے بڑے خاندان تھے
05:04حضرت خالد بن ولید کا تعلق بنو مخزوم کے ساتھ
05:07بنو مخزوم کا آپ کا جو خاندان تھا
05:10اس کی خصوصیت یہ تھی
05:11کہ یہ شجاعت اور بہادری میں اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے
05:15جب اہل مکہ نے اپنے درمیان مختلف معاملات کو تقسیم کیا تھا
05:19کسی کے ذمہ خانہ کعبہ کے جو مہمان ہیں
05:23ان کی مہمان نوازی ہے
05:24کسی کے ذمہ تدارت کا جو معاملات ہے
05:27اس کو
05:27کسی کے ذمہ کوئی ذمہ
05:29اور بنو مخزوم کے ذمہ یہ تھا
05:30کہ انہوں نے مکہ کے اور مکہ کے اردگرد کے جو معاملات ہیں
05:35ان کی جنگی حوالے سے حکمت عملی تیع کرنی ہے
05:38اور جو مکہ کے جو سپاہی ہیں جتنا لشکر ہے
05:43اس کی تمام نگے بانی جو ہے وہ بنو مخزوم نے کرنے
05:46اس کا مطلب یہ ہوا
05:48کہ حضرت خالد بن ولید کا تعلق اس قبیلے کے ساتھ ہے
05:51جس کی رگو پہ کے اندر بہادری سموئی ہوئی تھی
05:55یعنی عسکری قیادت ان کے پاس تھی
05:57عسکری قیادت ان کے پاس تھی
05:58ولید بن مغیرہ
05:59یہ حضرت خالد بن ولید کے والد ہیں
06:02ان کے پاس اولاد کی بھی کسرت تھی
06:05اور مال کی بھی کسرت تھی
06:06اور یہ کہا جاتا ہے
06:07کہ پورا جو قریش کا باقی قبیلہ ہے
06:11وہ خانہ کعبہ کی ایک سال
06:13چادر پوشی کرتا تھا
06:15یعنی غلاف خانہ کعبہ کے اوپر ڈالتا تھا
06:17اور ایک سال صرف ولید بن مغیرہ ڈالتا تھا
06:20اتنی مالی وسط تھی ان کے پاس
06:22اور مکہ سے لے کر
06:24طائف تک کے درمیان جو باغات وغیرہ تھے
06:27بیسے بنجر زمینے تھی
06:28لیکن جہاں جہاں باغات تھے
06:29اکثر باغات جو ہے
06:30ولید بن مغیرہ تھے
06:32مغیرہ کے تھے
06:32اور قرآن نے اس کا ذکر کیا ہے
06:33کہ وہ اپنے فخر کرتا ہے اس پر
06:36اچھا
06:36پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ
06:39اور حضرت ابوبکر کے ساتھ
06:40حضرت خالد بن ولید کا جو سلسلہ نصب ہے
06:43وہ ساتھویں پشت میں جاکے جاتا ہے
06:45ساتھویں پشت میں جاکے جاتا ہے
06:47اس کا مطلب یہ ہوا
06:48کہ عرب کا وہ محول جو بہت خوبصورت محول تھا
06:50نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:52کی ولادت کے وقت
06:54شجاعت
06:54بہادری
06:55سخاوت
06:56یہ ساری چیزیں
06:57حضرت خالد بن ولید اور آپ کے خاندان کے پاس موجود تھیں
07:00اللہ تبارک و تعالی نے ان کا انتخاب فرمایا
07:02اور اسلام کا بطل جلیل ہونے کی ان کو سعادت نصیب فرمائی
07:05بہت شکریہ ڈاک صاحب کبلا
07:07مفتی صاحب کی جانب بڑھتے ہیں
07:08بڑی آپ کی خاندان کو ایک اہمیت حاصل تھی
07:11اور پورے عرب کے اندر
07:12میں چاہوں گا حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی
07:15ہم کے قبول اسلام کے حوالے سے مفتی صاحب کو دروشنی آتا فرمائی
07:18بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:20کبلا کا ویسہ بہت بہت شکریہ
07:22علامہ اقبال ایسی عظیم ہستیوں کے بارے میں فرماتے ہیں
07:25یہ غازی یہ تیرے پر اثرار و بندے
07:28کیا کہنے
07:28جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی
07:31جی مفتی صاحب
07:32دو نیم ان کی ٹھوکر سے سہراؤ دریہ
07:35سمٹ کر پہاڑ ان کی حیبت سے رائی
07:38یہ وہ عظیم القدر
07:40اور
07:41بدلے ہرکیت والے
07:44اور شجاعت و بہادری کا پیک کر
07:46یہ مبارک ہستیاں ہیں
07:47جن کا ذکر اہل اسلام
07:50اپنے ہاں کرنا
07:51یہ قابل فخر سمجھتے ہیں
07:54اور اپنے دلوں کو گرمانے کے لیے
07:56ان کا ذکر جو ہے وہ کیا جاتا ہے
07:58اور ایمانوں کی تازگی کے لیے ان کا ذکر جو ہے وہ کیا جاتا ہے
08:01اگر ہم سیدنا
08:02سیدنا
08:04ابو سلیمان
08:05خالد بن ولید المخزومی
08:08جن کو سیف اللہ کا
08:10عالی خطاب جو ہے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:13آنے عطا فرمایا ہے
08:14اگر ہم ان کے قبول اسلام کے حوالے سے دیکھیں
08:17تو چار محرکات جو ہیں
08:19چار اسباب ہمیں دکھائی دیتی ہیں
08:21پہلے نمبر پر
08:22نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آ کے سامنے
08:25جب کسی کا ذکر ہوتا تھا نا تو آپ فرماتے تھے
08:27یہ اچھا بندہ ہے
08:29اور یہ اسلام قبول کرے گا
08:31اور جب سیدنا خالد بن ولید کا ذکر کیا گیا
08:34تو نبی کریم نے فرمایا
08:35یہ اچھا بندہ ہے
08:37اور جس طرح کہ اس کی شجاعت اور بہادری ہے
08:40مجھے یقین ہے کہ یہ ضرور اسلام قبول کرے گا
08:43اب یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آ کی دلی خواہش ہے
08:47اور ایسا ہوئی نہیں سکتا
08:49نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آ کسی خواہش کا اظہار فرمائیں
08:53اور اللہ پاک اسے پورانا فرمائیں
08:54اس پر سیدنا سیدہ ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ کا بڑا خوبصورت تفسرہ جو ہے وہ موجود ہے
