00:00فَكُنِي وَشْعَبِي وَقَلِّي عَيْنَا فَإِمَّا تَرَئِنَّ مِنَ الْبَشَرِ أَحَدًا فَقُونِي إِنِّي نَذَغْتُ لِلرَّحْمَانِ صَوْمًا فَلَمْ أُكَلِّمَ الْيَوْمَ إِنسِيًّا
00:23تو کھاؤ اور پیو اور آنکھیں تھنڈی کرو اگر تم کسی آدمی کو دیکھو تو کہنا کہ میں نے اللہ
00:29کے لیے روزے کی منت مانی تو آج میں کسی آدمی سے ہرگز کلام نہیں کروں گی
00:33فَأَتَتْ بِهِ قَوْمَهَا تَحْمِلُهُ قَالُوا يَا مَرْيَمُ لَقَدْ جِئْتِ شَيْئًا فَرِيًّا
00:45پھر وہ اس بچے کو اٹھا کر اپنی قوم کے لوگوں کے پاس لے آئیں وہ کہنے لگے کہ مریم
00:49یہ تو تُو نے برا کام کیا
01:02اے حارون کی بہن نہ تو تیرا باپ ہی بدعتوار آدمی تھا اور نہ تیری ماں ہی بدکار تھی
01:09فَأَشَارَتْ إِلَيْهِ قَالُوا كَيْفَ نُكَلِّمُ مَنْ كَانَ فِي الْمَهْدِ صَبِيًّا
01:17تو مریم نے اس لڑکے کی طرف اشارہ کیا وہ بولے کہ ہم اس سے کہ گود کا بچہ ہے
01:22کیوں کر بات کریں
01:23قَالَ إِنِّي عَبْدُ اللَّهِ آتَانِيَ الْكِتَابَ وَجَعْلَنِي نَبِيًّا
01:34بچے نے کہا کہ میں اللہ کا بندہ ہوں اس نے مجھے کتاب دی ہے اور نبی بنایا ہے
01:39وَجَعْلَنِي مُبَارَكًا أَيْنَمَا كُنْتُ وَأَوْصَانِي بِالصَّنَاةِ وَالزَّكَاةِ مَا دُمْتُ حَيَّا
01:50اور میں جہاں ہوں اور جس حال میں ہوں مجھے صاحبِ برکت کیا ہے
01:54اور جب تک زندہ ہوں مجھ کو نماز اور زکاة کا ارشاد فرمایا ہے
01:58وَبَرًّا بِوَالِدَتِي وَلَمْ يَجْعَلْنِي جَبَّارًا شَقِيًّا
02:06اور مجھے اپنی ماں کے ساتھ نیک سلوک کرنے والا بنایا ہے اور سرکش و بدبخت نہیں بنایا
02:12وَالسَّلَامُ عَلَيَّ يَوْمَ اُولِدْتُ وَيَوْمَ أَمُوتُ وَيَوْمَ أُبْعَثُ حَيَّا
02:19اور جس دن میں پیدا ہوا اور جس دن مروں گا اور جس دن زندہ کر کے اٹھایا جاؤں گا
02:23مجھ پر سلام و رحمت ہے
02:25ذَلِكَ عِيسَ بْنُ مَرْيَمْ قَوْلَ الْحَقِّ الَّذِي فِيهِ يَمْتَرُونَ
02:34یہ مریم کے بیٹے عیسیٰ ہیں اور یہ سچی بات ہے جس میں لوگ شک کرتے ہیں
02:38مَا كَانَ لِلَّهِ أَن يَتَّخِذَ مِنْ وَلَدٍ سُبْحَانَهِ
02:50اِذَا قَضَى أَمْرًا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُنْ فَيَكُونَ
03:03اللہ کو سزاوار نہیں کہ کسی کو بیٹا بنائے وہ پاک ہے
03:06جب کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اس کو یہی کہتا ہے کہ ہو جا تو وہ ہو جاتی
03:11ہے
03:12وَإِنَّ اللَّهَ رَبِّي وَرَبُّكُمْ فَاعْبُدُوهُ هَذَا صِرَاطٌ مُسْتَقِيمٌ
03:21اور بے شک اللہ ہی میرا اور تمہارا پروردگار ہے
