00:00وَعْبْرِبْ لَهُمْ مَثَلَ الرَّجُلَيْنِ جَعَلْنَا لِأَحَدِهِمَا جَنَّتَيْنِ مِنْ أَعْنَابٍ وَحَفَفْنَاهُمَا بِنَخْلٍ وَجَعَلْنَا بَيْنَهُمَا زَرْعًا
00:15اور ان سے دو شخصوں کا حال بیان کرو جن میں سے ایک کو ہم نے انگور کے دو باغ
00:19انائت کیے تھے اور ان کے گردہ گرد خجوروں کے درخ لگا دیئے تھے اور ان کے درمیان کھیتی پیدا
00:24کر دی تھی
00:35دونوں باغ کسرت سے پھل لاتے اور اس کی پیداوار میں کسی طرح کی کمی نہ ہوتی اور دونوں میں
00:41ہم نے ایک نہر بھی جاری کر رکھی تھی
00:55اور اس طرح اس شخص کو ان کی پیداوار ملتی رہتی تھی تو ایک دن جبکہ وہ اپنے دوست سے
01:00باتیں کر رہا تھا کہنے لگا کہ میں تم سے مال و دولت میں بھی زیادہ ہوں اور جتھے اور
01:05جماعت کے لحاظ سے بھی زیادہ عزت والا ہوں
01:19اور ایسی شیخیوں سے اپنے حق میں ظلم کرتا ہوا اپنے باغ میں داخل ہوا کہنے لگا کہ میں نہیں
01:25خیال کرتا کہ یہ باغ کبھی تباہ ہو
01:41اور نہ خیال کرتا ہوں کہ قیامت برپا ہو اور اگر میں اپنے پروردگار کی طرف لوٹایا بھی جاؤں تو
01:47وہاں ضرور اس سے اچھی جگہ پاؤں گا
02:03تو اس کا دوست جو اس سے گفتگو کر رہا تھا کہنے لگا کہ کیا تم اس اللہ سے کفر
02:08کرتے ہو جس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا
02:11پھر نطفے سے پھر تمہیں پورا مرد بنایا
02:22مگر میں تو یہ کہتا ہوں کہ اللہ ہی میرا پروردگار ہے اور میں اپنے پروردگار کے ساتھ کسی کو
02:27شریک نہیں کرتا
02:28وَلَوْ لَا إِلْ دَخَلْتَ جَنَّتَكَ قُلْتَ مَا شَاءَ اللَّهُ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
02:41اِن تَرُنِ أَنَا أَقَلَّ مِنْ كَمَالًا وَوَلَدًا
02:47اور بھلا جب تم اپنے باغ میں داخل ہوئے تو تم نے ماشاءاللہ لا قوتہ اللہ بِاللہ کیوں نہ کہا
02:53اگر تم مجھے مال و اولاد میں اپنے سے کم تر دیکھتے ہو
02:56فَعْسَا رَبِّي أَن يُؤْتِيَ لِقَيْرًا مِن جَنَّتِكَ وَيُرْسِلَ عَلَيْهَا حُسْبَانًا مِنَ السَّمَاءِ فَتُصْبِحَ صَعِيدًا زَلَقًا
03:13تو عجب نہیں کہ میرا پروردگار مجھے تمہارے باغ سے بہتر عطا فرمائے
03:17اور اس تمہارے باغ پر آسمان سے آفت بھیج دے تو وہ ساف میدان ہو جائے
03:22اَوْ يُصْبِحَ مَاؤُهَا غَورًا فَلَن تَسْتَطِيعَ لَهُ طَلَبًا
03:31یا اس کی نہر کا پانی گہرہ ہو جائے
03:33تو پھر تم اسے نہ لاسکو
03:35وَأُحِيطَ بِثَمَرِهِ فَأَصْبَحَ يُقَلِّبُ كَفَّيْهِ عَلَى مَا أَنفَقَ فِيهَا وَهِيَ خَاوِيَةٌ عَلَى عُرُوشِهَا وَيَقُونُ يَا لَيْتَنِي لَمْ أُشْرِكْ بِرَبِّي أَحْدَا
03:55اور اس کے میووں کو عذاب نے آگھیرا
03:57اور وہ اپنی چھتریوں پر گر کر رہ گیا
03:59تو جو مال اس نے اس پر خرش کیا تھا
04:01اس پر حسرت سے ہاتھ ملنے لگا
04:03اور کہنے لگا کہ کاش میں اپنے پروردگار کے ساتھ کسی کو شریک نہ بناتا
04:08وَلَمْ تَكُلْ لَهُ فِئَةٌ يَنصُرُونَهُ مِن دُونِ اللَّهِ وَمَا كَانَ مُنتَصِرًا
04:18اس وقت اللہ کے سوا کوئی جماعت اس کی مددگار نہ ہوئی
04:21اور نہ وہ بدلہ لے سکا
04:33یہاں سے ثابت ہوا کہ حکومت سب خدا برحق کی ہے
04:36اسی کا سلح بہتر اور اسی کا بدلہ اچھا ہے
04:39وَبْرِبْ لَهُمْ مَسَلَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا
04:45كَمَائٍ أَنزَلْنَاهُ مِنَ السَّمَاءِ
04:49فَاخْتَلَطَ بِهِ نَبَاتُ الْأَوْضِ
04:52فَأَصْبَحَ حَشِيمًا تَذْرُغُ الْحِيَاحِ
04:59وَكَانَ اللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ مُقْتَدِرًا
05:04اور ان سے دنیا کی زندگی کی مثال بھی بیان کر دو
05:07وہ ایسی ہے جیسے پانی جسے ہم نے آسمان سے برسایا
05:11تو اس کے ساتھ زمین کی رویدگی مل گئی
05:13پھر وہ چورا چورا ہو گئی کہ ہوایں اسے اڑاتی پھرتی ہیں
05:16اور اللہ تو ہر چیز پر خدرت رکھتا ہے
05:32مال اور بیٹے تو دنیا کی زندگی کی رونق و زینت ہیں
05:35اور نیکیاں جو باقی رہنے والی ہیں
05:37وہ سواب کے لحاظ سے تمہارے پروردگاہ کے ہاں بہت اچھی ہیں
05:40اور امید کے لحاظ سے بہت بہتر ہیں
05:52اور جس دن ہم پہاڑوں کو چرائیں گے
05:54اور تم زمین کو صاف میدان دیکھو گے
05:56اور ان لوگوں کو ہم جمع کر لیں گے
05:58تو ان میں سے کسی کو بھی نہیں چھوڑیں گے
06:14اور سب تمہارے پروردگار کے سامنے
06:16سف باندھ کر لائے جائیں گے
06:17تو ہم ان سے کہیں گے
06:19کہ جس طرح ہم نے تم کو پہلی بار پیدا کیا تھا
06:21اسی طرح آج تم ہمارے سامنے آئے
06:24لیکن تم نے تو یہ خیال کر رکھا تھا
06:26کہ ہم نے تمہارے لئے قیامت کا کوئی وقت مقرر ہی نہیں کیا
06:29وَوْضِعَ الْكِتَابُ فَتَرُ الْمُجْرِمِينَ مُشْفِقِينَ مِنْ مَا فِيهِ
06:36وَيَقُولُونَ يَا وَيْلَتَنَا مَا لِهَذَا الْكِتَابِ
06:41لَا يُغَادِرُ صَغِيرَةً وَلَا كَبِيرَةً إِلَّا أَحْصَاهًا
06:49وَوَجَدُوا مَا عَمِلُوا حَاضِرًا
06:53وَلَا يَغْلِمُ رَبُّكَ أَحَدًا