09:01آپ فرماتے ہیں
09:02یا رسول اللہ میں نے بارہائے ایسا دیکھا ہے
09:04کوئی چیز جو ہے وہ آپ کے دل میں آتی ہے
09:07اور زبان پر آنے سے پہلے پہلے اللہ پاک اسے پورا فرمائیں
09:10ایک تو یہ محرک ہے
09:12کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آنے ان کے ایمان کی قبولیت کے لیے
09:17اللہ کے حضور
09:17یعنی اس خواہش کا جو ہے اظہار فرمایا
09:20دوسرے نمبر پر یہ ہے
09:22کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:24جب یہ حضور کے سامنے غزوات میں آیا کرتے تھے
09:27اور یہ خود اس بات کو بیان فرماتے ہیں
09:29کہ جب میں نبی کریم کے سامنے آیا کرتا تھا
09:32حضور کا روب و دب دبا
09:33وہ میرے سامنے آ جاتا تھا
09:35اور میں یہ کہتا تھا
09:37میں دل ہی دل میں اس بات کا اظہار کیا کرتا تھا
09:40کہ جس دین کی یہ دعوت اور تبلیغ کر رہے ہیں
09:43وہ دین سچا ہے
09:44اور وہ دین ضرور غالب ہوگا
09:46دو باتیں ہوگی
09:48تیسرے نمبر پر یہ ہے
09:49کہ آپ کے ایک بھائی ہیں
09:50جن کا نام ہے ولید
09:51ولید بن ولید
09:53انہوں نے سب سے پہلے اسلام قبول کیا
09:55اور انہوں نے اسلام کی قبولیت کے بعد
09:58اپنے بھائی کو خط لکھا
09:59اور اپنے بھائی سے کہتے ہیں
10:01کہ میرے بھائی
10:02اب میں آپ سے کہتا ہوں
10:03کہ دین اسلام قبول کر لیجئے
10:05اپنے بھائی کے خط سے متاثر ہو کر
10:08یہ دین اسلام کی قبولیت کے لیے
10:11نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:13آ کی بارگاہ میں حاضر ہوتے ہیں
10:14وہاں پر دین اسلام کو قبول کرتے ہیں
10:16چوتھی بات یہ ہے
10:18کہ ایک دفعہ انہوں نے خواب دیکھا
10:20اور خواب کے اندر انہوں نے یہ دیکھا
10:22کہ یہ تنگ و تاریخ راستہ ہے
10:25اور اس راستے سے نکل کر
10:27یہ سرسبز و شاداب راستے کی طرف جا رہی ہیں
10:30پاہنک کھلی ہے
10:31اور انہوں نے کہا
10:32کہ یہ جو تنگ و تاریخ راستہ ہے
10:34یہ کفر و شرک کا راستہ ہے
10:35انہوں نے کفر و شرک کا راستہ چھوڑ کر
10:37جو ہے وہ ہدایت اور نور والا راستہ
10:40اختیار کرنے کے لیے
10:41نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:43آ کی بارگاہ میں حاضر ہوئے
10:44کبلا کری سب یہاں پر جب وہ حضور کی بارگاہ میں حاضر ہوتی ہیں
10:47نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:50آ ان کو دیکھتے ہیں
10:51یہ سلام کرتے ہیں
10:52حضور خندہ پیشانی کے ساتھ
10:53ان کے سلام کا جواب دیتے ہیں
10:55اور حضور بزاتے خود ان کو کلمہ پڑھا کر
10:58دین اسلام میں داخل فرماتے ہیں
10:59اور پھر ان کی حق میں یہ دعا فرماتے ہیں
11:02اے اللہ اس کی مدد اور نصرت فرما
11:05اور پھر یہ بھی فرماتے ہیں
11:07کہ یہ بہترین بندہ ہے
11:08اور بہترین نوجوان ہے
11:10یہ جناب سیدنا حالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی
11:13وہ عظمتیں ہیں
11:15اور قبول اسلام کی حوالے سے
11:16میں کہتا ہوں جی مفتی صاحب کمال کی بات یہ ہے
11:18جو آپ نے پہلے جمعہ دیا
11:19جو تیرے موز سے نکلی وہ بات ہو کے رہی
11:21میرے آقا کریم کی خواہش پیدا ہو جائے
11:24تو قبلے بدل جاتے ہیں
11:25تو میرے آقا کریم علیہ السلام میں
11:27خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی بابت کہا تھا
11:30کہ اس کی شجاعت سے اسلام کو فیدہ ہوگا
11:32ملاقات کرتے ہیں ایک وقفہ کے بعد
11:34جی ناظرین مکرم
11:35آپ کا خیر مقدم ہے حضرت خالد بن ولید
11:38رضی اللہ عنہ
11:39سیف اللہ کا ذکر جمیل جاری ہے
11:41سبحان اللہ سبحان اللہ
11:43قبلہ ڈاک صاحب نے کیا خوبصورت تعرف کروایا تھا
11:45خاندانی پس منظر جب بیان کیا
11:47کہ اسکری قیادت اللہ پاک نے
11:49اس خاندان کو عطا فرمائی
11:51پھر شوق شہادت کیا ہے
11:52دیکھیں میرے کریم آقا علیہ السلام کا فرمان ہے
11:55کہ جس کے اندر جذبہ جہاد کا شوق نہیں ہے
11:58اس کے اندر نفاق موجود ہے
12:01قبلہ ڈاک صاحب کیسے دیکھتے ہیں
12:02کہ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ
12:04اسکری قیادت کے حوالے سے
12:06اور شوق جہاد
12:08جذبہ جو ہے وہ کس طرح دیکھتے ہیں
12:10بسم اللہ
12:11قرآن صاحب حضرت خالد بن ولید
12:13رضی اللہ تعالی عنہ کا جو خصوصی وصف ہے
12:16وہ شجاعت اور بہادری
12:18دیگر اصاف کے ساتھ ساتھ
12:21اللہ تعالی نے آپ کو
12:22ان لوگوں میں شامل فرمایا تھا
12:24جو مکہ کے چند پڑے لکھے لوگ تھے
12:26اور بعض نے آپ کو قاتبین وحی میں بھی شامل فرمایا
12:29حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی
12:31لیکن ان سب اصاف کے ساتھ ساتھ
12:34حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کی
12:36شجاعت اور بہادری
12:37یہ مسلمہ ہے
12:38اور کوئی شخص اس کا انکار نہیں کر سکتا
12:42اللہ تعالی نے حضرت خالد بن ولید کو
