Skip to playerSkip to main content
#mustafakamal #pims #pimstragedy #pimsincident #pimshospital #pims islamabad #hospitalfire #fireincident #investigation #thereporters #arynews

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00. . . . .
00:30. . . .
01:01. . . . .
01:30. . . . . . .
01:31. . . . . . . .
01:34If you want to be a new one of these things, if you do not have a new one, if
01:38you do not have a new one, if you do not have a new one, you will have a new
01:44one.
02:04But the staff had to be able to get the fire brigade.
02:08They had to be able to get the fire brigade.
02:12But they had to investigate it.
02:15There is another one who has been able to get the fire brigade.
02:22He said that when he was a pressure,
02:26he had to get the tactic.
02:27take شروع کر دیا وہ tactic یہ ہے کہ آپ جاتے ہیں تو وہ آگے سے آپ کو کہتے ہیں
02:31کہ جی ہم آپ کو نرسری ختم ہو گئی ہے بچے کو ہم رکھ نہیں سکتے آپ اگر کسی
02:36وجہ سے چاہتے ہیں کہ delivery یہاں پر ہو تو اس کے بعد آپ کو یہ لکھ کے
02:40دینا ہوگا کہ اگر آپ کے بچے کو کچھ ہو گیا تو پھر اس کی ذمہ داری ساری
02:44کے ساری آپ پر ہوگی hospital پر نہیں ہوگی یا پھر آپ اپنی زرچہ کو اپنی
02:49اہلیہ کو یہاں سے لے کر کہیں اور چلے جائیں تو وہ صاحب hospital کے
02:52باہر ہمارے نظام انصاف پر اور ہماری priorities پر سوال ہی اٹھا رہے
02:57تھے کہ آپ یہاں پر موجود ہیں لیکن جو لوگ اس دنیا سے چلے گئے ٹھیک
03:00ہے اس سے اظہار امدردی اور ان کے لیے آپ انصاف کی تلاش کریں لیکن جو
03:04ابھی زندہ ہیں ان کو بچانے کے اقدامات بھی ساتھ ساتھ ہونے چاہیے اب
03:09یہ ہے کہ کافی سوالات ہیں خیمہ گارنے سے لے کر investigation سے لے
03:14کر کمیٹیوں کے کردار ان کی گفتگو سے لے کر تو پھر کیا کیا جا سکتا ہے
03:20مصطفیٰ کمال صاحب نے آج بھی گفتگو کی اسمبلی میں بھی ان سے
03:23کافی سوالات کیے گئے تو محیش کمار صاحب جو کہ قائمہ کمیٹی
03:28برائے صحت کے سروران ان کی جانت کی دورہ کیا گیا تھا وہاں پر
03:31کل ہمارے ساتھ پرگرام بھی بھی موجود تھے تو انہوں نے نرسس سے
03:35متعلق یا میں تھوڑا سا صرف آپ کو یہ ایک element دکھانا چاہ رہا ہوں
03:37کہ اصل میں چیزیں manage کرنے کی کوشش کس طرح سے کی جاتی ہیں تو وہ
03:42کیا فرما رہے تھے وہ ذرا سنئے
03:45تین چار نسوس سے میں انکریو لیا تو ان سے یہ معلوم ہو رہا ہے کہ
03:50ان کو وہ سکھایا گیا تھا اس حوالے سے وہ بالکل کنفیس لگ رہی تھی
03:55وہ اس حالات کو دیکھ کے کنفیس لگ رہی تھی وہ ان کا کہنا یہ تھا
04:00کہ ہم بچوں کو دیکھ رہے تھیں
04:03اچھا پھر اس کے بعد آگ لگنے سے بتالے کیا انہوں نے اظہار خیال کیا یہ بھی
04:07ذرا دیکھئے
04:07ہم جب گئے وہاں ان کوئر کیا
04:10ای ڈی نے کہا کہ وہ جو ای سی ہے جس سے سپارک نکلا تھا
04:14وہ ای سی کئی عرصے سے وہ ای سی خراب ہیں
04:17وہاں گانیکولاجسٹ ڈاکٹر تھی اسی نے کہا
04:19کہ یہ ای سی سے سپارک نہیں ہوا ہے
04:22ایک وہاں وائروں کا گچھا بار پڑا تھا
04:24اس سے ایک سپارک ہوا ہے
04:26تو ہم نے وہاں نرسس سے پوچھا
04:28تو انہوں نے کہا ہم نے سپارک گرتے نہیں دیکھا
04:31ایک ڈاکٹر نے کہا کہ ہم اچانک اندر گئے
04:34تو وہاں دیکھا کہ ہر بیٹ سے آگ نکلتی جا رہی تھی
04:38تو ہم نے پورا کمرہ جو ہے وہ ایک منٹ میں آگی آگ دیکھا
04:42جو کمیٹی میمبران ہم میرے ساتھ چلے تھے
04:44اور ہمارا کنسنسس سے یہ تھا
04:47ذہن کسی کو بھی آگ کے سوس کا معلوم نہیں پڑ سکا
04:52اچھا اب یہ ہے کہ تارک فضل چودری صاحب کا بیان سامنے آیا
04:55اور انہوں نے کہا کہ جی کچھ روشنی ڈالی
04:58ظاہر تحقیقات ابھی ہونا باقی ہیں
05:00لیکن جس طرح سے میں نے کہا کہ جب تک فائر بگیٹ کا حملہ وہاں پر پہنچا
05:03تب تک بہت تاخیر ہو چکی تھی
05:04اور یہی حوالہ تارک فضل چودری صاحب نے بھی دیا
05:07سنیے ذرا کیا کہتے ہیں وہ
05:10اکثریت جو بچے آگ میں جھلسنے کی وجہ سے نہیں
