Skip to playerSkip to main content
Roshan Raste

Watch All Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XiddAaxTt5XonKPhIvtrezxo

Speaker: Peer Irfan Elahi Qadri

Topic : Shan e Maqam o Auliya (Quran ki Roshni)

#ARYQtv #RoshanRaste #Seeratetayyaba #PeerirfanElahiQadri

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30وَحَسُنَ أُولَئِكَ رَفِيقًا صَدَقُ اللَّهُ مَوْلَانَا الْعَظِيمُ
00:36معزز ومحتشم ناظرینِ کرام آپ دیکھ رہے ہیں پروگرام روشن راستے
00:42الحمدلللہ تعالی آج کا ہمارا موضوع ہے شان و مقام اولیاء قرآن مجید کی روشنی میں
00:55اولیاء اللہ صاحبانِ ولایت یہ وہ لوگ ہیں یہ وہ قدسی صفات گروہ ہے
01:06کہ جن کی معیت جن کی رفاقت جن کی سنگت جن کے ساتھ محبت کرنا
01:15جن کی عزت و عظمت کا اقرار و تقرار کرنا اللہ رب العزت نے ہمیں سکھایا ہے
01:22پہلی بات تو یہ ہے کہ کبھی بھی نبوت اور ولایت جھوٹی نہیں ہو سکتی
01:30ہم عرفیام میں ایک لفظ استعمال کرتے ہیں جھوٹا ولی جھوٹا نبی
01:38تو اگر نبی ہے تو وہ جھوٹا نہیں ہو سکتا چونکہ نبوت جھوٹ پر نہیں ہے
01:45اسی طرح ولایت بھی یہ تو کہا جا سکتا ہے کہ کسی قذاب نے نبوت کا دعویٰ کیا
01:52لیکن نبوت چونکہ سچ پر مبنی ہے صداقت پر مبنی ہے
01:59اس کا انحصار اللہ رب العزت کی عطا پر ہے
02:03تو اللہ رب العزت کی جھوٹا ہے وہ کبھی جھوٹی نہیں ہو سکتی
02:07اسی طرح ولایت ولایت بھی سچ پر مبنی ہے یہ اللہ رب العزت کی عطا ہے
02:14اور ولایت نبوت کا سایہ ہے نبوت کا مظہر ہے
02:21کار نبوت ہی ولی کے لیے بھی لازم قرار پایا جاتا ہے
02:26فرق صرف یہ ہے کہ وہاں اللہ رب العزت کی طرف سے وحی کا ظہور ہوتا ہے
02:32اور یہاں ولی جو ہے یہ اپنے نبی کا مطبع ہوتا ہے اور اس کو الہام سے نوازا جاتا ہے
02:39اب ناظرین کرام اللہ رب العزت نے ان کو جو عزت شان و مقام عطا فرمایا
02:46قرآن مجید کے اندر جا بجا
02:48اللہ تعالیٰ نے ان واقعات کو ان تفصیلات کو بیان فرما کے بتا دیا
02:55کہ میرے ولیوں کے ساتھ محبت کرنے والے
02:58ان کی مایت میں رہنے والے ان کی رفاقت ان کی سنگت کو اختیار کرنے والے لوگ جو ہیں
03:06یہ اللہ رب العزت کی طرف سے ان پر انام بھی ہے
03:10اور اللہ رب العزت ان کو بخشش کی نوید بھی عطا فرماتا ہے
03:14سورہ نسان ہے پانچمہ پارہ ہے فرمایا گیا
03:18ہم اپنے طور سے ولایت کا کوئی کانشپٹ بنا لیتے ہیں
03:24کہ ولی اس طریقے سے ہو ولی اس طریقے سے ہو ولی اس طریقے سے ہو
03:30حالانکہ ولایت کا جو کریٹیری اللہ رب العزت نے عطا فرمایا ہے
03:35وہ ہماری سوچ ہمارے گمان سے ہٹ کر ہے
03:40ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ان کا رہن سہن اورنا بچھونا اس طرح سے ہوگا
