Skip to playerSkip to main content
#supremecourt #imrankhan #ptifounder #shifahospital #ptiprotest #cmkpk #sohailafridi #imrankhan #bushrabibi #barristergoharalikhan #mohsinnaqvi #pmshehbazsharif #mohammadmalick #khabar #arynews

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Thank you very much.
00:43Thank you very much.
03:35کہ ان کی treatment ٹھیک ہو رہی ہے
03:36یا نہیں ہو رہی
03:37یہ nutshell میں آپ کو میں بات بتا رہا ہوں
03:39لیکن جو وقت ہم فیصلہ پڑھتے ہیں
03:41تو یہ میں چاہتا ہوں کہ آپ سے فیصلہ
03:43تو سیکمنس میں share کرلوں
03:44because یہ interesting فیصلہ ہے
03:46پہلا میں نے آپ کو بتا دیا
03:47پہلے فیصلہ شروع ہوتا ہے
03:49تو اس میں وہ سی کیس کی بات کرتے ہیں
03:50جو ان کیس conviction کو suspend کرنے کیا تھا
03:54اس میں وکیل نہیں تھا
03:55چلیں وہ ختم ہو گیا
03:56second میں انہوں نے order کر دیا
03:58کہ جو contempt والا ہے
03:59یہ طریقہ کار بالکل غلط ہے
04:01اور اس میں میں ان سے جواب دیں مانگ لی
04:03اب وہ آگے تیسرے گئے اس میں
04:05اور وہ تھا یہ عمران خان صاحب کا
04:06transfer to the hospital
04:08records and everything
04:09اس میں میں تھوڑا سا آپ کو
04:11sequence میں لے کے جاؤں گا
04:12تاکہ آپ کو argument کا build up بھی سمجھ آئی جائے
04:15کہ وہاں کیا کیا بات ہوئی
04:17فیصلے میں وہ لکھتے ہیں
04:18کہ جو انہوں نے پٹیشنر نے
04:19یعنی پٹیشنر کا خان صاحب کے جو وکیل ہیں
04:21انہوں نے submit کیا ہے
04:23کہ ہمیں کوئی copies نہیں دی جارہی
04:25medical reports کی
04:27medical examination جو ان کے reports
04:29tests جو ان کے ہوئے ہیں
04:31اور جو details treatment کی
04:33کہ treatment ہوئی کیسے کیا کیا ہوا ہے
04:35اس میں learned educate general جو تھے
04:37انہوں نے کہا کہ یہ غلط بات کر رہے ہیں
04:39سپرین جیل نے ان کو پوری details دیں ہیں
04:42پٹیشنر کے medical treatments کی
04:43اور check ups کی
04:44انہوں نے کہا جی اس وجہ سے
04:46جو learning council ہے
04:47ان کا کوئی ground نہیں بنتا
04:49اس appeal کا ان کو ہم نے ساری چیزیں دے دیں
04:50اس پہ عدالت کہتی ہے کہ ہم
04:53اس سے مطمئن نہیں ہیں
04:54یہ جو document جس کو learned
04:56advocate general بار بار
04:57جس کا ذکر کر رہے ہیں
04:59it is merely a synopsis
05:00of the petitioners ailments and treatment
05:02کہ یہ خلاصہ ہے
05:04کہ ان کو کیا بیمارییں تھیں
05:06اور کیا ہوا
05:06اور ہم نے
05:08یعنی عدالت
05:09ہم نے پھر پوچھا
05:11advocate general سے
05:12کہ کیا کوئی legal issue ہے
05:15کہ جس کے تحت آپ کو اتراز ہو
05:17کہ medical test reports
05:19treatment کی details
05:20آپ ان کے خاندان کو
05:22اور ان کے وقیلوں کو
05:22نہیں دے سکتے
05:24تو اس پہ انہوں نے کہا
05:25کہ جی ایسی کوئی نہیں ہے
05:26اور انہوں نے کہا
05:26کہ ہم نے ان کو کہا
05:27medical test reports
05:29prescriptions
05:29examination reports
05:31details of treatment جو ہوئی
05:33اور
05:34ساتھ ہی جو
05:35جو ڈاکٹروں نے
05:35مختلف ڈاکٹروں نے
05:36اس پہ آراد دیں
05:37opinions دیں
05:38تو اس پہ
05:39advocate general نے
05:40انہوں نے کہا
05:40کہ candidly conceit کیا
05:42کہ کوئی ایسی قدغن نہیں تھی
05:44جو government کو
05:45یہ information دینے پہ
05:46مانے کرتی
05:47لیکن وہ information دی نہیں گئی تھی
05:49پھر انہوں نے کہا
05:50کہ جو پیٹشتر نے
05:51دوسری بات یہ کی
05:52کہ جی جو
05:54سپرینٹ جیل کی جو
05:55report آئی تھی
05:56اور medical report
05:57details آئی
05:57اس سے نظر آتا ہے
05:59کہ خان صاحب کی جو
06:00صحت ہے
06:01یہ پچھلے دنوں میں
06:02بگڑی ہے
06:03deteriorate کی ہے
06:04اور
06:06ان کو زیادہ
06:07meeting چاہیئے
06:08family کے ساتھ
06:09access to reading material چاہیئے
06:11اور یہ ہم نے
06:11medical report بھی
06:12آپ سے پروگرام میں
06:13شیئر کی تھی
06:13اس میں جو report تھی
06:15اس میں ڈاکٹرز نے
06:15یہ ریکمینٹ کیا ہوا تھا
06:16کہ عمران خان صاحب کا
06:17stress level بہت زیادہ ہے
06:19anxiety زیادہ ہے
06:20ان کو آپ
06:21family سے
06:22ملنے دیں
06:23یہ روزانہ
06:24walk کریں
06:25ان کو reading material دیں
06:27ان کو
06:27ٹی وی کا access دیں
06:28basically
06:29یہ
06:3074 years old ہیں
06:32جتے ہیں
06:32مرضی fit ہوں
06:33لیکن
06:34stress اور anxiety
06:35اور stress پر ہی خطرناک
06:36چیز ہے ناظرین
06:36یہ اس کو
06:37silent killer کہا جاتا ہے
06:39because یہ
06:40strokes بھی اس سے
06:40ہو سکتا ہے
06:41کچھ بھی ہو سکتا ہے
06:42تو سننے میں
06:43ذرا ہلکی چیز لگتی ہے
06:44لیکن
06:44it's a very very dangerous thing
06:46اگر اس کو
06:47handle نہ کیا جائے
06:48anyway
06:48coming back to the court decision
06:51پھر انہوں نے کہا
06:52کہ جی
06:52petitioner نے یہ request کی ہے
06:54کہ یہ family میں
06:55کو ہماری
06:55meetings ہونے دیں
06:56زیادہ frequent meetings ہوں
06:58یہ access وغیرہ
06:59سارہ کچھ ہو
06:59اور
07:00ان کی جو
07:01ہمشیرہ ہیں
07:02ڈاکٹر عزمہ خان
07:03اور ان کے جو
07:04personal physician ہے
07:05ڈاکٹر فیصل سنتان
07:06ان کو اجازت دی جائے
07:07کہ یہ بھی
07:08باقاعدگی سے
07:09ان کو ملیں
07:10اور ان کی
07:10medical treatment
07:11اور ان تمام چیزوں میں
07:13یہ شامل ہوں
07:14اور یہ بھی انہوں نے
07:15کہا کہ
07:16جی ہمیں یہ بھی
07:17عدالت سے petition کی
07:19کہ ان کے بیٹوں کو
07:21ان سے
07:21telephone سے
07:22بات کرنے کی
07:23اجازت دی جائے
07:25اور
07:26اس پہ انہوں نے
07:27بتاتی ہے
07:27پھر کوٹ لکھتی ہے
07:28کہ انہوں نے یہ بھی کہا
07:29کہ آپ ان کو
07:30private hospital میں کریں
07:31شفاہ international میں
07:32ڈالیں ان کو
07:33تاکہ ان کی
07:33proper examination
07:34treatment
07:35سب کچھ ہو جائے
07:36اس موقع پر
07:37عدالت کہتی ہے
07:38کہ لرنرڈ اٹرنی جینرل
07:39نے ایک سیریس
07:40objection اٹھایا
07:41کہ جی
07:41maintainability
07:42of the petition
07:43کہ قانونی
07:44تقاضے پورے
07:45نہیں ہوئے ہوئے
07:45یہ petition
07:45فائل ہونے کے
07:46اور سبمٹ کیا
07:48کہ کیوں کہ
07:49قانونی تقاضے
07:50پورے نہیں ہوئے ہوئے
07:51اس لئے یہ
07:51پیٹنشنر کو
07:52کوئی ریلیف
07:53نہیں آپ دے سکتے
07:54اور نہ
07:55اس تیج پر ملنی چاہیے
07:56اب عدالت
07:57اپنا فیصلہ سناتی ہے
07:59عدالت کہتی ہے
08:00having regard
08:01however to the
08:02synopsis of the
08:02personal medical examination
08:04انہوں نے کہا
08:05کہ جب ہم
08:05جو انہوں نے
08:06خلاصہ دیا ہوا ہے
08:07اس کا جب ہمیں
08:08ایک سرسری جائزہ
08:09بھی لیتے ہیں
08:10تو ہمیں نظر ہی آتا ہے
08:11کہ جو
08:13مجرم ہیں
08:14جانی کہ یہاں پہ
08:15convict
08:15عمران خان صاحب
08:16کو ریفر کر رہے ہیں
08:17ان کی صحت
08:18بگڑ رہی ہے
08:19اور