12:44جو صلاحیتیں عطا فرمائی تھی
12:45جو ایک سپہ سلار کے اندر ہونی چاہیے
12:47قرآن صاحب ان میں سے ایک صلاحیت یہ ہے
12:49کہ وہ زیرک اور دانہ ہوتا ہے
12:50وہ بہادر اور شجاعت والا ہوتا ہے
12:55پھر اس کے اندر
12:56معاملہ فہمی
12:57اور بہت جلدی
12:59اپنا ریزلٹ نکال لینا
13:02اور بہت جلدی فیصلہ کر لینے کی صلاحیت ہوتی ہے
13:04اور یہ حضرت خالد بن ولید کے اندر
13:06ہر چیز موجود تھی
13:07اب غزوہ اہت میں دیکھیں نا جی
13:09کہ جب یہ کافر شکست کھا چکے ہیں
13:12بھاگ رہے ہیں
13:12اور مسلمان جو ہیں وہ
13:14اپنا مال غنیمت جمع کر رہے ہیں
13:16نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
13:17اس پہاڑی کی چوٹی پر
13:19جن صحابہ اکرام کو مقرر کیا تھا
13:21وہ بھی نیچے آگئے
13:22خالد بن ولید
13:23حالہ کے شکست ہو چکی ہے
13:25اور یہ سب بھاگ رہے ہیں مشرقین
13:27لیکن خالد بن ولید کی نظر پھر بھی
13:29میدان جنگ کی طرف ہے
13:30اور وہ وہاں سے رستہ تلاش کر رہے ہیں
13:32کہ کہاں مجھے دوبارہ موقع ملے
13:33اور پھر اسی پہاڑی سے انہوں نے حملہ کیا
13:36حضرت خالد بن ولید جب اسلام قبول کرتے ہیں
13:38تو آپ کا جو اسلام ہے
13:40وہ صلحہ حدیبیہ کے بعد
13:42اور فتح مکہ سے پہلے ہیں
13:43آپ کے اسلام قبول کرنے کے فوراں ہی بعد
13:46مسلمانوں کو جو غزوہ پیش آیا
13:48وہ غزوہ موتا تھا
13:50جنگ موتا کے اندر
13:51نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:53نے صحابہ اکرام کو بیجا
13:54اصل میں حضور علیہ السلام کے ایک قاسد تھے
13:59جن کو وہاں والی بسرہ نے قتل کر دیا تھا
14:03شہید کر دیا تھا
14:03شرحبیل اس کا نام تھا
14:05ہم اس کو شرجیل پڑھتے ہیں
14:06لیکن اصل لفظ شرحبیل ہے
14:08اس نے شہید کر دیا
14:11نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:13نے ان کا بدلہ لینے کے لئے بیجا
14:14اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:16نے یہ ارشاد فرمایا تھا
14:17کہ ایسے ایسے ہوگا
14:18وہاں جب پہنچے
14:19تو وہاں پر حضرت زید بن حارسہ
14:22حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے
14:24متبنہ جو تھے
14:25ان کے ہاتھ میں سپہ سلاری تھی
14:27وہ شہید ہوگئے
14:28پھر اس کے بعد
14:29حضرت جعفر تیار وہ شہید ہوگئے
14:31نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:33مدینہ طیبہ میں یہ منظر بیان فرما رہے ہیں
14:35کہ اب زید شہید ہوگئے ہیں
14:36اب لشکر کی جو کمان ہے وہ
14:38جعفر تیار کے ہاتھ میں آگئے
14:41جعفر تیار شہید ہوگئے
14:42اب لشکر کی کمان
14:44عبداللہ بن رواحہ کے پاس آگئی
14:45اب وہ شہید ہوگئے
14:47اب جو لشکر کی کمان ہے
14:49وہ خالد کے ہاتھ میں آگئی ہے
14:50اور خالد اللہ کی تلوار ہے
14:52اللہ کریم اس کے ہاتھ میں فتح تا فرمایا
14:54اور آپ نے حضرت خالد بن ولید کی حکمت عملی دیکھیں
14:57تین ہزار کا لشکر
14:59ایک لاکھ فوج کے سامنے
15:01اور حضرت خالد بن ولید نے
15:04جب بھی کسی میدان میں قدم رکھا
15:05اللہ تعالیٰ نے کو فتح تا فرمایا
15:07جب بھی کسی میدان میں
15:08اور حضرت عمر فاروق کا دور
15:10حضرت ابوبکر صدیق کا دور
15:11جس میں جنگ یمامہ ہے
15:13حضرت عمر فاروق کی اہم اہم جو فتوحات ہیں
15:16اس میں حضرت خالد بن ولید کا اہم کردار ہے
15:18اور اللہ تبارک و تعالیٰ نے
15:20ہمیشہ آپ کو فتح
15:21ایک سو پچیس آپ نے جنگیں لڑی ہیں
15:23اور اللہ تعالیٰ نے
15:25ہر جنگ میں آپ کو فتح تا فرمایا
15:27شوق جہاد کا یہ جذبہ ہے
15:29ایک سو پچیس جنگیں آپ نے لڑی ہیں
15:31قبلہ مفتی صاحب آپ کی بارگاہ میں حاضر ہوتے ہیں
15:33حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان
15:36جس طرح قبلہ ڈاک صاحب نے بیان فرمائی
15:38میں چاہتا ہوں
15:39اکابری نے امت کی نظر میں
15:40اس پر روشن ڈالیے گا
15:43قبلہ کاری صاحب سب سے پہلی بات تو یہ ہے
15:45جن کی شان اور جن کی عظمت کو
15:47اللہ پاک نے قرآن عزیز میں بیان فرمایا
15:49وَنْعَادِيَاتِ دَبْحَ
15:50یہ وہ مبارک ہستیاں ہیں
15:53ان کی ہستیاں ان کی شانیں
15:55ان کا مقام اور مرتبہ تو وراولورا ہے
15:57جن گھوڑوں پر یہ سوار ہوتے ہیں
15:59ان گھوڑوں کے کھروں کو لگنے والی
16:02گرد اللہ پاک قرآن عزیز میں
16:04اس کی بھی قسمیں کھا رہا ہے
16:05ایک تو یہ ہے کہ اللہ پاک نے ان کی جہاد کی
16:09ان کی عظمت اور ان کی مقام اور مرتبہ
16:11کے قرآن عزیز میں قسمیں کھائیں
16:13اور قسمیں کھا کر اس بات کا
16:15لوگوں کے سامنے اظہار فرمایا ہے
16:17جن کا مقام اور مرتبہ
16:19اللہ کے نزدیک یہ ہے
16:21تم ان کا تصور کر سکتے ہو
16:22دوسرے نمبر پر یہ ہے
16:24جن کی عظمت کو بیان کرنے والی ذات
16:26اللہ کے پیارے رسول کی ذات بابرقات ہے
