Skip to playerSkip to main content
  • 6 minutes ago
سورہ مریم.....تلاوت اردوترجمہ

Category

📚
Learning
Transcript
00:00قُلْ مَنْ كَانَ فِي الضَّلَالَةِ فَلْيَمْدُدْ لَهُ الرَّحْمَانُ مَدَّا
00:07حَتَّىٰ إِذَا رَأَوْ مَا يُوْعَدُونَ إِمَّا الْعَذَابَ وَإِمَّا السَّاعَةَ فَسَيَعْلَمُونَ مَنْ هُوَ شَرٌ مَكَانًا وَأَضْعَفُ جُنْدًا
00:22کہہ دو کہ جو شخص گمراہی میں پڑا ہوا ہے
00:25اللہ اس کو آہستہ آہستہ محلت دیے جاتا ہے
00:28یہاں تک کہ جب اس چیز کو دیکھ لیں گے
00:30جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے
00:32خواہ عذاب اور خواہ قیامت
00:34تو اس وقت جان لیں گے
00:36کہ مکان کس کا بھرا ہے
00:37اور لشکر کس کا کمزور ہے
00:40وَيَزِيدُ اللَّهُ الَّذِينَ اَحْتَدَوْ هُدَا
00:47وَالْبَاقِيَاتُ الصَّالِحَاتُ خَيْرٌ عِندَ رَبِّكَ ثَوَابًا وَخَيْرٌ مَرَدًا
00:55اور جو لوگ ہدایت یاب ہیں
00:57اللہ ان کو زیادہ ہدایت دیتا ہے
00:59اور نیکیاں جو باقی رہنے والی ہیں
01:00وہ تمہارے پروردگار کے سلے کے لحاظ سے خوب
01:03اور انجام کے اعتبار سے بہتر ہیں
01:15بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جس نے ہماری آیتوں سے کفر کیا اور کہنے لگا
01:19اگر میں سرنو زندہ ہوا بھی تو یہی مال اور اولاد مجھے وہاں ملے گا
01:30کیا اس نے غیب کی خبر پا لی ہے
01:32یا اللہ کے یہاں سے اہد لے لیا ہے
01:41ہرگز نہیں یہ جو کچھ کہتا ہے
01:43ہم اس کو لکھتے جاتے اور آہستہ آہستہ عذاب بڑھاتے جاتے ہیں
01:51اور جو چیز یہ بتاتا ہے ان کے ہم وارث ہوں گے اور یہ اکیلہ ہمارے سامنے آئے گا
02:03اور ان لوگوں نے اللہ کے سوا اور معبود بنا لیے ہیں
02:06تاکہ وہ ان کے لئے موجب عزت و مدد ہوں
02:16ہرگز نہیں وہ معبودان باطل ان کی پرستش سے انکار کریں گے اور ان کے دشمنوں مخالف ہوں گے
02:31کیا تم نے نہیں دیکھا کہ ہم نے شیطانوں کو کافروں پر چھوڑ رکھا ہے
02:35کہ وہ ان کو برنگ اختہ کرتے رہتے ہیں
02:37فَلَا تَعْجَلْ عَلَيْهِمْ إِنَّمَا نَعُدُّ لَهُمْ عَدَّا
02:43تو تم ان پر عذاب کے لئے دلدی نہ کرو
02:45اور ہم تو ان کے لئے دن شمار کر رہے ہیں
02:48يَوْمَ نَحْشُرُ الْمُتَّقِينَ إِلَى الرَّحْمَانِ وَفْتَا
02:53جس روز ہم پرہزگاروں کو اللہ کے سامنے بطا اور مہمان جمع کریں گے
02:57وَنَسُوقُ الْمُجْرِمِينَ إِلَى جَهَنَّمَ وِلْدًا
03:03اور گناہگاروں کو دوزق کی طرف پیاسے ہانک لے جائیں گے
03:06لَا يَمْلِكُونَ الشَّفَاعَةَ إِلَّا مَنِ اتَّخَذَ عِندَ الرَّحْمَانِ عَهْدًا
03:14تو لوگ کسی کی سفارش کا اختیار نہ رکھیں گے مگر جس نے اللہ سے اقرار لیا ہو
03:18وَقَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمَانُ وَلَدًا
03:22اور کہتے ہیں اللہ بیٹا رکھتا ہے
03:24لَقَدْ جِئْتُمْ شَيْئًا اِدَّا
03:27ایسا کہنے والو یہ تو تم بری بات زبان پر لاتے ہو
03:30تَكَادُ السَّمَاوَاتُ يَتَفَطَّرْنَ مِنْ هُوَةً
03:35شَفْقُ الْأَرْضُ وَتَخِرُ الْجِبَانُ هَدًّا
03:39قریب ہے کہ اس افترح سے آسمان بھٹ پڑیں اور زمین شق ہو جائے
03:43اور پہاڑ پارا پارا ہو کر گر پڑیں
03:47اَنْدَعُ لِلْرَّحْمَانِ وَلَدًا
03:49کہ انہوں نے اللہ کے لیے بیٹا تجویز کیا
03:52وَمَا يَنْبَغِي لِلْرَّحْمَانِ أَن يَتَّخِذَ وَلَدًا
03:58اور اللہ کو شایع نہیں کہ کسی کو بیٹا بنائے
04:01اِنْ كُلُّ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
04:06إِلَّا آتِ الرَّحْمَانِ عَبْدًا
04:10تمام شخص جو آسمان اور زمین میں ہیں
04:12سب اللہ کے روبرو بندے ہو کر آئیں گے
04:15لَقُدْ أَحْصَاهُمْ وَعَدَّهُمْ عَدًّا
04:18اس نے ان سب کو اپنے علم سے گھیر رکھا
04:21اور ایک ایک کو شمار کر رکھا ہے
04:23وَكُلُّ هُمْ آتِيهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَرْدًا
04:28اور سب قیامت کے دن اس کے سامنے اکیلے اکیلے حاضر ہوں گے
04:32اِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعْمِلُوا الصَّالِحَاتِ
04:37سَيَجْعَلُ لَهُمُ الرَّحْمَانُ عُدًّا
04:41اور جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کیے
04:44اللہ ان کی محبت مخلوقات کے دل میں پیرا کر دے گا
04:49فَإِنَّمَا يَسَّعْنَاهُ بِلِسَانِكَ لِتُبَشِّرَ بِهِ الْمُتَّقِينَ
04:55وَتُنذِرَ بِهِ قَوْمَا لُدَّا
04:58اے پیغمبر ہم نے یہ قرآن تمہاری زبان میں آسان نازل کیا ہے
05:02تاکہ تم اس سے پرحیزگاروں کو خوشخبری پہنچا دو
05:05اور جھگڑالووں کو در سنا دو
05:07وَكَمْ أَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِن قَرْنٍ
05:12هَلْ تُحِسُ مِنْهُمْ مِنْ أَحَدٍ
05:15اَوْ تَسْمَعُ لَهُمْ رِكْزًا
05:18اور ہم نے ان سے پہلے بہت سے گروہوں کو ہلاک کر دیا ہے
05:22بھلا تم ان میں سے کسی کو دیکھتے ہو
05:24یا کہیں ان کی بھنک سوئے