08:20اس لئے ہم
08:21as an interim measure
08:23ایک
08:24ایک درمیانی
08:25for the time being
08:26ہم یہ health کو
08:27consider کرتے ہوئے
08:28ہم یہ falling order
08:30دے رہے ہیں
08:30اور ساتھ انہوں نے
08:31یہ بھی کہا
08:32کہ یہ
08:34جو mentality
08:34ہے اور جو
08:35technical questions
08:36اٹھائیں ہوئے ہیں
08:37advocate general نے
08:38یہ ہم اگلی تاریخ پہ
08:40یعنی کہ
08:40end میں جب انہوں نے
08:41سولہ ستمبر کا بتایا
08:42کہ اگلی تاریخ پہ
08:43ہم سارے
08:44argument سن لیں گے
08:45دونوں sides کے
08:46technical issues کے اوپر
08:47لیکن اس وقت ہم
08:48صحت کو
08:49ایک primary
08:50اس پہ چیز دیکھ رہے ہیں
08:51کہ وہ نہ ہو
08:52اور انہوں کہا کہ
08:56پھر وہ فیصلہ
08:57شروع ہوتا ہے
08:58وہ کہتے ہیں کہ
08:59جو government ہے
08:59through a designated officer
09:01جو بھی وہ
09:02طریقہ ہوتا ہے
09:03ایک تو اس کوٹ کے سامنے
09:05complete record دے گا
09:06پیٹیشنر کا
09:07جس میں تمام
09:08medical test
09:09reports ہوں گی
09:10جو ان کو
09:11prescriptions دی گئیں
09:12medical opinions
09:13examination reports
09:14اور complete
09:16جو تفصیلات ہیں
09:17treatment administer
09:19to him
09:19for the date of arrest
09:20جب سے
09:21وہ arrest ہوئے ہیں
09:22آج کے دن تک
09:23جو جو ان کے ساتھ
09:24medically ہوا ہے
09:25سب کچھ
09:26پھر concern
09:27جو ہیں وہ
09:28اور بھی
09:29furnish
09:30cutting details
09:30of all meetings
09:31ان کی جتنی بھی
09:32meetings ہوئی ہیں
09:33آخری تین
09:34ماہ کے اندر
09:35between the prisoner
09:36عمران عمل خان
09:37نیازی
09:37and his family
09:38members
09:38اسی تفصیلیں بھی دیں
09:39پھر آپ ہمیں
09:41ان cases کی بھی
09:42تفصیلات دیں
09:43جس میں
09:43prisoner کو
09:45الزام ہیں
09:46جس پہ
09:46جس میں
09:47arrest ہوئے
09:48جس میں
09:48trial بھی ہو رہے ہیں
09:49اور جن میں
09:50سزا بھی ہوئی
09:51اور کیا سزا ہوئی
09:52یہ بھی complete دیں
09:53اور
09:5448 گھنٹے کے اندر
09:55آپ عمران خان صاحب کو
09:57آپ
09:57شفا ہسپیٹل میں
09:58transfer کریں گے
09:59اور پھر
10:00consultation
10:01with the management
10:02اور شفا ہسپیٹل کی
10:04انتظامی ساتھ
10:04مل کے
10:05آپ
10:05ایک
10:06medical board
10:07بنائیں گے
10:07جس میں
10:08کم از کم
10:09ایک physician ہو
10:10ایک general surgeon ہو
10:11ایک internal medicine
10:12specialist ہو
10:13ایک eye specialist ہو
10:14ایک cardiologist ہو
10:15اور یہ
10:16ان کی medical examination
10:18اور treatment کی
10:19ساری بات ہوگی
10:20ڈاکٹر فیصل سلطان
10:21اور ڈاکٹر عزمہ خان
10:22ان کی مشیرہ ان کو
10:24اجازت ہوگی
10:25کہ یہ تمام
10:26process کا حصہ بنے
10:27اور اس کے ساتھ
10:28involve ہوں
10:29اس کا خرچہ سارا
10:30ان کی family خود
10:31اٹھائے گی
10:31اور
10:32اگلی hearing تک
10:34جو
10:35prisoner کی family members
10:36ہیں
10:37political party
10:38ہیں
10:38اور دوسرے ہیں
10:38وہ کوئی یہ
10:40data
10:40medical data
10:41کسی سے share
10:42نہیں کریں گے
10:43medical reports
10:44اور کسی قسم کی
10:45کوئی چیز
10:45وہ share
10:46نہیں کریں گے
10:46اور
10:47پھر انہوں نے
10:48کہ government
10:49یہ ensure
10:50کرے گی
10:50کہ prisoner
10:51اور ان کی
10:51family کے
10:52درمیان
10:52ہر ہفتے میں
10:54ایک meeting
10:54ضرور ہو
10:55اور دوسرا
10:57کہ ان کے بیٹوں
10:58سے ہفتے میں
10:59دو دفعہ
11:00گفتگو بھی
11:01سپریم کورڈ
11:02نے کہا
11:02کہ آپ
11:03کروائیں گے
11:03اور باقی
11:04پھر ان پر انہوں
11:05نے کتگنے لگا دی
11:05انہوں نے کہا
11:06اگر آپ
11:06باہر کوئی
11:07جلسہ جلوس
11:08کریں گے
11:08اگر آپ کے
11:09لوگ
11:09وہ آئیں گے
11:10اگر دوسرے
11:10مریجز
11:10disrupt ہوں گے
11:11کسی قسم
11:12کا آپ
11:12تماشاوانی
11:13لگائیں گے
11:13آپ کسی سے
11:14بات نہیں کریں گے
11:15میڈیا سے
11:16کوئی شیئر نہیں
11:16کریں گے
11:17اگر کچھ بھی
11:17ان چیزوں میں
11:18ہوا
11:18تو پھر
11:19جتنی یہ
11:19فسیلٹیز ہیں
11:20یہ ویڈراؤ
11:21بھی
11:21کوٹ کر سکتی ہے
11:23ساتھ ہی انہوں
11:24نے کہا
11:24کہ جی آپ
11:25دی گورنمنٹ
11:26سیل میک
11:26ایڈوکیٹ سیکیورٹی
11:27میجز کریں گے
11:28تیل
11:29دی پریزنر
11:30ریمینز
11:30ایڈ شفہ
11:30انٹرنیشنل
11:31ہسپیڈل
11:32فور ٹریٹمنٹ
11:32اب دونوں پہ
11:34یہ کر گیا
11:34اور ساتھ یہ
11:35بھی کہہ دیا
11:35کہ اگر
11:36ان دی مین ٹائم
11:36کسی نے
11:37کوئی چیزیں
11:37چینج کروانی ہیں
11:38تو پھر
11:38کوئی شئی کو
11:39مسئلہ ہو
11:40گورنمنٹ کو
11:40یا پریشنر کو
11:41آپ ہمیں
11:42اسی بینچ کو
11:43آپ اپروچ کریں گے
11:43ایک سوال
11:44یہ اٹھ رہا تھا
11:45کہ یہ فیصلہ
11:46تھوڑا سا ویگ ہے
11:46کہ کیا
11:47یہ جو
11:49خانسہ پستے ہے
11:50شفا میں
11:51کیا یہ
11:52اگلی تاریخ تک ہے
11:53یا اگر یہ
11:55دو دن میں
11:56بورٹ بن جاتا ہے
11:57ریپورٹ ساری
11:57سممٹ ہو جاتی ہیں
11:58پہلے والی
11:59ریپورٹ
11:59جو
12:00کوٹ نے مانگا ہے
12:00یہ اٹھالیس
12:01گھنٹے میں
12:02دے دیتے ہیں
12:02تو یا
12:03سولہ ستمبر
12:04تک وہاں
12:05رہیں گے
12:05یا اس سے پہلے
12:06یہ ساری چیزیں
12:06پوری کر کے
12:07گورنمنٹ بھیج سکتی ہے
12:08اس میں میں نے
12:09بات کی
12:09عزیر بھنڈاری صاحب سے
12:10جو لیڈ لائر ہیں
12:12جو آج
12:12خانسہ پر
12:13وقیل بھی تھے
12:14انہوں نے
12:15ہماری
12:15انڈرسٹیننگ
12:16یہ ہے
12:16کہ یہ جو
12:17فیصلہ ہے
12:18یہ سولہ ستمبر
12:19تک ان کو
12:20وہاں رکھ رہا ہے
12:21بیکاوز
12:21کوٹ نے
12:21تمام ریکارڈز
12:22مانگی ہیں
12:23ڈیٹیلز
12:23مانگی ہیں
12:24سب کچھ کیا ہے
12:25تو تب تک
12:26خانسہ پر
12:27سولہ ستمبر
12:27تک تو
12:28حسطال میں
12:28رہیں گے
12:29اور اس کے بعد
12:30جب یہ سارا
12:31ریکارڈ آ جائے گا
12:32پھر عدالت
12:33فیصلہ کرے گی
12:34کہ کیا
12:35ان کو اور
12:36وہاں پہ
12:45اور ہم نے
12:45اس پہ پہلا
12:45ریاکشن دیکھا
12:46آزم نینی
12:47رزید طارد صاحب
12:48نے تھوڑے پہلے
12:49اس پہ
12:50تھوڑا سا
12:50اپنی ناراضگی
12:51آپ سمجھ لیں
12:52یا اعتراض
12:52سمجھ لیں
12:53یا سنے
12:53انہوں نے کیا کہا
12:54قانون کا جائزہ
12:56لینے کے بعد
12:56آثورٹیز کا
12:57یہ خیال ہے
12:58کہ یہ آرڈر
12:59جو ہے
13:00یہ قانون کے
13:01ان فور وانز
13:02کے اندر نہیں ہے
13:03جو کہ
13:03کسی بھی
13:04سزا یا افتا شخص
13:05کو جو سہولیات
13:07فرہم کی جا سکتی ہیں
13:08جیل میں
13:09لاغوکا والین کے تحت
13:10اس حوالے سے
13:11ان کی یہ تجویز تھی
13:12کہ نظر سانی کے ذریعے
13:14وہ سپریم کورٹ
13:15سے رجوع کریں
13:16اور اس آرڈر کی
13:17مناسب
13:17موڈیفیکیشن کی
13:18درخواست کی جائے
13:19تاکہ کسی
13:20ترشری کیر
13:21سرکاری ہاسپٹل میں
13:22ان کا معینہ کرایا جائے
13:24البتہ
13:25کورٹ کے حکمات کے
13:26مطابق
13:27اور جیسے کورٹ
