00:01foreign
00:30بحثتہ دانیات چاندری کی کرادات میں
00:31سانیہ پر افسوس کا اظہار
00:33ذمہ داروں کا تعیون کر کے
00:34سخت سزا دینے کا مطالبہ
00:49پیمز متاثرین کو
00:50فیکس پچاس لاکھ روپے دے رہے ہیں
00:52معافضہ جانی نقصان کا متبادل نہیں ہو سکتا
00:55ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیے
00:58وزیر دفعہ خاج عاصف کا قومی اسمبلی میں
01:00اظہار خیال وزیر قانون کی تجویز پر
01:03مشترکہ پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کی
01:05منظوری دے دی گئی
01:06عاظم نزی تارر نے کہا
01:07وزیر عاظم کی بنائی تحقیقاتی کمیٹی میں
01:10پیمز اسپتال یا وزارت سہت کا
01:12کوئی نمائندہ شامل نہیں
01:14وفاقی وزیر تارق پزل چودری کہتے ہیں
01:16بچوں کی امباد جھلسنے سے نہیں
01:18دھواں بھرنے کے باعث ہوئی
01:20معصوم بچوں کو کوئی واپس
01:22نہیں لاسکتا
01:23دکھ بانٹنے کی کوشش کر رہے ہیں
01:33متاثرین کو پچاس لاکھ دے کر کمال کر دیا
01:36ہماری صرف یہی ڈیوٹی رہ گئی ہے
01:38پی پی رہنمار راجہ پرویز اشرف
01:40قومی اسیملی میں پھٹ پڑے
01:41بولے ہم سب بچوں کے مجرم ہیں
01:43ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا
01:45کہ آگ کیسے لگی
01:46اللہ لباہکین کو صبر دے اور ہمیں معاف کرے
01:49بچوں کی چوری بچانے کے لیے
01:51چودہ معصوموں کو جننے دیا
01:52شہری رحمان نے کہا
01:53اسپطال کا فائے سیفٹی نظام خراب تھا
01:56تو نوٹس کیوں نہیں لیا گیا
02:03پی ٹی آئی سینیٹر علی زفر کا
02:05پیمز واقعے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
02:08کہا حکومتی کمیٹی کا فائدہ نہیں
02:11اسلام آباد جیسے بڑے شہر کی اسپطالوں میں
02:13ایسو پیز نہیں تو پھر باقی جگہ کیا حال ہوگا
02:15شیئرمن پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا
02:18سانہ پیمز کی شفاف انکوائری ہونی چاہیے
02:21اور ریپورٹ پبلک کی جانی چاہیے
02:22ماضی میں بننے والی کمیٹیاں آج تک نتائج نہیں دے سکتے
02:36نامہ چیک اپ ہوا
02:37ڈیلیوری کی تاریخ تھی
02:38آپریشن ہوا لیکن بچہ حوالے نہیں کیا گیا
02:41کراچے کے علاقے نازم آباد کے ہمدرد اسپطال سے
02:44نورمالوک کے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے کا انوکھا واقعہ
02:47بچے کی پر اثرار گمشدگی پر اہلی خانہ کا احتجاج
02:51اسپطال انتظامے کے جانب سے درانے دھمکانے کا الزام
02:54شہری کا کہنا ہے کہ اسی بیوی کا آپریشن ہوا
02:57لیکن امنہ نامالوک سے مطالق کچھ نہیں بتا رہا
03:00بیوی کا نوبان سے اسی اسپطال میں چیک اپ ہو رہا تھا
03:03ڈیلیوری کے لیے ستائے سگز کی تاریخ دی گئی
03:05ڈاکٹر نے آپریشن کے بعد بتایا
03:07بچے کی پیدائش ہی نہیں ہوئی
03:09ہمارے پاس الفراس آنڈ ریپورٹ سمیت تمام ریکارڈ موجود ہیں
03:12نامالوک کے غائب ہونے کے اطلاع پر ناظم آباد پولیس نے بھی تحقیقات شروع کر دی
03:16پولیس کا کہنا ہے اسپطال انتظامیاں
