Skip to playerSkip to main content
Tableegh-e-Islam aur Buzurgan-e-Deen

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTxmyU0ouHEzuPSW694XN7

Host: Safdar Ali Mohsin

Guest: Dr. Ziyaullah Shah Bukhari, Peer Irfan Elahi Qadri, Sehehzad Liaqat

#aryqtv #TableegheIslamaurBuzurganeDeenn #islam

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00my father
00:30asfiyah ka atkiyah ka
00:31kirdar
00:32unki sierat
00:33unki sierat se phellenewalie roshni
00:36unka anadaz tbeliegh
00:38unka kirdar
00:39unka rwiyah
00:40unka khuda se unka husn-e-suluk
00:42yhe sare mvoguat hain
00:43jenka hum bari bari
00:45ahata karne ki košish karne hain
00:46mختلف progrems ki surat mein
00:48áj
00:49tbeliegh e-islam
00:50aur buzurgane dine ke silsile ka
00:51tisra progrem
00:52on air hai
00:53aur áj isse hum sab
00:54roshni haasil karne ke liye
00:56maujud hain
00:56áj ki nishist mein
00:58hain ek dfah phir
00:59šرفyab kiya hai
01:00hamarhe mokdum-e-mohterem
01:02خانوادہ-e-resalat ke
01:04gul-e-bohter
01:04arz-e-wotn ke
01:06bade moktadar
01:07aur jayet skolar
01:08nahayet husn se
01:09to the point
01:10aur behterine
01:11mudalel
01:12گفتگو کرne vali
01:13zeevakar shaksiyat
01:14jenab-e-doktor
01:15sayyid
01:15ziya Allah-sahab-bukhari
01:16assalamualaikum
01:17jee
01:18wa alaykum
01:18assalamualaikum
01:19rahmatullahi
01:19barakatuhu
01:20shah jee
01:21آج ki nishist mein
01:21phir khayr
01:22ایک دفعہ
01:23پھر آپ کا شکریہ
01:24آپ جب جب آتے ہیں
01:25ہمارے لئے
01:26خوشی کا سامان
01:26ہوتا ہے
01:26اور
01:28اتفاق یہ ہے
01:29کہ آج ki nishist
01:30میں ہمیں ایک دفعہ
01:31پھر
01:32اسی شخصیت
01:33نے
01:33فیضیاب کیا ہے
01:35جو پہلی nishist
01:35میں بھی
01:36شah صاحب کے ساتھ
01:36تھی
01:37میری مراد ہے
01:38زیبِ سجادہ
01:39آستانہِ آلیہ
01:40ساہوچک شریف
01:41بہت ساری کتابوں
01:43کے مصنف ہیں
01:43خان کا نشین ہیں
01:45دینِ مطین کی
01:46خدمت بھی
01:46ان کا حصہ ہے
01:47اور
01:47مخلوقِ خدا کے
01:49خدمت بھی
01:49اللہ رب العزت
01:50دیں گے
01:50دولت بھی
01:51ان کی جھولی میں
01:52ان کے
01:52باؤ اجداد کی
01:53جھولی میں
01:54رکھی ہے
01:54میری مراد
01:55ہمارے مقدوم
01:56محترم
01:57جنابِ پیر
01:57عرفان
01:58الہی قادری صاحب سے
01:59ہے
01:59السلام علیکم
02:00وآلیکم
02:00السلام ورحمت
02:01بیر صاحب قبلہ
02:02آپ کی آمد
02:03کبھی بہت شکریہ
02:04نحایت شکر گلار
02:05تیسرے مہمان
02:06داتا کی نگری
02:07لاہور سے
02:08نوجوانوں کی
02:09صاف میں
02:09بہت خوبصورت
02:10پڑھنے والا نوجوان
02:11میں نے جس طرح
02:12پہلی نشیس میں
02:12عرض کیا تھا
02:13کہ ہمارے ان
02:14ساری نشیسوں میں
02:14زیادہ تر وہ
02:15نوجوان
02:15سناخانی کی
02:16دولت کے لیے
02:17حاضر ہوں گے
02:17جو مرحبہ
02:18یا مصطفیٰ سے
02:19ایک ریلیونس
02:20رکھتے ہیں
02:20اس پروگرام کے
02:21ذریعے ان کی
02:22نات ان کا کام
02:23اور ذکر مصطفیٰ کے
02:24نغمے پوری دنیا میں
02:25گونجے
02:25اللہ نے انہیں
02:26عزتیں بھی دی
02:27وقار بھی
02:28شہرت بھی
02:28اور پوری دنیا میں
02:29ان کو نات کے
02:30حوالے سے
02:31روشناس بھی کرایا
02:32آج اسی زسلے میں
02:33ایک بڑی خوبصورت آواز
02:35داتا کی نگری
02:35لاہور سے
02:36جناب محمد
02:37شہزاد لیاقت
02:38السلام علیکم
02:39جی و علیکم
02:40السلام
02:40شہزاد بھئی
02:41خوش آمدید
02:42آپ کا شکریہ
02:43تشریف لائے
02:43میں دو تین
02:44ناتی اشار کے ساتھ
02:45آپ سے گزارش کروں گا
02:46کہ آپ نات کا نغمہ
02:47شروع کیجئے گا
02:48شاہ جی
02:48پھر صاحب آپ کی
02:49توجہ کا طالب
02:50درود پاک کا
02:51لبے لباب
02:52نات پڑو
02:53دیکھئے کہ ایسا
02:56خوبصورت حسن ہے
02:57اور میں اس کو
02:58لنگ کرنا چاہوں گا
02:59شہزاد لیاقت
03:00صاحب کی نات کے ساتھ
03:01جیسے ہی میری بات
03:02فقیر کی ختم ہوگی
03:03آپ کا نغمہ نات
03:04شروع ہو جائے گا
03:04درود پاک کا
03:06لبے لباب
03:06نات پڑو
03:07سکون دل کے لیے
03:09بے حساب
03:10نات پڑو
03:11سکون دل کے لیے
03:13بے حساب
03:14نات پڑو
03:15ہماری نکہتیں
03:16ان سے
03:17ہمارے رنگ
03:18ان سے
03:19ہماری نکہتیں
03:21ان سے
03:21ہمارے رنگ
03:22ان سے
03:23تڑپ کے کہنے لگے
03:25سب گلاب
03:25نات پڑو
03:27تڑپ کے کہنے لگے
03:29سب گلاب
03:29نات پڑو
03:31شاہ جی
