00:00foreign
00:34foreign
00:36ڈیسٹر افتخار گلانی نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
00:39قائمتام صدر آزاد کشمیر چودری تارک فاروق نے حلف لیا
00:43نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر بیسٹر افتخار گلانی نے کہا
00:47کشمیر پاکستان اور پاکستان کشمیر کے بغیر ادھورہ ہے
00:50آزاد کشمیر کو مثالی بنانے کے لیے ہم سب نے مل کر چلنا ہے
00:57اور سانہ پنس کی ذمہ داری لیتا ہوں
01:00اس سمیت جو بھی ذمہ دار ہوگا اس کو نہیں چھوڑا جائے گا
01:02سانہ پنس پر تحقیقاتی ریپورچ آج وزیراعظم کو پیش کی جائے گی
01:06وزیراعظم صحت مصطفیٰ کمال کا سینٹ اور قومی اسمبلی میں ظہار خیال کہا
01:10پاکستان میں گلہ سارا نظام ہیں
01:12کسی برے کو ہٹا کر اچھا کہاں سلاؤں
01:14ہر کوئی کہتا ہے اس کا چور ہٹا کر میرا چور لگا دو
01:19کراچی میں زوجکی کے دوران نازمباد کے نجی اسپتال میں عجیب و غریب واقعہ
01:22قاتون کو ڈیلیوری کے لیے آپریشن تھیچڑ لے کر گئے
01:25لیکن بچہ نہ ہوا
01:26اسپتال انتظامیہ نے کہا قاتون حاملہ نہیں
01:29اہلے خانہ کا اسپتال میں ہنگامہ
01:31والد نے کہا بچہ مار دیا یا بیش دیا
01:33پولس بھی اسپتال پہنچی
01:35کہاں معاملے کی مکمل تحقیقات کر رہے ہیں
01:37اسپتال کا حملہ ملوث ہوا تو سخت کاروائی ہوگی
01:45پمز متاثرین کو فیکس پچاس لات روپے دے رہے ہیں
01:48معافضہ جانی نقصان کا متبادل نہیں ہو سکتا
01:51ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہے
01:54وزیر دفاع خواجہ عاصف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
01:56وزیر قانون کی تجویز پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری دے دی گئی
02:01آزم نظیر تارن نے کہا
02:03وزیر آزم کی بنائی تحقیقاتی کمیٹی میں پمز اسپتال
02:06یا وزارت سہت کا کوئی نمائندہ شامل نہیں
02:08وفاقی وزیر تاریخ فضل چودری کہتے ہیں
02:11بچوں کی امباد جھلسنے نہیں
02:12دھواں بھڑنے کے بائیس ہوں
02:14معصوم بچوں کو کوئی واپس نہیں لاسکتا
02:16دکھ باٹنے کی کوشش کر رہی
02:30متاثرین کو پچاس لاکھ دے کر کمال کر دیا
02:33ہماری صرف یہی ڈیوٹی رہ گئی ہے
02:34پی پی رہنما راجہ پرویز اشرف قومی سمبلی میں پھک پڑے
02:38بولے ہم سب بچوں کے مجرم ہیں
02:39ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا
02:41آگ کیسے لگ
02:42اللہ لاحقین کو سبر دے اور ہمیں ماف کرے
02:44بچوں کی چوری بچانے کے لیے چودہ معصوموں کو جلنے دیا
02:48شہری رحمان نے کہا
02:49اسپتال کا فائر سیفٹی نظام خراب تھا
02:51تو نوٹس کیوں نہیں لیا گیا
02:59پی ٹی آئی سینیٹر علی زفر کا پنز باقیے پر
03:02جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
03:04کہا حکومتی کمیٹی کا فائدہ نہیں
03:06اسلام آباد جیسے بڑے شہر کے اسپتالوں میں
03:08ایس اوپیز نہیں تو پھر باقی جگہ کیا حال ہوگا
03:11چیئرمن پی ٹی آئی بیرسٹر گوھر کا کہنا تھا
03:14سانہ پنز کی شفاف انکوائری ہونی چاہیے
