Skip to playerSkip to main content
#mustafakamal #pims #pimstragedy #pimsincident #pimshospital #pims islamabad #hospitalfire #fireincident #investigation #politicaldebate #pmshehbazsharif #asifzardari #iran #usa #irausceasefire #iranusawar #middleeast #aiterazhai #aniqanisar

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhhmGWM8cYyL7Vr5_OKeaSw

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Thank you
00:30जाकते हैं तो इसके उपर आक्शन जो होना चाहिए वो होता क्यों नहीं क्योंकि इस मुल्क में बहुत सारे सानिहात
00:36हुए हैं खास अगर मैं रिसेंट आपको बता दू तो गुल पलाजा वाला इंसिडेंट हमारे सामने हैं और हमेशा से
00:42यही सवाल उटते हैं कि क्या इस तर
00:59जारे यह आप सब को सारी पता है कि खास वा बच्चे जो प्री मिच्चूर वेबी होते हैं वो लाये
01:04जाते हैं जोते हैं वहाँ पर जस तरह कि से आग लगी अग जिस तरह पहली इंदोनाग फिर प्र 지금
01:13बनी और 14 ओनाग और 144 न 9 जाएदा इस दुन्या से चले गाए उनकी �
01:19families per jubiti ظاہر ہے
01:20کسی نے اپنی زندگی شہاں سے
01:22شروع کرنی تھی کسی نے دعاوں اور
01:24مرادوں سے وہ بچے مانگے ہوں گے کسی
01:26کیا سالوں بعد کوئی اولاد کی
01:28خوشخبری آئی تھی کس طریقے سے کن
01:30مراحل سے گزر کے ایک ماں اور باپ
01:31ایک family شروع کرنی کوشش کرتے ہیں
01:34لیکن اس کے بعد آپ یہ دیکھیں کہ
01:36یہاں پر آج کے دن بدھ کے دن
01:38یہ سانعہ ہوا ہے آج میں آپ سے جمعہ
01:40کے دن مخاطب ہوں اور رات کے
01:42اس وقت دس بج رہے ہیں لیکن
01:44ابھی تک جو ذمہ دار ہیں ان کا
01:46تائیو نہیں ہو سکا وزیراعظم نے
01:48پرامٹ ایکشن تو لیا اس پر ہنگامی
01:50جلاس بھی ہوا اور سیکیٹری ہیلپ
01:52کو موطل کر دیا لیکن ان کی جگہ
01:54جنہیں لائے گیا ہے ان کی اوپر بھی
01:55بڑے سوال اٹھ رہے ہیں اور یہ سمالات
01:57ہم نے سینیٹ و قومی اسیمنی میں جو عرقین
02:00ہیں ان کی ہی گفتگو کے دوران
02:02سنے کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں تو یہ تمام
02:04تر صورتحال ذرا ہم پہلے ہی جان لیتے ہیں
02:06کہ یہ جو حلت کا مظاہرہ
02:08ہوا ہے اس کا تائین کب ہوگا آج
02:10کہا جا رہا تھا جو وزیراعظم نے کمیٹی بنائی ہے
02:12اس کی رپورٹ پیش کی جائے گی
02:14وہ رپورٹ آئی کے نہیں آئے
02:15دیلے کیوں ہو رہا ہے اور کیا
02:17واقعتاً ذمہ داروں کا تائین ہوگا بھی
02:19کہ نہیں اور یا بس یہ ایک پریشر ہے
02:21اس وقت کیونکہ ہر طرف سے آواز اٹھ رہی ہے
02:23دو تین دن اور اس پر بات ہوگی اور پھر
02:25اس کی کوئی حتمی رپورٹ ہمارے سامنے نہیں آئے گی
02:28حکومتی آرکین کیا
02:29اس ساری صورتحال پر کہہ رہے ہیں
02:31آج جب ڈیبیٹ ہو رہی تھی
02:32ذرا اس پر نظر ڈالتے ہیں
02:35پرائم منسٹر نے اس واقعے کی انکوائری
02:37کے لیے ایک کمیٹی بنائی ہے
02:39جو شاید خان صاحب جس کو ہیڈ کر رہے ہیں
02:41اس میں پیمز کا یا وزارت سہت کا
02:43کوئی آدمی نہیں ہے دوسری کمیٹی بنائی ہے
02:45انہوں نے جس کا اس انکوائری سے
02:47کوئی تعلق نہیں
02:48انہوں نے کہا ہے
02:49کہ آپ سائیمنٹ اینگیسلی
02:51پیمز ہاسپیٹل کی فرکنگ پیپر
02:53تیار کر کے دے
02:54کہ فیوچر میں کیا ہونا چاہیے
02:55پرائم منسٹر صاحب نے جو کمیٹی تشکیل دی ہے
02:58آج اس کی رپورٹ متوقع ہے
02:59جن جن ڈیوٹی پہ موجود
03:01آپ کی غفلک اس نے پائی گی
03:03انہیں آپ دیکھیں گے کہ
03:04عبرتناک سزا دی جائی گی
03:05پرائم منسٹر صاحب نے یہ اعلان کیا ہے
03:07تمام متاثرہ خاندانوں کو
03:09پچاس لاکھ روپیہ دیا جائے
03:10جو بھی کلپرٹ ہوا
03:11جس کی کوتائی ہے
03:12کسی ایک آدمی کو بھی سپیر نہیں کیا جائے
03:15ایک کمیٹی بنا لیں
03:16ایمین ایز اور سینٹوپر
03:17کوئی اس کی اوپر
03:18ٹائم باؤنڈ نہ کریں خود کو
03:19جب جیسے جیسے ریکمینڈیشن آتی جائے
03:21دیتے جائیں
03:22ہر سال پاکستان میں
03:24چار لاکھ
03:25ایک سے پانچ سال بچوں کی جان جاری ہے
03:37اس کے ساتھ ہی ہم نے دیکھا
03:39اب اپوزیشن سے جو عرقین ہیں
03:41پیپلز پارٹی کے جو عرقین ہیں
03:43جیو آئی کے جو عرقین ہیں
03:44اور جو عرقین
03:45ممبر کومی اسیمڈی اور سینٹ کے ہیں
03:47وہ تمام طور صورتحال پر کیا کہتے ہیں
03:49وہ بھی دیکھ لیتے ہیں
03:51ایک نرسری ہے
03:52اور اس میں آگ لگتی ہے
03:54ابھی تک ہمیں یہ نہیں پتا چل سکا
03:57کہ وہ آگ کیسے لگ
03:58اس پر پارلیمان کی کمیٹی بنائیں
04:00اس میں آپوزیشن بھی ہونی چاہیے
04:02اس کی حکومت بھی ہونی چاہیے
04:03اور جس کے بھی نیگلیجنس اس کو سزا ملے
04:06صرف یہ کہا دینا کہ یہ پچاس لاکھ روپے آپ رکھ لیں
04:09تو ہم نے بہت بڑا کمال کر دیا
04:10یہی ہماری ڈیوٹی رہ گی
04:12حکومت نے اپنی کمیٹی بنائی ہے
04:13ایسی کمیٹی ہونی چاہیے
04:14کمیٹی انڈیپینڈنٹ ہونی چاہیے
04:16اپنی کمیٹی ہونی چاہیے
04:18جو کہ یہ تحقیقات کریں
04:19تاکہ یہ معاملات جو ہوئے ہیں
04:21وہ کل کو بھی نہ ہوں
04:22اور جو ذمہ دار ہیں
04:23وہ بھی سمجھ پاہ میں پتا چلے کہ کون ہے
04:25کوئی حادثہ نہیں ہے
04:26سانیہ ہے
04:27اور سانیہ والے دن جو ہے
04:28یہ بیٹھ کے
04:29ازاد کشمیت کے وزیراعظم کے حوالے سے
04:31ڈیسیجن لے رہے ہو
04:32یعنی اتنی تکلیف بھی نہیں ہوئی
04:34کہ اتنے جنازے بچوں کے پڑے ہوئے ہیں
04:59اور ظاہر ہے جس دن یہ واقعہ ہو
05:01اسی دن کچھ پیرنٹس ہمیں نظر آئے
05:03جس طریقے سے وہ صورتحال بتا رہے تھے
05:05ان کا درد جو تھا
05:08اس کو میں کس طرح explain کروں
05:10میرے پاس تو words بھی نہیں ہیں
05:11لیکن انہی بچوں کے جو لبائکین ہیں
05:14جو رشتہ دار ہیں
05:15کوئی کسی کا مامو ہے
05:16کوئی چاچا ہے
05:17کوئی خالہ ہے
05:18وہ کیا کہہ رہے ہیں وہ بھی سندت ہے
05:21ایسا نہیں ہو سکتا کہ آگ بھڑکے
05:23اور کسی کو پتا نہ چلے
05:24اور اتنی آگ بھڑک اٹھے
05:25کہ اس میں بچے جو ایک کوئلہ بنجے
05:27اس کمیٹی کو کوئی بھی نہیں ماننے کے لیے تیار
05:29اس کمیٹی کی تشکیل میں بہت سے مسائل ہیں
05:32آپ ایک judicial commission
05:33کریں مقرر
05:34اور اس میں health management کے مائرین کو ہونا چاہیے
05:37یہ incident نہیں ہے
05:39یہ system کی تباہی کا no ہے
05:41جو وہ parents جو متاثر ہوئے
05:43جو اس وقت trauma کے اندر ہیں
05:45ان کے لیے بھی تک کچھ نہیں کیا گیا
05:47یہاں پر جو ہم سوالیں وہ یہ ہے
05:49کہ اب اس ساری تحقیقات میں
05:51کیا کیا چیزیں منظر عام پر آنی چاہیے
05:53پہلی بات تو یہ کہ آگ لگنے کی وجہات جاننی چاہیے
05:57دوسری بات یہ کہ یہ آگ ایسی کیوں لگی
06:00اور کس کا اس میں غفلت ہے
06:01کیا وہ جو دروازے بند ہونے کی بات ہے
06:04وہاں پر بچوں کو بچانے کی جو کوشش کی گئی
06:06اس میں کتنی سچائی ہے
06:08کیونکہ اس میں متضاد ہمارے سامنے بیانات آ رہے ہیں
06:10تیسری بات یہ کہ بچوں کی جو شناخت ہے
06:13وہ کس طرح سے ہوئی ہے
06:15کیونکہ اس پر بھی بہت سارے سوال اٹھ رہے ہیں
06:17یہاں تک سوال اٹھ رہے ہیں
06:18کہ کیا بچے پندرہ تھے
06:19یا اس سے زیادہ تعداد تھی
06:21یہ میں نہیں کہہ رہے
06:21کیونکہ میڈیا نے تو یہ رپورٹ کیا ہے
06:23لیکن میرے ساتھ اس وقت موجود ہے
06:25ڈاکٹر شازیہ صوبیہ
