Skip to playerSkip to main content
Tableegh e Islam Aur Buzurgan e Deen - Hazrat Shaikh Abdul Qadir Jilani RA

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLfpNg7Rlhxfk

Host: Safdar Ali Mohsin

Guest: Syed Zia Ullah Shah Bukhari, Peer Irfan Elahi Qadri, Muhammad Usman Muneer

#aryqtv #TableegheIslamaurBuzurganeDeenn #islam

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:21بسم اللہ الرحمن الرحیم وصلا اللہ تعالیٰ
00:25لا نبینا الكریم وعلى علیہ التاہرین وصحبہ اجمعین
00:28ناظرین مکرم السلام علیکم
00:31داتا کی نگری لاہور سے آپ کا میزبان صفدر علی محسن
00:34پروگرام تبلیغ اسلام اور بزرگان دین کے ساتھ
00:38ربیو سانی کی ان مبارک گھڑیوں میں آپ کے خدمت میں حاضر ہے
00:43مکرم ناظرین آپ جانتے ہیں کہ اے آر وائی کیوٹی وی کی ہمیشہ سے یہ روایت رہی ہے
00:48یہ تخصص اور خاصہ رہا ہے
00:49کہ وہ ہر اہم موقع پر اپنے ادارے کی طرف سے
00:53اسکرین کی جانب سے خوبصورت ترین پیغامات مختلف ایونٹس کے حوالے سے نشر کرتا ہے
00:59ہمارے جتنے قومی ہیروز ہوں
01:01اسلامی ہیروز ہوں
01:02نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:04آپ کے صحابہ
01:05آپ کی اہلِ بیت
01:06اور دیگر جن نفوسِ قدسیہ کے جو بھی ایام ہوں
01:10انہیں شایانِ شان طریقے سے منانا
01:12اور ان ایام کے قیمتی ترین پیغام نشر کرنا
01:16ہمیشہ سے ہماری روایت رہی ہے
01:18ربیو ثانی کی ایک خصوصی نسبت
01:20اولیاء کے گروہ کے قدسی سردار
01:23حضرت شیخ سیدنا عبدالقادر جیلانی غوثِ عاظم رضی اللہ عنہ کی بابرکت
01:28ذات کے ساتھ بھی ہے
01:29گو کہ اس مبارک مہینے میں
01:31دیگر اور بزرگان کی بہت ساری نسبتیں بھی شامل ہیں
01:35لیکن خصوصی نسبت
01:36الشیخ سید عبدالقادر جیلانی
01:39قدسہ صررالعزیز کی ذات سطودہ صفات سے ہے
01:42اسی حوالے سے
01:43پروگرام تبلیغ اسلام اور بزرگان دین ترتیب دیا گیا ہے
01:47تاکہ ہمیں پتا چلے
01:49کہ ہمارے اسلاف نے
01:50ہمارے بڑوں نے
01:51اور مشاہیر نے کس کس طریقے سے
01:54اسلام کی خدمت کی
01:55تبلیغ کی
01:56اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:58کا پیغام دین مطین کا پیغام
02:00کس طرح امت تک پہنچایا
02:02آج اس سلسلے کا پہلا پروگرام ہے
02:05میرے پہلے پروگرام میں
02:06جن مہمانان زیبکار نے
02:08ہمیں شرف یاب کیا ہے
02:10اور وہ اپنی قیمتی پیغامات سے
02:12ہماری سماعتوں کے لیے
02:13روشنی اور اجالہ بنیں گے
02:16میں ان کے خیر مقدم کی طرف بڑھ رہا ہوں
02:18میں سب سے پہلے خیر مقدم کروں گا
02:20سحیوال سے ہمارے معزز اور مختدر مہمان
02:22عرض وطن کے عالمی شہرت کے حامل سکولر ہیں
02:25خانوادہ رسالت کے گلے سرسب
02:28ہمیشہ انتہائی متدل
02:31متوازے خوبصورت
02:32اور علم اور حلم
02:34سے معمور ان کا بیان ہوتا ہے
02:36جو آج تک ایئر وائکوٹی سے نشر ہوا ہے
02:38یہ جب بھی آتے ہیں
02:39ہمارے لئے بہت برکت کا سما ہوتا ہے
02:42پروگرام بھی خوبصورت ہو جاتا ہے
02:43اور آل رسول کی برکت سے ہم بھی روشنی پاتے ہیں
02:46میری مراد جنابِ ڈاکٹر سید
02:48زیاواللہ شاہ بخاری صاحب سے
02:49سلام علیکم
02:55آپ کی آنے کی ہمیں ہمیشہ خوش رہتی ہے
02:57آپ سفر کر کے زحمت کر کے تشریف لاتے ہیں
02:59بہت بندہ نمازی
03:01آج کے سکولرز میں دوسرے سکولر بھی کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں
03:05آپ کا تعلق بنیادی طور پر خان کا ہی نظام سے ہے
03:08اللہ کی مخلوق کی خدمت کرنا اور دینِ متین کی خدمت کرنا
03:12ان کا شیوہ ان کا شغف ان کا شعار اور ان کی سعادت ہے
03:16اپنے اسلاف سے یہی دولت انہوں نے نسل بادز نسل پائی ہے
03:19زیبِ سجادہ آستانہِ آلیہ
03:22ساہو چک شریف سے آلکوٹ
03:24اور مصنفِ کتبِ کسیرہ
03:26ہمارے مقدوم و محترم
03:27اللامہ پیر عرفان الہی قادری
03:30السلام علیکم
03:32پیر صاحب خوش آمدید
03:34آپ کا بھی بہت شکریہ سفر کر کے تشریف لائے
03:36میری اگلے مہمان ان کا تعلق سناخانی کے میدان سے ہے
03:40مرحبا یا مصطفیٰ
03:41ایئر وائکوی ٹی وی کا ایسا میگا ایونٹ ہے
03:43جس نے بہت سارے نوجوانوں کو
03:49نات کے نور سے مستنیر کر دیا