03:19بچے کی گمشدگی میں ملوث پائی گئی
03:21تو سخت ایکشن لیا جائے گا
03:32آزاد کشمی قانون ساز اسمبلی نے نئے قائد ایوان کا انتخاب کر لیا
03:36مسلم لیگ نون کے بیرسٹر افرخار گیلانی تیس ووٹوں کے ساتھ وزیراعظم منتخب ہو گئے
03:40پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار مختار احمد کو چودہ ووٹ ملے
03:44نون لیگ آزاد کشمی کے سردہ شاہ غلام قادر نے اپنی ہی جماعت کے نامزد امیدوار کو ووٹ نہیں دیا
03:49ایوان سے غیر حاضر رہے گئی
03:51وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلا پنجاب مریم نواز کی
03:54وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہونے پر افتخار گلانی کو مبارک باد
03:59کہا نواز شریف کی بصیرت سے آزاد کشمیر میں نون لیگ کی حکومت قائم ہوئی
04:10مکہ مشتقہ دفاع معاہدے نے خطے میں اتحاد اور عم کا پیغام دیا
04:14معاہدے سے سعودیہ، ترکیہ، پاکستان مزید قریب آئے ہیں
04:18وزیراعظم کی سعودی وزیراعظم پانی اور زراعت سے ملاقات میں گفتگو
04:22قادمِ حرمین شریفین اور سعودی ولی اہد کے لیے نیک تمناؤ کا اظہار کیا
04:27شہباز شریف نے کہا پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات قائم ہیں
04:32اقتصادی اور زرعی شعبوں میں تابن مزید پڑھانا چاہیے
04:35سعودی وزیر نے پرتپاق استقبال اور مہمان نوازی پر شکریہ آداد کیا
04:40نائے وزیراعظم سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیسر بن فرحان سے تیلیفون ایک رابطہ
04:45علاقائی صورتحال اور بہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
04:49ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے سعودی وزیر خارجہ سے مطالق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا
04:56دونوں رہنماوں کا قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر بھی اتفاق
05:09فیل مارشل آسمونیر سے سعودی عرب کے وزیر محولیات کی ملاقات
05:13ملاقات کے دوران بہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
05:16فیل مارشل نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان برادرانہ تعلقات کو اجاگر کیا
05:21سٹریٹیجک شراکتداری کو مضبوط بنانے کا عظم
05:24سعودی وزیر نے علاقائی امن و استحکام کو پروک دینے میں پاکستان کے مصفت کے ڈاک کو سراہا
05:36موجودہ حقائش یقینی اور تیزی سے بدلتی دنیا میں نوجوانوں کو حقائق پر مبنی سوچ اپنانے کی ضرورت ہے
05:43فیل مارشل سیدانس منیر کی ہاؤورڈ بزنس سکول کے طلبہ سے ملاقات کی گفتگو کہا
05:47سوشل میڈیا پروپاگینڈے کے خلاف نوجوانوں کا مصفت اور بامانی کردار ضروری ہے
05:53آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات پر باکستان کی سیکیورٹی کی صورتحال
05:57خطے اور دنیا بھرمیان اس احکام اور خوشالی کے فروغ کے لیے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
06:03ہاؤورڈ بزنس سکول کے طلبہ نے اپنے دورے کے دوران حاصل ہونے والے شاندات تجربات کا ذکر کیا
