- 3 minutes ago
سورہ الکہف.......تلاوت اردوترجمہ
Category
📚
LearningTranscript
00:00قال اما من ظلم فسوف نعذبه ثم يرد الى ربه فیعذبه عذابا نکرا
00:12زلقر نین نے کہا کہ جو کفر و بد کرداری سے ظلم کرے گا اسے ہم عذاب دیں گے
00:17پھر جب وہ اپنے پروردگار کی طرف لوٹایا جائے گا تو وہ بھی اسے بڑا عذاب دے گا
00:23وَأَمَّا مَنْ آمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا فَلَهُ جَزَاءً الْحُسْنَا وَسَنَقُولُ لَهُ مِنْ أَمْرِنَا يُسْرًا
00:36اور جو ایمان لائے گا اور عمل نیک کرے گا اس کے لیے بہت اچھا بدلہ ہے
00:40اور ہم اپنے معاملے میں اس پر کسی طرح کی سختی نہیں کریں گے بلکہ اس سے نرم بات کہیں
00:45گے
00:46ثم اتبع سببا
00:48پھر اس نے ایک اور سامان سفر کا کیا
01:04یہاں تک کہ سورج کے طلوع ہونے کے مقام پر پہنچا تو دیکھا
01:07کہ وہ ایسے لوگوں پر طلوع کرتا ہے جن کے لیے ہم نے سورج کے اس طرف کوئی اوٹ نہیں
01:12بنائی تھی
01:18حقیقت الحال یوں تھی
01:19اور جو کچھ اس کے پاس تھا ہم کو سب کی خبر تھی
01:22ثم اتبع سببا
01:25پھر اس نے ایک اور سامان کیا
01:39یہاں تک کہ دو دیواروں کے درمیان پہنچا تو دیکھا کہ ان کے اس طرف کچھ لوگ ہیں کہ بات
01:45کو سمجھ نہیں سکتے
02:02ان لوگوں نے کہا کہ زلقرنین یاجوج اور ماجوج زمین میں فساد کرتے رہتے ہیں
02:08بھلا ہم آپ کے لیے خرچ کا انتظام کر دیں کہ آپ ہمارے اور ان کے درمیان ایک دیوار کھینج
02:14دیں
02:27زلقرنین نے کہا کہ خرچ کا جو مقدور اللہ نے مجھے بخشا ہے وہ بہت اچھا ہے
02:32تم مجھے قوت بازو سے مدد دو میں تمہارے اور ان کے درمیان ایک مضبوط اوٹ بنا دوں گا
03:02تو تم لوہے کے بڑے بڑے تختیں لاؤ چنانچہ کام جاری کر دیا گیا
03:06یہاں تک کہ جب اس نے دونوں پہاڑوں کے درمیان کا حصہ برابر کر دیا
03:10اور کہا کہ اب اسے دھونکو یہاں تک کہ جب اس کو دھونک دھونک کر آ کر دیا
03:15تو کہا کہ اب میرے پاس تانبا لاؤ کہ اس پر پگھلا کر ڈال دو
03:22فَمَسْطَاعُوا أَنْ يَغْهَرُهُ وَمَسْتَطَاعُوا لَهُ نَقْبًا
03:27پھر ان میں یہ قدرت نہ رہی کہ اس پر چار سکیں اور نہ یہ طاقت رہی کہ اس میں
03:32نقب لگا سکیں
03:32قَالَ هَذَا رَحْمَتٌ مِّن رَبِّي فَإِذَا جَاءَ وَعْدُ رَبِّي جَعْلَهُ دَكَّاءَ وَكَانَ وَعْدُ رَبِّي حَقًّا
03:50بولا کہ یہ میرے پروردگار کی مہربانی ہے جب میرے پروردگار کا وعدہ آ پہنچے گا
03:54تو اس کو ڈھا کر ہم وار کر دے گا اور میرے پروردگار کا وعدہ سچا ہے
03:59وَتَرَقْنَا بَعْضَهُمْ يَوْمَئِذٍ يَمُوجُ فِي بَعْضٍ وَنُفِخَ فِي الصُّورِ فَجَمَعْنَاهُمْ جَمْعًا
04:09اس روز ہم ان کو چھوڑ دیں گے کہ روح زمین پر پھیل کر ایک دوسرے میں گھش جائیں گے
04:14اور سور بھونکا جائے گا تو ہم سب کو جمع کر لیں گے
04:19وَعْرَضْنَا جَهَنَّمَ يَوْمَئِذٍ لِلْكَافِرِينَ عَرْضًا
04:24اور اس روز جہنم کو کافروں کے سامنے لائیں گے