03:51اور ان بچوں نے ان نوجوانوں نے
03:53نات کی خیرات سے نات کی برکت سے
03:55بڑا نام بھی پیدا کیا اور پوری دنیا میں
03:58انہیں عزتوں سے اللہ نے نوازا
04:00ان عزت پانے والے نوجوانوں میں سے
04:02داتاکی نگری لاہور سے ایک نوجوان
04:04آج ہمارے ساتھ مہمان ہے
04:05میری مراد ہے عزیزم محمد عثمان منیر سے
04:08السلام علیکم
04:10عثمان بھائی خوش آمدید
04:11آپ کا بھی خیر مقدم
04:12آپ کی نات شریف کے نظر آنے سے
04:14ہمیں آگے بڑھنا ہے
04:15بسم اللہ فرمائیے
04:16اور حضور علیہ السلام کی بارگاہ میں
04:17منتخب اشار کا حدیعہ کیجئے
04:19دل جو ٹوٹا
04:28حضور یاد آئے
04:35دل جو ٹوٹا
04:45حضور یاد آئے
04:52اشک نکلا
04:59حضور یاد آئے
05:06اشک نکلا
05:13وہ خدا کے قریب ہے اتنا
05:28وہ خدا کے قریب ہے اتنا
05:42جس کو جتنا
05:48حضور یاد آئے
05:54جس کو جتنا
06:03حضور یاد آئے
06:08دل جو ٹوٹا
06:20فلسفہ
06:23اشک
06:27حقیقی ہے
06:34فلسفہ
06:35اشک حقیقی
06:41کیا ہے
06:45میں جو سمجھا
06:48حضور یاد آئے
06:57میں جو سمجھا
07:05حضور یاد آئے
07:09دل جو ٹوٹا
07:15حضور یاد آئے
07:27ماشاءاللہ
07:28ماشاءاللہ
07:28ماشاءاللہ
07:30محمد عثمان منیر بارگاہ
07:32رسول محتشم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:35میں حدیہ نیاز پیش کرنے کی سعادت پا رہے تھے
07:38سید ریاض الدین سوہر وردی علی رحمہ
07:40ایک شیر سماعت کیجئے
07:41اور پھر ہم گفتگو کا سلسلہ شروع کرتے ہیں
07:44وہ لکھتے ہیں
07:44کہ یاد ان کی دل میں ہوتی ہے
07:47اور ہجر کی راتیں ہوتی ہیں
07:49اور ہجر کی راتیں ہوتی ہے
07:53آنکھیں یوں چھمچھم روتی ہیں
07:56جیسے برساتیں ہوتی ہیں
07:58آنکھیں یوں چھمچھم روتی ہیں
08:01جیسے برساتیں ہوتی ہیں
08:02تبلیغی اسلام اور بزرگان دین
08:05آج اس سلسلے کا پہلا پرو گرام ہے
08:07گفتگو کا آغاز کرتے ہیں
08:09جنابِ ڈاکٹر سید زیااللہ شاہ بخاری صاحب سے
08:12شاہ جی قبلہ
08:12کیونکہ تبلیغ دین کی بات ہے
08:14تو ہم اس منصب کو اور اس کار اہم کو
08:19سب سے پہلے
08:19اللہ کے پاک کلام کلام مجید سے ہی سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں
08:23کہ کلام مجید ہمیں کیسے بتاتا ہے
08:25تبلیغ دین کی اہمیت اور تبلیغ اسلام کی جو ایفٹس ہیں
08:29اللہ کا پاک کلام اسے کیسے کھول کے بیان کرتا ہے
08:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:34آپ نے دو لفظ ابھی اپنی گفتو میں بہت خوبصورت بیان فرمایا
08:39ساری گفتو بڑی پاکیزہ تھی
08:41لیکن تبلیغ کے حوالے سے
08:43ابھی آپ نے دو لفظ بڑے خوبصورت بولے
08:45کہ کار خیر
08:46یہ بڑا ایک عظیم کار ہے
08:49تبلیغ کرنا
08:50اللہ کے دین
08:51اللہ کے پیغام
08:52اللہ کی ہدایات
08:54اللہ کی عوامر
08:55اللہ کی حکامات
08:56اللہ کی ہدایات
08:58جو اللہ اپنے بندوں کی اصلاح کے لیے
09:01ان کی رہنمائی کے لیے
09:02ان کی فلاح کے لیے
09:03ان کی ترقی کے لیے
09:04ان کے استحکام کے لیے
09:06دو جہانوں میں ان کے سرخروع ہونے کے لیے
09:08نازل فرماتا ہے
09:09اس کو اللہ کے بندوں تک پہنچانا
09:11درست
09:12اللہ کے بندوں کو سمجھانا
09:14ان کو صحیح راستہ دکھانا
09:15اس کا نام تبلیغ ہے
09:16پہنچانا
09:17جس کو ہم ابلاغ بھی کہتے ہیں
09:19اس کی طرح بلانا
09:20جس کو ہم دعوت بھی کہتے ہیں
09:21تو یہ متراد افات ہیں
09:23اور انبیاء علیہ السلام کا جو
09:25بنیادی منصب تھا
09:27نو
09:27اللہ لفظ منصب بھی بولا
09:28وہ یہی تھا
09:37ایک لاکھ اور کئی ہزار انبیاء
09:40اور رسل علیہ السلام
09:41وہ بنیادی طور پر
09:43تبلیغ دین کے لیے دنیا میں تشریف لائے
09:45بالکل صحیح
09:46اور نبی کریم علیہ السلام کی جب باری آئی
09:49اگلی آیت میں اللہ فرماتے ہیں
10:16میرے محبوب کریم علیہ السلام
10:18اب آپ نے جو تبلیغ کرنی ہے نا
10:20اس طرح کرنی ہے
10:21کہ جو کچھ میں نازل کرتا جاؤں
10:23آپ تبلیغ کرتے جائیں
10:25یہ آپ کی نبوت اور رسالت کا آپ سے تقاضہ ہے
10:28یہ آپ کی ذمہ داری
10:30آپ کے یہ منصب ہے
10:31یہ کار خیر ہم نے آپ کے کندوں پر ڈال دیا
10:33لیکن آپ چونکہ خاتم النبیین ہیں
10:36اب قیامت تک آپ کے بعد