16:28نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:31ان کو سعیف من سیوف اللہ
16:34اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوار کا نام دی ہے
16:37اور ایک اور بڑی خوبصورت
16:38نبی کریم نے ان کی حق میں دعا بھی فرمائی ہے
16:41اس طرح کے قبلہ ڈاکٹر صاحب بیان فرما رہے تھے
16:43ایک سو پچیس غزوات میں
16:45جنگوں میں
16:46جنگوں میں یہ شریک ہوئے ہیں
16:48اور تمام جنگوں میں
16:50اللہ پاک نے ان کی مدد اور نصرت فرمائی ہے
16:52یہاں پر یہ بات ارز کرنا چاہتا ہوں
16:54ان کے پیچھے دعا رسول جو ہے
16:56یہ دعا رسول کی برکت ہے
16:58یہ موہ رسول کے برکت ہے
17:00جو اپنی امامہ شریف ہے
17:03اس کے اندر وہ سجا کر رکھا کرتے تھے
17:04اصل میں یہ جو فتوحات کا سلسلہ ہے
17:07یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:09آکی محبت کے برکت کے وجہ سے ہے
17:11مفتی صاحب یہاں تھوڑا سا رکھئے گا
17:13یہ موہ مبارک جو آپ کے ٹوپی مبارک میں تھے
17:16تین بال تھے آپ کے ٹوپی میں
17:18اور ایک غزوہ میں ایک جنگ میں
17:20ایک جنگ میں وہ ٹوپی گری
17:21تو بالکل دشمن سر پہ تھا
17:23تو آپ ٹوپی کی جانب بڑھے
17:24لوگوں نے کہا ٹوپی کی جانب بڑھنے فرمایا
17:26تمہیں کیا پتا اس میں میرے آقا کی مبارک ہیں
17:28یعنی یہ تبرکات کی برکتیں
17:30آپ کے ہر جنگ کے اندر شامل تھے
17:32یہ صحابہ اکرام کی شان ہے
17:35نبی کریم کے ساتھ
17:37نسبت رکھنے والی ہر شیعہ کا وہ عدب
17:39اور احترام کرتے ہیں
17:39اور جناب سیدنا صدیقی اکبر
17:41رضی اللہ عنہ آپ کے بارے میں فرماتے ہیں
17:43اے خالد بن ولید
17:45آپ جیسا ماں نے آج تک
17:47کوئی بہادر پیدا ہی نہیں کیا ہے
17:49اور جناب سیدنا عمر فاروق
17:51رضی اللہ عنہ
17:52جب عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں
17:55آپ کی شہادت ہو جاتی ہے
17:56پورے عالم اسلام میں
17:58کوہرام مت جاتا ہے
17:59تو جناب سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ
18:02آپ کی ذات بابرقات کو خراجی عقیدت
18:05یوں ان الفاظ میں پیش کرتے ہیں
18:06آپ نے جو اسلام کی خدمت کی ہے
18:09آپ نے جو اسلام کا نام بلند کیا ہے
18:11آپ کا جہان پر بھی نام لیا جاتا ہے
18:13کفر و شرک کے امان میں
18:15لرزہ تاری ہو جاتا ہے
18:16آپ ہی کہ وہ مبارک ہستی ہے
18:18آپ اللہ کے شیروں میں سے ایک شیر ہیں
18:20اسلام کے ایک شیر ہیں
18:22ارے دیکھا جائے
18:24ایران کا شیر جو ہے
18:25وہ آپ کے سامنے کوئی حیثیت نہیں رکھتا
18:27یہ جناب سیدنا عمر فاروق نے
18:29آپ کی شان و عظمت کو بیان فرمایا
18:31اور جناب سیدنا ابو عبیدہ بن جرہ
18:34جن کو امین الامت کا لقب دیا جاتا ہے
18:36وہ آپ کی شان و عظمت کے عوالے سے فرماتی ہیں
18:38میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:41سے سنا ہے
18:42اے خالد بن ولید
18:43میرے کریم آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:46آنے آپ کو کتنی بار
18:47اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوار کا
18:49آنی خطابتہ فرمایا ہے
18:51کیا کہنے کیا خوبصورت گفتگو ہے
18:53یقین کریں آج تو
18:54میں سمجھتا ہوں کہ ہمارا مقدر آج پر ہے
18:57کہ ہمارے لبوں پر ذکر صحف اللہ ہے
18:59سبحان اللہ
18:59کبلہ اڑک سب آپ کی خدمت میں حاضر ہوتا ہوں
19:02کہ آپ کا میں چاہتا ہوں کہ
19:03کون کون سی اسلامی جنگوں
19:05فتوحات جو ہیں وہ آپ کے
19:08سر پر یہ تاج سجتا ہے
19:09میں چاہتا ہوں اس پر کچھ روشن ڈالیے گا جی
19:11جس طرح کہ
19:13میں نے پہلے بھی ارز کیا اور
19:15کبلہ مفتی صاحب بھی فرما رہے ہیں
19:18کہ حضرت خالد بن ولید
19:20رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شجاعت اور بہادری
19:22یہ آپ کا ایک
19:23آپ سمجھے کہ شجاعت اور بہادری کا استعارہ تھے
19:25جیسے ہی آپ نے اسلام قبول کیا ہے
19:28فورا بعد ہی
19:29آپ کو جنگوں کے معاملات در پیش ہیں
19:31نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم غزوہ موتا
19:33کا بھی ہم نے ذکر کیا
19:34اللہ تعالیٰ نے آپ کی برکت سے
19:37اس میں مسلمانوں کو نقصان سے بچایا
19:40اور کفار کے بہت سارے لوگ
19:42جو ہے وہ واصل جہنم ہوئے
19:44اس کے بعد فتح مکہ
19:46فتح مکہ میں
19:47نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
19:49میت میں حضرت خالد بن ولید آتے ہیں
19:51اب صلی اللہ حدیبیہ کے موقع پر
19:53اس دوسری طرف ہیں
19:54اور اس کے بعد جب مکہ ہوتا ہے
19:56تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
19:58میت میں آپ مکہ کی فتح کے لئے آتے ہیں
20:01اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بقاعدہ
20:02ایک جو لشکر ترتیب دیا تھا
20:05اس کا آپ کو امیر مقرر کیا تھا
20:07تین لشکر ترتیب دیا