06:26جو کہ ممبر قومی اسمیلی قائمہ کمیٹری برائے صحت
06:29اور پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق ہے
06:31دیگر گیسٹ بھی ہیں
06:32جس میں سنیٹر افنان اللہ
06:33پاکستان مسلمی قنون سے آپ کا تعلق ہے
06:35اور ہمارے ساتھ شفی جان موجود ہے
06:37سبائی وزگر اطلاعات خیبر پختونخواہ
06:39لیکن ڈاکٹر شازیہ نے
06:40یہ آج گفتگو کی ہے
06:42کہ تعداد اس سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے
06:44تو کیا وجہ ہے کہ نہیں بتایا جا رہا
06:46اور جب استیفے کی بات آئی
06:48تو بہت سارے لوگ یہ بھی سوال اٹھا رہے ہیں
06:50کہ جو ایڈی ہیں
06:51پیمز اسپتال کے
06:53پیمز سے کسی کے اوپر یہ ذمہ داری
06:55وہاں سے کسی کی موتلی ہم نے نہیں دیکھی
06:57ہاں سیکیٹری ہیلتھ کی موتلی ہو گئی ہے
07:00تو ڈاکٹر شازیہ آپ سے میں آغاز کرتی ہوں
07:02ذرا مجھے بتائیے کہ
07:03آج ساری ڈیبیٹ میں آپ نے ایک ایسا انکشاف کیا
07:06جو کہ میں کہتی ہوں
07:08یہ سانے کو بہت ہی سنگین
07:10مزید سنگین بنا سکتا ہے
07:12آپ اچھی تعداد کا جو دعویٰ کر رہی ہیں
07:14کس بنیاد پر کر رہی ہیں
07:15کہ پندرہ بچوں سے کہیں زیادہ تعداد تھی
07:20بہت شکریہ صدق
07:22سب سے پہلے تو میں ہی بتا دوں
07:23کہ جب ہم نے وہاں پہ وزٹ کیا ہے
07:25اور وزٹ کرنے میں ہم نے
07:27جو سٹیٹمنٹ سنی ہیں
07:29آگ لگنے کی
07:31ان میں سے چند سٹیٹمنٹ یہ تھی
07:34اور وہ بھی یہ نہیں
07:35کہ صرف کچھ لوگوں نے دی ہیں
07:38وہ رسپونسبل پرسنز نے دی ہیں
07:40جن میں ایڈی صاحب ہیں
07:41ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ گائنی
07:44میڈم ہیں ڈاکٹر ہیں
07:45اور وہاں پہ جو ڈیوٹی ڈاکٹر اور سٹاف تھے
07:47انہوں نے دی ہیں
07:48کسی نے کہا ہے کہ جی
07:50ڈس بین میں جو گابج شاپرز تھیں
07:52ان سے آگ لگی ہیں
07:53کسی نے کہا ہے کہ
07:54اے سی سے شورٹ سرکٹ ہوا ہے
07:56کسی نے کہا
07:57اول بلوک میں جو وائرنگ تھی
07:59ان کی وجہ سے
08:01یہ آگ لگی ہے
08:02تو جتنی ڈیفرنٹ سٹیٹمنٹس تھیں
08:04اسی طرح سے ہی ہم نے جب
08:06وہاں جا کر
08:07لوگوں سے بات کی
08:08اور وہاں پہ
08:09کیونکہ جس وقت ہم لوگ گئے تھے
08:11تو وہاں سے ریلیٹیوز اور
08:13اٹیننٹ ہٹا دیے گئے تھے
08:15سارے
08:15جن جو متاثرہ بچے تھے
08:18ان کے اٹیننٹ کو
08:19ہٹا دیا گیا تھا
08:20لیکن
08:20وہاں پہ جو دوسرے بچے
08:22ایڈنٹٹ تھے
08:23ان کے کچھ اٹیننٹ ہمیں ملے
08:25اور ہم نے ان سے پاتشیت کی
08:26اور جو
08:28ریلیٹیوز وہاں پہ آئے ہوئے تھے
08:29جو پیشنٹس وہاں پہ تھے
08:30ان سے جب بات ہوئی
08:32اور کچھ
08:33ہاسپٹل کی سورسز سے
08:34ہمیں جو پتا چلا
08:36کچھ دعوے تو یہ تھے
08:38کہ
08:38ہنڈرڈ تک بچے ہو سکتے ہیں
08:40لیکن ہم نے
08:41اس لیے نہیں کہا آگے
08:43کیونکہ
08:44ہم
08:45جب ہم نے
08:46سی سی ٹی وی کیمرہ کی
08:47فوٹیجز مانگی
08:48تو پتا چلا
08:48کہ جو پرائم منسٹر صاحب نے
08:51کمیٹی
08:51ترطیب دی ہیں
08:53اس میں
08:53وہ فوٹیجز گئی ہوئی ہیں
08:55جب وہ آئیں گی
08:56تو پھر دیکھا جائے گا
08:57لیکن میں سمجھتی ہوں
08:59یہ ایک
08:59کرمنل نگلیجنسی ہے
09:00اور
09:01اس کی
09:03فیکٹ فائنڈنگز
09:04شازی صاحب ایک چیز
09:05ایک چیز بتا دیں
09:08جو
09:09ڈیتھ ٹول ہے
09:09وہ اتنا ہی ہے
09:10خدا نہ خاصتہ
09:12اس میں تو کوئی
09:13ریکرڈ سے
09:13بہت سی تو
09:14ویریفائی ہو سکتی ہے
09:15ساری انفرمیشن
09:17بچایا گیا ہے
09:18اتنے لوگوں کو
09:19اتنے بچوں کو
09:20یہ کہنا چاہتی
09:21اس کو
09:21کلیریفائی
09:22ہزارہ کر دیں
09:23جی
09:24یہ اس طرح سے ہے
09:25کہ وہاں پہ
09:26کچھ
09:26کام کرنے والے
09:27لوگوں نے
09:29کچھ
09:29میڈیکل
09:30اور پیرامیڈیکل
09:31سٹاف نے
09:32یہ
09:33انفرمیشن
09:34دی ہے
09:34کہ
09:35مور دن
09:35تھرٹی
09:36ٹو فورٹی
09:36بچے
09:37اس وقت
09:37موجود تھے
09:38لیکن ہمیں یہ
09:40کنفرمیشن
09:41تب ہی ہوگی
09:42جب
09:42وہ
09:43رپورٹ
09:44ہمارے سامنے
09:44آئے گی
09:45جو کہ آج
09:46آ جانی چاہیے تھی
09:47فورٹی ایٹ آرز میں
09:48پرائم منسٹر صاحب
09:49نے کہا تھا
09:49کہ وہ رپورٹ
09:50آنی چاہیے
09:51لیکن وہ ابھی تک
09:52نہیں آئی ہے
09:53یا اگر آئی ہے
09:54تو ہمیں نہیں
09:54اس کی انفرمیشن
09:55لیکن میں
09:56سمجھتی ہوں
09:57کہ ایک کمیٹی
09:58بنانے کے بجائے
09:59آہ
09:59پرائم منسٹر صاحب
10:00اگر وہاں پہ
10:01کابینہ کے ساتھ
10:02پہنچ جاتے
10:03تو یہ کامیٹی
10:05بنانے کی ضرورت
10:05نہیں پڑتی
10:06اس وقت
10:06صرف ایکشن
10:07ہونے کی ضرورت
10:08تھی
10:08اور جو
10:09ذمہ دار ہیں
10:10ان کو
10:11وہاں سے
10:12ہٹایا جاتا
10:13یا ان کو
10:14کوئی سزا دی جاتی
10:15کیونکہ
10:17جو بچے
10:18اور جو
10:19ان کے
10:20ریلیٹیوز
10:21نے ہماری
10:21بات ہوئی ہے
10:22میں سمجھتی ہوں
10:23کہ جو
10:23پیرنٹس ہیں
10:24وہ اس چیز کو
10:26بہت اچھے سے
10:27سمجھ سکتے ہیں
10:28اس دکھ کو
10:29کہ جن کے
10:30گھر میں
10:30چار سال کے بعد
10:31کوئی خوشی آئی ہو
10:32اور وہ آتے کے
10:34ساتھ ہی
10:34چھین لی جائے
10:35تو اس مجرمانہ
10:36غفلت پہ
10:37میں سمجھتی ہوں
10:39کہ سب کو
10:39ہٹا دینا چاہیے
10:40اور یہ دیکھنا چاہیے
10:42کہ یہ شروعات
10:43کہاں سے ہوئی تھی
10:44کیونکہ میں
10:45سمجھتی ہوں
10:46کہ اس وقت
10:46تک کوئی
10:47ایکشن نہیں ہوا
10:48ہے
10:48اور یہ
10:49ایکشن نہیں
10:50یہ آپ کا
10:51پوائنٹ جو ہے
10:52نا
10:5248 گھنٹے والا
10:53یہ تو ظاہر ہے
10:54ہم بھی منتظر ہیں
10:55اس رپورٹ کے حوالے سے
10:56اور
10:56سویفٹ ایکشن کے حوالے سے
10:58سینیٹر افنان صاحب
10:59میرے ساتھ
10:59ان سے ہی جان لیتے ہیں
11:00سینیٹر افنان صاحب
11:01بتائیے گا
11:02وزیراعظم نے
11:02تو کہا تھا کہ
11:15دیکھیں آج جو
11:16لاؤ منسٹر صاحب ہیں
11:17مصطفیٰ کمال
11:18انہوں نے
11:19ہاؤس میں کھڑے ہو کے
11:19یہ بات
11:20کلیرلی بتائیے
11:21کہ آج رات
11:22بارہ بجے تک
11:23کا ٹائم ہے
11:24جس میں اس کا فیصلہ
11:25ہونا ہے
11:26اس کمیٹی کا
11:26جو بھی
11:27اس کی جو ریزلٹ آنے ہیں
11:28تو وہ ابھی
11:29چند گھنٹے میں
11:30آزم نزی طاری صاحب
11:31بلگن
11:31تو صبح تک انشاءاللہ
11:34ہاں جی
11:42لاؤ منسٹر ہے تو
11:43مجھے سمجھ نہیں آیا
11:44آپ کیوں ریفر کر رہی ہیں
11:45میں تو اس کمیٹی کی
11:46بات کر رہا ہوں
11:46جس کے اندر
11:47آپ نے
11:48دینے
11:49آپ نے
11:50ہیلت منسٹر
11:50شاید میں نے
11:51نہیں سنا
11:51آپ ہیلت منسٹر
11:52کہنا چاہ رہے تھے
11:55جی جی
11:55میں ہیلت منسٹر صاحب
11:56بھی بات ہی کر رہا ہوں
11:57کہ انہوں نے بتایا
11:58کہ آج رات تک
11:58اس کی کمیٹی کی
11:59جو فائننگز آ جائیں گی
12:01اور انشاءاللہ
12:02آنے والے چند دنوں میں
12:03اس کے اوپر ایکشن
12:04چروہ ہو جائے گا
12:04اور آپ اس کی
12:05ریزلٹس دیکھنا
12:05چروہ ہو جائیں گے
12:06اور لڑی
12:07سیکرٹری ہیلتھ
12:07کو ان کے عہدے سے
12:08اٹھا دیا گیا ہے
12:09اور بھی مزید
12:10جو لوگ اس کے اندر
12:10انوالف پائے جائیں گے
12:11ان کو جو ہے
12:12اس کو
12:12ان کے خلاف ایکشن
12:14لیا جائے گا
12:14اور اس کی پوری انکوائری
12:16جو ہے وہ خالی
12:17حکومت نہیں کر رہی
12:18بلکہ آج