06:08پاکستانی عبام کی کشادہ دلی اور گرم جوشی سمیت پاکستان میں موجود بے پناہ صلاحیتوں اور مباخو کو سراہ
06:28ایران امریکہ کے درمیان عام کے لیے برطانوی حکام نے پاکستان کے کردار کو سراہا
06:33برطانوی وزراء نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی تعریف کی اور کہا
06:37پاکستان نے مشکل وقت میں اہم کردار ادا کیا
06:40دورہ برطانیہ میں پاکستانی مصنوعات کی برطانیہ میں برامدات پڑھانے
06:44پیجارت کے فروغ اور انصداد ریشتگردی پر بات ہوئی
06:47لندن میں نائد وزیراعظم ایساگڈا کی نیوز کانفرنس
06:50کہا شہباز شریف کے قیادت میں بھارت کے خلاف کامیابی سنہر حروف میں لکھی گئی ہے
07:03پاکستان کی معاملے پر بھی برطانوی وزیر خارجہ سے بات ہوئی
07:05ہمارا صرف ایک مطالبہ ہے افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو
07:24پروسیکیوشن بنجاد نے ہنہ جاوید قتل کو ہائی پروفائل کیس کرا دے دیا
07:28تفتیش کے نگرانی اور پروسیکیوشن کے لیے سینئر پروسیکیوٹر پر مشتمل کمیٹی بنا دی
07:33پروسیکیوٹر جنرل پنجاب نے موثر پہروی کے لیے ڈسٹرک پابلک پروسیکیوٹر راولپنڈی کو ہدایات دی
07:39پروسیکیوٹر نے ایس پی بوٹوہار ڈی ایس پی اور تھانا سیب الائنس کے ایسے چوز کے ساتھ میٹن کی
07:49پراچی کے میر ازا قتل کیس کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے تحقیقات کا آغاز کر دیا
07:54مقتول کے والدین اور بہن کمیشن میں پیش ہوئے
07:56جسٹس عمر سیال کا کہنا تھا کمیشن کو روایتی انداز میں نہیں چلائیں گے
08:00دس سال سے قتل کے کیسز چلا رہا ہوں
08:03اہل خانہ کی تکلیف کا احساس ہے
08:04وعدہ ہے کسی سے خوف زدہ ہوئے بغیر کام کریں گے
08:07کمیشن کی مدت کے دوران کسی سے نہیں ملوں گا
08:10تو بیریال ابھی ملنے آئے تو نہیں ملوں گا
08:12میر ازا کی والد نے کہا
08:13اب پر اعتماد ہے تحقیقات پر اعتماد نہیں
08:16کمیشن نے جائے وقوع پر پہنچنے والے دو پولیس اہلکاروں
08:19نرسری کے دو ملازمین کو بھی طلب کر لیا
08:21ایمیلو ڈاکٹر اسامہ شیخ کو بھی نوٹس جاری
08:24سمات یکم ستمبر تک ملتوی
08:26وکیل جبران ناصر کہتے ہیں جو دشل کمیشن نے کہا ہے
08:29ہمارا کام کیس کی تحقیقات کرنا نہیں
08:32جی آئی ٹی ہماری عبالین مانگ ہے
08:34سن پولیس کیس کی ٹائم لائن خراب کرنے کی کوشش کر رہی ہے
08:52وفاقی حکومت حیدر آباز سکھر موٹر وے کی واضح ٹائم لائن دے
08:56ریلوے ٹرائے کے ساتھ موٹر وے پر بھی عملی پیش رفت ضروری ہے
08:59سین کے سینئے وزیش اجیر نیمن کہتے ہیں
09:02ہیدر آباز سکھر موٹر وے کاروباری سرگرمیوں کے لیے اہم ہے
09:05موٹر وے سے سفری اور تجارتی رابطوں میں بہتری آئے گی
09:15وزیر آزم کی زیر سدارت ایف بی آر اصلاحات پر جائزہ اجلاس
09:19ٹیکس شوری سمگلنگ غیر قانونی کاروبار کے خلاف کاروباری مزید تیز کرنے کی ہدایت
09:23وزیر آزم کا کہنا تھا مقررہ مدت میں ٹیکس نظام نے اصلاحاتی اقدامات کا نفاظ مکمل کیا جائے