10:37کوئی نبی پیغمبر رسول آنے والا نہیں ہے
10:39تو آپ کی نسبت جلیلہ کی برکت سے
10:43پھر اللہ نے تبلیغ دین کے حوالے سے فرمایا
10:52اب یہ کار خیر انبیاء علیہ السلام کی
10:55جو ذمہ داری
10:56نبی کریم علیہ السلام کی
10:58نسبت جلیلہ کی برکت سے
11:00قیامت تک کہ اللہ نے آپ کی امت کے حوالے کر دی
11:03اور آپ نے یہ ارشاد فرمایا
11:05بلہو انی والو آیا
11:07کیا کہنا ہے
11:07میری امت تم نے اس کی تبلیغ کرنی
11:09فَلْيُبَلْلِغِ شَاہِدُ الْغَائِبُ
11:12وہ خود بحجت الارشاد میں فرمایا
11:14حجت البدان میں فرمایا
11:15اب تم میں جو میری باتیں سن رہا ہے نا
11:17یہ سب مبلغ ہو تم
11:19جو جو میری بات تمہیں یاد ہو جائے نا
11:21تم نے آگے پہنچانی ہے جو یہاں موجود نہیں ہے
11:24تو یقین ہے یہ تبلیغ دین
11:25اب ہم سب کی ذمہ داری ہے
11:27اشاری بہت شکریہ
11:28ہمیشہ کی طرح شاندار بنیاد فراہم کر دی
11:30ہماری گفتگو کی عمارت کی
11:32میں سوال قبلہ پیر صاحب کی خدمت میں ارز کرتا ہوں
11:35اور وقفے کے بعد انشاءاللہ جواب کا طالب ہوں گا
11:38پیر صاحب قبلہ
11:38تبلیغ دین کا
11:40اصلاح معاشرہ سے کیا تعلق ہے
11:42کیا ان کا کوئی باہمی ربط ہے
11:43یا دونوں ضروری ہیں
11:45ایک کام کیا جائے تو دوسرا آٹومیٹیکلی ٹھیک ہو جاتا ہے
11:47ہم یہ آپ سے جاننا چاہیں گے
11:49ایک مختصر سے وقفے کے بعد واپس آتے ہیں
11:52تو انشاءاللہ پیر صاحب قبلہ سے جواب کے طالب ہوتے ہیں
11:54ویلکم بیک ناظرین آپ دیکھ رہے ہیں
11:56پروگرام تبلیغ اسلام اور بزرگان دین
11:58آج اس کا پہلا پروگرام آن ائر ہے
12:00اور ہم اپنے اصلاح کی مشاہیر کی ان کوششوں کا جائزہ لے رہے ہیں
12:04جن کے ذریعے خیر کی دولت نسل بعد از نسل آج ہم تک پہنچی ہے
12:09اور ہمیں یہ بھی دیکھنا ہے
12:10کہ ہمارے مشاہیر نے تو اپنے اپنے حصے کا کام کر دیا ہے
12:13اب ہماری ذمہ داری بھی کیا ہے
12:14ان ساری نشیستوں میں انشاءاللہ
12:16یہ مختلف قسم کے جو موضوعات ہیں
12:19یہ زیر بحث آئیں گے
12:20اور خیر کی اور کرم کی بہت ساری دولت جو ہے
12:24وہ پیغامات کی صورت میں آپ تک پہنچے گی
12:26وقفے میں جانے سے پہلے سوال
12:27پیر صاحب قبلہ آپ سے ارز کر چکا ہوں
12:29میں جواب کا متمنی ہوں
12:31بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:33بہت شکریہ قبلہ صفدر علی محسن صاحب
12:37اصلاح معاشرہ
12:38اور تبلیغ دین
12:40اور پھر بزرگان دین
12:42یہ تمام چیزیں آج ہم
12:44اس پہ گفتگو کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
12:48معاشرے کی اصلاح کے لیے
12:50دین اسلام کے سوا
12:52کوئی ایسا دین ہے ہی نہیں
12:54کہ جس سے معاشرے کی اصلاح کی جائے
12:57ادیانِ عالم کا ہم مطالعہ کریں
12:59تو دین اسلام ایک ایسا دین ہے
13:01کہ جس میں زندگی بر کے
13:03چھوٹے سے چھوٹے پہلوں کو بھی
13:06ڈسکس کیا گیا ہے
13:07اور ساری حیات کو بھی ڈسکس کیا گیا ہے
13:10صحیح
13:10اور کامل ترین انسان وہ ہے
13:12جس کی ساری حیات اسلام کے حسار میں ہو
13:15دروست ہے
13:16اب اصلاح معاشرہ کے لیے
13:18بزرگان دین نے جو کردار ادا کیا
13:21اس کی سب سے پہلے یہ تھا
13:22کہ بزرگان دین نے
13:24اپنی زندگیوں کو اسلام میں ڈالا
13:26اور عصوے رسول کے
13:28کامل مجسم بنے
13:30اپنی حیات ان کا
13:32قول و فیل جو ہے رسول اللہ
13:34صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت
13:36حضور کی اتباع حضور کی عزت
13:38حضور کی نسرت پہ کار بند رہا
13:41پھر حال یہ رہا
13:42کہ ان کی حیات سے جن لوگوں نے
13:45سیکھا جنہوں نے ان کے کلام
13:46سے سیکھا جنہوں نے ان کے کردار
13:49سے سیکھا یہی تو وجہ ہے
13:50کہ رسالتِ معافی صلی اللہ علیہ وسلم نے
13:54جسے دیکھ کر خدا یاد آجائے
13:56اس کی کیفیت کیا ہے
13:58خدا کیسے یاد آجائے
13:59چونکہ جو اللہ کا ولی ہے جو بزرگان دین ہیں
14:03ان کی ساری حیات
14:04اس بات کی مصداق ہے
14:06یا تو ان کی زبان پر کارل اللہ
14:08تبارک و تعالی ہے
14:09اور ان کی حیات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت ہے
14:12اب یہ دونوں چیزیں
14:15ایسی ہیں یہ دونوں پہلو ایسے ہیں
14:16کہ انہوں نے سیکھا ہے
14:18تو قرآن سے سیکھا ہے