12:19جو
12:21چیئرمن سینٹ
12:22اور سپیکر
12:23نیشنل اسیمبلی
12:23جو ہے
12:23ان کی
12:24سربرائی میں
12:25ایک جوائنٹ کمیٹی
12:26بھی بنانے کی بات
12:27ہوئی ہے
12:27اجلاس میں
12:28اور ایک
12:28ہائی پاورڈ
12:29جوائنٹ کمیٹی
12:30بنے گی
12:31لائچ سٹیچر کی
12:31جو اس کے اوپر
12:32اپنی فردر
12:33انویسٹیگیشن
12:34کرے گی
12:34تاکہ دو جگوں پہ
12:35انویسٹیگیشن
12:36ہو جائے
12:36اور پھر جو
12:37اس کا ریزلٹ ہے
12:38وہ عوام کے سامنے
12:38آ جائے گا
12:42افنان صاحب
12:42بات اتنی سیدھی
12:43سی نہیں ہے
12:44بات یہ ہے
12:45کہ اب تو
12:45بہت ساری چیزیں
12:46ریکٹ پر آ رہی ہیں
12:47یہ بتایا جا رہا ہے
12:48کہ اس ہاؤسپیٹل
12:49کے بارے میں
12:49کئی بار غلطیوں کی
12:51غفلتوں کی
12:51نشاندہی کی گئی ہے
12:53قائمہ کمیٹی
12:54جو ہیں
12:54وہاں پر
12:55اس کے حوالے سے
12:56آواز اٹھائی گئی
12:56آپ کی پارٹی سے
12:57سادی عباسی صاحبہ
12:58وہ سوال اٹھا رہی ہیں
13:00کہ پیم سے
13:01کسی کو کیوں نہیں
13:01موتل کیا گیا
13:02وہ ایڈی کے حوالے سے
13:04سوال اٹھا
13:04مصطفیٰ کمال صاحب
13:05جو کہ وفاقی وزیر
13:06صحت ہیں
13:07وہ کہہ رہے ہیں
13:08کہ بہت پاورفل
13:08شخصیت ہیں
13:09مجھے بتائیے گا
13:10تو پھر جب ایسے
13:11بیانات آئیں گے
13:12تو ہم کیا
13:14اس بات کا اتمنان
13:15رکھیں کہ
13:15واقعیتاً
13:16جو اصل
13:17ذمہ داران ہیں
13:18ان کو بقاعدہ طور پر
13:20ذمہ دار
13:20ٹھہرا کر پھر
13:21ایکشن ہوگا
13:22کہ نہیں ہوگا
13:22کیونکہ آپ کی ہی
13:23گورنمنٹ کے لوگ
13:24آپ کی ہی پارٹی کے لوگ
13:25بہت سارے سوال
13:27ریس کر رہے ہیں
13:27جن کے جواب
13:28آپ نے ہی دینے ہیں
13:33دیکھیں
13:34حکومت ابھی
13:35اس کے اوپر
13:35انکوائری اپنی
13:36کر رہی ہے
13:36اور اس کا
13:37ریزلٹ
13:37آپ جو ہے
13:38میرا خالہ آ جائے گا
13:39میں نے بتایا ہے
13:39تند گھنٹوں میں
13:40تو اس کا
13:41وہ دودھ کا دودھ
13:42اور پانی کا پانی
13:43ہو جائے گا
13:43اور ہم کسی کو بھی
13:45جو ہے
13:45وہ سپیر نہیں کریں گے
13:47جو اس کے اندر
13:48انوالف پایا گیا
13:49اور
13:51اس کا جو
13:52اور دو کمیٹیز ہیں
13:53ایک تو
13:53پرائم میریسٹر صاحب کی
13:54کمیٹی ہے
13:54اور ایک جو ہے
13:55وہ لیجس لیچر کی
13:55کمیٹی بھی ہے
13:56تو جو بھی معاملہ ہے
13:57وہ سامنے آ جائے گا
13:58اور اس کے اندر
13:59پھر جو بھی لوگ
13:59اس کے اندر انوالف ہیں
14:00ان کو جو ہے
14:01وہ
14:02اس کا
14:03قمیادہ بکتنا پڑے گا
14:04یہ ایک بہت بڑی
14:05کہتے ہیں
14:07ایک بہت بڑا
14:08جو ہے
14:08وہ نقصان ہے
14:09اس طرح بچے چھوٹے سے
14:10اس طرح وہ جل جائیں
14:11اور وہ
14:11جس طرح بتایا گیا
14:12وہ
14:13کسی کی چار سال بعد
14:14جو ہے وہ
14:15گھر میں بچہ ہوا ہے
14:16تو یہ تو
14:17مطلب کے
14:17کسی صورت بھی
14:18یہ
14:19acceptable نہیں ہے
14:20تو
14:21ہم صرف یہ چاہ رہے ہیں
14:22کہ یہ ایک دفعہ
14:23کلیرلی ایڈنٹیفائی ہو جائے
14:24کہ پرابلم
14:24یہ جو ہوا ہے
14:25اس کی
14:26رسپانسیبیلیٹی
14:27سکن کے اوپر جاتی ہے
14:27کہ کلیر انکوائری ہو جائے
14:29فوٹیجز وغیرہ دیکھ لیں
14:30اور اس کے بعد
14:31جو بھی اس کا
14:32ریزلٹ ہے
14:32وہ پھر عوام کے سامنے
14:33رکھ دیں گے
14:36اچھا
14:37لیٹس ہوب
14:37کہ آپ نے
14:38بارہ بجے کا
14:38خود منشن کیا
14:39اس سے زیادہ
14:40ٹائم نہ
14:40شفیدان صاحب
14:41آپ اس سالے کے حوالے سے
14:42جو ابھی تک
14:43تحقیقات ہو رہی ہیں
14:44آپ کی پارٹی کا موقع ہے
14:45علی زفر صاحب کہہ رہے ہیں
14:47کہ حکومت کو
14:48حکومت کی بنائیوی کمیٹی
14:49پر عوام کو اعتماد نہیں ہے
14:51آپ نے لوائی کینگ کی
14:52گفتگو بھی سن لی ہے
14:53کیا ہونا کیا چاہیے
14:55تحقیقات کس طرح ہونی چاہیے
14:57ساری سانہے کی
14:59سب سے پہلے صدف صاحب
15:00آپ کا شکریہ
15:01آپ نے دیکھا ہوگا
15:02کہ اس وقت
15:03اٹھالیس گھنٹے گزر چکے ہیں
15:05لیکن کوئی بھی
15:06ریپورٹ تفہیشی سامنے نہیں آئی
15:07اور نہ ہی
15:08کوئی میڈیا کو
15:09وہاں پہ
15:17پندرہ ہمارے نو ملود بچے
15:19جن کو آئی ہوئے
15:20اس دنیا میں
15:21چند گھنٹے
15:21یا پھر چند دن ہوئے تھے
15:23وہ شہید ہوئے
15:24اب سب سے بڑی
15:25غور طلب بات یہ ہے
15:27کہ دیکھیں یہ جو وارڈ ہوتا ہے
15:28اس میں سٹاف
15:29ہر وقت موجود ہوتا ہے
15:30کیونکہ یہ نو ملود بچے ہوتے ہیں
15:32اور ان کی یہ ریکوائرمنٹ ہوتی ہے
15:34لیکن اس حادثے میں
15:35آپ نے ایک چیز نوٹ کی ہوگی
15:37کہ کوئی بھی سٹاف
15:39جو ہے وہ زخمی نہیں ہوا
15:40میں یہ نہیں کہتا
15:41کہ ان کو زخمی ہونا چاہیے تھا
15:42یا وہ بھی اس آگ میں جلس جانے چاہیے تھے
15:45لیکن یہ غور طلب بات
15:47اس لیے کہ کسی سٹاف کو نقصان نہیں پہنچا
15:49دیکھیں بات بڑی واضح ہے
15:51کہ اس واقعے سے
15:52فیڈرل حکومت کی جو ناہلی ہے
15:54وہ مزید سامنے آ گئی ہے
15:55مصطفیٰ کمال صاحب
15:57وہ وزیر صحت ہے
15:58اور افنان بھائی
15:58اب اسی کے بارے میں بات کر رہے تھے
16:00آپ نے دیکھا ہوگا
16:01کہ وہ مصوف روز آتے ہیں
16:03روز نئے یونٹس بنانی کی بات کرتے ہیں
16:05نئی صوبے بنانی کی بات کرتے ہیں
16:07اب اسلام آباد سے چھوٹا یونٹ
16:09اسلام آباد سے تو چھوٹا یونٹ نہیں بنے گا
16:11جب اسلام آباد کا یہ حال ہے
16:13جو کہ کیپیٹل ہے
16:14تو باقی ملک کا کیا حال ہوگا
16:16یا باقی چھوٹی یونٹس بنا کے
16:18کیسے چلایا جائے گا
16:19یہ غور طلب بات ہے
16:21وزیر صحت جو ہوتا ہے
16:22وہ صرف اسلام آباد کی حد تک ہوتا ہے
16:25کیونکہ جو ہیلتھ کا دپارٹمنٹ ہے
16:27وہ ڈیوال وہ کی صوبوں کے پاس ہے
16:29مطلب ہر صوبے کا اپنا ہیلتھ منسٹر ہوتا ہے
16:31اور صوبائی حکومت ہی ہیلتھ دپارٹمنٹ کو دیکھتی ہے
16:34جو وفاقی وزیر صحت ہوتا ہے
16:36وہ اسلام آباد کی حد تک ہوتا ہے
16:37جب مصطفیٰ کمال صاحب سے
16:39اور اس فیڈرل حکومت سے
16:40دو ہسپٹل ٹیک نہیں ہو رہے
16:42ایک اور چیز کے پچھلی تین سالوں میں
16:44پیمز کے لیے تقریباً کوئی تین ارب روپے کی
16:48فنڈنگ ہوئی ہے
16:49اس سال ان کا جو
16:50الوکیشن فنڈ ہے
16:52وہ چھے ارب چھراسی کروڑ ہے
16:54لیکن پیمز میں ہمارے پندرہ نو ملود
16:56بچے شہید ہو گئے ہیں
16:57پیمز میں جگرافی کی مشین کام نہیں کر رہی
17:00پیمز میں الٹرا ساؤنڈ کی مشین کام نہیں کر رہی
17:03جو صورتحال ہے وہ آپ کے سامنے ہے
17:05تو دیکھیں اب حکومت بھی کمیٹی کمیٹی کھیل رہی ہے
17:08پہلی بات تو یہ ہے کہ شہباز شریف
17:10جو کہ وزیراعظم ہاؤس میں رہتے ہیں
17:12چند کلومیٹر دور ہے پیمزے
17:14لیکن ابھی تک انہوں نے دورہ نہیں کیا
17:16وہاں پہ مصطفیٰ کمال صاحب جب آتے ہیں
17:18اور پریس کانفرنس کرتے ہیں
17:19ان کا جو روئی آتا صحافیوں کے ساتھ
17:22اور ان والدین کے ساتھ
17:23تو وہ افسوسناک تھا
17:25آپ نے یہ بھی دیکھا ہوگا
17:26کہ وہاں پہ تلال چودری صاحب بھی
17:28مو چھپاتے پھر رہے تھے
17:29دیکھیں ابھی تک صرف ایک
17:31ہیلتھ سیکرٹری کو برطرف کرنا
17:34کوئی بڑی بات نہیں ہے
17:35اگر پھر آپ اس ہیلتھ سیکرٹری کا
17:37ٹریک ریکارڈ دیکھ لیں
17:38تو وہ چار پانچ دپارٹمنٹ سے
17:39موطل ہو کے یہاں تک پہنچا ہے
17:41اور پھر ہیلتھ جیسے
