Tableegh e Islam Aur Buzurgan e Deen - Hazrat Shaikh Abdul Qadir Jilani RA
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLfpNg7Rlhxfk
Host: Safdar Ali Mohsin
#aryqtv #TableegheIslamaurBuzurganeDeenn #islam
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLfpNg7Rlhxfk
Host: Safdar Ali Mohsin
#aryqtv #TableegheIslamaurBuzurganeDeenn #islam
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00my father
00:30We are in front of you.
01:00Our
01:00in sara ah chay nishistu men ah tbilig dhe dhe dan
01:03or a dhe dan ke kardar
01:05or a sari tbilig dhe dhe dan ke pangam
01:08kaalallah
01:08or kaal arasoolallah
01:10sallallahu alaihi wa sallam ki sadae
01:11dhil nwaz ko
01:12kelb o roohtak pehunchanen ke liye
01:14jitnhi aiferts
01:15or misaiyae jameelah
01:16in nufus se kudsiya nhe kiya
01:18hem ne tretiib voir
01:19unka zikr kiya
01:20aaj
01:21satoviy nishistu men
01:22hem bil khusus
01:24apenhe memdooh
01:25aulia ke geroke sirdar
01:27حضرت شیخ
01:28سید عبدالقادر جیلانی
01:30رضی اللہ تعالی عنہ کی
01:31ذات والا صفات کے بارے میں جانیں گے
01:34آپ کی صیرت کے بارے میں
01:35آپ کے خسائل کے بارے میں
01:37آپ کے علمی مقام کے بارے میں
01:39امت مسلمہ پر
01:40آمد المسلمین پر
01:41ان کے احسانات اور نیکیوں کا جائزہ لیں گے
01:44آج کے اس ساتھ میں پروگرام میں
01:46ہاں یہ بڑھتے ہیں
01:47اپنے معزز مہمانوں کے خیر مقدم کی جانب
01:49ہمارے پہلے مہمان
01:51ہمیں پہلے بھی
01:53مختلف پروگرامز میں
01:55کئی نشستوں میں شرف یاب کر چکے ہیں
01:57درس و تدریس کی دنیا کی
01:59ایک بڑی وقی شخصیت ہیں
02:00سربراہ ہیں
02:01نظام المدارس پاکستان کے
02:03ہمارے انتہائی محترم اور مقرم مہمان
02:05جناب ڈاکٹر میر آصف اکبر قادری
02:08سلام علیکم
02:09وعلیکم السلام ورحمت
02:11ڈاکٹر صاحب خوش آمدید
02:12اور حضور غوث فاق کی بز میں آپ کا خیر مقدم
02:16بڑی بڑی بندہ نوازی آپ تشریف لائے
02:18میرے دوسرے مہمان
02:19ڈاتا کی نگری لاہور سے
02:21بڑے خوبصورت اور حسن انداز میں
02:23دین مطین کا پیغام
02:24اپنے دیکھنے والوں تک پہنچاتے ہیں
02:26بہت ساری نشستوں میں
02:28ہمیں آپ سے سیکھنے کا
02:29ان کے گفتگو کو
02:30آنئر لے جانے کا موقع ملتا ہے
02:32جناب مفتی خلیل احمد قادری
02:34سلام علیکم
02:35وعلیکم السلام ورحمت اللہ
02:37مفتی صاحب خیر مقدم
02:38تشریف آبی کا بہت شکریہ
02:40ہمارے خوش نصیبی ہے جی
02:41اور تیسرے مہمان
02:43ان کا تعلق
02:44اللہ رب العزت نے
02:46ترنم اور تکلم
02:47دونوں کی
02:47دونوں شعبوں سے رکھا ہے
02:49اللہ رب العزت نے
02:50انہیں بہت خوش نوائی عطا کی ہے
02:52بہت خوش گلو
02:53خوش الہان
02:54اور خوش ادا
02:55سنہ خان رسول ہیں
02:56اور ان کے کلم کی
02:58کلم کو بھی
02:59اللہ رب العزت نے
03:00نات نگار بنایا
03:01منکمت نگار بنایا
03:02لکھنے والا
03:03پڑھنے والا
03:04دونوں شخصیات میں
03:06اللہ رب العزت نے
03:06انہیں ڈھالا
03:07نوجوانوں میں
03:08ہر گزرتے دن کے ساتھ
03:10اس نوجوان نے
03:10بڑی تیزی سے ترقی کی
03:11اور اللہ رب العزت نے
03:13انہیں خوب عزتوں سے نوازا
03:14داتا کی نگری لاہور سے
03:15جناب حسنین مزری
03:17ہمارے آج کے تیسرے مہمان
03:18اسلام علیکم
03:20حسنین بھائی خوش آمدید
03:22اور آپ کے ناتیہ کلام سے
03:24ہی ہمیں آگے بڑھنا ہے
03:24بسم اللہ فرمائے
03:39بہم کرے کوئی
03:47غم کا درما
04:01بہم کرے کوئی
04:07ذکر شاہِ امم کرے کوئی
04:15ذکر شاہِ امم کرے کوئی
04:24دکھ دواؤں سے
04:29ماورا ہے میرا
04:43نات کا شیر دم کرے کوئی
04:50نات کا شیر دم کرے کوئی
05:04نات لفظوں سے کی
05:07رقم سب نے ہیں
05:17نات لفظوں سے کی
05:22رقم سب نے
05:25آنسوں سے رقم کرے کوئی
05:32آنسوں سے رقم کرے کوئی
05:47ہو اگر دل میں ہوں
05:51بے آلِ رسول
05:54ہو اگر دل میں ہوں
05:59بے آلِ رسول
06:04پھر نہ مہشر کا
06:07غم کرے کوئی
06:11ذکر شاہِ امم کرے کوئی
06:22غم کا درما بہم کرے کوئی
06:30بے سبحان اللہ سبحان اللہ
06:38کیا اچھا نات کا دم کی ہے
06:39حسنین وزری سے
06:40اللہ آپ کے کلم میں
06:41لہن میں اور برکتیں
06:42عطا فرمائے
06:44تبلیغی اسلام اور بزرگانِ دین کے سلسلے
06:46کا آج ساتھویں پروگرام
06:48آپ کے خدمت میں ہم پیش کر رہے ہیں
06:50ترتیب بار چھے نشستوں میں
06:52ہم بالعموم جو
06:54اللہ رب العزت کے پاقیز
06:55حصیفت بندے ان کی تبلیغی مسائی کا
06:58اور دیگر جو ریلیٹڈ ٹوپکس ہیں
