#mustafakamal #pims #pimstragedy #pimsincident #pimshospital #pims islamabad #hospitalfire #fireincident #investigation #sawalyehhai #arynews
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:03. . . . .
00:30. . . .
01:06. . . . .
01:07. . . . . .
01:07To be continued...
01:37security pimz mohammed usman cda ke emergency service ke ڈی جی ڈاکٹر عبدالرحیمان
01:43in 8 loggon ke anndar is shamil hai yeh to ho gai pimz ke huwalhe seh
01:46liekin is wakt baqi joh jamaathe hai wo chahati hai ke is report ko
01:49manziriyam par bhi laya jay hai hakomat ki sanjidgi ka fukudan
01:52aap is baad se tayak ker leke khaal yeh pimz nahi hai
01:55islam baad ke or dhigar espitalon ke anndar bhi suretahal itni hii
01:58dhigargu hai aaj express tribune me eek shayah huya khabar
02:02or yeh usamae agbbal sahab ki khabar hai
02:03اس khabar ke mtabik pimz ispitalon me aag lagnay ke alamnaak waqe me normalood bacho
02:08ki halaqat ke baad vipaqi dharal hukumet ke
02:10dhigar bade serkari ispitalon me bhi aag se bachao
02:13or hanggami suretahal se nymatnay ki intzamat me sengheen khamiyan samanne aayi
02:16hai capital hospital poli klinik me fire safety ke mohinne ke doran
02:20kئی بنیادی حفاظتی intzamat ki adham mوجودگi پر
02:23fori طور پر حفاظتی اقدامات یقینی بنane ki
02:26sifarish ki gai hai
02:2727 agas 2026 ko capital hospital me aag se bachao
02:31के حفاظتی mohinne ke doran aspital ke mختلف blocks
02:33plant room, pharmacy, cafeteria, garage,
02:36merkezi generator और bijjli ke panels ka jahizah liya gya
02:39report ke mtabik capital hospital ke kai blocks
02:42में dhuwen ko control karne ka nizam
02:43mوجود نہیں tha
02:44hanggami اخراج کے raastوں پر
02:46aag se mhphooz rhenne walé dharwaze bhi mوجود
02:48نہیں تھے
02:49جبکہ hanggami سیڑیاں اور safe exits
02:51bhi munaسب نہیں پائے گئے ہیں
02:52aspital ke intahai حساس حصوں
02:54جن میں ICU's اور operation theta's شامل
02:57ہیں وہاں بھی aag کو ایک حصے سے دوسرے
03:01انتظامات اور حفاظتی سہولیات میں خامیاں پائی گئے ہیں
03:03mohinne ke doran یہ بھی
03:05معلوم ہوا ہے کہ aspital میں موجود
03:06kai fire extinguishers کی مدت ختم ہو چکی تھی
03:09ان کی تعداد بھی ضرورت سے کم تھی
03:11اور baas ko درست طریقے سے
03:13نصب بھی نہیں کیا گیا تھا
03:14report کے مطابق پورے aspital میں
03:16hanggami روشنی کا مناسب انتظام بھی نہیں تھا
03:18جبکہ 24 گھنٹے آگ سے بچاؤ کے لیے
03:20ضروری تربیت یافتہ عملہ بھی
03:22دستیاب نہیں تھا
03:23دوسری جانب اسلام آباد میں
03:25واقع پولی کلینک میں بھی
03:26آگ سے بچاؤ اور انسانی جانوں کے
03:29تحفظ سے متعلق معاینہ کیا گیا
03:30جس میں 34 خامیاں سامنے آئی ہیں
03:32معاینے کے مطابق aspital کے کئی اہم حصوں میں
03:35مناسب hanggami اخراج کے راستے
03:36موجود نہیں تھے جبکہ بعض راستے
03:39بند یا رکاوٹوں کی وجہ سے
03:41ناقابل استعمال پائے گئے ہیں
03:43اس وقت تک صورتحال یہ ہے کہ جو
03:44report آئی افتدائیس میں aspital کی انتظامیہ
03:47کہ اوپر سارا الزام دھر دیا گیا ہے
03:48فیلحال جو وزیر سہت ہے ان کے بارے میں
03:50حکومت نے کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے
03:53اور بظاہر جو حکومتی وزراء کی
03:54ٹون سے لگ بھی رہا ہے جیسے وزیراعظم
03:56نے اس صیفے کو مسرد بھی کیا کہ فیلحال
03:58وزیر سہت کے اوپر اس کا نزلہ نہیں کرے گا
04:00دنیا بھر میں ہوتا کیا ہے جب
04:02اس طرح کے بڑے پیمانے کے سانے
04:04سانے کیا یہ تو ایک crime ہے
04:06یہ ایک حادثہ بھی نہیں ہے یہ تو قتل ہے
04:08ہو جائے تو اس کے بعد ہوتا کیا ہے
04:10کچھ مثالیں ہم نے نکالی ہیں جو اس سے
04:12کہیں گناہ کم دل دیلا دینے والے واقعات
04:14لیکن اس کے بعد کس طرح accountability ہوئی
04:16کس طرح ذمہ داری لی گئی
04:17سربیا میں ایک واقعہ ہوا تھا
04:19یکم نومر دوزار چوبیس کو اور
04:22اس میں ریلوے سٹیشن کی چھت کا ایک حصہ گر گیا تھا
04:24اور اس میں چودہ افراد
04:26ہلاک ہوئے تھے اور حادثے کے بعد
04:27سٹیشن کی تعمیر بحالی اور سرکاری
04:30نگرانی سے متعلق دستویزات
04:31اور ذمہ داریوں کی تحقیقات شروع کی گئیں
04:33تعمیراتی میار اور اجازت ناموں کی
04:35جانچ کی گئیں جبکہ ذمہ دار افراد
04:37کے خلاف قانونی کاروائی کا عمل
04:39بھی شروع ہو اور سربیا کے جو وزیر تعمیرات
04:42تھے گوران ویسک اڑو
04:43نے پانچ نومبر دو ہزار چوبیس کو
04:45پھر استیفہ دے دیا تھا
04:47برطانیہ ایک قدرے بہتر
04:49ایک قدرے مور اسٹیبلش ڈیموکریسی ہے
04:51چودہ جون دوزہ سترہ کو لندن کے گرینفل
04:53ٹاور میں آتشگیر کلیڈن کے باعث آگ
04:55بھڑکتی ہے اور بہتر افراد جانبھاک ہوتے ہیں
04:57جن میں اٹھارہ بچے بھی شامل تھے
04:58سرکاری تحقیقات نے قرار دیا کہ
05:01یہ امباد قابل تدارک تھی اور تعمیراتی
05:03سنت ریگولیٹرز اور حکومتی نگرانی
05:05کے نظام میں سنگین خامیہ موجود
05:07تھی جو کینزیٹرین اور چیلسی
05:09کاؤنسل کے سربراہ تھے انہوں نے
05:11انیس جون دوزہ سترہ کو
05:13استیفہ دیا جبکہ کاؤنسل کے چیف
05:15اگزیکٹیو بھی بعد میں مصطفی ہو گئے تھے اور حادثے
05:17کے بعد حکومت نے کروائی صرف گرینفل ٹاور تک
05:19محدود نہیں رکھی بلکہ پھر ملک بھر
05:21کی بولاند امارتوں کا سیفٹی آرڈٹ شروع کیا
05:23چار سو سے زائد امارتوں میں خطرناک
05:25کلیڈنگ کی نشاندہی کی گئی اور گرینفل
05:27کی اصل مثال یہ نہیں ہے کہ برطانیہ
05:29میں ایک خوفناک حادثہ ہوا
05:30اصل مثال یہ ہے کہ ایک حادثے کو پورے نظام
05:33کی اصلاح کا نکتہ آغاز
05:35بنایا گیا تھا عراق چلتے ہیں جی
05:37چوبیس اپریل دوزار اکیس کو بغداد کے
05:39عبدالخطیب اسپتال میں آکسیجن ٹینکو سے منسلک
05:41آگ بھڑکوٹی جس میں اسی سے
05:43زائد افراد ہلاک ہوئے تھے پھر کیا
05:45ہوا عراق کے وزیر سہت
05:47حسن تمیمی نے چار مئی دو ہزار
05:49اکیس کو استیفہ دے دیا اور
05:51متعدد حکام کو موطل بھی کیا گیا تھا
05:53بنگلہ دیش چلتے ہیں چوبیس اپریل
05:55دوزار تیرہ کو ڈھاکہ کے قریب رانہ
05:57پلازہ نامی امارت مندہم ہوئی جس میں
05:59ایک ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے
