00:27ڈاکٹر آویس
00:30نیو نیٹل دپارٹمنٹ کی سربراہ پروفیسر ڈاکٹر سادیہ ریال
00:34سینئر ریجسٹرار ڈاکٹر نغم ڈاکٹر نوشیلہ امجد
00:38اسسٹنٹ ڈائریکٹر سیکیورٹی پیمز محمد عثمان
00:41سی ڈی کے امرجنسی سروس کے ڈی جی ڈاکٹر عبد الرحمن کو محتل کیا گیا
00:45سیکیورٹی کمپنی اہدداروں کے خلاف بھی کاروائی کی منظوری
00:48اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر بچے کو بچانے والی نرس رضیہ نورین کو
00:52اس اتارے خدمت دینے کی منظوری
00:54ایک کروڑ روپے نام بھی دیا جائے گا
00:56وزیراعظم کا نرس رضیہ نورین کو بچے کی جان بچانے پر خراج تحسین
01:18پیمز میں ہنگامی صورتحال سے نمٹھنے کا کوئی نظام نہیں
01:22کوئی تفصیلی ایسو پیز یا عملے کی ٹریننگ نہیں
01:24واقعے کے وقت سپروائزری سٹاف ڈیوٹیو پر موجود نہیں تھا
01:28دو نرسے ایک خاتونگار ہاؤس آفیسر وارڈ میں تھے
01:31آگ لگنے اور پورا وارڈ جلنے میں دو منٹ لگے
01:34چھے منٹ بعد امرجنسی سافیسز کو کال گئی
01:36پہلا امرجنسی رسپونس اس کے بھی پندرہ منٹ باگ دیا گیا
01:39سانے پیمز کی ابتدائی تحقیقاتی ریپورٹ آ گئی
01:42بتایا گیا وارڈ میں کوئی فائر الارم سپرنکلر سسٹم موجود نہ تھا
01:47نیونیٹر وارڈ میں ڈیو ایچو کے تمام قوائد کے خلاف فرضی پائی گئی
01:51ایک ماہ پہلے پیمز کے نرسنگ ہاؤسل میں آنگ لگی
01:54اس کے بعد بھی اسپتال میں سنجیدہ اقدامات نہیں کیے گئے
01:57آنگ جیسی ہنگامی سورتحال سے متعلق کوئی افسر موجود نہیں
02:01اسسسٹنٹ ڈائریکٹر کو اضافی ذمہ داری سواپی گئی
02:04اجاز کو اسپتال کی خستہ حالت اور بد انتظامی پر بھی بریپنگ دی گئی
02:21ایک ڈاکٹر کی انگلی نہیں کٹی
02:23کوئی نرس زخمی نہیں ہوئی اور چودہ بچے جل کر راک ہو گئے
02:27کہاں تھے یہ لوگ
02:28یہ تو اب فکس ہوگا اور اسے فکس کیے بغیر کوئی گفتگو نہیں ہوگی
02:32وفاقی وزیر مصدق ملک کہتے ہیں
02:34اگر پابندی لگا دی جاتی کسی سیاستدان
02:36اور افسر کا بچہ پیمز کے علاوہ کہیں اور نہیں جا سکتا
02:40تو پیمز میں ایک بھی بچہ نہیں جلتا
02:42یہ گفتگو گزشتہ روز وزیراعظم کے کمرے میں ہوئی
02:45وزیراعظم کا پیغام لائیا ہوں
02:46ہم چاہتے ہیں آپ ہمارے ساتھ چلیں
02:49اور اس وقت تک ہمیں اماندار رکھیں
02:51جب تک عام آدمی خود کو محفوظ نہ سمجھے
03:04پیپلز پارٹی نے پھر وفاقی وزیر سہر سستیفی کا مطالبہ کر دیا
03:08سینڈر پروشہ خان اور سہر کامران نے کانفرنس میں کہا
03:11جن کی ناکھ کے نیچے سب کچھ ہوا
03:13ان کی موجودگی میں تحقیقات کیسے شفاف ہو سکتی ہیں
03:16چھوٹے افسروں پر ملبان ڈانز کر بڑھوں کو بچانے کی کوشش کی گئی تو احتجاج کریں گے
03:21سہر کامران نے الزام لگایا
03:23ظلم تو یہ ہے حقائق چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے
03:33انہائی گل پلازا سسٹم کی اجتماعی ناکامی قرار
03:36سانے کی جڈیشل کمیشن رپورٹ جاری
03:38جڈیشل انکواری کمیشن کے سیبرہ جسس آغاف پیسل نے رپورٹ کے آغاز میں لکھا
03:43میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہوت تلاش کرتی
03:46تمام شہر میں پہنے ہوئے ہیں دستانے
03:48رپورٹ کے مطابق گل پلازا میں فائے سیفٹی آلات ہی نہیں تھے
03:51آتش گیر مواد اور ہنگامی اخراج کے راستوں میں خامیوں کی نشاندہ ہی کی گئی