03:31آپ کی نظر یہ شیر
03:32میں چپ ہوا
03:34تو میرے کان میں
03:35سباہ نے کہا
03:36میں چپ ہوا
03:38تو میرے کان میں سباہ نے کہا
03:41کہ سن رہے ہیں رسالت معاب
03:43نات پڑھو
03:44اللہ اکبر
03:46کہ سن رہے ہیں رسالت معاب
03:48نات پڑھو پیر صاحب قبلہ
03:50آپ سے دعا کا طالب
03:51میں سر جھکا کے یہ پوچھوں
03:53حضور حکم کوئی
03:56میں سر جھکا کے یہ پوچھوں
03:58حضور حکم کوئی
04:01اور اس طرف سے یہ آئے جواب
04:03نات پڑھو
04:04اللہ اکبر کبیرہ
04:06میں سر جھکا کے یہ پوچھوں
04:08حضور حکم کوئی
04:09اور اس طرف سے یہ آئے جواب
04:11نات پڑھو
04:13آئیے اسی طریق پہ
04:15نات چریفی طرف پڑھ رہے ہیں
04:34تیری ایک چشم رحمت سے
04:48تیرا بیمار بہتر ہے
04:56تیری ایک چشم رحمت سے
05:03تیرا بیمار بہتر ہے
05:12ہزاروں تیبی نسخوں سے
05:18نگاہے یار بہتر ہے
05:25اللہ کرے پہ جاوے
05:30نگاہے یار بہتر ہے
05:37جگہ مل جائے
05:42گر پا پوشگاہے
05:48یار بہتر ہے
05:53جگہ مل جائے
06:02گر پا پوشگاہے
06:08یار بہتر ہے
06:09یار بہتر ہے
06:10جگہ مل جائے
06:15گر پا پوشگاہے
06:19اس سے صدبار بہتر ہے
06:25خوش آگے مس
06:29نہ دیتا
06:31اس سے صدبار بہتر ہے
06:39اور شہنشاہی سے
06:44بڑھ کر ہے
06:49تیری پا پوش برداری
06:57شہنشاہی سے
07:03بڑھ کر ہے
07:05تیری پا پوش برداری
07:13شہنشاہی سے
07:18بڑھ کر ہے
07:22تیری پا پوش برداری
07:29سکندر سے
07:32تیرا
07:34ایک خادمے
07:38دربار بہتر ہے
07:41سکندر سے
07:45تیرا ایک خادمے
07:50دربار بہتر ہے
07:54اور میرے آقا سے
07:59خوش بو
08:01خلد
08:03دربار بہتر ہے
08:11میرے آقا سے
08:20میرے آقا سے
08:24خوش بو خلد کی
08:28یوں
08:29ارز
08:31کرتی ہے
08:34کہ ہرک خوش
08:36بو
08:37سے
08:38تیرے
08:40جسم کی
08:42مہکار
08:43بہتر
08:44ہے
08:45اور تیرے
08:48شیری
08:49دہن سے
08:51پھول
08:53جڑتے ہیں
08:56فساحت
08:58کی
08:59جنہیں
09:01چن کر
09:02فساحت
09:05کا
09:05ہوا
09:06میار
09:08بہتر
09:09ہے
09:10ہزاروں
09:12تیبی
09:14نسخوں
09:16سے
09:16نگاہ
09:18یار
09:21بے
09:22مہی
09:23سبحان اللہ
09:24شداد
09:26مہی
09:26سبحان
09:27اللہ خود ہی
09:30اپنی مارگاہ سے
09:31اپنی شان
09:32کے مطابق
09:32آپ کو عجر دے
09:33ایمان بھی
09:34تازہ کی
09:34آنکھیں بھی
09:35نم کی
09:35جناب ندیم اختر
09:37پیرزادہ کا
09:38زمزمہ
09:39یا عقیدت
09:39آپ نے جس حسن
09:40کے ساتھ پڑھا
09:41اللہ آپ کو
09:42خوش رکھے لکھنے والے
09:42کو بھی خوش رکھے
09:43شاہ جی
09:44گفتگو بھی
09:45آپ سے شروع کرنی ہے
09:46اجازت ہو
09:47تو میں ایک شیر
09:47کہا دیا کروں پہلے
09:48بلکل
09:49ہمیں لے جائے
09:52اسے طرف
09:52جی طرف
09:52ہم جانا چاہتے ہیں
09:53پیر صاحب
09:54قبلہ
09:54ہاتھ میں
09:55کاسا
09:56کلائی میں
09:57کڑا سجتا ہے
09:58بہت اچھا
09:59محترمہ
10:00حمیدہ شہین
10:01کی غزل کا
10:02عارفانہ شیر
10:03ہاتھ میں
10:04کاسا
10:05کلائی میں
10:05کڑا سجتا ہے
10:06در بڑا ہو
10:08تو سوالی بھی
10:09کڑا سجتا ہے
10:10در بڑا ہو
10:12تو سوالی بھی
10:14کڑا سجتا ہے
10:15ہماری خوشبختی ہے
10:16کہ آج
10:17ہم بڑوں کی
10:18بات کرنے کا
10:19شرف پار رہے ہیں
10:20یہ وہ بڑے ہیں
10:21جنہیں
10:22اللہ نے
10:22اپنے فضل سے
10:23بڑا کیا
10:24حضور علیہ السلام
10:25نے اپنی توجہ سے
10:26اپنی سیرت کے
10:27نور سے بڑا کیا
10:28یہ کسی
10:29دنیا داری کے
10:29بڑے نہیں ہیں
10:30یہ دنیا داری کے
10:32محول کے
10:32بڑے نہیں ہیں
10:33یہ اللہ کے فضل
10:34اس کی مہربانی سے
10:36دنیا میں
10:36بڑے لوگ ہوئے
10:37ہمارا شرف ہے
10:38کہ ایر وکیو ٹیو پر
10:39انہی بڑوں کا ذکر
10:40ہمارا
10:41موضوع سخون ہے
10:42تبلیغ اسلام
10:43اور بزرگان دین
10:44آج کا تیسرا پروگرام
10:46گفتگو شاہدی
10:47آپ سے شروع کر رہی ہے
10:47کہ بزرگان
10:48جو ہمارے جتنے گزرے
10:49اسلاف گزرے
10:50ان کی تبلیغ کا
10:51انداز کیا تھا
10:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:55میں سب سے پہلے
10:56بھائی صفی اللہ علیہ وسلم
10:57صاحب آپ کو
10:58سچی بات اور
10:59آپ کی ادارہ
10:59ایر وکیو ٹی وی کو
11:01دل کی گہرائیوں سے
11:03مبارک بات پیش کرنا چاہتا ہوں
11:04دعا دینا چاہتا ہوں
11:05بڑی میرے بات
11:06کہ آپ نے
11:07یعنی ہمیشہ کی طرح
11:08یہ بھی عنوان
11:09اتنا روح پرور
11:10منتخب کیا ہے
11:11تبلیغ اسلام
11:12اور بزرگان دین
11:14کہ ہم نے
11:15سچی بات
11:16آج کے بھی
11:17دنیا کے جتنے مسائل ہیں
11:19انسانی معاشروں کے
11:20ان کے خاتمے کا ایک ہی راستہ ہے
11:23اور وہ ہے