17:42ایمپورٹڈ شعبے کا سیکرٹری لگانا
17:45یہ سمجھ سے باہر کی کہانی ہے
17:47تو بات بڑی واضح ہے
17:48اگر پاکستان میں آپ نے
17:49کوئی کام نہیں کرنا
17:50تو اس کیلئے کمیٹی بنا دیں
17:52اب میڈیا اس پہ پچھلے کئی دنوں سے
17:54اس پہ شوز بھی ہو رہے ہیں
17:56ٹاک شوز بھی ہو رہے ہیں
17:59دیکھیں بات بڑی واضح ہے
18:00کہ اگر مصطفیٰ کمال صاحب یہ کہتے ہیں
18:02کہ میں نے استیفہ دیا
18:03کیونکہ وہ اس کے تمام تر
18:05اپیسوڈ کے وہی
18:07مجرم آپ اس کو
18:09کسوروار ٹیرا سکتے ہیں
18:10اگر انہیں استیفہ دیا ہے
18:11تو پرائیم منسٹر کو
18:13اس کا استیفہ قبول کرنا چاہیئی تھا
18:14لیکن یہاں پہ تو گنگا الٹی پہ رہی ہے
18:17پرائیم منسٹر کہا رہے ہیں
18:18نہیں جی آپ بڑا اچھا کام کریں
18:19میں آپ کا استیفہ قبول نہیں کروں گا
18:21پھر اس کا ایک جو ڈریکٹر ہے
18:23اس کو کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا
18:24صرف سیکٹری ہیلتھ کو
18:25چینج کرنے سے یہ بات نہیں بنی گی
18:28میڈیا تو تین چار دن سے
18:29اس پہ بات کر رہا ہے
18:30لیکن جب تین چار دنوں بعد
18:32مزید یہ چیز جب
18:33سائیڈ لائن ہو جائے گی
18:34کوئی اور ایشو میڈیا کے سامنے آ جائے گا
18:36تو یہ کیس دب کے رہ جائے گا
18:38جس طرح باقی کیسے
18:40پاکستان میں ہوتا ہے یہی ہے
18:42افنان صاحب آپ کی طرف
18:43اس لیے میں آنگی
18:43کیونکہ بہت سارے پوائنٹس ہیں
18:45جو بار بار سب ریز کر رہے ہیں
18:46وہ یہ
18:47ایک تو یہ بتا دیں
18:48مصطفیٰ کمال صاحب کے
18:49استیفے سے متعلق کیا حقیقت ہے
18:52کیونکہ وہ خود اس حوالے سے
18:54کوئی بات ہی نہیں کر رہے ہیں
18:55کیا واقعیتاً
18:56وزیراعظم کو انہوں نے
18:57استیفہ بھیجا
18:58اور وزیراعظم نے ان کا
18:58استیفہ ایکسیپٹ نہیں کیا
19:00اور ان کی کتنی
19:01ذمہ داری بنتی ہے
19:02سارے سینریو میں
19:03اور پھر جس طرح سے
19:04ہینڈل کیا انہوں نے
19:05جس طرح وہ آئے
19:06جب آ کر ساری گفتگوئی
19:07اس پر بھی بڑی تنقید ہو رہی ہے
19:09یہاں پر سب کہہ رہے ہیں
19:10کہ وزیراعظم صاحب
19:11خود کیوں نہیں پہنچے
19:12انہوں نے کیوں نہیں وزیٹ کیا
19:14ہم نے دیکھا
19:14کتنے پارلی بانچ سے
19:16میمبر گئے
19:16نیشنل اسیمبلی سے
19:17سینٹ سے وہاں پر
19:18انہوں نے وزیٹ کیا ہے
19:19سوبیا صاحبہ
19:20ڈاکٹر سوبی صاحبہ
19:20خود یہ کہہ رہی ہے
19:22یہ سوال وزیراعظم سے
19:24بھی پوچھے جا رہا ہے
19:24آپ کی حکومت سے بھی پوچھے جا رہا ہے
19:26آپ کی حکومت کے انڈر
19:26ہاسپٹل ہی کتنے ہیں
19:28وفاقی حکومت کے انڈر
19:29صرف دو ہاسپٹل
19:34دیکھیں جو وفاقی حکومت
19:36اس کے انڈر دو ہاسپٹلز ہیں
19:37اور اس کے علاوہ
19:38جو ہیلتھ کیر ہے
19:39آزاد جمہ کشمیر
19:40اور کلکل بدستان
19:41وہ بھی جو ہے
19:42وہ فیڈل گورمنٹ ہی
19:43پروائیڈ کرتی ہے
19:44اس کے لیے
19:44پرائم منسٹرز ہیلک پروگرام میں
19:47تو جہاں تک بات ہے
19:49اس کی کہ
19:50وزیراعظم صاحب کو
19:51وہاں پہ ہونا چاہیے تھا
19:52تو دیکھیں
19:52وہاں پہ جو ہے
19:53وہاں پہ پوری
19:54لیڈرشپ گئی ہے
19:55وہاں پہ ہیلتھ
19:56منسٹر گئے ہیں
19:57وہاں پہ
19:58باقی تمام لوگ
19:59جو سینئر لوگ سے
20:01وہ گئے ہیں
20:01تو وہاں پہ جانا
20:02جو ہے وہ
20:03اس سے زیادہ
20:03امپورٹنٹ یہ ہے
20:04کہ انہوں نے
20:05ایک فیڈل سیکرٹری کو
20:07ڈسمیس کر دی ہے
20:08اس کے اوپر
20:09اور مزید وہ
20:10انویسٹیگیشن
20:10چل رہی ہے
20:11جس کا ریزلٹ
20:12میں نے آپ کو بتایا ہے
20:13آج فلور آف دا ہاؤس پہ
20:14خود ہیلتھ منسٹر نے کہا
20:16کہ وہ اس کا ریزلٹ
20:17آج رات نہیں صبح تک
20:18آ جائے گا
20:19تو اس کا جو ریزلٹ
20:20ہے وہ پھر ہم
20:20اس کے مطابق
20:21پھر معاملات کو
20:22آگے لے کے چلیں گے
20:22یہ جو ہیلتھ سیکرٹری
20:24کو ڈسمیس کیا گیا ہے
20:25انہیں کس بنیاد پر
20:26ڈسمیس کیا گیا ہے
20:29کیونکہ
20:29پرنسپل اکاؤنٹنگ آفیسر
20:31جو ہے وہ
20:31ہیلتھ سیکرٹری ہے
20:32نا
20:33منسٹری کے
20:34دوسری بات جو ہے
20:35دیکھیں
20:36یہ جو انہوں نے
20:37فرمایا ہے
20:37کہ یہ
20:38لوگ سب لوگوں
20:39کا صیفہ دے دینا
20:40چاہیے
20:41لیڈی ریڈنگ آسپٹل
20:42میں کچھ سالوں پہلے
20:43بائی دس لوجک
20:44اتنا ہاتھ
20:44سوری ٹو انٹرپٹ یو
20:45بائی دس لوجک
20:46میری گزارش
20:48میری گزارش
20:48جو پیمز کے جو
20:49سربراہ ہیں
20:50جو ای ڈی ہیں
20:50میری گزارش
20:51تو زیادہ ذمہ دار
20:52تو پھر وہ ہوئے
20:53اگر اسی لوجک کو
20:53اپلائے کرتے جائیں ہم
20:57میری گزارش
20:58تو آپ پوری سن لیں
21:08میں صرف یہ بات
21:09کہہ رہا ہوں
21:09اور جہاں تک بات ہے
21:11اگزیکٹیو ڈیریکٹر صاحب کی
21:12یا کوئی اور جو بھی
21:13لوگ ہیں
21:14چین کے اندر
21:15وہ تمام لوگ
21:16جو ہیں
21:17اگر انویسٹیگیشن
21:18کی ریپورٹ آئی
21:19اور جو ذمہ دار ہوئے
21:21ان کو اس کا خمیادہ
21:24بگتنا پڑے گا
21:26اور ایک ریپورٹ نہیں آئے گی
21:27اب آج جو ہے
21:28وہ یہ بھی فیصلہ ہو گیا تھا
21:30کہ ایک جوائنٹ
21:31کمیٹی بنے گی
21:31نیشنل سیمبلی کی
21:38تو یہ دونوں انویسٹیگیشنز
21:40ہو جائیں گی
21:40اور سامنے آ جائے گا
21:41معاملہ
21:41اور ہم کسی کو بھی
21:42سپیر نہیں کریں گے
21:43ہمیں سپیکولیشن
21:44بواد نہیں کرنی تھی
21:44کہ ہم نے
21:45ایک فیڈل سیکرٹی کو
21:46ڈسمیس کیا ہوئے
21:47اور باقی
21:47وزیر آدم صاحب
21:49وہ لما با لما
21:50اس کی جو ہے
21:50وہ اپ ڈیٹ لے رہے
21:52اچھا مصطفیٰ کمال صاحب
21:54کے اس تیفے سے
21:54متعلق بھی بتا دیں
21:56آیا تھا
21:57کی نہیں آیا تھا
21:58دیکھیں یہ جو ہے
21:59ظاہر ہے
22:00میں دیکھیں یہ ظاہر ہے
22:01یہ بیٹوین
22:02مصطفیٰ کمال صاحب
22:03اور پرائم منسٹر ہے
22:04اور پولٹیکل پارٹی ہے
22:05تو میں ظاہر ہے
22:06اس کے اندر مزید
22:07اس میں کچھ آئیڈ نہیں
22:08کرنا چاہتا
22:08انہوں نے
22:08نہ اس کی تردید کیا
22:10نہ اس کی تذجیق کیا
22:11تو میں بھی پھر
22:11اسی پر ہی رہوں گا
22:15کمال ہے
22:15ویسے میرے لیے
22:16بڑی بائی سہیرت
22:17دونوں بیانات
22:18خاص ہوئے
22:18جب مصطفیٰ کمال صاحب نے کہا
22:19ڈاکٹر شازیہ
22:20کس حد تک آپ مطمئن ہیں
22:22رات بارہ بجے کا
22:23اب یہ ٹائم دے رہے ہیں
22:24کہہ رہے ہیں
22:24جی اس بات پہ
22:25آپ یقین رکھیں
22:26کہ پرامٹ ایکشن ہوگا
22:27ذمہ داروں کا تائین ہوگا
22:29آپ کے خیال میں
22:30واقعتاً ایسا ہونے جا رہا ہے
22:32آپ کو اتنا اعتماد ہے
22:39اعتماد کی بات
22:40اگر کریں
22:41تو کل جب ہم نے وزٹ کیا تھا
22:43تو ہم اس میں ہی غیر مطمئن تھے
22:45کوئی بھی مطمئن نہیں تھا
22:47کیونکہ اس میں جو
22:49ہمیں سٹیٹمنٹ دی گئی
22:50وہ بہت انسیٹس ویکٹری تھی
22:52اور دوسری بات یہ
22:53کہ ابھی جو شفیجان صاحب نے
22:55بجٹ کی بات کی ہے
22:56میں بتا دوں کہ
22:58پیمز کو پچھلے صرف تین سالوں میں
23:00بائیس ارب روپے بجٹ ملا ہے
23:03اور اگر اس بجٹ کو
23:07صرف ایم سی ایچ سی کے لیے
23:09ایک کروڑ
23:10اور میرے خیال میں
23:12کتنے لاکھ روپے
23:13شاید پچاس لاکھ روپے ہیں
23:15یا ساٹھ لاکھ روپے ہیں
23:16وہ بجٹ صرف ایم سی ایچ سی کے لیے
23:20مختص ہے
23:21کہ اس کو دیا جائے گا
23:23اور وہاں پہ ایمپرویمنٹ لائی جائے گی