07:00ان کا ہم نے ذکر کیا
07:01آج بالخصوص
07:02اولیاء کے گروہ کے سردار
07:04الشیخ سید عبدالقادر جیلانی
07:07رضی اللہ تعالی عنہ کی سیرت
07:08اور ان کے معمولات کے بارے میں
07:10بالخصوص جاننے کی خصوصاً
07:13کوشش کریں گے
07:14آج کی اس نشست میں
07:15میں گفتگو کا آغاز کرتا ہوں
07:17جنابِ ڈاکٹر میر آصف اکبر قادری صاحب سے
07:20میر صاحب قبلہ
07:22ہمارے ممدو حضرت شیخ المشائق
07:25جنابِ سید عبدالقادر جیلانی
07:26رضی اللہ تعالی عنہ کی ذاتِ والا صفات کا
07:30مکمل تعارف جو ہے وہ کیا ہے
07:32یہاں سے شروع فرمائیں تاکہ نور کے
07:34اس سفر کا آغاز کیا جا سکیں
07:36بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:38سب سے پہلے آپ کا بہت شکریہ
07:41آپ نے حضور غوثِ عظم
07:43سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی
07:46رحمت اللہ علیہ
07:46کی یاد میں مناقضہ
07:49اس پروگرام میں مدعو کیا
07:51یہ بہت بڑی سعادت
07:53خوشبختی بات ہے
07:56اللہ تعریم آپ کا آنا جانا
07:58رکھے جناب ہم فقیروں
07:59کی یہ مجلس آباد رہے
08:00حضور غوثِ عظم سیدنا
08:03شیخ عبدالقادر جیلانی
08:04کی پیداش چار سو ستر
08:07ہجری کو بہتر
08:09ایران کے شہر جیلان میں ہوئی
08:11آپ پارسی اور نسل تھے
08:12بلکل ٹھیک
08:13تو آپ کے والدِ گرامی
08:15حضرتِ ابو صالح دوست
08:17محمد جنگی رحمت اللہ علیہ
08:19ایک عابد زاہد متقی
08:22اور صوفیاء اور اولیاء
08:24کے جماعت کے سرخیل تھے
08:26بلکل ٹھیک
08:27ان کا تقوی
08:29ان کی پریزگاری
08:30ان کی عبادت گزاری
08:32ان کی معرفت
08:33ان کی طریقت
08:34ان کی شریعت
08:35ہر چیز بڑی بےمثال ہے
08:37ان کے والدِ گرامی کی بھی
08:39حسنی سید تھے
08:41آپ کی والدہ گرامی
08:44حضرتِ امو الخیر
08:45فاطمہ
08:47رضی اللہ عنہ
08:48وہ بھی
08:50حسینی سید تھی
08:51بڑی نیک
08:52بڑی سالیہ
08:53عابدہ
08:54زاہدہ
08:55متقیہ
08:57جنہوں نے آپ کی پرورش کی
08:59صبحان اللہ
09:00ظاہر ہے اس خاندان میں
09:01آپ نے پرورش کی
09:03جس میں آپ کے والد
09:05خود اللہ کے ولی تھے
09:07عبادت گزار تھے
09:08نیک تھے
09:09صالح تھے
09:10بلکہ ان کا ایک بڑا مشہور
09:12واقعہ آتا ہے
09:13کہ عبادت
09:14اور ریادت کے دوران
09:16کئی دنوں کے
09:17بوکھے تھے
09:17تو دریائے دجلہ میں
09:19بیٹا ہوا ایک سیب
09:20انہوں نے کھا لیا
09:21تو جب حرارت جسم میں
09:23محسوس ہوئی
09:24تو فوراں خیال آیا
09:25کہ اللہ کے بندے
09:26تو اپنے رب کی عبادت
09:28کر رہا ہے
09:29اور تو نے یہ بھی
09:30خیال نہیں کیا
09:31کہ اس کا مالک کون ہے
09:33اس سے اجازت بھی نہیں لیا
09:34اور سیب کھا لیا
09:35تو اس سیب کے مالک
09:38کو ڈونڈنے کے لیے
09:39دریا کے کنارے
09:40چل پڑتے ہیں
09:41اور ملاخر
09:42ایک درخت کو دیکھتے ہیں
09:44کہ جس کی تینیاں
09:46دریا کے اوپر ہوتی ہیں
09:48اور ان کے مالک کے پاس
09:49جا کے ملتے ہیں
09:50وہ بھی اللہ کے ولی تھے
09:51حضرت عبداللہ سومئی
09:53جو آپ کے نانا جان ہیں
09:55تو جب وہ دیکھتے ہیں
09:57کہ یہ جو نوجوان
09:59میرے پاس آیا ہے
10:00اس کے چیرے کی اوپر
10:01مرفت کا نور چمک رہا
10:03اور انہوں نے سوچا
10:04میری بھی خوش قسمتی ہے
10:06میں اس کو مزید
10:07خراش تراش کے ہیرہ بناوں گا
10:09تو آپ نے کہا
10:10میں ہی اس کا مالک ہوں
10:11لیکن اس کے لیے
10:13تمہیں کچھ قیمت
10:14ادا کرنی پڑے گی
10:15یا ماغل کی خدمت
10:16گزاری کرنی پڑے گی
10:17آپ کھایا ہے تو اس کا
10:18کچھ پیلنٹی بھی ہوگی
10:19نہیں ہوگی
10:20تو آپ وہاں پہ
10:22قبول کر لیتے ہیں
10:23جو کچھ وہ کہتے ہیں
10:24اس کی خدمت کرتے ہیں
10:25اور چار سال کے بعد
10:28حدمت کرنے کے چار سال کے بعد
10:31حضرت عبداللہ سومئی کہتے ہیں
10:33کہ میری ایک بیٹی ہے
10:34جو آنکھوں سے اندی ہے
10:37کانوں سے بہری ہے
10:39اور زبان سے گونگی ہے
10:41اللہ اکبر
10:42اور اس طرح کہ بتائے انہوں نے ان کے بارے میں
10:45کہ میں اس سے چاہتا ہوں کہ آپ نکاح کر لو
10:48تو پھر تمہیں معاف کر دوں
10:50انہوں نے اس خطا کی معافی کے لیے یہ سب کچھ قبول کر لیا
10:53اللہ اکبر کبیرہ
10:55اور جب حجرہ اروسی میں جاتے ہیں
10:58دیکھتے خوب روح خوبصورت
11:01ایک خاتون ایک بچی نوجوان لڑکی ہے
11:04آپ حیران ہوگی آپ کے والد نے تو کہا تھا
11:07کہ اس طرح کی یہ ان کے اندر کمیری ہیں
11:09تو ان کے والد کے پاس دوڑتی ہوئے گئے
11:12انہوں نے کہا کہ
11:13یہ میری خوبصورت خوب روح بیٹی ہیں
11:16لیکن انہوں نے اپنی آنکھوں سے کسی غیر مرم کو آئی تک نہیں دے
11:20اللہ اکبر اس لئے اندی ہے