09:29اصلاحات کا تھرڈ پارٹی آرڈٹ یقینی بنایا جائے
09:39ملک امن و امان کو کسی صورت سبوتاش نہیں کرنے دیں گے
09:42احتجاج کی آرڈ میں توڑ پوڑ یا سرکاری املاق کو نقصان پہنچانے کی جا سکت نہیں
09:46وزیر اداخلہ موسیٰ نقری چاسدہ میں فیڈل کانسیبیلری ٹریننگ سینٹر شپدہ کے دورے پر گفتگو کہا
09:52قانون ہاتھ میں لینے والے اناثر سے قانون کے مطابق سکتی سے نمتا جائے گا
09:56آلکار ہر قسم کے چالنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار دہیں
09:59موسیٰ نقری نے آلکاروں کے پیش آورانہ صلاحیتوں اور جدید تربیت کو سراہا
10:13بلوچستان میں امن و امان کا قیام حکومت کی اولین ترجی ہے
10:17بلوچستان پولس کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے
10:20وزیر اعلیٰ سرفراز بکٹی کہتے ہیں
10:22دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پولس کا کردار انتہائی اہم ہے
10:25قیام امن کے لیے پولس قانون آفس کرنے والے ادارے مل کر کام کر رہے ہیں
10:30عوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے
10:37ایران سے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی
10:39امریکی صادر ٹرام نے ایران سے کسی قسم کے مذاکرات کی تربیت کرتے ہیں
10:43اوگل آفس پر میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے
10:45ایران کے ساتھ کاروبار کرنے والے ممالک کے خلافی کاربائی کر سکتے ہیں
10:48ایران سے روابط پچیلی بینکوں پر پابندی آیت کرنے کا اندیا بھی دیا
10:52امریکی صادر نے کہا روس نے آبنہ حرمز کے معاملے میں کافی اچھا رویہ اختیار کیا ہے
11:05ٹرامپ نفسیاتی مسائل کا شکار ہیں
11:07آبنہ حرمز کی ملکیت کے دعوے پر ایرانی نائب وزیر خارجہ کا رد عمل
11:11کازم غریب آبادی نے کہا
11:12شیزوفرینیا ایک شدید نفسیاتی آرزہ ہے
11:15جس میں حقیقت کا ادراک مس ہو جاتا ہے
11:18مہرین نفسیات ایسے مریضوں کی چوبیس گھنٹے نگرانی اور علاج تجویز کرتے ہیں
11:25ایران آبنہ حرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے شرائط کی ایک فیرس تیار کر رہا ہے
11:29جس میں خطے میں جاری جنگ کا خاتمہ بھی شامل ہے
11:31ایران کی سپرین ناشر سیکیورٹی کانسل کے سیکیٹری محسن رضائی کا کہنا ہے
11:35اومان کے ساتھ آبنہ حرمز کے ذریعے بحری جہازوں کے لیے ایک مقصود شپنگ کوریڈور پر اتفاق کیا ہے
11:41اگر امریکہ ایران کی شرائط پوری کرتا ہے
11:44تو بحری جہاز آبنہ حرمز میں مقررہ مرکزی بحری راستہ استعمال کر سکیں گے
11:49انہوں نے ترکیے میں امریکی صادقوں قاتل کرنے کے منصوبے کی تردید کرتے ہوئے دعویٰ کیا
11:54نیتن جاہو نے یہ جھوٹی افواہ ٹرامپ کو درانے کے لیے پھیلائی
12:13اے آر وائی نیوز کی خبر پر سندھ حکومت کا آکشن
12:16رزاکارانہ پروموشن نہ لینے سے متعلق حکم نامہ منصوب
12:20محکمہ ریونیو سندھ نے نوٹفیکیشن واپس لے لیا
12:22ریونیو کے ترے سٹھ سب ریجسٹرارز نے گریٹ سترہ میں ترقی لینے سے انکار کیا تھا
