00:00وَالْكُلْ فِي الْكِتَابِ مُوسَىٰ إِنَّهُ كَانَ مُخْلَصًا وَكَانَ رَسُولًا نَبِيًّا
00:17وَنَادَيْنَاهُ مِن جَانِبِ الطُورِ الْعَيْمَنِ وَقَرَّضْنَاهُ نَجِيًّا
00:24اور ہم نے ان کو طور کی داہنی طرف پکارا اور باتیں کرنے کے لیے نزدیک بلائیا
00:28وَغَهَبْنَا لَهُمِن رُحْمَتِنَا أَخَاهُ حَارُونَ نَبِيًّا
00:35اور اپنی مہربانی سے ان کو ان کا بھائی حارون
00:38پیغمبر اتا کیا
00:39وَلْقُو فِي الْكِتَابِ إِسْمَاعِيلِ
00:45اِنَّهُ كَانَ صَادِقَ الْوَعْدِ وَكَانَ رَسُولَ النَّبِيًّا
00:52اور کتاب میں اسماعیل کا بھی ذکر کرو
00:54وہ وعدے کے سچے اور ہمارے بھیجے ہوئے نبی تھے
00:57وَكَانَ يَأْمُرُ أَهْلَهُ بِالصَّلَاةِ وَالزَّكَاةِ وَكَانَ عِندَ رَبِّهِ مَرْضِيًّا
01:06اور اپنے گھر والوں کو نماز اور زکاة کا حکم کرتے تھے
01:09اور اپنے پروردگار کے ہاں پسندیدہ و برگزیدہ تھے
01:13وَالْكُرْ فِي الْكِتَابِ اِدْرِيسِ
01:17اِنَّهُ كَانَ صِدِّيقًا نَبِيًّا
01:21اور کتاب میں ادریس کا بھی ذکر کرو
01:24وہ بھی نہائیت سچے نبی تھے
01:26وَرَفَعْنَاهُ مَكَانًا عَلِيًّا
01:29اور ہم نے ان کو اونچی جگہ اٹھا لیا تھا
01:33اُولَئِكَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مِنَ النَّبِيِّينَ
01:40مِن ذُلِّيَّةِ آدَمَ وَمِن مَنْ حَمَلْنَا مَعْنُوحٍ
01:46وَمِن ذُلِّيَّةِ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْرَائِيلَ
01:52وَمِن مَنْ هَدَيْنَا وَاجْتَبَيْنَا
01:57اِذَا تُتْلَا عَلَيْهِمْ آیَاتُ الرَّحْمَانِ خَرُّوا
02:05سُجَّدًا وَبُكِيًّا
02:06یہ وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے اپنے پیغمبروں میں سے فضل کیا
02:10یعنی اولاد آدم میں سے
02:11اور ان لوگوں میں سے جن کو ہم نے نوح کے ساتھ کشتی میں سبار کیا
02:15اور ابراہیم اور یاقوب کی اولاد میں سے
02:17اور ان لوگوں میں سے جن کو ہم نے ہدایت دی
02:20اور برگزیدہ کیا جب ان کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی تھی
02:23تو سجدے میں گر پڑھتے اور روتے رہتے تھے
02:26فَخَلَفَ مِن بَعْدِهِمْ خَلْفٌ
02:29اَضَاعُ الصَّلَاةَ وَاتَّبَعُ الشَّهَوَاتِ
02:33فَسَوْفَ يَلْقَوْنَ غَيَّا
02:36پھر ان کے بعد چند ناخلف ان کے جانشین ہوئے
02:38جنہوں نے نماز کو چھوڑ دیا
02:40گویا اسے کھو دیا
02:41اور خواہشات نفسانی کے پیچھے لگ گئے
02:43سو ان قریب ان کو گمراہی کے سزم ملے گی
02:46اِلَّا مَن تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا
02:54فَأُولَئِكَ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ وَلَا يُغْلَمُونَ شَيْئًا
02:59ہاں جنہوں نے توبہ کی اور ایمان لائے
03:01اور عملیں نیک کیے
03:02تو ایسے لوگ بحشت میں داخل ہوں گے
03:04اور ان کا ذرا نقصان نہ کیا جائے گا
03:20یعنی بحشت جاویدانی میں
03:22جس کا اللہ نے اپنے بندوں سے وعدہ کیا ہے
03:24اور جو ان کی آنکھوں سے پوشیدہ ہے
03:26بے شک اس کا وعدہ نیکوکاروں کے سامنے آنے والا ہے
03:29لَا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَوًا إِلَّا سَلَامًا وَلَهُمْ رِزْقُهُمْ فِيهَا بُكْرَةً وَعَشِيًّا
03:40وہ اس میں سلام کے سوا کوئی بےہودہ کلام نہ سنیں گے
03:43اور ان کے لیے صبح و شام کھانا تیار ہوگا