11:22اس لئے اندی ہے
11:23اور کانوں سے اس لئے بہری ہے
11:25کہ آئی تک کوئی غلط بات غیر شریح بات اپنے کانوں میں اس نے نہیں سنی
11:30اور کوئی ایک قدم بھی لنگڑی اس لئے ہیں
11:33کہ ایک قدم بھی نہیں چلی
11:34اپنے والدین کی رضا اپنے رب کی رضا کے بغیر
11:38تو وہ والدہ حضرت ام الحیر
11:42جن کے بطن سے حضرت سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی
11:46الحسنی والحسینی پیدا ہوتا ہے
11:48اللہ اکبر
11:49اور ان کے بارے میں آتا ہے کہ
11:52اپنے بیٹے کو بابوزو ہو کے
11:56پھر دودھ دیتی تھی
11:57دودھ پلاتی تھی
11:58ورنہ دودھ نہیں پلاتی
12:00ہر وقت جب اپنے بیٹے کوئی پاس جاتی
12:03بابوزو رہتی وہ ہر وقت ہی بابوزو رہتی تھی
12:06نیک تھی متقیہ تھی پریزگار تھی آبدا تھی
12:09تو یہی وجہ ہے کہ حضرت سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی مادرزاد والی ہے
12:14ماں کے بطن کے اندر انہوں نے یہ ولایت کے مدارج
12:20اور یہ درجات جو ہیں وہ تیہ کر لیے تھے
12:23تو ان کی والدہ کا عبادت گزار ہونا
12:27نیک اور صالح ہونا
12:29اللہ کی خاص بندیہ ہونا
12:31اس کا صلح تھا
12:32تو ان کے مادرزاد ولی ہونے کی ایک سب سے بڑی
12:35جو مشہور ان کے بارے میں روایت ہے
12:37کہ جب وہ یکم رمضان المبارک کو پیدا ہوئے
12:41تو طلوعِ افتاب سے لے کے غروبِ افتاب تک اپنی ماں کا دودھ نہیں پیتے تھے
12:46اللہ اکبر
12:48تو وہ پورے جیلان میں مشہور ہو گیا تھا
12:51کہ سادات کرانے میں ایک بچہ پیدا ہوا ہے
12:53بہت خوبصورت ڈاکسر
12:54جو رمضان کا احترام کرتے ہوئے روزے کے دورانیے میں اپنی ماں کا دودھ بھی نہیں پیتا
12:59اللہ اکبر کبیرہ اللہ اکبر کبیرہ
13:02کیا خوبصورت تعرف پیش فرما دیا جنابِ ڈاکٹر امیر عاصف اکبر قادری نے
13:07ہمارے آج کی نشست کے ممدو اولیاء کے گروہ کے سردار
13:10الشیخ السید عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالی عنہ کا
13:14ایک مختصر سا وقفہ واپس آتے ہیں
13:16تو جنابِ مفتی خلیل احمد قادری سے گفتگو کا سلسلہ کے بڑھاتے ہیں
13:20ویلکم بیک ناظرین آپ کا خیر مقدم پروگرام میں ہے
13:23تبلیغ اسلام اور مزرگاہ نے دین داتا
13:25کہ نگری لاہور سے ساتھ میں پروگرام میں
13:26ہمارا اور آپ کا یہ سنگم قائم ہے
13:29اور ہم سب فقیر آج جس عظیم المرتبت آسمان مرتبت بارگاہ میں
13:34ہدایہ نیاز پیش کرنے کا شرف پا رہے ہیں
13:37وہ بارگاہ ہے حضور غوثیت معاب کی
13:40سیدنا عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالی عنہ کی
13:43ہمارا یہ شرف ہے سعادت ہے
13:44اور یہ شرف سعادت اللہ کے فضل کے بغیر ملا نہیں کرتا
13:48یہ اس کی خصوصی بندہ نوازی اور شان کریمی کا صدقہ ہے
13:52کہ ہمیں حضور غوث آزم کا ذکر خیر میسر ہے
13:55مفتی صاحب قبلہ تعارف ہم نے سن لیا
13:58جناب شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کا
14:01آپ کے علمی مقام کے حوالے سے
14:03اب ہمیں جاننا ہے کہ کیا ان کا علمی مقام ہے
14:07اور کس قدر رفت انہیں اللہ نے
14:10میدان علم و فضل میں عطا کی ہے
14:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:14اللہم صلی اللہ سیدنا و مولانا محمد نبی الامی
14:19سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کے شکر گزاریں
14:21اللہ اس پروگرام میں موقع دیا
14:23آپ کے ایروائی چینل کیو ٹی وی کے مکمل ٹیم کی شکر گزاریں
14:27اس ہستی کا ذکر کرنے کا موقع ہمیں ملا
14:29جو قطب العارفین بھی ہیں
14:31امام الاولیاء بھی ہیں
14:33آسمانِ ولایت کے نجرِ تعباں بھی ہیں
14:35بارگاہِ رسالت ماب سے محیید دن کا لقب پانے والے بھی ہیں
14:39بہت اچھا ہے
14:40اور غوث العظم کے منصب اور مقام پر فیض بھی ہیں
14:42اور الہامی طور پر اللہ کی بارگاہ سے یہ مقام پانے والے ہیں
14:46آپ اعلان کر رہے ہیں
14:47کہ قدمی حضا
14:48اللہ راقبت کلی ولی اللہ
14:50ہر اللہ کے ولی کی گردن پر میرا قدم ہے
14:52اس ہستی کا ذکر کرنا بیسے عزاز ہے
14:54علمی مقام آپ کا اتنا بلند ہے
14:56کہ آپ کے زمانے میں
14:58حضرت شیخ آمد رفائی
15:00جو خود قطب العارفین ہیں
15:02بہت بڑی قطبیت پر فیض ہیں
15:04آپ ان کے بارے میں ارشاد فرماتے ہیں
15:07اور اس بات کو
15:08حضرت ملہ علی کاری
15:09جو فقہ حنفی کے اندر
15:11ابو حنیفہ ثانی کا لقب رکھتے ہیں
15:12وہ اپنی کتاب نزد الخاطر میں نکل کر رہے ہیں
15:15امام عمر زاقہ علیہ الرحمہ نے
15:1621 جلد فتاوہ رضیویہ کی
15:18اس میں یہ بات نکل کی ہے
15:19آپ فرماتے ہیں
15:20کہ
15:27وہ ایسی استی تھے
15:28کہ آپ کے ایک طرف حقیقت کا دریاء بیٹا تھا
15:31دوسری طرف شریعت کا سمندر بیٹا تھا
