- 5 hours ago
- #meripehchan
- #syedazainabalam
- #aryqtv
Meri Pehchan - Female Talk Show
Topic: Mehman Nawazi ke Adaab
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie-jw5zek0j4dpFiXGR3wN7
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Naheed Abrar, Zarmina Nasir
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: Mehman Nawazi ke Adaab
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie-jw5zek0j4dpFiXGR3wN7
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Naheed Abrar, Zarmina Nasir
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:05Allahumma salli ala salli ala salliya mahala mahammedin wa ala ala ala salliya mahammedin wa barak wa salli wa sallu
00:14alayhi
00:15Rabbhi shrahali sa'dri wa yassr li amri wachlul-aqdatan min lisani yefqahu qawli
00:21اِنَّا صَلَاتِ وَنُسُقِ وَمَحْيَایَا وَمَمَاتِ لِللَّهِ رَبُّ الْعَالَمِينَ
00:27بے شک میری نماز میری قربانی میری زندگی اور میری موت
00:32صرف اللہ رب العزت کے لیے ہے جو تمام عالمین کا رب ہے
00:37السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:40آپ دیکھ رہے ہیں پرگرام میری پہچان اور میری پہچان میں
00:45ایک نئے عنوان خاص کے ساتھ آپ کی مذبان سیدہ زینب حاضر خدمت ہے
00:51جب ہم دین اسلام کی بات کرتے ہیں جناب
00:54تو دین اسلام اس قدر مکمل دین ہے
00:58اس قدر جامع دین ہے
00:59کہ اس نے ہمیں زندگی گزارنے کے ہر ہر پہلو کے اصول وضع کیے ہیں
01:05اور دین اسلام کی جو تعلیمات ہیں
01:08آپ کسی بھی طریقے سے دیکھ لیجئے
01:10اپنی زندگی گزارنے چاہیں
01:12آپ حسن اخلاق کی بات کریں
01:14اور عبادات تو ہے ہی
01:15لیکن ہر عمل اگر اسلام کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے کریں
01:20تو وہ عبادت ہی تصور کیا جاتا ہے
01:22اب مہمان نوازی کے حوالے سے
01:24اگر ہم بات کریں
01:25تو مہمان نوازی جناب حسن خلق میں بھی ہے
01:29اور جب کوئی مہمان ہمارے گھر آتا ہے
01:31وہ صرف اور صرف اللہ کی رحمت ہے
01:35اور اللہ کی رحمت کے ساتھ ساتھ
01:37وہ اللہ کی اتاثر پروردگار عالم
01:40ہمیں ایک موقع عطا کرتا ہے
01:42وہ کونسا موقع
01:43یعنی نیکیاں کمانے کا موقع
01:45مہمان ہمارے لئے آزمائش بھی ہو سکتا ہے
01:49اور مہمان ہمارے لئے نیکی کا خزانہ بھی ہو سکتا ہے
01:53جب وہ ہمارے گھر آئے
01:55ہمارے طور
01:56ہمارے اتوار کو دیکھیں
01:58ہماری گفت و شنید دیکھتے ہیں
02:00نشست و برخواست دیکھیں
02:02تو ہم جس طرح کا رویہ اس کے ساتھ برزا کرتے ہیں
02:06ایک بات آداب کے حوالے سے بھی ہم کہیں
02:09کہ یعنی ہم اپنی تربیت شو کر رہے ہوتے ہیں
02:12ہم اپنی کردار سازی شو کر رہے ہوتے ہیں
02:15جو ہماری تربیت ہوتی ہے وہ پتا چلتی ہے
02:17تو مہمان نوازی کے کیا آداب ہیں
02:19اسلام نے ہم یہ بھی بتایا ہے
02:21آج بالخصوص ہم مہمان نوازی کے آداب کے حوالے سے بات کریں گے
02:26کہ مہمان کی توازوں کیسے کرنی ہے
02:28کیا آداب ہیں
02:29کیا وضاقتہ ہیں
02:31کس طریقے سے اس کا رہن سہن
02:33یا جتنے دن کے لئے بھی مہمان آیا
02:34اور آیا مہمان کے بھی کچھ فرائز ہوتے ہیں
02:37مکمل طور پر انشاءاللہ دین اسلام نے جو تعلیمات ہمیں عطا کی ہیں
02:42اس تعلق سے آپ تک پہنچانے کی کوشش کریں گے
02:45اس سنسلے میں ہماری اور آپ کی پسندیدہ شخصیات
02:49ہمارے آج کے پینل میں موجود ہیں
02:51جو ہمیں تعلیم دیتی ہیں دین اسلام کے تعلق سے
02:54اسلامی تعلیمات کے این مطابق ہماری رہنمائی فرماتی ہیں
02:58آپ کی میری ہردل عزیز شخصیت
03:01ڈاکٹر پروفیسر ناہی دبرار صاحبہ
03:04اسلامی طرز پر آپ کا خیر مقدم ہے
03:06اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:09والیکم السلام زینب کیسے آپ
03:11آپ بتائیے کیسے خیریت سے ہیں
03:14سلامت رہیے اللہ تعالی شاد و آباد رکھے آپ کو
03:18ان کے ساتھ اگلی نشت پر جو شخصیت رونق افروز ہیں
03:21میں سمجھتی ہوں گاہے گاہے گفتگو میں
03:23بڑی تاثیر بھی پیدا ہو رہے ہیں
03:26زرمینہ ناصر خاکوی صاحبہ موجود ہیں
03:28ویلکم کرتے ہیں
03:29السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:34میری پہچان میں آپ کا خیر مقدم ہے
03:36ڈاکٹر صاحبہ مہمان نوازی کے آداب پر آج ہم بات کریں گے
03:41اور دین اسلام میں مہمان نوازی کی کیا اہمیتیں
03:44راکٹر صاحبہ آغاز کرتے ہیں
03:46پھر انشاءاللہ اسے مزید بیان کی جائے گا
03:48اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
03:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:55دین اسلام میں مہمان نوازی کی بہت زیادہ اہمیت بتائی گئی ہے
04:01قرآن پاک میں اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
04:05کہ جب پروردگار عالم نے