14:19اور انہوں نے جو اپنی زندگیوں
14:22کو لوگوں تک پوچھایا ہے
14:24وہ نبی کریم علیہ السلام کی
14:26صیرتِ طیبہ کا مجسم ہو کر
14:28پوچھایا ہے
14:29صفدہ صاحب ایک بات بڑی توجہ طلب ہے
14:31کہ ہم نماز کے اندر
14:33ایک سو چودہ صورتوں کی تلاوت کر سکتے ہیں
14:37پوری نماز میں
14:38فجر ہو زہر ہو اثر ہو
14:40قرآن کی کسی صورہ
14:41کسی آیت کی تلاوت کر سکتے ہیں
14:44تو یوں سمجھاتا ہے
14:45کہ نماز میں ایک سو چودہ صورتوں کی تلاوت
14:48کی جا سکتی ہے
14:49لیکن ساری نماز ایک صورتِ محمدی کی تعمیل ہے
14:53اللہ حافظ
14:54اب ایک طرف پورا قرآن ہے
14:56اور دوسری طرف رسالتِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی
14:59حیاتِ طیبہ ہے
15:00بزرگانِ دین اولیاء اللہ نے
15:02قرآنِ مجید سے تعلیم پا کر
15:05پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
15:06شیرت کو اپنی زندگیوں میں
15:09اختیار کر کے
15:10پھر جب معاشرے میں آئے
15:12تو اللہ کے ولی کا کام ہی یہ تھا
15:14کہ ٹوٹے ہوں کو جوڑنا
15:16جو اللہ کی عبادت سے دور ہیں
15:18ان کو اللہ کی عبادت میں قریب کرنا
15:21جو عشقِ رسول سے دور ہیں
15:23ان کو عشقِ رسول کے قریب کرنا
15:25اور یہ جوڑنے والا جو عمل ہے
15:28وہ اولیاء اللہ نے جاری رکھا
15:30اور معاشرے کی اصلاح
15:32اس پر کاربند رہی
15:33بہت خوبصورتی سے پی ساب آپ کو بیانترما دیا ہے
15:35شاہدی قبلہ
15:36ظاہر ہے کوئی بھی کام جب کیا جاتا ہے
15:39ایک کسی بھی اہم آدمی کو
15:41کوئی ذمہ داری دی جائے
15:42تو اس ذمہ داری کا کوئی نہ کوئی کرائیٹیریہ دنیاوی طور پر بھی ہوتا ہے
15:46یہ بتایا جاتا ہے
15:47کہ یہ ڈیکورم ہے آپ کے کام کرنے کا
15:48تو ظاہر ہے جو انبیاء ہیں
15:50وہ اللہ کی طرف سے معمور کیے جاتے ہیں
15:53اور اللہ رب العزت خود جو ہے
15:55وہ اپنے نبیوں کا اور ان نیک بندوں کو
15:57رستہ دکھانے والا بھی ہے
15:59ان کا خطوط ان کا منحج
16:01خود اللہ طے کرنے والا ہوتا ہے
16:02بتائیے گا کہ یہ کار منصبی جو ہے
16:04اس کے لئے کیا خطوط اور منحج
16:07اللہ نے اپنے بندوں کے لئے
16:09نیکوں کے لئے رکھے
16:10کہ ان خطوط پر چل کر
16:11وہ میرے مخلوق کی خدمت کا کام سارا انجام دیں
16:14بہت اہم آپ نے سوال جس طریب اٹھاتے ہیں
16:18تو سچی بات ہے
16:19اس کے تناظر میں خود بخود ہی قرآن پاک
16:22یہ آیات بیانات
16:23اور حدیث نبوی علیہ صاحب
16:25صلی اللہ علیہ وسلم
16:27سچی بات یوں لگتا ہے کہ پر کھول کے سامنے آگئی ہیں
16:30یہ شاری میں سمجھتا ہوں
16:31یہ آلِ رسول کی برکت ہے
16:32اور پیری صاحب کبلہ بھی جب تشریفہ ہوتے ہیں
16:35اوصلہ فضائی کا سامان ایسا بنتا ہے
16:36کہ وہ فقیر آنا بندہ پھر آگے بڑھتا چلا جائے
16:39ابھی آپ نے جو سوال کیا
16:40واللہ قرآن پاک کی آیا ہے مبارکہ
16:41بلکل میرے سامنے
16:42بلکل اس سوال کے جواب کے
16:44الفاظ کے این مطابق
16:46اللہ پاک فرمارے ہیں
16:56اے میرے حبیبِ مکرم صلی اللہ علیہ وسلم
17:01کہ دیکھو یہ ہے میرا طریقہ کار
17:02میں دعوتِ دین کا کام کرتا ہوں
17:05لیکن کس طرح بصیرت کے ساتھ
17:08فراست کے ساتھ
17:10اور صرف میں ہی نہیں
17:11انا ومنی تبعانی
17:13میرے جو متبع ہیں
17:15جو میرے تلامیزہ ہیں
17:16میرے شگرد
17:17میرے اہلِ بیت اطہار
17:19مجھ سے فیض یافتہ
17:20کیامت تک جو میرا تلمز کا
17:22میرے شگردی کا رشتہ چلتا رہ گا
17:24کیامت تک میرے شگردوں کے شگرد
17:27صحابہ کے تابعین
17:28ان کے آگے اطباع تابعین
17:30یہ جو سلسلہ چلے گا
17:31یہ سب کے سب پا بند ہیں
17:33کہ ہم نے دعوتِ دین کا کام کیسے کرنا ہے
17:36بصیرت کے ساتھ
17:38بصیرت کیا ہے
17:40اللہ تعالی نے خود اس کی تفسیر بیان فرمائی
17:42القرآن یفسر بعض بعضا
17:45قرآن پاک خود ہی اپنی تفسیر
17:47اسے مقام پر کرتا ہے
17:48اس کے اللہ پارے مزید وضاحت کرتا ہے
17:50وہ فرمایا
17:59آپ نے اللہ کے دین کی تبلیغ کرنی
18:02حکمت کے ساتھ
18:04دانائی کے ساتھ
18:05اور جب آپ نے
18:06اس کے لیے واز کرنا ہے
18:08اس واز کے اندر
18:09والموعزت الحسن
18:11حسن ہونا چاہیے
18:13وال
18:13فرمایا
18:15اور اگر کسی سے
18:16مجادلہ کرنا پڑ جے
18:17مناظرہ کرنا پڑ جے