15:34فی ایہیما شاعہ اگتارفہ
15:37جدر سے چاہتے چلو بھر لیا کر دیتے ہیں
15:39بھئی سبحانہ
15:39اللہ سانیہ
15:40اللہ وقت ہی
15:41ان کے وقت میں
15:42ہم نے ان کا سانیہ دیکھا ہی کوئی نہیں تھا
15:44اور حضرت ابن قدامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
15:47آپ ارشاد فرماتے ہیں
15:49کہ میں نے پانس سو
15:51ایک سٹھ ہجری میں آپ کے دریاء تسبیح حاضری دی
15:53وہ آپ کی زندگی کا آخری سال تھا
15:55اور چاند مہینے آپ کی بارگاہ میں رہا
15:57لیکن آپ فرماتے ہیں
15:58کہ
15:58قد وجدنا راجولن
16:01انتہات علیہ ریاستہ
16:02ہم نے ایک ایسا شخص دیکھا
16:04جس پر تمام مملکت
16:06کس کس بات کی
16:07علمن وقالن
16:09علم اور کال
16:10وہ فرمایا
16:11وفتاوتن
16:12اور فتوہ کی ساری ریاستیں
16:14جس کے اندر بند تھیں
16:15اور فرمایا
16:16کوئی طالب اللہ مگر آپ کی بارگاہ میں حاضر ہوتا
16:18تو ممکن ہی نہیں تھا
16:19کہ وہ آپ سے کچھ پا نہ سکتا
16:20یہاں یہ بات بھی آپ کے سمجھے عرض کر دوں
16:22کہ سلطان صلح الدین ایوبی رحمت اللہ تعالی
16:24نے جب بیت المقدس فتح کیا
16:26اس وقت جو ہستی
16:28آپ کے فوج کی چیف ارگ ناظر تھی
16:31وہ علامہ ابن قدامہ ہی تھے
16:33علامہ ابن قدامہ کو
16:34فقہ حملی کے اندر
16:36آمن بن حمل کا ثانی کہا جاتا ہے
16:38رضی اللہ تعالی
16:38اور آپ
16:40سرکار غوث پاک کے مرید بھی تھے
16:42اور مرید ہونے کے ساتھ ساتھ خلیفہ بھی تھے
16:45اور یہ جو فوج
16:47حملہ کر رہی تھی بیت المقدس کو فتح کرنے کے لیے
16:49اس میں آدھے سے زیادہ لوگ
16:51سرکار غوث پاک کے مدرسے کے طلابات ہیں
16:53جو ان کے ساتھ تھے
16:54اب وہ آپ کے بارے میں کہتے ہیں
16:56کہ ہر طرح کا علم اور معرفت
16:58ہم نے دیکھا ہے آپ کی ذات پر بند تھی
17:00آپ نے پوچھا گیا
17:01کہ آپ اپنے قصیدہ میں فرماتے ہیں
17:06میں نے مقام میں کتبیت بھی حاصل کیا ہے
17:09اس کے پیچھے علم ہے
17:10میں نے علم پڑا
17:11اور پڑتے پڑتے اللہ پاک نے مجھے
17:13اس مقام پر پہنچا دی
17:14بہت شکریہ
17:15کیا خوبصورت تعرف
17:16اور یہ جو جملہ ہے
17:18کہ ایک طرف شریعت کا دریہ بہتا ہے
17:20اور ایک طرف طریقت کا
17:21یہاں سے دل کرتا ہے
17:22چلو بھر گیا
17:23سبحان اللہ
17:25میر صاحب کبلہ
17:26یہ علمی مقام کے بارے میں
17:28مفتی صاحب نے
17:30یہ ساری باتیں نشر کی ہیں
17:32اب ہم ان کی علمی خدمات کا ذکر کرنا چاہیں گے
17:34ان کی کونٹریبوشنز کیا کیا ہیں
17:36دینِ مطین کی تبلیغ کے حوالے سے
17:38اور آج تک جو علمی سفر
17:40چودہ سو سال میں
17:41حضور علیہ السلام کی امت نے
17:43تیہ کیا ہے
17:43اس میں حضور غوصف فاق کا
17:45علمی کونٹریبوشن کیا کیا ہے
17:46وہ آپ ذرا انعائیت فرمائیے
17:49اس کی تفصیل
17:49حضور غوصف فاق جب بغداد میں تشریف لاتے ہیں
17:53تو آپ جامعہ نظامیہ بغداد میں
17:56قیام کرتے ہیں
17:58اور آپ سے پہلے
18:00جامعہ نظامیہ بغداد کے اندر
18:02حضرت امام غزالی
18:04وہاں پہ خدمات سار انجام دے رہے تھے
18:07جب امام غزالی نے
18:08بغداد کو خیر آباد کہا
18:10تو حضور غوصف العظم سیدنا
18:13شیخ عبدالقادر جلانی بغداد میں تشریف لائے
18:15اور جامعہ نظامیہ بغداد
18:18اور جامعہ مستنصریہ
18:19یہ وہ دانشگاہ ہیں
18:22یہ علم و حکمت کے وہ مراقض ہیں
18:25کہ جو اس وقت بھی
18:27آج بھی ہمارا یہ جو مدرسہ سسٹم ہے
18:30اس کی اندر
18:32اسی طرح قائم و دائم ہیں
18:34وہ جو وہاں نظام تھا
18:35نظام تعلیم تھا
18:37یا نصاب تعلیم تھا
18:39جو ایک اندازہ تعلیم تھا
18:41وہ سارے کا سارا آج کل بھی
18:43اس پورے خطے کے مدرسہ سسٹم
18:45کے اندر موجود ہے
18:46اور یہی جامعہ نظامیہ
18:48اور جامعہ مستنصریہ ہیں
18:50جس کو بنیاد بنا کے
18:52اکس فورڈ اور کیمرج بنیں
18:54آئی دنیا میں
18:55جو لوگ اپنے آپ کو اہل علم کہتے ہیں
18:58اور جدید علوم کی بات کرتے ہیں
19:01ان کی بنیاد مستنصریہ سے ہے
19:02انہوں نے جو مادل اپنے لیے رکھا تھا
19:05اکس فورڈ نے اور کیمرج نے
19:07ہارڈ برڈ نے
19:07وہ سارے کا سارا مستنصریہ اور نظامیہ ہے
19:11یہ بہت سالے تعلیمات کے لیے نئی بات
19:12ہاں نئی بات دیکھیں
19:13اس وقت یہ چیزیں نہیں
19:15اور انہوں نے بقاعدہ
19:16اپنے پرسپیکٹس کے اندر یہ بات درج کی تھی
19:18ہمارے لیے مادل یہ ہے
19:20مستنصریہ اور نظامیہ ہے
19:22اور امام غزالی
19:25جب خیر آباد کہنے لگے
19:26تو اس وقت فوراں ایک نئی
19:28علم کے سمندر وہاں پہ
19:30غوث العظم تشریف لائے
19:31اور آپ نے وہاں سے علم بھی حاصل کیا
19:34اور اس کے بعد تین تیس سال