13:27مناسب سمجھیں
13:28جو میڈیکل ایکسپورٹس ہیں
13:30ان کو اس میں
13:30شامل کیا جا سکتا ہے
13:32چاہے وہ شفاع
13:32انٹرنیشنل سے ہیں
13:33یا کسی اور
13:34بڑے ادارے سے ہیں
13:35لیکن بنیادی بات
13:36یہ ہے کہ
13:37اگر اس طرح کے
13:39میڈیکل چیک اپس
13:40جو ہیں
13:40ان کے لیے
13:41پرائیویٹ ہاسپٹل
13:42میں لے جایا جاتا ہے
13:43تو جو پاکستان
13:44بھر کی جیل
13:45پاپولیشن ہے
13:45ہزاروں قیدی جو ہیں
13:47ان کی
13:48کامپلیکیشنز بھی ہیں
13:48ان کی بیماریاں بھی ہیں
13:50قانون یہ پروائیڈ کرتا ہے
13:51کہ پہلے ایک بورڈ ہوگا
13:53بورڈ یہ فیصلہ کرے گا
13:54کہ آیا
13:55جیل کے اندر علاج ہونے
13:57یا جیل کے باہر ہونے
13:58جیل کے باہر
13:59اگر لے جانا ہے
14:00تو ہر صورت میں
14:01سرکاری ہاسپٹلز میں ہی
14:02یہ سبلیات کوئی اثر ہوتی ہے
14:04بایا یہ حکم
14:05پورے پاکستان کی
14:06جیل پاپولیشن
14:07کے لیے ہوگا
14:07یا یہ بطور
14:09نظیر استعمال نہیں ہوگا
14:10کچھ اور قانونی نقاط بھی ہیں
14:12جن پہ جو لیگل ٹیم تھی
14:14انہوں نے ساری مشابرت کی ہے
14:16تو اس ابحام کو دور کرنے کے لیے
14:19اور جو مناسب موڈیفیکیشنز ہیں
14:21تاکہ جو آرڈر ہیں
14:22وہ آئین اور قانون کے
14:24جو صحیح پیرامیٹرز ہیں
14:25ان کے مطابقوں
14:27اس کے لیے سپریم کورٹ
14:28اور پاکستان سے رجوع کیا جا رہا ہے
14:31تو گورنٹ تو فوراں جا رہی ہے
14:33اب سپریم کورٹ کے پاس
14:34لیکن سینیٹر
14:36جو ناصر بٹ صاحب ہیں
14:38جو ان کی قربت
14:39بڑی جانی مانی جاتی ہے
14:41نوازشیف صاحب کے صاحب
14:42لندن کے سٹے کے دوران خاص طور پر
14:44انہوں نے تو اس میں
14:45سازش بھی بو بھی سنگ لیا
14:47already
14:47within hours of this thing
14:49وہ کیا کہتے ہیں
14:52پہلا ٹیک
14:53کیا ہے نونگلی کا آج
14:55عمران خان صاحب کو
14:56شفاہ انٹرنیشنل آسپیٹل
14:57منتقل کرنے کا
14:58حکم آئے سپریم کورٹ سے
14:59جہاں سے جانا تھا
15:00ماں وہ چلا گیا ہے
15:01مجھے لگتا ہے کہ
15:03میاں نوازشیف صاحب کی
15:04قومت کے خلاف پھر
15:07سازش ہونے لگی ہے
15:08تو میاں صاحب
15:10ہر دفعہ واپس آتے ہیں
15:11آج آتے ہیں
15:11سازشی مشہ رہ جاتے ہیں
15:15سازشنگ کو نظر آ رہی ہے
15:17خیرینیوئے ان تمام
15:18انگلز پر بات کریں گے
15:19پھر کیونکہ
15:20مہمان ایسے ہیں
15:21تو تھوڑا سا
15:22صبحوں والی بات بھی کر لیں گے
15:23مستر سٹوڈیو میں
15:26اختیار ولی صاحب موجود ہیں
15:27پی ایم ایلن سے تعلق ہے
15:28قارنگ ٹو دو پی ایم
15:29آن انفرمیشن فور کے بی کے فیرز
15:30بہت شکریہ آپ کا
15:32آمی دوگر صاحب نے
15:33ہمیں جوئن کیا ہے
15:33چیف ویپ ہیں پی ٹی آئے کے
15:36اور نیشنل اسیمبلی میں
15:38بہت شکریہ
15:38ناصر حسین شاہ صاحب ہے
15:40منیسے فرہ لوکل گارورنٹ سین
15:41اور ڈیپٹی جنرل سیکٹری پی بی پی سین
15:43آپ تینوں کا بہت شکریہ
15:45میں پہلے سے اختیار ولی صاحب سے شروع کروں
15:48کیونکہ ان کے غم کی گھڑی ہے
15:49ناصر بھائی
15:50اور ڈوگر صاحب
15:52وہ پنجابی میں کہتے ہیں
15:54میں ڈوگر صاحب پہ جا رہا ہوں
15:55لیکن سوال آپ سے
15:56وہ ہمارے پنجابی
15:58مزاق میں کہتے ہیں
15:59ہونہ راہ میں
16:01میں نتوہ راہ میں تھے
16:02خود ہی ملا دیتے ہیں
16:03خود ہی کر دیتے ہیں
16:04کوڑ نے ملوا دی ہے نا
16:06میں کوئی اچھا تجزیہ کرنا چاہ رہا تھا
16:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
16:09آپ مجھے خامخوا
16:10you're pushing me to a negative comment
16:12no i'm not pushing me
16:13آپ کہہ رہے ہیں
16:14ہونہ راہ میں
16:15کہتے ہیں کہ
16:16یہ میں ایک بات آپ کو
16:19جو آج ہوا
16:20سپریم کو
16:21میں جو آج ہوا
16:22عدالت میں یہاں پر
16:23اسلامباد میں
16:26یہ آج سے دو سال پہلے ہو چکا تھا
16:29یہ پچیس نومبر کو ہو چکا تھا
16:33دو سال بعد گھوم پھر کے
16:36فوڈ سٹریٹ مومنٹ
16:37یہ مومنٹ
16:38یہ چک
16:39وہ چک
16:40فلان چک
16:40دمکان چک
16:42اس کے بعد
16:43جا کے اپنے وہی لیا ہے
16:44جو آپ کو پچیس نومبر
16:45دوہزار چوبیس کو مل رہا تھا
16:48کیا کمایا
16:51تو ہمیں کیا پرابلم ہوگی
16:53ہم نے تو ان کے
16:54علاج کے مطالق
16:55اور ان کی ملاقات کے مطالق
16:57کوئی مخالفت آج
16:58کوٹ میں نہیں کی
17:01مینٹینی بلیٹی
17:01کیا تو ہے آپ نے
17:02نو سر نو سر
17:03مینٹینی بلیٹی سمتنگ ایلس
17:05وہ کوئر چیز ہے
17:06علاج کے مطالق
17:08اور ان کی ملاقات کے مطالق
17:09there was very clarity
17:11تو وہاں کیوں نہیں
17:11اب کیوں یاد آیا
17:12کہ یہ تو پھر ہر قیدی بھی ہوگا
17:14یہ جو clarification مانگ رہے ہیں
17:16وزیر قانون
17:17یہ وہاں کیوں نہیں بات کی
17:18اب یہ قانونی نکتہ ہے
17:20کہ
17:21جو بھی
17:22جیل مینول
17:23تھوڑا سا میرے خیال میں
17:24اگر پڑھ لیں
17:25بہتر ہے
17:26اس میں لکھا ہوا ہے
17:27کہ
17:28وہ allow نہیں کرتا
17:30کہ آپ
17:30private hospital میں
17:32کسی قیدی کو
17:33جو convicted ہو
17:34وہ تو قانون
17:36convicted prisoner
17:36کو لندن بھی نہیں جانے
17:37کہ allow کرتا
17:38علاج کے لئے
17:39کہتا ہے
17:39نہیں نہیں
17:40بورڈ بنتا ہے
17:41پچاس روپے کے
17:42پچاس روپے کے
17:43میں بتا دی
17:44ایک
17:44بچل کے پر بھیج دیا تھا
17:46آپ نے
17:46نہیں اگر آپ
17:46اس کے ساتھ
17:47comparison کرنا چاہے
17:48تو ہم ready
17:49اس پر comparison کرنا
17:50چلی بھی آتے ہیں
17:50میں تو اب سن لے
17:51تھوڑا سا
17:52کہ بورڈ بنے گا
17:53بورڈ اگر کہے
17:55کہ ہمارے پاس
17:56سرکاری اصفتال میں
17:57یہ facilities نہیں ہیں
17:59آپ ان کو
18:01پرائیویٹ
18:01تو پلیٹلٹس کا علاج
18:02تو پاکستان میں
18:03ہوتا ہے سب کا
18:04یہ بات بڑی اچھی ہوگی ہے
18:05میاں صاحب کے
18:05تو پلیٹلٹس کے لیے
18:06یہ پلیٹلٹس والی بات
18:07جو تھی
18:07یہ بڑا تانہ
18:09آج جو پلیٹلٹس کے
18:11تانہیں ہمیں دے دیتے
18:12تھے نا
18:12آج ان کے اپنے
18:13گیر بگز ٹوٹ چکے ہیں
18:14دوگا صاحب
18:15آپ کو توہ مبارک
18:17ہی دے سکتے ہیں
18:17آپ خوش ہیں
18:18ہمیں سمجھ آ رہی ہے
18:19لیکن اس میں
18:19کوئی دو تین
18:20زاویے اور بھی آ رہے ہیں
18:21کچھ لوگوں کا خیال ہے
18:23کہ یہ فیصلہ
18:24ایک messaging بھی ہوتی ہے
18:26مثلا آپ کا
18:28سب سے بڑا
18:28ریلنگ کرائے
18:29جو آپ کا
18:29ستائیس ستمبر کے لیے تھا
18:31کہ عمران خان کی
18:32جان خطرے میں ہے
18:33ہم نے خان کو
18:34بچانا ہے
18:35تو چلو نکلو سارے
18:36اب
18:38anxiety related diseases
18:39ہیں
18:40بلکل خطرناک ہوتی ہیں
18:41لیکن
18:41کوئی خدا نہ خاصتہ
18:43جان لیوہ
18:48کہتا ہے کہ خان صاحب کی
18:49کوئی جان لیوہ
18:49خطرہ نہیں ہے
18:50کوئی ایسی چیز نہیں ہے
18:52تو آپ کا
18:53اب ستائیس اگست والا
18:54ستائیس سپٹیمبر والا
18:56معاملہ ختم
18:56بکاوز
18:57اب ایکسس بھی دے دیا
18:58سپریم کورٹ نے
18:59آپ کے میڈیکل
19:00ٹریٹمنٹ بھی آ گئی ہے
19:01فیملی سے ملاقاتیں
19:02بھی شروع ہو جائیں گی
19:03اور ایکسس شروع ہو جائے گا
19:05تو پھر اب ستائیس ختم
19:06تو گورنمنٹ کا
19:07تو فائدہ ہو گیا