03:55انتظامیہ نے معلوم نقائص دور نہیں کی
03:58گل پلازا کے مالکان تابزین اور کمیشل آپریٹرز بھی ذمہ داری سے ادبر ہی نہیں
04:03کمیشن نے بتایا فائدگیت تاخیر سے پہنچی
04:06پانی کی قلت اور بار بار وی فلنگ نے رسکیو آپریشن متاثر کیا
04:10رپورٹ میں سندھ بلڈنگ کنٹرول آتھارٹی کو ناکس نگرانی اور نامکمل ریکارڈ کا ذمہ دار کرا دیا گیا
04:16رپورٹ میں کہا گیا گل پلازا میں لوگ صرف آگ نہیں
04:19بلکہ تاخیر، اندھیرے، بند راستوں اور رکاوٹ بننے والی کھڑکیوں کے باعث جان سے گئے
04:37سسرال کے پریشر میں حاملہ ہونے کا جھوٹ بولا
04:39کراچی کے نیجی اسپتال میں زجگی آپریشن کیس کا ڈراؤپ سی
04:42خاتون نے پولس کو سب سچ بتا دیا
04:45پولس کے مطابق خاتون نے بیان دیا
04:47کہ دو ہزار چوبیس میں شادی ہوئی
04:49حاملہ ہونے کے بعد مسکیرج ہوا
04:50اس کے بعد فروری سے خود کو حاملہ ظاہر کیا
04:53خاتون اسپتال جاتی الٹرا ساؤنڈ کراتی
04:56لیکن ڈاکٹر کو دکھائے بغیر آ جاتی
04:58پولس کا کہنا ہے
04:59ڈاکٹر اور عملے کی بھی سنگین غفلت سامنے آئی
05:02خاتون کا بغیر معاینہ ٹیسٹ آپریشن کرنا سنگین غفلت ہے
05:05فیملی کی درخواست پر مزید کاروائی کی جائے گی
05:08اسپتال عملے نے موبائل فون پر موجود الٹرا ساؤنڈ رپورٹ دیکھی
05:12موبائل فون پر موجود الٹرا ساؤنڈ رپورٹ غیر مستنف پائی دی
05:15کراچی کے ہمدرد اسپتال میلے خانہ نے زجکی آپریشن کے بعد
05:18بچہ غائب کرنے کا الزام لگائے تھا
05:39کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مریم علی رضا نامی باثر خاتون کا پڑوسیوں پر تشدد
05:45بہن بھائی کو دھمکانے تل کلامی اور جھگڑے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
05:49خیابان بخاری میں فلیٹ کے مکینوں کا پارکنگ کے تنازے پر ڈھگڑا ہوا
05:53مریم علی رضا نے پولس کی موجودی میں خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا
05:57لوہے کے ڈمبل مارے خاتون پولس کو ہدایت دی رہی
06:01اہلکار چپ چاپ عمل کرتے رہے صرف یہی نہیں
06:04خاتون نے متاثرہ بھائی بہنوں پر پچھا کٹوا کر انہیں گرفتار بھی کرایا
06:08اکیس اگرز کے واقعے کی ایک اور فوٹیج سامنے آگئی
06:11پولس متاثرہ نوجوان علی احسن کو گسیدتے ہوئے لے جا رہی ہے
06:15پولس ذرائع نے بتایا بہن بھائی پر تشدد کرنے والی خاتون
06:18ایس ایس پی کورنگی فیدہ حسین جامدی کے ساس ہے
06:38سی سی ٹی وی منظر عام پر آنے کے بعد دی آئی جی ساؤت کا نوٹس
06:41واقعی کی مکمل انکوائری کرائی جا رہی ہے
06:43پولس اکام کا کہنا ہے ویڈیو میں نظر آنے والے پولس اہلکار ساؤت زون کے نہیں
06:47ویڈیو میں موجود اہلکار ممکنہ طور پر زلعہ کورنگی کے ہیں
06:51ایک ویڈیو میں نظر آنے والی جبل کبن گاڑی بھی ساؤت پولس کی نہیں
06:54درخشان تھانے میں درز مقدمی کی تفصیلات حاصل کی گئی ہیں
06:58تفتیش مکمل ہونے کے بعد مقدمی کا چالان عدالت میں جمع کر آیا جائے گا
07:13پاکستان نے قرص کی قبل از وقت سب سے بڑی ادائیگی کر دی
07:16بارہ سو عرب روپے کا قرص مقررہ مدد سے کافی پہلے ادا کر دیا
07:20وزارت خزانہ کے علامی کے مطابق یہ اب تک کی سب سے بڑی واحد قبل از وقت قرص ادائیگی ہے