04:08فرشتوں کو حضرت ابراہیم علیہ السلام کیا مہمان بنا کر بھیجا
04:14تو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے
04:16ان کی بہت خاطر توازی کی
04:18بہت مہمان نوازی کی
04:20بہت خاطر مدارات کی
04:22تو اس سے ہی معلوم ہوتا ہے
04:24کہ مہمان نوازی کرنا
04:26انبیاء کی سنت ہے
04:28مہمان نوازی
04:30اللہ کا انام ہے
04:32اللہ کا فضل ہے
04:33جنت کا راستہ ہے
04:35انبیاء کی سنت ہے
04:37نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اشارت فرمایا
04:41کہ جب تمہارے گھر کوئی شخص مہمان بن کر آئے
04:46تم اس کے ساتھ خوش اقلاقی سے پیش آؤ
04:49اور اس کی جہاں تک تمہاری استطاعت ہو
04:51اس کی مہمان نوازی کرو
04:54تو اس چیز کی زمانت میں دیتا ہوں
04:57کہ تم چنت میں جاؤ گے
04:58سبحان اللہ
04:59نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
05:02کہ جو شخص دنیا اور آخرت پر یقین رکھتا ہے
05:05اسے چاہیے کہ بھلی بات کرے
05:07ورنہ خاموش رہے
05:09جو شخص دنیا اور آخرت پر یقین رکھتا ہے
05:12اسے چاہیے کہ پڑوسیوں کی حقوق ادا کرے
05:15اور جو شخص دنیا اور آخرت پر یقین رکھتا ہے
05:18اسے چاہیے کہ وہ مہمان نوازی کرے
05:21اسی طرح آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شاہد فرمائے
05:24کہ جب آپ کیوں کوئی مہمان بن کراتا ہے
05:26آپ اس کے ساتھ اچھا رویہ رکھتے ہیں
05:29حسن سلوک سے پیش آتے ہیں
05:32اس کی خاطر مدارات کرتے ہیں
05:34تو وہ مہمان اپنے گھر بھی نہیں پہنچ پاتا
05:37اللہ تعالیٰ آپ کی بخشش فرما دیتا ہے
05:40اسی طرح آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
05:43کہ جو شخص نماز قائم کرتا ہے
05:46رمضان المبارک کے روزے رکھتا ہے
05:49حج کی اگر استطاعت ہے تو حج ادا کرتا ہے
05:53مہمان جو آتا ہے اس کی مہمان نوازی کرتا ہے
05:57جب وہ قیامت کے دن
05:58اللہ تعالیٰ کے سامنے
06:01اپنے آمال کی جواب دہی کے لئے داخل ہوگا
06:04تو اللہ تعالیٰ کہہ گا
06:05کہ جاں تیرے لئے جنت کے سارے دروازے کھول دئیے گئے ہیں
06:09جس دروازے سے چاہ تو داخل ہو جاؤ
06:11اس لئے مہمانوں کو زحمت نہیں
06:14رحمت سمجھنا چاہئے
06:16کہ اللہ ہمارے گھر بھی مہمان آئے
06:18اور ہمارے گھر بھی اللہ کی رحمتیں
06:20کیا بات ہے
06:21مہمان تو اللہ کی رحمت ہی ہے
06:23در حقیقت
06:24اور جس قدر آپ مہمان کی توازو کریں گے
06:26تقریم کریں گے
06:27احترام کریں گے
06:29عزت دیں گے
06:30اللہ رب العزت بھی خوش ہوں گے
06:31اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:33کو بھی ہم راضی کر سکتے ہیں
06:35ذرمینہ آپ اشارت فرمائیے
06:37مہمان نوازی کی اب فضیلت
06:39اور فوائد دونوں پر بات کیجئے
06:41بہت شکریہ
06:42بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:43آج کا ٹاپک بہت امدہ ہے
06:44بہت اہم ہے
06:45لوگ اس حوالے سے جانتے تو ہیں
06:47لیکن ہمیں مکمل نالج حاصل کرنے کی ضرورت ہے
06:50کہ آیا اس کے آدھا آپ کیا ہے
06:52فضیلت کیا ہے
07:01جب کوئی مہمان کسی انسان کے گھر آتا ہے
07:04اس کا اقرام کرنا
07:05رسپیکٹ دینا
07:06محبت دینا
07:06کیئر کرنا
07:07اس کا خیال کرنا
07:08اس کے دل میں
07:09خوشی داخل کرنے کی کوشش کرنا
07:11اللہ تعالیٰ کی رضا
07:12اس کو خوش نودی کے لئے
07:13اچھا پچھلی امتوں سے ہی چلی آ رہی ہے
07:15تمام انبیاء کرام
07:16علیہ السلام کی سنت ہے
07:17کریموں کا وصفے خاص ہے
07:19اور تمام صاحبان عزت
07:21مہمان نوازی کو عزت ہی سمجھتے ہیں
07:23دینی اسلام میں
07:24اس کی ترغیب کے باقاعدہ
07:25اشارات بھی ملتے ہیں
07:27حدیث کا مفہوم ہے
07:28کہ جو شخص اللہ
07:29اور یوم آخرت پر یقین رکھتا ہے
07:31اسے چاہیے
07:32کہ اپنے مہمان کا اقرام کرے
07:34اس سے ہم نے کیا سیکھا
07:35کہ اس کو ایمان کے ساتھ جوڑ دیا
07:37یہ ایک مومن کا وصف ہے
07:39اس کی کوالٹی ہے
07:40کہ وہ اپنے مہمان کی
07:41رسپیکٹ کا خیال رکھے گا
07:43پھر حدیث کا مفہوم ہے
07:44کہ جب کسی گھر کے اندر
07:46مہمان کو کھانا کھلایا جاتا ہے
07:48تو اس میں خیر و برکت
07:50بھلائیاں
07:50اس قدر تیزی سے داخل ہوتی ہے
07:52کہ انسان یقین ان اس کا
07:53تصور بھی نہیں کر سکتا
07:54حدیث کا مفہوم ہے
07:56کہ حبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:58نے فرمایا
07:58جب اللہ تعالیٰ کسی کے ساتھ
08:00خیر کا ارادہ فرماتا ہے
08:01تو تحفہ عطا کرتا ہے
08:03وہ تحفہ کیا ہے
08:04مہمان کا گھر میں آنا
08:06اور مہمان اپنے
08:06اس خود لے کر آتا ہے
08:08that means
08:09اللہ تعالیٰ آپ کے وسیلے سے
08:11اس کو عطا کر ہے
08:12you can't take it
08:13تو حسن نیت کے ساتھ
08:15اخلاص نیت کے ساتھ
08:16خوش دلی کے ساتھ
08:17جب ہم مہمان کی
08:18مہمان نوازی کا
08:19احتمام کرتے ہیں
08:21تو علماء کہتے ہیں
08:22بخشش کو واجب کر دینے والی چیزوں میں سے
08:25ہم جانتے ہیں نا