19:36وہاں پہ درس و تدریس کے فرائش سر انجام دی
19:39اور آپ بڑے
19:41اپنے وقت کے جو محدثین تھے
19:44مفسرین تھے
19:45فقی تھے
19:46علم القلام کے
19:47عدب کے
19:48مختلف علوم اور فنون کے
19:50جو ماہرین تھے
19:51اپنے زمانے کے
19:52ان سے سارے علوم اور فنون حاصل کی
19:55پہلے خود
19:56گہرہ بارہ سال
19:57آپ نے باقاعدہ جو مروعجہ نساب تھا
20:00درس نظامی کا
20:01علوم دینیہ کا
20:03وہ آپ نے پڑھا
20:04اور پھر اس کے بعد تین تیس سال
20:06آپ نے وہاں پہ پڑھایا
20:08حضور غوث پاک کی سب سے بڑی خدمت یہ ہے
20:11کہ آپ نے
20:12اس درسگاہ میں بیٹھ کے
20:13بطور مدرس
20:14سیکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں
20:16محدثین پیکدہ کیے
20:18مفسرین پیدا کیے
20:20فقہہ پیدا کیے
20:21اپنے وقت کے آئمہ پیدا کیے
20:23امام پیدا کیے
20:24شامدار
20:24جو اپنے وقت کے
20:25آئمہ کے
20:26مناسب کی اوپر فائز ہوئے
20:28اس درجے کے لوگ
20:30غوث العظم
20:31سیدہ شیخ عبدالقادر جیلانی
20:33نے وہاں سے پیدا کیے
20:34اور اس کے ساتھ
20:35آپ کا
20:36جو علمی فیضان ہے
20:38وہ کتابی صورت میں بھی
20:39تصوف اور معرفت کی
20:40سرغنیت و طالبین ہے
20:41اور اسی طرح
20:42دیگر بہت ساری
20:43آپ کی کتابیں ہیں
20:44قسائد غوثیہ ہے
20:46اور دیگر اس طرح
20:47خطوع الغائب
20:48آپ کی کتاب ہے
20:49یہ ساری کتابیں
20:50جو تصوف اور معرفت
20:51رسالہ کشہریہ کے بعد
20:53ایک دوسرا بڑا
20:54یہ کام ہے
20:55جو حضور غوث العظم نے کیا
20:57دیگر لوگوں نے بھی
20:58بہت سارے کام کیے
21:00لیکن دیکھئے
21:01حضور علیہ السلام
21:01تو تسلیم کی بارگاہ سے
21:03دو چشمیں
21:04آگے پھوڑتے ہیں
21:06ایک معرفت کا
21:08اور دوسرا
21:09ظاہری علم کا
21:10ایک جیسے علم کہتے
21:11اور دوسرے کو
21:12معرفت کہتے
21:13تو حضور غوث العظم
21:15سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی
21:16علم کے بھی وارث ہیں
21:18اور معرفت کے بھی وارث ہیں
21:20آپ نے
21:21دونوں چشموں سے
21:22فیض لیا
21:23اور پھر آگے
21:24ساری امت مصطفیٰ کو
21:26سہراب کیا
21:26اور آج تک
21:27حضور غوث العظم
21:28سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی
21:33سے شریعت
21:34اور معرفت کا
21:35فیض کہتے
21:36اسی طرح جاری و ساری ہے
21:37ہر مدرسے کے اندر بھی موجود ہے
21:39ہر مسجد کے اندر بھی موجود ہے
21:41اور ہر خانقہ کی اندر بھی موجود ہے
21:43آپ جہاں بھی جائیں گے
21:44آپ کو
21:45تصوف و معرفت میں
21:47حضور غوث عظم سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی
21:49کیا خوبصورت بات ہے
21:50اسی طرح علم بھی
21:52فیض کا جاری و ساری ہے
21:53سبحان اللہ
21:54ماشاء اللہ
21:55مفتی صاحب کبلا
21:57علمی خدمات کا
21:58بڑا مفصل ذکر
21:59ماشاء اللہ
22:00آپ کی جو دینی
22:02اور تبلیغی مسائی ہیں
22:03ان کا کچھ
22:04اظہاریا
22:05کچھ اشاریا
22:06تاکہ ہم اس
22:07چپٹر کو بھی
22:08تھوڑا سا
22:09اس سے قصب نور کرنے کے قابل ہو جائیں
22:11ماشاء اللہ
22:11ایک بات تو یہ دیکھی جائے
22:13کہ آپ کی تبلیغ میں
22:14سب سے پہلے
22:15آپ کے فتاوہ جات ہیں
22:16ٹھیک ہے
22:17اور فتاوہ جات
22:18آپ کے اتنے مضبوط ہوتے تھے
22:19کہ آپ کے بارے میں
22:21بے شمار محدثین
22:22نے اس بات کو نکل کیا
22:23ملالکاری نے
22:24بالخصوص نکل کیا
22:25کہ آپ کے دور میں
22:26تمام اہل عراق نے
22:28قد سلم اہل العراق
22:29کے عندہ ہو
22:30اپنی فتاوہ کے جوٹیاں
22:31کل میں توڑ دی تھی
22:32اور ساری کے ساری
22:33آپ کی حوالے کر دی تھی
22:34اور آپ اتنی دانست
22:35رکھتے تھے
22:36اور آپ وہ
22:36محدثین جی کہا کرتے تھے
22:38ما نوجبو ہو
22:40من فتاوہ ہو
22:41ہم ان کے فتوہ سے
22:42تاجب نہیں کرتے
22:43کہ آپ کے پاس علم ہے
22:44لیکن من صورت الفتاوہ
22:45اس بات سے
22:46تاجب ضرور تھا
22:47کہ جب باقی مفتیوں
22:48کے پاس جاتے
22:49آپ فتوہ مانگتے تھے
22:50وہ فتوہ رکھ کے
22:51دو چار گھنٹے
22:52ایک رات کا ٹائم مانگتے
22:53آپ کے پاس جو ہی فتوہ آتا
22:54آپ فوری فتوہ
22:55لکھ کر دے دیا کر دیتے
22:56ایک بڑا مشہور
22:57آپ کا واقعہ بھی ہے
22:58کہ گورنر
22:59جو تھا
23:00اس وقت بغداد کا
23:01اس نے اپنی بیوی سے
23:02یہ بات کہہ دی
23:03کہ اگر میں
23:04ایسی عبادت
23:04نہ کر سکوں
23:05جس میں
23:06روح زمین پر
23:06میں آکیلہ ہوں
23:07نہ کر سکوں
23:08تو توجہ تین طلاق
23:09اب جب یہ بات کر دی
23:11تو تمام
23:11مفتیوں نے سر جوڑ لیے
23:12اب کہتے
23:13کونسی بات
23:13تو سختی
23:14کوئی تسبیح
23:14کوئی اللہ کا نام
23:15لیکن جو بھی لیں