03:46یہاں میں ایک خواجہ نظام و دین اولیاء رحمت اللہ تعالیٰ کا واقعہ آپ کی خدمت میں پیش کرنا چاہوں گا
03:52خواجہ نظام و دین اولیاء رحمت اللہ تعالیٰ آپ کا شورہ آپ کا چرچہ زبانے سے دیام تھا
04:01ایک صاحب نے سنا دل میں یہ خیال کر لیا
04:04کہ میں جا کر خواجہ نظام و دین اولیاء رحمت اللہ تعالیٰ کا مرید ہو جاتا ہوں
04:10ان کی بیعت کر لیتا ہوں
04:12آپ کی بارگاہ ناز میں جب پہنچا
04:15تو حضور خواجہ صاحب رحمت اللہ تعالیٰ جلوہ فروز تھے
04:20دن پر لوگ آتے رہے ملاقات کرتے رہے
04:24سائلین اپنے مسائل دکھ درد پریشانیاں سناتے رہے
04:28خواجہ صاحب ان کے لیے دعائیں کرتے رہے
04:30پھر نماز کا وقت ہو گیا نماز ادا کی
04:33اثر کا وقت ہوا کبھی واز کا وقت ہوا
04:35خطاب ارشاد فرما دیا
04:37لوگوں کو پندو نسائے دے دیئے
04:39تو یہ معمول چلتا رہا
04:41اب جب عشاء کا وقت ہوا
04:44تو اس کے دل میں تو یہ خیال لے کر آیا تھا
04:46کہ میں ان کی بیعت کرلوں گا
04:47ان کا مرید ہو جاؤں گا
04:49لیکن اب اس نے کے دل میں یہ خیال آیا
04:51کہ کوئی ایسا الگ سے
04:53عمل نہیں ہے
04:55جو عام لوگ نہیں کرتے
04:57اور خواجہ صاحب فقط کرتے ہیں
04:59لیکن کیا وجہ ہے
05:01خواجہ صاحب بھی لوگوں سے ملاقات کرتے ہیں
05:03نماز ہم بھی پڑھتے ہیں یہ بھی پڑھتے ہیں
05:05اور یہ پھر اس کے بعد
05:07کوئی ایسا
05:08معمول سے ہٹ کر مجھے ان کا کوئی عمل نہیں ملا
05:11تو دل میں یہ خیال گزرا
05:13کہ میں اب واپس پلٹنا چاہتا ہوں
05:15اجازت لینے کے لئے آیا
05:17تو آپ نے فرمایا
05:19کہ آئے تو کسی اور ارادے سے تھے
05:21حضور علیہ السلام نے فرمایا
05:26مومن کی فراست سے بچو
05:27یہ اللہ کے نور سے دیکھتا ہے
05:29آئے تو تم کسی اور ارادے سے تھے
05:33اب واپس پلٹ رہے ہو
05:34جی حضور آیا تو اس ارادے سے تھا
05:37لیکن کوئی ایسا عمل نہیں دیکھا
05:39جو آپ کا عام لوگوں سے ہٹ کر ہو
05:42معمول سے فرد نماز آپ ادا کرتے رہے
05:46لوگوں کے ملاقات
05:48میل جوڑ یہ چلتا رہا
05:50تو اس سے ہٹ کر تو کوئی ایسا عمل نہیں تھا
05:51تو خاجہ صاحب رحمت اللہ تعالی نے فرمایا
05:54کہ تم نے ہمارا دن دیکھا ہے
05:56اب ہماری رات بھی دیکھو
05:58خادم سے فرمایا
06:00کہ اس کا بستر میرے حجرت میں کر دوں
06:02اب رات عشاء ہوئی
06:04تو خاجہ صاحب
06:05میں بے استراحت ہونے لگے
06:07آرام فرمانے لگے
06:08اسے بھی فرمایا
06:09بیٹی تم بھی سو جا
06:10اس نے کہا کہ میں تو رات بار عبادت کروں گا
06:14آپ اچھے بزرگ ہیں شیخ ہیں
06:16میں نے تو یہ سوچا تھا
06:17کہ آپ لوگوں سے ہٹ کر
06:19کوئی عبادات کا آپ کا سلسلہ ہوگا
06:21بہرکیف
06:23خاجہ صاحب تحجد کے وقت بیدار ہوئے
06:26وضوح فرمایا
06:26تحجد ادا کی
06:28وظائف پڑے
06:30فجر ادا کی