08:26کہ کھانا کھلانا
08:27سلام میں پہل کرنا
08:28یہ ایسے عمال ہیں
08:28جو باعث بلندی درجات ہیں
08:30حضرت موسیٰ علیہ السلام
08:32کلیم اللہ کو
08:33اللہ تعالیٰ نے فرمایا
08:34کہ پاکیزہ زبانوں سے
08:36دعا کروایا کرو
08:37تو عرف کی کہ
08:38کیسے پتا چلے گا
08:39کہ کس کی زبان پاکیزہ ہے
08:40فرمایا
08:41دسترخان وسیع کر دو
08:42لوگ آئیں گے
08:43کھانا کھائیں گے
08:44وہ کار تمہارے لیے
08:45دعا کریں گے
08:46تو اللہ تعالیٰ
08:47تمہاری مشکلات کو
08:48اس کے جریعے سے آسان کرے گا
08:49اس کے فوائد بے انتہا ہیں
08:51ایک کپ اف ٹی ہے
08:53یا گلاس پانی کا ہے
08:54آپ امدہ طریقے سے
08:55کسی کی مہمان نوازی کرتے ہیں
08:56تو دل میں محبت و الفت
08:58کے وہ جذبات پیدا ہو جاتے ہیں
08:59دونوں کے دلوں میں
09:00ہوسٹ اور گیسٹ کے
09:01کہ یقیناً
09:02بڑی سے بڑی چیز بھی
09:03اس کا مقابلہ نہیں کر سکتے
09:04پھر سخاوت و فیاضی کا وصف
09:06ہمارے اندر پیدا ہوتا ہے
09:07ایک انسان کے اندر
09:09بخل کی جو کیفیت ہوتی ہے
09:10جو اس کو مال خرچ کرنے سے
09:11روکتی ہے
09:12اس سے نجات ملتی ہے
09:13انسان کا دل بخل سے
09:14عصار کی جانب آجاتا ہے
09:15محبتوں کو
09:16الفت کو
09:17یگانگت کو
09:17سوسائیٹی کے اندر
09:19فروغ ملتا ہے
09:19لیکن ہمیں یہ دیکھنا چاہیے
09:21کہ پہلے ہمارے جو
09:22اقابرین کی
09:22تعلیمات ہیں
09:23کہ لوگوں کو بلانا
09:25کھانا کھلانا
09:26انتظار کرنا
09:27آج تم کھانا
09:27ہمارے ساتھ کھانا
09:28لنچ یا دینر کا احتمام کرنا
09:30آج کل بس
09:31اس طرح سے جیسے کہا جاتا ہے
09:32سوسائیٹی کے اندر
09:43ہاتھ سے لگائے گے
09:44درخت بھی سوک چاہتے ہیں
09:45بے شک
09:45بے شک
09:46اور کہا جاتا ہے
09:48ہماری جو
09:49اسلامی تعلیمات ہیں
09:50وہ بھی یہی ہیں
09:50کہ جب مہمان
09:51رخصت ہو گھر سے
09:52تو اس کو
09:53دوبارہ آنے کی دعوت
09:54ضرور دیتا
09:55کہ اس ایسا نہ ہو
09:55کہ ہمارے آنے سے
09:56دلازاری ہوئے
09:58یا ہم پریشان ہوئے
09:59بلکہ یہ جب ہم کہیں گے
10:00کہ دوبارہ ضرور
10:01تشریف لائے گا
10:02تو دل میں تمانیت ہوگی
10:03خوشی ہوگی
10:04ایک ایسا فیل ہوگا
10:06کہ یہ بار بار
10:06ہم سے ملنا چاہتے ہیں
10:08تعلقات کو
10:09خوش اسلوبی سے
10:10استوار کرنا چاہتے ہیں
10:11ایک وقفہ ہمارے
10:12اور آپ کے درمیان
10:13حائل ہے
10:13حاضر ہوتے ہیں
10:14اس مقتصر سے
10:16وقفے کے بارے
10:17السلام علیکم
10:18ورحمت اللہ وبرکاتہ
10:19آپ دیکھ رہے ہیں
10:20پرگرام میری پہچان
10:21اور میری پہچان میں
10:23ایک مرتبہ پھر
10:23آپ سب کو
10:24خوش آمدیت کہتے ہیں
10:26آج ہم بات کر رہے ہیں
10:27جناب مہمان
10:28نوازی کے
10:29آداب کے
10:30تعلق سے
10:31اور یہ بڑا ہی
10:32اہم موضوع ہے
10:33اس تعلق سے بھی
10:34کہ ظاہر ہے
10:35کوئی نہ کوئی
10:35مہمان ہمارے گھر آتا ہے
10:37اور ہمیں
10:37ان تمام چیزوں کو
10:38فیس کرنا پڑتا ہے
10:39اگر یہ تمام باتیں
10:41ہم اسلام کے مطابق
10:42دین اسلام کی
10:43تعلیمات کے
10:44مطابق کریں گے
10:45تو یہ از خود
10:46عبادت بھی ہے
10:47تو جناب
10:48نیکیاں کمانے کا ذریعہ
10:49اور دین اسلام
10:50تو جا بجا
10:51ہمیں مواقع فرام کرتا ہے
10:53کہ ہم صبح
10:54شام نیکیاں کمائیں
10:56اور اللہ کی بارگاہ میں
10:57سرق روح ہو سکیں
10:58ہم آج ساتھ
10:59اس موضوع پر
11:00گفتور کے لیے
11:00تشریف فرما ہے
11:01ڈاکٹر پروفیسر
11:02ناہی دبرار صاحبہ
11:04تشریف فرما ہے
11:04اور زرمینہ ناصر
11:06خاکبی صاحبہ
11:06بھی تشریف فرما ہے
11:07ڈاکٹر صاحبہ
11:09اب دین اسلام میں
11:10مہمان نوازی کے
11:11آداب کیا ہیں
11:12اس پر بتائیے گا
11:13اور کسی مہمان
11:14کسی کا مہمان
11:16بدنے کے لیے
11:17کن اصول کا
11:18کن باتوں کا
11:18خیال رکھنا ہے
11:19یہ بھی فرمایئے گا
11:21دیکھیں
11:22جس طرح دین اسلام میں
11:24اٹھنے بیٹھنے
11:25کھانے پینے
11:26گفتگو کرنے
11:27ملاقات کرنے
11:28کے آداب ہیں
11:29اس طرح
11:31مہمان نوازی کے بھی
11:32آداب ہیں
11:32زینب صاحبہ
11:33اور یہ آداب
11:35دونوں پر لاغو ہوتے ہیں
11:36جو مہمان
11:37نوازی کرتا ہے
11:39اس پر بھی
11:39لاغو ہوتے ہیں
11:40اور جو
11:41مہمان
11:42بن کر جاتا ہے
11:43اس پر بھی
11:44لاغو ہوتے ہیں
11:45کہ آپ کے گھر
11:45کوئی مہمان
11:46بن کر آرہا ہے
11:47تو آپ اس کے لیے
11:48خندہ پہشانے سے پیش آئیں
11:49سلام میں پہل کریں
11:51اس کے ساتھ
11:52اچھا رویہ رکھیں
11:53اس کو خوشی
11:55اور اپنایت کا
11:55احساس ہو
11:56اسے پتا چل گیا
11:57کہ وہ آرد
11:58آپ اسے دروازے
11:59تک لینے جائیں
12:00اور دروازے
12:06کہ دیکھیں
12:07ہمارا چھوٹا ہو کر
12:08ہماری تعظیم میں
12:09ہمیں لینے آیا
12:10اور چاہے مہمان
12:12کسی بھی
12:13رنگ نسل
12:14مذہب فرقے سے
12:15تعلق رکھتا ہو
12:16آپ اللہ کی رضا کے لیے