23:24میں سمجھتی ہوں
23:25اگر سویڈرل سیکٹری کے ہٹانے سے
23:29سارے معاملات حل ہو سکتے ہیں
23:31تو ان کو تو قربانی کا بکرا بنایا گیا ہے
23:35سب سے پہلے تو ای ڈی پیمز کو
23:36وہاں سے جانا چاہیے
23:37کیونکہ بہت دور نہیں جا سکتے
23:39تو ہم یہ آپ کو بتا دیں
23:41کہ چھے جولائے کو نرسنگ ہوسٹل میں
23:43اسی طرح کا ایک انسیڈنٹ ہوتا ہے
23:46اور وہاں پہ
23:47لیکن ٹائم لی وہ رسکیو ہو جاتے ہیں
23:50تو وہ چیز رک جاتی ہے
23:52اور دوسری بات یہ
23:54کہ سٹینڈنگ کمیٹی
23:56آن ہیلتھ میں
23:56ایک سب کمیٹی بنی تھی
23:59جو اسلام آباد ریگولیٹنگ آثورٹی
24:01ہیلتھ کے ریگولیٹنگ آثورٹی پہ بنی گئی تھی
24:04وہ سب کمیٹی اور اس کی ریپورٹ جو ہے
24:06ہم نے دوہزار پچیس میں
24:08منسٹری میں سمیٹ کرائی تھی
24:09کیونکہ اکارڈنگ ٹو
24:11اسلام آباد ہیلتھ کے ریگولیٹنگ آثورٹی
24:14کے ڈیٹا اور
24:15جو منسٹری آف ہیلتھ کے ڈیٹا سے
24:18ہمیں جو انفرمیشن ملی ہے
24:19کہ دوہزار سے زیادہ ہسپٹل
24:22صرف اسلام آباد کے ریڈیس میں ہیں
24:24پرائیوٹ ہسپٹل
24:26اور اس تقریباً دو سو سے زیادہ
24:29پرائیوٹ لیبورٹریز ہیں
24:31جو اسلام آباد میں ہیں
24:33اور اسلام آباد ہیلتھ کے ریگولیٹنگ آثورٹی
24:36کا کام یہ ہے
24:37کہ وہ ان کی انسپیکشن کریں گی
24:39چاہے وہ پبلک سیکٹر ہسپٹل ہوں
24:41یا پرائیوٹ سیکٹر ہسپٹل ہوں
24:43ان کی
24:45سب کی انسپیکشنز ہوگی
24:47ٹیکنیکل چیکنگ ہوگی اور اس کے بعد
24:49ان کو لائسنس دیا جائے گا
24:51میں یہاں پہ یہ بتانا چاہوں گی
24:54کہ یہ
24:55ہمارے دوہزار ہسپٹل ہیں
24:58اور دو سو جو یہ figure and facts
25:00جو ہے ہمیں ministry of health
25:02اور آئی اے چارے کی طرف سے ہی دیے گئے تھے
25:04اور میں نے بارہا یہ چیزیں
25:06بتائی تھیں floor of the house
25:07یہ question race کیے تھے لیکن وہاں پہ بھی کوئی جواب
25:09ہمیں نہیں ملا
25:10تو یہ ان میں سے کسی ایک
25:14ہسپٹل کسی ایک
25:16لیبورٹری کے پاس
25:17لائسنس نہیں ہے
25:19اور یہ آپ دیکھ سکتے ہیں
25:21یہ بہت ساری انکشافات ہیں
25:24اور مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں
25:25جب حکمران ہیں یا اگر میں
25:28سینیٹرز کی بات کر لوں
25:29ممبر قومی اسمبلی کی جو
25:31ممبرز ہیں ان کی بات کر لوں
25:32سرکاری اسپتالوں میں کون مجھے نہیں
25:34اگر مجھے بتا دیں آپ تینوں میں سے
25:36کہ کون جا کر وہاں سے علاج
25:38کرواتا ہے
25:39اگر ہمارے حکمران یہاں سے علاج پرفر کروانے لگیں
25:41تو یہاں انتظامات بہتر ہو جائیں
25:43اور اب
25:44یہ جو پبلک یہاں پر آتی ہیں
25:46وہ آتی ہیں جو افورڈ نہیں کر سکتے
25:48ورنہ لوگ پیسہ خرج کر کے
25:50پرائیویٹ کو پرفر کرتے ہیں
25:51پرائیویٹ ہسپیٹل جانا
25:52انمی آئیے ہیں
25:53تو عوام کے جب ٹیکس دیتا ہے
25:55تو اس کا پیسہ بھی
25:56صحیح جگہ لگنا چاہیے
25:57یہ بہت سے سوال ہے
25:58سوپی صاحب میں آپ کی طرف آؤں گی
26:00لیکن شفی جان سے بھی بہت سوال پوچھوں گی
26:02کہ بھئی آپ لوگ اپوزیشن ہیں
26:03یہ اصل ایشوز ہیں
26:04آپ کو یہ کہا جا رہا ہے
26:06ایک طرح سے کہ آئیں
26:07قائمہ کمیٹی میں
26:08آپ رول پلے کریں
26:10اپوزیشن ہیڈ کریں
26:11ان کمیٹیوں کی صدارت کریں
26:12اور پھر کسی نتیجے پر پہنچ جائے
26:14تو یہ ایکسپٹیبل ہے
26:15کہ نہیں اس پر بریک کے بعد بات کریں
26:20ویلکم بیک ونس اگین
26:21شفی جان خود آپ کی پارٹی سے
26:23یہ کہہ رہا ہے کہ
26:24اپوزیشن کو سینٹ میں
26:26یہ دیا جائے معاملہ
26:28کہ ہم پھر دیکھیں
26:29کس طرح یہ ساری تحقیقات ہو رہی ہیں
26:31تو آپ لوگ
26:32ان کمیٹیوں کا حصہ بننے کو
26:34اور پھر اس تحقیقات کا حصہ بننے کو تیار ہیں
26:38دیکھیں پہلی بات یہ ہے
26:40بلکل ہم اس تحقیقات کا حصہ بننے کو تیار ہے
26:43کیونکہ یہ جو ہوا ہے
26:44یہ پورے پاکستان کے لیے
26:46اور پورے پاکستان کی گورننس کے لیے
26:48ایک سوالیاں نشان بن چکا ہے
26:49افنان صاحب نے ایک دعویٰ کیا
26:51خیبر پفتور خواہ کی حوالے سے
26:53تو جس ہسپٹل کا انہوں نے ذکر کیا
26:55کل اسی ہسپٹل کی ترجمان کا بیان بھی آ چکا ہے
26:59تو افنان صاحب وہ ذرا دیکھ لیں
27:01یا میں ان کو فاورڈ کر لیتا ہوں
27:02جو انہوں نے دعویٰ کیا
27:03تو میں اس کی تردید کرتا ہوں
27:05دیکھیں صدف بات بڑی واضح ہے
27:07کہ اس پیمز کے پہلے کسیدے پڑے جا رہے تھے
27:09آپ نے دیکھا ہوگا
27:10کہ جب سپریم کورٹ نے حکم دیا
27:12کہ عمران خان صاحب کو
27:13شفا ہسپٹل لائے جائے
27:15تو اسی حکومت نے اس فیصلے کے ساتھ
27:17کلوارڈ کیا
27:18اور عمران خان صاحب کو یہ پیمز لے کے آئے
27:20اور پیمز میں
27:21الشفا کے ڈاکٹرز کو بلایا گیا
27:23اور پیمز میں انجیوگرافی کی مشین خراب تھی
27:26پیمز میں آج پلوشہ
27:27سینیٹر پلوشہ جس کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہیں
27:30وہ یہ کہتی ہیں
27:31کہ ہمارے ایک جاننے والے کو بیجا گیا
27:33وہاں پہ بلیٹ پریشر چیک کرنے کے لیے
27:35تو پیمز کے بلیٹ پریشر کے جو سات مشینوں کے بعد
27:39کسی ایک مشین نے کام کیا
27:40اور ان کا بلیٹ پریشر چیک کیا گیا
27:42کل آپ نے دیکھا ہوگا
27:43کہ کل ہمارے رہنما شاہد خٹک صاحب وہاں پہ گئے تھے
27:46وہاں پہ ایک محصوف آتے ہیں
27:48اور وہ ایک الٹرساؤنٹ کی ریپورٹ جو ہے
27:49شاہد صاحب کو پکڑاتے ہیں
27:50اور ان کو یہ کہتے ہیں
27:52کہ میری جو وائف تھی وہ حاملہ تھی
27:54اور ہمیں یہ بتا دیا گیا تھا
27:55کہ ٹائم پورا ہے
27:56تو آپ کا آپریشن جو ہے وہ فلانے دن ہوگا
27:59جب آپریشن ہوا
28:00تو ان کا حمل ضائع ہو گیا
28:02کیونکہ ٹائم جو تھا ابھی پورا نہیں ہوا تھا
28:04تو یہ وہ کارستانیہ ہے جو پیمز کی ہے
28:07پھر اس پیمز میں عمران خان صاحب کو لانا
28:09جو نوے فیصد لوگوں کا لیڈر ہے
28:11پھر جس طریقے سے ان کو لائا گیا
28:13ٹارچ کی روشنی میں
28:14ڈاکٹر فیصل کو نہیں چھوڑا گیا
28:15تو اب تو یہ بہت سارے سوالات جنم لے رہی ہیں
28:18دیکھیں بات بڑی واضح ہے
28:20کہ کمیٹی کمیٹی کلنے سے بات نہیں بنی گی
28:22جب تک اس کی رپورٹ نہیں آتی
28:25اور اس رپورٹ کی روشنی میں
28:26کیا اقدمات اٹھائے جاتے ہیں
28:28یہ اب دیکھنے کے چیزیں ہیں
28:32اور ایک فیڈل گورنمنٹ
28:33جو کہ ایک ناہل حکومت ہے
28:35جسے دو ہسپٹل نہیں چل رہے
28:37جس کا فنڈ پچھلی تین سالوں میں
28:39بائیس ارب روپے دے چکی ہے
28:40اس سال چھے ارب چوراسی کروڑ
28:42اس ہسپٹل کا فنڈ ہے
28:44وہ وزیر سہت جو چوٹی یونٹ کی بات کرتا ہے
28:46وہ کس کے کہنے پہ کرتا ہے
28:48یہ سکرپٹ کون ان کو پکڑاتا ہے
28:50وہ سب کو پتا ہے
28:51اس سے صرف دو ہسپٹال نہیں چل پا رہے
28:54پھر کراچی کو فیڈل ٹیلیٹری قرار دینا
28:56پھر گوادر کو فیڈل ٹیلیٹری قرار دینا
28:59سابقہ فاتا کو دوبارہ
29:01فیڈل ٹیلیٹری قرار دینا
29:03اور اسی اسلامباد جو کہ کیپیٹل ہے
29:05اس کی جیوگرافک جو ہے
29:07اس کو بڑھانی کی جو بات ہو رہی ہے
29:09تو یہ بہت سارے سوالات کو جنم دے رہا ہے
29:11کہ کیسے ممکن ہوگا
29:13جب ایک فیڈل ٹیلیٹری اسلامباد
29:15ان سے ہینڈل نہیں ہو رہا
29:16تو یہ چوٹی یونٹس دیگر فیڈل ٹیلیٹری کیسے منیج ہوگے
29:19تو بہت سارے سوالات جو پھر کس کا حادثہ ہے