20:08اس میں سے ایک کے آپ امیر مقرر فرمائے
20:10اور اتفاق ایسا تھا کہ آپ
20:12جس طرف تھے
20:13اس طرف کافروں نے پریشان کرنے کی کوشش کی
20:16اور اس کو حضرت خالد بن ولید
20:18نے ان کا ناتقہ بند کیا
20:20نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بعد غزوہ
20:22ہنین کے لئے تشریف لے گئے
20:23غزوہ ہنین میں بھی حضرت خالد بن ولید
20:26ان لوگوں میں تھے جو ثابت قدم رہے
20:28غزوہ ہنین میں
20:29اتفاقا یکدم بغیر
20:32مطلب کوئی
20:33ایسا امید نہیں تھی
20:36کہ غیر خلاف توقع
20:38انہوں نے تیر اندازی شروع کر دی
20:40مسلمان ذرا پریشان ہو گئے
20:43اس وقت جو لوگ ثابت قدم رہے
20:44حضرت خالد بن ولید ان میں سے تھے
20:46اللہ تعالی نے فتح تا فرمائی
20:48اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر حضرت خالد بن ولید کو فرمایا
20:51فرمایا تائف کی طرف چلو
20:52تم جاؤ ہم پہنچتے ہیں تم جا کے تائف کا محاصرہ کرو
20:55حضرت خالد بن ولید اپنے سپہیوں لے کر تائف کو پہنچے
20:58اور وہاں پر ان کا محاصرہ کیا
21:00نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ طیبہ میں
21:03جو بھی اس کے بعد میدانِ جہاد
21:05جہاں پر بھی سجے ہیں
21:06حضرت خالد بن ولید آپ کو پہلی صفوں میں نظر آئیں گے
21:08حضرت خالد بن ولید
21:11نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے
21:12رسالے مبارک کے بعد حضرت ابو بکر صدیقہ دور آیا
21:15اور اس وقت
21:16جو پریشان کن زیادہ حالات تھے
21:18وہ تھے مرتدین ان کے خلاف جنگ
21:20اور آپ دیکھیں کہ حضرت خالد بن ولید
21:22آپ کو ہر جگہ نظر آئیں گے
21:24فلان قبیلہ جو مرتدہ ہو گیا تھا
21:25ان کو سمجھانے کے لیے خالد بن ولید جا رہے ہیں
21:27فلان جگہ پر لوگوں نے زکاة دینے سے انکار کر دی
21:30ان کو سمجھانے کے لیے خالد بن ولید جا رہے ہیں
21:32اور پھر جنگِ یمامہ
21:34جو حضرت ابو بکر صدیق کے دور کا
21:36بہت بڑا ایک مارکہ ہے
21:37بلکہ تاریخِ اسلام کا بہت بڑا مارکہ ہے
21:40جس میں قسرت سے علماء مفتی
21:42حافظ صحابہ اکرام شہید ہوئے
21:44اس میں بھی حضرت خالد بن ولید کی حکمت عملی سے
21:47اللہ تعالیٰ نے فتح اطاف فرمات
21:48کیا کہنے کیا کہنے
21:49یعنی فتنہ ارتداد بھی آپ نے ختم کیا
21:52فتنہ ارتداد اور ختم نبوت کے خلاف
21:55سب سے بڑا یہ آپ کا کارنام
21:56عقیدہ ختم نبوت کی حفاظت کے لیے
21:58حضرت خالد بن ولید نے
21:59اپنے تلوار جو ہے اس کو استعمال کیا
22:02حضرت عمرہ فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا دور آتا ہے
22:04تو اس میں پھر جب فتوحات آگے کی طرف جاتی ہیں
22:07ایران کی طرف اور روم کی طرف
22:08آپ کو ادھر ایران کی سرحدوں میں بھی
22:10حضرت خالد بن ولید نظر آئیں گے
22:12روم کی طرف بھی حضرت خالد بن ولید آئیں گے
22:14اور شام کے بہت سارے علاقے
22:16حضرت خالد بن ولید کی فتح سے ہیں
22:19اور پھر آخری بات یہ ہے
22:21کہ آجزی اور انکساری دیکھیں
22:22آخری بات بھی ہم کریں گے
22:23ابھی آپ کو ٹائم دیں گے
22:25پھر مفتی صاحب سے بھی پوچھنا ہے
22:26کہ سو سے زائد جنگوں میں آپ لڑے
22:29لیکن آپ کی شہادت ہوئی کہ نہ ہوئی ہے
22:31پوچھیں گے مفتی صاحب سے
22:32ملاقات کرتے ہیں وقفے کے
22:34انتہائی مقدم ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
22:36اسلام کے عظیم سپاہ سالار
22:39حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی
22:41انہوں کا حسین ذکر ہے
22:42جن کو کریم آقا علیہ السلام نے
22:44اپنی وما ینتقون الحوا
22:46انہوہ اللہ وحیوہا کی زبان سے
22:49قربان جاؤں آپ کو
22:50سیف اللہ کا لقب اطا کیا
22:52اتنے جنگیں آپ نے لڑی
22:54غزوات میں شامل رہے
22:55بعد میں بہت سی جنگیں ہوئیں
22:57اور ایک سو پچیس ہے ستائیس ہیں
22:59کم و بیچ
23:00الحمدللہ اتنی غزوات
23:01اور اتنی جنگیں آپ نے لڑی ہیں
23:03لیکن کیا شہادت کا جام آپ کو نوش ہوا
23:06میں پوچھتے ہیں
23:08کملا مفتی صاحب کی خدمت میں عادر ہوتے ہیں
23:09کیا فرما دیں
23:10آخری بات کی طرف جائیں گے
23:11ڈاکس صاحب کی طرف آپ بتائیں
23:13کہ آپ کا وصال پاک کیسے ہوا
23:15کملا کاری صاحب اس حوالے سے عرض یہ ہے
23:18کہ آپ کی جو موت ہے یہ
23:20طبی طور پر ہوئی ہے
23:22یعنی شہادت کی موت
23:24آپ کو نصیب نہیں ہوئی
23:26اللہ پاک کی یہ رضا ہے
23:28اللہ کی رضا پر راضی رہنا چاہیے
23:29لیکن آپ نے شہادت کے لئے
23:32بڑی کوشش کی ہے
23:33شہادت ہے مطلوب و مقصود و مومن
23:35نمال غنیمت نا کشور کشائی
23:38تو اس حوالے سے دیکھا جائے
23:40آپ کی بڑی تمنا تھی
23:41کہ مجھے شہادت کے موت نصیب ہو
23:43آپ سے جو ملاقات کرنے کے لئے
23:45لوگ آیا کرتے تھے
23:46آپ ان کو اپنے جسم پاک کے نشانات
23:49دکھایا کرتے ہیں