18:19تو باللہ تھی
18:20احسن
18:20اس میں حسن کی
18:21جو ڈگری ہے
18:23وہ سپرلیٹیو ڈگری ہونی چاہیے
18:25افرالتفزیر
18:26احسن
18:27اب وہ کیا
18:28فرمایا حکمت کیا ہے
18:29کہ اب آپ نے
18:30دانشمندی کے ساتھ
18:31دانشوری کے ساتھ
18:32تبلیغ کرنی
18:33نبی کریم علیہ السلام کی
18:35دانشوری کا حال یہ
18:36صحابہ نے ایک دن
18:37عرض کی
18:37اللہ کرسلم
18:38آئی تو مشرقین مکہ نے
18:40بتمیزی کے حد کر دی
18:42فرمایا کیا ہوا
18:43کہنے لگے
18:44انہوں نے تو آج
18:45مزمم مزمم کہہ کے
18:46بہت برا کہا
18:47نعیبہ صلی اللہ کی
18:48بصیرت اور فراست
18:50پر قربان ہونے
18:51کو جی چاہتا ہے
18:53بھائی صفدر علی محسن صاحب
18:54کیا نعیبہ صلی اللہ کی
18:56آمن تک لی ہمیں
18:57اسوائے پیش کی
18:57آپ فرماتے ہیں
19:07تمہیں تو راضی ہونا چاہیے
19:09آج اللہ تعالیٰ رہے
19:10مجھے قریشیوں کی
19:12بدزبانی سے
19:12کیسے محفوظ رکھا
19:14وہ مزمم کو برا
19:15کہہ رہے تھے نا
19:16مزمم کون ہے
19:17وہ جانے
19:17مزمم جانے
19:18میں تو محمد ہوں
19:20میں تو ہوں محمد
19:21صلی اللہ علیہ وسلم
19:23یہ ہے دانشوری
19:24یہ بصیرت
19:25آپ ان کی
19:26بدتمیزی کے غبارے سے
19:28کیسے ہوا نکال دی
19:29ذرا پندازہ لگائیں
19:30اور دوسرا
19:31والمعزت الحسن
19:32آپ جب واض کرتے تھے
19:34اس واض کے اندر
19:35حسن ہوتا تھا
19:36اما جان
19:37ام الممینی
19:38سیدہ عیشہ صدیقہ
19:39رضی اللہ تعالیٰ نہ
19:40روایت کرتی ہیں
19:41کہ نبی کریم
19:42علیہ السلام
19:42نے حسن والی واض
19:44کے بارے میں فرمایا
19:47اللہ اکبر
19:48اللہ اکبر
19:49اللہ اکبر
19:49اللہ اکبر
19:49اللہ اکبر
19:50اللہ اکبر
19:52اللہ اکبر
19:57اللہ اکبر
20:06سبحان اللہ
20:07سبحان اللہ
20:08آپ کی بات سے
20:09تو بالکل ایمان
20:10پھر تازگی پا گیا ہے
20:11پیر صاحب کی بلا
20:13جو منحج
20:14جو خطوط
20:15اللہ نے بتائے
20:16اور
20:17انبیاء نے
20:18اولیاء نے
20:19اختیار فرمائے
20:20آپ اہد حاضر میں
20:21کیسے دیکھتے ہیں
20:22آپ خود خان کا نشین ہے
20:23اللہ کی
20:24مقلوقی خدمت
20:26اور دینِ مطین کا پیغام
20:27آپ خود بھی پہنچاتے ہیں
20:28یہاں تو آج
20:30وہی کام جو ہے
20:30وہ ڈنڈے سوٹے سے
20:32لیا جاتا ہے
20:32تشدد سے لیا جاتا ہے
20:34عزتِ نفس
20:35پامال کر کے لیا جاتا ہے
20:36اور پھر یہ سمجھا
20:37یہ جاتا ہے
20:38کہ ان کو
20:38ٹھیک بھی ہونا چاہیے
20:40یہ بھی ایک
20:41تجاہلِ عارفانہ
20:42ہمارے ہاں موجود ہے
20:43اس کو آپ کیسے دیکھیں گے
20:44سبحان اللہ
20:45صاحب کی بلا
20:45اولیاء اللہ کو
20:47حسنا اولائی
20:48کے رفیقہ کہا گیا ہے
20:49اللہ اکبر کبیرہ
20:51اچھے دوست ہیں
20:52سبحان اللہ
20:53تو دوستوں سے
20:54ہمیشہ
20:55بلائی کی امید ہوتی ہے
20:57اچھائی کی امید ہوتی ہے
20:59یہی تو وجہ ہے
21:00کہ حضرت فرید الحق
21:02و الدین
21:03حضرت بابا فرید و دین
21:04گنج شکر مسعود
21:05رضی اللہ تعالی
21:07عنہ جواب کی بارگاہ میں
21:08کینچی پیش کی گئی
21:09تو فرمایا
21:10میری بارگاہ میں
21:11سوئی لے کر آؤ
21:12ہم تو سینے والے ہیں
21:13ناکے کاٹنے والے
21:15صحیح
21:15اولیاء اللہ کا جو
21:16اسلوب ہے
21:17اللہ رب العزت نے
21:19ان کو مقام ہی
21:20یہ دیا ہے
21:20کہ جس طرح
21:22قبلہ شاجی نے فرمایا
21:23سنت رسول یہ ٹھہری
21:24کہ برائی کرنے والے
21:26برائی کرتے رہیں
21:27اور سنت رسول یہ ہے
21:29کہ ان کو دعاوں سے
21:31نوازا جائے
21:32یہی تو وجہ ہے
21:33اگر ہم تاریخ اولیاء
21:35کا مطالعہ کریں
21:36تو حضور سیدی فیض عالم
21:38داتا گانجبخش
21:39علی حجویری
21:41حضرت خاجہ غریب نواز
21:43حضرت بابا فرید الدین
21:45گنج شکر
21:46جتنے ہمارے اولیاء اللہ ہیں
21:47جن علاقوں میں
21:49تشریف لائے
21:50اس وقت وہاں کے حالات
21:52کیا تھے
21:52دین اسلام سے دوری تھی
21:55جہالت تھی
21:56ان لوگوں کو
21:58کسی عمر پر بھی
22:00اٹھنے بیٹھنے کا
22:01سلیکہ تمیز
22:02کسی عمر کا کوئی نہیں تھا
22:04یہ جب آئے
22:05تو ان لوگوں کی
22:06تکالیف کو بھی
22:07برداشت کیا
22:08ان لوگوں کی
22:09بقواسات کو بھی سنا
22:10لیکن تمام چیزیں