19:09بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:10مالک صاحب
19:11بہت شکریہ
19:13سب سے پہلے
19:14تو میں
19:14اللہ کا شکر
19:15ادا کرتا ہوں
19:16کہ آج
19:17سپریم کورٹ
19:18آف پاکستان
19:19سے
19:20تقریباً
19:20کم و بیش
19:21چار سال کے بعد
19:22ایک اچھی خبر آئی ہے
19:24جو میڈیکل رپورٹ
19:26پچھلے دو تین دن
19:27میں آپ نے دیکھی
19:29اس سے قوم میں
19:30بڑا ازطرح
19:40یہ کو دوبارہ
19:41ملالیں
19:44اور میرٹ کے اوپر
19:45ایک بڑا
19:46میرٹ پر
19:46بڑا بیلنس فیصلہ
19:48دی آنے
19:49اور وہاں
19:50انہوں نے
19:50وہاں انہوں نے
19:51میری آواز آ رہی ہے
19:52جی جی آ رہی ہے
19:53آ رہی ہے
19:53ڈوگو صاحب
19:56جی سر
19:56وہاں انہوں نے
19:57ہمیں بھی پابند کیا
19:59فیملی کو بھی
20:00پابند کیا
20:01پارٹی کو بھی
20:02پابند کیا
20:03مجھے پدور چیف
20:04فپ
20:04اور پارلمنٹی لیڈر
20:06شاید خٹک صاحب
20:06کو بھی پابند کیا
20:07وکلا کو بھی پابند کیا
20:09کہ آپ خان صاحب کے
20:10اس ریلیف کو
20:12اس بیماری کو
20:13سیاست نہیں کریں گے
20:15اس پر
20:15اس کو کوئی سیاسی
20:17کسی کام کے لیے
20:18استعمال نہیں کریں گے
20:20اور ہسپتال کے باہر
20:21کوئی
20:22ایکٹیوٹی پولیٹیکل
20:24نہیں ہوگی
20:25کیونکہ اس کا
20:26جو ہسپتال کی
20:27اپنی ایک سینٹیٹی ہے
20:29وہ برقرار رہنی چاہیے
20:30اور تاکہ دوسرے
20:31مریض بھی
20:32ڈسٹرپ نہ ہوں
20:32وہی مالک صاحب
20:34آپ کے سوال کا جواب
20:36آج سوہیل افریزی صاحب نے
20:37تو پہر کو سپریم
20:39کوٹ کے باہر
20:41مڈیا ٹاک میں یہ کہا
20:43کہ پاکستان تحریک انصاف
20:45کوئی
20:46جتھوں پر مشتمل
20:48کوئی
20:49ایسی لشکر
20:50والی پارٹی نہیں ہے
20:51ایک سیاسی پارٹی ہے
20:53اور ڈیلاک پر
20:55اور سیاسی عمل پر
20:56یقین رکھتی ہے
20:58تو اور آئین اور
20:59قانون کے دائرے میں
21:00رہتے ہوئے اپنا
21:01ہر احتجاج کرنے کا بھی
21:03نہیں تو ستائیس کاب
21:04احتجاج ہو رہا ہے
21:05یا نہیں ہو رہا ہے
21:06ستائیس کاب ہوگا
21:07کہ نہیں ہوگا
21:08آپ ان کی لائنز
21:09آپ ان کی لائنز میں رہے
21:11ابھی تو ستائیس
21:12سبتمبر میں
21:14بہت دن باقی ہے
21:15اور سیاست
21:16ڈی ٹو ڈی افیر کا نام ہے
21:18آج کچھ سیاست ہے
21:20کل کچھ اور ہوگی
21:21اچھا ایک چیز مجھے بتائیں
21:22آج ایک چیز مجھے بتائیں
21:24پھر میں ناصر بھائی
21:25کس پاس جاؤں
21:25یہ مجھے بتائیں
21:27کہ ایک بہت بڑا
21:28مسئلہ ایک سکت
21:29بناوا تھا
21:30وہ عدالتوں کی
21:30کریڈی بیلیٹی کا
21:31بناوا تھا
21:32جب سبیسوی ستائیسویں
21:34امینڈمنٹ آئی
21:34تو بڑے سوالات
21:36اٹھ گئے جی
21:37کیا عدلیہ
21:38کتنی آزاد ہوگی
21:39کتنی رہے گی
21:40پھر آپ لوگ بھی
21:41تین چار سال سے
21:42یہی کہہ رہے ہیں
21:43کہ یہاں انصاف نہیں
21:44مل رہا
21:44عدالتیں
21:45صرف کہیں اور کی
21:46باتیں مانتی ہیں
21:47سب کچھ
21:48آج
21:48کریڈی بیلیٹی آگئی ہے
21:50بہت حد تک
21:51رسٹور ہو گئی ہے
21:52تو کال جب اگر
21:53یہی عدلیہ
21:54نے آپ کی سزائیں
21:55نہ توڑی
21:56اور جو
21:57ہائی کورٹ کی سزائیں
21:58ہیں
21:58اسی کو منٹین کر دیا
22:00پھر آپ کیسے
22:01اس عدلیہ پر
22:02سوال اٹھائیں گے
22:03کبھی آپ نے
22:03اس زاویے سے
22:04سوچا ہے
22:04کہ یہ فیصلہ
22:06آپ کے گلے میں
22:07الٹا بھی تو
22:08ہو سکتا ہے
22:09مالک صاحب
22:10میں نے
22:11کئی مرتبہ
22:13ہائی کورٹ کے
22:13باہر
22:14اور سنگ مرمر
22:15کی صفیت
22:16عمارت کے باہر
22:17جس کو آپ
22:18عدالت عظمہ
22:18کہتے ہیں
22:19اس دونوں
22:21عمارتوں کی طرف
22:21مخاطب ہو
22:22کہ یہ کہا ہے
22:24کہ یہ معاملہ
22:25جہاں عمران خان
22:26صاحب کو
22:27انصاف
22:27دینے کا ہے
22:29میرٹ کا ہے
22:30آئین اور قانون
22:31کے دہرے میں رہتے ہوئے
22:32ایک پاکستانی
22:34شہری کا ہے
22:34وہاں
22:35ان دونوں
22:36معزز
22:36عدالتوں میں
22:37بیٹھے ہوئے
22:38جس کی اپنی
22:39کریڈیپلیٹی
22:40کا بھی ہے
22:40کہ ہم ایک ایک
22:42سال سے
22:42ڈیٹڈ سال سے
22:43مارے مارے پھر رہے ہیں
22:44سڑکوں پر
22:45ہمارے مقدمات
22:46نہیں سنے جاتے
22:47ہمیں مقدمات
22:49صرف
22:49میرٹ پر سنے جائیں
22:50اور فیصلہ
22:52آئین اور قانون
22:53کا مطابق
22:53جو بھی عدالت دے
22:54اور میرٹ پر
22:55ہمارے فیصلوں کا
22:56تو بگر
22:57نیٹ سے
22:57اگر آپ کی اپیل
22:58اگر آپ کی اپیل
23:00اگر آپ کے
23:01کیس کی اپیل
23:02اسی بینچ کے پاس
23:03لگتی ہے
23:04اور عمران خان
23:05صاحب کی سزا
23:06نہیں ٹوٹتی
23:07تو آپ کو
23:08قابل قبول ہوگا
23:09وہ فیصلہ
23:10دیکھیں ہم تو
23:11ہر فیصلہ کو
23:12قبول کرتے ہیں
23:12اور پھر
23:13اگلے فورم پہ
23:14جاتے ہیں
23:14سائفر کیس بھی تو
23:16ہائی کوٹ
23:19ہم عزت کے ساتھ
23:21بری ہوئے
23:21ایک سو چھاسی
23:22مقدمات ہیں
23:23عمران خان پر
23:24پورے ٹوٹل
23:25مالک صاحب
23:26ایک مقدمہ
23:27بھی ایسا نہیں ہے
23:28اگر اس میں
23:28پانچ منٹ کی
23:29بحث ہو جائے
23:30تو چھٹے منٹ میں
23:31انشاءاللہ
23:32عمران خان صاحب
23:32بری ہوتے ہیں
23:33چلے میں
23:33میں آپ کے آتوں میں
23:34ناصر شاہ صاحب
23:36جلد بازی میں
23:36ناصر شاہ صاحب
23:38کو بھی ریلوں
23:39ناصر صاحب یہ بتائیں
23:40شاہ صاحب کی
23:41یہ بڑی
23:41انٹرسٹنگ
23:42ٹائمنگ ہے
23:43یہ اپیل لگتی ہے
23:44میں میں فائل ہوتی ہے
23:46لیکن نہیں لگتی
23:47پھر ہم دیکھتے ہیں
23:48پانچ اگرس گزرتا ہے
23:49پھر خان صاحب کی
23:50ریپورٹ آتی ہے
23:51اور
23:52اچھا فیصلہ ہے
23:53پرکاس جو بھی ہے
23:54خان صاحب جتنے
23:55مرضی فٹ ہوں
23:55he is still
23:5673-74 years old
23:57اور انگزائیٹی
23:59سٹریس
23:59بڑی خطرناک چیزیں
24:00ہوتی ہیں
24:01لیکن ہمیں
24:02تاریخ ہم دیکھے
24:03تو فیصلہ
24:04بڑے انٹرسٹنگ
24:04ہوتے ہیں
24:05اور لوگ
24:05مختلف
24:06لوگ اس سے
24:07مختلف
24:08conclusions
24:09draw کرتے ہیں
24:10جیسے
24:10ناصر بڑھ صاحب نے
24:11کہا
24:12سازش شروع ہو گئی
24:13نواز شریف کے خلاف
24:15یہ بڑے خوش ہے
24:17کہ چلے
24:17عدلیہ آزاد ہو گئی
24:18آپ کیسے دیکھتے ہیں
24:20کیا آپ کو یہ
24:21فیصلہ
24:22ایک روٹین کا
24:23فیصلہ لگ رہا ہے
24:24آپ کو لگتا ہے
24:25کوئی
24:26رویہ بدل رہے ہیں
24:27جہاں بدلنے چاہیے
24:33آپ کیسے دیکھ رہے ہیں
24:34اس فیصلے کو
24:36بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:38اللہم صلی علیہ محمد
24:40و آل محمد
24:41دیکھیں یہ
24:43بہت پہلے ہو جانا چاہیے تھا
24:45اور
24:46خان صاحب
24:47یا کوئی بھی
24:49پریزنر ہو
24:50کوئی بھی
24:50کیس بھگت رہا ہو
24:52سزا یافتہ ہو
24:55میڈیکل
24:55فیصلیٹیز
24:56تو ان کا حق ہے
24:57اور ظاہر ہے
24:58خان صاحب
24:59ایک
24:59پولیٹیکل
25:00لیڈر ہیں
25:01پھر ہمارے اختلافات
25:03ان سے
25:04اپنی جگہ پہ
25:05جو
25:05سیاسی اختلاف ہیں
25:07ہمارا ہے
25:08بلکل
25:08اور رہے گا
25:10لیکن
25:12طبیعت کے لحاظ سے
25:13صحت کے لحاظ سے
25:14ان کو یہ
25:15بہت پہلے ہی
25:16ہو جانا چاہیے تھا
25:16اور
25:17کوئی بھی
25:18کوئی بھی
25:18کوئی بھی
25:19بڑا خوش آئین ہے