06:00یہ سانیہ بنگلہ دیش کے سنتی
06:02حفاظتی نظام میں بڑی تبدیلی کا
06:04باعث بنا حکومت مزدور تنظیموں
06:07اور گارمنٹ کمپنیز نے امارتوں کے
06:09ڈھانچے آگ سے بچاؤ
06:10اور بجلی کے حفاظتی انتظامات کی
06:12جانچ شروع کر دی ہزاروں فیکٹریوں کا
06:14موینہ کیا گیا خطرناک امارتوں کو
06:16بند کیا گیا اور لیبل انسپینشن
06:18سسٹم کو بہتر بنایا گیا
06:20یونان میں 23 جولائے 2018 کو
06:22ان کے علاقے ماتے میں جنگلات کی آگ نے
06:24تباہی مچا دی جس میں سو سے زائد افراد
06:27حکومت کو امدادی کاروائیوں
06:29اور شہریوں کو بروقت خبردار
06:30نہ کرنے پر شدید تنقید کا سامنا
06:32کرنا پڑا یونان نے جنگلات کی آگ
06:34کے لیے ارلی وارننگ ایویکویشن
06:36اور ایمرجنسی رسپونس نظام بہتر
06:38بنانے پر توجہ دی شہریوں کو
06:40خطرے سے بروقت آگاہ کرنے کے لیے
06:42ایویکویشن روٹس بہتر بنانے
06:44کے لیے اور فائر برگیٹ پولیس
06:46اور مقامی حکومت کے درمیان
06:47کارڈینیشن بڑھانے کے لیے اقدامات بھی کیے گئے
06:50صرف یہ ہی نہیں بلکہ وزیر شہری
06:52تحفظ نکوستہ اسکاس نے تین اگست
06:54دوہزار اٹھارہ کو استیفہ بھی دے دیا
06:59پروگرام کسیل سے میں
06:59ڈاکٹر تارک فضل چودیس ہماری صاحب وجود ہیں
07:01آویفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور
07:03مہیش کمار ملانی صاحب ہیں
07:04چیئرمن قائمہ کمیٹی برائے صحت
07:06اور یہ جو پوری انویسٹیگیشن کی کمیٹی تھی
07:07ہم نے دیکھا کہ اس میں بھی ملانی صاحب کو
07:11جو ہاسپٹل ہے
07:12وہاں پر وہ گئے
07:13پروگرام میں ہم آغاز کرتے ہیں
07:16اس رپورٹ کے منزر عام کے آنے کا فیصلہ
07:18وزیراعظم صاحب کریں گے
07:19ملانی صاحب میں اگر آپ سے آغاز کروں کہ ابھی تک یہ رپورٹ
07:22آپ کی نظر سے گزری ہے جو پیش ہوئی ہے
07:23یہ فیلال صرف وزیراعظم صاحب تک پہنچی ہے
07:27یہ وزیراعظم تک پہنچی ہے
07:28ہمارے پاس تو نہیں آئی ہے
07:30یہ رپورٹ ہم نے صرف میڈیا پہ یہ دیکھی ہے
07:32لیکن یہ ہماری ڈیمانڈ ہے کہ یہ رپورٹ پبلک ہونی چاہیے
07:37ارنہ ہم یہ کتش تارک کو اسٹرننگ کمیٹی کی میٹنگ ہے
07:42اس میں ضرور یہ پوشن کریں گے
07:43اور سیکریٹی صاحب اور کمیٹی کا جو چیرمن ہے
07:47ان کو بھی کہیں گے کہ یہ پبلک ہو
07:49اور ہمارے کمیٹی کو دی جائے
07:50تو ہم اس کو پبلک کریں
07:52سہی اس کی جو بھی تک سفارشات سامنے آئی ہے
07:55اس پہ دس ذمہ داران کو نوکریوں سے فارق کرنے کی بات ہو رہی ہے
07:58میں دوبارہ پڑے دیتی ہوں
07:59اس میں اگزیکٹیو ڈیریکٹر صاحب ہیں
08:00جوائنٹ اگزیکٹیو ڈیریکٹر ہیں
08:02جو چلڈرن ونگ کے ہیں ان کو بھی
08:05اس کے علاوہ ڈیپٹی اگزیکٹیو ڈیریکٹر ڈاکٹر رونیزہ ہیں
08:07ڈیپٹی ڈیریکٹر حسن نواز صاحب
08:09یہ پل ملا کے دس لوگ ہیں
08:11کیا یہ جو سفارشات ہیں
08:12کیونکہ آپ وہاں گئے آپ نے حالات دیکھیں
08:14یہ ٹھیک ڈیگنوزز ہوا ہے
08:19دیکھیں یہ بالکل وہاں جو
08:21ایڈویسٹیشن کے یہ سب لوگ ہیں
08:23ان کی تو کوتہ ہی ہے
08:25کیونکہ یہاں
08:26ضرور کوئی وان ڈیفیکٹ تھا
08:30جیسے کہ وہاں
08:31اسپارک اگر لگا ہے
08:33یقیناً اسپارک سے ہوا ہے
08:34کہاں سے لگا ہے وہ تو
08:36مختلف لوگ مختلف باتیں کر رہی ہیں
08:38وہ سی سی ٹی ویسے اندازہ لگا سکتا ہے
08:41کہ وہ ایسی سے تھا
08:43یا کسی اور جیسے
08:44لیکن اصل بات ہے کہ یہاں
08:47کیٹلیسٹ جو تھا وہ آکسیجن کے
08:49آپ کو معلوم ہے
08:50بچوں کا نسری ہے
08:52وہاں آکسیجن ہوتی ہے
08:54بچوں کو آکسیجن دی جاتی ہے
08:56تو وہ آکسیجن ایک بلاسٹ کرتی ہے
09:00وہ کیٹلیسٹ ہوتی ہے
09:01اس حوالے سے اس کی
09:03دیکھ بال کرنا بہت ضروری ہے
09:05ڈیلی بیسز پہ
09:06دو تین دن
09:07اس کی یہ دیکھنا چاہے کہیں
09:09لیکن تو نہیں ہے اس آکسیجن کی
09:11اس روم میں آکسیجن تو نہیں ہے
09:14اس کا ایک مقصود پسنٹیج ہوتا ہے
09:17کہ اس پسنٹیج سے زیادہ
09:19اس کمرے میں آکسیجن نہیں ہونی چاہیے
09:21اس سے معلوم ہوتا ہے
09:22کہ کہیں سے لیکن نہیں ہے
09:24وہ لیکن دیکھنا بہت ضروری ہے
09:26یقیناً یہ لیکن نہیں دیکھی گئی ہے
09:29اس وجہ سے کسی وقت بھی
09:31سپاک اگر لگتا ہے
09:32تو کیٹلیسٹ آکسیجن ہے
09:34وہ یہ نقصان دے سکتے ہیں
09:36تو یہ بہت بڑا ان کا ڈیفیکٹ تھا
09:38اس کو نہیں دیکھا گیا تھا
09:40تو اس حوالے سے اس میں میرے خیال میں
09:42کافی چیزیں دیکھنی چاہیے
09:44جو پرائمیسٹر نے ایکشن لیے ہیں
09:48اس کے ساتھ ساتھ اور بھی
09:49جیسے ایک منسٹری میں بھی
09:52جوائنٹ سیکنٹری فار ہیلتھ ہوتا ہے
09:55جو صرف ہاسپیکلز کو دیکھتا ہے
09:57تو وہ بھی اس کو بھی دیکھنا چاہیے
10:01کہ انہوں نے کبھی دیکھا ہے
10:02میرے حوالے سے آئی اے چھاہ رہے والے
10:05وہ بھی اس میں جواب دا ہیں
10:07کیونکہ ان کو بھی وزٹ کرنی چاہیے
10:09انہوں نے دیکھنا پڑے گا
10:10کہ کبھی وارننگ دی ہے
10:11کہ آپ کا یہ سسٹم جو
10:13الیکٹرسٹی کا ہے
10:14یا آکسیجن کا ہے
10:16یہ صحیح ہے
10:16اور یہ نرسری جو ہے
10:18یہ پرانے بلاک میں تھی
10:20اور نیا جو بلاک پناہ ہوا ہے
10:23اس میں نرسری
10:23ویل ایکپٹ کام کر رہی ہے
10:26اور یہ بچے یہاں کیوں رکھے گئے
10:29یہ بھی ایک کوشن ہے
10:30ان کو وہاں نہیں رکھا گیا
10:31جو وہ لکے
10:33وہاں فائر کا بھی پریونٹوک مییرز تھے
10:35تو یہاں میرے خیال میں
10:38نرسری میں بچے رکھنے مناسب نہیں تھے
10:41کیوں رکھے ہیں
10:41یہ نرسری کس لیے سے کام کر رہی ہے
10:44جب یہ بلاک شیفٹ بھی ہو رہا ہے
10:47تو یہ سب کمیٹی کی رپورٹ میں
10:49ہمیں دیکھنا بہت ضروری ہے
10:52تارک فضل چودی صاحب
10:53سب سے پہلے بات تو ہے
10:54کہ وزیراعظم صاحب کے سامنے
10:55یہ رپورٹ پیش ہوئی ہے
10:56یہ پبلک کرنے کا ارادہ ہے
10:58حکومت کا اگر ہے
10:59تو کب تک پبلک کرنے کا ارادہ ہے
11:00پیپلز پارٹی اور باقی دیگر جماعتیں بھی
11:02اور والدین بھی
11:03ام شور
11:03سیول سوسائٹی بھی
11:05اس بات پر ضرور ایمفیسائز کر رہی
11:07کہ وہ رپورٹ پبلک ہونی چاہیے
11:08جو بھی بنی
11:13جی دیکھئے
11:14جو
11:15امز میں
11:16نائی سی یو میں
11:17نوزائدہ بچوں کی وارڈ میں
11:19جو آتش زدگی کا واقعہ ہوا ہے
11:20چھبیس اگست کو
11:22اس حوالے سے
11:23ایک بات کا میڈیا بھی گواہ ہے
11:24اور پوری قوم گواہ ہے
11:25کہ گورنمنٹ نے
11:27اور پرامنسٹر صاحب نے
11:29بالخصوص جس طرح اس پہ اکشن لیا
11:31اور جس طرح
11:32فوری طور پر کمیٹی بنائی گئی
11:35اور
11:36ہر فورم سے یہ بات کہی گئی
11:38کہ جس جس کی بھی اس میں مجرمانہ غفلت ہے