03:16اور ریپورٹ پبلک کی جانی چاہیے
03:18ماضی میں بننے والی کمیٹیز آج تک نتائج نہیں دے سکتے
03:33برستہ افتخار گلانی وزیر آزام آزاد کشمیر بن گئے
03:37قائم مقام صدر آزاد کشمیر چودری تارک پاروک نے حلف لیا
03:40نو منتخف وزیر آزام آزاد کشمیر افتخار گلانی نے کہا
03:44کشمیر پاکستان اور پاکستان کشمیر کے بغیر ادھورہ ہے
03:47آزاد کشمیر کو مثالی بنانے کے لیے ہم سب نے مل کر چلنا ہے
03:51قانون ساز اسمبلی میں نئے قائد ایوان کا انتخاب کیا
03:53نون لیگ کے بیسٹر افتخار گلانی تیس ووٹوں کے ساتھ
03:57وزیر آزام منتخف ہوئے
03:58پیپلز پارٹی کے سردار مختار احمد کو چودہ ووٹ ملے
04:01نون لیگ آزاد کشمیر کے صدر شاہ علام قادر نے
04:04اپنی ہی جماعت کے نامزد امیدوار کو ووٹ نہ دیا
04:07ایوان سے غیر حاضر رہے
04:08وزیر آزام شہباز شریف اور وزیر آلہ پنجا
04:11مریم نواز کی وزیر آزام آزاد کشمیر منتخف ہونے پر
04:14اتخار گلانی کو مبارک بعد
04:16کہا نواز شریف کی بصیرت سے آزاد کشمیر میں نون لیگ کی حکومت قائم ہوئی
04:31موجودہ غیر یقینی اور تیزی سے بدلتی دنیا میں
04:34نوجوانوں کو حقائق پر مپنی سوچ اپنانے کی ضرورت ہے
04:36فیلڈ مارشل سید آسی منیر کی ہاورڈ بزنس سکول کے طلبہ سے ملاقات میں گفتگو
04:41کہا سوشل میڈیا پروپاگینڈے کے خلاف نوجوانوں کا مصبت اور بامانی کردار ضروری ہے
04:46آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں پاکستان کی سیکیورٹی کے صورتحال
04:51خطے اور دنیا بھر میں آمن استقام اور خوشحالی کے فروغ کے لے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
04:56ہاورڈ بزنس سکول کے طلبہ نے اپنے دورے کے دوران حاصل ہونے والے شاندار تجربات کا ذکر کیا
05:02پاکستانی عوام کی کشادہ دلی اور گرم جوشی سمیں پاکستان میں موجود بے پناہ صلاحیتوں اور مواقع کو سراحا
05:21ایران امریکہ کے درمیان ام کے لیے برطانوی حکام نے پاکستان کے کردار کو سراحا
05:26برطانوی وزراء نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلم آرشل کی تعریف کی اور کہا
05:30پاکستان نے مشکل وقت میں اہم کردار ادا کیا
05:33دورے برطانیہ میں پاکستانی مسلمات کی برطانیہ میں برامداد بڑھانی
05:37تجارت کے فروغ اور انصداد دہشدگردی پر بات ہوئی
05:40لندن میں نائے وزیراعظم اساقڈار کی نیوز کانفرنس
05:43کہا شہباز شریف کی قیادت میں بھارت کے خلاف کامیابی سنہر حروف میں لکھی گئی
05:48دریائے سندھ پر بھارت کے اقدامات کو جنگی اقدام سمجھا جائے گا
05:51بھارت یک طرفہ طور پر سندہ اس موعدے کو قتم نہیں کر سکتا
05:55افغانستان کے معاملے پر بھی برطانوی وزیر خارجہ سے بات ہوئی
05:58ہمارا صرف ایک مطالبہ ہے
06:00افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ
06:31موسیقی
06:33To provinces and administrative units in Pakistan, the matters of public importance and must be discussed on the floor of
06:40the house.
07:04This is the case of the house.