23:50میرے جسم کا کوئی حصہ
23:52ایسا تو نہیں ہے کہ جہاں پر تلوار
23:54یا نیزے کا زخم نہ ہو
23:56لیکن اس کے باوجود آپ کو شہادت
23:59کے موت نصیب نہیں ہوئی
24:00لیکن اللہ پاک نے جو آپ کو
24:03عظمتیں عطا فرمائی ہیں
24:04جو آپ کو مقام اور مرتبے عطا فرمائے
24:06وہ بھی کسی شہ سے کم نہیں ہے
24:08لیکن یہ جو تمنا ہے
24:10یہ جو ارادہ ہے
24:11ہمارا دین جو ہے وہ ہمیں یہ تعلیم دیتا ہے
24:14کہ آپ جس بات کا ارادہ کرتے ہیں
24:16خدا ارادے پر بھی آپ کو عجر و سوا بتا فرماتا ہے
24:18اللہ حکم
24:19لیکن جب آپ کا وصحال ہو جاتا ہے
24:22تو آپ کے وصحال ہو جانے کے بعد
24:24بہت خوبصورت بات ہے
24:25بھی ڈاکٹر صاحب نے اس حوالے سے
24:26ہماری رہنمائی کی ہے
24:27آپ کی عجز اور انکساری کا یہ عالم تھا
24:30آپ کے پاس جو گھوڑا تھا
24:31جو تلواریں تھی
24:32اور اس کے علاوہ کچھ اور جو سمان تھا
24:34سمانِ حرب
24:35یہ آپ نے وسیعت کی
24:37آپ نے فرمایا
24:38کہ یہ سارے کا سارا ان مجاہدین میں
24:40تقسیم کر دیا جائے
24:42تاکہ اس مال کی برکت سے
24:43ان کی اندر بھی شہادت کا جذبہ
24:45جو ہے وہ پیدا ہو سکے
24:46کیا کہنے
24:46تو یہ آپ کا وہ مقام اور مرتبہ ہے
24:49یہ دین کے ساتھ آپ کا اخلاص ہے
24:51یہ دین کے ساتھ آپ کی محبت کا جذبہ ہے
24:54محبوبِ دعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24:56ماں کی ذاتِ بابرقات کے ساتھ
24:57آپ کی محبت کا جذبہ ہے
24:58اور یہی وہ جذبہ ہے
25:00اور یہی وہ کارِ خیر ہے
25:02کہ جس کی وجہ سے آج بھی
25:03لوگوں کی زبانوں پر جناب بھی
25:04سیدنا خاند بن ولید کا تذکرہ پاک ہو رہا ہے
25:06سبحان اللہ
25:07ناظرین مکرم خوبصورت گفتگو
25:10قبل مفتی صاحب فرما رہے ہیں
25:11اور شوقِ شہادت جو ہے
25:12شوقِ جہاد جو ہے
25:13سبحان اللہ
25:14سکتے ہیں میری فاروق رضی اللہ تعالی
25:16تو آپ کی
25:17ہر دعا
25:19کہ اندر یہ دعا شامل تھی
25:20کہ آپ اللہ کی بارگاہ میں
25:21دعا مانگا کرتے تھے
25:22یا اللہ
25:23موت مانگنا جائز نہیں ہے
25:24لیکن فرمایا
25:25یہ موت مانگنا جائز ہے
25:27مدینہ پاک کی موت مانگیں
25:28اور شہادت کی موت مانگیں
25:30تو پھر ربِ کائنات نے
25:31یہ دونوں سعادتیں
25:33سکتے ہیں
25:33میری فاروق رضی اللہ تعالی
25:34ان کو عطا فرمائی
25:35کبلی ڈاک سب آپ کے ختمت میں
25:37آذر ہوتے ہیں
25:37بہت سی فتوحات ہیں
25:38بہت سی فتوحات
25:39بڑے بڑے آپ کے سامنے
25:40سورما آئے
25:41میں چاہتا ہوں
25:42اس پہ ذرا روشن ڈالیے گا
25:43کائی صاحب
25:45بہت ساری
25:46حضرت خالد بن ولید
25:48کے واقعات
25:49اور بہادری کے
25:49جس طرح کہ میں نے
25:50غزوہ خندق کے حوالے سے
25:51ذکر کیا تھا
25:52کہ وہ
25:53باوجود
25:54اتکے مشکل صورتحار ہے
25:55لیکن گوڑے پر بیٹھے ہیں
25:57اور بیٹھ کر
25:58جو ہے وہ خندق کا
25:58چکر لگا رہے ہیں
25:59اچھا آپ کی یہ خصوصیت ہے
26:01کہ آپ کو
26:01میدان جنگ میں
26:02کسی جگہ پر
26:03پیچھے نہیں دیکھا گیا
26:04یعنی عام طور پر
26:06اس طرح ہوتا ہے
26:07بڑے بڑے نپولیان
26:08اور اس طرح کے
26:08بڑے بڑے نام ہیں
26:09تاریخ میں
26:10لیکن ہر جگہ پر
26:11آپ صفحے اول میں
26:13نظر آتے ہیں
26:13اور کسی جگہ پر
26:14پیچھے بیٹھ کر
26:15جو ہے وہ اپنے
26:16لشکر کی نگرانی
26:18نہیں فرما رہے ہیں
26:18بلکہ آگے بڑھ کر
26:19لشکر کی نگرانی
26:20فرما رہے ہیں
26:21اور بہت بڑے بڑے
26:22جو سپہ سلار تھے
26:23ان کے سر
26:24آپ نے خود قلم کیے ہیں
26:25اور ایک جگہ پر
26:26آپ نے
26:26اس کافر کا سر قلم کیا
26:28اس کا تاج
26:28اس کے اوپر
26:29سونے اور جواہرات
26:31اور ہیرے پتہ نہیں
26:31کتنے کتنے لگے ہوتے تھے
26:33آپ نے اس کا سر قلم کیا
26:34اور اس کا تاج
26:35جو ہے وہ
26:35سب لوگوں کو دکھا دیا
26:37اور سب لوگ بھاگ گئے
26:38وہ تعاوی حضرت عمر فاروق
26:40رضی اللہ تعالیٰ عنہ
26:40ان کے خدمت میں پیش کیا گیا
26:42اور آپ نے
26:43آپ کو واپس
26:44انام کے طور پر آمنا
26:45اس کے آپ زیادہ
26:46حق دار ہیں
26:47کیونکہ فاتح آپ ہیں
26:49اور یہی آپ کو
26:49عطا کیا جائے
26:50اور آپ
26:51دیکھئے حضرت خالد بن ولید
26:53رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
26:54یعنی یہ ساری چیزیں ہیں
26:55سپہ سالاری ہے
26:56اس کے باوجود
26:57لوگوں کے درمیان
26:59یہ جب یہ بات
27:00عام ہو گئی
27:01کہ جس جنگ میں
27:03خالد بن ولید ہوں گے
27:04فتح تو یقینی کی
27:05یقینی ہے
27:05حضرت عمر فاروق
27:07نے محسوس کیا
27:08کہ لوگوں کا
27:08جو عقیدہ ہے
27:09یہ تو گڑھ بڑھ ہو رہا ہے
27:10ان کو تو توقل
27:11اللہ پر کرنا چاہیے تھا
27:12یہ خالد بن ولید پر کر رہے ہیں
27:14انہوں نے خط لکھا
27:15حضرت خالد بن ولید
27:16ادھر ایک جگہ پر