06:31پھر فرمانے لگے بیٹے سو جا
06:33اب جب وہ
06:34آپ کے فرمانے پر سو گیا
06:37تو اس نے عالم رویہ میں دیکھا
06:39خواب میں دیکھا
06:40کہ خاجہ صاحب کے
06:42سرینور پر بھی ایک روشنی ہے
06:44اور اس شخص کے سر پر بھی جو سائل تھا
06:48سر پر بھی ایک چراغ روشن ہے
06:50اس کی روشنی تو ہے لیکن مدم سی ہے
06:54ہلکی سی ہے
06:55لیکن جب اس نے دیکھا
06:58کہ خاجہ نظام و دین
06:59علیہ رحمت اللہ تعالیٰ لے
07:00کہ سر پر ایک ایسی روشنی ہے
07:02جو سورج کی طرح ہے
07:03اور عرش اولا سے لے کر
07:06خاجہ صاحب کے سرینور تک ہے
07:08اور پھر چہار دانگی عالم میں
07:10وہ نور پھیل رہا ہے
07:12جب اس نے یہ دیکھا
07:14اور اپنی روشنی دیکھی
07:15تو آپ کے قدموں میں آ کر بیٹھا
07:17تو عرض کرنے لگا
07:18حضور سمجھ نہیں آئی
07:20معمول کے مطابق
07:22میں تو رات پر عبادت کرتا رہا
07:24تصویحات پڑتا رہا
07:25استغفار میں لگا رہا
07:27اور آپ نے عبادت بھی کم کی ہے
07:31ظاہراً مجھ سے
07:33لیکن آپ کے ہاں یہ روشنی کا معاملہ
07:36اور اللہ تعالیٰ کی ان آیات
07:38خاجہ صاحب رحمت اللہ تعالیٰ نے فرمایا
07:41کہ بیٹے
07:42تو جس خلق کو دکھانے کے لیے
07:46خالق کی عبادت کر رہا تھا
07:48میں اس خلق سے پیار کرتا ہوں
07:51خالق کو راضی کرنے کے لیے
07:52سو عمل میں فرق یہ ہے
07:55عبادت تو نے بھی کی
07:57ریاضت تو نے بھی کی
07:59تصویحات
08:00استغفار
08:01یہ تمام چیزیں چلتی رہیں
08:03لیکن بیٹے
08:04وجہ یہ ہے
08:06کہ میں نے فقط
08:07اللہ رب العزت کی رضا و رغبت
08:09اللہ رب العزت کے قرب کے حصول کے لیے
08:12یہ تمام عبادات کا سلسلہ
08:14جاری رکھا
08:15ہمارے ہاں جو کرائیٹیریا میں
08:17مختلف قسم کا ہوتا ہے
08:19کوئی لباس کو دیکھ کر
08:21کسی کو ولی ماننا چاہتا ہے
08:22کوئی اس کے
08:24خد و خال کو دیکھ کر
08:26اس کے رہن سہن کو دیکھ کر
08:28تو حالانکہ یہ چیزیں
08:30ولایت کے ساتھ نہیں ہیں
08:31ولایت کے لیے کیا چیز ہے
08:33تو قرآن مجید نے
08:35واضح اس پر ارشاد فرما دیا
08:36فرمایا کہ وہ
08:38مئیت اللہ و رسول
08:39اللہ اور اللہ کے رسول کی اطاعت والے ہیں
08:42مفہوماً میں بات کرتا ہوں
08:43تاکہ تھوڑے وقت میں
08:44میں بات تھوڑی سکر سکوں
08:45وہ اللہ رب العزت کی اطاعت والے ہیں
08:48اللہ کے رسول کی اطاعت والے ہیں
08:50حضور کی اتباع والے ہیں
08:52اور پھر ان لوگوں پر
08:54اللہ کا انام ہے
08:55اب یہ ان کے شان اور مقام کو
08:58واضح کیا جا رہا ہے
08:59کہ بندوں کے انام
09:02یا بندوں کے کہنے پر
09:04ولی کو اس بات سے فرق نہیں پڑتا
09:07کہ بندے اسے ولی کہیں
09:08جب اللہ رب العزت فرماتا ہے
09:10کہ میرا ان پر انام ہے
09:12یہ میرے انام یافتہ ہیں
09:16یہ ان پر میرا انام ہے