12:18اس کی مہمان
12:19نوازی کریں
12:20اگر وہ
12:20آپ کے گھر
12:21مہمان بن کر آیا ہے
12:23اور دیکھیں
12:24مہمانوں کو
12:24کچھ دیں یا نہ دیں
12:26زینب صاحبہ
12:27دعا ضرور دیں
12:28وہ بھی آپ کو دعا دیں
12:29کہ اللہ آپ کے رخص میں برکت دیں
12:31اور آپ بھی دعا
12:32کہ اللہ ہمارے گھر کے
12:33دروازوں کو کھلا رکھیں
12:35اور آپ ہمارے گھر
12:36بار بار آئیں
12:37ہمارے رس میں برکت دیں
12:39ہم آپ کی اسی طرح
12:39مہمان نوازی کریں
12:41نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:42صحابہ اکرام کے ساتھ
12:43ایک دعوت میں گئے
12:45زینب صاحبہ
12:46کھانا نوش فرمانے کے بعد
12:47نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:49نے فرمایا
12:49صحابہ اکرام سے
12:51کہ اپنے بھائی کو
12:52صلاح دو
12:53صحابہ اکرام نے کہا
12:55کہ یا رسول اللہ
12:56ہم کیا صلاح دیں
12:58تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:59نے فرمایا
13:00کہ جب تم کسی کیاں
13:02دعوت پر جاؤ
13:03وہ تمہاری مہمان نوازی کرے
13:05اس کیاں تم کھانا کھاؤ
13:06پانی پیو
13:07تو جاتے وقت
13:08اس کو کہو
13:09کہ اللہ تیرے
13:10رس میں برکت عطا فرمائے
13:12تو یہی اس کا صلاح ہے
13:13نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:15نے فرمایا
13:15کہ جب کسی کیاں دعوت پر جاؤ
13:17تو رس کی برکت کی
13:19اسے دعا دو
13:20رحمتوں کی دعا دو
13:21فضیلت کی دعا دو
13:23کہ اللہ
13:23تیرے گھر کے دربازے
13:25کھلے رکھے
13:25اور اللہ تجھے
13:26شاد اور آباد رکھے
13:28اسی طرح
13:29آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم
13:30حضرت عبادہ کیا گئے
13:32انہوں نے کھانا نوش فرمایا
13:34تو آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم
13:35کی خدمت میں
13:36روٹی اور
13:37زیتون کا تیل پیش کیا
13:39تو انہوں نے اس پر مل کر کھایا
13:47دست دعا بلند کی
13:48اور فرمایا کہ
13:49اے عبادہ
13:51روزدار تیریاں
13:52روزہ افطار کریں
13:54نیک لوگ تیرا کھانا کھائیں
13:56اور فرشتے تیرے لیے
13:58رحمت اور مغفرت کی دعا فرمایا
14:00یعنی مہمان نوازی کا
14:01آپ مقام تو دیکھیں
14:02سمجھنے کی بات ہے
14:05کہنے کا مقصد یہاں پر یہ ہے
14:06زینب صاحبہ
14:08کہ دیکھیں آپ کی جو استطاعت ہو
14:10آپ مہمان نوازی میں
14:11اتدال پسندی کے دامن کو نہ چھوڑیں
14:14آپ میانہ روی سے چلیں
14:16اور خود بھی رزق حلال کھائیں
14:18اور مہمان کو بھی رزق حلال پیش کریں
14:21اور زیادہ نمود و نمائش کی جو ہے
14:23وہ باتیں نہیں کریں
14:25تو دیکھیں
14:25مہمان نوازی کے دونوں طرف سے آداب ہوتے ہیں
14:29کسی کیاں مہمان بن کر جائیں
14:31یا آپ کیاں کوئی آئے
14:33وقت کی پابندی کا خیال رکھیں
14:34لیٹ نائیت نہیں
14:36کسی کی بیماری کا خیال رکھیں
14:38کسی کو صبح سرویس پہ جانا
14:40اس کا خیال رکھیں
14:41کسی کے کھانا کھانے کے بعد
14:43اس کے کھانے میں مین مائک نہ نکالیں
14:45اونچی آواز میں بات نہ کریں
14:47زور زور سے ہسیں نہیں
14:48یہ سب مہمان نوازی کے آداب میں شامل ہوتا ہے
14:51یا تو آپ اس کا دل رکھنے کے لیے
14:53چھوٹا سا کوئی توفہ لے جائیں
14:55یا آپ کو وہ توفہ دیں
14:57توفوں کا تبادلہ کرنے سے
14:58محبت آباد ہوتی ہیں
15:00اور اس طرح اس کی مہمان نوازی کریں
15:02کہ اس کو خوشی کا حساس ہو
15:05اسے سکون کا حساس ہو
15:07اس لیے کہ مہمان نوازی کرنے سے
15:09قدورتیں ختم ہوتی ہیں
15:11محبتیں آباد ہوتی ہیں
15:13ایک ساتھ مل جل کر رہنے کے
15:16سلیقے اور آداب سیکھتے ہیں
15:17دیکھیں زینب صاحبہ ہم کسی کے گھر جاتے ہیں
15:19بہت ساری لڑکیاں ہوتی ہیں
15:21کوئی چائے لاتا ہے
15:22اس کا دسترخان صاف ہوتا ہے
15:23مہمان نوازی کا تھا ہم گھر آکے
15:25کہتے بھی فلاں کی بیٹیاں بہت اچھی ہیں
15:28ہماری مہمان نوازی کی
15:30کتنے سلیقے سے روٹی پیش کی
15:31کتنے سلیقے سے چائے پیش کی
15:33ایک انسان کسی کے گھر جا کر
15:35ایک کپ چائے پی لے
15:37تو اس کی پوری حیثیت کا آئے
15:38اس کی اندازہ ہو جاتا ہے
15:40تو دیکھیں کہ
15:41ہم اسی طرح رشتے بھی طے ہوتے ہیں
15:43اسی طرح محبتیں بھی آباد ہوتی ہیں
15:46تو لہٰذا جب ہم مہمان
15:48ہمارے گھر کوئی شخص آئے
15:50تو ہم خوش دلی سے
15:51اس کی مہمان نوازی کریں
15:53تاکہ وہ ہمارے لئے بھی
15:54رحمت و برکتوں کی دعا کر کے
15:56سبحان اللہ
15:57یعنی مہمان بننے کے لئے
15:59آپ بس کسی کے لئے
16:00رحمت ہی بنیں
16:01اتنا بھی نہیں
16:01کہ آپ زحمت بن جائیں
16:03اور مہمان کو بھی چاہیے
16:04کہ اپنی استطاعت کے مطابق
16:06اتنا بھی وسیع دسترخان
16:07نہ کر دیں
16:08کہ بعد میں
16:08آپ قرضے میں آ جائیں
16:10لوگوں سے ادھار لے لے کر
16:11آپ مہمان نوازی کریں
16:12ایسا بھی نہیں
16:13کرنا چاہیے
16:14یعنی اب تک کی جو گفتگو سے