11:23تبلیغ اسلام
11:24اللہ ہوا
11:25اور تبلیغ اسلام بھی
11:27اسی منج کے مطابق
11:28اسی اسلوب کے ساتھ
11:29انہی طریقوں کے ساتھ
11:31جو ہمارے اسلاف کا طریقہ کار ہے
11:32درست
11:32اس لیے یہی ایک راستہ ہے
11:34ہمارے انسانی معاشروں کی
11:36نجات اور فلاح بہبود کا
11:37تو یقینہ آپ نے
11:39سوال بھی اس تنازوں میں
11:39بڑا خوبصورت کی ہے
11:40کہ ہمارے اسلاف کا طریقہ کار کیا تھا
11:43ہمارے بزرگان دین
11:44کس انداز سے تبلیغ کرتے تھے
11:47کچھ ہمارے پہلے پروام میں
11:48نے کچھ حلس کیا تھا
11:49درست
11:49اسی بات کو میں
11:50ساتھ ملاتے ہوئے
11:51حلس کرنا چاہتا ہوں
11:52ان کی یقین
11:54علم اور معرفت کی بنیاد پر
11:56اور انتہاد
11:57اجر تفقیف دین
11:58اللہ نے جن کو ادا کیا تھا
11:59اس کے ساتھ
12:00ان کے اندر یہ چیز تھی
12:01کہ
12:02ان عجریہ
12:03وہ جو تبلیغ کرتے تھے
12:06اس کا حدف ایک ہی تھا
12:08کہ اس کا عجر
12:09ہم نے اللہ سے لے
12:10آئے اللہ راضی ہو جاتا
12:10وہ اللہ کے سوا
12:11کسی سے عجر کے
12:12مطمئنی نہیں ہوتے تھے
12:14اس لئے اللہ
12:14ان کی زبانوں میں
12:15تحصیل پیدا کرتا تھا
12:16کشش پیدا کرتا تھا
12:18ان کی خوشبو
12:19کو اللہ عام کرتا تھا
12:21اس لئے کہ
12:21میرا اللہ خود
12:22ان کا معید ہوتا تھا
12:23میرا اللہ خود
12:24ان کا رہنما ہوتا تھا
12:25سبحان اللہ
12:26انا اندہ
12:27جب میرا ذکر کر رہا ہوتا ہے
12:35میرا نام لے رہا ہوتا ہے
12:37میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں
12:38نبی حدیث قدسی
12:40یہ صحیح مسلم کے اندر مروی ہے
12:41نبی پر صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
12:42اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
12:44وَلَا يَزَالُ الرَّجُلُ يَتَقَرَّبُ عِلَيَّ بِالنَّوَافِتَّ وَحِبَّا
12:47وَكُنْتُو سَمَهُ الَّذِي يَسْمَوْ بِهِ
12:50میں اللہ اس کی آنکھ بن جاتا ہوں
12:58اس کا کان بن جاتا ہوں
12:59اس کا ہاتھ بن جاتا ہوں
13:00میں اس کے قدم بن جاتا ہوں
13:02میرے اللہ کی طاقت اور قوت اس کو حاصل ہو جاتی ہے
13:05اور یہ تب ہوتی ہے جب بندہ لِللہ فِللہ یہ کام کرتا ہے
13:08سب سے پہلا ان کا یہ طریقہ تھا
13:11کہ وہ لِللہیت کے پیکر بن کر تبلیغ کرتے تھے
13:14اور دوسری بات یہ تھی
13:16ان کے قور اور فیل کے اندر تضاد نہیں ہوتا تھا
13:19جو ارشاد فرماتے تھے
13:20لِمَا تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ
13:23قَبُرَ مَقْتَنِ إِنْدَ اللَّهَا تَقُولُ مَا لَا تَفْعَلُونَ
13:26اَتَامَرُونَ النَّاسَ بِالْبِرْ وَتَنْسَوْنَا اَنفُسَكُمْ
13:31وَانْتُمْ تَتَرُونَ کِتَابَا فَلَا تَعْقِلُونَ
13:33وہ ایسے نہیں تھے
13:34جو تبلیغ ہوتی تھی
13:35جو واضح ہوتا تھا
13:36جو ارشاد ہوتا تھا
13:38عمل این اس کے مطابق
13:40بلکہ اس سے بھی بڑھ کر ہوتا تھا
13:41اس سے پہلے کر کے دکھاتے تھے
13:44لَا تَنَانُ خُرُكِمْ وَتَعْتِيَ مِسْلَ
13:46آرُنْ عَلِيْكَ اِذَا فَعَلْتَ عَظِيمُ
13:48بندہ وہ چیز
13:49اس سے منع نہ کریں
13:50جس کا خود اس نے ارتکاب کرنا ہوتا ہے
13:52یہ تو آر کا طریقہ ہے
13:53ہمارے اولیاء کے اندر یہ چیزیں نہیں تھی
13:56وَتَقْوِيَ کے پیکر
14:04وَإِمَان کے پیکر
14:06سبحان اللہ
14:06اللہ اکبر کبیرہ
14:08نہایت خوبصورت آغاز فرما دیا
14:11عشاء جی نے
14:11واپس آتے ہیں
14:12وقفے کے بعد
14:13تو انشاءاللہ پیر صاحب قبلہ سے
14:15سلسلہ کلام کو آگے بڑھاتے ہیں
14:16ناظرین پروگرام ہے
14:17تبلیغ اسلام اور بزرگان دین
14:20آج اس کا تیسرا حصہ
14:21تیسرا پروگرام ہونے رہے
14:22آغاز بہت خوبصورت شاہ صاحب نے
14:24محشہ کی طرح فرما دیا
14:25جناب پیر عرفان علیہ قادری صاحب کی طرح
14:27بڑھتے ہیں
14:28پیر صاحب قبلہ
14:29تبلیغ دین کے معاملے میں
14:31ہمارے اسلام کا
14:32بزرگان کا
14:32اہل اللہ کا جو کردار تھا
14:34وہ مؤثر کی زردہ
14:36افیکٹیو کتنا تھا
14:37میں چاہتا ہوں
14:37اس پر کچھ انپورٹ آپ فرمائے
14:39بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:40پادشاہِ حرد و عالم
14:43شیخِ عبدالقادرست
14:44سرورِ اولادِ آدم
14:46شیخِ عبدالقادرست
14:54بہت شکریہ
14:56قبلہ صفدر علی محسن صاحب
14:58اولیاء اللہ
15:00جو کہ یہ وہ جماعت ہے
15:02اور وہ قدسی صفات ہیں
15:05کہ جن کی ساری حیات
15:07طیبہ للہیت اور خشیت
15:09کے ساتھ گزرتی ہے
15:10جن کے شب و روز
15:12تَتَجَافَ جُنُوبُهُمْ
15:14اَنِ الْمَدَاجِئِ يَدْغُونَ رَبَّهُمْ
15:16خَوْفُمْ وَتَمَا کے مصداق ہوتے ہیں
15:19بلکل ٹھیک