25:20اور
25:21کریڈی بیلٹی کی بھی
25:23بات اگر آپ
25:23کریں تو
25:24میں تو
25:25عدالتوں کا
25:33عدالتوں
25:34کا لحاظ
25:36یا دیگر
25:36آئینی ترامیم
25:37کے بعد
25:38بہت کچھ
25:38کہتے رہے ہیں
25:39لیکن وہ
25:40جو پہلی
25:41عدالتیں
25:41تھیں
25:42جس میں
25:42بھی
25:42ہمارے
25:43کافی
25:43محترم
25:44جسٹس
25:45صاحبان
25:45تھے
25:45ان کے
25:46فیصلے
25:47بھی
25:47متنازہ
25:47رہے
25:48اور
25:48وہ
25:48بھی
25:48بہت
25:49سارے
25:49فیصلے
25:50میں
25:50گنوا
25:50سکتا
25:50ہوں
25:50لیکن
25:51ابھی
25:51وہ
25:52موضوع
25:53نہیں
25:53کبھی
25:53آپ
25:54اس پہ
25:54بھی
25:54بات
25:54کیجئے
25:55گا
25:55کہ
25:56کیسے
25:56فیصلیٹیٹ
25:57کیا جاتا
25:58رہا ہے
25:58اس وقت
26:00پی ٹی آئی
26:00کو
26:00اور
26:00ایسے ایسے
26:01فیصلے
26:01ہوئے
26:02پنجاب
26:03اسیمبلی
26:03کا
26:03وہ
26:15بلکل
26:15جو کہاین
26:16سے
26:16بلکل
26:16متصادم
26:17تھی
26:18تو
26:18اس طرح
26:18اور
26:19بہت
26:19سارے
26:19فیصلے
26:19تھے
26:20چلیں
26:20لیکن
26:20یہ
26:21جو آپ
26:21پوچھ
26:22رہے ہیں
26:22تو
26:22یہ
26:22ایک
26:23حق ہے
26:24خان صاحب
26:25کا
26:25اگر
26:25انہوں نے
26:26بھیجا
26:26ہے
26:26تو
26:26پیپلز پارٹی
26:27اس کا خیر
26:28مقدم کرتی ہے
26:29اور ہم چاہتے ہیں کہ
26:30ان کو یہ ساری
26:31فیصلیٹیز
26:32اللہ ان کو
26:32زندگی دے
26:33دے
26:33باقی سیاسی اختلاف
26:35ہیں وہ
26:35رہیں گے
26:36اور وہ
26:36ہم فیس کریں گے
26:37ایک دوسرے
26:38ایک دوسرے کو
26:39ایکشن سمنس میں بھی
26:40اور آپ کے علم میں
26:41اگر روڈوں کی بات آئی
26:43جلسوں کی بات آئی
26:44تو وہ اپنے کریں گے
26:45ہم اپنے کریں گے
26:47لیکن ایک چیز
26:48بتائیں آپ کے خیال میں
26:49کیا
26:51فیصلہ
26:51شاہ صاحب ہوتا ہے
26:52تو ایک پارٹی
26:53دکھی ضرور ہوتی ہے
26:54یا
26:55یہ فیصلہ ایسا ہے
26:56جس میں جب میں
26:57off the record
26:57باتیں کر رہا ہوں
26:58ساری خوش ہیں
26:59پی ٹی آئی والے
27:00خوش ہیں
27:01ان کی تو وجہ
27:01سامنے نظر آ رہی ہے
27:03گورنمنٹ والے
27:04بڑے خوش ہیں
27:04وہ کہتے ہیں
27:05دیکھیں
27:05ہم نے
27:06ستائیس ستمبر
27:07والی چیز
27:08چلنے سے پہلے
27:09ختم کر دی
27:10اگرچہ
27:10وہ ڈر نہیں رہتے
27:11لیکن وہ کہتے تھے
27:12پریشانی تو تھی
27:13وہ مارے ہو گئے
27:14ایک اور سائٹ
27:15کہتی ہے کہ
27:16یا جوڈشتری کی
27:17credibility
27:18وہ حال ہو گئی
27:19تو جس فیصلے سے
27:20سارے خوش ہو
27:21وہ تھوڑا سا
27:22پریشان کن فیصلہ
27:23نہیں ہوتا
27:26دیکھیں
27:26یہ وہ
27:28حال ہیں
27:29وہ
27:29جو ہمارے
27:30ذہنوں میں
27:31اٹھتے ہیں
27:31اور آج کے لیے
27:32ظاہر ہے ہو گیا ہے
27:33سوشل میڈیا دیکھ لیں
27:34نیشنل میڈیا پہ
27:35بہت ساری
27:36چیزیں
27:37ہائی لائٹ کر دی جاتی ہیں
27:38اگر کوئی
27:39صحیح فیصلہ بھی ہو
27:40تو اس کے مختلف
27:41زاویے
27:42نکال لیے جاتے ہیں
27:43اپنے اپنے طور پر
27:44وہ تشریح
27:45اپنے طور پر
27:46کی جاتی ہے
27:46کہ میں بھی
27:47کہوں کہ میرے
27:48ذہن میں
27:49کوئی چیز آ رہی ہے
27:50تو جی یہ
27:50تو اس وجہ سے
27:51فیصلہ ہوا
27:52آپ کے ذہن میں
27:53کچھ اور ہوگا
27:54اختیار والی بھائی
27:55بیٹھیں
27:56ان کے ذہن میں
27:56کچھ اور ہوگا
27:57میرے موتنوں
27:58عثمان بھائی
27:59ڈار سا بیٹھیں
28:00ان کے ذہن میں
28:00کوئی اور
28:01بات ہو سکتی
28:02اسی طرح ہر کوئی
28:03اگر کوئی
28:04میبی
28:04یہ میرٹ پہ ہی ہے
28:07سارا کچھ
28:07اور
28:09کریڈیبلیٹی ہے
28:09کوٹس کی
28:10تو ہم اپنے اپنے طور پر
28:12سوچ رہے ہیں
28:12چلیں اس کو آگے
28:13چلنے دیں
28:14اللہ ان کو زندگی دیں
28:15صحت دیں
28:16پھر آگے کیا ہوتا ہے
28:18اس کے بعد
28:18بہت ساری چیزیں آئیں گے
28:19جس پر بات کریں گے
28:20آج تو چلیں
28:21جی سب کوئی خوش ہونے دیں
28:22ایک ایک بریک لیتے ہیں
28:24بریک کے بعد آکے
28:25اس کو
28:25اور آگے بات کو
28:26آگے بڑھاتے ہیں
28:26ناظرین چھوٹی چھوٹی بریک لیتے ہیں
28:28ہمارے ساتھ رہیے گا
28:35جی
28:35ویلکم بیک
28:36چلیں والی صاحب
28:37میں کل
28:38میرے شو میں تھے
28:39خوجہ صاحب
28:40خوجہ آصف صاحب
28:41انہوں نے
28:42بڑی انٹرسٹنگ بات کی
28:43میں نے کل
28:43ان سے کل ہی ملاقاتوں پر بات کی
28:45انہوں نے
28:46ایک بڑا انٹرسٹنگ جواب دیا
28:47میں چاہتا ہوں
28:48سن لیں
28:55یہ تو میں نے نہیں
28:57ڈیسائیڈ کرنا
28:57یہ تو
28:59ملاقات ہونی ہے
29:00نہیں ہونی
29:01یا ہو رہی ہے
29:02یا نہیں ہو رہی ہے
29:03پتہ نہیں
29:03چھپکے ہو رہی ہے
29:04کیا ہو رہی ہے
29:05ہمارے یہاں پہ
29:06بالکل
29:06ڈیسیئنس جو ہے
29:07جو میں نے
29:09آپ کے پروگرم میں
29:10بھی کہا ہوا ہے
29:10کہ ایک ایسا سسٹرم
29:11آئیبریڈ سسٹرم ہے
29:12جس میں
29:13جو بھی ڈیسیئنس
29:14قسم کے لیے
29:14مرشورے سے کیا جاتے ہیں
29:16فرانکٹی سپیکنگ
29:17اس میں کوئی
29:18مجھے کوئی آر نہیں ہے
29:19اس کہنا کہ
29:19میں سمیت ہوں
29:20ایسا سمیت ہوں
29:21ایسا سمیت ہوں
29:22ایسا سمیت ہوں
29:22ایک ہائیبریڈ سسٹرم ہے
29:24جس میں جو
29:25اس لیول کے فیصلے ہیں
29:26وہ مل کے ہوتے ہیں
29:28ان کا مجھے کہنے میں
29:29کوئی آر نہیں ہے
29:30تو مجھے لگتا ہے
29:31ہائیبریڈ سسٹرم میں بھی
29:32ایسے فیصلے میں
29:33شاہد آپ سے پوچھا ہی نہیں گیا
29:34اور اس سنگی
29:36دیولپنٹس ہو گئے
29:38مالک صاحب دیکھیں
29:39یہ فیصلہ جو ہے
29:40یہ تو
29:42میں نے آپ کو
29:42اس سے پہلا بھی بتایا تھا
29:44یہ تو پچیس نومبر کو
29:46بیرسٹر گوہر
29:48بیرسٹر سیف
29:49اور
29:51علی امین گندہ پور
29:52دیا
29:52the witness
29:54کہ
29:55یہ چیزیں تو
29:56almost
29:57اس کو آپ
29:58ڈیل کا نام دیں
29:59نرو کا نام دیں
30:01ڈیل کا نام دیں
30:02جو بھی کہیں
30:03تو
30:04کہیں نہ کہیں
30:04اس پر ایک
30:06understanding ہو گئی تھی
30:08لیکن پھر
30:09اس کے بعد یہ تو
30:10یہ تو
30:11اب آپ کہہ رہے ہیں کہ
30:12کوٹس کے طرح
30:14ڈیل دی جا رہی ہے
30:14نہیں
30:15میں آپ کو یہ کہہ رہا ہوں
30:17کہ وہ بات
30:18جو حکومت کے ساتھ
30:20رابطے میں
30:22کوارڈینیشن میں
30:23جو باتیں
30:24بند سکتی تھی
30:25اور آپ کر سکتے تھے
30:26وہ آپ نے
30:28دو سال کی
30:29یہ
30:30یہ جو اپنے
30:31لٹو چکر کٹے ہیں
30:32اس کے بعد اگر آپ کو
30:34مل گئی تو
30:35اگر
30:36ایف یو تنک
30:37کہ ایٹس اپ بیگ ایچیویمنٹ
30:38تو ٹھیک ہے
30:38آپ خوش ہو جائیں
30:39دیکھیں ان کو
30:40کوئی معمولی سا
30:41اگر وہ مل جائے نا
30:42ریلیف
30:43تو اس کو بڑا جشن
30:44بڑا فتح
30:45تاریخی فتح
30:46تاریخی ریلیف
30:47میری میری خبر یہ ہے
30:48یہ چیزیں کرتے ہیں
30:49میری خبر یہ ہے
30:50کہ بڑا
30:51سٹریڈیجک فیصلہ
30:52آپ کے
30:52ہائیس لیول پر یہ ہوا ہے
30:54کہ ایک تو
30:55خان صاحب کے ساتھ
30:56جو بھی ہونا ہے
30:57اچھا یا برا
30:58وہ
30:59کوٹس کے سسٹم
30:59صحیح ہوگا
31:00اور کوٹس ہی
31:01فیصلہ کریں گے
31:02اور دوسرا یہ ہے
31:03کہ جو اگلہ
31:04الیکشن ہونا ہے