22:12ہونے کے باوجود
22:13ان کے اندر
22:14جو
22:15جو قلبی
22:16اتمنان تھا
22:17جو استحکام تھا
22:19جو یہ نور
22:20کا پیغام لے کر آئے تھے
22:22اس پر یہ
22:23ڈٹے ہوئے تھے
22:24وہ کسی نے کہا ہے
22:25ارادے جن کے پختہ ہو
22:27نظر جن کی خدا پر ہو
22:28تلا تم خیز موجوں میں
22:30وہ گبر آیا نہیں کرتے
22:32یہی وجہ ہے
22:33کہ ان کے نظروں میں
22:34ان کی نگاہوں میں
22:36ان کے سینوں میں
22:37مدینے والے کا نور تھا
22:39اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
22:41کی سیرت طیبہ کا
22:42ظہور تھا
22:43بلکل
22:44کہ یہ جام آئے
22:45اتنے
22:45مستحکم ہو کر
22:46ٹھہرے
22:47کہ لوگ
22:48تکلیفیں پوچھاتے رہے
22:49لیکن ان کا
22:50حسن اخلاق دیکھ کر
22:52وہی لوگ
22:52رسول اللہ کا کلمہ پڑھتے رہے
22:54اللہ اکبر کبیرہ
22:55ان کا حسن اخلاق دیکھ کر
22:57وہی لوگ
22:59جو
22:59دین سے
23:00نواقف تھے
23:01آج ان کی حالت یہ ہوئی
23:03کہ وہ لوگ
23:04تحجد گزار بنے
23:05وہ لوگ
23:06اللہ کی عبادت میں
23:08ہمیشہ
23:08مستغرق رہنے لگے
23:09اس کی وجہ
23:11چونکہ
23:11بزرگان دین
23:12انبیاء کے بعد
23:13دین اسلام
23:15کو جو روشناس کیا ہے
23:16وہ
23:17اولیاء اللہ کا خاصہ ہے
23:18اور اولیاء اللہ
23:19دین اسلام کے
23:21دائی بان کر
23:21تشریف لائے
23:22اور ایک
23:23ولیہ کامل کا
23:24کام ہی یہ ہے
23:25کہ جب وہ
23:26دائی بان کر آئے
23:27تو اس کی حالت
23:28اور کیفیت یہ ہو
23:29کہ وہ اپنے چہروں پہ
23:31تبسم رکھے
23:33اپنے
23:35جسموں کو
23:36لوگوں کی
23:36تکالیف کے لیے
23:38اور ان کو
23:39برداشت کرنے کے لیے
23:41کاربند
23:41اور کامل رکھے
23:42بہت شکریہ ہے
23:43اور ان کی
23:43کیفیت یہ رہے
23:44کہ لوگ جو
23:45مرضی کہتے پھریں
23:46وہ سنت رسول کے
23:48کامل
23:48اور مکمل
23:49مطبعے بان کر
23:50ہو کر سامنے آئیں
23:51اور اللہ کا ولی
23:52کہا ہی اسے جاتا ہے
23:53جو سنت رسول میں
23:55کامل ہوتا ہے
23:57سبحان اللہ
23:59نہایت خوبصورت گفتگو
24:01اس پورے سیکمنٹ میں
24:02آپ تک پہنچئے
24:02شاہ صاحب کی طرف سے
24:03اور پیر صاحب کبلہ کی طرف سے
24:05کہ
24:06کرائیٹیریا کیا ہونا چاہتے ہیں
24:07ویلکم بیک ناظرین
24:08ایئر وائکو ٹی پی پر
24:10آپ دیکھ رہے ہیں
24:10تبلیغ اسلام
24:11اور بزرگان دین
24:12آج اس کا پہلا پروگرام
24:14آن ائر ہے
24:14نہایت قیمتی ترین گفتگو
24:16ابھی تک
24:17آپ کی سماعتوں تک پہنچئے
24:18یہ پروگرام کے اختتامی سے
24:19میں ایک دفعہ پھر
24:20شاہ صاحب کی بلا کو ذائمت دوں گا
24:21شاہ جی
24:22بزرگان دین نے
24:23ہمارے اسلاف نے
24:24اللہ کے
24:25ان نیک اور پاکیزہ بندوں نے
24:28جس طرح دین پہنچایا
24:29آپ ان کے کردار کو کیسے دیکھتے ہیں
24:32ان کی محنت کو کیسے دیکھتے ہیں
24:33تاکہ آج ہماری یوت
24:35ہمارا آج کا جو نوجوان
24:37اور مسلمان ہے
24:37وہ ان کا مطرف تو ہو
24:39اور پتہ تو
24:40ایکنالیج تو کرے
24:41کہ ان لوگوں نے
24:42کتنی محنتوں سے
24:42یہ کام ان تک پہنچایا ہے
24:44اور اب ہماری
24:44رسپونسیبیلٹی کیا بنتی ہے
24:46بے شک یقینا
24:47احب السالحین
24:49ولست منہم
24:50اہراللہ کے ساتھ
24:51بزرگان دین کے ساتھ
24:53محبت کرنا
24:54یہ اتنا
24:55میں سمجھتوں
24:56عظیم سرمایہ ہے
24:57کہ جس کو اللہ تعالی
24:59یہ عطا کر دینا
25:00تو اس کی برکت سے
25:01یقینا اللہ تعالی
25:02انہیں بھی ایسا فیض عطا کر دیتا ہے
25:04ایسی اللہ پر ان کو
25:06عطا کر دیتا ہے
25:07کہ ان کی زبان کے اندر
25:08قوتِ گوئیہی پیدا ہو جاتی ہے
25:09کیا کہنے ہیں
25:10اور دعوتِ دین
25:11اور تبلیغِ دین
25:12کہہ کہ اللہ
25:12دائیہ اور جذبہ
25:13ان کو عطا کر دیتا ہے
25:14صلاحیت عطا کر دیتا ہے
25:15تو یقینا ہمارے
25:16برے صغیر میں
25:17بزرگان دین کی
25:18میں سمجھتوں
25:19قربانیوں سے
25:20بلکہ ایک ہمارے
25:21جو بزرگ تھے
25:22اجمہر شریف میں
25:22ان کی ایک
25:24بزرگ
25:24ایک ان کی شخصیت سے
25:26نوے لاکھ مسلمان
25:27یہاں پہ بندے ہوئے
25:29اتنی بڑی بڑی تعداد
25:30میں ہمارے
25:31ان کا طریقہ کار کیا تھا
25:33جو آپ نے پوچھا
25:34ان کا طریقہ کار تھا
25:35سب سے پہلے