15:19اور جن کی حیات میں
15:21اللہ رب العزت جب اللہ
15:22اَمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ
15:24کا یہ مصداق بن جاتے ہیں
15:26تَوْلَهُمُ الْبُشْرَا فِي الْحَيَاتِ الدُّنِيَا
15:28وَفِي الْآخِرَا
15:29کا مجد جعفضہ
15:31ان کو سنایا جاتا ہے
15:32اور ان کی راتیں
15:33اللہ کے ذکر سے
15:34سرشار رہتی ہیں
15:36قلوب و ازہان
15:37موطر و معمبر رہتے ہیں
15:38حالت اور کیفیت
15:40یہ ہو جاتی ہے
15:41کہ جو ان کی بارگاہ میں آ جائے
15:43وہ بھی اللہ کا ہو جاتا ہے
15:45بے شک
15:52یہ ہے کہ ان کی نگاہ ناز پڑ جائے
15:55تو تب بھی بندے کا
15:57مقدر سمار دیتی ہے
15:58اور وَكُونُ مَا سَادِقِينَ
16:00کا یہ جو افاقی پیغام ہے
16:03کہ لوگوں اگر
16:05ظلمتوں کے گٹا ٹوپ اندیروں میں
16:06ڈوب چکے ہو
16:07تو آؤ پھر ان کے قریب ہو جاؤ
16:10جو میرے قریب ہیں
16:11کیا بات ہے سبحان اللہ
16:12ابھی شاجی قبلہ نے جو حدیث مبارکہ سنائی ہے
16:15کہ کیفیت اور حال یہ ہے
16:17ان کو قرب ایسا مل چکا ہے
16:19کہ نگاہ تو علی حجویری کی ہے
16:22لیکن دیکھنے والا خدا ہے
16:24ہاتھ تو غریب نواز کے ہیں
16:27لیکن گرفتِ الٰہی ہے
16:28قدم تو غوثِ آزم کے ہیں
16:31لیکن اس میں مشیط اللہ رب العزت کی شامل ہے
16:34تو اب اولیاء اللہ کا جو کردار
16:37اتنا مصفہ مزکہ
16:39طیب و طاہر ہے
16:40کہ انہوں نے اپنی حیات کو
16:42اپنے آپ کو لوگوں کے لیے
16:44وقف کر دیا
16:45حضرتِ شیرِ ربانی
16:47رحمت اللہ تعالیٰ
16:48اللہ اے آپ نے خطوہ جمعہ ارشاد فرما چکے تھے
16:51ایک شخص آیا
16:53اس نے ارز کیا
16:55کہ حضور بڑی دور سے آیا ہوں
16:57اور پیدل آیا ہوں
16:58تو آپ کا واز نہیں سن سکا
17:00صحیح
17:01تو لہٰذا میں پیدل تھا
17:04وقت تاخیر ہو گئی
17:05واز نہیں سن سکا
17:06تو آپ پھر ممبر پہ جلوہ فروز ہوئے
17:09اور پھر وہ جمعہ والا سارا واز ارشاد فرما دیا
17:12اللہ میری توبہ
17:13اللہ وکر
17:14مریدین نے ارز کیا
17:15تلامیزہ نے ارز کیا
17:16کہ حضور ایک شخص کے لیے
17:18وہ تو ایک اجتماع تھا
17:20جس میں آپ ارشاد فرما رہے تھے
17:22تو ایک شخص کے لیے
17:23آپ نے فرمایا
17:24جس خدا کے لیے ان کو سنایا تھا
17:26اسی خدا کے لیے ان کو سنا دیا
17:28اللہ وکبر کمیرہ
17:29اب ان کے دل میں
17:30جو اللہ رب العزت کی رضا اور رغبت ہے
17:33میرے شیخ کامل
17:34میرے جدیالہ
17:35تاجدار سہوچک
17:37شریف حضرت خواجہ اللہ رکھا
17:38شاکرند رحمت اللہ تعالی
17:40آپ جلوہ فروز تھے
17:42کہ انڈیا سے سکھ آئے
17:43اور وہ آپ کے قریب آ کر بیٹھ گئے
17:46انہوں نے ایک شخص آیا
17:48اس نے آ کر سنگترے کا پھل پیش کیا
17:50آپ کا معمول یہ تھا
17:51آج بھی ہمارا یہی معمول ہے
17:53خان کا ہی طور پر
17:54کہ جو بھی حدیعہ پیش کیا جاتا ہے
17:56وہ لوگوں میں تقسیم کر دیے جاتا ہے
17:58آپ نے وہ ایک سنگترہ اٹھایا
18:00اس کو بھی دے دیا
18:01اب وہ اس کے دل میں یہ خیال آیا
18:03کہ خود تو ہمیں دیتے ہیں
18:05کیا ہمارے ہاتھوں سے بھی کھاتے ہیں
18:07اس نے اس کو کھولا اور آپ کو پیش کر دیا
18:10آپ نے مسکراتے ہوئے فرمایا
18:12بیٹے میں کھاتا نہیں
18:13یہ ترش ہوتا ہے
18:14گلہ خراب ہو جاتا ہے
18:16لیکن تمہارے ہاتھ لگ گئے ہیں
18:17شاید میٹھا ہو گیا ہو
18:19اب یہ جملہ تھا
18:21اللہ کے ولی کا
18:22کہ اس کے دل کی دنیا ہی بدلنے لگی
18:25آپ نے لے کر
18:26تناول فرما لیا
18:28اور میرے والدے گرامی سے
18:29جو آپ کے خادم خاص تھے
18:31فرمانے لگے بیٹے
18:32یہ ہمارے مہمان ہیں
18:34چونکہ یہ پریزی کھانا کھاتے ہیں
18:36تو لہٰذا ان کو خوشک راشن دے دیا جائے
18:39ان کے ساتھ خواتین بھی ہیں
18:41یہ خود پکا لیں گے
18:42اب یہ دو جملے ایسے تھے
18:44ایک پہلا کہ تمہارے ہاتھ لگ گئے
18:46تو میٹھا ہو گیا ہوگا
18:48دوسرا یہ کہ یہ پریزی کھانا کھاتے ہیں
18:50تو خوشک راشن دے دیا جائے
18:52اب ان دو جملوں نے
18:54اس بندے کی ایسی تقدیر بدلی
18:55کہ اس نے کہا حضرت
18:57پریزی کھانا تو بعد کی بات ہے
18:59پہلے اپنے نبی کا کلمہ پڑھائیے
19:01جس دین میں یہ تعلیم دی جا رہی ہے
19:04کہ غیر مسلموں کے ساتھ
19:05بھی یہ اخلاق کے ساتھ آپ پیش آ رہے ہیں
19:07اور پھر ہم اسی لنگر خانے سے کھائیں گے
19:10تو وہ پورا خاندان
19:12جو بیس پچیس افراد پر مشتمل تھا
19:14وہ اللہ کے ولی کامل کی حکمت اور بصیرت سے
19:18ایک آنے واحد میں دین اسلام میں داخل ہو گیا
19:22تو یہ تھا اللہ کے ولیوں کا کردار اور افکار
19:25سبحان اللہ
19:26شاہر جی قبلہ
19:27پیر صاحب نے نگاہ کی بات کی
19:29تو مجھ فقیر کا یہ مجبوری سمجھ لیں