31:04اس میں یہ صوبے
31:06اس حییت میں نہیں ہوں گے
31:07جو اس
31:07سین میں ہے
31:09کیا
31:09اب یہ میسیجنگ
31:11ہم خود لے رہے ہیں
31:12کہ میسیجنگ ہے
31:14کہ دیکھیں
31:15جس طرح انہوں نے کہہ دیا
31:16ناصر بڑھ صاحب نے
31:17اوہ سازت شروع ہو گئی ہے
31:18کہ بھائی جان
31:20اگر آپ لوگ
31:21لائن پہ نہ آئے
31:21مسلم لیگ والے
31:22اور پی ایم ایلن
31:23پی پی پی والے
31:24تو پھر
31:25عمران خان صاحب
31:27آ سکتے ہیں
31:28میدان میں
31:28جو بھی تک
31:29آپ دونوں
31:30کافٹیبل بیٹھے ہیں
31:30چلو خان تو اندر ہے
31:31خود ہی
31:32اسٹیبلشمنٹ
31:33ڈیل کر رہی ہے
31:33ہمیں پرواہ کوئی نہیں ہے
31:34کیا یہ میسیجنگ
31:36ہو رہی ہے
31:36یا ہم
31:37اووریڈ کر رہے ہیں
31:38اس میں
31:38عمران خان
31:39کبھی دوبارہ
31:39نہیں آسکتے
31:41یہ تو سارے
31:42میں آپ کو بتا
31:43نہیں آئے
31:44اس کے بہت سارے وجوہات ہیں
31:45ایک بات میں آپ کو بتاؤ
31:47سب سے پہلے تو
31:48ان کو
31:48عدالتوں کا شکریہ
31:49نہ کر
31:50اور شکریہ سے پہلے
31:51ان کو عدالتوں سے
31:52معافی مانگنی چاہیے
31:54ان عدالتوں کو
31:55یہ کیا نام دیتے تھے
31:57دوگر عدالتے
31:58فلانہ عدالتے
31:59فلانہ عدالتے
32:00کیا کچھ نہیں کہا
32:02تو دوگر عدالت سے
32:03تو ریلیف نہیں ملی
32:04میں ویسے کہتا ہوں
32:05نا
32:05مطلب سپریم کورٹ سے
32:06لے کر سیشن کورٹ
32:07تھا کسی نے
32:08تو کسی عدالت
32:09کو بخشہ نہیں ہے
32:10اس کو گالی دیتے تھے
32:12اٹھائیسویں
32:12چھبیسویں
32:13ستائیسویں
32:13ترمیم کے بعد
32:14تو یہ وہ بن گئی ہے
32:16وہ بن گئی ہے
32:16یہ بن گئی ہے
32:17اب یہ ساری باتیں
32:19جب آج
32:20ان کے حق میں فیصلہ آیا
32:21میں نے پھر آپ کو بتایا
32:22حکومت نے
32:23ان کے علاج
32:24معالجے کی
32:24درخواست کی
32:25یا ملاقات کی
32:27مخالفت نہیں کی
32:28یہ ملاقات
32:29ملاقاتیں تو
32:30ہونے ہی دیتے ہیں
32:30اسی لئے کنٹیم پہ
32:31تو کورٹیں بلا لیا
32:32مسیج واس بین کنویڈ
32:34مسیج واس بین کنویڈ
32:35فارتہ ملاقات
32:36تھو بیرسٹر صیف
32:37اس کی تصدیق بھی
32:38ہو چکی ہے
32:39لیکن ان کی
32:40آپس پہ
32:40ان کا ہاؤس ان آرڈر
32:41نہیں ہے
32:42ملاقات
32:42ان کی وجہ سے
32:43رہ گئی تھی
32:44علیمہ باجی
32:45اس کو انفلونس
32:45کر رہی تھی
32:46اب سب سے پہلے
32:47عدالتوں سے
32:48معافی مانگے
32:49اور آج یہ
32:50اعلان کر دیں
32:51کہ کل کو
32:52یہی عدالت
32:53اگر آپ کے
32:54خلاف فیصلہ دے
32:55پھر آپ نے ان کو
32:55گالی نہیں دے
32:57ایک
32:57نمبر دو
32:58کیا سولہ ستمبر
33:00تک عمران خان صاحب
33:01جب رہیں گے
33:02ہسپیٹل میں
33:03لیٹس سپوز
33:04رہے
33:04عدالت نے کہا
33:06ان کا علاج کریں
33:08علاج ہو گیا
33:09اللہ کرے وہ
33:10شفایہ آپ ہوں
33:11ہماری دعائیں
33:11ان کے لئے
33:13وہ پھر گھر
33:14تو نہیں جائیں گے
33:15جائیں گے
33:15وہ جہل جائیں گے
33:16پھر کیا ہوگا
33:17پھر وہی
33:18گالم گلوچ
33:19پھر وہی
33:20صورتحال
33:20تو میرے خیال میں
33:22یہ
33:23ہوا بنا دینا
33:24چیزوں کو
33:25آپ کے خیال میں
33:26یہ کوئی بارش
33:27کا پہلا کترہ
33:28نہیں ہے
33:28ایکیلی بوند ہے
33:32دیکھیں یہ
33:33ان کا حق ہے
33:34اور ہر
33:35ہیومن کا
33:35رائٹ ہے
33:36کہ اس کا
33:36علاج ہو
33:37میرے خیال میں
33:40شاہ صاحب
33:41آپ کی
33:45پارٹی
33:45اور آپ
33:46لوگوں کا
33:46سب سے زیادہ
33:47واسطہ
33:47عدالتوں سے
33:48پڑھا ہے
33:50بھٹو صاحب
33:50تو پھانسی
33:51بھی لگ گئے
33:51جوڈیشل مرڈر
33:52بھی بعد میں
33:53ڈیکلیئر ہو گیا
33:54سب کچھ ہو گیا
33:54بی بی
33:55شہید
33:56باقی لوگ
33:56سب سے ترگرہ
33:57آپ کی
33:57تاریخ
33:58بھدیوی عدالتوں سے
33:59کیا آپ
34:00عدالتوں کے
34:01فیصلوں کو
34:01اور ان تمام
34:02چیزوں کو
34:04آئیزولیشن میں
34:05دیکھتے ہیں
34:05یا آپ کا
34:06خیال ہے
34:06کہ جب بھی
34:07ہمارے ملک میں
34:08بڑے فیصلے ہوتے ہیں
34:09آج کا فیصلہ
34:10یہ ایک لہاں سے
34:11بڑا ہے
34:11کیونکہ
34:11بہت بڑا
34:12اس کا
34:12امپیکٹ ہے
34:13یہ
34:14روٹین میں
34:15ہی ہو جاتے ہیں
34:15بس
34:16لگ گیا
34:16کیس
34:17ہو گیا
34:17یا آپ کے
34:18خیال میں
34:18کب لگا
34:19کیس
34:20کیا فیصلہ
34:20ہوا
34:21اس کے
34:21کیا
34:21اثرات
34:22ہوں گے
34:22کس کو
34:23کیا
34:23میسج جائے گا
34:24اس طرح
34:25ذاویے سے
34:25آپ دیکھتے ہیں
34:26کہ میں
34:26کوئی
34:27ایسے ہی
34:28زیادہ
34:29آوریٹ کر رہا ہوں
34:30اس میں
34:32آپ جی
34:33آپ بالکل
34:34بجا فرما رہے ہیں
34:35کہ سب سے
34:35زیادہ
34:36جو وکٹم ہے
34:37وہ پاکستان
34:38پیپلز پارٹی
34:39ہی رہی ہے
34:41عدالتوں کی
34:42شہید
34:42دلفکار علی بھٹو
34:43کا
34:44کیس
34:45جو بعد میں
34:45جوڈیشنل مرڈر
34:46بھی
34:47ثابت ہوا
34:48بی بی شہید
34:49کی گورنمنٹس
34:50گئیں
34:50وہی اس میں
34:52ریلیف نہیں
34:53دیا گیا
34:53ہماری
34:54دوسرے
34:55وزیراعظم صاحب
34:56کو بھی
34:56گھر بھیج دیا گیا
34:57گلانی صاحب کو
34:58پریزیڈنٹ
34:59آصف علی زرداری صاحب
35:00سالہ سال
35:01جیلوں میں رہے
35:02اور
35:03کوئی ایسے
35:04کیسز
35:05نہیں تھے
35:06پھر وہ
35:06بعد میں
35:07کہیں سے
35:08بڑے سالوں کے بعد
35:09تھوڑا بہت
35:10ریڈیف
35:10ملتا رہا
35:12تو یہ
35:12اور
35:13آپ نے ابھی
35:14محترم اکتیار
35:15ولی صاحب بھی
35:16ہیں اور
35:16محترم عامر
35:17ڈوگر صاحب بھی
35:18آپ نے
35:19ہمارے
35:20محترم
35:20ڈیفنس
35:21منسٹر صاحب
35:21کی بھی بات
35:22سنائی
35:22وہ خود
35:23آئیبرڈ
35:24کی بات
35:25کر رہے ہیں
35:25تو یہ
35:26رہا ہے
35:27ہمارے پیارے
35:28پاکستان میں
35:29یہ
35:30ایشو
35:31ہیں
35:31کہ یہ
35:32اس طرح سے
35:34کہیں
35:34کہیں سے
35:35جو فیصلے ہیں
35:36ان کو
35:36متنازہ
35:37بنایا
35:38جاتا رہا ہے
35:39اثر انداز
35:40ہوتے
35:41رہے ہیں
35:41مختلف
35:42ادارے
35:42ان پہ
35:43اور کبھی
35:44کبھی
35:44فیصلے
35:45صحیح بھی
35:46آئے ہیں
35:46اب جب
35:46صحیح فیصلہ
35:47بھی آتا ہے
35:48تاریخ
35:49ہماری
35:49ایسی
35:49ہو گئی ہے
35:50کہ پھر
35:51ہم کہتے ہیں
35:51کہ یہ
35:52کہیں
35:52نہ کہیں
35:53سے
35:53کسی
35:54اثر
35:54کے
35:54تحت
35:55آیا ہے
35:55کچھ
35:56تو محبت
35:57میں ہوا
35:57کرتے
35:57تھے
35:58خاص
35:58کی محبت
35:59بھی
35:59بڑے
35:59متنازہ
36:00فیصلے
36:00آئے ہیں
36:10چھبیسی
36:10سیتائیسویں
36:11جو
36:12امینڈمنٹس
36:12ہی
36:12پیپلز
36:13پارٹی
36:13اور مسلم
36:14ریگ
36:14نے مل
36:14کے کیا
36:15جو بھی
36:15انہوں نے
36:15کیا
36:17یہ تو
36:17اس کے
36:17بارے میں
36:18کوئی بات
36:18نہیں کریں
36:19گے
36:19آپ کہتے تھے
36:20جوڈشنی
36:20جو ہے
36:21اس کے
36:21ہاتھ
36:22باندیے ہیں
36:22اور اب
36:23بالکل
36:23ازاد
36:24عدلیہ
36:24نہیں رہی
36:24اب آج
36:25کا جو
36:26فیصلہ
36:26ہے
36:26جس کو
36:27گورننٹ
36:28بھی
36:28اندر سے
36:40بھی
36:40سزائیں
36:40نہیں
36:41توڑتی
36:41اور
36:41فیصلے
36:42برقرار
36:43رکھتی
36:43ہے
36:43ہائی
36:44کورٹ
36:44کے
36:44کیا
36:45آپ