23:16کنفرم تو نہیں ہے
23:17تو سب کی رائے یہ تھی
23:19کہ یہ بچنا ممکن نہیں ہے
23:20لیکن یہاں یہ بات
23:21بھی سما جاگی
23:21سکار غوث پاک کے وقت میں
23:23اگر تین والا معاملہ
23:24ایک ہوتا
23:24تو کوئی تو
23:25فتوہ دے دیتا نہ
23:26تو تین والا معاملہ
23:27تین ہی سب نے سمجھا
23:28اس وقت
23:29جیس پر اجماع تھا
23:29اب ہوا یہ ہے
23:30کہ یہ بات سکر ہے
23:31غوث پاک کی بارگاہ میں آئی
23:32آپ مسکراب پڑے
23:33اور فور فرمایا
23:34یہ گورنر ہے
23:35یہ خانہ کعبہ چلا جائے
23:36خانہ کعبہ کو خالی کروائے
23:38توافع کعبہ کر لے
23:39یہ وہ عبادت ہوگی
23:40جو اس کے علاوہ
23:41کوئی نہیں کر سکے گا
23:41اور طلاق سے بچ جائے گا
23:43تو آپ ایسی ایسی ہیں
23:44پھر دوسرے نمبر پر
23:45آپ کے تبلیغ میں
23:46آپ کے دروس چامل ہیں
23:47آپ کے دروس چامل ہیں
23:49آپ ہفتے میں
23:49تین دفعہ درس دیا کرتے تھے
23:51ایک جمعہ کی صبح کو دیتے تھے
23:53دوسرا آپ اتوار کی صبح کو
23:54تیسرا منگل کی شام کو
23:55اور آپ کے درس میں
23:57اس زمانے کے اندر
23:58ستر ستر ہزار لوگ
23:59شامل ہوتے تھے
24:00اور جب آپ گفتگو فرماتے تھے
24:02تو گفتگو فرماتے ہوئے آپ
24:04اس پر علم القلام
24:05علم الفلسفہ
24:06سب کچھ بیان فرماتے
24:07اور اس کی
24:08ابن جوزی والا با
24:09واقعہ بھی موجود ہے
24:10جو وقت کا محدث ہے
24:11لیکن آپ کے سامنے کر یہ
24:12قرآن نے ایک تلاوت کی
24:13عید کی تلاوت کی
24:14تو آپ نے اس کے تفسیر
24:15شروع کر دی
24:16ایک دو تین چار
24:17گیارہ تیرہ تک
24:18تو وہ ہاں کرتے رہے
24:19چالیس تک وہ
24:20کرنے لگے جی
24:21اب میرے پاس اس کا جواب نہیں ہے
24:22لیکن جب چاریس ہوئی
24:24تو آپ نے خود رشاد فرمایا
24:25نرجو من القالل الحال
24:27یہ تو قولی تفسیریں تھی
24:28اب میں حال والی بات کرتا ہوں
24:30جب یہ بات کی
24:31تو وجد تاری ہو گئے
24:32اور پھر سب سے بڑی بات
24:33میں جو آپ کے سامنے
24:34از کرنا چاہتا ہوں
24:35اس بات کی بڑی ضرورت ہے
24:37کہ آج لوگوں کو احساس ہو
24:38لوگوں نے جو پیری فقری
24:39کا تصور بنا لیا نا
24:40کسی حجرے میں بیٹھ کر
24:41تصویر پھرنے والا
24:42ٹھیک ہے جی
24:43تو اقبال نے بھی کہا تھا
24:44کہ نکل کر خان کہوں
24:45سے ادا کر رسم شبیری
24:46سکار غصے پاک کی
24:48یہ رسم سم نے رکھنی چاہیے
24:49آپ وہ اصطی ہیں
24:50کہ آپ قد در رسا
24:53سلاساتہ اشرا
24:54دروسا
24:55فی کل یومن
24:56فجر کی نماز سے لے کر
24:58زور کی نماز تک
24:59آپ تیرا علوم خود پڑھایا کرتے تھے
25:01اور اس سے بڑی دلچسپ بات یہ ہے
25:04کہ جب زور کی نماز ادا کر لیتے
25:05تو اثر تک آپ
25:08سبہ اشرا قرات
25:09اور ساتوں قراتوں کا درس دیا کرتے تھے
25:11یعنی آپ محدث کبیر بھی تھے
25:13مفسر شہیر بھی تھے
25:15کاری عظیم بھی تھے
25:16استاذ القرآ بھی تھے
25:18اور آپ مقری بھی تھے
25:20کہ آپ زور سے دیکھ کر
25:21اثر کی نماز تک
25:22پھر آپ لوگوں کو فتاوہ جات
25:23پڑھایا کرتے تھے
25:24یہ آپ کی علمی حصیت
25:25بہت شکریہ
25:25دروس میں اور تبلیغ کے اندر
25:27سبحان اللہ
25:28سبحان اللہ
25:28ہم کس قدر خوش نصیب ہیں
25:31کہ ہمارا تعلق
25:32اس ممدوح سے ہے
25:33جنہیں اللہ رب العزت نے
25:35روح زمین پر
25:36بے شمار
25:37بے مثل
25:38اور بے نظیر
25:39خوبیوں سے نوازا
25:40ہم شاید خود
25:41اتنے اچھے نہیں ہیں
25:42لیکن اس پر ضرور
25:43شکر ادا کیا کریں
25:44کہ ہماری اچھوں سے نسبت ہے
25:46ہمیں اللہ نے اچھوں کے ساتھ
25:48ان کی سنگت میں
25:49اور ان کی خوشنوائی میں
25:51اور ان کی جماعت میں
25:52ان سے محبت رکھنے والے لوگوں میں
25:54اللہ نے ہمیں شامل فرمایا
25:56ایک مختصر وقت
25:57ویلکم بیک ناظرین
25:58پروگرام ہے
25:59تبلیغ دین
26:00اور
26:00تبلیغ اسلام
26:01اور بزرگان دین
26:02پوری ترتیب وار
26:04چھے نشستوں کے بعد
26:05آج
26:05ساتھویں نشست میں
26:06ہم اپنے ممدو
26:07حضرت الشیخ
26:08حصید عبدالقادر جیلانی
26:10رضی اللہ تعالی عنہ
26:11قدس سرول عزیز
26:13کی سیرت
26:14ان کے خسائل
26:15ان کی خدمات
26:16ان کی کونٹریبوشن
26:17اور امت مسلمہ پر
26:18ان کی نیکیوں کا
26:20ذکر کرنے کا
26:21شرف پا رہے ہیں
26:22پروگرام کی
26:23اختتامی گھڑیوں میں
26:23میں آپ چاہوں گا
26:25جنابے ڈاکٹر
26:26میر عاصف اکبر صاحب سے
26:27آج کی گفتگو کو
26:29میر صاحب کیسے
26:30سام اپ کیجئے گا
26:30خلاصہ اکلام
26:31کیا نشر کیجئے گا
26:33حضور غوصف پاک کی سیرت
26:34اور ان کی مبارک
26:35ذات کو سامنے رکھتے ہوئے
26:38جو حضور غوصف پاک
26:39کا پہلا تعرف تھا