11:40اسے اقرار واقعی سزا دی جائے گی
11:42کسی کی بھی غفلت کو چھپایا نہیں جائے گا
11:45کسی کی بھی نالائکی بھی پردہ نہیں ڈالا جائے گا
11:48اور منوان وہی ہوا ہے
11:49اٹھالیس گھنٹے پورے ہونے کے بعد
11:52آج جو رپورٹ آئی ہے
11:53سب سے پہلے تو میں یہ ارز کر دوں
11:54کہ یہ ابتدائی رپورٹ ہے
11:56ابھی اس کمیٹی نے اپنا کام مکمل نہیں کیا
11:58جو ابتدائی معلومات کے تحت
12:01جو جو فائنڈنگز معلومات سامنے آئی ہیں
12:04وہ آج پانچ بجے پرامنسل صاحب
12:06کے سامنے رکھی گئی ہیں
12:07آج ہائی پروفائل میٹنگ ہوئی ہے لاہور میں
12:09اور وہاں پہ جو
12:12ایکشنز سیجیسٹ کیے گئے ہیں
12:14وہ میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
12:16آٹھ لوگوں کے خلاف
12:17جس میں ای ڈی پیمز
12:19اس کے ساتھ ان کے ڈیپٹی ای ڈی اور باقی
12:23جو کنسرنڈ
12:24ڈاکٹرز افیشلز
12:25اس ڈپارٹمنٹ کے تھے
12:27یا اس متعلقہ وارڈ کے تھے
12:30اور انتظامیہ کے باقی لوگ
12:32جو کہ وہ ان تمام تر انتظامات کے
12:34ذمہ دار تھے کرنے کے
12:36کہ یہاں پہ کسی طرح کبھی
12:38کوئی ناخوشگار اگر واقعہ
12:40ہونا نہیں چاہیے اور اگر خدا نہ خواستہ ہو
12:42تو فوری طور پہ اس پہ کیسے کابو پانا
12:44چاہیے تو آٹھ لوگوں کو
12:46ای ڈی سمید برطرف
12:48کرنے کا سسپینٹ کرنے کا فیصلہ
12:50ہوا ہے انہیں سسپینٹ کر دیا گیا ہے
12:52اور یہ صرف سسپینشن تک بات نہیں رہے گی
12:55بلکہ پرائیم نسٹر صاحب کی وہ بات
12:57کہ انہیں بالکل قرار واقعی سزا دی جائے گی
12:59وہ یہ ہے کہ ان کے خلاف
13:01کرمنل پروسیڈنگز کے تحت
13:03آگے کروائی کا آغاز ہوگا
13:06وہ اس کے بعد
13:07اس سسپینشن کے بعد جی بالکل
13:08کرمنل پروسیڈنگز کے تحت
13:11ان کے خلاف کروائی کا آغاز ہوگا
13:12یہ پرائیم نسٹر صاحب کی ڈیریکشن ہے
13:15یہ ایک مجرمانہ غفلت
13:17تھی اور اگر
13:18یہ نہ
13:20یہ غفلت کی جاتی تو ان معصوم جانوں
13:22کو بچایا جا سکتا تھا
13:23اب دیکھیں جب یہ رپورٹ سامنے آئی ہے اور ہم نے
13:26منوان یہ بات جو ہے وہ بھی
13:29کوئی میڈیا سے بھی
13:30کوئی مخفی نہیں ہے اس کے اوپر
13:32جو ایکشن بنتا ہے وہ بھی پرامٹ
13:34ہے اور سویفٹ ہے اور
13:36بالکل انہیں عبرت کا نشان
13:38بنایا گیا
13:38آپ لوگ ریاکٹ کرتے ہیں
13:42پری ایمٹیو جو سانے ہاتھ سے بچنے کیلئے کام کرنا ہونا
13:45اب حکومت کی جو میں گوڈ ویل ہے
13:46اس کے میرے سوالے سے دو سوال ہیں
13:48آپ کہہ رہے کہ حکومت کی نیت بھی ہے ہم سزا بھی دیں گے
13:50پہلا سوال یہ جی کہ وزیر سہت صاحب
13:52کیا کیا اس میں وزیراعظم صاحب کی نظر میں
13:55کوئی کوتا ہی نہیں تھی
13:57کیا ان کی اس میں غفلت
13:58یا ان کی اس حوالے سے لاپرواہی
14:00کی کوئی سامنے نہیں آئی
14:02ایویڈنس دوسرا جو آپ نے سیکرٹری صحت لگایا سر
14:05پہلے پانچ سکینڈلز ان کے حوالے سے
14:07رپورٹ ہوئے ہیں ان پر تحقیقات ہوئی ہیں
14:08وہ صحیح ہیں غلط ہیں لیکن ان کا ایک ٹریک ریکرڈ ہے
14:10تو آپ جب سیکرٹری صحت
14:12ایک ایسے شخص کو بنا دیں گے تو پھر اس میں
14:14حکومت کی نیکنیتی وزیر سہت کو کیا
14:16بچایا جا رہا ہے
14:21دیکھیں وزیر سہت کو
14:22بچانے کی کوئی بھی ایسی بات نہیں ہے
14:24بلکہ میں نے کل بھی میڈیا پہ
14:26یہ بات ایڈمیٹ کی تھی
14:28سوال ان کی استیفے کے حوالے سے پوچھا گیا تھا
14:30تو میں نے یہ بات کہی تھی
14:32کہ انہوں نے وولنٹریلی
14:36اپنے آپ کو پیش کیا تھا
14:37کہ میں استیفہ دینے کے لیے تیار ہوں
14:39اور وہ پرائم نسل صاحب کو انہوں نے
14:41پیشخش کی تھی براہ راست میٹنگ میں
14:43لیکن پرائم نسل صاحب نے یہ بات کہی
14:45کہ جب تک یہ انکواری مکمل نہیں ہو جاتی
14:47اور اس میں سارے شواہد
14:50اور ساری واقعات سامنے نہیں آ جاتے
14:51اس وقت تک آپ استیفہ نہ دیں
14:53تو انہیں کوئی بچانے کی کوشش نہیں کی جاری
14:55پہلی بات
14:56دوسری بات یہ ہے کہ دیکھیں
14:58یہ بات عام فہم ہے
15:01کہ جو اس طرح کے ادارے ہوتے ہیں
15:03ان میں وہاں پہ جا کے دیکھنا
15:06کہ ادھر اگر خدا نہ خاصتہ آگ لگے
15:09تو امرجنسی ایگزٹ کون سا ہے
15:10اور اس کے ساتھ یہ ہے کہ
15:12یہاں پہ فائر استعمیشن ہیں یا نہیں
15:14اور اگر وہ سلنڈر لٹکے ہوئے ہیں
15:16تو ان میں گیس ہے یا نہیں
15:17یہ منسٹر کا کام تو نہیں ہے
15:18یہ تو اس ادارے کے سربراہ کا کام ہے
15:21پیمز کے جو اگزیکٹیو ڈیریکٹر ہیں
15:23اور اس کے حوالے سے بڑے میڈیا پہ یہ بھی سوالات ہوئے
15:25کہ فوری طور پہ نے برطرف کیوں نہیں کیا گیا
15:27ہم نے یہی کہا کہ
15:29اٹھتالیس گھنٹے کا ٹائم جو اس کمیٹی کو دیا گیا ہے
15:32تمام تر شواہد
15:34دیکھنے کے بعد معلومات لے کے
15:35جو ریپورٹ آئی کہ اس کے بعد کاروائی ہوگی
15:37اور آج آپ دیکھیں
15:38دنیا بھر میں پھر یہ وزراء کیوں
15:42ریزائن کر دیتے ہیں جو اتنے بڑے سانے ہاتھ ہوں
15:44مطلب اگر آپ دیکھیں کہ کہیں بھی
15:46مسافروں کی جان چلی جائے
15:47کوئی بڑے پیمانے کے برغفلت سامنے آئے
15:49تو دنیا بھر میں جو وزراء ہے
15:50ظاہر سی بات انہوں نے جا کے پرسنلی تو وہاں پہ نہیں بچائے
15:52وہ پھر کیوں ریزائن کر دیتے ہیں
15:57دیکھیں کچھ ایسے معاملات ہوتے ہیں
15:59کہ کوئی حادثہ ہو
16:01یا کوئی اور ایسا
16:03نقصان یا کوئی ایسا عمل
16:05کسی بھی وزارت میں
16:06جو منسٹر کی
16:08جس میں آپ یہ کہیں کہ
16:11جو اس کی آور سائٹ کے اندر ہو
16:13اور وہ اس نے
16:14اس پہ نگلیکٹ کیا ہو اس آور سائٹ کو
16:17تو پھر میں سمجھتا ہوں
16:19کہ منسٹر کو یقیناً وزائن کرنا چاہیے
16:20اور یہ جو منسٹر نے ابھی بات کی
16:23پرائم منسٹر کو اپنے استیفہ دیا
16:24ہائی مورل گراؤنڈز پہ
16:26یقیناً ان کا کوئی قصور نہیں ہے لیکن انہوں نے جو
16:29کہا کہ میں استیفہ دینا چاہتا ہوں
16:31that was because of high moral ground
16:33انہوں نے کہا ٹھیک ہے میری وزارت ہے
16:35یعنی کہ اسلام آباد کے جو
16:37اسپطالوں کے اندر اس بات کو
16:39انشور کرنا کہ بچے اسپطالوں میں جل کے نہ مریں
16:41تو وہاں پر سیکیورٹی پروسیجرز ہوں
16:43تو اس کو اوورس ہی کرنا
16:45کیا وزارت سہت کیونکہ اب تو یہ
16:46ایک صوبائی سبجک بھی ہے نا
16:48اگر وفاقی وزارت ایک رکھی ہوئی ہے
16:51تو اس کا بیر منمم تو یہ ہے
16:52کہ اتلیس اسلامبہ جیسے شہر میں بچے جل کے نہ مریں
16:54بیر منمم ہے ساری ہے
16:59یہ بلکل ٹھیک بات ہے جی
17:00اس سے تو کوئی انکار نہیں ہے
17:01لیکن میں نے آپ کو یہ کہا
17:03کہ یہ پیورلی ایک administrative failure ہے