05:13بلکہ وارڈ میں دھوان بھرنے کی وجہ سے
05:16دم گھٹنے سے اللہ کو پیارے ہوئے
05:18تو لہٰذا وہ سب قابل شناخت تھے
05:22اچھا جی اب اس کے اندر انٹرسٹنگ چیز یہ ہے
05:25کہ مصطفیٰ کمال صاحب جو وزیر صحت ہیں
05:26جن سے متعلق ہم بات کرتے رہے ہیں
05:30اور حسن عیوب نے بھی ہمیں بتایا
05:31کہ وصطفیٰ پیش کر چکے تھے گیارہ بجے سے پہلے
05:34لیکن وزیراعظم پاکستان نے ایکسپٹ نہیں کیا
05:36یہ الگ بات ہے کہ سیکیٹری صحت کو ہٹا دیا
05:38اور جو ای ڈی تھے وہ ابھی تک اپنی پوزیشن پر موجود ہیں
05:42مصطفیٰ کمال صاحب نے
05:43ہمیشہ سے ہم اس سے پہلے دیکھا کرتے تھے
05:46کہ ایم کیو ایم
05:47اور ان سے منصوب ایک علمیہ یہ تھا
05:50کہ وہ یہ کہا کرتے تھے
05:51کہ ہمارے پاس اختیار تو ہے
05:53لیکن اختیار نہیں
05:55اور اس بار جو بیانیاں اپنایا مصطفیٰ کمال صاحب نے
05:58جو کہ نیشنل ہیلس سرویسز کے منسٹر ہیں
06:01انہوں نے بھی یہی رونا رویا
06:03تو کیا فرماتے ہیں ذرا سنیں
06:05میرا سب سے بڑا ایز ای منسٹر مسئلہ کیا ہے
06:07میں اگر کسی کو ہٹاؤں تو میں لگاؤں کس کو
06:10یہاں پر جو وہ اچھے اور برے میں فرق نہیں ہے
06:12سب سے بڑی بڑی پرابلم ہی
06:14ہیومن ریسورسز ہے
06:15آپ بیروکریسی سے باہر اپائنٹمنٹس نہیں کر سکتے
06:18میں ایز ای منسٹر چاہوں تو میں نہیں کر سکتا
06:20اس کے لیے مجھے سپیشل پرمیشن درکار ہے
06:22یہاں پر مجھے سانس بھی لینی ہے
06:25تو مجھے کیابنٹ میں جانا ہے
06:28سانس بھی لینی ہے
06:29تو کیابنٹ میں جانا ہے
06:30اور ابھی ایک اور ڈیبیٹ چل نکلی ہے
06:32کہ جی وفاق میں ہیلتھ سرویسز کا محکمہ
06:35ہونا بھی چاہیے یا نہیں ہونا چاہیے
06:37تو ظاہر ہے اس سے پہلے یہ کہا جاتا تھا
06:38کہ چونکہ انٹرنیشنل آرگنیزیشن سے
06:41آپ کو ڈیل کرنا پڑتا ہے
06:42تو اس کے لیے ضروری ہے
06:43کہ یہاں پر کوئی منسٹر موجود ہو
06:45میں جو بات کر رہا تھا
06:47کہ یہ پہلی بار نہیں ہے
06:49کراچی کے گل پلازا میں ہونے والا انسیڈنٹ
06:51سب کے سامنے ہے
06:52وہاں پر کیا ہوا تھا
06:53وہاں پر کیا ناکامیاں ناہلیاں
06:55آگ لگی لیکن لوگ بچائے نہیں جا سکے
06:58ہسپیٹلز کی حد تک بات کریں
06:59اس سے ملتا جلتا واقعہ
07:00آٹھ جون دوہزار چوبیس کو
07:02ساہی وال کے جو
07:03ٹیچنگ ہسپیٹل تھا
07:04وہاں پر پیش آیا تھا
07:05اور اسی طرز کی آگ لگنے سے
07:08گیارہ بچوں کی جان گئی تھی
07:10اگر اس وقت
07:11اس واقعے سے سبق حاصل کیے جاتے
07:12تو شاید ہو سکتا ہے
07:14کہ وہ اس کی
07:15امپلیمنٹیشن پورے ملک میں ہوتی ہے
07:17اور آج یہ
07:17رونا ہم نہ رو رہے ہوتے
07:19اور مبینہ کور اپس نہ ہو رہے ہوتے
07:21تو جناب خاور گھومن صاحب
07:23آپ ان دو دنوں میں
07:25جو اب تک کی تحقیق ہوئی ہے
07:27میری سمجھ میں تو نہیں آیا
07:29کہ اب تک کیا اسٹیبلش یہ کر پائے ہیں
07:31آپ کو کیا لگ رہا ہے
07:33کوئی سمتھ نظر آ رہی ہے
07:35دیکھیں
07:36آگ
07:36کسی وقت
07:38کسی بھی جگہ کے اوپر لگ سکتی ہے
07:39اس کی وجہ کوئی بھی ہو سکتی ہے
07:41اس کے اوپر کنسنسز ہے
07:43پوری دنیا کے اندر
07:45بڑی بڑی موڈرن
07:46ہائی ٹیک
07:46جو بلڈنگز بنی ہوتی ہیں
07:48بڑے بڑے جہاز ہیں
07:49کوئی بھی کسی بھی جگہ کے اوپر
07:51سپاکنگ ہو سکتی ہے
07:52شورٹ سرکٹ ہو سکتا ہے
07:54سوال جو ہم پچھلے دو دن سے
07:56جو اٹھا رہے ہیں
07:57کہ واقعہ اگر حادثہ ہو گیا
07:59کوئی امرجنسی کریئٹ ہو گئی
08:02تو اس کے بعد
08:03اس کو کس طرح ہینڈل کرنا ہے
08:05یقین کریں کہ
08:06آن گراؤنڈ
08:07لوگوں سے بات ہو رہی ہے
08:09کچھ پیمز کا سٹاف ہے
08:10ان سے بات ہوئی ہے
08:12جو لوگ وہاں پہ
08:13آپ بھی گئے
08:14جنہوں نے سارا
08:15ایونٹ کور کیا ہے
08:16جس سے بھی بات کریں
08:18یہ بلکل ہر آنکھ کو نظر آ رہا تھا
08:25کہ اگر یہاں پہ
08:26کوئی ایسا واقعہ ہوتا ہے
08:27تو یہ
08:29ٹریجڈی یہ سانحہ
08:31ہونا ہی ہونا ہے
08:33لوگوں کی سمجھ کے لیے
08:34جب آپ
08:35یہ
08:36ویلڈنگ ایک ہوتی ہے
08:37ویلڈنگ سے علاوہ
08:38اگر آپ نے کوئی لوہا
08:39کاٹنا ہونا
08:40تو وہ جو
08:41ایک سپارک نکل دی
08:42بڑا تیز