12:27سندھ حکومت نے سب ریجسٹرارز کی رزاکارانہ ترقی نہ لینے کی درخواست منظور کی تھی
12:32وزیر اعلی سندھ کی نوٹس پر ترقی نہ دینے کا نوٹفیکیشن منصوب کر دیا گیا
12:43سندھ کے سب سے بڑے جناس پتال انتظامیہ کی مبینہ بے حصی
12:47سجاول کا غریب پسان ساڑھے چار ماہ تک چکر لگاتا رہا
12:51بار وقت آپیشن نہ ہونے کی وجہ سے معمولی زخم کینسر بن گیا
12:55مریض اللہ دینوں کا کہنا ہے
12:57ڈاکٹر تاریخیں دیتے رہے اور زخم کینسر بن گیا
12:59اے آوائی نیوز کی خبر پر جناس پتال انتظامیہ جاگ گئی
13:03کسان کو ایڈمیٹ کر لیا گیا
13:04سرجری بھی کی جائے
13:06پیٹرل سی لٹر پچاس پیسے سستہ
13:08نئے قیمت تین سو بیالیس روپے ساٹھ پیسے ہو گئی
13:11ڈیزل کی قیمت میں انیس پیسے کمی
13:13ایک لٹر تین سو اکتر روپے ساٹھ پیسے کا ہو گیا
13:16امیر جماعت اسلامی حافظ نئیم رحمان کہتے ہیں
13:19حکومت سمجھ لے
13:20ہماری تحریک رکنے والی نہیں
13:22پیٹرالیم لیوی ختم کر کی عوام کو ریلیف دینا پڑے گا
13:2531 اگست کو کراچی پشاور میں جاری دھرنے جلسہ عام میں تبدیل ہو جائیں گے
13:29پیپلز پارٹی نون لیگ اور ایم کیم نے نظام درہم برہم کر دیا
13:33تین ستمبر کو ملک گیر تاریخی ہرطال ہوگی
13:46وزیراعلا سن سے وفاقی وزیر پیٹرالیم آلی پرویز مالک کی مراکھات
13:50سن میں گیس اور تغانائی سے متعلق آم امور پر تباہ دائیخیال
13:53مراد علی شاہ نے کہا
13:54حیدان بلوک کی آلاتمنٹ کے لیے متعلق خطور لکھ چکے
13:57وفاقی فیصلت آحال زیر التبا ہے
13:59سن ملکی سب سے زیادہ گیس پیدا کرنے والی اقائی ہے
14:02آئینی حقوق کا احترام کیا جائے
14:04وزیر پیٹرالیم نے کہا
14:06سن کے گیس وسائل سے متعلق سبائی حکومت کی مواقف
14:09اور تجاویز کو اہمیت دیتے ہیں
14:10حیدان بلوک گیس ایلاتمنٹ آردی غزیر دیوہ معاملات کا
14:13ترجیحی بنیادوں پر جائزہ لیا جائے گا
14:28نیپال اور طبط نے سیلاب لینڈ سلائڈنگ سے تباہی
14:32حلاق افراد کی تعداد چار سو رواسی ہو گئے
14:34دو ہزار تین سو اکیاسی افراد لاپتہ
14:36نوے امریکیوں سمیت چھ سو چوالی سیہ بھی لاپتہ افراد میں شامل ہیں
14:40سیلاب کے چوہ بیس گھنٹے بعد جڑواں بچوں سمیت
14:43دو سال کی بچے کو ریسکیو کر لیا گیا
14:45نیپالی حکام کے مطابق دوشوار پہاڑی لاکوں
14:48اور خراب موسم کے باعث
14:49امدادی کا روائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے
14:51ریسکیو آپریشن میں تین ہزار سے زائد اہلکار
14:54قصہ لے رہے ہیں
15:02کراچی میں امریکی کانسل خانہی نے
15:04لینگن کانر کراچی میں روڈ ٹو لیبرٹی
15:06بانیان امریکہ میوزیم نمائش کا آغاز کر دیا
15:09منصوبے کا مقصد امریکہ کے قیام
15:11اور اس کی آزادی کا دو سو پچاس سالہ سفر کا جشن میں نانا ہے
15:14تقریب سے کتاب میں امریکی کانسل جنرل چارز گوڈمن نے کہا
15:17امریکہ کی احساس کی داستان
15:19آزادی اور فطری حکور کے محور کے گرد بھونکتی ہے
15:22آزادی اور فطری حکور کے محور کے بھونکتی ہے