19:32کہ کوئی نہ کوئی ٹکڑا ذہن میں اچھا آ جاتا ہے
19:34اور نگاہ کی بات کی تھی شہزاد لیاقت نے
19:37ایک بڑا خوبصورت شاہکار شیر ہے
19:39پیر صاحب ناظر آپ کی
19:40جو نگاہ یار کا بسمل نہیں
19:44جو نگاہ یار کا بسمل نہیں
19:48دل نہیں وہ دل نہیں وہ دل نہیں
19:50اللہ اکبر کبیرہ
19:53جو نگاہ یار کا بسمل نہیں
19:56دل نہیں وہ دل نہیں
19:58اللہ اکبر
20:00شاہر جی قبلہ بزرگانے دین کی افکار جو ہیں
20:03اور ان کی ٹیچنگز جو ہیں
20:05ہمیشہ معاشرے پر بڑی اثر انداز ہوتی رہی ہیں
20:09وہ کیوں اثر انداز ہوتی رہیں
20:11کس طریقے سے ہوتی رہیں
20:12اس کی افیکٹیونس کے پیچھے
20:14کچھ اشارہ آپ نے پہلے عطا کر دیا
20:17میں چاہتا ہوں
20:17کہ معاشرے کس کس طرح ان سے خیر پاتے گئے
20:21اس کے کچھ ہمیں
20:22کچھ اشاریے اظہاریے انعائد کریں
20:24بھئی سبداللی محسن صاحب
20:26سب سے پہلی بات
20:27تو یہ کہ ان کی جو فکر کے اندر پختگی تھی
20:30علم کی
20:32تفقیف الدین کی
20:33معرفت کی
20:34وہ جیسے علامہ اکبار رحمت اللہ رہاں فرمایا
20:37اس کی ایک تاثیر خوشبو ہوتی ہے
20:39وہ کہتے ہیں
20:40یقی محکم
20:42وہ فکر کو یقی محکم کے ساتھ
20:44یقی محکم عمل پہہم
20:46محبت فاتح عالم
20:48جہاد زندگانی میں
20:50یہی مردوں کی شمشیریں
20:52تو انہوں جو زندگی کا جو جہاد کی ہے
20:54تبلیغ دین کا
20:55چونکہ تبلیغ دین
20:56تبلیغ اسلام کو اللہ تعالی نے
20:58سورة الفرقان میں پتا کیا فرمایا
21:00وَجَاهِدْهُن بِي جِهَادًا كَبِيرًا
21:02اللہ
21:03یہ جو زبان سے ہم جہاد کر رہے ہوتے ہیں
21:06فرمایا یہ جہاد کبیر ہے
21:07جہاد بالقرآن جو ہے
21:09جو تبلیغ اسلام ہے
21:11یہ جہاد اکبر ہے
21:12تو اس لیے ہمارے جو بزرگ تھے
21:14ان کی جو فکر تھی نا
21:16وہ بڑی چکے پختہ تھی
21:17وہ کتاب و سنت کی تعلیمات پر مبنی تھی
21:21اس لیے مستحقم تھی
21:23وہ اللہ رسول کی بات کہتے تھے
21:24اللہ رسول کی طرف بلاتے تھے
21:26تو اس لیے ان کی فکر کے اندر
21:28کسی اتنویت کی کمزوری نہیں تھی
21:30دوسری بات یہ تھی
21:32ان کی فکر کے اندر
21:33کہ ان کے اندر استقامت تھی
21:35اور
21:36فرمایا کہ استقامت کی وجہ سے
21:47پختگی کی وجہ سے
21:49ان کے اندر تبدیلی نہیں آتی تھی
21:51اس لیے
21:52انہیں یو ٹر نہیں لینے پڑتے تھے
21:57وہ جس بات کو دیکھتے تھے
21:59اللہ کے نور کے ساتھ
22:01ایمانی فراست بسیط
22:02ایک نور کا نام ہے
22:03وہ ہر شیق اللہ کے نور
22:05جو عطا کردہ فراست والا
22:07اس کے ساتھ دے کر فیصلے کرتے تھے
22:09اس لیے وہ سیدھے ہی چلتے جاتے تھے
22:11حضرت ایمان بن حنبل
22:12امام علیہ السنت رحمت اللہ تعالی علیہ
22:14یہ جیل میں تھے
22:16ان کے تلامیزہ بڑی مشکل سے اجازہ لے کر
22:18ان کی ملاقات کیلئے آذر ہوئے
22:20اور عرض کیا جی
22:21آپ کی غیر موجودگی میں
22:23اب ہم رہنمائی کس سے حاصل کریں
22:25تو آپ حرمائیں
22:26اذہبو
22:27وہ جو چاندی کوٹ کر ورق بناتا ہے نا
22:32وہ چاندی کا ورق جو ہم کہا دیں مربے پہ لگا کر
22:35اس کے پاس جانا مزدور کے پاس
22:37انہوں نے کہا جی وہ تو امام نہیں ہے
22:40مجتحد نہیں ہے
22:41بہت بڑے محدث نہیں
22:42وہ تو ایک بچارہ مزدور ہے
22:43تو آپ نے فرما
22:44انہو راجلون صالح ہون
22:46ومثلہ یوفق لسواب
22:49وہ اللہ کا ولی ہے
22:50اور جو اللہ کا ولی ہوتا ہے
22:52اللہ خود اس کی رہنمائی فرماتا ہے
22:55لسواب درست بات کہنے کی
22:56تو جو اللہ والے ہوتا ہے نا
22:58اللہ خود ان کا رہنمائی ہوتا ہے
23:00اس لئے ان کے اندر ایک پختگی ہوتی
23:02استقامت ہوتی
23:03اور فکر کے اوپر
23:04اور تیسری بات
23:05آپ نے فکر کی بات پوچھی
23:07وہ فکری طور پر
23:09تدریج کے قائل ہوتے ہیں
23:10بہت اچھا
23:10سٹیپ بائی سٹیپ
23:11وہ سٹیپ بائی سٹیپ
23:13نبی پاہ صلی اللہ کا بھی طریقہ کار یہی تھا
23:15آپ نے پہلے شخصی لوگوں کے پاس
23:17انفرادی لوگوں کے پاس
23:18تشریف لے گر گئے
23:19ایستا ایستا
23:20آپ نے کبھی کسی سے
23:22زبردنسی فوری طور پر
23:23ہر چیز نہیں مانگی
23:24کہ ایک ہی بار سب
23:25نہیں
23:25تدریجن
23:26تدرج کے ساتھ
23:27یہ تدریج آپ کو
23:28ہمارے بزرگان دین کی
23:30انداز میں آپ کو ملے گی
23:31آپ ان کی صرف پڑھ کر دیکھیں
23:33تو یہ جو تین بنیادی چیزیں
23:35یہ تین چیزیں
23:36آج بھی ضرورت اس بات کی ہے
23:38ہم فوری طور پر چاہتے ہیں
23:40کہیں کہ جو بنا مسجد میں آیا نا جی
23:42اسے پورا دین سکھا دیں
23:43ایسا نہیں ہوتا
23:44یہ حاجی نمازی بن کے جائے
23:45نہیں ایسا نہیں ہوتا
23:47ایسا ایسا
23:47اب اس کی غلطیاں بھی برداشت کریں