08:42اس میں آکسیجن استعمال ہوتی
08:44وہ مطلب
08:45یہ آکسیجن کسی بھی جگہ پر
08:47موجود ہوتی ہے
08:47تو وہ ایک
08:49فلمیبل ہے
08:49اس کو فوراں سے پہلے
08:51اس کو ہلکا سا آپ نے
08:52سپارک دکھانا ہے
08:52اور آکسیجن کو آگ لگنی ہے
08:54تو وہ
08:55اسے آگ بڑھکے گی
08:59اب یہاں پہ سوال
09:00پیدا ہو رہا ہے
09:01اب کل
09:02اس دن بھی جب
09:02مصطفیٰ کمال صاحب سے پوچھا گیا
09:04کہ کیا
09:06آپ نے
09:07وہاں پہ حفاظتی تدابیر
09:08تو انہیں کیا
09:08جی یہاں پہ تو صرف وہ سلنڈرز تھے
09:11سپرنکلرز نہیں لگے رہے تھے
09:12اور یہ
09:14انتہائی
09:14ایک
09:15بہت ہی
09:16پرمیلی قسم کی
09:17یہ ریکوائرمنٹ ہوتی ہے
09:18اس طرح کی جگہوں کے اوپر
09:20کہ جہاں پہ
09:21فائر سپریشن سسٹم
09:22کہ جہاں پہ
09:23اگر کوئی ایسا ہو
09:23سپرنکلرز لگے ہوں
09:25ذرا سے دعا ہو
09:26جہاں ذرا سے
09:27کوئی اس طرح ہو
09:27فوراں سے پہلے وہاں پہ
09:28پانی نکلتا ہے
09:29اور وہ
09:30ظاہرہ
09:31فوم نکلتا ہے
09:32کسی جگہ کے اوپر
09:33آج کل
09:33تو وہ چیزیں
09:34اس کو
09:34اس کو لوکلائز کر لیتے ہیں
09:36یعنی کہ
09:37پھیلنے سے پہلے
09:37لہٰذا
09:38نمبر ون
09:38وہاں پہ
09:39یہ
09:41اگر آگ لگ جاتی
09:42جو بتایا جاتا ہے
09:43کہ لگ گئی
09:44اس کے بعد
09:45بچنے کا کوئی چانس نہیں تھا
09:47وہ جو
09:48حفاظتی تدابیر ہیں
09:49گورنمنٹ
09:49خود ایکسپ کر رہی ہے
09:50اب جو
09:51سب سے حام سوال ہے
09:52اب
09:54اچھی بات ہے
09:55میرے
09:55میرے خیال میں
09:56اگر پرائمسی صاحب
09:57ان کا استیفہ
09:57ایکسپ کر لیتے
09:58اور
09:59کوئی بندہ
10:00اپنے آپ کو
10:01آفر کر دیتا
10:02اکونٹی بیلٹی کے لیے
10:03وہ
10:03کیا تو رہے ہیں
10:04منسٹر صاحب
10:05میں اپنے آپ کو کر رہا ہوں
10:06لیکن ظاہر ہے
10:07منسٹر
10:08کی
10:09ڈائریکٹ اکونٹی بیلٹی
10:10ظاہر ہے
10:10اوپر سے لے کے
10:11نیچے تک
10:11سب کی
10:12اکونٹی بیلٹی ہونی ہے
10:13ایڈی صاحب ہیں
10:13سیکٹی صاحب
10:14سچلے سائیڈ پہ ہو گئے
10:15اب کل بھی ہمیں
10:16ساری
10:17محمد محمود صاحب
10:18وہاں پہ انہوں نے
10:18ٹرنڈ لگایا ہوا
10:19وہ دیکھ رہے ہیں
10:20اللہ کرے
10:21کہ
10:21ان کے
10:22جتنے بھی تنازات رہے
10:24جتنی بھی
10:24کنٹروورسیز کے اندر
10:25ماضی میں ہی وہ رہے ہیں
10:26اس سے کوئی ہمیں کو
10:27اچھا
10:28وہ
10:29نتیجہ نکال دیں
10:31لہذا
10:32اب
10:32اشواق
10:33اب
10:34حکومت کے پاس
10:35کوئی آپشن نہیں ہے
10:37سوائے اس کے
10:37کہ وہ یہ
10:38لوگ کو
10:38انہوں نے
10:39یہ اچھی بات
10:40انہوں نے کی
10:41کہ فیملیز کو
10:42انہوں پچاس پچاس لاکھ روپیہ دیا
10:44ظاہر ہے کہ یہ کوئی مرہم نہیں ہے
10:45انسانی جان کا
10:46یہ کوئی نیمل بدل نہیں ہے
10:47بٹ
10:48فائن
10:48لیکن اگین
10:49اس سے آپ
10:51اس خبر کو
10:52اس سانح کو
10:53آپ
10:53میرے خیال میں انڈرمائنی نہیں کرنا چاہئے
10:55جو بھی لوگ موجود ہیں
10:57جو بھی ہیں
10:59ان کو سامنے آنا چاہئے
11:00انیشل رپورٹ
11:0048 آرز کی
11:01ان نے بات کی ہوئی ہے
11:0248 آرز
11:02وہ آج رات کسی ٹائم ہو جانے ہے
11:04وہ حکومت نے
11:05خود یہ ظاہر اپنے گھڑی لگائی ہوئی ہے
11:06تو وہ جب آئے گی
11:08رپورٹ تو
11:08ہم اس کے پر بات کر رہے گی
11:09حیثہ نیوب صاحب
11:10میں حوالہ دے رہا تھا
11:11بنیادی طور پر
11:13ایک تو اس چیز کی بھی
11:14کوئی گارنٹی نہیں ہے
11:15کہ اگر وزیر محصوف کو
11:16ان کے عہدے سے ہٹا بھی دیا جائے
11:18تو یہ گارنٹی کرے گا
11:19کہ آگے دوبارہ
11:20کوئی ایسا واقعہ رنمہ ہونا ہو
11:21لیکن ظاہر ہے
11:21کہ ایک آپ ایکزیمپل سیٹ کرتے ہیں
11:23نمبر ون
11:24نمبر ٹو
11:24صاحبال جو ٹیچنگ ہاسپٹل ہے
11:26آٹھ جون دوہزار چوبیس کو
11:28اس میں واقعہ یہ پیش آیا تھا
11:29جہاں پر گیارہ بچوں کی
11:31انفرینٹس کی امواد ہوئی تھی
11:32آگ لگنے سے
11:32سیملر انسیڈنٹ تھا
11:35اور میں
11:36آپ کو یاد ہے
11:37کہ
11:38بڑے مینگنیٹیوڈ کا واقعہ تھا
11:39نائن الیون کا ایک واقعہ ہوا تھا
11:41آپ کو بتایا
11:41پورا امریکہ ہل گیا تھا