07:25اس ادائیگی کے ساتھ پاکستان کی قرصوں کی ادائیگی چھ ہزار ارب روپے کے قریب پہنچ گئی
07:30یہ فائل قرص مینزمنٹ کی جانب ایک اہم پیش شکت ہے
07:34اب قرص اور مستقبل کی ادائیگیوں کا دباؤ کم ہو رہا ہے
07:46ملک ڈیفولٹ کے قطرے سے نکل چکا ہے
07:49معیشت کا پیہ چل پڑا
07:50ذرہ مبادلہ زخائر میں نمائی بہتری آئی ہے
07:52معاشی اشاریوں کو دوبارہ دو ہزار سترہ والی پوزیشن پر لے جانا ہے
07:56نائے وزیراعظم اصاد دار کہتے ہیں
07:59امریکہ ایران معایدے میں کچھ خلاف فرضیاں ہوئی ہیں
08:01دونوں ممالک کو معایدے پر لانے کی کوشش کر رہے ہیں
08:04ملکہ نام روشن کرنے پر فیلڈ مارشل کا نمائیہ کردار ہے
08:15فیلڈ مارشل سید آسم منیر کا پاکستان آرڈنس فیکٹری واہ کا دورہ
08:19فیلڈ مارشل کو مختلف آپریشنز مقامی سطح پر دفاعی سازو سامان کی تیاری سے متعلق آگا کیا گیا
08:25فیلڈ مارشل کا مقامی طور پر تیار ہتیاروں گولا باروک کے ٹیسٹ اور آزمائشی مراحل کا مجاہدہ
08:31پی او ایف کی جدید ٹیکنالوجی جدت اور دفاعی پیداوار میں خود انحساری کے عظم کسر رہا
08:35آئی ایس پی آن کے مطابق پی او ایف میں دفاعی سرعت کی مقامی ضروریات پوری کرنے کا عمل جاری
08:40ہیں
08:40فیلڈ مارشل کا دورہ دفاعی شعبے میں خود انحساری مقامی پیداوار کے عظم کاس ہے
08:56ایران سعودی عرب و عمارات سے افہام و تفہیم کے لئے تیار
08:59ایرانی صدر کا کہنا ہے ہمسائیوں سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں
09:03ہمسائیوں سے تعلقات کے معاملے میں ہم کچھ سست ہیں
09:06اسلامی ملکوں سے لڑائی کیوں کریں
09:08باہمی تعاون عامد و رافت گفتکو سے مسائل حل ہو سکتے ہیں
09:11پاکستان سعودی عرب ترکیہ کے ساتھ بیٹھنے کی کوشش کر رہے ہیں
09:22امریکی صدر ایران جنگ سے نکلنے کا راستہ تلاش کرنے میں مشکلات کا شکار ہیں
09:27امریکی سینیٹر مارک کیلی کی ای بی سی نیوز سے گفتگو
09:30کہا بہران ٹرم کی پیدا کردہ صورتحال کا نتیجہ ہے
09:34ہر معاملے میں دوسروں سے زیادہ بہتر جاننے کے سرار نے راستے محدود کر دی ہیں
09:38محدود راستوں میں زمینی فوج بھیج کر جنگ مزید بڑھانا بھی شامل ہے
09:43امریکی رکنے کانگریس یاسمین انساری کی ایران کے خلاف
09:46ٹرمپ انتظامیے کی فوجی کاربائی پر شدید تنفیر
09:48وزیر دفاع پیٹھ ایگزت کے معاقضے کا مطالبہ کر دیا
09:52ایکس پوسٹ میں لکھا نہ ڈانلڈ ٹرمپ اور نہ ہی پیٹھ ایگزت
09:56ایران جنگ میں کوئی مقصد حاصل کر سکے
09:58فوجی کے ہلکاروں بچوں اور بے گناہ شہریوں کی جانیں زائیں
10:13میر رضا قتل کیس میں قاتلوں کی نشاندہی کرنے والی معلومات فراہم کرنے پر
10:17ایک لاکھ روپے انام کا اعلان
10:18سندھ ہائی کورٹ کے کمیشن نے سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا
10:22انگریزی، اردو اور سندھی اخبرات میں معلومات فراہم کرنے کے لیے
10:25اشتہار شائع کرنے کی ہدایت
10:27کمیشن نے کہا اطلاع دینے والے کی شناف مکمل طور پر خفیہ رکھی جائے گی
10:31انامی رقم کی ادائیگی کمیشن کی منظوری کے بعد حکومت سندھ کریں گی
10:35کمیشن کے واقعے کی جگہ پر بھی نوٹرز آویزہ کرنے کا حکم
10:39سندھ ہائی کورٹ آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کو بھی واتس اپ نمبر