23:49محبت کریں
23:50نرمی کریں
23:51نبی پاک کا یہ طریقہ کار تھا
23:53بہت شکریہ شاہر
23:53بہت اچھا
23:54سبحان اللہ
23:55بڑی قیمتی بات پیر ساتھ
23:58یہ جو تدریج والی
23:59یہ کاش
23:59آج ہمارے سکھانے والوں
24:01کو بھی سمجھ آجے
24:01اور سیکھنے والوں کو
24:02کہ ہر چیز کا ریزلٹ
24:04جو ہے
24:04وہ پیسج آفٹر پیسج
24:06ہی آتا ہے
24:07آپ کا تعلق
24:08خانکہی نظام سے
24:09اس نے اتفاق سے
24:10مجھے اسی بارے میں
24:11آپ سے پوچھنا ہے
24:12کہ خانکہی نظام
24:13جو ہے
24:14اس کا مقصد کیا ہوتا ہے
24:15اور کس اصول پر
24:17اسے قائم کیا جاتا ہے
24:18آج جتنے بھی خانکہ ہیں
24:19آج اس سے پہلے
24:20اہلاللہ کے جتنے بھی
24:21درگاہیں ہیں
24:22ان کے آستانیں
24:23ان کا بنیادی مقصد
24:24ان کا اصول کیا ہے
24:25جس پر یہ قائم کی جاتی ہیں
24:26شمع رسالت کو روشن کرنا
24:29توحید کے پیغام کو عام کرنا
24:32اور یہی وجہ تھی
24:34کہ امام آزم ابو حنیفہ
24:36رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کے
24:38اساتذہ اور شیوخ کی تداد
24:40چار ہزار کے قریب ہے
24:42اور ایک نام بحلول دانا مجذوب
24:44کا بھی ملتا ہے
24:45بلکل ٹھیک
24:46حضرت امام صافعی
24:47رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
24:48شیبان رائی کے قدموں میں جاتے ہیں
24:50حضرت امام احمد بن حنبل
24:52رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
24:54حضرت بشر حافی
24:55ننگے پہنچلنے والے
24:57فقیر کے قدموں میں
24:58آ کر بیٹھتے ہیں
24:59مریدوں نے
25:00تلامیزہ نے ایک دن
25:01عرض کر دیا حضور
25:02ہمیں تھوڑی سی ججک
25:04محسوس ہوتی ہے
25:05لوگ تانہ دیتے ہیں
25:07کہ تم جس شیخ
25:09جس استاد کی بارگاہ میں
25:10بیٹھتے ہو
25:11وہ تو ننگے پہنچلنے والے
25:13فقیر کے قدموں میں
25:14جا کر بیٹھتا ہے
25:15تو
25:16حضرت امام احمد بن حنبل
25:18کے جملے کیا ہیں
25:20فرماتے ہیں
25:21کہ ہاں اس میں کوئی شک نہیں
25:22کہ لوگ دین سیکھنے کے لیے
25:25میرے پاس آتے ہیں
25:26اور جس دین کو
25:28میں سمجھتا ہوں
25:29اس دین کے
25:31مالک کو خالق کو
25:33بشر حافی زیادہ سمجھتا ہے
25:35تو خانکہی نظام کا مقصد یہ تھا
25:39کہ لوگوں کو
25:39اللہ رب العزت کے قریب کرنا
25:41حضرت
25:42ہمارے آلہ حضرت
25:45مجدد دین و ملت
25:47اشہ مولانا امام آمد رضا خان فازل
25:49بریلوی
25:50جو تیرہ سال کی عمر میں
25:52فتوہ نویسی دے رہے ہیں
25:54اور فتوہ دینے کا اختیار رکھتے ہیں
25:56اور علم کی یہ قفیت ہے
25:58لیکن کیا ضرورت تھی
26:00کہ بیس سال کی عمر میں
26:02شیخ کے قدموں میں آنے کی
26:04اس کی وجہ یہ تھی
26:06کہ قرآن و سنت کا وہ پیغام
26:08جو خانکہ نشین لے کر بیٹھے ہیں
26:11جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
26:13سیرت کو اختیار کیے ہوئے ہیں
26:14اور ہم
26:16رسول اللہ کی سیرت کو اختیار کرتے ہیں
26:18کیسے
26:19پڑھ کے
26:20اور جو خانکہ نشین
26:22اولیاء اللہ ہیں
26:23داتا علیہ حجویری ہیں
26:25خاجہ غریب نواز ہیں
26:26یہ جتنے اولیاء اللہ ہیں
26:28یہ
26:28دیدار مصطفیٰ پاکر
26:30اسی لیے تو
26:31امیر خسرو نے کہا تھا
26:33نمی دانم چے منزل بودھ شب جائے
26:35کہ من بودھم
26:36بہر سرک سے بسم البودھ شب جائے
26:39کہ من بودھم
26:40جب پوچھا وہاں
26:41کلام کیا تھا
26:43تو کہنے لگے
26:43چھوڑو ساری باتوں کو
26:45میں اس کے مکتے پہ آجاتا ہوں
26:46کیا کہنے پیر صاحب
26:55سبحان اللہ
26:56سبحان اللہ
26:57سبحان اللہ
26:58ایک مختصر وقفہ ہے ناظرین
27:00ویلکم بیک ناظرین
27:01آج کا تیسرا پروگرام
27:03آپ اون اے ار دیکھ رہے ہیں
27:05ایئر وائی کیو ٹی وی پر
27:06پروگرام کے آغاز ہونے کا
27:08اس کے شروع ہونے کا
27:09ہمیں پتہ چلتا ہے
27:10اور بڑی تیزی کے ساتھ
27:12بڑی برکت کے ساتھ
27:13اور خیر کے قیمتی ترین
27:15اور روان پیغامات کے ساتھ
27:16یہ آگے اس طرح بڑھتا ہے
27:18کہ اختتامی لمحوں تک
27:19آپ پہنچتا ہے
27:20تیسرے حصے میں
27:21آج کے اس پروگرام میں
27:22میں ڈاکٹر سید
27:23جاولہ شاہ صاحب
27:24بخاری صاحب سے
27:25ارز کروں گا شاہ جی
27:25آج کے پروگرام کو
27:26آپ سم اپ کیسے کرتے ہیں
27:27اس کا تطیمہ خلاصہ
27:29آج کیسے نشر کیجئے گا
27:31بے شک آج ہمیں ضرورت ہے
27:33کہ ہم اپنے
27:34اکابرین
27:35اور اپنے
27:36اسلاف
27:36جو ہمارے اسلاف صالحین
27:38ہم ان کے نقش قدم پر
27:40چلتے ہوئے
27:41آج انسانیت
27:42متلاشی ہے
27:44آہ یقینہ تشنہ ہے
27:46پیاسی ہے
27:46کہ ان کے تک
27:48اللہ کا سچا دین
27:49پہنچایا جائے
27:50جو سب کے لئے