27:17کسی مارکے میں ہیں
27:18اور وہاں پر
27:18آپ قیادت فرما رہے ہیں
27:20خط پہنچ گیا
27:21کہ آپ کو
27:22سپہ سالاری سے ختم کر کے
27:23حضرت ابو بیدہ بن جرہ
27:25کو وہاں پر مقرر کیا جائے
27:26آپ معمور ہوں گے
27:27وہ امیر ہوں گے
27:28اور آپ دیکھئے
27:29کہ حضرت خالد بن ولید
27:30نے اعتراض
27:31ذرا برابر اعتراض نہیں کیا
27:32کہ میں اتنی جنگوں میں
27:34سپہ سالار رہا
27:35مجھے حضور نے سپہ سالار بنایا
27:36آپ فوراں
27:37حضرت ابو بیدہ بن جرہ
27:39کو فرماتے ہیں
27:40آپ تشریف لائیں
27:40میں آپ کی سرکردگی میں
27:42اور آپ کی سربراہی میں جانتا ہوں گا
27:44اور پھر
27:45حضرت خالد بن ولید
27:46رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
27:47حضرت عمر فاروق
27:48رضی اللہ تعالیٰ عنہ
27:49کی یہ بات آپ نے سنی
27:50تو آپ کو
27:51واپس خط لکھا
27:52اور عرض کی
27:53کہ حضور آپ
27:54میری طرف سے
27:55بے فکر ہو جائیں
27:55کہ میں کوئی
27:56کسی طرح کی
27:57کوئی جو ہے وہ
27:58معاملات میں
27:58خرابی پیدا کروں گا
27:59میں آپ کے حکم کا پبند
28:00اور پھر حضرت عمر فاروق
28:02نے مختلف علاقوں کی طرف
28:04خط لکھے
28:04کہ کوئی یہ مت سمجھے
28:05کہ مجھے کوئی سیاف اللہ
28:07حضرت خالد بن ولید
28:08پر اعتراض ہے
28:09نہیں
28:09میں صرف اور صرف
28:10ان کو آزمانا چاہتا تھا
28:12اور لوگوں کو بتانا چاہتا تھا
28:13کہ اللہ تعالیٰ جو ہمیں
28:14فتح عطا فرما رہا ہے
28:15وہ اپنے کرم سے عطا فرما رہا ہے
28:17اللہ کی مدد سے
28:18لیکن آپ دیکھیں
28:18کہ حضرت خالد بن ولید
28:20رضی اللہ تعالیٰ عنہ
28:21سب کے باوجود
28:22اصل میں
28:23وہ سمجھتے ہیں
28:24کہ میری جو
28:26جو سیٹ ہے
28:27وہ اطاعت اور فرما برداری والی ہیں
28:29نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
28:33پھر ان کے خلفاء
28:34حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
28:36اور پھر جو
28:36فتح ہوئی تھی
28:38بیت المقدس کی
28:39اس میں بھی حضرت خالد بن ولید کا
28:41بہت اہم کردار ہے
28:42حضرت ابو بیدہ بن جرہ
28:43حضرت خالد بن ولید
28:45اچھا ڈکس اب ایک بار بار نام لے رہے ہیں
28:47حضرت ابو بیدہ بن جرہ
28:51بہت بڑی شخصیت
28:52جب آپ دیکھیں
28:53کہ رومیوں نے جب حملہ کیا
28:55تین لاکھ باز نے چھے لاکھ بھی کہا
28:57اور بہت بڑا حملہ ہوا
28:58اور یہ وہ حملہ تھا
28:59کہ جب رومیوں نے حملہ کیا
29:01تو انہوں نے
29:01انہیں خیموں تک دیکل دیا
29:04اور لوگوں نے
29:05حضرت خالد بن ولید سے پوچھا
29:06کہ یہ ماجرہ کیا ہے
29:07کہ اس طرح تو کبھی ہمارے ساتھ نہ ہوا
29:08تو آپ نے فرمایا
29:09آج میرے پاس ٹوپی نہیں ہے
29:11جس میں سرکار دوالک مبارک تھے
29:13تو پھر ابو عبیدہ بن جرہ
29:15مدینہ پاک میں سوئے ہوئے ہیں
29:17تو کریم آقا علیہ السلام نے
29:19خواب کے اندر فرمایا
29:20کہ جاؤ خالد بن ولید کی مدد کرو
29:22وہ آج مشکل میں ہے
29:23اور یہاں بی بی بان ناظرین
29:24بڑی غور طلب بات ہے
29:26کہ جب حضرت ابو عبیدہ بن جرہ
29:28ادھر سے چلے
29:29اور آپ نے راستے میں
29:30ایک نوجوان کو دیکھا
29:31تیز گوڑے کے اوپر دوڑ کے
29:34وہ خالد بن ولید کی بارگاہ میں پہنچا
29:35تو لوگوں نے روکنے کے کوشش کی
29:37وہ رکا نہیں
29:37جب وہ پاس آئے
29:38تو پوچھا
29:39کہ تو نوجوان کون ہے
29:40تو وہ کہنے لگا
29:42میں نوجوان نہیں
29:42میں خالد بن ولید کی بی بی ہوں
29:44تو آج ان کی ٹوپی لے کے آئی ہوں
29:46اس وجہ سے
29:46شکش تکھا رہے تھے
29:48ٹوپی پیش کی
29:49تو یہ تبرکات کے حوالے سے
29:51میں چاہوں گا مفتی صاحب کچھ
29:52انشاءات فرمائیں
29:54کہ ان تبرکات کی برکتیں کیا ہیں
29:56ان کی تبرکات کی برکتیں ہی برکتیں ہیں
29:58سبحان اللہ
29:59ان کا فیضان ہی فیضان ہے
30:01ٹھیک ہے
30:01ان کی برکتوں کا اندازہ کیا لگایا جا سکتا ہے
30:04نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آکے
30:07جس میں اتھر سے مس ہونے والے پانی کو
30:09بطور تبرک
30:10صحابہ اکرام اپنے ہاتھوں پر لے رہے ہیں
30:13سبحان اللہ
30:13اپنے ہاتھوں پر لے کر
30:15پھر ان کو ہاتھوں پر مل کر
30:16اپنے چہروں پر
30:17سر پر
30:18جہاں جہاں تک ہاتھ پہنچتے ہیں
30:20وہاں پر مل رہے ہیں
30:21اور ایک اور بات بڑی غور طلب ہے
30:23جن کو نہیں مل رہا
30:24وہ ان سے پوچھتے ہیں
30:25جناب آپ کو بطور تبرک
30:27حضور کا پانی
30:28جو پانی کے کترے ہیں
30:29وہ ملے ہیں
30:29ملے ہیں
30:30ہاتھ آگے کیجئے
30:31وہ ان ہاتھوں پر اپنے ہاتھوں کو مس کر کے
30:33بطور تبرک پھیر رہے ہیں
30:34نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آکے
30:37بحال مبارک
30:37آج بھی بطور تبرک
30:39لوگ اس کی زیارت کے لیے حاضر ہوتے ہیں
30:41اور ام الممن سیدہ