16:15ہمیں معلوم ہوا
16:16کہ اپنی استطاعت کے مطابق
16:19دسترخان
16:19جتنا وسیع ہوگا
16:21یہ نہیں
16:21کہ اتنی تقریم ہوگی
16:22نہیں
16:22آپ کا جو
16:23رویہ ہے
16:24وہ بھی محبت بھرا ہونا چاہیے
16:26آپ کسی کو
16:27کچھ ایسا کھلائیں
16:28اور آپ کا رویہ اچھا نہ ہو
16:30آپ کی زبان اچھی نہ ہو
16:31تو وہ نوالہ
16:32کیسے حلق سے اتر سکتا ہے
16:33تو دونوں طرف سے باتیں
16:34ہماری بہت اچھی
16:35رہنمائی فرمائی
16:36ڈاکٹرہ صاحبہ نے
16:37زرمینہ
16:38آپ ارشاد فرما دیجئے
16:39اب خواتین کے کردار کو دیکھ لیتے
16:41کیونکہ مہمان نوازی
16:42خاص طور پر
16:43ظاہرے اس میں
16:43خواتین انوالو ہوتی ہیں
16:45خواتین کا خاصہ ہے
16:46خواتین زیادہ تر
16:47آگے آگے ہوتی ہیں
16:48پکانا ہے
16:48کھانا ہے
16:49آپ ضرور ارشاد فرمائیے گا
16:51کہ گھر میں
16:52مہمان نوازی کے حوالے سے
16:53خواتین کا جو حصہ ہے
16:54اس پر کلام کیجئے
16:56بہت اہم سوال ہے
16:57اس سے
16:57قبل آداب کے تعلق سے
16:59کلام ہو رہا تھا
17:00جب کسی انسان
17:01کوئی انسان
17:02کسی کے اگر رشتے کے لیے جاتے ہیں
17:03رشتہ لینے کے لیے
17:04تو وہ بھی تو گیسٹ ہوتے ہیں
17:05ان کو خیال رکھنا چاہیے
17:07تمام لیمیٹیشنز کا
17:08حدودوں کے یوت کا
17:09کھانے میں نقائز نہیں نکالنے چاہیے
17:11ایزا گیسٹ کسی کے گھر جا رہے ہیں
17:13اور غیر ضروری باتوں سے
17:14بیشتناب کرنا چاہیے
17:15آپ کی فلاں بیٹی کی
17:16ابھی تک شادی کیوں نہیں ہوئی
17:17فلاں کو جواب کیوں نہیں مل رہی
17:19یا اس طرح کے کلمات
17:21جو اس کے لیے باعث آزار ہوں
17:23دل آزاری کا سبب بنے
17:24تو حدودوں کے یوت کا خیال
17:26ہوسٹ اور گیسٹ دونوں کو رکھنا چاہیے
17:28خواتین کا بڑا امدہ
17:29اور اہم پارٹسپیشن ہوتا ہے
17:31جب کوئی بھی گیسٹ
17:33ان کے گھر میں آتا ہے
17:34ان کو چاہیے کہ
17:35جو عمل بھی کر رہی ہے
17:36اللہ کی رضا اور خوشنودی کو
17:37ملہوزے خاتے لیں
17:38کہ رب کی رضا حاصل ہو جائے
17:40دستر خان کو وسیع کرنا
17:42مقصود نہیں ہے
17:42وہ تو آپ اپنی حیثیت
17:43اور استطاعات کے
17:44اقارڈنگ کریں گے
17:45اصل یہ ہے کہ آپ
17:46خوشنلی سے ان کے ساتھ
17:47اچھا رویہ اختیار کریں
17:48ان کو بوجھ
17:50کنسیڈر نہ کریں
17:51ان کے ساتھ
17:52خوش اخلاقی کا مظاہرہ کریں
17:53اپنے بچوں کو سکھائیں
17:54کہ یہ ہمارے مہمان
17:55ان کو سلام میں پہل کریں
17:57ان کا خیال کریں
17:58ان کو رسپیکٹ دیں
17:59تاکہ مہمان نوازی کا عمل
18:01جنریشن
18:02در جنریشن
18:03منتقل ہوتا چلا ہے
18:04یا یہ وصف ہم اختیار
18:05کرتے چلے جائیں
18:06خواتین کے حوالے سے بات
18:07وہ حضرت ابو طلح
18:08رضی اللہ عنہ کا واقعہ
18:10میرے ذہن کے نقشے پر
18:11اس وقت دستت دے رہا ہے
18:12کہ حضرت ابو طلح
18:14رضی اللہ عنہ کے گھر
18:15جب مہمان تشریف لائے
18:17تو آپ کی وائف نے
18:18آپ کو سپورٹ کیا
18:20ان کی وائف کا
18:21پارٹیسپیشن ساتھ تھا
18:22تو اللہ کی رضا کا
18:24مجدہ ان کو سنایا گیا
18:25تو خواتین کا بڑا
18:26ہم پارٹیسپیشن ہیں
18:27بعض وقت لوگ
18:28دسترخان وسیع کر دیتے ہیں
18:29لیکن بوڈی لینگویج
18:30اور فیشل ایکسپریشن
18:32اس کا ساتھ نہیں دے رہے ہوتے
18:34ایسا کرنے سے گریز
18:35کہنا چاہیے ہم کیوں کر رہے ہیں
18:36فور دس سیک آف
18:37رضاِ الہی
18:38تو وسیع النظری کے ساتھ
18:39وسیع القلبی کے ساتھ
18:41مہمان نوازی کا عمل
18:42انجام دیتے چلے جانا چاہیے
18:43پھر ہمیں صیرت کی
18:45یہ تعلیمات بھی ملتی ہیں
18:46کہ ایک دن اور ایک رات
18:47مہمان کے لیے
18:49جائزہ ہے
18:49اس کی خوب خاطر مدارت کرنی ہے
18:51پھر یہ عمل
18:53تین دن تک جاری رہے گا
18:54اور آپ کے جو استطاعت
18:55اس کے اکورڈنگ
18:55آپ اپنے مہمان کا خیال
18:56رکھ سکتے ہیں
18:57جو قیام و قیام کے لیے
18:58سٹے کرنے کی ریعت سے آتے ہیں
19:00جو for the time being آتے ہیں
19:01اس حساب سے
19:02اپنی استطاعت کے اکورڈنگ
19:03ان کا بھی آپ نے
19:04اکرام کرنا ہے
19:05اور خیال کرنا ہے
19:06اچھا بعض وقت ایسا ہوتا ہے
19:07کہ خواتین کہتی ہیں
19:08ہم نے تو بہت زیادہ
19:09مہمان نوازی کی تھی
19:10اس نے ہمارے ساتھ یہ کیا
19:11ہمیں گھر نہیں بلایا
19:12یعنی احسان جتانا
19:13تو دونوں کو احسان جتانے سے
19:15گریز کرنا چاہیے
19:16ابوالعاوز آئے نا
19:17نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
19:32ہم نے تمہارا احسان نہیں لیا
19:34یعنی احسان جتانا
19:37دونوں طرف سے جائز نہیں ہے
19:39کیونکہ ایک انسان
19:41کسی کو اپنا time دیتا ہے
19:42تو زندگی کا قیمتی لمحہ دیتا ہے
19:43جو وہ واپس نہیں لے سکتا
19:45اور بدگوانی اور بدزبانی دو ایسے
19:48کامال ہیں جو انسان کے ہر کامال
19:49کو زوال میں بدل دیتے ہیں
19:51بہنوں کو اس چیز کا خیال رکھنا چاہیے
19:52کیونکہ مہمان اللہ کے کرم کی نبید