09:19یہ میرے انام یافتہ ہیں
09:21ان کو میں نے سند دے دی ہے
09:23کہ یہ میرے انام یافتہ ہیں
09:25اور جب میرے انام یافتہ ہیں
09:27تو یا اللہ وہ کون سے
09:28لوگ ہیں جو تیرے انام یافتہ ہیں
09:31то ان میں چار لوگوں کی گنتی کروائے گئی
09:33فرمایا گیا
09:34من النبیین وصدقین وشہدائی وصالحین
09:38وہ نبیین ہیں
09:40وہ صدقین ہیں
09:42وہ شہدائی ہیں
09:43اور صالحین ہیں
09:44اب یہ تھا انعام یافتہ لوگوں کی نشان دہی
09:48کہ یہ وہ لوگ ہیں جن پر اللہ رب العزت کا انعام ہے
09:51اب مجھے اور آپ کو کیا حکم ہے
09:54فرمایا گیا
09:55وحسن اولائی کا رفیقہ
09:56اگر دوستی چاہتے ہو
09:58سنگت چاہتے ہو رفاقت چاہتے ہو
10:01معیت میں آنا چاہتے ہو
10:03اٹھنا بیٹھنا پاس چاہتے ہو
10:04تو کیا کرو یہ اچھے دوست ہیں
10:07یہ اچھے ساتھی ہیں
10:08مولانا روم رحمت اللہ تعالی نے
10:10کتنا خوبصورہ جملہ ارشاد فرمایا
10:13فرماتے ہیں کہ
10:14ہر کے خواہد ہم نشینی با خدا
10:17او نشیند در حضور اولیاء
10:20تو یہ اولیاء اللہ کی سنگت اور رفاقت جو ہے
10:22فرمایا گیا یہ انعام یافتہ ہیں
10:25سند مل گئی
10:26اللہ رب العزت کی طرف سے کہ انعام یافتہ ہیں
10:29ان پر اللہ کا انعام ہے
10:30اور لفظ ولی کا انتخاب بھی
10:33اللہ رب العزت نے فرمایا
10:34ولی دوست کو کہا جاتا ہے
10:36تو اللہ فرماتا ہے یہ میرے دوست ہیں
10:38ابھی ہم
10:40سورہ کحب میں اگر چلے جائیں
10:42تو وہاں ان ولیوں کا ذکر ہے
10:44جو بنی اسرائیل کے ہیں
10:45فرمایا گیا ان کی چوکھٹ پر ان کے دروازے پر
10:48ایک کتہ بھی ساتھ ہو لیا
10:49اب ہم نے سورج کو حکم دے دیا
10:52آتے ہوئے اور جاتے ہوئے
10:54راستہ پلٹ
10:56ناظرین کرام بات بڑی تو جو طلب ہے
10:58ایک مقام پر فرمایا گیا
11:00کہ سورج اور ستارے یہ چاند
11:02اپنے اپنے مدار پر چلتے اور رہتے ہیں
11:04اور یہاں کیا فرمایا
11:06سورج کو حکم دے دیا
11:07میرے ولیوں کے لیے
11:09میرے دوستوں کے لیے
11:11میری رحمیں
11:12مجاہدہ کرنے والوں کے لیے
11:14میری ذات کے لیے
11:16گر بار وطن چھوڑنے والوں کے لیے
11:19کیا کر
11:20فرمایا کہ آتے بھی راستہ بدل
11:22جاتے بھی راستہ بدل
11:24تاکہ ان کے جسموں کو جتنی ضرورت ہے
11:27روشنی کی اور حدت کی
11:29وہ ملتی رہے
11:30ایک مقام پر فرمایا گیا
11:32پھر میں اسی بات کے ساتھ
11:34اس کو جوڑنا چاہتا ہوں
11:35فرمایا گیا کہ وہ لوگ
11:38جو ہماری راہ میں مجاہدہ کرتے ہیں
11:40جہاد کرتے ہیں
11:41فینا لنہ دینہم سبلانا
11:45ان کے لیے ہم راستے کھول دیتے ہیں
11:48ان کے لیے
11:49معرفتِ الہی کے راستے کھول جاتے ہیں
11:52اَفَمَنْ شَرَحَ اللَّهُ صَدْرَهُ لِلْإِسْلَامِ
11:55ان کے لیے اسلام کے راستے
11:56ان کا سینہ کھول دیے جاتا ہے