26:41وہ صداقت
26:42پہ مبنی ہے
26:43درست
26:44اور
26:46تربیتی انقلاب کی
26:47خشت اول
26:48صداقت ہے
26:49کیا اچھا ہے
26:50تربیتی انقلاب کی
26:52خشت اول
26:53صداقت ہے
26:54سچائی
26:54سچائی ہے
26:55اور دوسرا
26:56انہوں نے یہ فرمایا
26:57کہ لاکھ مشکلات ہوں
26:59لیکن حصول علم کی
27:01تحریک جو ہے
27:02اسے بواخر نہیں کرنا
27:04نہائیت اچھا
27:04ماں بیوہ تھی
27:05لیکن اس کے باوجود
27:07اٹھارہ سال کی عمر میں
27:08اپنے بیٹے کو
27:08حصول علم کے لیے
27:09اعلیٰ تعلیم کے لیے
27:11جیلان سے
27:12بغداد کی طرف بیجا
27:13اللہ حافظ
27:14اور جو کچھ
27:15اس دوران میں ہوا
27:16اور جو کچھ
27:16انہوں نے وہاں آکے
27:17سیکھا
27:18اور اس کے بعد
27:18پوری دنیا پہ
27:19ایک صداقت کا
27:20علم کا
27:21معرفت کا
27:22انقلاب بپا کیا
27:23اس کو
27:24معاشرے کے
27:25ہر طبقے تک
27:26ہم نے لے کے جانا
27:27جو تصوف کے پیروکار ہیں
27:29انہیں
27:30ان کے لیے
27:31آئیڈیل
27:32حضور غوث العظم
27:33سیدنا شیخ عبدالقادر
27:34جیلانی کی
27:35ذات اقتص ہے
27:36اور یہی وجہ ہے
27:37کہ
27:38وہ مہیدین بھی تھے
27:39دین کو زندہ
27:40کرنے والے
27:41آپ دیکھیں نا
27:42جب
27:42بغداد کی اندر
27:44پورا معاشرہ
27:45بیرہ روی کا شکار
27:46تھا
27:47لا دینیت کا شکار
27:48تھا
27:48فسکو فجور کا
27:49شکار تھا
27:50تو آپ کا
27:50سب سے بڑا
27:51تیدیدی کام
27:52یہ ہے
27:52کہ انہوں نے
27:53پھر دبارہ
27:53ان لوگوں کو
27:54دین کی طرف
27:55لے کے آئے
27:56اور دین کے ساتھ
27:57جوڑا
27:58یہ بہت بڑا
27:59انہوں نے کام کیا
27:59لیکن اس کے لیے
28:00سب سے پہلے
28:01اپنے آپ کو
28:01پریپیئر کیا
28:02اپنے آپ کو
28:03تیار کیا
28:03علمی اعتبار سے
28:04بھی
28:05اور روحانی اعتبار سے
28:06بیس پچیس سال
28:08آپ نے بقاعدہ
28:09جاہدے کیے
28:10عبادت و ریادت کی
28:11جنگلوں کے اندر
28:12دریاؤں کے اندر
28:13تعلیم کے ساتھ
28:14ساتھ آپ یہ سارا
28:15کام کرتے رہے
28:16اور اس کے فراغت کے بعد
28:17بھی یہ کام کرتے رہے
28:18یہ جو ٹوٹل دورانی آتا ہے
28:20یہ تقریباً
28:21بیس سے پچیس سال
28:22آپ
28:23اس کام کو
28:24جاری رکھے
28:25رہے
28:25اور اس کے بعد
28:26پھر آپ اس مقام پہ
28:27پوئنٹیں کہ آپ
28:28اپنے وقت کے
28:28مجدد بھی تھے
28:29شہنشاہ
28:30ولایت بھی تھے
28:31امام ولایت بھی تھے
28:33یہ ایک میسیج ہے
28:34سارے علماء کے لیے بھی
28:36اور مشایق کے لیے بھی
28:38کہ ہم نے
28:38علم بھی
28:39حضور غوث پاک کی طرح
28:40حاصل کرنا ہے
28:41اور معرفت بھی
28:43انہی کی طرح
28:43مجاہد عبادت
28:44اور ریادت کے بعد
28:45جا کے
28:46پھر ہم نے
28:47مسندِ
28:47ولایت کی اوپر بیٹھتا ہے
28:49بہت اچھا ہے
28:49مفتی صاحب کی بلا
28:50کیا
28:52ہمارے ناظرین کے لیے
28:53پیغام نشر کی دے گا
28:53آج کی نشر
28:54سارے
28:55جناب محسن صفدر صاحب
28:57کہ آپ کی
28:58کتب بے شمار ہیں
28:59کی بلا
29:00میڈ صاحب نے
29:00اس کا تعارف بھی کروایا
29:01ڈاکٹ صاحب نے
29:02مگر آپ کی کتاب ہے
29:04جس کا نام ہے
29:04سر الاسرار
29:05فی ما یحتاج
29:07الیہ الابرار
29:08بہت اچھا ہے
29:09جس میں آپ نے
29:09مرفت اور حقیقت کی
29:10بے شمار حقیقتوں
29:11کو بیان کیا ہے
29:12اور تصوف میں
29:14یہ اہل تصوف
29:14مانتے ہیں
29:15جتنی کتب بھی لکھی گئی ہیں
29:16کیونکہ ہمارے ہاں
29:17ٹریجڈی ہے
29:18کہ ہم صرف آپ کی
29:18ایک کتاب
29:19انہیت و طالبین سے واقف ہیں
29:20یہ سر الاسرار
29:22ضرور پڑھنی چاہیے
29:22اس میں آپ نے
29:23خود فرمایا
29:24کہ جس کی
29:25ضرورت
29:26ابرار کو بھی ہے
29:27اس کا نام بھی
29:28یہ رکھا
29:28کہ تمام
29:29رازوں کا خزانہ
29:30اور جس کی ضرورت
29:32ابرار کو بھی ہے
29:32اس میں آپ نے
29:33جب مقدمہ لکھا
29:34تو اس کی آپ نے
29:35چوبیس فصلے
29:37بناتے ہوئے
29:37یہ فرمایا
29:38کہ لا الہ الا اللہ
29:39محمد رسول اللہ
29:40کے چوبیس حروف ہیں
29:42اس کی نسبہ سے
29:43میں چودہ فصلے
29:43بنا رہا ہوں
29:44اور ہر فصل میں
29:45ایک ایک سر کا ذکر کیا
29:46تو یہ آپ کی کتاب ہے
29:48یعنی آپ
29:48نہ صرف صوفی تھے
29:49صوفی تو تھے
29:50بلکہ
29:51استاذ و صوفیات تھے
29:52امام الولیاء تھے
29:53ساتھ ساتھ
29:54اب وقت کے
29:54جو علم کے لحاظ سے
29:57علماء کے سردار بھی تھے
29:58اور اس قدر
29:59علمی لحاظ سے
30:00گفتگو فرماتے تھے
30:01کہ بڑے بڑے
30:02پانچ ہزار سے زیادہ
30:04یہود و نصارہ کے
30:05علماء نے
30:06آپ کی ہاتھ پہ بیعت کیے
30:07پانچ ہزار سے زیادہ
30:08علماء نے
30:09آپ کی ہاتھ پہ بیعت کیے
