00:00وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوا لِآدَمَ فَسَجَدُوا إِلَّا إِبْلِيسَ كَانَ مِنَ الْجِنِّ فَفَسَقَ عَنْ أَمْرِ رَبِّهِ
00:30اور جب ہم نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم کو سجدہ کرو تو سب نے سجدہ کیا مگر ابلیس
00:35نے نہ کیا وہ جنات میں سے تھا تو اپنے پربردگار کے حکم سے باہر ہو گیا
00:39کیا تم اس کو اور اس کی اولاد کو میرے سوا دوست بناتے ہو حالانکہ وہ تمہارے دشمن ہیں اور
00:45شیطان کی دوستی ظالموں کے لیے اللہ کی دوستی کا برا بدل ہے
00:48مَا أَشْهَدْتُهُمْ خَلْقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَلَا خَلْقَ أَنفُسِهِمْ وَمَا كُنْتُمُ اتَّخِذَا الْمُضِلِّينَ عَضُدًا
01:00میں نے ان کو نہ تو آسمان اور زمین کے پیدا کرنے کے وقت بلایا تھا اور نہ خود ان
01:05کے پیدا کرنے کے وقت
01:06اور میں ایسا نہ تھا کہ گمراہ کرنے والوں کو مددگار بناتا
01:10وَيَوْمَ يَقُولُ نَادُو شُرَكَائِ الَّذِينَ زَعَمْتُمْ فَدَعَوْهُمْ فَلَمْ يَسْتَجِيبُوا لَهُمْ وَجَعَلْنَا بَيْنَهُمْ مَوْبِقَا
01:25اور جس دن اللہ فرمائے گا کہ اب میرے شریکوں کو جن کی نسبت تم گمانِ علوہیت رکھتے تھے بلاؤ
01:32تو وہ ان کو بلائیں گے
01:33مگر وہ ان کو کچھ جواب نہ دیں گے اور ہم ان کے بیچ میں ایک ہلاکت کی جگہ بنا
01:37دیں گے
01:38وَرَأَ الْمُجْرِمُونَ النَّارَ فَظَنُّوا أَنَّهُمْ مُوَاقِعُوْهَا وَلَمْ يَجِدُوا عَنْهَا مَصْرِفًا
01:50اور گناہگار لوگ دوزق کو دیکھیں گے تو یقین کر لیں گے کہ وہ اس میں پڑھنے والے ہیں اور
01:55اس سے بچنے کا کوئی راستہ نہ پائیں گے
01:56وَلَقَدْ صَرَّفْنَا فِي هَذَا الْقُرْآنِ لِلنَّاسِ مِنْ كُلِّ مَثَلْ
02:06وَكَانَ الْإِنسَانُ أَكْثَرَ شَيْءٍ جَدَلًا
02:10اور ہم نے اس قرآن میں لوگوں کی سمجھانے کے لیے طرح طرح کی مثالیں بیان فرمائی ہیں لیکن انسان
02:15سب چیزوں سے بڑھ کر جھگڑالو ہے
02:17وَمَا مَنَعَ النَّاسَ أَن يُؤْمِنُوا إِذْ جَاءَهُمُ الْهُدَى وَيَسْتَغْفِرُوا رَبَّهُمْ إِلَّا أَن تَأْتِيَهُمْ سُنَّةُ الْأَوَّلِينَ أَوْ يَأْتِيَهُمُ الْعَذَابُ قُبُلًا
02:38اور لوگوں کے پاس جب ہدایت آگئی تو ان کو کس چیز نے منع کیا کہ ایمان لائیں اور اپنے
02:43پروردگار سے بخشش مانگیں بجوز اس کے کہ اس بات کے منتظر ہوں کہ انہیں بھی پہلوں کا سا معاملہ
02:49پیش آئے یا ان پر عذاب سامنے موجود ہو
02:52وَمَا نُوْسِلُ الْمُوْسَلِينَ إِلَّا مُبَشِّرِينَ وَمُنذِرِينَ
03:01وَيُجَادِلُ الَّذِينَ كَفَرُوا بِالْبَاطِرِ لِيُدْحِضُوا بِهِ الْحَقِّ وَاتَّخَذُوا آيَاتِ وَمَا أُنذِرُوا هُزُوا
03:16اور ہم جو پیغمبروں کو بھیجا کرتے ہیں تو صرف اس لیے کہ لوگوں کو اللہ کی نعمتوں کی خوشخبریاں
03:21سنائیں اور عذاب سے ڈرائیں اور جو کافر ہیں وہ باطل کی سنت سے جھگڑا کرتے ہیں
03:25تاکہ اس سے حق کو پھوشلا دیں اور انہوں نے ہماری آیتوں کو اور جس چیز سے ان کو ڈرائے
03:30جاتا ہے ہسی بنا لیا