19:55لے کر آرہا ہے نا
19:56تیزی سے اس کرم کو سمیتنے والے بن جائیں
19:58یہ رحمت ہے
19:59اس پر نکتہ لگا کر زحمت مت بنائیے
20:02سبحان اللہ
20:03اور زیادہ در میں نے خواتین کے حوالے سے
20:05کیونکہ بات ہو رہی ہے
20:06تو ہم نے یہی دیکھا
20:07کہ جو ہم چیزیں
20:09یا کھانے پینے کے تعلق سے
20:11اور خاص طور پر بچوں کے حوالے سے
20:12اگر ہم بات کریں
20:14تو بچوں کو اتنا آزاد چھوڑ دیتے ہیں
20:16کسی کے گھر جا کے
20:17کہ مہمان بھی پریشان ہو جاتا ہے
20:19ان کو ڈانٹیں
20:20ان کو اخلاق سے
20:20طریقے سے بٹھائیں
20:22ان کو سمجھا کر
20:23گھر سے لے کر جائیں
20:24کہ بیٹا ہم کسی کے گھر جا رہے ہیں
20:25وہاں بیٹھنے کے یہ عذاب ہیں
20:27کھانے کے یہ عذاب ہیں
20:28تو اکثر خواتین بھی
20:30اس حوالے سے
20:30ضرور میں چاہوں گی
20:32کہ اصلاح کریں
20:32اپنی بھی بچوں کی بھی
20:34جانے والی بھی
20:34اور جہاں پر آپ
20:35مہمان بن کر گئے ہیں
20:37وہاں پر بھی یہ ضروری ہے
20:38کہ اپنے بچوں کے ساتھ
20:40اچھے سے رہیں
20:41محبت سے رہیں
20:42اخلاق سے رہیں
20:43لیکن بس کسی کے گھر میں
20:44اتنا زیادہ پریشان نہ کرنے
20:46کسی کو
20:46کہ ان کا تھوڑا سا
20:48بڈن بڑھ جائے
20:49اور وہ پریشان ہو جائیں
20:50ایک وقفہ ہمارے اور
20:52آپ کے درمیان حائل ہے
20:53حاضر ہوتے ہیں
20:53اس مقتصر سے
20:54وقفے کے بعد
20:55السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
20:58وقفے کے بعد
20:59ایک مرتبہ پھر
21:00آپ سب کا خیر مقدم ہے
21:02مجھے زناب سیدہ زینب کہتے ہیں
21:05اور مہمان نوازی کے
21:07آداب کے تعلق سے بات ہو رہی ہے
21:09کلام کیا جا رہا ہے
21:10کہ کسی کے گھر ہم جائیں
21:12تو کیسے جانا ہے
21:13کیا تہذیب ہے
21:15جو ہماری اقدار بھی ہے
21:16جو ہماری عبادت کے درجے پر بھی
21:18فائز ہو جاتے ہیں
21:19جب ہم اس قدر محبت کے ساتھ
21:21انکساری کے ساتھ
21:22آجزی کے ساتھ
21:23اپنی استطاعت کے مطابق
21:25مہمان نوازی کریں
21:27اور مہمان بن کر جائیں
21:28اس کے کیا آداب ہے
21:30اس پر بھی بات ہوئی
21:31مزید گفتگو کو آگے بڑھائیں گے
21:32ڈاکٹر پروفیسر ناہید
21:34عبرار صاحبہ ہمارے ساتھ موجود ہیں
21:35ہمیں تعلیم فرما رہی ہیں
21:37ہماری اصلاح رہنمائی فرما رہی ہیں
21:39اور ان کے ساتھ موجود ہیں
21:40زرمینہ ناصر قاکوی صاحبہ
21:43آپ کی بھی جانب سے
21:44بہت اچھی گفتگو زرمینہ جاری ہے
21:46ڈاکٹر صاحبہ
21:47پی زبانہ ہم مہمان نوازی کے حوالے سے دیکھتے ہیں
21:50اور یہ رویہ
21:51افسوس کے ساتھ
21:52بہت زیادہ نظر آتا ہے
21:54ایک تو یہ
21:54کہ جس اسٹیٹس کا مہمان ہے
21:57اسی کے اسٹیٹس کے مطابق
21:58ہمیں اس کی مہمان نوازی کرنی ہے
22:00لوگ اکثر ایسا کر رہے ہوتے ہیں
22:02یہ بھی دیکھا گیا ہے
22:03اور خاص طور پر نمود و نمائش ہے
22:05دکھاوا ہے
22:06بہت ضرورت سے زیادہ
22:07یہ سب چیزیں بھی بہت زیادہ عام ہیں
22:10آپ کیا فرمائیں گے
22:11سوالے تھے
22:11دیکھیں زینب صاحبہ
22:13جب ہم حالات کا جائزہ لیتے ہیں
22:15یا معاشرے کا جائزہ لیتے ہیں
22:17تو موجودہ دور میں
22:19مہمان نوازی میں
22:21نمود و نمائش
22:22اور ریاکاری کا سلسلہ
22:24یا رجان
22:24بہت زیادہ بڑھتا
22:26وہ نظر آ رہا ہے
22:27لوگ اپنی دولت کی نمائش کرنے کے لیے
22:30اپنی شخصیت کی نمائش کرنے کے لیے
22:33مہمانوں کی مہمان نوازی میں
22:35بہت زیادہ نمود و نمائش کا مظاہرہ کرتے ہیں
22:38جبکہ دین اسلام
22:39ہمیں اخلاص
22:41سادگی اور محبت کا درد دیتا ہے
22:43تو اس کے ساتھ ساتھ ہم دیکھتے ہیں
22:44کہ کچھ لوگ مہمان نوازی میں
22:47دل کھول کے پیسہ خرچ کرتے ہیں
22:49لیکن دین اسلام
22:51ہمیں اعتدال پسندی کا حکم دیتا ہے
22:54اور جس مہمان نوازی میں بھی
22:56ریاکاری نمود و نمائش
22:58آ جائے تو وہ مہمان نوازی کی
23:00روح قتم ہو جاتی ہے
23:01اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خدمت میں
23:04ایک شخص حاضر ہوا
23:05اور کہنا ہے کہ اللہ کے رسول میں کسی کیا مہمان بن کے گیا
23:08اس نے میری بلکل خاطر مدارات لے کی
23:11لیکن وہ شخص میرے گھر آ رہا ہے
23:13تو کیا میں اس کی خاطر مدارات کروں
23:15تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
23:18کہ تم
23:18اس کی خاطر مدارات ضرور کرو
23:21اللہ تم پر اپنی رحمتوں کے درواز پھول دے گا
23:25پھر ہم یہ دیکھتے ہیں
23:26کہ دین اسلام ہمیں
23:28مساوات اور برابری کا درست دیتا ہے گا
23:31پوری کائنات میں
23:32میرا خالے اسٹیٹس کی جنگ چل رہی ہے
23:35ہی ڈاکٹر صاحب
23:35میں یہ ساتھ ساتھ کرنا ہی جاری تھی
23:38امیر اور غریب کے حوالے سے بھی
23:40کوئی جو ہمارے رشتہ دار ہیں
23:41امیر ان کے ساتھ الگ رہا ہے
23:42یا جو غریب ان کے ساتھ الگ رہا ہے
23:44دیکھیں اے دین اسلام تو ہمیں
23:45مساوات اور برابری کا درست دیتا ہے گا