04:38جن کی آنکھیں میری یاد سے پردے میں تھیں اور وہ سننے کی طاقت نہیں رکھتے تھے
04:43اَفَحَسِبَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَن يَتَّخِذُوا عِبَادِي مِن دُونِي أَوْلِيَاءَ
04:58اِنَّا أَعْتَدْنَا جَهَنَّمَ لِلْكَافِرِينَ نُزُلَا
05:03کیا کافر یہ خیال کرتے ہیں کہ وہ ہمارے بندوں کو ہمارے سیوہ اپنا کارساز بنائیں گے
05:09تو ہم غفا نہیں ہوں گے ہم نے ایسے کافروں کے لئے جہنم کی مہمانی تیار کر رکھی ہے
05:14قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْأَخْسَرِينَ أَعْمَالًا
05:20کہہ دو کہ ہم تمہیں بتائیں جو عملوں کے لحاظ سے بڑے نقصان میں ہیں
05:24الَّذِينَ ضَلَّ سَعْيُهُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا
05:28وَهُمْ يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ يُحْسِنُونَ صُنْعًا
05:34وہ لوگ جن کے سائی دنیا کی زندگی میں برباد ہو گئی
05:37اور وہ یہ سمجھے ہوئے ہیں کہ اچھے کام کر رہے ہیں
05:42اُلَائِكَ الَّذِينَ كَفَرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ وَلِقَائِهِ فَحَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ فَلَا نُقِيمُ لَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَزْنًا
05:56یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے پروردگار کی آیتوں اور اس کے سامنے جانے سے انقاد کیا
06:01تو ان کے عمال ضائع ہو گئے اور ہم قیامت کے دن ان کے لیے کچھ بھی وزن قائم نہیں
06:06کریں گے
06:06ذَلِكَ جَزَاؤُهُمْ جَهَنَّمُ بِمَا كَفَرُوا وَاتَّخَذُوا آيَاتِ وَرُسُنِي هُزْوَا
06:17یہ ان کی سزا ہے یعنی جہنم اس لیے کہ انہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں اور ہمارے پیغمبروں
06:24کی ہنسی اُڑائی
06:24اِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعْمِلُوا الصَّالِحَاتِ كَانَتْ لَهُمْ جَنَّاتُ الْفِرْدَوْسِ نُزُلا
06:35جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کیے ان کے لیے بحش کے باغ مہمانی ہوں گے
06:41خالدین فیہا لا يبغون عنها حولا
06:46ہمیشہ ان میں رہیں گے اور وہاں سے مکان بدلنا نہ چاہیں گے
07:04کہہ دو کہ اگر سمندر میرے پروردگار کی باتوں کی لکھنے کے لیے سیاہی ہو
07:09تو قبل اس کیے کہ میرے پروردگار کی باتیں تمام ہو سمندر ختم ہو جائے
07:13اگرچہ ہم ویسا ہی اور اس کی مدد کو لائیں
07:15قل إنما أنا بشر مثلكم يوحى إلي أنما إلهكم إله واحد
07:34فَمَن كَانَ يَوْجُوْ لِقَاءَ رَبِّهِ فَلْيَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا وَلَا يُشْرِكْ بِعِبَادَتِ رَبِّهِ أَحَدًا
07:50کہہ دو کہ میں تمہاری طرح کا ایک بشر ہوں
07:52البتہ میری طرف وہی آتی ہے کہ تمہارا معبود وہی ایک معبود ہے
07:57تو جو شخص اپنے پروردگار سے ملنے کی امید رکھے چاہیے کہ عملے نیک کرے
08:01اور اپنے پروردگار کی عبادت میں کسی کو شریک نہ