Skip to playerSkip to main content
  • 1 minute ago
سورہ الکہف......تلاوت اردوترجمہ

Category

📚
Learning
Transcript
00:00قَالَ سَتَجِدُنِي إِن شَاءَ اللَّهُ صَابِرًا وَلَا أَعْصِي لَكَ أَمْرًا
00:12موسیٰ نے کہا اللہ نے چاہا تو آپ مجھے صابر پائیے گا اور میں آپ کے ارشاد کے خلاف نہیں
00:17کروں گا
00:19قَالَ فَإِن اتَّبَعْتَنِي فَلَا تَسْأَلْنِي عَن شَيْءٍ حَتَّى أُحْدِثَ لَكَ مِنْهُ ذِكْرًا
00:28خزر نے کہا اگر تم میرے ساتھ رہنا چاہو تو شرط یہ ہے مجھ سے کوئی بات نہ پوچھنا جب
00:34تک میں خود اس کا ذکر تم سے نہ کروں
00:37فَانْطَلَقَا حَتَّى إِذَا رَكِبَا فِي السَّفِينَةِ خَرَقَهَا قَالَ أَخَرَقْتَهَا لِتُغْرِقَ أَهْلَهَا لَقَدْ جِئْتَ شَيْئًا اِمْرًا
00:49تو دونوں چل پڑے یہاں تک کہ جب کشتی میں سوار ہوئے تو خزر نے کشتی کو پھار ڈالا
00:58یہ تو آپ نے بڑی عجیب بات کی
01:07خزر نے کہا کیا میں نے نہیں کہا تھا کہ تم میرے ساتھ سبر نہ کر سکو گے
01:18موسیٰ نے کہا کہ جو بھول مجھ سے ہوئی اس پر مواخضہ نہ کیجئے اور میرے معاملے میں مجھ پر
01:25مشکل نہ ڈالیے
01:26فَانْطَلَقَا حَتَّى اِذَا لَقِيَا غُلَامًا فَقْتَلَهُ قَالَ أَقْتَلْتَ نَفْسًا زَكِيَّةً بِغَيْرِ نَفْسٍ لَقَدْ جِئْتَ شَيْئًا نُكْرًا
01:45پھر دونوں چلے یہاں تک کے رستے میں ایک لڑکا ملا تو خزر نے اسے مار ڈالا
01:50موسیٰ نے کہا کہ آپ نے ایک بے گناہ شخص کو نہق بغیر قصاص کے مار ڈالا
01:56یہ تو آپ نے بری بات کی
01:57قَالَ أَلَمْ أَقُلْ لَكَ إِنَّكَ لَن تَسْتَطِيعَ مَعْيَ صَبْرًا
02:04خزر نے کہا کیا میں نے نہیں کہا تھا کہ تم سے میرے ساتھ سبر نہیں ہو سکے گا
02:09قَالَ إِن سَأَلْتُكَ عَنْ شَيْئٍ بَعْدَهَا فَلَا تُصَاحِبْنِي قَدْ بَلَغْتَ مِنْ لَدُنِّي عُذْرًا
02:21انہوں نے کہا کہ اگر میں اس کے بعد پھر کوئی بات پوچھوں یعنی اعتراض کروں
02:25تو مجھے اپنے ساتھ نہ رکھیے گا کہ آپ میری طرف سے عذر کے قبول کرنے میں غایت کو پہنچ
02:30گئے
02:30فَانْطَلَقَا حَتَّى إِذَا أَتَيَا أَهْلَ قَوْيَةٍ اسْتَطَعْمَا أَهْلَهَا فَأَبَوْا أَنْ يُضَيِّفُوهُمَا فَوَجَدَا فِيهَا جِدَارًا يُرِيدُ أَنْ يَنْقَضَّ فَأَقَامَهَ
02:52قَالَ لَوْ شِئْتَ لَتَّخَلْتَ عَلَيْهِ أَجْرًا
02:57پھر دونوں چلے یہاں تک کہ ایک گاؤں والوں کے پاس پہنچے اور ان سے کھانا طلب کیا انہوں نے
03:03ان کی زیافت کرنے سے انکار کیا
03:05پھر انہوں نے وہاں ایک دیوار دیکھی جو جھک کر گرا چاہتی تھی تو خزر نے اس کو سیدھا کر
03:10دیا
03:10موسیٰ نے کہا کہ اگر آپ چاہتے تو ان سے اس کا معاوضہ لیتے تاکہ کھانے کا کام چلتا