07:33ॐول آفسس پر میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے
07:35اران کے ساتھ کاروبار کرنے والے ممالک کے خلاف بھی کاربائی کرسکتے ہیں
07:38اران سے روابط پر جیلی بینکوں پر پابندی آیت کرنے کا اندیا بھی دیا
07:42عمل کی صادر نے کہا روز نے عابلہ حرمز کے معاملے میں کافی اچھا رویہ اکٹر کیا ہے
07:55ॊٹرامپ نفسیاتی مسائل کا شکار ہے
07:57اپنے حرمز کی ملکیت کے دعوے پر ایرانی نائب وزیر خارجہ کا رد عمل
08:01Qazim Gharibabadiy نے کہا
08:03Shizofrenia ایک شدید نفسیاتی عرضہ ہے
08:05جس میں حقیقت کا ادراک مس ہو جاتا ہے
08:08مہرین نفسیات ایسے مریضوں کی 24 گھنٹے نگرانی اور علاج تجویز کرتے ہیں
08:15ایران آبنائے حرموس کو دوبارہ کھولنے کے لیے شرائط کی ایک فیرس تیار کر رہا ہے
08:19جس میں خطے میں جاری جنگ کا خاتنہ بھی شامل ہے
08:21ایران کی سپریم ناشر سیکیورٹی کانسل کے سیکیٹری محسن رضائی کا کہنا ہے
08:25اومان کے ساتھ آبنائے حرموس کے ذریعے بحری جہازوں کے لیے ایک مقصود شپنگ اوریڈورٹ پر اتفاق کیا ہے
08:31اگر امریکہ ایران کی شرائط پوری کرتا ہے
08:34تو بحری جہاز آبنائے حرموس میں مقررہ برکزی بحری راستہ استعمال کر سکیں گے
08:39انہوں نے ترکیہ میں امریکی صادقوں قاتل کرنے کے منصوبے کی تردید کرتے ہوئے دعویٰ کیا
08:44نیتن جاہو نے یہ جھوٹی افواں ٹرانک کو درانے کے لیے پھیلائی
09:03اے آر وائی نیوز کی خبر پر سندھ حکومت کا آکشن رزاکارانہ پروموشن نہ لینے سے متعلق حکم نامہ منصوب
09:10محکمہ ریونیو سندھ نے نوٹفیکشن واپس لے لیا
09:12ریونیو کے ترے سٹھ سب ریجسٹرارز نے گریٹ سترہ میں ترقیہ لینے سے انکار کیا تھا
09:17سندھ حکومت نے سب ریجسٹرارز کی رزاکارانہ ترقیہ نہ لینے کی درخواست منظور کی تھی
09:22وزیراعالہ سندھ کی نوٹس پر ترقیہ نہ دینے کا نوٹفیکشن منصوب کر دیا گیا
09:32سلسی لیٹر پچاس پیسے سستہ نئے قیمت تین سو بیالیس روپے ساٹھ پیسے ہو گئے
09:37بیزل کی قیمت میں انیس پیسے کمی ایک لیٹر تین سو اکٹر روپے ایک سٹھ پیسے کا ہو گیا
09:42امیر جماعت اسلامی حافظ نئیم رحمان کہتے ہیں حکومت سمجھ لے ہماری تحریک رکنے والی نہیں
09:47پیٹرولیم لیوی ختم کر کے عوام کو ریلیف دینا پڑے گا
09:5131 اگست کو کراچی پشاور میں جاری دھرنے جلسہ عام میں تبدیل ہو جائیں گے
09:55پیپلز پارٹی نون گیگ اور ایم فیم نے نظام درہم برہم کر دیا
09:59پین ستمبر کو ملک گیر تاریخی ہرطال ہوگی
10:11نیپال اور طبط نے سیلاب لینڈ سلائڈنگ سے تباہی حلاق افراد کی تعداد چار سو ارواسی ہو گئے
10:16دوہزار تین سو اکیاسی افراد لاپتہ نوے امریکی سمیت چھ سو چوالی سیہ بھی لاپتہ افراد میں شامل ہیں
10:22سیلاب کے چوبیس گھنٹے بعد جڑواں بچوں سمیت دو سال کی بچے کو ریسکیو کر لیا گیا
10:27نیپالی حکام کے مطابق دوشوار پہاڑی لاکھوں اور خراب موسم کے باعث اندادی کا روائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے
10:34پریسکیو آپریشن میں تین ہزار سے زائد اہلکار حصہ لے رہے ہیں