29:22افنان صاحب
29:23کیونکہ آپ کی ظاہر حکومت ہے
29:25جواب دے بھی آپ ہی لوگ ہیں
29:26اس لیے سوال پوچھے جا رہے ہیں
29:28اگر ہم بجٹ دیکھیں
29:29تو وہ بھی ایک بڑا ہیفٹی اماؤنٹ ہے
29:31بائیس ارب تین سالوں میں
29:33اس کے بعد یہاں پر آپ
29:35عقوبت خانہ کیا رہی تھی سینیٹر پربشہ صاحب آئے سے
29:37حکوم ران ہمارے سرکاری اسپطالوں میں
29:40علاج نہیں کراتے ہیں
29:41یہ الگ ڈیبیٹ ہے کہ جب کمیٹی کی رپورٹ آئے گی
29:43جب وزیراعظم اس پر ایکشن لیں گے
29:45تو کن کا تائین ہوگا
29:46یہ جو ساری غفلت کی پہلے سے نشاندہ ہی ہو رہی تھی
29:49اس وقت اسی وقت ایکشن لیا جاتا
29:51تو آج یہ سانحہ نہ ہوتا
29:53اور اگر آگ تو کئی بھی لگ سکتی ہے
29:56لیکن اس طرح کی انسانی جانوں کا
29:57اس طرح زیانہ ہوتا
29:58تو یہ جو وقت ہوتا ہے
30:00جب وقت پہ ایکشن لینا ہوتا ہے
30:02ان چیزوں کے آڈٹ کیوں نہیں ہوتے
30:03کہ پیسہ صحیح جگہ لگ رہا ہے
30:05کہ نہیں لگ رہا ہے
30:05آپ مجھے بتا سکتے ہیں
30:06کہ لازٹ ٹائم آپ نے آئے
30:08آپ کی پارٹی سے کس نے کب یہاں پر وزیٹ کیا
30:10یا مجھے یہی بتا دیں
30:11کہ کب ان دس عرب کا جو دیے جا رہے ہیں
30:14سالہ سال سے بائیس عرب ہو گئے
30:16تین سال سے ان کا آڈٹ کب ہوا
30:21میں نے تو دیکھے کچھ عرصہ پہلے وزیٹ کیا تھا
30:23چند مہینے پہلے پیمز کو
30:26تو مجھے پتا ہے اس کا آسپیٹل
30:29میں نے دیکھا ہے بہت دفعہ اس کو
30:30تو اس میں کچھ شک نہیں ہے
30:32اس میں کچھ شک نہیں ہے
30:33کہ اس کے اندر ایپورومنٹس کی بہت زیادہ گنجائش ہے
30:36اور بہت سارے ایسے مسائلیں جو حال ہو سکتے ہیں
30:38جو کہ ہونے چاہیے
30:41شفی جان صاحب نے فرمایا
30:43کہ جس طرح کی بات کی جا رہی ہے
30:46کوئی بات نہیں ہے
30:47میں یہ آپ کو در نیوز کی پڑھ دیتا ہوں
30:49اکسیجن نون اویلیبیلٹی
30:50فور چرلن ڈائن لیڈی ریڈنگ ہاؤسپیٹل
30:52سترہ جنوری دوہ دار اٹھارہ
30:54ان کی حکومت تھی
30:56تو یہ اور کسی نے استیفہ نہیں دیا
30:59نہ ہیلپ منسٹر نے استیفہ دیا
31:01اللہ کے فضل سے
31:01نہ ایڈی نے استیفہ دیا
31:03نہ انہوں نے
31:04یا کہتے ہیں کوئی انکوائری کنٹ کی
31:06سارا کچھ آیا
31:06اس کو انڈر دا کارپٹ کر کے ختم کر دیا
31:11دیکھیں بات یہ ہے
31:14آپ کو بھیج بھی دیا
31:15آپ کو اپنے واتس ایپ پہ جائے کریں
31:17آپ کو آپ میں نے بھیجیا
31:18افنان صاحب میں آپ کو وہ لنک بھیج رہا ہوں
31:20جو کل ان کے ترجمان کے ایک ویڈیو ہے
31:22وہ بھی آپ ذرہ دیکھ لیں
31:23میں آپ کا چیک کر لیتا ہوں
31:25میں وہ بلکل دیکھ لیتا ہوں
31:28جی
31:28اب دیکھیں
31:30بات یہ ہے
31:31کہ یہ بلکس میں کوئی شک نہیں ہے
31:32کہ یہ ایک بڑا افسوسناک واقعہ ہے
31:35اور اس کے اوپر
31:36بلکل ایک انکوائری ہو رہی ہے
31:38اور
31:39اور لیڈی میں نے جیسے بتایا
31:40کہ ہیلتھ سیکٹری کو جو ہے وہ
31:42ڈسمس کر دی ہے پرائم منسٹر نے
31:43جو کہ سب سے سینئر آفیسر ہوتا ہے
31:46منسٹری کے اندر
31:47تو یہ اس کے اوپر اور بھی جو لوگ انوال ہوں گے
31:49اس چین کے اندر
31:50وہ تمام لوگوں کے خلاف ایکشن لیا جائے گا
31:52ماضی میں بھی ہم نے ایکشن لیا ہے
31:54ہم آگے بھی ایکشن لیں گے
31:55اور دیکھیں
31:56مسلم لیگ نون نے
31:57تو جو ہیلتھ کے انفرسٹرکچر پاکستان میں بنایا ہے
32:00اس کا تو کوئی مقابلہ ہے ہی نہیں
32:01آپ جا کے بھی
32:02لہور میں
32:03ون تھاؤزنڈ بیٹ کا
32:05نواز شریف ہسپیٹل بنایا ہے
32:07وہ آپ جا کے دیکھیں
32:07سٹیٹ آف دی آرٹ
32:09آپ وہاں پہ جا کے جو
32:10گنگا آرام ہسپیٹل
32:12اس کو دیکھ لیں
32:13میو ہسپیٹل کو دیکھ لیں
32:14اور بہت سے
32:14تو
32:17یہاں پہ
32:17بلکل اسلامباد میں
32:19یہ ایشو ہے
32:20اس کو جو ہے
32:20وہ ہم ریزولف
32:21کرنا پڑے گا
32:22کیونکہ خالی یہ نہیں
32:23کہ پیمز کے علاق برے ہیں
32:25پولی کلینک کے علاق پیمز سے بھی زیادہ برے ہیں
32:27تو یہ دو ہسپیٹل جو ہے
32:28یہ اس کی طرح سے بڑی پور ریفلیکشن ہوتی ہے
32:33سسٹم کولیپس کی باتیں ہوتی ہیں
32:36عوام بنتے ہیں
32:37وہ ٹیکس پیئر بنتا ہے
32:38وہ غریب بنتا ہے
32:39جو پرائیوٹ ہسپیٹلز میں جا کے علاج
32:41افورڈ نہیں کر سکتا
32:42وہ ہی یہاں پر آتا ہے
32:43پھر انہی کے بچے
32:44چودہ بچے اس طرح جلس کے مر جاتے ہیں
32:46جن کے بارے میں
32:47ہمیں یہ پتہ نہیں چل رہا
32:48کہ ٹاکسک سموک
32:50انہیل کرنے سے وہ گئے
32:51یا وہ واقعیتاً جلس گئے
32:53آج تک یہ پتہ نہیں چل رہا
32:55کہ ان کی شنافت کس طرح ہوئی
32:56نیم بینڈ سے ہوئی ہے
32:57ان کی باڈی
32:59کتنی جلسی تھی
32:59دینے ان کا ہوگا
33:00ہوا کے نہیں ہوا
33:01یہ بہت سارے سوالات ہیں
33:03جن کے جواب ہے
33:04تو پھر سسٹم کولیپس ہونے کی باتیں
33:06تو پھر ٹھیک ہیں
33:07پھر یہی سسٹم ایک جگہ ہے
33:08کہیں گلپلازہ کا سانے ہو جاتا ہے
33:10کہیں پر یہ سانے ہو جاتا ہے
33:12کہیں پر آپ جو
33:12کے پی والی مثال دینا ہے
33:13اس طرح کے سانے ہو جاتے ہیں
33:15اس سے اتفاق کرتے ہیں
33:16کہ پھر سسٹم کام نہیں کر رہا
33:18سسٹم کولیپس اس لیے نہیں کیا
33:20دیکھیں سسٹم کولیپس جو ہے
33:22وہ ایک
33:22مطلب کہ ایک بڑی
33:24انفیر جنرلائزیشن آپ کر رہی ہیں
33:26جس نے بھی پہلے آپ سے کی ہے
33:27اس کی وجہ یہ ہے
33:28کہ ہزاروں لوگوں کا روزانہ الاد ہوتا ہے
33:32لاکھوں لوگ جو ہے
33:32وہ اس کو ہر مہینے وزٹ کرتے ہیں
33:35تو یہ ٹھیک ہے
33:36میں یہ نہیں کہہ رہا
33:37کہ کوئی
33:38اچھا واقع ہے
33:39اس کو کسی صورت بھی ہم جسٹیفائی نہیں کریں گے
33:41لیکن باقی تمام لوگوں کو
33:43سرویسز پروائیڈ کی آتی ہیں
33:44فری سرویسز پروائیڈ کی جاتی ہیں
33:47اور
33:48میاں محمد نواشریف صاحب نے
33:49سب سے پہلے
33:50جو ہے وہ
33:51ہیلتھ کیئر جو کارڈ ہے
33:52اس کو لانچ پاکستان کا
33:53جو ہے وہ لانچ کیا تھا
33:54جب وہ وزیر آدم تھے دوہزار پندرہ میں
33:57اس کے بعد پنجاب میں
33:58اس وقت پورا کا پورا ہیلتھ کیئر
34:00دس قسم کا سسٹم ہے
34:01پورے پنجاب میں
34:02چھوٹے اجلا میں بھی ہسپیٹلز بن رہے ہیں
34:04ہیلتھ کیئر یونٹس بن رہے ہیں
34:05تو یہ آپ ایک چیز کو لے کر
34:07ہم تو ہر چیز سسٹم
34:08مینٹیننس بھی مانتا ہے
34:09سسٹم یہ نہیں
34:10کہ ون ٹائم جو آپ نے
34:12کوئی لانچنگ کی ہو
34:13اس کو اپنی اچیومنٹ بتاتے رہیں
34:16ڈاکٹر شازیہ مجھے یہ بتائیے گا
34:18کہ یہ پھر ڈیبیٹ
34:19اب جب ہو رہی ہے
34:20یہ بھی ڈیبیٹ ہو رہی ہے
34:22کہ جب آپ سے دو ہسپیٹل نہیں سمالے جا رہے
34:25تو آپ کیا نئی یونٹ بنانے کی بات کریں
34:27دوسری طرف یہی سسٹم ہے
34:28جس کے کولیپس ہونے کی باتیں ہو رہی ہیں
34:30جس کے ناکارہ ہونے کی باتیں ہو رہی ہیں
34:33تو آپ اس سے اتفاق کرتی ہیں
34:34کہ اس طرح سے سرب نہیں کیا جارہا
34:36عوام کو جیسے کرنا چاہیے
34:39دیکھیں صدق میں سمجھتی ہوں
34:41کہ اگر آپ اتنے کامپیٹنٹ ہیں
34:45اتنے اپنے آپ کو قابل سمجھتے ہیں
34:48تو آپ بالکل نئے یونٹس بنانے کے لیے آ جائیں
34:52لیکن آپ صحیح بات کی ہیں
34:54شفیلہ جان صاحب نے
34:56کہ دیکھیں یہاں پہ
34:58اسلام آباد میں
35:00سولہ بی ایچ یوز ہیں
35:01اور دو ہمارے پاس
35:03ٹرشری کیر ہسپیٹل ہیں
35:04اور ایک سیکنڈری کیر ہسپیٹل ہیں
35:06ان کے حالات اگر آپ دیکھیں
