Skip to playerSkip to main content
#goldprice #goldpricetoday #iran #netanyahu #rawalpindi #holiday #pimshospital #nursery #fire #headlines

PIMS Tragedy | Gold Price Pakistan | Gold Rises Today | ARY News 5 PM Headlines - 4th Sep 2026

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLDLJPzkgXVAA

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:01foreign
00:50security forces
00:53security forces
00:59I.S.P.R. کے مطابق آپریشن کے دوران دہشتگردوں کا ٹھکانہ کامیابی سے نشانہ بنایا گیا
01:05بڑی تعداد میں دہشتگردوں کا اسلحہ اور بارودی سرنگیں تباہ کی گئی
01:09وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلا بلوچستان کا کامیاب کاروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
01:15وزیراعظم نے کہا دہشتگردی کی فرید کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے
01:20وطن کی حفاظت کے لیے پوری قوم مفاجر پاکستان کے شانہ بشانہ ہے
01:24سرفراز بکٹی نے کہا دہشتگرد بلوچستان کے عام اور ترقی کو نقصان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہوں گے
01:40آپریشن رد الفتنہ سوم کے تحت بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کاروائیاں
01:45متعدد دہشتگرد جہنم واصل کچھی بھاگ میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا
01:50علاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے کلیرنس آپریشن جاری
01:54بھاگ کے عوام نے فورسز کشانہ بشانہ کھڑے ہو کر دہشتگردوں کے عظائم خات میں ملا دیا
01:59بھاگ کے شہریوں کا کہنا تھا دہشتگرد جان نے بلوچستان کے بہادر عوام اور فورسز متحد ہیں
02:04معاون برائے داخلہ بابر یوسف زئی کہتے ہیں پولس کے جوانوں اور بھاگ کے غیور عوام نے
02:10دہشتگردوں کو موت اور جواب دیا
02:12ان دہشتگرد بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلحہ اور گولہ بارود چھوڑ کر فرار ہو گئے
02:26مکہ دفاعی اتحاد کی آئندہ میٹنگ اکتوبر کے آغاز میں ہوگی
02:30یہ میٹنگ پاکستان میں بھی ممکن ہے
02:31وزیر دفاع خارجہ اصف کہتے ہیں پاکستان سے سیکیریٹری جنرل کون ہوگا اس کا علم نہیں
02:37کچھ مولک اتحاد میں شامل ہونے کی خواہش رکھتے ہیں
02:40معاہدے میں یہ نئے ملکوں کی شمولیت پر آئندہ اجلاس میں باتشیت ہوگی
02:48پاکستان نے نارو وال میں مندر سے مطالق بھارتی الزامات مسترد کر دیئے
02:52ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے بھارتی وزارت خارجہ کے مندر سے مطالق دعوے
02:56جھوٹے اور سیاسی محرکات پر مبنی ہیں
02:58اڈا سے راج مندر کی امارت 21 جولائی کو بارشوں سے متاثر ہوئی
03:02مقامی حکام نے نقصان کا جائزہ لے کر مندر کی بحالی کے اقدامات شروع کر دیئے
03:07بھارت کا حقائق مصد کرنا اور سستی سیاسی چالوں کا سہارا لینا شرمناک ہے
03:11بھارت اقلیتوں پر مظالم کے بدترین ریکارڈ سے توجہ نہیں ہٹا سکتا
03:16بھارت میں عبادت گاہوں پر ریاستی سرپرستی میں حملوں سے دنیا آگا ہے
03:20بھارتی قیادت کو مسلم سکھ اور مزید برادریوں پر مظالم پر جواب دے ٹھہرائے جائے
03:36بھارتی وزیر داخلہ سے سوال کرنا مسلمان خواتین صحافیوں کا جرم بن گیا
03:41نئی دہلی میں پولس اہلکاروں کا دو خواتین صحافیوں پر تشدد
03:44صحافیوں کا کہنا ہے مسلم شنافت بتانے کے بعد ان پر مزید تشدد کیا گیا
03:49ویڈیو میں شاہین خان نے اپنے بازو پر تشدد کے نشانات دکھائی
03:52نفیسہ خان کو شدید تکلیف میں دیکھا گیا
03:55مسلمان خواتین صحافیوں پر پولس تشدد کا مقدمہ اب تک درج نہیں کیا گیا
04:03وزیراعظم شہباز شریف سے ایشن بینک کے نائب صادر سے ملاقات
04:07وزیراعظم کا کہنا تھا پاکستان نے مالیاتی اور انتظامی صلاحات سے
04:10مشکل معاشی بحالی کا مرحلہ عبور کر لیا
04:13ملاقات میں ایمل ون منصوبے پر جل کام شروع کرنے کی ضرور دیا گیا
04:37Eastern Economic Forum پاک روس تعاون کے نئے امکانات کے لیے اہم پلیٹ فارم بن گیا
04:43روسی شہر ولادی وستوک میں Eastern Economic Forum نے پاکستان کی شرکت