30:10یعنی اس قدر
30:11آپ کا علمی مقام تھا
30:12کہ جو بھی
30:12آپ کی برگاہ میں آتا
30:13آپ کے علم سے متصر ہوتا
30:15اور متصر ہو کر
30:16وہ دین اسلام کی
30:17حقیقت کو مان لیتا
30:18کرامت اپنی جگہ پر ہے
30:19لیکن ہمارے بزرگوں نے کہا
30:20الاستقامتو فوکل کراما
30:22لیکن کرامت کے لحاظ سے بھی
30:24یوسف نوانی صاحب نے
30:25ماشاءاللہ وہ
30:26الادرہ یونیورسٹی کے
30:27پروفیسر داد چکی ہیں
30:27انہوں نے کتاب لکھی ہے
30:29تو سب اس میں یہ لکھا ہے
30:30کہ سرکار غوث و پاک کی
30:31کرامات تو وہ ہیں
30:32قد تواترہ
30:33فی کراماتے ہی
30:35کہ آپ کی کرامات کو
30:36حد تواتر حاصل ہے
30:37کسی اور کو یہ مقام
30:39حاصل نہیں ہے
30:39لیکن اس کے ساتھ
30:40استقامت کا مقام یہ ہے
30:42کہ آپ دن رات
30:43میند کر کے
30:43جس وقت آپ تشریف لائے
30:45تاتاریوں نے تباہی پھلائی ہوئی تھی
30:46اس وقت بغداد شریف کے اندر
30:47اس کے بعد آپ نے
30:48آنن فانن دین اسلام کی
30:50ایسی بیخ ہیں گاڑی
30:51کے قیامت تک کے لیے
30:52ایک آخری بات یہ کر دوں
30:53امام علیہ السنت نے یہ فرمایا ہے
30:55کہ غوثیت کبرا کا مقام
30:56ثرف تین عصدیوں کے پاس ہے
30:58ایک حضرت امام حسن مجتبہ
31:00علیہ السلام کی ذاتی اقدس ہے
31:01پھر آپ کی گیاروی پشت میں
31:03جا کر یہ مقام
31:04سرکار غوث پاک کے پاس ہے
31:05اور اس کے بعد
31:06یہ مقام پھر آخر میں جا کر
31:08امام مادی علیہ السلام کی بارگاہ میں جائے
31:10اس قدر اللہ پاک نے آپ کو
31:11حقیقتہ اسے عشقارہ کیا ہے
31:13یہ تعارف لوگوں کے لیے بہت ضروری ہے
31:14نہائیت اچھا
31:15بہت اچھا
31:16جنابے ڈاکٹر میر
31:17عاصف اکبر قادری صاحب
31:18آپ کی آمد کا شکریہ
31:20نہائیت قیمتی معلومات
31:21آپ کے ذریعے ہمارے ناظرین
31:22تک ہم تک پہنچی
31:23مفتی خلیل احمد قادری صاحب
31:25اللہ آپ کو جزائے خیر سے دے
31:26آپ مجھے بہت خوشی ہوتی ہے
31:28کہ ہم جو بات پوچھ رہے ہوتے ہیں
31:30آپ اس کی بھرپور تیاری کے ساتھ
31:31ہمیشہ آتے ہیں
31:32یہ چیز ہمیں بہت زیادہ انسپائر کرتی ہے
31:34اور زیادہ محبت کا باعث پنتی ہے
31:36اللہ آپ کو بہت خوش رکھے
31:37حسنین مزری صاحب
31:38ایک کلام ابھی ہم نے
31:40حضور غوث پاک کی خدمت میں
31:41آپ سے سننا ہے
31:42آج کے ساتھوے پروگرام میں
31:44ایک بڑا خوبصورت سا پیغام ہے
31:46اور وجدان یہ کہتا ہے
31:49کہ شاید حسبحال یہ ایک پیغام
31:51حضور غوث آزم
31:53علیہ رحمہ کی محبت کے حوالے سے
31:55نشر ہو سکتا ہے
31:56تو دیکھئے
31:57کہ اس بارگاہ سے
31:58اس خانقہ سے
31:59اس آستان نور سے محبت کرتے کرتے
32:02بندہ کس جگہ پر پہنچ جاتا ہے
32:04سمات کیجئے گا
32:05مصندس کے چھے مصرے
32:06ڈاک ساب قبلہ اور مفتی صاحب
32:08یہ جائے ہوش ہے
32:09بے ہوشیوں کا دور نہیں
32:12یہ جائے ہوش ہے
32:13بے ہوشیوں کا دور نہیں
32:15کہ رسم داد نبھالی
32:17سنا بغور نہیں
32:19یہ زبان حال سے کچھ پیغام ہے
32:21اس کی تشریف سے زیادہ بہتر نہیں کر پاؤں گا
32:24یہ جائے ہوش ہے
32:25بے ہوشیوں کا دور نہیں
32:26کہ رسم داد نبھالی
32:28سنا بغور نہیں
32:29اناو کبرو تکبر
32:31یہاں کے طور نہیں
32:32Allah
32:33Inao Kibro Takobur
32:35Here is the word
32:36Where is the word
32:38Where is the word
32:39Where is the word
32:42Where is the word
32:43Where is the word
32:44Where is the word
32:45Bait made
32:45Bait me
32:46Bait
32:46Mekمل
32:46Kimal
32:47Sirit
32:48Fikr
32:49Shour
32:50Daita
32:53Here
32:54Chirag
32:55Khomoshan
32:56By Nour
32:56Daita
32:57Wow
32:57Wow
32:58Kimal
32:59Sirit
33:00Fikr
33:00Shour
33:01Daita
33:10hawaii
33:34आ तेरी शान सबसे जुदागों से आजम तेरी शान सबसे जुदागों से आजम ना पहुंचे
34:00तुझे ऑलिया गौसे आजम ना क्यों हल हो मुश्किल से मुश्किल मसाई
34:27के हैं इबने मुश्किल कुशागों से आजम के हैं इबने ना क्यों हल हो मुश्किल से मुश्किल मसाई
34:52के हैं इबने मुश्किल कुशागों से आजम हुआ है ना होगा
35:12ना है इस जहां में कोई और तेरे सिवागां से आजम �
35:38कोई और तेरे सिवागां से आजम
35:51सुनाओं ना क्यों उनको अफसाना ए दिल
36:09सुनाओं ना क्यों उनको अफसाना ए दिल
36:20के हैं मेरे दर्दाश नाओं से आजम
36:31के हैं मेरे दर्दाश नाओं से आजम
36:43पर मकता रिखेगा
36:47नसीराज आया है
36:57बरकर सवाली नसीराज आया है बरकर सवाली
37:14इसे भी मिले भीक यागां से आजम
37:23इसे भी मिले भीक यागां से आजम
37:34तेरी शान सबसे जुदागां से आजम
37:43ना पहुंचे तुझे आलिया आजम
37:53से आजम
37:59स्जेतु
Comments