17:05یہ کسی policy کا یا strategy کا failure نہیں ہے
17:08اگر اسپطال کو
17:09میں مثال دیتا ہوں آپ کو
17:11چلیں مزید آگے بات کرتے ہیں
17:12ایک اور انداز سے یہ بات کو لے لیتے ہیں سشو کو
17:15اگر اسپطال کو جو funding ہو رہی ہے
17:18وہ کم ہو رہی ہو
17:19تو یہ منسٹر کا قصور ہے
17:20کہ اس نے کیوں اپنے ادارے کے لیے
17:23نئی لڑائی کی
17:24اور بجٹ میں اپنے لیے fund مختص کیوں نہیں کرائے
17:27میں جو خود بھی وفاقی وزیر ہوں
17:28اس لیے میں یہ کہہ رہا ہوں
17:30کہ ہماری جو domains ہوتی ہیں
17:31اس میں اگر اس اسپطال کے پاس
17:33fund کم ہوتا
17:34تو میں کہتا یہ مصطفہ کمال کا قصور ہے
17:36اگر یہاں پہ resources کم ہوتے
17:39جو بھرتی ہیں doctors کی
17:41اس میں کوئی کمی ہوتی
17:42وزیر چیخ رہا ہوتا
17:44کہ جناب یہاں پہ vacancies خالی ہیں
17:46doctor نہیں ہیں
17:47اور کوئی issue ہوتے
17:49تو پھر تو اس کا قصور ہے
17:50لیکن آپ تمام تر
17:52funds بھی دیں
17:52پیسہ بھی دیں
17:54resources بھی دیں
17:55لوگ بھی دیں
17:56وہاں پہ ہر
17:57وہ چیز جو ایک administrator کو چاہیے
18:00وہ آپ دیں
18:00اور اس کے باوجود
18:01administrative failure ہو
18:03تو یہ پھر اس ادارے کے سربراہ کے سر کی اوپر آتی ہے
18:06اور اس کا جو ہے وہ ظاہر ہے
18:08انہیں سزا بگت نہیں پڑی
18:09ڈاکٹر محیش صاحب آپ گفتگو سن رہے ہیں
18:12اس میں میں دو باتیں
18:13ہمیں جاننا چاہتے ہیں
18:13واقعی یہ صرف
18:14انتظامی لیول تک
18:16اس کی ذمہ داری کا تائین ہونا چاہیے ہے
18:18یا اس کے علاوہ بھی
18:20یہ ایک political issue بھی ہے
18:22ظاہر سی بات ہے
18:23کیونکہ ایک وزیر ہوتا ہے
18:24دنیا بھر میں ہم نے دیکھا
18:25accountability ہو یا نہ ہو
18:26وہ وزراء استیفہ دیا کرتے ہیں
18:28یا کیا یہ صرف
18:29ایک popular demand ہے
18:30کہ بھئی وزیر صاحب کو
18:32ستیفہ دینا چاہیے
18:33کیا صرف یہ واقعی
18:34اسپتال کی انتظامیاں
18:35تک ہی ہمیں ذمہ داری
18:36ڈالنی چاہیے
18:38مریض صاحب
18:40ڈاکٹر صاحب
18:40تو اسلام آباد کے
18:42رہنے والے ہیں
18:43ان کو سب اسلام آباد
18:44کے حوالے سے
18:45معلوم بھی ہے
18:46ہسپیٹلز کے حوالے سے
18:48بھی معلوم ہیں
18:49وقتن وقتن
18:50جو اسٹینک کمیٹی میں
18:52منسٹر صاحب کی ایک
18:53یہ اچھی بات ہے
18:54کہ ہر کمیٹی کی
18:55میٹنگ میں آتے ہیں
18:56اور پیپس کے حوالے سے
18:59ہسپیٹلز کے حوالے سے
19:00ہمارے جو
19:01پارلیمنٹرینڈ ہیں
19:02وہ وقتن وقتن
19:04ان کی جو شکایتیں ہیں
19:05وہ بلکل کرتے ہیں
19:06وہاں
19:07یہ بلکل کہنا
19:09کہ منسٹر کا کام نہیں ہے
19:11تو میرے خیال میں
19:12یہ صحیح نہیں ہے
19:13کیونکہ
19:14ایڈمیسٹریشن کی
19:15جو بھی بات ہے
19:16یہاں ان کی منسٹری میں
19:17جوائنٹ سیکیٹری ایک ہوتا ہے
19:19جو صرف
19:21ہسپیٹلز کو دیکھتا ہے
19:23پلیننگ ہے
19:24وہ ہسپیٹلز کو دیکھتا ہے
19:25اگر یہ ایڈمیسٹریشن کی
19:27کوئی
19:27ویکنس ہے
19:29تو ان کا یہ کام ہے
19:30کہ منسٹر تک وہ پہنچائے
19:32اگر منسٹر کو یہ معلوم ہے
19:34کہ یہ ایڈمیسٹریشن
19:36صحیح کام نہیں
19:37کر رہی ہے
19:38تو وہاں چینجنگ کرنا بھی
19:40وہ منسٹر کا کام ہے
19:41ان کو
19:43ریگولیٹ کرنا بھی
19:44منسٹر کا کام ہے
19:45میں یہ کہوں گا
19:47کہ منسٹر کو آپ کہیں
19:48کہ آپ اس نے
19:49وہ انوال نہیں ہے
19:51یا ان کو معلوم نہیں تھا
19:52معلوم نہیں ہونا چاہیے
19:54یہ صحیح نہیں ہے
19:54لیکن میرا کہنا ہے
19:56کہ استیفاق کے سوا
19:57ایک اسلام آباد
19:58جو ہے وہ چھوٹا سا
20:00آئی سی ٹی ہے
20:01اس میں دو تین ہاسپیٹلز ہیں
20:02اور آئی ایچھا رہا ہے
20:04نرسنگ کاؤنسل یہ ہی ہیں
20:05تو جیسے ایٹین تامنمنٹ میں
20:07ڈیوول سجیکٹ ہے
20:08تو یہ ڈیوول ہونا چاہیے
20:09منسٹری کا ضرورت ہی نہیں تھا
20:11آپ کو یہ ہاسپیٹل
20:13آٹونامس کرنی چاہیے
20:14اور آٹونامس ہو
20:16اچھی ایڈمسٹریٹن ہو
20:18اس کو دیکھا جائے
20:19تو میرے خیال میں
20:20یہ کبھی بھی
20:21سانہ نہیں ہوتا
20:23اس سانے سے
20:24ہمیں یہ سبق
20:24اصل ہوا ہے
20:26کہ ہمیں
20:26ابھی آگے دیکھنا چاہیے
20:28کہ ہمارے اور ہسپیٹلز ہیں
20:30جیسے کہ
20:31پولیکلنک ہے
20:32تو وہ بھی دیکھنا چاہیے
20:34کہ ایسا سانہ
20:35دوبارہ نہ ہو
20:37یہاں دیکھیں
20:38جیسے
20:39بی ایچ یوز ہیں
20:40وہ بھی صحیح کام نہیں کر رہے ہیں
20:42یہاں کے فرم صاحب ہیں
20:44جو اسلام آباد سے
20:45تعلق رکھتے ہیں
20:46وہ ہمارے میمبر ہیں
20:47وہ ہمیشہ کہتے ہیں
20:48کہ ہمارے بی ایچ یوز
20:49جو ہیں
20:49وہ صحیح کام نہیں کر رہے ہیں
20:51منسٹر صاحب کو
20:53خود کو کہتے ہیں
20:53آئی اے چاہ رہے ہیں
20:55وہ آپ کو معلوم ہے
20:57کہ ان کا پورا یہ کام ہے
20:58کہ وہ بار کرے
21:00ان کو
21:00آسپیٹلز کو
21:02پرائیویٹ ہو
21:02پبلک ہو
21:03تو وہ بالکل کہا
21:04کتنے بار ہماری میٹنگ سوئی ہیں
21:06اس میں آئی شاہرک کے
21:08حوالے سے
21:08ہم نے بات کی ہے
21:09سب کمیٹی بنائی
21:10رسپونس کیا ملتا ہے سر
21:11آگے سے
21:11کیونکہ یہ ہم
21:12لگتا ہے
21:13ہم شاید کسی ایکسی
21:13منسٹر صاحب یہ
21:15کہتے رہتے ہیں
21:16کہ یہ
21:17سی سال کا
21:18پچھتر سال کا
21:19نظام جو خراب کیا ہوگا ہے
21:20اس کو صحیح کرنے کے
21:21حوالے سے
21:22ہمیں ٹائم چاہیے
21:23دو سال ہمیں لگیں
21:25کہ ایک نرسنگ کاؤنسل
21:26اس کو صحیح کرنے میں
21:28دو سال لگے
21:29ہمارا پورا
21:30ٹائم ویسٹ جو ہوا ہے
21:31نرسنگ کاؤنسل کو
21:32صحیح کرنے میں لگا ہے
21:34وہ نرسنگ کاؤنسل
21:35جو ہے
21:35ہم نے
21:36اس کو
21:37صحیح کرنے کے حوالے سے
21:39نیا بل بنانا پڑا
21:40اس میں ہمیں دو سال لگے
21:42اور
21:43آئی ایچ آرے جو ہے
21:44میں سمجھتا ہوں
21:45کہ آئی ایچ آرے کا
21:46جو بورڈ ہے
21:47اس کا کوئی کام نہیں ہے
21:48میں
21:49آج
21:50ایر
21:53آئی ایچ آرے
21:55آپ کو ختم کرنا چاہیے
21:57اور کوئی ادارہ بنائیں
21:58یا آپ
21:59ہاسپیٹرز کو
22:00کم سے کم ہاسپیٹرز کو
22:01آٹو نامس کر کے
22:03اس سانے سے
22:04سبق حاصل کر کے
22:05ان کو اتنا مربوط کریں
22:07ایسی ایڈمیسٹریشن
22:08لے آئیں
22:08جو وہ
22:09بلکل ان کو
22:10پرائیویٹ کر لیں
22:11وہ ایڈمیسٹریشن
22:12ایسی ہو
22:13جو
22:13ایسا سانہ کبھی ہو
22:15نہ
22:15صحیح
22:16بہت شکریہ
22:16ہم آئی ساتھ
22:21قائمہ کمیٹی کے اندر
22:22بار بار بار بار
22:24ہسپتالوں کے
22:24اپگریڈیشن کے حوالے سے
22:25یہ مسئلہ آتا رہا
22:26وزیر سہت کیا کہتے رہے