25:36انہوں نے
25:36علم و معرفت خود حاصل کی
25:38بڑا بہت قیمتی بات
25:40قرآن پانی اللہ پانی
25:41یہ خود سکھایا میں
25:42فَلَوْ لَا نَفَرَ مِنْ كُلِّ فِرْقَتِ
25:51اگر قوم کو
25:53ہلاکت سے
25:53جہالت سے
25:54بچانا چاہتے ہیں
25:55تو فرمایا پہلے
26:00دین کا گہرہ علم
26:01وہ خود حاصل کریں
26:04پھر آکے
26:05اپنی قوم کو
26:06تبلیغ کریں
26:06تو ہمارے اہلاللہ نے
26:08سب سے پہلا جو کام کیا
26:10آپ دیکھ لیں
26:10وہ سب کے سب
26:11علم کے لحاظ سے
26:13فقہات فی الدین
26:14کے لحاظ سے
26:15وہ پہاڑ تھے
26:16اپنے دور کے
26:17ان کا لٹریچر بھی
26:19تک زندہ
26:19اس علامت
26:20ہمارے پاس موجود
26:21آپ ان کی
26:21کتابیں پڑھ کے دیکھیں
26:22ابھی آپ بابا جی
26:23کا نام بار بار لیتے ہیں
26:25تو ان کی جو کتاب
26:25کشف المحجوب ہے
26:26وہ علم کا خزینہ ہے
26:28یا نہیں ہے
26:28اللہ اکبر کبیرہ
26:30کتنا اس کے اندر
26:31علم ہے
26:31کتنی معرفت ہے
26:32تو سب سے پہلا کام یہ
26:34دوسرا کام یہ
26:35کہ انہوں نے یہ کام
26:36اس کو پھر حکمت کے ساتھ کیا
26:38دین کی جو تبلیغ کی ہے
26:41انتہائی حکمت کے ساتھ
26:42میٹھی زبان کے ساتھ
26:44اور دوسروں کی
26:45دلداری کرتے ہوئے
26:46زبردستی نہیں کی
26:47دلداری کرتے ہوئے
26:48لا اکرافی دین
26:51اکرافی دین
26:52والا معاملہ نہیں کیا
26:53محبت کا
26:54تیسرا کام انہوں نے کیا
26:55القدوات السالحہ
26:56انہیں اپنا کردار پیش کیا ہے
26:59اپنا اخلاق پیش کیا ہے
27:01اور ان کا جو قدوہ تھا
27:02نا ان کی کردار
27:03کرن کی صیرت کا
27:04وہ ایسے نہیں
27:05کہ جو لوگ فرماتے تھے
27:06خود عمل نہیں
27:07خود عمل کرتے تھے پہلے
27:09ان کا عمل جو تھا نا
27:10بعض اوقات
27:10ان کی تقریروں سے
27:12زیادہ وداود ہوتی تھی
27:12زندہ بات شاہد
27:13تبلیغ ہوتی تھی
27:14اللہ بہت اللہ
27:15پیر سب قبلہ
27:16اختتامی لمحات ہیں
27:17آج کے پہلے پروگرام کے
27:18تو بزرگان دین
27:20کا جو کردار ہے
27:21میں اسی سے
27:22آپ سے انپورٹ شاہتا ہوں
27:24اسی کو پیغام کی صورت میں
27:25نشر فرمائیے
27:25تاکہ ہمارے دیکھنے والوں کا
27:27اور بھلا ہو
27:27ہم مزید سیکھیں
27:34رضی اللہ تعالی عنہ
27:36آپ یہ دیکھیں
27:37کہ آج
27:37دنیا بر کا حصول ہے
27:38کہ ہر استاد
27:40اپنا سبجیکٹ پڑھاتا ہے
27:43یونیورسٹی میں چلے جائیں
27:44کالج میں چلے جائیں
27:45مدارس میں آ جائیں
27:46صرف والے
27:48نح والے
27:49میت والے
27:50انگریزی والے
27:51بیالوجی والے
27:52غوث آزم رضی اللہ تعالی عنہ
27:54وہ ہستیے کامل ہیں
27:56جس طرح شاجی قبلہ نے کہا
27:58کہ کشف الماجوب
27:59ان کا حوالہ ہے
28:00داتا صاحب کا
28:01غوث آزم جو وہ ہیں
28:03جو ہر روز
28:04تیرہ علوم بیٹھ کر
28:05جامعہ نظامیہ میں پڑھاتے ہیں
28:07اللہ اکبر کبیرہ
28:09سبحان اللہ جاری
28:10اور صرف تیرہ علوم
28:12پڑھانے کے بعد
28:12فراغت نہیں ہے
28:14زہر کے وقت
28:15مسلح پہ ہیں
28:17اس کے بعد
28:18پھر لوگوں کے ساتھ
28:19دلداری ہے
28:20ان کی محبت ہے
28:21ان کے مسائل ہیں
28:21ان کی تکالیف جذب کر رہے ہیں
28:23ان کی تکالیف کو سننا
28:24ان کو دلاسہ دینا
28:25ان کی ڈارس بان جانا
28:27اور پھر اثر
28:28پھر مسلح پہ ہیں
28:29مغرب اور عشاء
28:30اور اس کے بعد
28:31پھر حالت اور کیفیت کیا ہے
28:33کہ رات تحجد میں بھی ہیں
28:34تو اگر ہم یہ دیکھیں
28:36ان کی حیات میں
28:37تو علم فضل اور عمل
28:39یہ تینوں چیزیں یک جاہیں
28:41اور اس کے ساتھ ساتھ
28:43ان کی زبانوں پر
28:45ان کے چہروں پر
28:46ان کے دلوں میں تنگی نہیں آتی
28:47ان کے چہروں پر تنگی نہیں آتی
28:50لوگوں کی تکالیف سن کر
28:51وہ تنگ نہیں پڑتے
28:53بلکہ خوش و سلوبی کے ساتھ
28:55اللہ رب العزت کے حضور
28:56جو ہے وہ دعاؤں کے لیے بھی
29:00حاضر رہتے ہیں
29:02اور لوگوں کو دلاسہ دینے
29:04لوگوں کے ساتھ محبت کرنے
29:06یہ ان کا عمل ہے
29:07اور خان کا ہی نظام
29:08صفدر صاحب کی بلیک
29:09ٹرسٹ کی حیثیت رکھتا ہے
29:11کوئی شبہ نہیں
29:12خان کا یہ نہیں ہے
29:13کہ پیر صاحب بیٹھے ہیں
29:14تو فقط آ کر ملیے
29:16خان کا ٹرسٹ کا مطلب یہ ہے
29:18کہ غرابان آتے ہیں