03:31وَمَنْ أَوْلَمُ مِمَّنْ ذُكِّرَ بِآيَاتِ رَبِّهِ فَآرَضَ عَنْهَا وَنَسِيَ مَا قَدَّمَتْ يَدَاهِ
03:43اِنَّا جَعَلْنَا عَلَى قُنُوبِهِمْ اَكِنَّةً اَنْ يَفْقَهُوهُ وَفِي آدَانِهِمْ وَقْرَا
03:55وَإِنْ تَدْعُهُمْ إِلَى الْهُدَى فَلَنْ يَهْتَدُوا إِذًا أَبَدًا
04:03تو اس سے ظالم کون جس کو اس کے پروردگار کے کلام سے سمجھایا گیا
04:07تو اس نے اس سے امو پھیر لیا
04:08اور جو عامال وہ آگے کر چکا اس کو بھول گیا
04:11ہم نے ان کے دلوں پر پردے ڈال دیئے
04:13کہ اسے سمجھ نہ سکیں
04:14اور کانوں میں سقل پیدا کر دیا ہے
04:16کہ سن نہ سکیں
04:17اور اگر تم ان کو رستے کی طرف بلاؤ
04:19تو کبھی رستے پر نہ آئیں گے
04:22وَرَبُّكَ الْغَفُورُ ذُ الرَّحْمَةِ
04:37اور تمہارا پروردگار بخشنے والا صاحبِ رحمت ہے
04:40اگر وہ ان کے کرتوتوں پر ان کو پکڑنے لگے
04:43تو ان پر جھٹ عذاب بھیج دیں
04:45مگر ان کے لیے ایک وقت مقرر کر رکھا ہے
04:47کہ اس کے عذاب سے کوئی پناہ کی جگہ نہ پائیں گے
04:49وَتِلْكَ الْقُرَاءَ اَهْلَكْنَاهُمْ لَمَّا ظَلَمُوا وَجَعَلْمَا لِمَهْلِكِهِمْ مَوْعِدًا
04:58اور یہ بستیاں جو ویران پڑی ہیں
05:01جب انہوں نے کفر سے ظلم کیا
05:03تو ہم نے ان کو تباہ کر دیا
05:04اور ان کی تباہی کے لیے ایک وقت مقرر کر دیا تھا
05:07وَإِذْ قَالَ مُوسَى لِفَتَاهُ لَا أَبْرَحُ حَتَّى أَبْلُغَ مَجْمَعَ الْبَحْرَيْنِ
05:16اَوْ أَمْضِيَ حُقُبًا
05:18اور جب موسیٰ نے اپنے شاگرد سے کہا
05:20کہ جب تک میں دو دریاؤں کے ملنے کی جگہ نہ پہنچ جاؤں
05:23ہٹنے کا نہیں خواب عرصوں چلتا رہوں
05:27فَلَمَّا بَلَغَا مَجْمَعَ بَيْنِهِمَا نَسْيَاحُوتَهُمَا
05:35جب ان کے ملنے کے مقام پر پہنچے
05:37تو اپنی مچھلی بھول گئے
05:39تو اس نے دریا میں سرنگ کی طرح اپنا رستہ بنا لیا
05:54جب آگے چلے تو موسیٰ نے اپنے شاگرد سے کہا
05:57کہ ہمارے لئے کھانا لاؤ
05:58اس سفر سے ہم کو بہت تکان ہو گئی ہے
06:19اس نے کہا کہ بھلا آپ نے دیکھا
06:21کہ جب ہم نے پتھر کے پاس آرام کیا تھا
06:24تو میں مچھلی بہیں بھول گیا
06:25اور مجھے آپ سے اس کا ذکر کرنا شیطان نے بھولا دیا
06:28اور اس نے عجب طرح سے دریا میں اپنا رستہ بنا لیا
06:40موسیٰ نے کہا یہی تو وہ مقام ہے جسے ہم تلاش کرتے تھے
06:44تو وہ اپنے پاؤں کی نشان دیکھتے دیکھتے لوٹ گئے
06:47فَوَجَدَا عَبْدًا مِنْ عِبَادِنَا آتَيْنَاهُ رَحْمَتًا مِنْ عِندِنَا وَعَلَّمْنَاهُ مِنْ لَدُنَّا عِلْمًا
07:00وہاں انہوں نے ہمارے بندوں میں سے بندہ دیکھا
07:02جس کو ہم نے اپنے ہاں سے رحمت یعنی نبوت یعنی نعمتِ ولایت دی تھی
07:06اور اپنے پاس سے علم بخشا تھا
07:18موسیٰ نے ان سے جن کا نام خزر تھا کہا
07:21کہ جو علم اللہ کی طرف سے آپ کو سکھایا گیا ہے
07:24اگر آپ اس میں سے مجھے کچھ بھلائی کی باتیں سکھائیں
07:27تو میں آپ کے ساتھ ہوں
07:33خزر نے کہا کہ تم میرے ساتھ رہ کر صبر نہیں کر سکوگے
07:42اور جس بات کی تمہیں خبر ہی نہیں
07:44اس پر صبر کر بھی کیوں کر سکتے ہو