11:43اس کے بعد
11:43ہوم لینڈ سیکیورٹی کا ایک ڈپارٹمنٹ بنا
11:46پھر وہاں پر تحقیقات ہوئیں
11:48ہزاروں صفات پر
11:48مشتمل ریپورٹ بنی
11:50پریزیڈنٹ سے لے کے
11:51سب کو انہوں نے
11:51اس کمیشن نے اس کو کیا
11:52اور اس کے بعد یہ میک شور کیا
11:55کہ دوبارہ کوئی واقعہ
11:55اس طرز کا نہ ہو
11:56اور وہ نہیں ہونے دیا
11:58نہیں ہونے دیا
11:58میرا سوال یہاں پر یہ ہے
12:00کہ کیا یہاں پر
12:01یہ ڈنگ ٹپاؤ پولیسی
12:03یہ میڈیا کی بھی ہوتی ہے
12:04کہ آپ نے خود ہی کہا تھا
12:05کہ جی ہم چند دن تک
12:06کسی چیز کو ہم توجہ دیتے ہیں
12:07گل پلازا کا انسیڈنٹ دیکھ لیں
12:09کیا اس کے بعد
12:10کراچی شہر میں سارے معاملات سیٹ ہو گئے
12:12آج میں آپ اور خاور گھمن صاحب
12:15یا چوزی صاحب
12:15ہم کسی بھی جا کے
12:16ہسپٹلز میں جا کے
12:19مختلف علاقوں میں جا کے
12:20اگر سروے کر لیں
12:21ہمیں پتہ لگے گا
12:22کہ اس نویت کی جو
12:23نیگلیجنس ہے
12:24وہ ہر جگہ پائی جاتی ہے
12:25سیگر
12:26what's the solution to it
12:28in your words
12:29میں وہ کہہ رہا ہوں
12:30کہ ہمیں بیسیکلی
12:31جو ایک
12:33نیشنل کریکٹر ہے
12:34اس میں تبدیلی لانے کے ضرورت ہے
12:36ہمارا جو کریکٹر ہے
12:38وہ
12:39یعنی ان چیزوں کو
12:40اتنا بھی حص ہو چکے ہیں
12:42کہ ہمیں
12:43برائی برائی جو ہے
12:44محسوس نہیں ہوتی
12:44ہم اس کو
12:46اس طریقے سے
12:46اگنور کرتے ہیں
12:47جیسے کوئی چیز
12:48important ہے ہی نہیں
12:49آپ یہ بتا دیں
12:50آپ نے
12:51پچھلے دو مہینے میں
12:53تین مہینے میں
12:53آپ کہیں گے ہو
12:55یا پچھلے ایک سال میں
12:57پاکستان کے اندر
12:58کسی جگہ
12:58آپ نے
12:59fire alarm کی آواز سنی
13:01fire alarm بھی تو ہوتا ہے نا
13:03fire alarm
13:04buildings میں لگا وہ ہوتا ہے
13:05آپ بتائیں
13:05کیسے سنا آپ نے
13:06نہیں سنا نا
13:10ایک سال کے اندر
13:11کہیں بھی آپ نے
13:11سنا کہ
13:12ایسے واقعات نہیں
13:13ہوئے ہیں
13:13وہ تعدد واقعات
13:15ہوتے ہیں
13:15ہمارے ہاتھ
13:16تو اتنے ہی
13:17یعنی وہ
13:18potential hazards ہیں
13:19کہ ہم دیکھیں
13:20تو
13:20یعنی جس طرح
13:21باہر
13:22سارے میٹرز
13:23دگے ہوتے ہیں
13:24ان میں
13:24open جو ہے
13:25وہ
13:25cabling ہوئی
13:26ہوئی ہوتی ہے
13:26اور آپ
13:27گزرتے ہیں
13:28تو ان
13:28cable سے
13:29نیچے سر
13:29جھکا کر
13:30گزرتے ہیں
13:30تاکہ
13:30آپ کو
13:31کرنٹ نہ لگ جائے
13:32کہیں
13:32ننگی cables
13:33بھی ہوتی ہیں
13:33پھر
13:34مونسون میں
13:34آپ کو
13:34بتا ہے
13:35کہ جس طریقے سے
13:35بارش ہوتی ہے
13:36کئی دفعہ
13:37وہ direction
13:37چینج ہوتی ہے
13:38اس کی
13:38مطلب وہ
13:39vertical آ رہی ہے
13:40کبھی کس طریقے سے
13:40نا
13:41تو وہ
13:41پانی تو
13:41وہ short circuit
13:42کرتا ہی کرتا ہے
13:44یہ جو
13:45واقعات ہو رہے ہیں
13:46خدا نہ خاصتہ
13:47ہم ان کو
13:48مطلب
13:48importance نہیں دے رہے
13:50تو یہ ایک واقعہ
13:51ایسا ہوا ہے
13:51جس نے
13:52جھنجھوڑا ہے
13:52پوری قوم
13:53کو
13:53جنجھوڑا ہے
13:54میڈیا کو
13:54جنجھوڑا ہے
13:55مجھے جنجھوڑا ہے
13:56آپ کو
13:56جنجھوڑا ہے
13:56تو اب ہم کم از کم
13:58اس پر بات کر رہے ہیں
13:59لیکن
13:59ای وش کہ
14:00ہم یہ بات
14:01continue کریں
14:02ہم ان چیزوں کی اوپر
14:04جب جہاں پر بھی
14:05یہ چیزیں
14:05negligence موجود ہیں
14:06وہاں پر آپ نے
14:08کوئی فوٹو کھینچ کے
14:09آپ نے کوئی
14:09ٹوئٹ کی دی ہے
14:10کوئی میں نے
14:10فوٹو کھینچ کے
14:11ٹوئٹ کی ویس پر
14:12آواز ہم اٹھاتے رہیں
14:13ہم نے
14:13ہیمر کرنا ہے
14:14اسی طریقے سے
14:15پھر یہ لوگوں کو
14:16برائی برائی نظر آئی گی
14:18اس میں قصوروار میڈیا ہے
14:19ایک چیز
14:20دوسری بات
14:20جو آپ کہہ رہے تھے
14:22جیسے آپ نے
14:23بتایا کہ
14:23واقعہ ہوا
14:24آر جون دوزہ چوبیس کو
14:26پنجاب کے اندر
14:26جو گیارہ بچے
14:28وہ اس پر
14:28اسی طریقے سے
14:29جلے تھے
14:29تو
14:30اس کے بعد
14:31کیا نہیں سیکھا
14:32اسلامباد نے