30:42دیکھا جائے نا
30:44نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آکے
30:46بحال مبارک
30:47جس طرح کے
30:48سیدہ اسمہ بنت ابی بکر
30:50ان کے پاس بھی تھے
30:51حضرت امی سلمہ کے پاس
30:52رضی اللہ تعالیٰ
30:53اور وہ نبی کریم صلی اللہ
30:54ان کا یہ عقیدہ تھا
30:56کہ جب ان کے گھر کے اندر
30:57کوئی بیمار ہو جاتا ہے
30:58اہل محلہ اہل علاقہ میں
30:59کوئی بیمار ہو جاتا ہے
31:00پانی کا ایک پیالہ لیتے
31:02وہ بحال مبارک
31:03اس کے اندر ڈبوتے ہیں
31:04اور جو بیمار ہوتا
31:05اس کو پلا دیتے
31:06اللہ پاک نہ صرف
31:07جسمانی بیماری سے
31:08ان کو شفایابی عطا فرما دیتا تھا
31:10بلکہ روحانی بیماری سے
31:11بھی شفایابی عطا فرما دیتا تھا
31:13یہ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
31:15آکے تبرکات کا اثر ہے
31:17اگر حضور کے ساتھ
31:18نسبت رکھنے والی چیزوں کی
31:20عظمت اور ان کی فضیلت کا
31:21یہ عالم ہے
31:22تو حضور کی عظمت
31:23بلکہ ناظرین آپ دیکھیں
31:25حضرت انس بن مالک
31:26رضی اللہ تعالی
31:27انہوں نے ساری زندگی کی کمائی
31:29کسی نے پوچھا آپ کے پاس کیا ہے
31:31تو فرمایا میرے پاس کمائی ہے
31:33تو فرمایا وہ میں نے
31:34اپنے پاس رکھی ہے
31:35کہ ڈبیا کے اندر
31:36سبحان اللہ اور وہ وسیعت کی
31:37کہ جب میں فوت ہو جاؤں
31:38تو سرکار کا موہم بارک
31:40جو ہے میری زبان
31:41کنیشے رکھ دینا
31:42کبلیٹاک صاحب آخری پیغام
31:43میسج آپ کیا دیں گے
31:44حضرت خالد بن ولید کی
31:45شجاعت کے حوالے سے
31:46جی ایک تو یہ ہے کہ
31:48جو خالد بن ولید
31:50اور دیگر صحابہ اکرام
31:52وہ رحماؤ بینہم
31:54اشدعو الالکفار رحماؤ بینہم
31:57کی خوبصورت تصویر
31:58کافروں پر سخت تھے
32:00لیکن آپس میں رحم دل تھے
32:01حضرت خالد بن ولید
32:03رضی اللہ تعالیٰ نہ ہو
32:04حضرت عمر فاروق
32:04رضی اللہ تعالیٰ نہ ہو
32:05حضرت ابو بیدہ بن جرہ
32:06رضی اللہ تعالیٰ نہ ہو
32:07یہ وہ جلیل القدر صحابہ ہیں
32:09جن کی پلیننگ
32:11اور سٹیٹیجی سے
32:12آج دیگر لوگ
32:14جو ہیں وہ
32:14فائدہ اٹھا رہے ہیں
32:15ہمیں ضرورت ہے
32:16کہ ہم اس سے فائدہ اٹھائیں
32:18اور اپنے معاملات کو
32:20اس کے مطابق ترتیب دے
32:21خاص طور پر دفاعی معاملات کو
32:22کبیلہ مفتی صاحب
32:23میں چاہوں گا
32:23حضرت سیف اللہ کی بارگاہ سے
32:25کچھ آپ موتی اطاف فرما دیں
32:27کیا ان کی زندگی سے
32:28میں محسن ملتا ہے
32:28کبیلہ کاری صاحب دیکھا جائے
32:30تو ان کی زندگی سے
32:31جو ہمیں درس ملتا ہے
32:32وہ اخلاص کا درس ملتا ہے
32:33میرا جو بھی کام ہے
32:35وہ اللہ کے لئے
32:36اور اس کے رسول کے لئے
32:37مجھے لوگوں سے
32:39کسی چیز کی ضرورت نہیں ہے
32:40نہ لوگوں سے
32:41مجھے تعریف کی ضرورت ہے
32:42نہ مجھے لوگوں سے
32:43مالو مطا کی ضرورت ہے
32:45دیکھا جائے
32:46سب کا سب کچھ دین کے لئے
32:48قربان کر دیا
32:48ابھی جس طرح کہ
32:49کبیلہ ڈاکٹر صاحب نے فرمایا
32:51منصب جو ہے
32:52وہ اللہ کی رضا کے لئے
32:53قربان کر دیا
32:54یہ منصب جو ہے
32:55وہ اللہ کی عطا ہے
32:56ہمیں چاہیے
32:57آج کے دور میں دیکھا جائے
32:58میرے پاس جو منصب ہے
33:00مجھے اپنے منصب کے ساتھ
33:01وفا کرنی چاہیے
33:02یہ وفا سے اخلاص ہے
33:04اور نبی کریم کے ساتھ
33:06کبیلہ کرنی ہے
33:06نبی کریم کے ساتھ وفا کیا
33:08کی محمد سے وفا تونے
33:09تو ہم تیرے ہیں
33:11ہمیں کیا کرنا چاہیے
33:12حضور کی سیرت مبارکہ پر
33:14عمل کر کے دکھانا چاہیے
33:15آپ نے اپنی پوری زندگی
33:17127 غزوات میں شامل ہوئے
33:19ہر ایک غزوے کے اندر
33:21آپ نے اخلاص کا مظاہرہ فرمایا ہے
33:22آپ کی حیات مبارکہ سے
33:24ہمیں اس بات کا درس ملتا ہے
33:26اخلاص کیا ہے
33:27اللہ کا فضل ہے
33:28ہمیں اللہ کے فضل کے لئے
33:29کوشش کرنی چاہیے
33:30آپ نماز ادا کرتے ہیں
33:31کبیلہ کری سب نماز ادا کرتے ہیں
33:33نماز کی ادایگی کے بعد
33:35آپ مسجھے سے باہر نکلتے ہیں
33:36کیا مانگتے ہیں
33:37یہی دعا کرتے ہیں
33:38اللہم انی اسعالکہ من فضلی کا ورحمہ کی کا
33:41ضرورت اس بات کی ہے
33:42کہ آپ کی زندگی کا ایک ایک لمحہ
33:45آپ کی زندگی کا ایک ایک عمل
33:47اللہ کی رضا کے لئے
33:48اور اس کے پیارے حبیب کی تعلیمات کے لئے ہونا چاہیے
33:50بہت شکریہ ہے
33:51مفتی صاحب بہت شکریہ ہے
33:52میں حضور قبلہ حضرت علامہ
33:54قبلہ ڈاکٹر محمد الفان اللہ
34:03اپنے مذبان قاری محمد یونس قادری کو
34:05اجازت دیجئے
34:06السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
34:08تیری عزمت کا ہوا اونچا
34:14منارہ خالد
34:18تجھ کو سرکار نے خود
34:24اپنا پکارا
34:28خالد
34:31پستیے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended