Skip to playerSkip to main content
  • 11 minutes ago
سورہ الکہف......تلاوت اردوترجمہ

Category

📚
Learning
Transcript
00:00وَكَذَلِكَ أَعْثَرْنَا عَلَيْهِمْ لِيَعْلَمُوا أَنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ وَأَنَّ السَّاعَةَ لَا رَيْبَ فِيهَا إِذْ يَتَنَازَعُونَ بَيْنَهُمْ أَمْرَهُمْ فَقَالُوا بُنُوا عَلَيْهِمْ
00:19بُنْيَانًا
00:22رَبُّهُمْ أَعْلَمُ بِهِمْ قَالَ الَّذِينَ غَلَبُوا عَلَى أَمْرِهِمْ لَنَتَّخِذَنَّ عَلَيْهِمْ مَسْجِدًا
00:31اور اسی طرح ہم نے لوگوں کو ان کے حال سے خبردار کر دیا
00:35تاکہ وہ جانیں کہ اللہ کا وعدہ سچا ہے
00:38اور یہ کہ قیامت جس کا وعدہ کیا جاتا ہے اس میں کچھ شک نہیں
00:42اس وقت لوگ ان کے بارے میں باہم جھگڑنے لگے
00:44اور کہنے لگے کہ ان کے غار پر عمارت بنا دو
00:47ان کا پروردگار ان کے حال سے خوب واقف ہے
00:50جو لوگ ان کے معاملے میں غلبہ رکھتے تھے
00:52وہ کہنے لگے کہ ہم ان کے غار پر مسجد بنائیں گے
00:55سَيَقُولُونَ ثَلَاثَةٌ رَّابِعُهُمْ قَلْبُهُمْ وَيَقُولُونَ خَمْسَةٌ سَادِسُهُمْ قَلْبُهُمْ رَجْمًا بِالْغَيْبِ
01:09وَيَقُولُونَ سَبْعَةٌ وَثَامِنُهُمْ قَلْبُهُمْ قُلْرَبِّي
01:14اَعْلَمُ بِعِدَّتِهِمْ مَا يَعْلَمُهُمْ إِلَّا قَلِيلٌ
01:21فَلَا تُمَارِ فِيهِمْ إِلَّا مِرَاءً ظَاهِرًا وَلَا تَسْتَفْتِ فِيهِمْ مِنْهُمْ أَحَدًا
01:33باز لوگ اٹھ کل پچو کہیں گے کہ وہ تین تھے اور چوتھا ان کا کتہ تھا
01:38اور باز کہیں گے کہ وہ پانچ تھے اور چھٹا ان کا کتہ تھا
01:41اور باز کہیں گے کہ وہ ساتھ تھے اور آٹھوہ ان کا کتہ تھا
01:45کہہ دو کہ میرا پروردگار ہی ان کے شمار سے خوب واقف ہے
01:48ان کو جانتے بھی ہیں تو تھوڑے ہی لوگ جانتے ہیں
01:50تو تم ان کے معاملے میں گفتگو نہ کرنا مگر سرسری سی گفتگو
01:54اور نہ ان کے بارے میں ان میں سے کسی سے کچھ دریافت ہی کرنا
01:57وَلَا تَقُولَنَّ لِشَيْءٍ إِنِّي فَاعِلٌ ذَلِكَ غَدَا
02:04And I will say that I will do this to my work.