11:58دروہ ہو جاتے ہیں
12:00کن کے لیے
12:01جو اللہ کے محبوب ہو جاتے ہیں
12:03جو اللہ کے دوست ہو جاتے ہیں
12:06جو اللہ کی قربت میں آ جاتے ہیں
12:08جو اللہ کا وصل پا جاتے ہیں
12:10تو فرمایا یہ میرے ولی ہیں
12:12یہ وہ لوگ ہیں
12:14کہ جن کی رضا
12:16فقط اللہ رب العزت کی رضا کے لیے
12:19جن کا اٹھنا بیٹھنا
12:21فقط اللہ رب العزت کے لیے
12:23جن کا کھانا پینا
12:24اوڑنا بیچھونا
12:25پندو نسائے
12:26وازو نصیحت
12:27دنیا میں رہنا
12:29علی حجویری کو آج کیوں
12:31داتا صاحب کہا جاتا ہے
12:33اور گنج بکش فیض عالم
12:35مظہر نور خدا کی
12:36صدایں آج بھی بدستور جاری ہیں
12:38ہزار سال گزر رہا ہے
12:40کئی سو سال گزر جانے کے بعد
12:42غوث عاظم دستگیر
12:43رضی اللہ تعالی عنہ کی گیارویں آج بھی جاری ہے
12:46کیا وجہ ہے
12:48کہ سہوچک کے تاجدار
12:50میرے شیخ کامل
12:51حضرت خواجہ
12:52اللہ رکھا شاہ
12:53قلندر رحمت اللہ تعالی
12:54اٹیس سال بھی سال
12:56کو گزر جانے کے بعد
12:57کشاں کشاں آپ کے
12:59روزہ انور پر
13:01لوگوں کا آنا
13:01اور حجوم آشکہ ہیں
13:03وجہ کیا ہے
13:04اللہ رب العزت نے فرمائے
13:05یہ میرے محبوب ہیں
13:06یہ میری قربت میں ہیں
13:09حدیث مبارکہ میں کیا فرمایا گیا
13:11فرمایا گیا
13:13کہ یہ لوگ
13:15جو اللہ کے محبوب ہو جاتے ہیں
13:17اللہ رب العزت جن سے محبت کرتا ہے
13:19بخاری و مسلم کی حدیث ہے
13:21حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی
13:23روایت فرماتے ہیں
13:24سرکار دعال صلی اللہ علیہ وسلم
13:26میں رشاہت فرمایا
13:26کہ اللہ رب العزت جس سے محبت کرتا ہے
13:29جس ولی سے
13:30جس کو اپنا محبوب بنا لیتا ہے
13:32پھر رب کائنات جبرائیل امین سے فرماتا ہے
13:35جبرائیل
13:36مجھے فلان شخص کے ساتھ محبت ہے
13:39وہ میرا محبوب ہے
13:41وہ میرا ولی ہے
13:43وہ میرا دوست ہے
13:44مجھے اس کے ساتھ محبت ہے
13:46لہٰذا تو بھی اس کے ساتھ محبت کر
13:48اب جبرائیل کو یہ حکم ہوا
13:51اور اس محبت کے بعد
13:53دنیا کا مجاز کا قانون یہ ہے
13:55کہ جو شخص کسی کو اپنا محبوب بنا لے
13:58وہ کہتا ہے
13:59کوئی دوسرا میرے محبوب کو نہ جانے
14:01نہ دیکھے
14:02لیکن اللہ رب العزت کی محبت کا
14:04کتنا حسین سنگم ہے
14:05فرمایا جو میرا محبوب ہے
14:07ساری کائنات اس کو دیکھیں
14:09جو میرا محبوب ہے
14:12اس کے وسال کے بعد بھی
14:15کبر اس کی ہوگی
14:16لیکن میرے بندوں کا حجوم ہوگا
14:17کبر اس کی ہوگی
14:19بندے میرے ہوں گے
14:20قرآن میرا پڑا جائے گا
14:22بارگاہ اس کی ہوگی
14:25بندے میرے آئیں گے
14:26اور ان کو
14:28اللہ رب العزت
14:30یہ انام عطا فرما رہا ہے
14:33یہ سرفراد فرما رہا ہے
14:34فرما جبرائیل