27:51امن اور آفیت کا پیغام ہے
27:53جیسے وہ شاعر نے کہا
27:55سلام اس پر جو آیا
27:56رحمت اللہ العالمی بن کر
27:58پیام دوست بن کر
27:59صادق الوعد والعمی بن کر
28:01صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:03نبی پاک کا پیغام رحمت
28:04آج پوری انسانیت
28:06تک پہنچانے کی ضرورت ہے
28:07دنیا اس کی منتظر ہے
28:09لیکن اس کے لئے
28:10ہمیں یقیناً
28:11اسلوب وہی اختیار کرنا ہوگا
28:13جو ہمارے اسلاف کا تھا
28:15ابھی آپ نے
28:15وہ خان کا اس سسٹم کی
28:17عباد کی
28:17حضرت پیر صاحب نے
28:18بڑے خوبصورت انداز
28:19اس کو بیان کیا
28:20میں اصلاحات ہیں
28:23وگرنا آج
28:24الفاظ بدلتے رہتے ہیں
28:25نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:26ان کے دوریں بارک میں کیا تھا
28:27مشد نبی
28:28آپ ذرا اس پہ غور کریں
28:29وہ کیا ہے
28:30وہ عباد گاہ بھی ہے
28:31نمازیں وہاں پہ پڑی جاتی ہیں
28:32وہ خطبہ گاہ بھی
28:33خطبہ جمع وہاں پہ ہوتا ہے
28:35وہ اجتماع گاہ بھی ہے
28:36نبی پاک صلی اللہ
28:37جب بھی کوئی فیصلہ کرتے ہیں
28:38مشاورت وہاں پہ ہوتی ہے
28:40وہ ایوان سربراہ بھی ہے
28:42نبی پاک صلی اللہ
28:42جب بھی بطور سربراہ مملکت
28:46والی مدینہ کسی سے ملاقات کرتے ہیں
28:48ہاؤس آف لارڈ بھی ہوئی ہے
28:49تو یقینا جب وہاں پہ مہمان آتے تھے
28:52وہ فود آتے تھے
28:52وہی پہ ملاقات ہوتی تھے
28:53کمیونٹی سینٹر بھی ہوئی
28:54وہ سارا کچھ تھا وہاں پر
28:55اور وہاں ساتھ ساتھ صفحہ کی شکل میں
28:57درسگاہ موجود تھی
28:59وہاں آسٹرل موجود تھا
29:01یہ ساری چیزیں موجود تھی
29:02زخمی جب ہوتے تھے صحابہ اکرام
29:04تو ان کی علاج گاہ
29:05ان کا اسپطال
29:16اس دور میں صحابیات
29:18ان کا تعاون وہاں سے جاری کیا جاتا تھا
29:20تو یہ سارے سلسلے ایک ہی مرکز کے اندر تھے
29:23آج اگر دنیا میں ایسا کوئی مرکز ہو
29:25کہ جس مرکز کے اندر مسجد بھی ہو
29:27جس مرکز کے اندر درسگاہ مدرسہ بھی ہو
29:29انسٹیٹیوٹ بھی ہو
29:31جس کے اندر فری ڈسپینسری بھی ہو
29:33جس کے اندر وہاں پر
29:35کوئی خدمت خلق کا سینٹر موجود ہو
29:37یہ سارے سلسلے جہاں موجود ہو
29:39آج ہم کوئی شاید ہم اسلامیک سینٹر کہیں گے
29:41ہمارے برے صغیر کی اسطلاح میں
29:43اس کو اس وقت خانگاہ کہا جاتا تھا
29:45وہاں پر عبادگاہ بھی ہوتی تھی
29:47وہاں پر درسگاہ بھی ہوتی تھی
29:49وہاں پر مہمانوں کے کھانے پینے کا انتظام ہی ہوتا تھا
29:53یہ سارے سلسلے وہاں آپ کو نظر آتے ہیں
29:55فی بیوت ان ازین اللہ ان ترفا
29:57اس کی تفسیر میں علماء نے لکھا ہے
29:59یہ مشدے بھی ہیں
30:01یہ مدارس بھی ہیں
30:02اس طرح کے مراکس
30:03جن کو ہم اپنی اسطلاح میں خانگاہ بھی بولتے
30:06تو یہ سارے چیزیں یہاں سے
30:07ہمیں موجود نظر آتی ہیں
30:09تو اس لیے آج ہمیں اسی انداز سے
30:12اسی خوبصورت انداز سے
30:13نرمی کے ساتھ
30:14مٹھاز کے ساتھ
30:16میٹھے گفتگو کے ساتھ
30:17میٹھے بیان کے ساتھ
30:18اس طرح کے جو پرورامز آپ کر رہے ہیں
30:20اللہ پاک آپ کو اور آپ کے دارے کو عزیم عطا فرمائے
30:23یہ سلسلہ جاری رہے گا انشاءاللہ
30:25تو پیغام رحمت
30:26ہم پوری دنیا میں پہنچانے میں کامیاب ہو جائے گا
30:29یہی چراغ جلیں گے
30:30گروشنی ہوگی انشاءاللہ
30:32پیر صاحب کبلہ اختتامی لمحوں کا کیا پیغام ہے
30:34آپ کی آرڈینس کے لیے
30:35آپ کے ناظرین کے لیے
30:36جو دنیا بھر میں آپ کو دیکھ رہے ہیں
30:38آج ہم اگر بقاہ و سالمیت چاہتے ہیں
30:40تو خانکاہی نظام کے ساتھ چھڑنا پڑے گا
30:44اور یہ صاحبان تصوف ہی
30:46ایک ایسے لوگ ہیں
30:47کہ جن کی ابتدا ہی توبہ سے ہوتی ہیں
30:50غوث عاظم رضی اللہ تعالی نے
30:52تصوف کی تے کو توبہ سے
30:54تعبیر فرمایا ہے
30:56اور خود بھی یہ توبہ کرنے والے ہیں
30:59اور لوگوں کی بھی توبہ کرواتے ہیں
31:01اور حضور پیران پیر نے
31:03اس سواد کو صفائی قلب فرمایا ہے
31:05اور واو کو ولایہ فرمایا ہے
31:08اور فے کو فاکا کشی فرمایا ہے
31:11اب یہ تمام چیزیں شامل ہوتی ہیں
31:14تو وہ صوفی بنتا ہے
31:15اور صوفی رام کا یہ قرب پاتا ہے
31:17صفائی قلب کے ذریعے سے
31:19کہ صوفی رضائل سے دور ہو جاتا ہے
31:22اور اس کے جو خسائل جو شمائل ہیں
31:24وہ نبی کریم علیہ السلام کے عصوہ کامل سے
31:28اس کو عطا کیے جاتے ہیں
31:29اور صوفی کی حیات
31:31اللہ کی رضا کے لیے ہوتی ہے
31:33نہ کہ اپنی ذات کے لیے
31:35اور صوفی کی
31:36یہ کوئی نئی اسطلاح نہیں ہے
31:37اگر ہم صوفی نور لیتا ہے
31:40تو وہ صدیق اکبر سے لیتا ہے
31:42صوفی فیض لیتا ہے