23:48اللہ کی نظر میں
23:49ہر شخص برابر ہے
23:51کسی رنگ نسل مذہب سے تعلق رکھتا ہو
23:54اگر کوئی آپ
23:55امیر کیا مہمان بن کر جا رہے ہیں
23:57تو آپ ادھال لے کر فروٹ لے کر جائیں گے
24:00کپڑے سلوائیں گے کہ وہ بھی
24:01ہم سے محروب ہو اور اگر وہ
24:03آپ یہاں آ رہا ہے
24:05تو آپ طرح طرح کے
24:07اپنے بچوں کا حق مار کے
24:09اپنے رشتہ داروں کا حق مار کے
24:10اپنا حق مار کے اس کے آگے جو ہے وہ پوری
24:13میس سجائیں گے
24:15نہیں مہمان نوازی میں
24:17آپ کسی کے ساتھ
24:18تھوڑی سی بھی چیز اس کی خدمت پر پیش کریں
24:21اخلاص کے ساتھ پیش کریں
24:22خلوص کے ساتھ پیش کریں
24:24میں ایک چھوٹا سا تھوڑا سا ٹائم
24:26حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عادت تھی زینب صاحبہ
24:30کہ کبھی کھانا
24:31اکیلے نہیں کھاتے تھے
24:32کسی نہ کسی کو مہمان بنا کر لاتے تھے
24:34ایک دفعہ وہ راہ گزر پر کھڑے
24:37اگر ایک شخص کو لے کر آگا
24:38کہ تم میرے ساتھ دسترخان پر بیٹھو
24:40کھانا لگا
24:41وہ شخص نے کھانا کھانا شروع کر دے
24:43تو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کہا
24:45تم نے بسم اللہ نہیں پڑی
24:46تم نے کھانا کھانا شروع کر دیا
24:48تو شخص نے کہا
24:49میں کوئی تمہارے رب کا ماننے والا تھوڑی ہوں
24:51میں کوئی تمہارے رب کو سجدہ کرنے والا تھوڑی ہوں
24:54جو بسم اللہ پڑھ کر کھانے سے افتداد کروں
24:56تو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کہا
24:58کہ جو شخص میرے رب کو ماننے والا نہیں
25:01جو شخص میرے رب کو
25:02سجدہ کرنے والا نہیں
25:03وہ میرا مہمان نہیں بن سکتا
25:06دیکھیں زینب صاحبہ مہمان بھی
25:08زد کا پکا تھا
25:09کھانا چھوڑ کر چلا گیا
25:11دربارِ الٰہی سے ندائی
25:13کہ اے ابراہیم تم نے شخص کو کھانے پر سے
25:16کیوں اٹھایا
25:17انہیں کہا کہ اے میرے رب میں خلیل اللہ
25:20آپ کا دوست اور دوست کی دوستی
25:22کا تقاضی تو یہ ہے کہ جو
25:23تیرے نام تردہ نہ کرے تو میرے ساتھ
25:26کیسے کھانے میں بڑھ سکتا ہے
25:27دیکھیں دربارِ الٰہی سے ندائی
25:30کہ اے ابراہیم ہم نے
25:31اس کے لئے رس کو بن نہیں کیا
25:34ہم نے اس کے لئے روشنی کو بن نہیں کیا
25:36ہم نے اس کے لئے ہوا کو
25:38بن نہیں کیا کہنے کا مقصد
25:40ہے کہ مہمان چاہے
25:42غریب ہو چاہے اس کا
25:43اسٹیٹس زیادہ ہائی نہ ہو
25:45چاہے وہ آپ کا رشتے دار ہو
25:47آپ اپنایت کے ساتھ
25:49خوش اخلاقی کے ساتھ
25:51اس کی مہمان نوازی کریں
25:53تاکہ وہ آپ کو بہت سارے دعائیں
25:55دے کر جائے اور اللہ تعالیٰ
25:57آپ کے گھر میں رحمتوں کی برسات کرتے
26:00سبحان اللہ
26:01سبحان اللہ
26:02ماشاءاللہ
26:03زرمینہ طائبہ اب بات کر لیتے ہیں
26:06رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
26:08کی ایسی رت مبارکہ
26:10کے تعلق سے مہمان نوازی
26:11کے حوالے سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم
26:14کے گھرانے کی جو خواتین
26:16ہے اہلِ بیتِ اتھار
26:17میں کیا کہوں
26:20کہ پتھر بندے ہوئے ہیں
26:21ایسی مہمان نوازی کے خود پیٹ پہ پتھر بندے ہوئے
26:24لیکن مہمان نوازی کی بے شمار
26:26مثالیں ہیں کیا فرمائیں گی
26:28بہت سکریہ بلکل اس حوالے سے
26:30ہمارا جاننا ہمارے لئے بہت زیادہ شروری ہے
26:32کیونکہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
26:34کی سیرتِ طیبہ ہماری کامل
26:36رہنمائی کرتی ہے اور مشعلِ راہ بھی ہے
26:38کہ ہمارا طرزِ حیات کیسا ہو
26:40اس میں حسنی کیسے پیدا کیا جائے
26:42کیونکہ من کی دنیا میں تب بہار ہوتی ہے
26:44وہ تب ان کے قدموں پہ
26:46نسار ہوتی ہے
26:48عدب والوں پہ رشت کرتی ہے
26:50جنت محمود رحمتِ خدا
26:52ومدی ہر گھری ہر بار ہوتی ہے
26:54نبی آخر عزمہ احمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
26:58کی مہمان نوازی کا کیا خوبصورت ذکر ہے
27:00کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
27:02پر جب پہلی وحی کے نجون کا سلسلہ ستارٹ ہوا
27:05تو آپ جب گھر تشریف لاتے ہیں
27:06زم بیلونی زم بیلونی
27:07بیتے چادر ہونا ہے
27:08حضرت خدیجہ تلقبرا رضی اللہ تعالیٰ عنہ
27:11فرماتی ہے
27:12جہ آپ کی جن محبوب اور صاف کا ذکر فرماتی ہے
27:15فرماتی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
27:24صاحب خانہ کس کا ہے
27:26لکب تیرہ تیرہ
27:28آپ یہ دیکھئے کہ جب دعوت دین کا
27:30اعلانی آبا قائدہ آغاز ہوتا ہے
27:32تو آقا علیہ السلام اس کو
27:34دعوت دعوت ذو لشیرہ کہا جاتا ہے
27:36ابانزر شیرہ تقل اقربین
27:37کہ جب اپنے رشتداروں کو اکریش کے قبیلے کے لوگوں کو
27:40بلائے جاتا ہے دین کی دعوت
27:42دی جارہی ہے اور دعوت کا کھانے کا احتمام
27:44کیا جارہا ہے
27:45ابو رافی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