35:08تو کوئی بھی
35:10اس قابل نہیں ہے
35:11کہ وہاں پہ آپ
35:13ٹریٹمنٹ کے لیے جا سکیں
35:14دو مہینے پہلے
35:16ہماری سٹیننگ کامیٹی کی میٹنگ ہوتی ہے
35:18جس میں ہم یہ ریکویسٹ کرتے ہیں
35:20منسٹر صاحب سے
35:21کہ پولی کلینک اور پیمز کے
35:24حالات صحیح نہیں ہیں
35:25آپ وزٹ کر لیں
35:26وہاں پہ حالات دیکھ لیجئے
35:28تاکہ وہاں پہ جو پیشنٹس کی شکایات ہیں
35:31جو ان کو فیسلیٹیز ملنی چاہیے
35:34وہ نہیں مل رہی ہیں
35:36تو کسی طرح سے آپ ان کو ریلیف دلوا دیجئے
35:39یہ دو مہینے پہلے کی بات ہیں
35:41اور یہ دو مہینے کے بعد یہ انسیڈنٹ ہو جاتا ہے
35:44تو کیا ہم اس انسیڈنٹ کا ویٹ کر رہے ہوتے ہیں
35:47ہم کسی لسانیت کی بیس پہ
35:50پولیٹکس نہیں کریں گے
35:52ہم اس انسیڈنٹ کو
35:53پولیٹسائز نہیں کریں گے
35:55نہ ہی ہم لاشوں کے اوپر
35:57کوئی سیاست کرتے ہیں
35:58لیکن پاکستان پپلز پارٹی کا
36:00یہ کہنا ہے
36:02کہ آپ نے
36:05جو انکوائری ہے
36:06وہ کروائیں
36:07جو نکلی جنسی جن کی طرف سے ہوئی ہے
36:10کرمنل نکلی جنسی
36:11ان کو آپ پنش کریں
36:13سب سے پہلے تو آپ دیکھیں
36:15کہ آن ریکرڈ یہ بات ہے
36:18جو سٹیٹمنٹ منسٹر صاحب نے
36:20ہیلپ منسٹر صاحب نے دی ہے
36:21کہ جب مجھے ہیلپ منسٹری سوپی گئی تھی
36:24تو مجھے سب سے پہلے یہ کہا گیا تھا
36:26کہ آپ نے ای ڈی پیمز کی طرف دیکھنا بھی نہیں ہے
36:29یہ میں نہیں کہہ رہی
36:31یہ ان کی اپنی سٹیٹمنٹ ہے
36:32یہ بات آن ریکرڈ ہے
36:35بہت ساری باتیں ہیں
36:36بہت سارے سوالیں
36:37جن کے جواب آنا ضروری ہیں
36:39لیٹس سی آج بھی یہ ٹائم دیا جا رہا ہے
36:41شام تک کا ٹائم تھا
36:42بارہ بجے تک کا ٹائم دیا جا رہا ہے
36:44ہمیں کیا معلوم پتا چلتا ہے
36:46کیا معلومات حاصل ہوتی ہیں
36:47دیکھیں گے
36:48بارہ بجے تک کا سب ویٹ کر رہا ہے
36:49لیٹس سی کہ اس کے بات کیا ہوتا ہے
36:52شیفی اللہ جان صاحب
36:53ڈاکٹر شازیہ صوبیہ صاحب
36:55بہت شکریہ
36:55یہاں پر میں بریک لیتی ہوں
36:57بریک کے بعد واپس آتا ہے
37:02ویلکم بیک ونس اگین
37:03ہم بات کریں گے
37:04اٹھائیس فروری دوہزار چھبیس کو
37:06امریکہ ایران جنگ شروع ہوئی تھی
37:08اور آج اٹھائیس اگرس دوہزار چھبیس
37:10چھے ماہ ہو گئے
37:11یاد ہوگا آپ کو
37:12ڈانلڈ ٹرمز آپ کو تو بڑا یقین تھا
37:14کہ ایران کی جو اس وقت
37:16گورنمنٹ اس وقت جو گورنمنٹ ہی
37:18وہ اتنی انپاپلر ہے
37:19کہ فوراں سے رجیم چینج ہو جائے گی
37:21اب بلکل وہاں پر سسٹم چینج ہو جائے گا
37:23لیکن یہ کرتے قبل کہ
37:25انہوں نے کچھ ہفتوں کی بات کہی تھی
37:26اب یہ بات کچھ ہفتوں سے ہوتے ہوتے
37:29مہینوں میں گزر گئی ہے
37:30اور اس کے لیے کوئی بخت بھی اب
37:32ہم دیکھ رہے ہیں
37:33کہ اس کا تائیو نہیں ہو رہا
37:34بیچ میں بہت کچھ ہوا
37:35سیز فائر ہوا
37:37پھر مذاکرات کے دور چلے
37:38اس کے بعد پھر ایک ہم ڈیڈ لوگ دیکھ رہے ہیں
37:41سوال یہاں پر یہ کہ
37:42کیا حاصل کیا
37:43امریکہ نے سب ایڈوینچر سے
37:45اسرائیل نے کیا حاصل کر لیا
37:47اسرائیل کا جو نقصان ہوا
37:48وہ تو ہمارے سامنے ہے
37:50لیکن امریکہ جو کہ
37:51سپر پاور مانا جاتا ہے
37:53اس معیشیت کے لحاظ سے
37:55اگر ہم بات کریں
37:56تو نہ وہ ایرانی حکومت کا خاتمہ کر سکے
37:59نہ جہوری پروگرام کا
38:00بلکل طور پر اس کو
38:02ریپ اپ کر سکے
38:03اسی طریقے سے ہم دیکھ رہے ہیں
38:04کہ آپ نہ ہرمز مکمل طور پر
38:06کسی کے بھی کنٹرول میں نہیں ہے
38:07ابھی تک
38:08اس پہ ایک ڈیڈ لوگ کی صورتحال ہے
38:10اٹھارہ امریکی فوجی حلاق ہوتے ہیں
38:12سات سو پچاس سے زائد زخمی ہوتے ہیں
38:13اور اگر میں نقصان کی بات کروں
38:15جنگ اخراجات کی
38:16سردس اشاریہ پانچ ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں
38:19کتنے حملے ہو گئے ہیں
38:21اس کے باوجود جو گزرگاہ ہے
38:23وہ کلیر نہیں کرا سکا امریکہ
38:24اب کیا ڈیٹیرنس
38:26کس طریقے سے مزید امریکہ رکھے گا
38:28یہ سوال ہے
38:29نقصان تو ایران کا بھی بہت ہوا ہے
38:31لیکن ایران پر تو
38:32بہت سارے سینکشنز تھے
38:34اور اس کے باوجود
38:35انہوں نے ریزسٹ کیا
38:36اور معاملہ یہاں تک آ گیا
38:37کہ ہفتوں کی کہانی
38:38اب چھے مہینے گزر گئے ہیں
38:39جسی نتیجے پر نہیں پہنچی ہے
38:41تو میں اسی سے آغاز کر لیتی ہوں
38:43ایر کموڈر ریٹائیڈ
38:44خالد چشتی صاحب نے مجھے جوائن
38:45تینکیس سو مچ
38:46خالد صاحب جوائن کرنی
38:47کہ سر مجھے ذرا سے بتائیے گا
38:49چھے مہینوں میں
38:49اگر ہم یہ اہاتہ کرنا چاہیں
38:52کہ کیا حاصل کیا ایران نے
38:54کیا حاصل کیا
38:55بالخصوص امریکہ نے
38:56کیونکہ امریکہ نے ہی
38:58اس جنگ کو شروع کیا تھا
39:01اسرائیل کے کہنے پہ
39:02یا جو بھی سارا سینیریو بنا
39:04وہ آپ کے سامنے ظاہر ہے
39:05آپ سے بہتر کون واقعہ
39:06حاصل کیا ہوا
39:08یہ بہت شکریہ صدر صاحب
39:10آپ نے انوائٹ کیا
39:12دیکھئے جب بھی اس طرح کی
39:13کوئی بھی جنگ دنیا میں لڑی جاتی ہے
39:15اس کے ملٹری اوبجیکٹیوز ہوتے ہیں
39:17اور ملٹری اوبجیکٹیوز
39:19ہمیشہ ریالیزم پہ بیس کر کے ہوتے ہیں
39:22آپ ریالیسٹکلی اپنا اندازہ لگاتے ہیں
39:24دشمن کا صلاحیت کا اندازہ لگاتے ہیں
39:26اور پھر نتیجہ نکالتے ہیں
39:27کہ کیا ملٹری اوبجیکٹیوز حاصل کر سکے
39:30امریکہ کی پاور بہت زیادہ تھی
39:32اس میں تو کوئی شک نہیں
39:33جو انڈری ایسٹیمیٹ کی چیزیں
39:35میں کوکلی بتا دیتا ہوں
39:36میری نظر میں یہ تھا
39:37کہ امریکہ نے اپنی میٹ کو
39:39اوور ایسٹیمیٹ کیا
39:40اس میں ایڈ کر لیں
39:41ایروگینس کا ایلمنٹ
39:41یعنی ان میں بہت زیادہ
39:43ایک تکبر بھی تھا
39:44کہ ہمیں بہت بڑی ملٹری ہیں
39:46اس میں آج بھی کوئی شک نہیں ہے
39:47کہ وہ بہت بڑی ملٹری ہیں
39:48جو انڈری ایسٹیمیٹ کیا
39:49دو چیزوں پر انہوں نے ایران کا کیا
39:51ایک انہوں نے ایران کی ریزیلینس کو
39:53کمپرومائز سمجھا
39:54کہ ہو جائے گی جلدی
39:55اور دوسرا انہوں نے
39:56جیوانگرافی کو نہیں پڑا
39:57یعنی جو تیرین ہے ایران کو
39:59وہ بہت مدد کی
40:00ظاہر ہے ہائیڈنگ میں
40:01ان کے ٹنلز ہیں
40:02راکی ماؤنٹینز ہیں
40:03وہاں پہ ان کی ہائیڈنگ پلیسز
40:05انفرسٹرکچر پہلے سے
40:06انہوں نے بنا رکھے تھے
40:06اور آج کے نہیں بنا رکھے
40:07تقریبی پندرہ بیس سال سے
40:08بنا دیں
40:09اب جب آپ اٹیک کر دیتے ہیں
40:11تو آپ کا جو
40:13ابجیکٹیب ہوتا ہے
40:13وہ ڈیپینڈنٹ ہو جاتا ہے
40:15آپ کے دشمن کے رییکشن پر
40:17یہ نہیں وہ آپ کے
40:18ڈیسیئن میکنگ لوپ میں
40:19شامل ہو جاتا ہے
40:19اگر آپ کی اتنی
40:20ملٹری سٹرانگ ہو
40:21کہ آپ
40:22کوکلی ریزرڈ لے سکیں
40:23جو یہاں پہ
40:24پریزیڈنٹ ٹرم نے سوچا تھا
40:25کہ چند گھنٹوں
40:26یا چند دیروں میں ہو جائیں گے
40:27میں ایک مثال سے
40:28واضح کرنے کی کوشش کرتا ہوں
40:29اپنے بات کو
40:30سپورٹ کرنے کے لئے
40:31دیکھیں جو پچھلے سال
40:31جنگ ہوئی تھی
40:32جون دوزار پچیس میں
40:34بارہ دن کی جنگ ہوئی تھی
40:35اور سٹیٹ آف ہورمز
40:36ایران نے بند نہیں کیا تھا
40:38صرف تھریٹ کیا تھا
40:38میری ریسرچ کے مطابق
40:40نیتن یاہو نے
40:41پریزیڈنٹ ٹرم کو یہ کہا
40:42کہ بارہ دن کی