22:28آپ نے ملانی صاحب کی
22:29زمانی خود ہی سن لیا
22:30حکومت فیلحال لگتا ہے
22:31کہ اس وقت
22:32مصطفیٰ کمال صاحب کی پیچھے
22:34بھرپور سپورٹ کے ساتھ
22:35کھڑی ہے
22:35جیسے ہم نے سنا
22:37تاریخ فضل چوئی صاحب کے
22:38ورجن سے
22:38تو یہ کہ
22:39ان کی حکومت کو
22:40یعنی کہ
22:40جس حکومت کو
22:41رپریزنٹ کر رہے ہیں
22:42لگتا نہیں ہے
22:43کہ مصطفیٰ کمال صاحب کا
22:44اس کے اندر
22:45کوئی زیادہ
22:46جو ہے
22:46قصور ہے
22:47بریک پہ جائیں گے
22:48جب واپس آئیں گے
22:49ایران کے حوالے سے
22:50بات کریں گے
22:50امریکہ ایران
22:51چھ ماہ ہو گئے
22:52پوری دنیا
22:53سانس روکے بیٹھی ہے
22:54کہ کب یہ تنازہ
22:54مکمل طور پہ حال ہو
22:55اگر بریک کے بعد
22:56پہ بات کریں گے
22:56ہمارے ساتھ رہیں
23:01ملکم بیک
23:02آپ نائے حرمز پر
23:03جو بالا دستی ہے
23:04اس کی جنگ
23:05ابھی تک جاری ہے
23:06ایران کی جانب سے
23:07دوبارہ اس رستے
23:08کو کھولنے کے لئے
23:08کچھ شرائط پیش کی گئی
23:09اور رویٹرز نے
23:10یہ رپورٹ کیا ہے
23:11رویٹرز کے مطابق
23:12ایران کی سپریم
23:12نیشنل سیکیورٹی کاؤنسل
23:14کے سیکٹری
23:14موسن رزائی نے کہا ہے
23:15کہ ایران آپ نائے حرمز
23:17کو دوبارہ کھولنے کے لئے
23:18شرائط کی ایک فیرس
23:19تیار کر رہا ہے
23:19انہوں نے کہا
23:20کہ سالسوں نے
23:21ایران سے یہ شرائط
23:22بتانے کو کہا تھا
23:22ان شرائط میں
23:23خطے میں جاری جنگ
23:24کا خاتمہ بھی شامل ہے
23:25رضائی کی مطابق
23:26ایران نے امان کے ساتھ
23:27آپ نائے حرمز میں
23:28بحری جہازوں کے لئے
23:29ایک راستے پر اتفاق کیا ہے
23:30اس راستے کا کچھ حصہ
23:32امان کے پانیوں
23:32اور کچھ حصہ
23:33ایران کے پانیوں میں ہوگا
23:34انہوں نے کہا
23:35کہ اگر امریکہ
23:36ایران کی شرائط
23:36پوری کرتا ہے
23:37تو پہری جہاز
23:38آپ نائے حرمز میں
23:38ایک مخصوص مرکزی راستے
23:39سے گوزر سکیں گے
23:40بدھ کو ایک
23:41عالی حکومتی ذرائع
23:42نے بتایا تھا
23:42کہ ایران اور امان
23:43اب بھی اس آبی راستے
23:45سے متعلق
23:45معاہدے کی تفصیلات
23:46پر بات کر رہے ہیں
23:47اس سے پہلے
23:48ایران کے پاسداران
23:49انقلاب کے ایک ترجمان
23:50نے کہا تھا
23:50کہ دونوں ممالک
23:51آپ نائے حرمز کے
23:52کنٹرول اور اسے
23:52حاصل ہونے والی
23:53آمدلی کی تقسیم
23:54کے طریقے کار پر
23:55اتفاق کر چکے ہیں
23:56پاسداران انقلاب
23:57کے ترجمان نے کہا
23:58کہ ایران اس وقت
23:58تک آپ نائے حرمز
23:59دوبارہ کھولنے کی
24:00اجازت نہیں دے گا
24:01جب تک امریکہ
24:02ایران کی بندرکاہوں
24:03پر آیت پابندیاں
24:04ختم نہیں کرتا
24:05ایران کو
24:06ہرجانہ ادا نہیں کرتا
24:07اور پابندیاں
24:08ختم نہیں کرتا ہے
24:09اس کے علاوہ
24:10امریکہ کی جانب سے
24:11ابھی تک یہ کہا جا رہا ہے
24:12کہ ایران کی اوپر
24:12سخت اقتصادی پابندیاں
24:14بھی لگائی جائیں گے
24:15اور آبنہ حرمز کے حوالے سے
24:16جو پوری بہری طاقت ہے
24:18امریکہ عمل کرتا رہے گا
24:20سنین
24:38پروگرام کے سسنے
24:39موجود ہے جہور سلیم صاحب
24:40سابق سیکرٹری خارجاہ
24:41میج جنرل ریٹائج
24:42زاہر ممود صاحب
24:42ماہر دفاعی امور کے
24:43بہت شکریہ
24:44اب دونوں حضرات کا
24:44سٹوڈیو میں جنرل صاحب
24:46آپ موجود ہیں
24:47تو آپ سے یہ آغاز کرتے ہیں
24:48کہ اس وقت یہ جو
24:49خاص طور پر شرائط
24:50کے حوالے سے کہا گیا
24:51کہ ہم نے جو سالسین
24:52ان کو بتا دیا ہے
24:53اور ایک جوئنٹ
24:54میکنزم
24:55امان اور ایران
24:56تیہ کر رہے ہیں
24:56کیا یہ ہم آگے
24:57پیشرفت دیکھ رہے ہیں
24:58یا ابھی تک آپ کو
24:59لگتا ہے کہ
25:00کوڈ معاملہ تیہ نہیں ہوئے
25:01جس وقت
25:02میمورینڈم سائن ہو رہا تھا
25:03اس وقت یہ مدار بار
25:04کہہ رہے تھے
25:04کہ یہ چیزوں پر
25:05بھی انڈرسٹینڈنگ
25:05نہیں ہوئی ہے
25:07دیکھیں
25:08ماریہ
25:08جب
25:10میمورینڈم
25:10آف انڈرسٹینڈنگ
25:11ہوا
25:12اور
25:12حرمس کے اوپر
25:13جو فیفت پوائنٹ تھا
25:15اور اس کی
25:15مینجمنٹ کے اوپر
25:16اس سے بڑا کلیر لکھا ہوا
25:18کہ ایران جو ہے
25:19وہ امان کے ساتھ
25:20مل کے
25:20اس کی مینجمنٹ کرے گا
25:22اور اس کے بعد
25:23ہم نے دیکھا
25:23کہ
25:25پریزیڈنٹ ٹرمپ
25:25اس وقت بھی
25:26کوشش کرتے رہے
25:27کہ کسی طریقے سے
25:27پالیسی کیپچولیشن
25:29کہہ لیں
25:29اپنا ایک وکٹری
25:30نوشن آف وکٹری
25:31لکھنا چاہتے تھے
25:32اور وہ انہوں نے
25:33جو
25:33امانین کوسٹ کے ساتھ
25:35جہازوں کو
25:36گزارنے کی کوشش کی
25:37اور پھر
25:38انٹرڈکشن کی گئی
25:39ایران کی طرف سے
25:39ڈریکٹلی
25:40اس میں بھی
25:41ایک میکنیزم
25:42اسٹیبلش کیا گیا تھا
25:43ہاٹ لائن کا
25:43تو ہاٹ لائن
25:45اسی لیے
25:45اسٹیبلش کی گئی تھی
25:46کہ
25:46اگر اسی
25:47حرمز کے معاملات
25:49کے اندر
25:49کوئی چیزیں آتی ہیں
25:50تو اس ہاٹ لائن
25:50کو استعمال کیا جائے گا
25:52دونوں نے
25:53ویٹ نہیں کیا
25:54اور
25:55اور یہ
25:56ایران نے
25:56اس لیے
25:57ایمیجیٹلی
25:57اٹیک بھی کیا
25:58ان کے اوپر
25:59اور انٹرڈک بھی کیا
26:00کہ وہ جو
26:00مسٹرس چلتا آ رہا ہے
26:02so they wanted to create
26:04they thought
26:05جو بھی ہے
26:05ان کی اسیسمنٹ
26:06صحیح ہے
26:06یا غلط
26:06اس میں جائے بغیر
26:07کہ اس وقت
26:08وہ
26:08they are
26:08at a better position
26:10اور ان کو
26:11انہوں نے یہ تاثر لیا
26:12کہ امریکہ
26:13جو ہے
26:13وہ اپنے تمام
26:14کارڈز استعمال
26:15کر چکے ہیں
26:15اس وقت
26:16under pressure
26:16and this is the time
26:17to exert that pressure
26:19پریزیڈن ٹرم کے بارے میں
26:20کافی ہماری
26:21جو
26:22predictions ہیں
26:23وہ غلط بھی
26:23ثابت ہوتی رہی ہیں
26:24شروع ہوتی ہیں
26:25کہ جی چائنا
26:26وزٹ پہ جانے
26:26اس سے پہلے
26:27deal کرنا چاہ رہا ہے
26:28elections ہیں
26:29i think he was prepared
26:30to pay the cost
26:31go کہ اس کی
26:32cost بڑھتی جا رہی ہے
26:33اور امریکن
26:34pressure بھی بڑھتا جا رہا ہے
26:35تو probably وہ
26:36اگر اس وقت
26:37heart line established
26:37proper ہوگی ہوتی
26:39اور دونوں
26:39sincerity کے ساتھ
26:41آگے بڑھ رہے ہوتے
26:42تو آج یہ situation
26:43ہم شاید نہ دیکھتے ہیں
26:44جب guarantee کی
26:45آپ بات کرتے ہیں
26:46کہ کون guarantee
26:46دے گا اس معایدے کو
26:47اس معایدے کی
26:48guarantee یہ معایدہ