03:26خزر نے کہا کہ اب مجھ میں اور تم میں الہدگی مگر جن باتوں پر تم صبر نہ کر سکے
03:31میں ان کا تمہیں بھید بتائے دیتا ہوں
03:51کہ وہ جو کشتی تھی غریب لوگوں کی تھی جو دریا میں محنت کر کے یعنی کشتیاں چلا کر گزارا
03:57کرتے تھے
03:58اور ان کے سامنے کی طرف ایک بادشاہ تھا جو ہر ایک کشتی کو زبردستی چھین لیتا تھا
04:03تو میں نے چاہا کہ اسے عیب دار کر دوں تاکہ وہ اسے غصب نہ کر سکے
04:08وَأَمَّا الْغُلَامُ فَكَانَ أَبَوَاهُ مُؤْمِنَيْنِ فَخَشِيْنَا أَن يُرْحِقَهُمَا تُغْيَانًا وَكُفْرًا
04:19اور وہ جو لڑکا تھا اس کے ماں باپ دونوں مومن تھے
04:22ہمیں اندیشہ ہوا کہ وہ بڑا حکر بد کردار ہوگا کہیں ان کو سرکشی اور کفر میں نہ پھنسا دے
04:29فَأَرَدْنَا أَن يُبْدِلَهُمَا رَبُّهُمَا خَيْرًا مِّنْهُ زَكَاتًا وَأَقْرَبَ رُحْمًا
04:37تو ہم نے چاہا کہ ان کا پروردگار اس کی جگہ ان کو اور بچہ عطا فرمائے
04:41جو پاک تینتی میں بہتر اور محبت میں زیادہ قریب ہو
04:45وَأَمَّا الْجِدَارُ فَكَانَ لِغُلَامَيْنِ يَتِيمَيْنِ فِي الْمَدِينَةِ وَكَانَ تَحْتَهُ كَنْزٌ لَهُمَا وَكَانَ أَبُوهُمَا صَالِحًا
04:59وَكَانَ أَبُوهُمَا صَالِحًا فَأَرَادَ رَبُّكَ أَنْ يَبْلُغَا أَشُدَّهُمَا وَيَسْتَخْرِجَا كَنْزَهُمَا رَحْمَةً مِّنْ رَبِّكَ
05:18وَمَا فَعَلْتُهُ عَنْ أَمْرِي ذَلِكَ تَأْوِيلُ مَا لَمْ تَسْطِعْ عَلَيْهِ صَبْرًا
05:26اور وہ جو دیوار تھی سو دو یتیم لڑکوں کی تھی
05:30جو شہر میں رہتے تھے اور اس کے نیچے ان کا خزانہ مدفون تھا
05:33اور ان کا باپ ایک نیک آدمی تھا
05:35تو تمہارے پروردگار نے چاہا کہ وہ اپنی جوانی کو پہنچ جائیں
05:39اور پھر اپنا خزانہ نکالیں
05:40یہ تمہارے پروردگار کی مہربانی ہے
05:43اور یہ کام میں نے اپنی طرف سے نہیں کیے
05:45یہ ان باتوں کی حقیقت ہے جن پر تم صبر نہ کر سکے
05:58اور تم سے ذلقرنین کے بارے میں دریاب کرتے ہیں
06:01کہہ دو کہ میں اس کا کسی قدر حال تمہیں پڑھ کر سناتا ہوں
06:14ہم نے اس کو زمین میں بڑی دسترست دی تھی
06:16اور ہر طرح کا سامان عطا کیا تھا
06:20تو اس نے سفر کا ایک سامان کیا
06:22حَتَّى اِذَا بَلَغْ مَغْرِبَ الشَّمْسِ وَجَدَهَا تَغْرُبُ فِي عَيْنٍ حَمِئَةٍ وَوَجَدَ عِندَهَا قَوْمًا
06:34قُلْنَا يَا ذَلْقَرْنَيْنِ اِمَّا اَن تُعَذِّبَ وَا اِمَّا اَن تَتَّخِذَ فِيهِمْ حُسْنًا
06:49یہاں تک کہ جب سورت کے غروب ہونے کی جگہ پہنچا
06:52تو اسے ایسا پایا کہ کیچڑ کی ندی میں ڈوب رہا ہے
06:55اور اس ندی کے پاس ایک قوم دیکھی
06:57ہم نے کہا ذلقرنین تم ان کو خواہ تکلیف دو
07:00خواہ ان کے بارے میں بھلائی اختیار کرو
07:02دونوں باتوں کی تم کو قدرت ہے