14:41بات ہوئی
14:41ڈاکٹر اکرام صاحب ہیں
14:43ایم ایس ہیں
14:44راولپنڈی ٹیچنگ ہسپلل کے
14:46تو
14:46انہوں نے مجھے کہا جی
14:48کہ نیکس ڈی جو ہے
14:48ہم کو دیکھتے ہیں گا
14:49بات تو
14:49نیکس ڈی جب میں
14:50ہم سے رابطہ کیا
14:51تو
14:51ہی وز بیزی
14:52کہ ڈپٹی کمشتر نے
14:53تمام ہسپللز
14:55راولپنڈی والے ہیں
14:55تمام ہسپللز کے اندر
14:58اس قسم کی جو
14:59کمزوری ہیں
15:00ان کو اڈریس کرنے کے لیے
15:01پتہ لگا جناب کے
15:02احکامات آ چکی ہیں
15:03پنجاب حکومت کے
15:04اور اس کی اوپر جو ہے
15:06وہ تمام کا تمام جو ہے
15:07ان کو پوائنٹ آؤٹس کیے جا رہے ہیں
15:09کہ کس ہسپلل کے اندر
15:10کیا کمزوری ہے
15:11ان کو چیک کر کے
15:12ان کو دون کر دور کرنے کے
15:13احکامات جاری کر چکی ہیں
15:14مریم نواز شریف
15:15وائل
15:16شیز ابراد
15:19یعنی وہ ملک کے اندر
15:20موجود نہیں ہے
15:20میں تو یہ کہتا ہوں نا
15:21مسئلہ یہ ہے
15:22یہ اوٹومیٹکلی
15:23یہ چیز ہوئی چاہیے
15:24اب تو کراچی میں بھی ہو رہے ہیں
15:25کراچی کے ہسپیٹلز کو بھی
15:27دیکھا جا رہے ہیں
15:27مجھے بتائیں
15:28ایک چیز
15:29چونکہ خبر آپ کے پاس ہوگی
15:30یہ جو تحقیقاتی
15:31کمیٹیاں بنی تھی
15:32چوجی صاحب کی طرف بھی جانے
15:33یہ ان کا کیا
15:34کچھ ابھی تک کچھ سامنے آیا
15:35کیا ہوئی
15:36اور ان میں سے کون سی جو ہے
15:38وہ متارک
15:38جو سابق سیکٹری انٹیریر کی
15:41سربراہی میں جو کمیٹی بنی ہے
15:42وہ ہی مین کمیٹی ہے
15:43جو ڈسٹرک مینجسٹریٹ نے
15:45بنائی ہے
15:45یا پیمز کی
15:46جو کمیٹی ہے
15:47وہ مین کمیٹی نہیں ہے
15:49جو پرائیم سٹر کو
15:49رپورٹ پیش ہونی ہے
15:50وہ مین رپورٹ جو ہے
15:52وہ جو شاید خان صاحب کی
15:54سربراہی میں قائم کمیٹی ہے
15:55وہ پیش کرے گی
15:56اور اس کے اندر
15:57یعنی پرائیم سٹر کی جانب سے
15:59یہ اکامات ہیں
16:00کہ اس میں
16:01فیرلی بتایا جائے
16:03ایڈنٹیفائی کیا جائے
16:04اور دوسری بات
16:04میں اینڈ میں یہ کروں گا
16:05دیکھیں
16:06بات یہ ہے کہ
16:09پچاس لاکھ رہے بتا رہے تھے
16:10کہ حکومت نے دیئے ہیں
16:12تو حکومت نے پچاس لاکھ دیئے
16:14لیکن حکومت کی ہی
16:16نیگلیجنس سے
16:16یا انظامیہ کی نیگلیجنس سے
16:18یہ ہوا
16:19تو جو نقصان ہو گیا ہے
16:21اس کا کوئی مدعویٰ نہیں ہو سکتا
16:23اچھا میں چوزی ساتھ آجا پی
16:25میں بس تھوڑا تھوڑا سہر کر سکتا
16:33جو ریٹائیل افنی جنرل
16:35جنرل ازر کیانی صاحب
16:36ان کو ایک اوور سائٹ کمیٹی کا
16:37وہ سربراہ بنایا گیا ہے
16:38وہ اوور سائٹ
16:39وہ دیکھیں گی
16:40کہ کیا انظامات ہیں سارا
16:42دیکھیں
16:43چار کمیٹی ابھی تک
16:44ان ٹوٹل ہو گئی ہیں
16:45اور ہیلتھ سیکٹری جو ہے
16:47وہاں پہ آن گراؤنڈ جا کے پہنچ گئے ہیں
16:49انہوں نے ٹین لگایا ہوا ہے
16:50مطلب میں
16:51فرم دا ورڈ گو
16:52کہ ہمیں اس کی انمیسٹیگیشن کرنی ہے
16:54کہ اس کو انڈر دا کارپیٹ
16:56اس سارے معاملے کو کرنا ہے
16:58مجھے تو یہی سمجھ آ رہی ہے
16:59کہ
17:01چوئی صاحب
17:02اب ذرا
17:03آپ اس پہ روشنی ڈالیں
17:05کہ ایک تو یہ علمیہ ہو گیا
17:07کہ بچے چلے گئے
17:08دوسرا علمیہ ہے
17:09کہ کمیٹیاں
17:10جو ہیں وہ
17:11کمیٹی در کمیٹی
17:12در کمیٹی
17:13نشستن گفستن برخواستن
17:15پھر خیمہ
17:16ٹینٹ پتہ نہیں کیا کیا
17:17وہ الگ سے اپنی ایک کمیٹی
17:18بنا کے بیٹھیں
17:19اور ایسے میں
17:20ایک باپ وہاں پر آ کے
17:21فریاد کر رہا ہے
17:22کہ جی وہ تو آپ نے کر دیا
17:24لیکن ہمیں تو کہہ رہے ہیں
17:24کہ آسپٹل سے چلے جو
17:25بچہ مر گیا
17:26تو ہم ذمہ دار نہیں ہوں گے
17:28تو ہونٹ اسی دستو کی کرنا ہے
17:31نہیں مجھے تو پہلے
17:32یہ نہیں سمجھ لگ رہی
17:33کہ ابھی تک کوئی
17:34ایف آئی آر
17:35ڈلرج نہیں ہوئی
17:36کوئی کرمینل
17:38پروسیڈنگ نہیں ہے
17:39کہ کس نے کیا کیا ہے
17:41آپ اس طرف آتے نہیں ہیں
17:43یہ بچے تھے
17:44یا مطلب ہے کوئی
17:46میرا مطلب ہے
17:47کہ کوئی
17:48گھاسپوس کے کوئی ڈیر تھے
17:50حد ہے تمہاری
17:51ابھی چار کمیٹی ہیں
17:53مجھے دس بھی بنا دو