14:35میں اس سے محبت کرتا ہوں
14:37تو بھی اس سے محبت کر
14:38لیکن یہ بات یہاں نہ رہے
14:40جبرائیل
14:42آسمانوں میں ندا دے دے
14:44ملائکہ میں ندا دے دے
14:47منادی کر دو
14:47اعلان کر دو
14:48کہ اللہ رب العزت
14:51اور میں جبرائیل
14:53فلاں شخص کے ساتھ
14:54فلاں ولی کے ساتھ
14:55محبت کرتے ہیں
14:56لہٰذا تم بھی
14:58اس کے ساتھ محبت کرو
14:59اب جب یہاں تک بات ہوئی
15:03پہلے اللہ رب العزت
15:04اور جبرائیل امین کی ملاقات ہے
15:06اور بات ہے
15:09پھر تمام آسمانوں پہ
15:10اس کا اقرار ہے
15:11اظہار ہے
15:12پھر فرمایا
15:14یہ بات یہاں نہ رہے
15:15فرشتوں سے کہہ دے
15:17زمین پر اتر جائیں
15:18اور لوگوں کے دلوں میں
15:19میرے مقبول بندے کی محبت
15:21کو ڈال دیں
15:21ناظرین ایک کرام
15:24حدیث کرسی ہے
15:25فرمایا گیا
15:27جو بندہ
15:28فرائض و واجبات
15:29نوافل کی کسرت
15:32سنن کی کسرت
15:33کے بعد
15:34میرا محبوب اور میرا
15:36قرب پا لیتا ہے
15:37حال یہ ہو جاتا ہے
15:40آنکھ اس کی ہوتی ہے
15:41دیکھنے والا میں
15:42خدا ہوتا ہوں
15:43کان اس کے ہوتے ہیں
15:44سننے والا میں ہوتا ہوں
15:45زبان اس کی ہوتی ہے
15:47کلام میرا ہوتا ہے
15:50ہاتھ اس کے ہوتے ہیں
15:51گرفت میری ہوتی ہے
15:52قدم اس کے ہوتے ہیں
15:53مشیط میری ہوتی ہے
15:54اور اس حدیث کو بیان کرنے سے
15:57قبل اللہ رب العزت نے
15:58اولی اللہ کے مقام
16:00اور شان کو
16:01یوں بیان فرما دیا
16:02قارل نبی صلی اللہ علیہ وسلم
16:04قارل اللہ تبارک و تعالی
16:06من آدلی ولیین فقد
16:08ازنتہو بالحرب
16:09فرمایا گیا
16:11جو میرے کسی ولی کے ساتھ
16:14عداوت رکھے
16:15کولی ہو
16:16فیلی ہو
16:17ظاہری ہو
16:19باطنی ہو
16:19کسی عمر پر بھی
16:21ان سے عداوت رکھے
16:22تو میرا اس کے ساتھ
16:23علان جنگ ہے
16:24عداوت
16:26مقالمہ
16:28مخالفت
16:30زمین پہ کی جا رہی ہے
16:32بندے کر رہے ہیں
16:35علان جنگ
16:36معبود کر رہا ہے
16:38تو یہ ان کو
16:39مقام کو بتانے کے لیے ہے
16:41اب وہاں فرمایا گیا
16:43کہ راستہ بدل
16:44میرے ولیوں کے لیے
16:45اور تین سو نو سال
16:47اور قرآن مجید کی آیات
16:50وہ اس کتے کا ذکر کیا
16:51بار بار
16:52جو ان کی دہلیز پہ آکے بیٹھا ہے
16:54جو ان کی چوکھٹ پہ بیٹھا ہے
16:56جو غار کے دانے پہ بیٹھا ہے
16:58کبھی ایسا ہوا ہے
17:02کہ کہا جائے
17:03کہ ہم چار لوگ ہیں
17:04میمان کسی کے پاس آ رہے ہیں
17:06اور پانچوں ہمارا کتہ ہے
17:08ہم چھے لوگ ہیں
17:09یا ساتوں ہمارا کتہ ہے
17:10تو کبھی ایسا ذکر نہیں ہوتا
17:12لیکن اللہ رب العزت نے
17:13اپنی قرآن کی آیات
17:15وہ اس کو شامل رکھا وجہ
17:16فرمایا
17:17یہ میرے ولیوں کی
17:18رفاقت میں ہے
17:20ان کی سنگت میں ہے