29:19مساکین آتے ہیں
29:21تو ان کی اس طرح بھی
29:22جو ہے
29:23وہ ان کو جو ضروریات ہیں
29:25وہ پوری کی جائیں
29:25اگر علم کی بات ہے
29:27تو خان کا ہوں کے ساتھ
29:28مدارس ہیں
29:29وہاں قرآن مجید کی
29:31تعلیم دی جاتی ہے
29:32وہاں مدارس میں
29:33درس نظامی پڑھائے جاتا ہے
29:35اس کے علاوہ دیگر جو چیزیں ہیں
29:37ان تمام چیزوں کو
29:38مد نظر رکھتے ہوئے
29:39پھر عصوہ رسول پر کامل رہے
29:42اور یہی اولیاء اللہ کا شعر رہا
29:44اور یہی رہے گا
29:45اور کامل ترین لوگ وہ ہیں
29:48جو غوثِ آزم کے منشور پر ہیں
29:50جو داتِ علی حجویری کے منشور پر ہیں
29:52اور ان کا منشور کیا تھا
29:54کہ ولایت کو
29:55قرآن کے سانچے میں
29:57ڈال کر انہوں نے
29:58اس کا نمونہ پیش کیا ہے
30:00یعنی ولایت اور قرآن
30:02کو جدا جدا نہیں رکھا
30:03بلکہ ان کی ولایت
30:05قرآن کے حسار میں ہے
30:06آج بھی کامل ترین وہ لوگ ہیں
30:08کہ جو خان کا ہی نظام
30:11کو قرآن و سنت کے حسار میں رکھتے ہیں
30:13سبحان اللہ
30:16ناظرین مکرم
30:18پروگرام کے اختتامی لمحے ہیں
30:21ساری گفتگو سے بحیثیت طالب علم
30:23آج کی معاشرے میں
30:25اگر ہم دیکھتے ہیں
30:25تو ہمیں بہت عجیب و غریب بناظر بھی نظر آتے ہیں
30:28اس کی وجہ بنیادی طور پر یہ ہے
30:30کہ ہم نے
30:31اہل اللہ کا رستہ چھوڑ دیا
30:32وہ خطوط چھوڑ دیئے
30:34وہ منحج چھوڑ دیا
30:35وہ طریقہ کار چھوڑ دیا
30:37جو ان پاکیزہ صفت لوگوں کا
30:39ہمیشہ شیوہ تھا
30:40اور جس سے معاشرے میں
30:41ہمیشہ خیر پھیلتی رہتی تھی
30:42اگر آج ہمارے معاشرے میں
30:44حالت یہ ہے
30:45کہ سر پہ چڑھ کر بول رہے ہیں
30:47پودے جیسے لوگ
30:48شاہ جی میں توجہوں کا طالب
30:50پیر صاحب کی بلا
30:51سر پہ چڑھ کر بول رہے ہیں
30:53پودے جیسے لوگ
30:54آپ کہیں گے بہت ظلم ہے
30:55لیکن اگلی لائن سنیے
30:57پھر دیکھیں وہ زیادہ ظلم تو نہیں ہے
30:58سر پہ چڑھ کر بول رہے ہیں
31:00پودے جیسے لوگ
31:02اور پیڑ بنے خاموش کھڑے ہیں
31:04کیسے کیسے لوگ
31:06پیڑ بنے خاموش کھڑے ہیں
31:08کیسے کیسے لوگ
31:10ایک ادم اور آگے بڑیئے
31:12دیدہ وروں کے شہر میں
31:13ہر ایک پستا قد
31:19پنجوں کے بل کھڑا ہے
31:20کہ اونچا دکھائی دے
31:22اگر حالت یہ ہے
31:23تو اس میں قصور جو ہے
31:25وہ حالات کا کم ہے
31:27ہمارا اپنا زیادہ ہے
31:28ہم نے ان پاکیزہ صفت لوگوں کا رستہ چھوڑ دیا
31:31جنہوں نے ہمیں نیکی کا
31:33خیر کا
31:34علم کا
31:34علم کا
31:35رفت کا
31:36رافت کا
31:37مروت کا
31:39برداشت کا
31:39ٹیمپرمنٹ کا سبق دیا
31:41یہ سبق سارے ہم نے خود بھولا دیئے
31:44ان نیک لوگوں کی تعلیمات سے روگردانی کر لی
31:46آج حالت یہاں تاکہ پہنچی ہے
31:48اے آر وائی کیو ٹی وی کا بنیادی مقصد
31:50ان پروگرام کو نشر کرنے کا یہ ہے
31:52کہ ہم پھر سے
31:53اپنے پاکیزہ اسلاف سے
31:55ان کی تعلیمات سے
31:56اور ان کے کریکٹر سے جڑ جائیں
31:57تاکہ نیکی خیر عزت پھر معاشرے میں
32:00عام ہو جائے
32:01بہت شکر گزار
32:02میں جنابی ڈاکٹر سیگت
32:03زیادہ علیہ شاہ صاحب بخاری صاحب آپ کا
32:05اور جنابی پیر عرفان راہی صاحب
32:07آپ کا
32:07عثمان منیر صاحب آپ کا بھی
32:09لیکن جاتے جاتے ہمیں
32:10آج کے اختتامیہ کے طور پر
32:13حضرت الشیق سید عبدالقادر جیلانی
32:15غوثِ عاظم
32:16قدسہ صرف العزیز کی منقبت
32:18کے چند قیمتی کلمات
32:20آپ سے سمات کرنا ہے
32:21پیش فرمائیے
32:24قرم کی ایک نظر کر دو
32:31میرے آقا شہ جیلا
32:41میری جھولی کو پر کر دو
32:58بنے ہے چور دا کو پر کر دو
33:04بنے ہے چور دا کو پی
33:12کرم سے وہ سو کتب عبدال
33:22بنے ہے چور دا کو پی
33:28کرم سے وہ سو کتب عبدال
33:35زرا سایا عبر کر دو میرے آقا شہ جیلا
33:48زرا سایا عبر کر دو میرے آقا شہ جیلا
34:01کرم کی ایک نظر کر دو
34:09سبحان اللہ
34:10قصیدہ غوثی آصفات شاپر
34:18اسم آزم ہے
34:26قصیدہ غوثی آصفات شاپر
34:32اسم آزم ہے
34:36میرے دل پر موہر کر دو
34:43میرے آقا شہ جیلا
34:50میرے دل پر موہر کر دو
34:56میرے آقا شہ جیلا
35:02کرم کی ایک نظر کر دو
35:09میرے آقا شہ جیلا
35:15Oh, oh, oh, oh, oh, oh.
Comments

Recommended