17:54تو جب تک ملزموں کے گلے میں
17:56رسا نہیں پڑتا
17:56ہاو ڈو وی نو
17:58کہ کس نے کیا کیا ہے
17:59اس سے بڑا جرمہ
18:01اور کیا ہوگا
18:03آپ کور آپ کے چکر میں لگے ہوئے ہیں
18:05کھرا مٹان دے بیچ لگے ہو
18:09آپ بیچ میں چامل ہو جاتے ہیں
18:11اس نے کمیٹی بنا دیا ہے
18:12اس نے یہ کر دیا ہے
18:13اس نے
18:14what do you mean by this
18:17کسی ایک بندے کو
18:18ایف آئی اور پلیس کی
18:20کسی جائنٹ انورسیگیشن ٹیم نے بلایا
18:22کہ مامیہ تسی کی کارس ہو
18:25لوگوں کے بچے
18:27فوت ہو گئے
18:27اور تم وہاں کوئی ڈیوٹی پر نہیں تھا
18:29کسی کو
18:30اب تک یہ نہیں بتایا
18:32کہ آگ کہاں سے لگی ہے
18:34ایک اسی بند آیا
18:35اس میں کس راہ لگی ہے
18:44مجھے ملزم اور مجرم چاہیے
18:46مجھے یہ کمیٹیاں نہیں چاہیے
18:48اور وہ جو صاحب ہیں
18:50جو ٹینٹ لگا گے بیٹے ہوئے ہیں
18:52why should he do this
18:53اسی لئے انہوں نے بھار
18:55وہ تازہ ہوا میں لگایا ہے
18:56اس میں چوچ صاحب ایک چیز میں
18:59مس کر رہے ہیں
18:59کہ اگر حکومت کی جانب سے
19:01یعنی ریاست کی مدیت میں
19:03ایف آئی آر درج ہوگی
19:05تو وہ ایف آئی آر کیا ایف آئی آر ہوگی
19:07یہ بتائیں مجھے
19:08کہ وہ ریاست اپنے خلاف ہو
19:09کر رہی مدد کر رہی
19:10وہ حکومت تو نہیں کرے گی
19:10نا
19:11ریاست زوندہیت میں نہیں
19:12سر نہیں
19:13کوئی کانونی آئینی آنی
19:14کس گرہ
19:15اس کا
19:15اس کی کوئی ایپورٹنس نہیں ہے
19:17ایپورٹنس ہوتی ہے
19:18ریاست پر ملیمہ دی
19:19نہیں میں بات کر رہا ہوں
19:20تو میں کر رہا ہوں
19:22تو میں کر رہے تھے مجھے بات
19:23ہوتی ہے نہیں ہوتی
19:23اب اپنی بارے پر بتا دیں
19:24لیکن
19:25آپ یہ دیکھ لیں
19:27کہ اگر مثال کے طور پر
19:28جو میں
19:29اگر خدا نہ خواستہ میرا
19:30یہ واقعہ ہوا ہوتا
19:31تو میں
19:32جا کر اپلیکیشن دیتا
19:34تھانے میں
19:35متعلقہ تھانے میں
19:36میں بنتا کہ
19:37جی ہاں میرا بچا گیا ہے
19:38میں وارث ہوں
19:39میرا بچا تھا
19:41میں اس کی اپلیکیشن دیتا ہے
19:42اپ آئی آر درج کریں
19:43اور پھر میں دیکھتا ہے
19:44یہ کیسے نہ ہوتی
19:45اور ان کیس
19:47نہ ہوتی
19:47اور ان کیس اگر نہ ہوتی
19:49تو میں 22 اے میں چلا جاتا
19:50کوٹ کے اندر
19:51اور اگر وہاں سے نہ ہوتی
19:53میں ہائی کوٹ میں جائے رہا تھا
19:54جلے ہوئے لاشے اٹھائیں ہیں
19:56ان کا صبر بھی
19:57تو ان کو اگلی بھی غصہ بھی ہونے چاہیے نا
19:58ہو کیا
19:59جو واقعہ ہوا
20:00اس کے بعد کیا
20:00ان کو چھوڑنا ہے بھی راپنے
20:01ایسے کسی واقعہ کو
20:02دس سال بھی گزر جائے
20:04تو انسان کو ایسا لبنا ہے
20:05کہ کل ہوا
20:05غلط بات کر رہے ہیں
20:06وہڈائم سیں گے
20:07میں غلط بات نہیں کر رہا
20:08میں یہ کہہ رہا ہوں
20:09کہ جناب واقعہ تماملی واقعہ ہے
20:11جو سرکاری آسپٹل میں آکھے
20:13تو پھر اپلیکیشن دیں جا کر
20:14ان کو جناب کٹانے میں کھڑا کریں
20:16حسن آپ بات نہیں سمجھ رہے ہیں
20:17آپ نہیں سمجھ رہے بات
20:18کیوں
20:18اگر میرا بچہ مرے
20:20تو میں ہی اس کا وارث ہوں
20:22تو میں ہی جا کے اپلیکیشن دوں گا
20:23میں گا ہوں گا
20:23But you can afford to do that
20:25you can pay for everything
20:26you can pay for the court
20:27don't have to pay for anything
20:28they can't even pay for
20:38اس سے کمزور دلیل
20:41اس سے کمزور آرگومنٹ
20:43ہو نہیں سکتا
20:45کہ چودہ نو مولود بچے
20:48جل کر کوئلہ بن جاتے ہیں
20:50حقستر ہو جاتے ہیں
20:52اور آئینے پاکستان
20:54جس کا ہمیں ہر روز
20:56حوالہ دیا جاتے ہیں
20:57آئینے پاکستان
20:58آ کے جان
20:59مال
21:00عزت کی
21:00زمانہ دیتا ہے
21:02جو ریاست مارز
21:03وجود میں آتی ہے
21:04آرٹیکل سیون کے مطابق
21:05عوام کے
21:07چنہ ہوئے
21:07نمائندے جو ہیں
21:08جن کو ہم اقتدار دیتے ہیں
21:10ریاست کے پاس
21:11یہ اقتدار ہوتا ہے
21:12کہ اس ریاست نے
21:13میری جان کی بھی
21:15حفاظت کرنی ہے
21:16میرے مال کی بھی
21:17حفاظت کرنی ہے
21:18میں نے جب
21:19اپنی
21:19بیٹی
21:20بیگم
21:21بہن کو جب