03:23تو اسی کی عبادت کرو یہی سیدھا رستہ ہے
03:26فَاخْتَنَفَ الْأَحْزَابُ مِن بَيْنِهِمْ فَوَيْلُ لِلَّذِينَ كَفَرُوا مِن مَشْهَدْ يَوْمٍ عَظِيمٌ
03:36ریلِ کتا کے فرقوں نے باہم اختلاف کیا
03:39سو جو لوگ کافر ہوئے ہیں ان کو بڑے دن
03:41یعنی قیامت کے روز حاضر ہونے سے خرابی ہے
03:55وہ جس دن ہمارے سامنے آئیں گے
03:57کیسے سننے والے اور کیسے دیکھنے والے ہوں گے
04:00مگر ظالم آج صریح گمراہی میں ہیں
04:03وَأَنزِلْهُمْ يَوْمَ الْحَسْرَةِ اِذْ قُضِيَ الْأَمْرُ وَهُمْ فِي وَفْلَةٍ وَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ
04:12اور ان کو حسرت و افسوس کی دن سے ڈراؤ
04:15جب بات فیصل کر دی جائے گی
04:16اور ہی ہاتھ و غفلت میں پڑے ہوئے ہیں
04:18اور ایمان نہیں لاتے
04:20اِنَّا نَحْنُ نَرِسُ الْأَوْضَ وَمَنْ عَلَيْهَا وَإِلَيْنَا يُرْجَعُونَ
04:27ہم ہی زمین کے اور جو لوگ اس پر بستے ہیں
04:30ان کے وارث ہیں
04:31اور ہماری ہی طرف ان کو لوٹنا ہوگا
04:33وَلْكُوْ فِي الْكِتَابِ اِبْرَاهِيمِ
04:43اور کتاب میں ابراہیم کو یاد کرو
04:45بے شک وہ نہایت سچے پیغمبر تھے
05:00جب انہوں نے اپنے باپ سے کہا
05:02کہ اببہ آپ ایسی چیزوں کو کیوں پوچھتے ہیں
05:04جو نہ سنیں اور نہ دیکھیں
05:06اور نہ آپ کے کچھ کام آسکیں
05:22اببہ مجھے ایسا علم ملا ہے جو آپ کو نہیں ملا
05:24تو میرے ساتھ ہو جئے
05:26میں آپ کو سیدھی راہ پر چلا دوں گا
05:34اببہ شیطان کی پوجا نہ کیجئے
05:42بے شک شیطان اللہ کا نافرمان ہے
05:58اببہ مجھے ڈر لگتا ہے
05:59کہ آپ کو اللہ کا عذاب آ پکڑے
06:01تو آپ شیطان کے ساتھی ہو جائیں
06:15اس نے کہا
06:18کہ ابراہیم کیا تو میرے معبودوں سے برگشتہ ہے
06:21اگر تو باز نہ آئے گا
06:23تو میں تجھے سنگ ساتھ کروں گا
06:25اور تو ہمیشہ کے لیے مجھ سے دور ہو جائے
06:37ابراہیم نے سلام علیکم کہا
06:39اور کہا
06:39کہ میں آپ کے لیے
06:40اپنے پروردگار سے بخشش مانگوں گا
06:42بے شک وہ مجھ پر نہائیت مہربان ہے
07:00اور میں آپ لوگوں سے
07:01اور جن کو آپ اللہ کی سبا پکارتے ہیں
07:03ان سے کنارہ کرتا ہوں
07:05اور اپنے پروردگار ہی کو پکاروں گا
07:07امید ہے کہ میں اپنے پروردگار کو پکار کر
07:09محروم نہیں رہوں گا
07:25اور جب ابراہیم ان لوگوں سے
07:28اور جن کی وہ اللہ کی سوا پرستش کرتے تھے
07:30الگ ہو گئے
07:31تو ہم نے ان کو اسحاق
07:32اور اسحاق کو یعقوب بخشے
07:34اور سب کو پیغمبر بنایا
07:44اور ان کو اپنی رحمت سے بہت سی چیزیں انعیت کی
07:46اور ان کا ذکر جمیل بلند کیا