26:49خود ہی ہے
26:49اب اگر اس کو
26:50sincerity کے ساتھ
26:51یہ دونوں principles
26:52apply نہیں کریں گے
26:53تو پھر یہی
26:54situation رہے گی
26:56اور اس سے worse ہی ہوگی
26:57ابھی ابنائے حرمز
27:04یہ جو نہیں
27:04control کر رہے ہیں
27:05I think it is
27:06control by Iran
27:07let there be no doubt
27:08کیونکہ وہاں پہ
27:09Amerika نے کہا
27:10جی میں نے
27:10mines clear کر دی ہیں
27:11بہت زیادہ
27:12disruption ہے نا
27:14بھار یہ دیکھیں
27:14disruption کی جب تک
27:15ان کے پاس
27:16capacity capability
27:17موجود ہے
27:18تو وہ اس کو
27:18control ہی رکھیں گے
27:19it is not possible
27:20until unless
27:20کہ not only in the sea
27:22American troops
27:23not only in the sea
27:24but on ground as well
27:26اس کے جو
27:27Iranian side ہے
27:28اس کے اوپر
27:28on ground بھی
27:29جب تک موجود نہیں
27:30ہوں گے
27:30تو وہ they can't
27:31control this
27:33ریڈ سی میں بھی
27:34آپ دیکھ لیں
27:36اوپر ہوسیز
27:37جو ہیں
27:37وہ disruption کی
27:37capacity رکھتے ہیں
27:38وہ اس کو
27:38dominate تو نہیں
27:39کر سکتے
27:40militarily
27:40تو وہ disruption
27:41جب تک موجود
27:42رہے گی
27:43تو وہ اس کا
27:44control
27:44Iran کو اس کی
27:45جیوگرافی کو
27:46تو آپ تک
27:46دیل نہیں کر سکتے
27:47تو I think
27:48control is still
27:49with them
27:49that's why the traffic
27:50is very low
27:52numbers دیکھ لیں
27:53وہاں سے تو
27:53pass shipment
27:54شروع نہیں ہوئی ہے
27:55اور آپ نے
27:56اپنا blockade
27:56بھی نہیں ختم کیا
27:57تو I think
27:58ایک پورے package
27:59کو جب تک آپ
28:00آگے لے کرنی جائیں گے
28:01امان اور اس کی
28:02understanding ہو بھی
28:02جاتی ہے
28:03تو پھر جب یہ
28:04final dialogue ہوگا
28:05again it will come up
28:06کیونکہ
28:06regional countries
28:07جی جی
28:08وہ شاید
28:08جو بھی process
28:09وہ 75%
28:1125% کی جو بھی
28:13distribution plan
28:13کر رہے ہیں
28:14وہ probably
28:15may not be
28:15acceptable to
28:16the regional countries
28:17تو یہ دونوں
28:18کو کچھ نہ
28:19کچھ space
28:19create کرنی پڑے گی
28:20تب بھی جا کر
28:21ان معاملات کو
28:22حل کیا جا سکتے ہیں
28:22اس پر جور صاحب
28:23Iran کی اوپر
28:24جو امریکی
28:24اقتصادی پابندیوں
28:25کی بات ہو رہی ہے
28:26ایران کہتا ہے
28:27کہ humanitarian crisis
28:28create کرنے کے لیے
28:29کچھ ہو رہا ہے
28:29لیکن یہ
28:30کس level پر
28:31ایران کو
28:32effect کرتی ہیں
28:33امریکہ کی
28:33یہ پابندی ہیں
28:34جو خاص طور پر
28:35وہ لگا رہے ہیں
28:35اور اس وقت
28:36اس کو وہ
28:36تھوڑا سا
28:37double down
28:37کر رہے ہیں
28:38اور کچھ عرصے بعد
28:39white house
28:40سے ایک پیغام آتا ہے
28:41کہ مزید اور سخت
28:42یہ لگائیں گے
28:43پابندی ہیں
28:45جی بالکل میں
28:46اس پر پہلے بھی
28:46کہہ چکا ہوں گے
28:47دیکھیں
28:48امریکہ کی
28:48جو یہ
28:49اقتصادی پابندیاں
28:50ہیں
28:50جو بلوکیڈ
28:51انہوں نے کیا
28:51ناکابندی کیا
28:52اور باقی
28:53کوشش کر رہے ہیں
28:54کہ جو دوسرے
28:55ان کے ساتھ
28:56جو ٹریڈنگ پارٹنرز
28:57تھے
28:57ان کو پریشرائز
28:58کر کے وہ
28:59ٹریڈ کم کریں
29:00اس میں ان کو
29:01خاطرکہ کامیابی
29:02ہوئی ہے
29:02اور ایران میں
29:03اس کا اس وقت
29:04آپ کو بہت زیادہ
29:05کسٹ بڑھتا ہے
29:06اور میں پہلے بھی
29:07کہہ چکا ہوں
29:07کسٹ بہت بڑھا ہے
29:08سکسٹی سکس پرسنٹ
29:10انفلیشن ہوگی ہے
29:11اور ایران نے
29:12خود یہ اکسپٹ کیا
29:13آج صدر پرزشکیان
29:14کی آپ سٹیٹمنٹ دیکھیں
29:15انہوں نے خود کہا
29:16کہ جی ہمیں اس سے
29:17اب مسائل ہونا
29:18شروع ہو گئے ہیں
29:18اور ہمیں اب
29:19وہ اس کی طرف
29:20جانا چاہیے
29:21نیگوشیشنز کی طرف
29:22دوسری طرف جو
29:23ہارڈ لائنز ہیں
29:25ان کی طرف سے
29:26بھی یہ بات ہوئی ہے
29:27کہ ہاں جی
29:27ہم کھول سکتے ہیں
29:28اس کو لیکن اگر
29:28امریکہ اپنی
29:29کمیٹمنٹس پوری کرے
29:31جس میں کہ
29:31وہ پھر ظاہر
29:32ایک میکسملس پوزیشن
29:33پر جاتے ہیں
29:34دیکھیں امریکہ کا
29:35جو پچھلے مہینے
29:36انہوں نے جو کوشش
29:37کی تھی
29:38ایک کنیٹک
29:38وہ جو میسیب
29:39بومنگ کی تھی
29:40کنیٹک آپریشنز
29:41آٹھ سے اٹھائیس
29:42جولائے تک
29:43وہ ملیٹریلی تو
29:54کوس لائنگ سے
29:54شپنگ کو
29:55ٹارگٹ کرنے کی
29:55اور ابھی دیکھیں
29:57شپنگ جو اس وقت
29:58وہاں پہ
29:58اپنے حرز نے
29:59کیا ہو رہا ہے
30:00اس وقت وہاں پہ
30:01ایس وی سپیک
30:02تو کوئی سات آٹھ
30:04ملین بیرلز کے قریب
30:05تیل گزرنا شروع
30:06ہو گیا ہے
30:06روز کا
30:07آچھا اب یہ
30:08کانفلیٹ سے پہلے
30:09بیس ملین بیرل تھا
30:10اب اس آٹھ ملین بیرل
30:11میں کوئی آپ سات آٹھ
30:12ملین ملین بیرل
30:13اور بھی لگا لیں
30:14جو کہ اب
30:15یو اے کے
30:15اور جو
30:16سعودی عرب کی
30:17جو آلٹرنیٹیف
30:17پائپ لائنز ہیں
30:18جسے کہ وہ
30:19سعودی عرب
30:19ہم وہ پورٹ سے
30:20اپنے گزار رہا ہے
30:21اور وہ
30:22فجیرہ پورٹ سے
30:23گزار رہی ہوئی والے
30:24گلف و ومان سے
30:25تو وہ تقریباً
30:27اس وقت
30:27اور یہ بیرن کی
30:28ریپورٹ بھی آئی ہے
30:28کہ اسی فیصد کے قریب
30:30جو آئل ایکسپورٹ
30:31ہے اس ویجن سے
30:32اب وہ
30:33جو پری کانفریکٹ
30:43بہت کم ہو رہا ہے
30:44پہلے سے
30:44اور میں سمجھتا ہوں
30:45کہ آنے والے دنوں میں
30:46وہ مزید بھی
30:47کم ہو سکتا ہے
30:48کیونکہ
30:48یہ ایسے اندازے ہیں
30:49کہ کیونکہ
30:50ظاہر ہے سارے
30:50الٹرنیٹیف روٹس پہ
30:51جا رہے ہیں
30:51یعنی ایران کے پاس
30:53آپ کہہ رہے ہیں
30:54کہ لیوریج کے لیے
30:54وقت بھی کم ہے
30:55اور کچھ وقت کے اندر
30:56ان کو یہ فیصلے کرنے
30:57میں سمجھتا ہوں
30:58کہ ان کو
30:58بلکل یہ فیصلے
30:59کرنے چاہیے
30:59بکیس دیکھیں
31:00ان کے لیے
31:00کس بڑا میں
31:01یہ پہلے بھی کہ
31:02امریکہ کے لیے
31:03کس اس طرح کا نہیں ہے
31:04وہ بہت بڑے
31:05اکنومک پاور ہے
31:06ان کے لیے
31:06یہ بہت جنگ
31:08جو ہے اس کا
31:08کس کا
31:09ون پینٹ ٹو
31:09ٹریلین ڈالرز کا
31:10بجٹ ہے
31:11ان کے لیے
31:12جو ہے نا
31:12اگر پیٹل ٹھیک ہے
31:13وہ پلٹیکل کسٹ ہے
31:14وہ ٹرمپ نے
31:15بیر کیا ہے
31:16اس کو
31:16اس نے اب کر لیا ہے