10:42ای میل کی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت
10:56وزیر اعلیٰ خیبر پختنقہ سوہلا فریدی کی ہریپور میں آئے
10:59ٹور کے گھر آم کہا بچی کے ساتھ درندگی کا مظاہرہ کیا گیا
11:03مزیوان کے جتنی بھی عمر کو انہیں عبرت کا نشان بنائیں گے
11:07وزیر اعلیٰ آواتی کا ذکر کرتے ہوئے آپ دیدہ ہو گئے
11:10آئے ٹنور کے والد کو تسلیم دیں
11:23حکمران عوام کے پیسوں پر ایاشیاں کرتے ہیں
11:26مفت پیٹرول اڑاتے ہیں
11:27لوگ اپنے گردے بیچنے پر مجبور ہیں
11:29مریم نواز کا گیارہ عرب کا جہاز اور چیرمن سینٹ کی گاڑی بیج کر عوام کو ریلیف دیا جائے
11:34تین ستمبر کو ملگیر ہرٹال حکمرانوں کے لیے نوشتہ دیوار بن جائے گی
11:39امیر جماعت اسلامی حافظ نئیم الرحمن کا لاہور میں دھرنے سے خطاب
11:42کہا حکمرانوں نے لیوی کی مد میں آج ہزار عرب روپے سے زائد بٹو رہے
11:47عوام کے پیسوں سے آئی پی پیس مافیا کو پالا جا رہا ہے
11:57وزیر داخلہ محسن نقبی کا کراچی میں پاسپورٹ آفیس عوامی مرکز کا دورہ
12:02شہریوں نے وزیر داخلہ کو بتایا پاسپورٹ بنوانے میں کوئی مشکل پیش نہیں آئی
12:06نہ ہی انتظار کرنا پڑا
12:08چند منٹ میں کام ہوا
12:09محسن نقبی نے کہا پاسپورٹ آفیس عوامی مرکز کو شہریوں کی سہولت کے لیے کشادہ کیا جائے گا
12:14وزیر داخلہ نے جنہ انٹرناشرل ائیپورٹ کراچی کا بھی دورہ کیا
12:18کاؤنٹرز پر امیگریشن پروسس کا جوئی زیلیا
12:20سسٹم ڈاؤن ہونے کی صورت میں متبادل انتظام کا بندبس رکھا جائے
12:34ڈسٹرکٹ سینٹرل میں دل کے امراض کے جدید اسپتائی کی اشت ضرورت تھی
12:38نجی شعبے کا نیا اسپتہ
12:40صوبہ سندھ میں امراض کلپ کے علاج کی سہولیات میں ایک بڑا اضافت ثابت ہوگا
12:44وزیر آلہ سندھ مراد علی شاہ کا نجی اسپتال کے کارڈیک ونگ کی افتتاہی تقریب سے خطاب کہا
12:50تعلیم سہت اور انسانی ہمدردی کے شعبوں میں بہرہ برادری کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
12:55صوبہ بھر میں امراض کلپ کے دس اسپتال 39 جیس پینڈ یونٹ سال ہیں
13:00تقریب سے خطاب میں وزیر خزانہ محمد اورنزیب نے کہا
13:04صرف موشی آداد و شمار نہیں بلکہ غریب اور پسے ہوئے طبقات کی پلہ ترقی کا اصل میار ہے
13:24پنجاب کو جدی ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت کا مرکز بنانا چاہتے ہیں
13:27پنجاب میں نوجوانوں کو جدی ٹیکنالوجی کی تعلیم، ہنر، پراہم کر رہے ہیں
13:32وزیر آلہ پنجاب کا چین نے ڈیٹا ایکسپو سے خطاب کہا
13:34چین کی تیز رفتار ڈیجیٹل طرف کی ہمارے لے قابل تقریب مثال ہے
13:38پنجاب ذرہ شعبے کے لیے بہت بڑی معافت ہے
13:40پنجاب میں کینسر مریضوں کو جدید میاری علاج کی سہولتیں پر آم ترے گئے
13:56میپال اور طبط میں سہلاب لینڈ سلائڈنگ سے تباہی حلاق افراد کی تعداد 682 ہو گئی
14:02نوے امریکیوں سمیت تھائی ہزار سے زائد افراد لا پتہ
14:05نیپالی سیہتی بورٹ کے مطابق دو امریکیوں سمیت 121 غیر ملکیوں کو ریسکیو کیا جا چکا
14:14بینال اقوامی مارکٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
14:17فیان سونہ 146 ڈالر 44 سینٹ کمی کے بعد 4454 ڈالر پر بند ہوا
14:22گزشتہ روز پاکستانی سرافہ بازاروں میں فیان سونے کی قیمت 4605 ڈالر پر بند ہوئی
14:32موسیقی