40:43اگر جنگ میں
40:44اس نے بند نہیں کیا
40:45سٹیٹ آف ہورمز
40:46نہیں کر سکا ایران
40:47تو اس دوہ تو ہم نے
40:48بارہ دن سے پہلے
40:49رجیم چینگ کر دینی ہے
40:50تو سٹیٹ آف ہورمز
40:51تک تو بات ہی نہیں آئے گی
40:53تو اب آپ دیکھیں
40:53ریسٹ اس ہسٹری کے
40:54سٹیٹ آف ہورمز پر بات آئی نہیں
40:56سٹیٹ آف ہورمز پر ہی بات
40:57شروع ہوئی
40:58آج سٹیٹ آف ہورمز ہی
40:59ایک وارڈ رافی کے طور پر
41:01سامنے آگیا ہوا ہے
41:01تو یہ آج
41:03میں کنکلوڈ کرتے ہوئے
41:04یہ عرض کرتا چلوں
41:04کہ پریزیڈنٹ ٹرم کا
41:06عام طور پر جو
41:07جنگ لڑنے والے ممالک
41:08یا ان کے کمانڈر
41:08یا لیڈر ہوتے ہیں
41:09ان کا ایک ہی ریاکشن
41:10ڈیلمہ ہوتا ہے
41:11یعنی جنگ میں
41:11پروفارمنس کیسی ہے
41:12آپ نے کس طرح جیتی
41:14جیت سکیں گے نہیں
41:15پریزیڈنٹ ٹرم کے دو
41:16ڈیلمہ ہوتا ہے
41:16ایک جنگ کی صورت میں
41:18ان کا سٹاک پائل
41:19ڈیپلیٹ ہوا
41:19اور ایک ان کو
41:20آپٹیکلی یا پرسیپشن
41:22کا بہت خطرناک سامنا ہے
41:23کہ ان کی پرسیپشن
41:25یہ بن گئی ہے
41:25کہ امریکہ کی وہ
41:26میتھ ٹوٹ گئی ہے
41:27جو وینیزویلا پہ
41:28قائم ہوئی تھی
41:28امریکہ کی وہ میتھ
41:29ٹوٹ گئی ہے
41:30کہ وہ سوپر پاور ہے
41:31جس نے صدام حسین کو
41:32تقریبا مشکل سے
41:33چالیس دن کے اندر
41:34سارا کیپچر کر کے
41:35انہیلیٹ کر کے
41:36ابلیٹریٹ کرتے
41:36صدام حسین کو
41:38کلیر اپ کر دیا تھا
41:38تو وہ میس فائر ہوئی ہے
41:40میرا خیال ہے
41:41نیو فاؤنڈ ہیلیزم کی طرف
41:42امریکہ کو جانا پڑے گا
41:43اب انہوں نے
41:44کمپرومائز کرنا ہے
41:45آج جتنا رہ گیا
41:47گریس اس کو سمیٹ لیں
41:48یا شاید اس سے بھی
41:53اور ابھی جو ہم
41:54آگے کے حالات دیکھ رہے ہیں
41:55اکنومک فیوری کی بات کر رہے ہیں
41:57لیکن ساتھ میں
41:58ڈانلڈ ٹرم صاحب یہ بھی
41:59اندیا دیتے ہیں
42:00کہ وہ بینکوں پر
42:01مازر چاہتی ہو
42:02پابندی لگا دیں گے
42:03امریکہ ایران سے
42:04تیل خریدنا
42:05چین کے لیے مہنگا ہو جائے گا
42:06اور ظاہر ہے جو یہ والی
42:07کنٹریز ہیں
42:07جیپین چین
42:08چائنہ ہو گیا
42:09یہ بڑا ڈیپینڈنٹ ہے
42:13آپ کی خیال میں
42:16کیا چائنہ
42:16کوئی ایسا رول پلے کرے گا
42:18دباؤ ڈالے گا
42:19دونوں جانب چاہے
42:19وہ امریکہ ہو چاہے
42:20ایران ہو
42:21کہ بھئی دوبارہ سے آئیں
42:22ڈائیلاغ کی ٹیبل پر بیٹھیں
42:24جی دیکھئے
42:25چائنہ کا رول تو
42:26ہمارے
42:27ریسٹ ہسٹری میں
42:28ہم نے دیکھا ہے
42:28جب پریزیڈنٹ ٹرم نے
42:29ٹیک آور کیا تھا
42:30پریزیڈنسی
42:30سیکنڈ ٹرم میں
42:31تو آپ کو یاد ہوگا
42:40وہ واپس لینے پڑے تھے
42:41پریزیڈنٹ ٹرم کو
42:42اور وجہ یہ تھی
42:43کہ امریکن اکانومی
42:45چائنیز پروڈیکٹ پر
42:46زیادہ ڈیپنڈنٹ ہے
42:47اور جب چائنہ نے
42:48یہ کاؤنٹر کلیم کیا
42:49کہ ہم ٹیریفیز سے بھی
42:50بڑھا دیں گے
42:51تو پریزیڈنٹ ٹرم کو
42:51پول بیک کرنا پڑا
42:52چلیں وہ تو
42:53اکنومک ہو گئی
42:54ایک ملٹری ہارڈ ویر کے لیے
42:55اس وقت چائنہ کی سپلائے
42:57یا اگرمنٹ سے
42:57امریکہ بہت ادار
42:59ڈیپنڈنٹ ہے
42:59اور وہ ہے
43:00ریئر ارث منرلز
43:01اب کہنے کو یہ
43:02بڑا سمپل لفظ ہے
43:03ریئر ارث منرل کا
43:04سکسٹی پرسنٹ دنیا میں
43:06جو سٹاک ہے
43:06وہ چائنہ کے پاس ہے
43:08نائنٹی پرسنٹ دنیا کی
43:09جو پروسسنگ
43:10ریئر ارث منرل کی
43:11کرتا ہے وہ چین کرتا ہے
43:12اب چین ریئر ارث منرل کا
43:14کیسے ٹویسٹ کر سکتا ہے
43:15امریکن کو
43:15اس پر
43:16وہ اس طرح کر سکتا ہے
43:17کہ جتنا
43:18سٹاک پائل
43:18امریکہ کا
43:19ڈیپلیٹ ہوا ہے ابھی
43:20جو 35 سے 45 فیصد
43:21کے درمیان رہ گئے ہیں
43:22ٹوم آ ہاک ہیں
43:23کروز میزائل ہیں
43:24بلسٹک ہیں
43:24سارے کے سارے
43:25اور اے ڈیفنس ویپن
43:25خاص طور پر پیٹری آٹ
43:26جو ہیں
43:27وہ اتنے لو ہو گئے ہیں
43:28کہ ان سب کے اندر
43:29ریئر ارث منرل
43:30یوز ہوتے ہیں
43:31مٹیریل
43:31ان کی نیوکیشن گائیڈنس
43:33اور دوسری چیز
43:33مینیفیکشنگ کے اندر
43:34تو اگر یہ
43:35امریکہ کو
43:36وہ نہ دے چین
43:37اور تیرف
43:38بہت ہیوی لگا دے
43:39تو امریکہ کی
43:40جو ڈیٹرنس
43:41کمپرومائز
43:41پہلے ہی ہوئی ہوئی ہے
43:42سٹاک پائل کی وجہ سے
43:43اگینسٹ
43:44یوکرین کی مدد
43:45نہیں کر پا رہے
43:46چانہ کو ڈیٹر نہیں
43:47کر پائیں گے
43:48تائیوان کے موضوع پر
43:49اسرائیل کے میسیڈ وینچرز
43:50کو نہیں ٹیک کر
43:51کر پائیں گے
43:51تو ایک اور زیادہ
43:53خلا پیدا ہو جائے گا
43:53امریکن کی ڈیٹرنس پر
43:55اور آخری بات
43:55اس کے اوپر یہ ہے
43:56کہ دیکھئے
43:57اس وقت
43:58جو امریکن کمپنیاں ہیں
43:59میں ایک سرچ کر رہا تھا
44:00اس کے مطابق
44:01انہوں نے
44:01پریزیڈنٹ ٹرامپ
44:02اور امریکن فوج
44:03کو کہا ہے
44:03کہ ہم دوزار انتیس
44:05سے لے کر
44:05دوزار اکتیس تک
44:06آپ کا آرمیمنٹ کا
44:07بیک لاغ کور کریں گے
44:09جو آپ نے
44:09ڈیپلیٹ کیا ہے
44:12اگر پانچ سے
44:13چھ سال کے درمیان
44:14پچھلا سٹاک پیل
44:15فیل ہونا ہے
44:15تو اس کے لئے
44:15منویل جو چائنہ سے
44:17جانے ہیں
44:17وہ سپلائی بڑی ضروری ہے
44:18اور اگر وہ
44:19ہمپر ہو جاتے ہیں
44:20تو اتنی ہی
44:21کیپیبلیٹی
44:21کمپرمائز رہے گی
44:22اتنے عرصت تک
44:23امریکہ کی
44:23اگر چائنہ نے
44:24ایسا کر دیا
44:27تو خالی صاحب
44:28وقت میں
44:29میرے پاس کام ہے
44:30لیکن آپ مجھے بتائیں
44:31کیا یہ
44:31یوکرین کی طرز
44:33پہ معاملہ جا رہا ہے
44:33یوکرین وار کی
44:34طرز پہ جا رہا ہے
44:35اتنا پرو لانگڈ
44:36ہوتا نظر آ رہا ہے
44:37یہ آپ کو لگتے ہیں
44:37فیڈ اوے ہو جائے گا
44:38اسی طریقے سے
44:39دونوں اپنی
44:40اپنی پوزیشن پر
44:41سٹینڈ کریں گے
44:43میرا خیال ہے
44:44جو پریزیڈنٹ ٹرمپ
44:44نے ایکنومک سینکشن
44:45کیا ہے
44:46یہ ریورس کیا ہے
44:47پہلے ایکنومک
44:48دنیا میں لگائی جاتی ہیں
44:49تاکہ کرپل کیا جا سکے
44:50ویلڈ ٹو فائٹ کی جا سکے
44:52لوگوں کی ہارڈشپ
44:53پیدا کی جا سکے
44:53اب انہوں نے جب
44:54جنگ لڑکے
44:55ملیٹری اوڈیکٹیو
44:56نہیں حاصل کیا
44:56جنگ تو بعد میں ہوتی ہے
44:57پہلے ایکنومک ہوتے ہیں
44:58اب کلوزنگ کی طرف
45:00میں یہ ارز کرتا چلوں
45:01کہ بنیادی طور پر
45:02پریزیڈنٹ ٹرمپ
45:02نے یہ کیا ہے
45:03کہ میں ویریفائیبل
45:05وار سٹریٹیجی
45:06اب نہ کروں
45:06جب وہ ڈسٹرائی کرتے ہیں
45:08تباہ کرتے ہیں
45:09سٹیٹ اف ہورموز
45:09کرتے ہیں
45:10تو وہ تو میرے بھلا
45:10کھولی کے نہیں
45:11کھولی سٹیٹ اف ہورموز
45:12اب میرا خیال ہے
45:13انہوں نے یہ پرولانگ کیا ہے
45:14تاکہ وہ اپنا
45:15ٹائم بائے کرسکیں
45:16اور الیکشن تک
45:17لوگوں کو یہ کہتے رہے
45:18کہ میں بہت زیادہ
45:19سکوئیز کر دیا
45:22بلکل
45:23ٹھیک ہے
45:23تھانکیو سو مچ
45:24خالد چیسے صاحب
45:25آپ نے بڑے
45:26چیزوں کو سمبرائز کر دیا
45:27اور ہمیں آئیڈیا ہوا
45:28کہ کتنا ڈیپینڈنٹ ہے
45:30اپنے سٹاک پائکنی
45:32چائنا سے جو ریئر
45:32منڈرنز ہیں
45:33ان کو حاصل کرنے کے لئے
45:34پرگرام دیکھنے کا شکریہ
45:35آپ سے اجازت چاہتے ہوں
45:36اللہ حافظ

Recommended