31:17تو اس کو
31:18اتنا زیادہ پرواہ
31:19نہیں ہے
31:19پریزیڈنٹ ٹرمپ کو
31:20ایران کے لیے
31:21تو
31:21جو ہے
31:25بہت ہی زیادہ
31:26crisis situation ہے
31:27تو اس لیے
31:28آنے والے دنوں میں
31:29میں سمجھتا ہوں
31:29کہ ایران کے پاس
31:30جو وقت تھا
31:31جو اس سے پہلے تھا
31:33جب وہ
31:34جب یہ سارا
31:34disrupt ہوا تھا
31:35جب ایمویو
31:36سائن ہوا تھا
31:37بہت اچھا ٹائم تھا
31:38ان کو بڑی
31:39فیوریبل ٹرمز
31:40مل رہی تھی
31:40ابھی بھی شاید
31:41اس کے قریب قریب
31:42ان کو مل جائیں
31:43لیکن اس کے بعد
31:44امریکنز
31:44کم انٹرسٹیڈ ہوتے جائیں گے
31:45ان کو اس طرح کی
31:46شاید ٹرمز بھی نہیں دیں گے
31:47جو وہ پہلے دینے پر تیار تھے
31:48تو اس لیے
31:50اب ایران کے اندر
31:51بھی آپ دیکھ رہے ہیں
31:51کہ پریگمٹس جو ہیں
31:52وہ پبلکلی بھولنا
31:54شروع ہو گیا
31:54اس طرح جور صاحب
31:55پاکستان کا
31:56ڈیلیگیشن بھی
31:57ایران گیا
31:57فیل مارچل صاحب
31:58خود بھی پاکستان
31:59کے ڈیلیگیشن کے ساتھ
32:00ایران گئے
32:00بیکن فورت پاکستان
32:01جو اس میں
32:01سالس کا قضاء
32:03اس میں کوئی
32:03بریکترھو جو ہے
32:05اس کی آپ کو
32:05امید نظر آ رہی ہے
32:07پاکستان جانتے لگا رہے
32:08زور تو لگا رہے
32:09جو پاکستان کی
32:10ڈیپلومسی ہے
32:11وہ بہت ہی عام ہے
32:11میں اس پہلے بھی
32:12کہہ چکا تھا
32:13کہ جب بڑے مشکل
32:14مراحل آئیں گے
32:14تو یہی ریسکیو کرے گی
32:28آپ دیں
32:28یا کیا چیزیں دیں
32:29تو پھر ہم اس کو
32:30کھول دیں گے
32:31قیو سے پہلے
32:32تو بلکل ہی
32:32میکسملس پوزیشن تھی
32:33کہ جی آپ یہ
32:34بکرگرام کو
32:36آپ جو ہے نا
32:38ہم جو ہے
32:38اپنی ملزی سے
32:39ٹول بھی لیں گے
32:40اس کے علاوہ
32:41جو آپ نے سارا کچھ
32:41ہم ام ایو میں دے دیا
32:42وہ بھی ہے
32:43ایک بہت تھی
32:44میکسملس تھی
32:44لیکن اس کے بات
32:45اب وہ میرے خلال ہے
32:46اب اس طرف آ رہے ہیں
32:47جہاں پہ کوئی
32:48ریزنیبل ٹرمز
32:49اٹلیس ریزنیبل ٹو ایکسٹینڈ
32:50جس پہ نیگوشیئٹ ہو سکے
32:51ٹھیک ہے
32:52آپ آگے
32:52وہ اب وہ پریزنٹ کرنے کے لیے
32:54اس وقت تیار ہیں
32:55اور میں سمجھتا ہوں
32:56کہ یہ پاکستان کی
32:56ڈپلومسی جو ہے
32:57اسی کا
32:58جو ہے نا
32:59اسی کی کامیابی ہے یہ
33:00اور یہ پروسس جو چل رہا ہے
33:01اس وقت
33:01یہ ڈائریکٹ نیگوشیشن
33:02چل رہی ہیں
33:03اس میں پاکستان
33:04سب سے اہم ہے
33:05اس کے بعد پھر قطر ہے
33:06اس کے پرمینسٹر بھی
33:07وہاں پہ گئے تھے قطر کے
33:08پھر امان کے ساتھ
33:09جو ایران کی ہے
33:10مجھے مجھے معذرت کے ساتھ
33:11آپ کو یہاں رکنا پڑے گئے
33:12ایک بریکنگ نیوز کی طرف
33:13ہم بریک لیں گے
33:20ہم حادثہ ہونے کا انتظار
33:21کرتے رہتے ہیں
33:22لیکن اس سے پہلے
33:23حادثے کی نشاندہی کرنے والے
33:25وہ جو تمام عوامل ہیں
33:26ان کو مسلسل ہم نظر انداز کرتے ہیں
33:28اس ہفتے ایر وائی نیوز
33:30انویسٹیگیشن سیل کے ہیٹ
33:31نئی مشرف بٹ صاحب
33:32ایک خبر نکال کر لے کیا ہے
33:33جس میں انہوں نے بتایا
33:34کہ کس طرح سے
33:35اسلامباد اور اس کے گندو نواغ کے
33:36مختلف اسپتالوں کے بارے میں
33:37بار بار
33:38ریڈ فلیگز ریز کیے جا رہے تھے
33:40ایر وائی نیوز انویسٹیگیشن سیل کے ہیٹ
33:42نئی مشرف بٹ کی خبر کے مطابق
33:44اسلامباد کے اسپتالوں سے مطالق
33:45ڈاکٹر امجد کی رپورٹ
33:46گزشتہ سال جون میں تیار کی گئی تھی
33:48اور اس رپورٹ میں
33:49سامنے آنے والے حقائق حیران کن تھے
33:51خبر کے مطابق
33:52جب بھی کوئی اسپتال بنتا ہے
33:53اس سے قبل انسپیکشن ضروری ہوتی ہے
33:56مگر حیران کن بات یہ ہے
33:57کہ کمیٹی جو ہی انسپیکشن کی
33:59اس کا کوئی وجود ہی نہیں تھا
34:00کہ اسلامباد میں یہ کمیٹی ہے ہی نہیں
34:02اور جب نہیں ہے
34:03تو پھر اسپتالوں کی ریجسٹریشن کیا ہوگی
34:06خبر کے مطابق اسلامباد کا
34:07کوئی سرکاری اسپتال بھی ریجسٹرڈ نہیں ہے
34:09اسلامباد کے کسی اسپتال کے پاس
34:11مستند لائسنس ہی موجود نہیں ہے
34:13خبر کے مطابق اسلامباد کے
34:14کل سولہ بی ایچ ایوز ہیں
34:15اور ان سولہ میں سے بارہ میں
34:17ڈاکٹرز ہی نہیں ہیں
34:18اور مسکورہ رپورٹ میں
34:19اسلامباد ہیلتھ کے ریگلورٹی
34:20آثورٹی کی کارکردگی پر
34:23سوالات اٹھائے گئے ہیں
34:24تاہم آج تک یہ رپورٹ
34:25منظر عام پر نہیں آسکی ہے
34:27ہم نے دعوت دیا
34:27ڈاکٹر امجید علی خان صاحب کو
34:29ممبر کائمہ کمیٹی کی
34:29رہنمائے پاکستان تحریک انصاف
34:30کہ ہم ان سے خود ہی پوچھے
34:32کہ بھئی یہ کیا فائنڈنگز تھی
34:34یہ کیا تحقیقات تھی
34:35اور یہ جو انہوں نے
34:36سجیشنز دی تھی
34:37جو ان کی سفارشات تھی
34:39ان میں سے کیا کسی پیابی تک
34:40عمل ہوا بھی ہے یا نہیں
34:41جی ڈاکٹر صاحب
34:44جی سب سے پہلے شکریہ
34:47اچھا ہوا یہ تھا
34:49کہ تکیباً دو سال پہلے
34:51ایک یا پہ جوان تھے
34:52جن کی عمر
34:54سو اکیس سال تھی
34:56ان کی موت ہو گئی
34:58اسی وجہ سے کہ وہ گئے تھے
35:00یا پہ ایک نیجی ہسپیٹل
35:02اور ان کو علاج کی باقی
35:04ضرورت تھی لیکن وہ علاج
35:07وہ ہسپیٹل نے
35:08علاج سے انکار کیا سی
35:09اسی بیس پہ کہ ان کے پاس
35:10پیسے نہیں تھی
35:11تو اسی نکتے کو
35:12اٹھا کے میں نے
35:13ایجنڈا پہ رکھا
35:14یہ مین ہیلتھ سٹینڈنگ کمیٹی
35:15کے ایجنڈا پہ
35:16جب ہم نے وہاں پہ
35:17بحث کی تو ہمیں پتہ چلا
35:18کہ اسلامباد کے
35:19ہیلتھ سیکٹر میں
35:20بہت سارے
35:21لوٹ پھوزوں اور
35:22شاٹ کمیوز تھی
35:23تو مین سٹینڈنگ کمیٹی
35:25نے یہ چاہا
35:26کہ ایک سب کمیٹی
35:27بنا کے ہم اسلامباد
35:28ہیلتھ کی گولیٹری
35:28آتھورٹی کو
35:29اسیس کریں
35:30کہ یہ کس طریقے سے
35:31یہاں پہ
35:31ہاسپٹرز کو
35:32ریگولیٹ کرتی ہے
35:34اور ہمیں شاکنگ لی
35:36جب ہم نے ان سے
35:37پوچھا سارے
35:38سٹیکھولڈر سے
35:39تو ہم بڑے شاک میں
35:40تھے جب ہمیں پتہ چلے
35:41کہ بارہ
35:42سورہ بھی اٹھوز میں
35:42سے بارہ بھی اٹھوز میں
35:44ڈاکٹرز نہیں
35:45کسی بھی اٹھوز میں
35:59ڈاکٹرز تھے
36:00وہ ٹیسٹ ہوتا ہے
36:01تقریباً دو سو
36:02یا تین سو کا
36:02جب اندر
36:03ایک بڑے ہسپٹل میں
36:05آپ جاتے ہیں
36:05نیجی ہسپٹل میں
36:06تو وہ ٹیسٹ
36:07وہ چارج کرتے ہیں
36:08تقریباً پانچ ہزار
36:09سہی
36:09ڈسپارٹی کو
36:10کم کرنے کے لیے
36:11اور اس کو
36:12ایکوال بنانے کے لیے
36:13ایک کمیٹی بنانے کی
36:14پرائز دیٹرمنیشن