21:22ایک گورنمنٹ کے
21:23ادارے کے اندر
21:23جمع کروا دیا
21:24اس کے بعد
21:25وہ ذمہ داری
21:26اس ادارے کی ہے
21:27اس ادارے نے
21:28جواب دینا ہے
21:29کہ آپ کا
21:30آپ کا بچہ
21:31ہمارے پاس تھا
21:32وہ جان سے
21:33چلا گیا ہے
21:34اس ادارے سے
21:35آپ نے جواب لینا ہے
21:36جب ادارے نے
21:37وہاں جان سے گیا
21:38تو پھر ادارے کے
21:39جمع داران
21:40کو اکھڑی دارے میں
21:41لے کرنایا ہے
21:41حکومت نے کرنی ہے
21:43کیوں لحاظت کریں
21:44ان کا
21:44یہ کیوں
21:45ایک ٹریکی
21:45غلط سائٹ پہ
21:47آپ لے کے جارے
21:47بات یہ ہے
21:48اب یہ
21:49ان کا کہنے کا
21:49مقصد یہ ہے
21:50حکومت میں کچھ
21:50نہیں کرنا
21:51آپ خود جائیں
21:51آپ اپنا غم بولیں
21:53اور مزہ کی بات
21:55یہ ہے
21:55کہ یہ ہمیں
21:56کہہ رہے ہیں
21:56کہ جس حکومت کے
21:57خلاف آپ نے جانا ہے
21:58جس حکومت نے
21:59یہ سارا کام کرنا ہے
22:00جس کا اتصاب ہونا ہے
22:02اس حکومت کے خلاف
22:04اسی حکومت کے پاس
22:05جائیں
22:05کہ میں ہمارا
22:06اس میں فرق ہے
22:08فرق یہ ہے
22:09کہ ایک بات
22:09جان رکھے گا
22:10یہ بات کرنے کا
22:11مقصد یہ ہے
22:12کہ کریمنل کیس
22:13کبھی ٹائم بارڈ
22:14نہیں ہوتا
22:15یہ دس سال بعد
22:17بھی ایف آئی آ ریجٹر
22:17ہو سکتی ہے
22:18بیس سال بعد
22:19بھی ایف آئی آ ریجٹر
22:20ہو سکتی ہے
22:20اس واقعے کی
22:21پتہ آپ کو
22:22اس میں
22:23کوئی وقت
22:24ضائع نہیں ہوتا
22:24کہ آپ نے
22:25اتنے ٹائم کے اندر
22:25کرنا ہے
22:26تو کچھ فیملیز کو
22:27ان فیملیز کے لیے
22:28پیغام ہے
22:29کہ جو سیٹسفائیڈ
22:30نہیں ہے حکومت سے
22:40رستے موجود ہیں
22:41حسن عیوب صاحب
22:42وہ اگر پولیس
22:43زیادی کرتی ہے
22:44تو آپ
22:45بائیس اے میں بھی
22:46جا سکتے ہیں
22:46اور مثال بائیس اے میں
22:48جا کر اپنے
22:48ایف آئی آر کا اندراج
22:49کرا سکتے ہیں
22:50اور نومنیٹ کر سکتے ہیں
22:51جس کو چاہیں
22:52چاہے مصطفیٰ کمال ہے
22:53چاہے ایڈی پیمز ہے
22:54چاہے کوئی نرز ہے
22:55یا وزیازم پاکستان ہے
22:57پرائیویٹ انویسٹگیشن کے لیے
22:58الگ سے انویسٹگیشن کے لیے
22:59کورٹ کے ذریعے بھی
22:59جا سکتے ہیں
23:00بائیس اے کے تھے
23:00بائیس اے کے تھے جا سکتے ہیں
23:01اگر پولیس نہیں سن رہی
23:02وہ بھی
23:03تو یہ لوگوں کے پاس
23:06اپنے پاس
23:06اپنی موجود ہیں
23:07ایکسائز کریں ان رائٹس کو
23:09حسن عیوب صاحب
23:09یہ ان معصوم لوگوں کی
23:11بات ہو رہی ہے
23:12جو علاج معالجہ
23:13افورڈ نہ کرنے کی وجہ سے
23:15ریاست کے ایک ہسپٹل میں
23:17پہنچتے ہیں
23:17اور اپنے بچوں کو
23:19ان کے رحم و کرم پر
23:19چھوڑتے ہیں
23:20وہاں پر ان بچوں کی
23:21موت ہو جاتی ہے
23:22کوئی ان کو جواب نہیں ملتا
23:24بلکہ ان کو
23:24مین ہنڈل کیا جاتا ہے
23:25سیکیورٹی کے ہاتھوں
23:26اس کے بعد
23:27وزیر موصوف کے آنے سے پہلے
23:29ان کو وہاں سے
23:30ایک غائب کر دیا جاتا ہے
23:31ہٹا دیا جاتا ہے
23:32ان کے پاس اتنا اخذیار نہیں ہوتا
23:34کہ اس وقت کو
23:35وفاقی وزیر صحت
23:36جب آ کے پہنچیں گے
23:37اس وقت تک وہ رکیں
23:38اور ان سے سوال کر سکیں
23:39کہ وہ کس کے ہاتھ پر
23:40اپنا لہو تلاش کریں
23:41اور ان سے آپ یہ کہہ رہے ہیں
23:43کہ وہ جا کے
23:45کوٹ میں پہنچیں
23:46اپنا غم بھلا کے
23:47اور اپنے اندر اتنی
23:48حمد جمع کریں
23:48کہ وہ ایک ہسپٹل میں
23:49ایک وفاقی وزیر کے سامنے
23:50نہیں کھڑے پر رہ پائے
23:51اور وہ ریاست کے اگینس
23:52جا کے مقدم کریں
23:53سر چار پانچ دس پندرہ
23:55لوگ کھڑے ہوں گے نا
23:56اپنے رائٹس کے لیے
23:57اور بسال بنیں گے
23:59ٹھیک ہے
23:59اور آنکھوں میں آنکھیں
24:00ڈالیں گے
24:01جو ہے تختور لوگوں کی
24:02تو انشاءاللہ
24:03ہمارے معاشرے کے اندر
24:05لوگوں میں حمد پیدا ہوگی
24:06اور کھڑے ہوں گے
24:07ان کے سامنے
24:07یہ انٹیچیبل بنے ہوئے ہیں
24:09ان کو کوئی ٹیچ نہیں کرتا
24:11لوگ سہم جاتے ہیں
24:12میں یہ کہتا ہوں
24:13کہ مت سہمیں
24:14سہمیں
24:14خوف اپنے ذہن سے
24:15ایک منٹ
24:16اشفاق