04:47صفیر پیسل نیاز ترمزیر مشرقہ بعید کے ساتھ معیشت میں تعاون بڑھانے کی ضرور دیا
04:53ان کا کہنا تھا پاکستان اور روس کے درمیان فلم، فیشن، دستکاری اور جواہرات کے شعبوں میں تعاون کے امکانات
05:00ہیں
05:00کراچی گوادر کی بندگاہیں پاکستان اور روس کے درمیان
05:04علاقائی رابطہ کاری میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں
05:15وفاقی وزیر سیحت مصطفیٰ کمال کا ایسلام آباد میں پینز اسپتال کا دورہ
05:19لاکٹر اور انتظامیہ سے گفتگو میں کہا جو کام نہیں کر رہا اسے اسپتال سے فارق کریں
05:23اسپتال کا نظام خراب نہ کریں
05:25نہاہل عملہ فوری نکالیں
05:27ہمارا یہاں کوئی رشتہ دار نہیں
05:29جس کو کام نہیں کرنا وہ گھر جائے
05:31مصطفیٰ کمال نے اسپتال کے مختلف کمروں میں جا کے صورتحال دیکھی
05:35مریضوں کی مشکلات اور سہولتوں کے بارے میں پوچھا
05:47ہمیں سندھو دیش کی مخالفت میں قراردار پیش نہیں کرنے دی گئی
05:51آج ہماری آئین پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کی قراردار کی مخالفت کی گئی
05:55ایمکیو ایمکی سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خرشیدی کہتے ہیں
05:59حکومتی ڈیسکو پر سندھو دیش کے حمایتی موجود ہیں
06:02انہوں نے ریاست کے حق میں قراردار پیش کرنے نہیں دی
06:05سپیکر کو مشورہ دیتا ہوں ڈرنے کی ضرورت نہیں
06:08وزیر علیہ سے خوف نہ کھان
06:09سپیکر صاحب ایمکیو ایم آپ کے ساتھ ہے
06:19وزیر علیہ سندھ کا جذبات خطاب اپنی قیادت کو خوش کرنے کی کوشش تھا
06:23نئے صوبوں کا معاملہ قومی بحث ہے
06:25کسی صوبے یا پیپلز بارٹی کی ذاتی بحث نہیں
06:28کسی اسیمبلی یا لیڈر کو یہ حق نہیں کہ دوسروں کو اس موضوع پر بات کرنے سے روکے
06:33وفاقی وزیر تاریخ وزل چودری کا وزیر علیہ سندھ کے بیان پر رکھتے حمل
06:37ترجمان سندھو کمت سادیا جاوید نے کہا
06:40وزیر علیہ سندھ کا خطاب جذباتی نہیں
06:42عوان کے حقوق کا حقیقی ترجمان تھا
06:44وفاقی وزراء قیادت کو خوش کرنے کے لیے سندھ کے حقوق پر سیاست بند کریں
07:01نئے انتظامی یونٹس کا قیام کسی صوبے کی وحدانیت کے خلاف نہیں
07:06پیپلز پارٹی کی پولیسی سندھ کے سوا پورے ملک میں انتظامی یونٹس بن سکتے ہیں
07:10MQM کے رہنما حیدر ابباس رزوی کی اے آر وائن یوز سے گفتگو
07:14کہا نظام مفلو جھو چکا ہے
07:16نئے انتظامی یونٹس قومی ضرورت بن چکے
07:19جو اختیارات صوبوں نے مرکز سے لیے وہ آگے بلدیات کو نہیں دیئے
07:22MQM کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا
07:25پیپلز پارٹی پنجاب میں نئے صوبوں کی حمایت کرتی ہے
07:28پنجاب میں کیوں صوبے ضروری ہیں اور سندھ میں کیوں نہیں بتایا جائے
07:32پورے ملک میں انتظامی ضرورت کی تحت صوبے بننے چاہیے
07:46وزیر اعلیٰ کے پی سوہیلا فریدی کا دورہ ایسن
07:49جاکہ بابا سے کافرے کی صورت میں شکار پور پہنچے
07:52وزیر اطلاع کے پی شفی جان کہتے ہیں
07:54کمبہ شہداد کوت، لارکانہ، خیرپور اور نشہر فروز میں بھی رابطہ مہم چلائے جائے گی
08:00سندھ کے عوام بانی کے رہائی حقیقی آزادی اور لانگ مارچ کے لیے مکمل تیار ہے
08:10پاور ڈیویزن کا ڈیٹیکشن بلنگ نظام
08:13ڈیجیٹل اور خودکار بنانے کا فیصلہ ڈسکو اس کو ہدایت جاری کر دی گئی
08:17وفاقی وزیر اویس دغاری کہتے ہیں
08:19انسانی مداخلت اور غیر ضروری سواب دیدی اختیارات کو کم سے کم کریں گے
08:23اسلاحات کا مقصد صارفین کو سہولت فراہم کرنا ہے
08:26ڈیٹیکشن بلنگ میٹر کی خرابی تکنیکی نقص یا خپت ریکارڈ نہ ہونے پر کی جاتی ہے
08:37اور پاکستان اور بین اللہ قوامی مارکٹوں میں سونا اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
08:41پاکستان میں تی تولہ سونا تین ہزار نو سو روپے مہنگا کی مچہ
08:44لاکھ انہتر ہزار ایکسو اچھٹیس روپے ہو گئے
08:47بین اللہ قوامی مارکٹ میں فیان سونا انتالیس ڈالر اضافے سے چار ہزار چار سوشیہ سر ڈالر پجا پہنچا
08:52Pakistan has 117 rupees to 7,101 rupees to 7,101 rupees.

Recommended