36:15کمیٹی
36:16وہ کمیٹی
36:17یہ لوگ نہیں
36:17بنا سکتے
36:18میں آپ کو
36:19یہ بھی بتاؤں گا
36:21کہ یہ قانون
36:22جو پاس ہوا
36:22یہ سمجھے سے
36:23یہ دوازار اٹھارہ
36:24میں پاس ہوا
36:24اور دوازار چوبیس
36:26تک یہ
36:26ریجسٹریشن پورٹ
36:27تک نہیں بنا سکے
36:28جب انہوں نے
36:29ریجسٹریشن پورٹ
36:30بنایا دوازار چوبیس
36:31میں تو ان کی پھر
36:31ایک میٹنگ کروائی
36:33وہ میٹنگ بھی
36:34صرف تارو کی میٹنگ
36:35تھی
36:35اس کے بعد
36:36یہ کچھ نہیں کر سکے
36:37انسپیکشن کمیٹی
36:38تو بنی نہیں تھی
36:39تو یہ حال تھا
36:40اور
36:41جب ہم نے یہ دیکھا
36:42تو ہم حیران رہ گئے
36:44اس کے بعد پھر
36:45ہم نے
36:46ریکمینڈیشنز اپنی دی
36:47کہ یہ ہماری
36:48ریکمینڈیشنز ہے
36:49جی
36:50تو جب یہ ریکمینڈیشنز
36:51آپ نے دی
36:52اس کے بعد پر
36:52آگے کا مرحلہ کیا ہوا
36:54کیا آج ہم ہی کہہ سکتے ہیں
36:55کہ آپ کی ان ریکمینڈیشنز
36:56کے مطابق
36:56کچھ جگہوں پر
36:58عملہ تائینات کر دیا گیا ہے
37:00کیونکہ 16 بی ایچ یوز تھے
37:01اور میں سے 12 میں
37:02ڈاکٹر ہی نہیں تھے
37:03کیا وہ ڈاکٹر آج
37:04لگ چکے ہیں
37:06ابھی آپ سے پہلے
37:07میں ایک پروگرام میں بیٹھا تھا
37:09تو
37:09آئی ایچارے کا
37:10ایک بندہ وہاں پہ بیٹھا تھا
37:12وہ کہہ رہی تھی کہ
37:14ہم نے انسپیکشن
37:15کمیٹی بنائی ہے
37:16جبکہ میں نے
37:17دو دن پہلے
37:18اپنی میرے جو کواڈینیٹر
37:20میں نے ان سے پوچھا
37:21کہ آپ پتہ کر لیں
37:21کہ ان ریکمینڈیشنز پہ
37:22عمل ہوا ہے کی نہیں
37:23ان ریکمینڈیشنز پہ
37:25وہ کہہ رہی تھی
37:25کہ عمل نہیں ہوا
37:26انہوں نے عمل نہیں کروایا
37:28ان کا پروسیز یہ ہوتا ہے
37:29جو آپ ریپورٹ سبمیٹ کراتے ہیں
37:30مین سٹینڈنگ کے میٹی کو
37:32اور
37:33تو وہ
37:34ٹائم مانتے ہیں
37:35پھر منسٹری سے
37:36کہ کتنے عرصے میں
37:37آپ لوگ ان ریکمینڈیشنز پہ
37:39عمل کروائیں گے
37:39ان دپارٹمنٹ سے
37:40یا ان آتورٹی سے
37:41ہم سے انہوں نے
37:42دو مہینے کا ٹائم لیا تھا
37:44دو مہینے گزرتے گئے
37:45دو مہینے گزرے
37:46اس کے بعد پھر ہم نے پوچھا
37:47تو انہوں ریکمینڈیشنز پہ
37:48عمل نہیں کروایا
37:49پھر آخری
37:50پانچ مہین دوازہ چپیس کو
37:52ہم نے آخری مرتبہوں سے پوچھا
37:54کہ ریکمینڈیشنز پہ
37:55آپ لوگوں نے عمل کروایا
37:57کی نہیں
37:57انہوں نے عمل نہیں کیا تھا
37:59تو پھر مجھے مجبوراً
38:00خط لکھنا پڑا
38:01وزیراعظم صاحب کو
38:02میں نے خط لکھا دو
38:03آخر پہلے
38:04اور ایک بڑے اہم
38:05فیڈل منسٹر کے ثرو
38:06میں نے خط بجوایا
38:08وزیراعظم صاحب
38:09تو انہوں نے مجھے بتایا بھی
38:10کہ میں نے خط پہنچایا بھی ہے
38:12اور ان کو بتایا بھی ہے
38:13اس سنسٹیوٹیو ایشو کے بارے میں
38:15لیکن انپورچنیٹلی
38:16انہوں نے کوئی کام نہیں کیا
38:18ان ریکمینڈیشنز پہ
38:19اور نتیجہ یہ نکلا
38:20کہ جو فیمز کا سانحہ ہے
38:22وہ ہم سب کے سانحے ہیں
38:24یہ ایک سال تک
38:26ڈاکس صاحب
38:26یہ ایک سال تک
38:27وزیراعظم صاحب تک
38:28کوئی پیش ہی کیوں نہیں کی گئی
38:30یہ ایک سال کا
38:31ڈلے کس کی وجہ سے ہوا ہے
38:33اصل پہ
38:34جب ہم نے
38:36پوچھا تو وہ کہہ رہے تھے
38:37کہ پروسس یہ ہوتا ہے
38:38کہ مین کمیٹی میں
38:39جب آپ لوگ
38:40سب کمیٹی کی
38:41ریپورٹ کو سبمیٹ کراتے ہیں
38:43اور مین کمیٹی
38:44اگر چاہے تو
38:45اس کو سپیشل ریپورٹ
38:46بنا کے
38:47پارلیمنٹ ہاؤس میں پیش کریں گے
38:48لیکن
38:51انفورچنیٹلی
38:51وہ اسی وجہ سے
38:52نہیں کر سکے
38:52جب ہم کمیٹی
38:53کنڈکٹ کر رہے تھے
38:54تو ہم بھی بڑا
38:55پولیٹیکل اور
38:56اے پولیٹیکل پریشر
38:57بہت زیادہ پڑھا تھا
38:58کیونکہ
38:59بورٹ آف ڈائریکٹرز
39:00کے جو چیئرمن صاحب ہیں
39:01ان کا اپنا
39:01پرائیوٹ ہاؤسپیٹل ہے
39:02اور یہاں پہ
39:03ایک خاص پرائیوٹی کل
39:04پارٹی کو
39:04سپورٹ بھی کرتے ہیں
39:05تو اسی وجہ سے
39:07ان کو ہٹانا
39:08یا ان کے خلاف
39:09کوئی کام کرنا
39:10اور وہ
39:11کانڈکٹ آف انٹرس
39:12پہ اسی وجہ سے
39:12بیٹھا ہے
39:13کہ ان کا
39:13اپنا بھی
39:14پرائیوٹ ہاؤسپیٹل ہے
39:15تو اگر کسی بندے کا
39:16اپنا پرائیوٹ ہاؤسپیٹل
39:18ہو کے اور
39:18ایکٹ میں
39:19یہ صاحب ہی لکھا ہوا ہے
39:20کہ کانڈکٹ آف انٹرس
39:21والا بندہ
39:22نہ ممبر بن سکتا ہے
39:23اور نہ
39:23چیئرمن بن سکتا ہے
39:25تو
39:25میرے خیال میں
39:26یہی وجہ تھی
39:27کہ آج تک
39:30وزیر سہت کا
39:31اس کے اندر
39:31پورا کیا کردار ہے
39:32کیونکہ وزیر سہت
39:33مصطفیٰ کمال صاحب
39:34تو ہر طرف کہہ رہے ہیں
39:35کہ میرے پاس
39:35تو اختیار ہی نہیں ہے
39:36نہ میرے
39:37اپنے وزارت کے اندر
39:38ویوراکرسی کے اوپر
39:39اختیار ہے
39:39نہ بندہ پوائنٹ کر سکتے ہیں
39:41نہ بندہ
39:41فائر کر سکتے ہیں
39:42اس رپورٹ سے
39:43مطالق کیا
39:44ان تک پہنچی
39:45ان کا کوئی رسپونس
39:46ان کی وزارت کا
39:49دیکھیں
39:49حیثیتی ممبر کمیٹی کے
39:52وہ ہماری کمیٹی
39:53کا حصہ ہوتے تھے
39:54اور انہوں نے
39:56اس میں دلچسپی بھی لی تھی
39:58لیکن
39:59میں مجھے
40:00میں بہت
40:01حیران ہوا
40:02جب پرسو
40:02ہم ایک ساتھ بیٹھے تھے
40:03ایک ٹاپ شو پہ
40:04اور ان سے جب
40:05انکر نے پوچھا
40:06کہ اس رپورٹ کے بارے میں
40:07کیا خیال ہے
40:08تو انہوں نے انکار ہی کر دے
40:09کہ منہ نے رپورٹ کا پتہ ہی نہیں ہے
40:10تو
40:11میرے خیال میں
40:12اگر میں خود وزیر ہوتا
40:13اور میرے پاس
40:14اتنا اختیار
40:15نہ ہوتا
40:16کہ میں ایک رپورٹ کے
40:17امپلیمنٹ کرا
40:17سے خود بہتر
40:18یہ ہوتا
40:19کہ میں استیفہ دیتا
40:20مطلب
40:21موری
40:22میں
40:23میرے پاس
40:24اچھا راستہ
40:25یہ بچتا ہے
40:26بہت شکریہ
40:27میں سے
40:27ڈاکٹر نمجد علی خان
40:28صاحب موجود ہے
40:29ممبر کائمہ کمیٹی
40:30سہت
40:30اور بتے کس طریقے سے
40:31ہسپتالوں کی
40:31اور آڈٹ کے حوالے سے
40:33اور وہاں پر
40:34سہولیات کی موجودگی
40:35کے بارے میں
40:35ایک رپورٹ تھی
40:36جو انہوں نے پیش کی
40:37اور وہ ایک سال تک
40:38وزیراعظم صاحب کو
40:39نہیں ملی
40:39پھر وزیراعظم صاحب کو
40:40سپیشل خط لکھنا پڑا
40:41کسی وزیر سے
40:42سفارش لگوا کے
40:44وہ خط وزیراعظم صاحب
40:45تک پہنچایا گیا
40:46اس کے باوجود
40:46اس پر ایکشن نہیں لیا گیا
40:48پروگرام کا
40:48ختم ہو گیا
40:49اپنا فیڈبیک دینا
40:50مت بھولے گا
40:50ہل رکی کھڈا فیڈا فیڈا