17:21ان کی معیت میں ہے
17:22ان کی دہلیز پہ آ بیٹھا ہے
17:25ان کی چوکھٹ پہ آ بیٹھا ہے
17:26اب ناظرین ایک کلام
17:28ایک بات بڑی توہ جتلب ہے
17:29کہ تین سو نو سال
17:32تو ولیوں کے جسموں کو
17:33سلامت رکھا گیا
17:34ولی عبادت کرتے رہے
17:37ریاضت کرتے رہے
17:38تسبیحات پڑھتے رہے
17:40اللہ اللہ کرتے رہے
17:42تو ولیوں کے جسموں کو
17:43تو سلامت رکھا گیا
17:44کتے نے کون سے عبادت کی تھی
17:47تو جوا ملا عبادت کی وجہ سے نہیں
17:51ان کی معیت
17:52رفاقت اور سنگت کی وجہ سے
17:54کیونکہ اللہ رب العزت نے فرمائے
17:56یہ میرے دوست ہیں
17:57اب میرے دوست ہیں
18:00تو ان کا دوست میرا دوست ہے
18:03ان کا مخالف میرا مخالف ہے
18:07ان سے عداوت رکھنے والا
18:10مجھ سے عداوت رکھتا ہے
18:11تو یہ اللہ کے ولیوں کو
18:14اللہ رب العزت نے مقام اور شان دی ہے
18:16اور فرمایا
18:18یہ وہ میرے مقبول بندے ہیں
18:20کہ ہر روز
18:22پنج وقتہ نماز میں ہم کیا کہتے ہیں
18:24اہدن السراط المستقیم
18:26سراط اللذین ان امت علیہم
18:30غیر المغضوب علیہم
18:33والدالین
18:34انعام یافتہ لوگوں کے راستوں پر چلا
18:38پھر سورہ نساء میں انعام یافتہ لوگوں کا
18:42انتخاب کر کے نشاندہ ہی کر دی گئی
18:46کہ یہ یہ میرے انعام یافتہ ہیں
18:48اب ان میں صالحین ہیں
18:51اولیاء اللہ ہیں
18:51فرمایا ان کی
18:53راستے پر چلنے کے لیے
18:56دعا میں نماز میں کروا رہا ہوں
18:58انعام یافتہ لوگوں کا راستہ ہی
19:02سراط مستقیم ہے
19:03اس لیے سراط مستقیم یہ راستہ ہے
19:06چونکہ سراط مستقیم تو حضور علیہ السلام کی ذات ہے
19:10تو ان لوگوں کا راستہ کیوں سراط مستقیم والا راستہ ہے
19:14چونکہ یہ لوگ اتباع رسول میں رہتے ہیں
19:18یہ لوگ اطاعتِ الٰہی میں رہتے ہیں
19:21ان کے محبوب ہونے کا سب سے بڑا کام یہ ہے
19:24کہ ان کی حیات ان کی زندگی
19:27قُلْ اِنْ كُنْ تُمْ تُحِبُونَ اللَّهَ
19:29فَاتَّبِعُونِيْ يُحْبِبْكُمُ اللَّهَ
19:32کی مصداق ہو جاتی ہے
19:33اور ان کی ساری زندگی
19:35وَالَّذِينَ يَبِیتُنَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدُونَ وَقَيَامَةِ
19:38کے مطابق گزر رہی ہوتی ہے
19:40اور ان کی ساری حیات
19:41لیل و نہار
19:43راتوں کی تنہائی
19:45دن بر کا میل جول
19:47لیکن فقط رضا کیا ہے
19:49ان کے دل میں خیال کیا ہے
19:52ان کی زندگی کا مقصود کیا ہے
19:54وین کیا ہے
19:55ماتو کیا ہے
19:55منشور کیا ہے
19:57تَتَجَافَ جُنُوبُهُمْ اَنِ الْمَدَارِ
19:59اِعْيَدْعُونَ رَبَّهُمْ خَوْفُمْ وَتَمَعَا
20:01تو یہ وہ لوگ جو انعامیافتہ بھی ہوئے
20:06جن کو ولی بھی کہا جا رہا ہے
20:09اور اللہ رب العزت نے بہت بڑی سند یہ بھی دی
20:12کیا
20:13لَا خَوْفُنْ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