27:48کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
27:49نے کبھی کسی کو لا نہیں فرمایا
27:51ہمیشہ مہمان نوازی کے احتمام فرمایا
27:54کرتے تھے کچھ اور ایویلیبل نہیں تھا
27:55تو ایک مرتبہ ایک زرہ کو
27:57اپنی یہودے کے پاس گروی رکھ کر
27:59بھی کسی کی مہمان نوازی کا عمل
28:01انجام دیا
28:02یعنی مہمان نوازی کا عمل ہم نے اس طرح سے کرنا ہے
28:05کہ کوئی دنیا دار ہے
28:06تو وہ دیندار ہو جائے
28:08گناہ دار ہے تو نیکوکار بن جائے
28:10ہوا ہے تو سیدھی راہ پر آجائے
28:12کیونکہ کلب بدلتا ہے تو کالب بدلتا ہے
28:14اور ماحول بدلتا ہے اس کی تاثیر
28:16ہمیں دیکھنے کو ملتی ہے
28:17نجاشی کا وقت
28:18جب انبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ
28:20اکدس میں آتا ہے
28:21آپ صلی اللہ علیہ وسلم خود مہمان نوازی
28:24فرماتے ہیں کھانے کے برطن لے کر آرہے ہیں
28:26دسترخوان بچھا رہے ہیں جب
28:27بہا جاتا ہے کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
28:31فرماتے ہیں کہ جب میرے صحابہ
28:33کا وقت نجاشی کے پاس گیا تھا
28:35تو اس نے خود مہمان نوازی کی تھی
28:36تو میں بھی ان کی مہمان نوازی
28:38کا احتمام خود کروں گا
28:40اگر امام حسن رضی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے
28:43ملتا ہے کہ آپ بہت زیادہ مہمان نواز تھے
28:45تو کسی نے فرمایا کہ لا خیرہ
28:47فل اثراف
28:48کہ اثراف میں خیر نہیں تو آپ نے فرمایا
28:51لا اثراف آپ فل خیر
28:52کہ خیر کے اندر اثراف نہیں ہے آپ نے خیر
28:55انناس سے مہین پا انناس کا
28:56concept عام کرتے چلے جانا ہے
28:58اور اہل بیت اتحار کے حوالے سے
29:00ہمیں اپنی بات کو مکمل کروں گی
29:01کہ سیدہ کائنات سلام اللہ علیہ کے خدمت
29:03حدث میں جب ایک مرتبہ دروازے پر
29:06ایک یتین کا اور مسکین کا
29:07اس طرح سے ذکر ملتا ہے
29:10تو آپ روجے سے ہوتی ہیں
29:13اور کھانا پھر بھی ان کو
29:14تقسیم کر دیتی ہے
29:16یعنی سخاوت اور کنار
29:17ہر حالت کے اندر ہمیں نظر آتی ہے
29:19یہ دوسروں کی مدد کرنے کا جذبہ
29:22مہمان نوازی کا element ہمیں نظر آتا ہے
29:24تو اللہ کی محبت میں دوسروں کو کھانا کھلاتے ہیں
29:29اللہ تبارک و تعالیٰ یہ کرم فرمائے
29:32کہ ہمیں بھی مہمان نوازی کا
29:33وصف اختیار کرنے کی توفیق اطاف فرمائے
29:36جس سے ہماری دنیا بھی روشن ہوگی
29:38اور انشاءاللہ اخری بھی انعامات کے جانب بھی
29:40ہماری توجہ جائے
29:42انشاءاللہ تعالیٰ اور واقعی
29:43جب اہلِ بیعتِ اتھار کے حوالے سے
29:45جب ہم واقعات پڑتے ہیں
29:47سیرتِ متحرکہ متعاللہ کرتے ہیں
29:50در حقیقت آپ دیکھیں
29:51گھر میں اگر کچھ بھی نہیں
29:53ایک خجور ہے اور روزے سے ہیں
29:55لیکن آپ اس کے سیز کوئی سائل آ جاتا ہے
29:57اسے دے دیا کرتے ہیں
29:59کیا کیا واقعات اور کیا کیا بیان کیا جائے
30:02کہ اللہ رب العزت
30:03ہم سب کو اسی طرح
30:05ہر طریقے سے عمل کی توفیق اطاف فرمائے
30:07رفتر صاحبہ کیا میسیج دیں گی
30:09اللہ کے نیک بندے وہ ہیں
30:12جب وہ بھوکوں کو کھانا کھلاتے ہیں
30:14تو کہتے ہیں کہ ہم تم سے
30:16شکریہ یا بدلے کے روادہ نہیں
30:19ہم تو تمہیں
30:20اللہ کی رضا کے لئے کھلا رہے ہیں
30:23اور جو بھی کام
30:24اللہ کی رضا کے لئے کیا جائے
30:26چاہے بھوکوں کو کھانا کھلانا ہو
30:29یا مہمان نوازی ہو
30:31تو ان لوگوں سے اللہ راسی ہو جاتے ہیں
30:33سبحان اللہ
30:34جی ضرمینہ صاحبہ
30:36جی جی ون لائنر میں صرف بلکل
30:38اسی طرح سے ہی ہے کہ ہم جو عمل بھی کر رہے ہیں
30:40چاہے مہمان نوازی کا ہی سے ہی
30:41خالصاً لبج ہلا کرنا ہے
30:43واہ واہ کیا کہنے سبحان اللہ
30:45واقعی در حقیقت ہم نے جو بھی عمل کرنا ہے
30:48وہ اللہ کی رضا کے لئے ہی تو کرنا ہے
30:50نہ کہ بندوں کو دکھانے کے لئے
30:52دکٹر صاحبہ بہت اچھی گتگو آپ کی جانب سے رہی
30:55بہت شکریہ آپ کی آمد کا
30:56زرمینہ صاحبہ آپ تشریف لائیں
30:58آپ کی آمد کی بہت مشکور ہوں
30:59بس آخر میں یہی ضرور کہنا چاہوں گی
31:02کہ عمل سے زندگی بنتی ہے
31:04جنت بھی جہنم بھی
31:05ہم نے رازی کرنا ہے اللہ کو
31:08بالخصوص اللہ کو اور جب کوئی
31:10ہمارے گھر مہمان آتا ہے
31:11تو ہم نے اس کی مہمان نوازی کرنی ہے
31:14اور کیسے کرنی ہے پوری تعلیمات
31:16دین اسلام کے ہمارے ساتھ سامنے
31:18موجود ہیں اس کے ایکارڈنگ جب ہم
31:20اپنی زندگی کا ہر ہر عمل
31:22کریں گے تو یقینی طور پر
31:24ہم دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی
31:26سرک روح ہوں گے اللہ رب العزت
31:28مجھے آپ کو ہم سب کو دین اسلام
31:30کے تمام احکامات پر
31:32عمل پیرا ہونے کی توفیر قطع فرمائے
31:34اس کے ساتھ ہی اپنی مذبان سیدہ زینب
31:36کو دیجئے گا اجازت زندگی بخیر
31:38کسی نئے علمان کے ساتھ ایک بار پھر
31:40آپ کے خدمت میں حاضر ہوں گے تب تک کے لیے
31:42تیمان اللہ