02:07إِلَّا أَن يَشَاءَ اللَّهِ
02:14وَلْقُلْ رَبَّكَ إِذَا نَسِيْتَ وَقُلْ عَسَاءً يَهْدِيَ مِ رَبِّي لِأَقْرَبَ مِنْ هَذَا رَشَدًا
02:24مگر انشاءاللہ کہہ کر یعنی اگر اللہ چاہے تو کروں گا
02:28اور جب اللہ کا نام لینا بھول جاؤ تو یاد آنے پر لے لو
02:32اور کہہ دو کہ امید ہے کہ میرا پروردگار مجھے اس سے بھی زیادہ ہدایت کی باتیں بتائے
02:37وَلَبِسُوا بِي كَحْفِهِمْ ثَلَاسَ مِئَةٍ سِنِينَ وَازْدَادُوا تِسْعَا
02:44اور اصحابِ کحف اپنے غار میں نو اوپر تین سو سال رہے
02:48قُلِ اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا لَبِسُوا لَهُ غَيْبُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
03:09کہہ دو کہ جتنی مدت وہ رہے اسے اللہ ہی خوب جانتا ہے
03:13اسی کو آسمان اور زمین کی پوشیدہ باتیں معلوم ہیں
03:16وہ کیا خوب دیکھنے والا اور کیا خوب سننے والا ہے
03:19اس کے سوا ان کا کوئی کارسات نہیں اور نہ وہ اپنے حکمیں کسی کو شریک کرتا ہے
03:25وَاتْلُمَا أُوحِيَ إِلَيْكَ مِنْ كِتَابِ رَبِّكَ لَا مُبَدِّلَ لِكَلِمَاتِهِ وَلَنْ تَجِدَ مِنْ دُونِهِ مُلْتَحَدًا
03:36اور اپنے پروردگار کی کتاب کو جو تمہارے پاس بھیج جاتی ہے پڑھتے رہا کرو
03:40اس کی باتوں کو کوئی بدلنے والا نہیں اور اس کے سوا تم کہیں پناہ بھی نہ پاؤگے
03:45وَاسْبِرْ نَفْسَكَ مَعَ الَّذِينَ يَدْعُونَ رَبَّهُمْ بِالْغَدَاتِ وَالْعَشِيِّ يُرِيدُونَ وَجْهَهِ
03:55وَلَا تَعْدُ عَيْنَاكَ عَنْهُمْ تُرِيدُ زِينَةَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا
04:03وَلَا تُطِعْمًا أَوْفَلْنَا قَلْبَهُ عَن ذِكْرِنَا وَاتَّبَعَ هَوَاهُ وَكَانَ أَمْرُهُ فُرْطَا
04:12اور جو لوگ صبح و شام اپنے پروردگار کو پکارتے ہیں اور اس کی خوشنودی کے طالب ہیں ان کے
04:18ساتھ سبر کرتے رہو
04:19اور تمہاری نگاہیں ان میں سے گزر کر اور طرف نہ دوڑیں کہ تم آرائش زندگانی دنیا کے خواستگار ہو
04:25جاؤ
04:26اور جس شخص کے دل کو ہم نے اپنی یاد سے غافل کر دیا ہے اور وہ اپنی خواہش کی
04:30پیروی کرتا ہے
04:31اور اس کا کام حد سے بڑھ گیا ہے اس کا کہنا نہ ماننا
04:35وَقُلِ الْحَقُ مِنْ رَبِّكُمْ فَمَنْ شَاءَ فَلْيُؤْمِنْ وَمَنْ شَاءَ فَلْيَكْفُرْ
04:52اِنَّا اَعْتَدْنَا لِلْظَالِمِينَ نَارًا اَحَاطَ بِهِمْ سُرَادِقُهَا
05:00وَإِن يَسْتَغِيْسُوا يُغَاسُوا بِمَائِنْ كَالْمُهْلِيَشْوِ الْوُجُوهَ بِئْسَ الشَّرَابُ وَسَاءَتْ مُتَفَقَا
05:15کہہ دو کہ لوگو یہ قرآن تمہارے پروردگار کی طرف سے برحق ہے
05:19تو جو چاہے ایمان لائے اور جو چاہے کافر رہے
05:22ہم نے ظالموں کے لیے دوزت کی آت تیار کر رکھی ہے
05:25جس کی قناتیں ان کو گھیر رہی ہوں گی
05:28اور اگر فریاد کریں گے
05:29تو ایسے کھولتے ہوئے پانی سے ان کی دادرسی کی جائے گی
05:32جو پگلے ہوئے تامے کی طرح گرم ہوگا
05:34اور جو موہوں کو بھون ڈالے گا
05:36ان کے پینے کا پانی بھی برا اور آرام گاہ بھی بری
05:49اور جو ایمان لائے اور کام بھی نیک کرتے رہے
05:52تو ہم نیک کام کرنے والوں کا عجر زائع نہیں کرتے
05:55اولئک لهم دنات عدن تجری من تحتهم الانهار
06:03يحلون فيها من اساور من ذهب ويلبسون ثيابا خضرا
06:13ويلبسون ثيابا خضرا من سندس و استبرق متکئین فيها
06:23على الارائک نعم الثواب وحسنت مرتفقا
06:31ایسے لوگوں کے لئے ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں
06:34جن میں ان کے محلوں کے نیچے نہریں بے رہی ہیں
06:36ان کو وہاں سونے کے کنگن پہنائے جائیں گے
06:38اور وہ باریک دیبا اور اطلس کے سبز کپڑے پہنا کریں گے
06:42اور تختوں پر تکیے لگا کر بیٹھا کریں گے
06:44کیا خوب بدلہ اور کیا خوب آرامگاہ ہے