31:43تو فاروق اعظم سے لیتا ہے
31:45بالکل صحیح
31:46صوفی کامل و اکمل بنتا ہے
31:48تو عثمانِ غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
31:50نور لیتا ہے
31:50اور صوفی اگر اپنی منزل مقصود تک پہنچتا ہے
31:54تو وہ
31:55اصد اللہ الغالب امام المشارق والمغارب
31:58حلال المشکلات والنوائب مولا علی شیر خدا
32:01کررم اللہ وجل کریم سے
32:03وہ فیض اور نور لے کر
32:05صوفی جب میدان رہ میں آتا ہے
32:08تو خانکہ کے وجود سے
32:10وہ لوگوں تک عشق رسول کا فیض پچھاتا ہے
32:13آج بحیثیت دنیا
32:15ہم دنیا دار لوگ ہیں
32:16دنیا داری میں مگڑ رہتے ہیں
32:18لیکن چند گڑھیاں آؤ
32:19کسی صوفی کے پاس بیٹھیں
32:21تو پھر ہوگا کیا
32:23ہمیں بھی صفائی قلب ملے گی
32:25میرا بیک رحمت اللہ تعالیٰ نے
32:27پنجابی میں ایک شیر کہا تھا
32:29کہ ایک گڑھی سے آدھی
32:30آدھی سے بھی آدھ
32:32بیکہ سنگت سادھ کی
32:34کاٹے کوٹ اپراد
32:36اتنا ٹائم نہیں
32:38تو دو گڑھیاں آؤ
32:40کسی صوفی کی بارگاہ میں بیٹھو
32:42کسی صوفی کے ہم نشین ہو جاؤ
32:44اور فرمایا گیا
32:45ہر کے خواہد ہم نشینی با خدا
32:48اونشیند در حضور اولیاء
32:51چھیر کامل صورت زل علا
32:53یعنی دیدے پیر دیدے کبریا
32:56نہائیت شکریہ
32:57پروگرام کے اختتام علموں میں
32:59نہائیت شکر گزار
33:00جناب ڈاکٹر سگت زیادہ شاہ صاحب بخاری
33:03آپ جب بھی تشریف لاتے ہیں شاہ جی
33:06اور بلخصوص صاحب آپ اور پیر صاحب اکٹھے
33:07کسی ایک دش اس میں ہوتے ہیں
33:09تو پروگرام کا ماحول تبدیل ہو جاتا ہے
33:11یہ اللہ کا خاص فضل ہے
33:12آپ کا بہت شکریہ پیر صاحب قبلہ
33:17بڑی بندہ نوازی آپ سفر کر کے
33:19تشریف لاتے ہیں فقیروں کو فیضی آپ کرتے ہیں
33:20شہداد بھئی آپ کا بھی شکریہ کلام ابھی ہم شامل کریں گے
33:23لیکن آپ سے پہلے اگر اجازت فرمائے
33:25تو دو تین عارفانہ شیر
33:27محول میں اپنا حصہ ڈالنے کے لئے
33:29شاہ جی
33:29ساری باتیں تصوف کی بھی
33:31صوفیہ کی بھی لیکن
33:33اس محول میں ایک انداز بھی ہے
33:36جو ہمیں صوفیہ نے انڈریکٹلی سکھایا ہے
33:38اس کے حوالے سے دو تین میں
33:40پوائنٹس ارض کروں گا
33:41منظوم شکل میں
33:42دعا میں التجا نہیں
33:44تو ارضِ حال مسترد
33:47پھر صاحب آہنگ دیکھئے
33:50یہ بھی سبق ہے تصوف کا
33:53دعا میں التجا نہیں
33:55تو ارضِ حال مسترد
33:57سرشت میں وفا نہیں
33:59تو سو جمال مسترد
34:01دعا میں التجا نہیں
34:04تو ارضِ حال مسترد
34:06سرشت میں وفا نہیں
34:07تو سو جمال مسترد
34:09اور شاہ جی
34:10عدب نہیں
34:12تو سنگ و خشت ہیں تمام دگریان
34:15عدب نہیں
34:17تو سنگ و خشت ہیں تمام دگریان
34:19جو حسنِ خلق ہی نہیں
34:21تو سب کمال مسترد
34:23بے شک
34:24یہ علیہ کا پیغام ہے
34:26جو حسنِ خلق ہی نہیں
34:28تو سب کمال مسترد
34:29This is the end of the end of the end of the day.
34:59That's what it is.
35:29That's what it is.
35:59That's what it is.
36:29That's what it is.
36:31That's what it is.
36:33That's what it is.
36:35That's what it is.
36:37That's what it is.
36:39That's what it is.
36:41That's what it is.
36:43That's what it is.
36:45That's what it is.
36:47That's what it is.
36:49That's what it is.
36:51That's what it is.
36:53That's what it is.
36:55That's what it is.
36:57That's what it is.
36:59That's what it is.
37:01That's what it is.
37:03That's what it is.
37:05That's what it is.
37:07That's what it is.
37:09That's what it is.
37:11That's what it is.
37:13That's what it is.
37:15That's what it is.
37:17That's what it is.
37:19That's what it is.
37:21That's what it is.
37:23That's what it is.
37:25That's what it is.
37:28That's what it is.
37:30God bless you Dieu, feet wide, feet wide.
37:37That's what it is.
37:39I have a heart, I have a heart, I have a heart
37:58I have a heart, I have a heart, I have a heart
38:16Baghdad I have a heart, I have a heart
38:28I have a heart, I have a heart, I have a heart
38:41Sun lo b'lam wa, ambar ke na lhe
38:49Aho madad ko mori Baghdad wale
38:55Sun lo b'lam wa, ambar ke na lhe
39:02Aho madad ko mori Baghdad wale
39:08Pia bhole bhale, haa pia bhole bhale
39:18Be kal hai jiya mora, manwa ko dhirna
39:28Barsat hai naina more, tha me tha me nirna
39:38Barsat hai naina more, tha me tha me nirna hu
Be the first to comment
Add your comment

Recommended