36:45کو
36:45قبول
36:45ہوں گے
36:47پھر میں
36:47اس سوال
36:48کا جواب
36:48پہلے
36:49آپ کو
36:49دے چکا
36:49ہوں
36:49میرے
36:50خلال یہ
36:51یہ ہے
36:51کہ سوال
36:51دوسری
36:51بار
36:52آپ
36:52مجھ
36:52ہی
36:52برقی
36:52آپ نے
36:53کہا
36:53جو
36:54فیصلہ
36:54قانون
36:54کے
36:55مطابق
36:55ہو
36:55ہم
36:56تو
36:56جگر
36:56وہ
36:56خلاف
37:10مات
37:10کرتے
37:11ہیں
37:11بلکہ
37:12پوری
37:12قوم
37:12اس
37:12بینچ
37:13کے
37:13اس
37:13پابکار
37:14فیصلے
37:15کو
37:15خراج
37:15تحسین
37:16پیش
37:16کرتی
37:16ہے
37:17ٹھیک ہے
37:18زبطہ
37:18بلکل
37:19ہے
37:19آپ
37:20کو
37:20یہ
37:20تو
37:20نہیں
37:20لگتا
37:21کہ
37:21یہ
37:21گورنمنٹ
37:22نے
37:22اس
37:23چیز
37:24کو
37:24فسلیٹیت
37:25کیا
37:25کہ
37:25چلیں
37:25فیصلہ
37:26کیس
37:27لگ
37:27جائے
37:27شنوائی
37:28ہو
37:28جائے
37:29اور
37:29یہ
37:29ایک
37:29آبویس
37:40موو
37:41تو
37:41نہیں
37:41اپنی
37:42کھیل
37:42گئے
37:42آپ
37:42کے
37:42ساتھ
37:43عدالت
37:43کو
37:43استعمال
37:44کر
37:44کے
37:44ہمارے
37:45نزی
37:46خان
37:47صاحب
37:47کی
37:47صحت
37:47ان کی
37:48زندگی
37:49سب سے
37:50اہم
37:50ہے
37:50عمران
37:51خان
37:53پاکستان
37:53تحریک
37:54انصاف
37:54ہے
37:57پاکستان
37:58کے اندر
37:58سیاست
37:59ہے
37:59تو
37:59ہم
38:00اس
38:00فیصلے
38:00کو
38:00کسی
38:01اور
38:01انگل
38:01میں
38:01کہیں
38:02قطر
38:02نہیں
38:02لینا
38:03چاہتے
38:03نہ
38:03ہی
38:03اس
38:04کا
38:04کوئی
38:04سیاسی
38:05تاثر
38:05دینا
38:05چاہتے
38:06اور
38:08عدالت
38:08عالیہ
38:09نے
38:09بھی
38:09پابند
38:10کیا
38:10ہے
38:11کہ
38:11آپ
38:11نہ
38:12اس
38:12پر
38:13کوئی
38:13سیاست
38:13کریں
38:13گے
38:14نہ
38:14فیملی
38:15اس
38:16میں
38:16کوئی
38:16انوال
38:17ہوگی
38:17نہ
38:18وکلا
38:18اور
38:19پھر
38:19سلمان
38:20اکرم
38:20راجہ
38:20روسترم
38:21پر
38:21مجھے
38:21ساتھ
38:21کھڑے
38:21کر کے
38:22کہ یہ
38:22ہماری
38:23پارٹی
38:23کے
38:23چیف
38:23ویپ
38:24عامر
38:24روکر
38:24اور
38:25وہ
38:25سامنے
38:26شاید
38:26کھٹک
38:27پارلیمانی
38:28لیڈر
38:28بیٹھے ہیں
38:28ہم
38:29پارٹی
38:30کی طرف سے
38:30اور پارلیمنٹرین
38:31کی طرف سے
38:32بھی
38:32میک شور
38:32کرتے ہیں
38:33کہ ہم
38:33خان صاحب کی
38:34بیماری پر
38:34کوئی سیاست
38:35نہیں کریں گے
38:36تو میں
38:36اس بسط
38:37نہیں
38:37کرنا چاہتا
38:38بس
38:39اللہ کے حضور
38:39شکر گزار
38:40ہوں
38:40اور آپ کی
38:41وساطت سے
38:42اپنے تحریک
38:53کسی نے بھی
38:54شفا انٹرنیشنل
38:55کے سامنے
38:56آگے
38:57پیچھے
38:58کتن کسی
38:59صورت میں
38:59اس جگہ پر
39:00نہیں جانا
39:01کیونکہ ہمیں
39:01سب سے زیادہ
39:02عزیز خان صاحب
39:03کی صحت ہے
39:04اور ہم نہیں
39:04چاہتے کہ
39:05بعد میں کوئی
39:05ایکسکیوز ہو
39:06اور انتظامیہ کو
39:08یا حکومت کو
39:09کوئی موقع
39:10ہماری طرف سے
39:10لوس بول پر ملے
39:11اور جو خان صاحب
39:13کی صحت کے حوالے سے
39:14علاج کی حوالے سے
39:15اس کے اندر
39:16کوئی رکاوٹ
39:17پیدا ہو
39:18ٹھیک ہے
39:20آپ لوگوں نے
39:22عدالت کے ساتھ
39:23گیم تو نہیں کی
39:24کہ ایسے
39:25فسیلیٹیٹ کیا ہے
39:26کہ لگ جائیں
39:26چیزیں
39:27اس میں کوئی
39:28قدگن نہیں ڈالی
39:29اور کیس لگ گیا
39:31وہاں بھی
39:31مجھے تو
39:32اٹرنیشنل بھی
39:32نظر نہیں آئے تھے
39:33ان کے
39:35ڈیپٹی آئے ہوئے تھے
39:36ایڈوکیٹ جنرل آئے ہوئے تھے
39:37تو بڑی
39:38سکون سے آپ لوگ
39:40بھی بیٹھے ہوئے تھے
39:40میں وہی کہہ رہا ہوں
39:42نا
39:42ہمیں ان کی
39:43ملاقات میں
39:44اپوز تو کیا رہا ہوں
39:45نے
39:45لیکن وہ
39:45نہیں اپوز
39:46that was something else
39:47میں کہا نا
39:48that was the maintainability
39:51maintainability
39:51پر عدالت کو
39:52assist کرنا
39:53یا ان کی
39:53ذمہ داری تھی
39:54انہوں نے کیا
39:55باقی
39:56علاج پر
39:57اور ملاقات پر
39:58ہماری طرف سے
39:59کوئی قدگن نہیں تھی
40:00یہاں اچھا
40:00گیم شیم جو ہے
40:01ہم نے کوئی نہیں کھیلی
40:02ہم تو خود
40:04اس گیم کے
40:05ابھی ناصر شاہ صاحب
40:06اپنی گنوا آ رہے تھے
40:07مجھے اپنے یاد آ رہے تھے
40:08ہم نے تو
40:10آمیر روگر صاحب کی
40:11پارٹی کی حکومت تھی
40:12اور ان کا
40:13چیف جسٹس تھا
40:14ان کی وہ
40:15آڈیو لیک ہو گئی تھی
40:17کہ
40:17میاں نواز شریف
40:18اور مریم نواز
40:19کو
40:19ڈسکوالیفائی نہ کیا
40:21تو ہماری دو سال کی
40:22آپ کا بھی
40:22چیف جسٹس تھا
40:23ایک
40:24جو بھی تھا
40:25ہمارے تو ساری ہیں
40:26آپ کے بھی تھے
40:27ہمارے تو ساری تھے
40:28لیکن ان کا جو چاہیتا تھا
40:30جو مسلم لیگ نون کے
40:31ام این ایس کو بھلا کے
40:33ان کی کس طرح تزہیق کرتا تھا
40:35کسی کو لوہے کا چنہ کہتا تھا
40:37یاد ہے نا آپ کو
40:38کسی کو کیا
40:39اچھا پھر
40:41وہ مدر ان لاو والی
40:43جو فیصلوں پر
40:44انفلونس ہوا کرتا تھا
40:45ہم نے تو وہ بھی دیکھا
40:46تو
40:46اگر
40:47بھائی آپ
40:48اچھا ہے
40:50دوگر صاحب
40:51لیٹ می کمپلیٹ
40:52دوگر صاحب
40:55ملک کی مرہوم کی بات کر رہے ہیں
40:57تو میں
41:00آپ کر لیں
41:01جس کا حوالہ آپ دینا چاہتے ہیں
41:02بات میں دے دیں
41:03لیکن میں فلحل تو آپ کو
41:04تھوڑا سا یاد کرا دوں
41:05کہ
41:07آپ کی حکومت میں
41:08ایک یہاں پر جاوید اقبال صاحب
41:10ہوا کرتے تھے
41:11وہ
41:11نیب کے چیئرمنٹ تھے
41:14اور ایک خاتون
41:15ان کے پاس گئی تھی
41:16فریال لے کر
41:17ٹھیک ہے وہ سکینڈل
41:18ہمیں پتا سا رہا
41:19دیکھیں اس کے ساتھ پھر کیا ہو گیا
41:20تو
41:21آپ نے تو عدلیہ کو
41:23اتنا
41:24میں کہتا ہوں
41:25برباد کر کے رکھ دیا تھا
41:26کہ وہاں پر تو
41:27عدالتنا بھی کوئی چیز رہ نہیں گئی تھی
41:29یہ تو
41:30آج ناصر بھٹ کا
41:31آپ نے حوالہ دیا
41:33ناصر بھٹ کا
41:34یہ بہت بڑا کمال ہے
41:35کہ اس نے
41:36اس جج کی ویڈیو بنا دی تھی
41:38جس نے کہہ دیا تھا
41:39کہ میں مجبور تھا
41:39اور مجھ سے یہ پاس
41:40تو تابہ کے ناصر بھٹ سچا تھا
41:41تو آج بھی سچا ہے
41:43آپ یہ کہہ رہے ہیں
41:44آج وہ میرے خیال میں جلدی میں بات کر گئے ہیں کچھ
41:46ان کو نہیں کہنا چاہیے تھا
41:48سو
41:49آج اگر آپ
41:49بس میں اور کچھ نہیں کہنا چاہتا
41:51میں یہ کہنا چاہتا ہوں
41:52کہ آمر ڈوگر صاحب
41:53اتنا کہہ دے
41:54کہ آج ان کو
41:56عدالتوں پر
41:57یقین ہے
41:59غیر متزلزل
42:00یقین ہے
42:00اور یہ کل بھی رہے گا
42:02قائم رہے گا
42:03دائم رہے گا
42:04یہ پھر کل کو
42:06اگر کوئی فیصلہ
42:06ان کے خلاف آدھا ہے
42:08تو انہوں نے پھر جو ہے
42:09پھر گالیاں شالیاں نہیں دینی
42:11ان کی پارٹی نے پھر یہ نہیں کہنا
42:12کہ اپنے زیادتی ہو گئی ہے
42:14میتہ لٹی گئی ہیں
42:15یہ پھر نہیں کہنا
42:17ایک جگہ پہ کھڑے ہو جاتے ہیں
42:19دوگر صاحب
42:19کوئیک رسپانس
42:20جو جب پوچھ رہے ہیں آپ سے
42:22بائی جان
42:23پاکستان تحریک انصاف کا
42:25تو نام ہی انصاف ہے
42:26ہم پہلے جن سے یہی