24:17تو اس کا مطابق یہ کہہ رہے ہیں
24:18کہ کمیٹیاں بیکار ہیں
24:19انہوں نے کچھ نہیں کرنا
24:19میں جو خچا چوچ سب کہہ رہے تھے
24:21کہ یہ کچھ نہیں ہو رہا
24:22تو میں کہہ رہا
24:23کریں کیوں نہیں کریں
24:23اشفاق یہ
24:24چونکہ ظاہر ہے
24:25قانون
24:26کور بھی کرتے رہے ہیں
24:28ایک پبلک انٹرس کی پیٹیشن
24:30جو ہے
24:30حسن یوب صاحب بھی
24:31فائل کر سکتے ہیں
24:31ایسے
24:32آپ ان کے ساتھ
24:32کرے ہو سکتے ہیں
24:33ایک بھی
24:33ایک بھی
24:33ایک بھی
24:34کرمینل کیس کی
24:35فائلنگ بات کروں
24:36سر省 Skeks
24:37تو پبلک انٹرس کا
24:38سیوبر کیس ہوتا ہے
24:58اس میں فوجداری
25:01جو کیس ہے
25:03اس کے اندر
25:04Your people can are based on their income
25:06That's for them
25:08And they can be it
25:09With their confidence
25:09Yes, they are
25:10Because when you say all of a sudden
25:13You say you can have a local stand-hack
25:14You can have a quicker
25:16You can have a quicker
25:18You can have a quicker
25:19You can do that
25:20You can have a quicker
25:20You can go and buy it
25:21Sir, as you can say
25:22Ką-a-ką
25:23I think
25:23If you say
25:25When you say it
25:25When you go
25:27When you say it
25:28Your body
25:28My body
25:29I would say
25:30I would say
25:31I would say
25:31I will say
25:33It's
25:33I can't wait to get a message.
25:35I'm going to go ahead and get a message.
25:37When the French Revolution came out,
25:43there was a statement that Queen asked
25:47why people are being killed on the streets.
25:51She told her that people can't get bread.
25:57She told her that if they don't get bread,
25:59they can get cake.
26:21Let me complete my argument.
26:31. . . . . .
27:10foreign
27:16. . . . . .
27:43foreign
28:12. . . . . . . .
28:42. . . .
28:42. . . .
28:45. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
28:48. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
28:51. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
28:55. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
28:56. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
28:58. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
28:58. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
28:58. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
29:00. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
29:03. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
29:06. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
29:09. . .
29:09since they are also confirmed in terms of some support
29:10which has these circumstances
29:14if that's the case
29:15if it doesn't judge
29:16then they will notice
29:19if they are not making
29:21so no remedy
29:22so no remedy
29:22so no remedy
29:23the new remedy
29:23merits that they will take it
29:26and then they will guarantee
29:27that it will not be guaranteed
29:28because they will be in front of their own
29:30opposite
29:30you will not be told
29:31that you don't take it
29:31if you don't need to
29:32I'm happy to be on the way
29:35if you don't hear
29:36if you have a guarantee
29:38So chief commissioner US nama a
29:52We'll take a break here
29:53Break
29:53Thank you very much.
30:24Thank you very much.
30:53Thank you very much.
31:26Thank you very much.
31:56Thank you very much.
32:26Thank you very much.
32:53Thank you very much.
33:31Thank you very much.
33:57Thank you very much.
34:23Thank you very much.
34:53Thank you very much.
35:56Thank you very much.
36:01Thank you very much.
36:38Thank you very much.
37:31Thank you very much.

Recommended