Skip to playerSkip to main content
  • 13 hours ago
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ ﷺ

*ہمارا بچپن اور بارہ ربیع الاول*
جب ہم مدرسے میں پڑھتے تھے تو ہمارا استاذہ ہمیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا درست دیتے جذبہ عشق رسول بڑھاتے اور جب بارہ ربیع الاول شریف آتا ہم یکم ربیع سے پہلے ہی گلی کوچوں اپنے گھروں کو غربت اور تنگدستی کے باوجوسبزم پرچم اور مہنگی لائٹوں سے سجاتے خوشیاں مناتے
روزانہ مدرسے سے آنے ںعد نماز عصر تا مغرب جولس میلاد شریف روزانہ گلی کوچوں میں نکالتے مرحبا یا مصطفیٰ کی سدا بلند کرتے
جبکے بد عقیدہ لوگ ہم پر تنکید کرتے پریشان کرتے مگر ہم سب بچے محبت رسول اللہﷺ سے سرشار ہو کر مرحباً یا مصطفیٰ کی سدا بلند کرتے ہوے مغرب کی نماز پر جلوس کا اختتام کرتے جلوس کے اختتام پر بیان کیا جاتا یہ جزبہ تھا 1998 کے دور کے بچوں کا
*افسوس پھر وقت بدلہ دینی تنظیمات نے بھی ترقی کی مبلغین زمین سے چوک درس کے بجاے میڈیا پر آگے ٹی وی چینل آگیا سوشل میڈیا آگیا*

افسوس ترجیحات تبدیل ہو گی مبلغین کو شہرت ملنا شروع ہوئی پیسوں دولت شہرت سب ہی ہاتھ آنے لگا دینی طبقہ میں بھی ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی مشہور ہونے پیسہ کمانے تعلقات بنانے کی دوڈ شروع ہو گی اس ریس میں ہم اپنی اساس بنیاد کو بھول گے
کیونکہ کام وہ ہی باقی رہتا ہے جو گراؤنڈ پر کیا جاے
ایسا ہم نے بزرگوں سے سنا تھا مگر اب ہم تقریباً 44 سال کے ہوگے آج کہ بچوں میں نا جذبہ ہے نا جوش ہے نا دین سے محبت نظر آتی ہے اور نا غیرت ایسا اس لیے ہوا کہ دینی تنظیمات دینی ادارے اور اہل علم حضرات صرف صرف سوشل میڈیا پر دینی کام یا چندہ جمع کرنے یا ایک دوسرے سے لڑنے یا ایک دوسرے پر معترض ہونے یا اپنی ویڈیوز کے ویوز دیکھنے میں مصروف عمل نظر آتے ہیں ایسا لگتا ہے وہ اپنی زمیداری کو بھول چکے ہیں
خدارا دینی تنظیمات کی یہ زمیداری ہے کہ وہ اپنی قوم کی بچوں میں جذبہ عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم بیدار کریں تاکہ قوم اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے قریب ہو

ایک طرف 14 اگست اے تو بچوں کے ہاتھوں میں باجہ نظر آتا ہے ربیع الاول شریف اے تو نا ہاتھ میں پرچم نا گھر ہر پرچم نا آتا ہے
*ایسا کیوں کیونکہ کے ہم نے اپنی زمیداری کو درست طریقے سے ادا نہیں کیا*

*یہ میرے دل کی آواز ہے چاہے تو آپ اس سے اختلاف کر سکتے ہیں میں نے جو دیکھا وہ لکھ دیا*

*اے کاش کہ تیرے دل میں اتر جاے میری بات*

آصف سعید طارقی

Category

📚
Learning
Transcript
00:00So he said that he's a man.
00:01When i am pregnant,
00:02then of course my son's appearance was very good.
00:07Okay, a God's反for ejection.
00:12I riled Almighty!
00:15The more Iける take a lens in my minister,
00:16my child has a same lovelyyear Memorial operative alternator,
00:20Toh janwar bhi khush ho gai
00:22Dhrindhe bhi khush ho gai
00:25Parindhe bhi khush ho gai
00:26Dariya bhi khush ho gai
00:28Aag bhi khushi meh
00:30Aag bhi khushi meh a kar
00:30Usne pani ki shakal ikhtyar kar
00:33Milaat ki sohani gharik
00:36A gai chalou
00:41Nare lagau
00:42Jumke
00:44Nare lagau
00:46Jumke
00:46Nare lagau
00:49Jumke
Comments

Recommended