03:45تِلْكَ الْجَنَّةُ الَّتِي نُورِسُ مِنْ عِبَادِنَا مَنْ كَانَ تَقِيًّا
03:53یہی وہ جنت ہے جس کا ہم اپنے بندوں میں سے ایسے شخص کو مالک بنائیں گے جو پلحزگار ہوگا
03:58وَمَا نَتَنَزَّلُ إِلَّا بِأَمْرِ رَبِّكْ
04:04لَهُمَا بَيْنَ أَيْدِيْنَا وَمَا خَلْفَنَا وَمَا بَيْنَ ذَالِكَ وَمَا كَانَ رَبُكَ نَسِيًّا
04:13اور فرشتوں نے پیغمبر کو جواب دیا
04:15کہ ہم تمہارے پروردگار کے حکم کے سوا اتر نہیں سکتے
04:18اور جو کچھ ہمارے آگے ہے اور جو پیچھے ہے اور جو ان کے درمیان ہے سب اسی کا ہے
04:23اور تمہارا پروردگار بھولنے والا نہیں
04:25رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَوْضِ وَمَا بَيْنَهُ مَا فَعْبُدُهُ وَاسْتْغَبِرْ لِعِبَادَتِهِ
04:34هَلْ تَعْلَمُ لَهُ سَمِيعا
04:37یعنی آسمان اور زمین کا
04:39اور جو ان دونوں کے درمیان ہے سب کا پروردگار
04:42تو اسی کی عبادت کرو اور اسی کی عبادت پر ثابت قدم رہو
04:45بھلا تم کوئی اس کا ہم نام جانتے ہو
04:50وَيَقُولُ الْإِنسَانُ اَئِذَا مَا مِتْتُ لَسَهُ فَأُخْرَجُ حَيَّا
04:55اور کافر انسان کہتا ہے کہ جب میں مر جاؤں گا
04:58تو کیا زندہ کر کے نکالا جاؤں گا
05:00اَوَلَا يَذْكُرُ الْإِنسَانُ أَنَّا خَلَقْنَاهُ مِن قَبْلُ وَلَمْ يَكُوا شَيْئًا
05:08کیا ایسا انسان یاد نہیں کرتا کہ ہم نے اس کو پہلے بھی تو پیدا کیا تھا
05:13اور وہ کچھ بھی چیز نہ تھا
05:14فَوَرَبِّكَ لَنَحْشُرَنَّهُمْ وَالشَّيَاطِينَ ثُمَّ لَنُحْضِرَنَّهُمْ حَوْلَ جَهَنَّمَ جِسِيًّا
05:25تمہارے پروردگار کی قسم ہم ان کو جمع کریں گے اور شیطان کو بھی پھر ان سب کو جہنم کے
05:31گرد حاضر کریں گے اور وہ گھٹنوں پر گرے ہوئے ہوں گے
05:34ثُمَّ لَنَنْزِعَنَّ مِنْ كُلِّ شِيَعَةٍ اَيُّهُمْ أَشَدُّ عَلَى الرَّحْمَنِ عِتِيًّا
05:43پھر ہر جماعت میں سے ہم ایسے لوگوں کو کھینچ نکالیں گے جو اللہ سے سخت سرکشی کرتے تھے
05:49ثُمَّ لَنَحْنُ أَعْلَمُ بِالَّذِينَ هُمْ أَوْلَى بِهَا صِلِيًّا
05:55اور ہم ان لوگوں سے خوب واطف ہیں جو ان میں داخل ہونے کے زیادہ لائق ہیں
06:01وَإِمْ مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُهَا كَانَ عَلَى رَبِّكَ حَتْمًا مَقْضِيًّا
06:09اور تم میں سے کوئی شخص نہیں مگر اسے اس پر گزرنا ہوگا یہ تمہارے پروردگار پر لازم اور مقرر
06:15ہے
06:15ثُمَّ نُنَجِّ الَّذِينَ اتَّقَوْ وَنَذَرُ الظَّالِمِينَ فِي هَا جِسِيًّا
06:22پھر ہم پرہزگاروں کو نجات دیں گے اور ظالموں کو اس میں گھٹنوں کے بل پڑا ہوا چھوڑ دیں گے
06:27وَإِذَا تُتْلَا عَلَيْهِمْ آَيَاتُنَا بَيِّنَاتٍ قَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِلَّذِينَ آمَنُوا
06:38اَيُّ الْفَرِيقَيْنِ خَيْرٌ مَقَامًا وَأَحْسَنُ نَدِيَّا
06:45اور جب ان لوگوں کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو جو کافر ہیں وہ مومنوں سے کہتے ہیں
06:50کہ دونوں فریق میں سے مکان کس کے اچھے اور مجلسیں کس کی بہتر ہیں
06:54وَكَمْ أَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِن قَانِمْهُمْ أَحْسَنُ أَسَاسًا وَرِئِيَا
07:03اور ہم نے ان سے پہلے بہت سے امتیں ہلاک کر دیں وہ لوگ ان سے تھاٹ اور نمود میں
07:08کہیں اچھے تھے