42:28تو ہماری لڑائی ہے
42:29کہ اس ملک میں
42:29رول آف لا ہونا چاہیے
42:31عدالتوں کو آزاد
42:32اور خود مختیار ہونا چاہیے
42:34اس وقت ہے آپ کے خیال میں
42:36عدالتیں آزاد ہیں
42:37دوگر صاحب
42:38ہم تو بالکل
42:39دوگر صاحب اس وقت
42:41عدالتیں آزاد ہیں
42:42آپ کے خیال میں
42:43اس وقت عدالتیں آزاد ہیں
42:44اسی لیے تو ہم جنگ لڑ رہے ہیں
42:47نہیں ہیں یا نہیں ہیں
42:48تاجیزی ترمین کے بعد
42:49آپ خود بتا دیں
42:50سننی ہے
42:51میں سمجھتا ہوں کہ
42:52ان پر پریشر ہے
42:54وہ دباؤ میں ہیں
42:55لیکن وہاں پھر بھی
42:57تو بیٹھے ہیں
42:58ظاہرہی ملک تو چلنا ہے نا
42:59آپ اور میں نہیں بھی ہوں گے
43:00تو ان کو خراجہ تحسین پیش کرتا ہوں
43:03اور اس عدالتی نظام پہ ہی
43:05ہمیں اعتماد اور یقین ہے
43:06یہیں سے انشاءاللہ رستہ نکلے گا
43:08اور آج نہیں
43:09تو کل یہ عدالتی نظام
43:11جو آج انصاف کی فرامی میں
43:13دنیا ہمیں دو سو ہیں نمبر پر ہے
43:15ایک دن یہ پہلے نمبروں پہ ہوگا
43:18میرا مسئلہ نہیں ہے
43:18یہ عدالتی
43:19باقی آپ پرسانے ہاتھ سے
43:21کچھ سیکھنا
43:22اس میں کافی بات ہوگی ہے
43:25مثلا ناصر شاہ صاحب بھی ہے
43:27آج کل بڑا ہات ایشو چل رہا ہے
43:29یہ سوبوں والا اور تمام چیزوں کا
43:32میں ناصر شاہ صاحب کو بھی سن رہا تھا کل
43:34کافی یہ بھی سخت باتیں کہہ رہے تھے
43:36شاہ صاحب یہ مسئلہ
43:39ہم نے نہیں کیا تھا
43:41تو کر لیں کل وہ بھی کر لیں
43:44ناصر شاہ صاحب یہ بتائے
43:45اتنا اعتراض کیوں ہے
43:47نیت سوبوں پہ آپ کو
43:48جو بات ہو رہی ہے
43:52دیکھیں ہمیں
43:53جن اسیمبلیوں نے پاس کیا ہے
43:56وہ
43:58صوبے وہاں پہ جا کے بنا لیں
43:59ہمیں تو وہاں کے لیے کوئی اعتراض نہیں
44:02لیکن ہماری اسیمبلی نے
44:04ہماری سندھ اسیمبلی نے
44:06جس نے پاکستان کے لیے
44:08سب سے پہلے 1943 میں
44:10قرارداد پاس کی تھی
44:11اس نے بارہا
44:13اس کو ریجیکٹ کیا ہے
44:15اور ایک دو دفعہ
44:46تو متفقہ طور پر ریجیکٹ ہوا ہے
44:47بنیں گے تو پھر مان جائیں گے
44:52سر میں نے کئی دفعہ ہمارا
44:54بلکل ایک واضح موقف ہے
44:57پاکستان پیپوز پارٹی کا
44:59کہ سندھ کی تقسیم کبھی بھی
45:01نہیں ہوگی
45:03اور نہ ہی اس پر پاکستان پیپوز پارٹی
45:06کسی قسم کی سپورٹ کرے گی
45:08کچھ بھی ہو جائے
45:09ہمیں
45:11سندھ گورنمنٹ
45:13یا ہماری دیگر چیزیں
45:16پولٹکس کہہ لیں
45:17ہمارا اور کچھ کہہ لیں
45:19ہماری جانے بھی
45:20جو ہیں وہ
45:21ہم سمجھتے ہیں
45:22کہ وہ
45:23سندھ کے
45:24اس سے زیادہ اہمیت نہیں رکھ
45:26نہیں وہ کہتے ہیں
45:27کہ اگر سندھ
45:28وہ کہتے ہیں
45:28اگر سندھ میں
45:29اگر سندھ میں
45:30بہتری آ جائے
45:31لوگوں کی زندگی بہتر ہو
45:33سندھ کا نام بھی رہے
45:34ساؤٹھ سندھ ہو
45:35سینٹرل سنگھ ہو
45:36ویس سندھ ہو
45:37تو سندھ تو رہے گا
45:38تو تب بھی
45:39اگر بہتری بھی ہو
45:41تب بھی نہیں
45:41یہ کوئی جذباتی ایشو ہے
45:43کہ کوئی
45:44میں آپ کو
45:44جلیں اس کا
45:47دور دو چار ہوتے ہیں
45:48ہاتھ کنگن کو آرسی کیا
45:50جن صوبوں نے
45:53یہ قراردادیں منظور کی ہیں
45:55وہاں پہ صوبے بنا لیے جائیں
45:57اگر وہاں پہ
45:58دودھ کی نہریں نکل آئیں
45:59شہد کی نہریں نکل آئیں
46:01من و سلوہ اترنا شروع ہو جائے
46:03اور سب کچھ ٹھیک ہو جائے
46:05تو پھر ضرور وہاں کے
46:07لوگ بھی
46:08کہ بھئی سندھی ہو
46:09اوہ جاہل ہو
46:10اوہ یہ کیا
46:11تم لوگوں نے
46:12بیٹے ہوئے ہو زد کر کے
46:13مجھے صرف ایک چیز
46:15سمجھ میں نہیں آتی
46:16میں نے کل بھی کہا تھا
46:17کہ
46:18کالا باگ ڈیم کے ہم خلاف
46:21ہاں وہ آپ نے کہا
46:21آپ نے کہا
46:22باقی ڈیم کیوں نہیں بنے
46:23آپ نے کہا
46:24باقی ڈیم کیوں نہیں بنے
46:25تو باقی جس ڈیم پہ
46:26متفق ہیں
46:27اس کو کیوں نہیں بنائے
46:28سر آخری آخری بس
46:29وہ کون جائل ہیں
46:30دس سیکنڈ بچے
46:31پھر سن لیں نا
46:31کہ جن سوبوں نے
46:32جن
46:33جن سوبوں نے
46:34منظور کی ہیں
46:36اسیمبلیوں میں
46:37آپ وہاں بنا لیں
46:38ہمیں کوئی اتراز نہیں
46:39لیکن سندھ کی تقسیم
46:41ہم
46:41پنجاب میں تو انہوں نے
46:43جو پنجاب میں
46:44تو جو ساؤت پنجاب کا
46:45سیکٹریٹ بنایا ہوا تھا
46:46وہ بھی انہوں نے لپیٹ دیا ہے
46:47اور میرے پروگرام میں
46:48رانہ صاحب نے کہا تھا
46:49کہ آپ پرانی قرارداد
46:51جو ہے وہ وہ نہیں ہے
46:52ویلڈ
46:52نئی قرارداد ہوگی
46:54تو پھر دیکھیں گے
46:54سر دس دس سیکنڈ ہیں
46:56آپ سے ایک ایک سوال
46:57دونوں سے
46:57لوگر صاحب آپ سے بھی آسی
46:58only 10 سیکنڈ
47:00نئے صوبے بننے چاہیے
47:01سر نئے صوبے بنانے کی بات
47:05چھوٹے صوبے
47:06نئے صوبے چھوٹے صوبے بنانے کی بات
47:08کہاں سے نکلی
47:09گورنرس سے نکلی نا
47:11اب آپ نے گورنرس کو بہتر بنانا ہے
47:13اگر کراچی کی گورنرس بہتر ہوتی
47:16اگر سندھ کی پرفارمنس بہتر ہوتی
47:19خیبر پختون خواہ میں
47:20آپ سے زلے اور ڈیویجن حادثے
47:22نکلتے نہیں جا رہے
47:23بروچستان کے حالات
47:24آپ نہ ہوتے
47:25تو وہاں پر آپ کو
47:27کوئی یہ نہ کہتا ہے
47:27کہ نئے صوبے بناؤ گورنرس
47:30ناظر بھائی
47:30دس سیکنڈ میں آپ کو جواب دینا چاہ رہے ہیں
47:34میں صرف
47:35بھائی کا اتنا رسپونس کرنا چاہ رہا ہوں
47:38کہ جو جنت نظیر پنجاب ہے
47:41وہاں پہ کیوں صوبوں کی آواز آ رہی ہے
47:43وگر ایسی بات ہوتی تو
47:45وہاں پہ آواز نہ آتی
47:46ناظر بھائی یہ آواز نکلی ہی
47:49تب ہے جب سندھ کی پرفارمنس
47:51گوڈ گورنرس پہ سوال اٹھے
47:53ناظر صاحب آپ کا بہت شکریہ
47:54ناظر صاحب آپ کا بہت شکریہ
47:56ایک بریک لیتے ہیں
47:57ہمارے ساتھ رہیے گا
48:04جی ویلکم بیک
48:05آج کے فیصلے سے تین چیزیں سامنے کیا نکلی
48:09ایک پیپلز پارٹی اور پی ایم ایل این کے لیے
48:12شاید وہ یہ پیغام سمجھ رہے ہیں
48:13کہ دیکھیں جی ہمیں عمران خان دکھائے جا رہے ہیں
48:16عمران خان کے لوگوں کو ظاہر ہے خوشی کا دینہ ہے
48:19ان کو ریلیف بھی ملایا ہے
48:21سب کچھ ہوا ہے
48:21شاید ان کے بہت سے لوگ سوچ رہے ہیں
48:24کہ یہ شاید ایک بدلتی سوچ ہے
48:27تھرڈ اینگل یہ ہے
48:28کہ ایک عدلیہ جس کے پر بہت سے الزامات لگتے تھے
48:31اور خاص طور پر 26 ستائیسی کے بعد
48:33تو بہت زیادہ پلوٹی سائز ہو گیا تھا
48:35کہ جی عدلیہ آب آزاد نہیں ہے
48:37عدلیہ کی کریڈبلیٹ پر آج بڑا زبردست قسم کا
48:40ایک دین ٹکمہ کا آیا ہے
48:41کہ عدلیہ آزاد ہے
48:43اصل سوال یہ ہے کہ لانگ ٹرم میں کیا ہے
48:45اگر لانگ ٹرم میں دو بڑے فیصلے ہوئے ہوئے ہیں
48:48اور اس میں سے ایک ہے
48:49کہ عمران خان صاحب کے آئندہ کریئر کا
48:51چیزوں کا فیصلہ عدلیہ کے پروسس کے طرح ہونا ہے
48:54تو پھر اس کے لئے
48:55کریڈبلیٹی بہت ضروری ہے
48:57کریڈبلیٹی تو ہو گئی
48:59اب دیکھنا ہے کہ آنے والے فیصلے
49:01کیا یہ ثابت کریں گے
49:03کہ آج بارش کا پہلا کترہ تھا
49:06یا اکیلی ایک بون تھی
49:08یہ ایک
49:09ٹیکٹیکل چیز ہوئی ہے آج
49:11دیکھنا یہ ہے
49:13کہ سٹیٹیجی لانگ ٹرم کیا کہتی ہے
49:16جازت دیجے
49:17اللہ حافظ
49:21اللہ حافظ
Comments

Recommended