20:17یہ لوگوں کے
20:20دکھوں دردوں مسائب پر
20:22کبھی غمزدہ نہیں ہوتے
20:24یہ تو اپنے رب کی رضا پر
20:28راضی ہیں
20:30اور اللہ رب العزت کی رضا اور رغبت پر
20:33اپنی زندگی گزار رہے ہیں
20:35لوگوں کا تکلیف دینا انہیں پریشان نہیں کرتا
20:39لیکن اس پر انعام کیا ہوگا
20:41فرمایا کہ ان کو روز محشر بھی غمگین نہیں ہونے دیے جائے گا
20:45تو یا اللہ پھر کیا ہوگا
20:47حدیث مبارکہ ہے
20:48فرمایا کہ ان کے لیے نور کے موتیوں کے ممبر ہوں گے
20:51جن پر اس دن اولیاء اللہ جلوہ فروز ہوں گے
20:55ہر دیکھنے والا رش کر رہا ہوگا
20:58اب اس دن وہ انعام دکھایا جا رہا ہے
21:01یہ ہے میرے انعام یافتہ
21:02یہ ہیں میرے محبوب
21:04یہ ہیں علی حجویری
21:06یہ ہیں مہین الدین
21:07یہ ہیں بابا فرید
21:08یہ ہیں خاجہ نظام
21:09یہ ہیں امیر خسرو
21:10یہ ہیں جماعت علی
21:12یہ ہیں نقیب اللہ شاہ
21:14یہ ہیں خاجہ اللہ رکھا شاہ
21:16ان کو انعام کی سمر پر دیا گیا
21:18تو فرمایا جاتا ہے یہ میرے محبوب ہیں
21:21زندگی بر
21:22کی جو مشکت انہوں نے اٹھائی
21:25زندگی بر
21:26کی جو تقالیف تھی
21:28وہ فقط میری رضا کے لیے تھی
21:30اور ان کا شب و روز کا وظیفہ
21:33جاں یہ بنا رہا
21:34کہ میرے حق میں جو ہوں مرضی
21:36میں ہوں رازی بارزا
21:37مرضی مولا ہما
21:39اولا رزینا بالقضا
21:40تیرے گر میں کیا کمی ہیں
21:42مجھ گدا کے واسطے
21:43اور یہ فقط
21:46میری رضا و رغبت کے لیے
21:48عبادات ریاضات کرتے رہے
21:50آج میں ان کو انام دیتا ہوں
21:52اب دو چیزیں ہیں ناظرین
21:54ایک تو اللہ نے فرمایا
21:56یہ میرے انعام یافتہ ہیں
21:57سند مل گئی
21:58کہ یہ اللہ کے انعام یافتہ ہیں
22:01اللہ کے محبوب ہیں
22:01دوسرا فرمایا
22:03یہ میرے ولی ہیں
22:04میرے دوست ہیں
22:04یہ بھی سند مل گئی
22:06کہ دوست ہیں
22:06تو ناظرین اے کرام آج
22:08اولیاء اللہ کی شان و مقام
22:11کو سمجھتے ہوئے
22:12ہمیں چاہیے
22:13کہ ہم ان سے محبت
22:15ان سے رغبت رکھیں
22:16آئیے وقت ہوا چاہتا ہے
22:18ایک ایسے
22:19وظیفہ جان پیش کرنے کے لیے
22:22جو اکسیر بھی ہے
22:24اور مجرب بھی ہے
22:26تمام گریلو پریشانیوں
22:29اور جادوی اثرات کے
22:30حل کے لیے
22:31اس کے توڑ کے لیے
22:32نماز فجر کے بعد
22:33قبلہ رخ ہو کر
22:35سورہ بکرہ کی آخری دو آیات
22:37آیت نمبر دو سو پچاسی
22:39اور دو سو چھہاسی کی تلاوت
22:41ہر روز تین مرتبہ کرنی ہے
22:43پانی کا گلاس سامنے رکھ لیں
22:44بعد میں اس کو دم کر
22:45کے سب گھر والوں کو پلا دیں
22:47اور اس کا چھڑکاؤ بھی کر دیں
22:49اگلے پروگرام تک کے لیے
22:51اجازت دیجئے
22:52اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended