00:07I'm allah ta'ala ki pnaha me aata ho, shaytan-e-merdood se
00:17Bismillahirrahmanirrahim
00:19Allah ke nama se shuruw, joh nahayet meherban, rahim wala
00:24Al-Rahman, علم القرآن, خلق الإنسان علمه البیان, الشمس والقمر بحسبان, والنجم والشجر يسجدان
00:50رحمان نے اپنے محبوب کو قرآن سکھایا
00:53انسانیت کی جان محمد کو پیدا کیا
00:57ما کانا وما یکون کا بیان انہیں سکھایا
01:00سورج اور چاند حساب سے ہیں
01:03اور سبزے اور پیڑ سجدہ کرتے ہیں
01:06تفسیر نور العرفان میں ہے
01:09سبزے اور درختوں کے سجدے سے مراد یہ ہے
01:12کہ وہ ہر وقت اس کے متی اور فرما بردار ہیں
01:15یا واقعی سجدے کر رہے ہیں
01:17ان کے سجدے ہماری عقل و سمجھ میں نہ آئیں
01:23والسماء رفعها ووضع المیزان
01:29ألا تطغوا في المیزان
01:34وأقیموا الوزن بالقشق ولا تخسروا المیزان
01:41والارض ودعها للانام فيها فاکہت ونخل ذات الاکمام
01:54والحب ذو العصف والريحان
01:59فبئی آلاء ربکما تکذبان
02:09اور آسمان کو اللہ نے بلند کیا
02:12اور ترازو رکھی
02:14کہ تراز
02:15یعنی ترازو میں
02:17بے اعتدالی
02:18یعنی ناانصافی نہ کرو
02:21اور انصاف کے ساتھ
02:23تول قائم کرو
02:24اور وزن نہ گھٹاؤ
02:25اور زمین رکھی مخلوق کے لیے
02:28اس میں میوے
02:29اور غلاف والی خجوریں
02:31اور بھس کے ساتھ اناج
02:34اور خوشبو کے پھول
02:36تو اے جن و انص
02:38تم دونوں اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاوگے
02:41خلق الانسان من صلصال
02:50کالفخار
02:51و خلق الجانن من مارج من نار
03:02فبئی آلائی ربکما تکذبان
03:11اس نے آدمی کو بنایا
03:12بجدی مٹی سے
03:14جیسے ٹھیکری
03:16اور جن کو پہلا فرمایا
03:18آگ کے لوکے سے
03:19تو تم دونوں
03:21اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاوگے
03:24رب المشلقین
03:26و رب المغربین
03:34فبئی آلائی ربکما تکذبان
03:39دونوں پورب کا رب
03:41اور دونوں پچھم کا رب
03:43تو تم دونوں
03:44اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاوگے
03:47مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ
03:50اَلْتَقِيَانِ بَيْنَهُمَا بَغْسَخُنْ لَا يَبْغِيَانِ
03:57فَبِئَيِّ آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
04:05اس نے دو سمندر بہائے
04:07کہ دیکھنے میں معلوم ہوں ملے ہوئے
04:10اور ہے ان میں روک
04:12کہ ایک دوسرے پر بڑھ نہیں سکتا
04:14تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاوگے
04:17يَخْرُجُ مِنْهُمَا
04:20الْلُؤْلُؤْ وَالْمَغْجَآنِ
04:24فَبِئَيِّ آلَائِ
04:28رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
04:33ان میں سے موتی اور مونگا نکلتا ہے
04:35تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاوگے
04:39وَلَهُ الْجَوَارِ الْمُنشَآتُ فِي الْبَحْرِكَ الْأَعْلَامِ
04:48اور اسی کی ہیں وہ چلنے والیاں
04:51کہ دریا میں اٹھی ہوئی ہیں
04:53جیسے پہاڑ
04:55تفسیرِ خزائن العرفان میں ہے
04:57اس آیتِ مبارکہ میں
04:59دریا میں چلنے والیوں سے مراد کشتیاں ہیں
05:02کہ ان کشتیوں کا چلنا اور تیرنا
05:05یہ سب اللہ کی قدرت سے ہے
05:07فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
05:16تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاوگے
05:19كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَآنِ
05:24وَيَبْقَا مَجْهُ رَبِّكَ ذُلْجَلَالِ وَالْإِقْرَامِ
05:30فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
05:40زمین پر جتنے ہیں سب کو فنا ہے
05:44اور باقی ہے تمہارے رب کی ذات
05:46عظمت اور مزرگی والا
05:49تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاوگے
05:53يَسْأَلُهُ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَغْضِ
05:58كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْ
06:01اسی کے منگتا ہے جتنے آسمانوں اور زمین میں ہیں
06:06اسے ہر دن ایک کام ہے
06:08تفسیرِ خزائن العرفان میں ہے
06:10یہ آیت یہود کے رد میں نازل ہوئی
06:13کیونکہ وہ کہتے تھے
06:14کہ اللہ تعالیٰ سنیچر کے دن کوئی کام نہیں کرتا
06:18بتایا گیا کہ وہ ہر وقت اپنی قدرت کے آثار ظاہر فرماتا ہے
06:23فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
06:32تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاوگے
06:35سَنَفْرُغُ لَكُمْ أَيُّهَا الثَّقَلَانِ
06:41جلد سب کام لبٹا کر
06:43ہم تمہارے حساب کا قست فرماتے ہیں
06:46اے دونوں بھاری گروہ
06:48تفسیرِ نور العرفان میں ہے
06:50یعنی بروزِ حشر
06:52دنیا کے کام سب بند ہوں گے
06:54صرف حساب ہوگا
06:57فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
07:06تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاوگے
07:09یا معشر الجن والانس ان استطعتم ان تنفذوا من اقطار السماوات والارض فانفذوا
07:25لَا تَنْفُذُونَ إِلَّا بِسُلْطَانِ
07:31فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
07:41اے جن و انسان کے گروہ
07:44اگر تم سے ہو سکے
07:45کہ آسمانوں اور زمین کے کناروں سے نکل جاؤ
07:49تو نکل جاؤ
07:50جہاں نکل کر جاؤگے
07:52اسی کی سلطنت ہے
07:54تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاوگے
07:57یُرُسَلُ عَلَيْكُمَا شُوَاظٌ مِّن نَارٍ وَنُحَاسٌ فَلَا تَنْتَصِرَانِ
08:13فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
08:19تم پر چھوڑی جائے گی بے دھوئے کی آگ کی لپٹ
08:22اور بے لپٹ کا کالا دھوان
08:24تو پھر بدلہ نہ لے سکوگے
08:26تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاوگے
08:29فَإِذَا شَقَّتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ وَغْدَةً كَالْدِّهَاءُ
08:43فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
08:48پھر جب آسمان پھٹ جائے گا
08:50تو گلاب کے پھول سے ہو جائے گا
08:53جیسے سرخ نری
08:55یعنی سرخ رنگا ہوا چمڑا
08:58تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاوگے
09:00فَيَوْمَئِذِ اللَّا يُسْأَلُ عَاذًا بِهِ
09:13تو اس دن گناہگار کے گناہ کی پوچھنا ہوگی
09:17کسی آدمی اور جن سے
09:19تفسیرِ خزائن العرفان میں ہے
09:21اس کا مطلب ہے کہ اس روز فرشتے
09:24مجرموں سے دریافت نہ کریں گے
09:27ان کی صورتیں دیکھ کر پہچان لیں گے
09:30اور سوال دوسرے وقت میں ہوگا
09:32فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانَ
09:41تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاوگے
09:44جُعْرَفُ الْمُجْرِمُونَ بِسِيمَاهُمْ
09:49فَيُؤْخَذُ بِالنَّوَاصِي وَالْأَقْدَامِ
09:58فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانَ
10:04مجرم اپنے چہرے سے پہچانے جائیں گے
10:07تو ماتھا اور پاؤں پکڑ کر جہنم میں ڈالے جائیں گے
10:11تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاوگے
10:14ہَذِهِ جَهَنَّمُ الَّتِي يُكَذِّبُ بِهَا الْمُجْرِمُونَ
10:22يَطُوفُونَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ حَمِيمٍ آن
10:29فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانَ
10:37یہ ہے وہ جہنم جسے مجرم جھٹلاتے ہیں
10:41پھیرے کریں گے اس میں اور انتہا کے جلتے کھولتے پانی میں
10:46تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاوگے
10:49وَلِمَنْ خَوْفَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَانَ
10:56فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانَ
11:05ذَوَاتَا أَفْنَان
11:12فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانَ
11:18اور جو اپنے رب کے حضور کھڑے ہونے سے ڈرے
11:21اس کے لیے دو جنتیں ہیں
11:23تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاوگے
11:27بہت سی ڈالو والیاں
11:29تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاوگے
11:33فِيهِ مَا عَيْنَانِ تَجْرِيَانَ
11:37فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانَ
11:46ان میں دو چشمیں بہتے ہیں
11:48تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاوگے
11:52فِيهِ مَا مِن كُلِّ فَاكِهَةٍ سَوْجَانَ
11:59فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانَ
12:08ان میں ہر میوہ دو دو قسم کا
12:11تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاوگے
12:14مُتَّكِئِينَ عَلَى فُرُشٍ بَطَائِنُهَا مِن اِسْتَبَرَقْ
12:24وَجَلَلْ جَنَّتَيْنِ دَانَ
12:29فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانَ
12:38ایسے بچونوں پر تکیہ لگائے
12:40جن کا استر کناویس کا
12:43اور دونوں کے میوے اتنے جھکے ہوئے
12:46کہ نیچے سے چن لو
12:47تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاوگے
12:52فِيهِنَّ قَاصِرَاطُ الطَّرْفِ لَمْ يَطْمِثْهُنَّ
12:58اِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانٌ
13:08فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانَ
13:14ان بچونوں پر وہ عورتیں ہیں
13:16کہ شوہر کے سوا کسی کو آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھتی
13:20ان سے پہلے انہیں نہ چھوا
13:22کسی آدمی اور نہ جن نے
13:24تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاوگے
13:30كَأَنَّهُنَّ الْيَاقُوتُ وَالْمَغْجَانَ
13:35فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانَ
13:43گویا وہ لال اور مونگا ہیں
13:45تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاوگے
13:49هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانِ
13:56فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانَ
14:04نیکی کا بدلہ کیا ہے
14:06مگر نیکی
14:07تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاوگے
14:11وَمِن دُونِهِمَا جَنَّتَانَ
14:20فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانَ
14:25اور ان کے سوا دو جنتیں اور ہیں
14:28تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاوگے
14:37مُدْهَامَتَانَ
14:39فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانَ
14:47نہایت سبزی سے سیاہی کی چھلک دے رہی ہیں
14:50تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاوگے
14:54فِيهِمَا عَيْنَانِ نَضَّاخَتَانَ
15:00فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانَ
15:08ان میں دو چشمیں ہیں
15:09چھلکتے ہوئے
15:11تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاوگے
15:14فِيهِمَا فَاكِهَتٌ وَنَخْلٌ وَرُمَّانَ
15:22فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانَ
15:30ان میں میوے اور کھجوریں اور انار ہیں
15:33تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاوگے
15:37فِيهِمَّا خَيْرَاتٌ حِسَانَ
15:42فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانَ
15:51ان میں عورتیں ہیں
15:52عادت کی
15:54لیکھ صورت کی اچھی
15:55تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاوگے
15:59حور مقصورات فِي الْخِيَامَ
16:05فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانَ
16:14حورے ہیں
16:15خیموں میں پردہ نشین
16:17تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاوگے
16:21لَمْ يَطْمِثْهُمَّ إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانَ
16:32فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانَ
16:39ان سے پہلے انہیں نہ ہاتھ لگایا
16:41کسی آدمی اور نہ جن نے
16:44تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاوگے
16:49مُتَّكِئِنَ عَلَى رَفْرَفِ الْخُضْرِ وَعَبْقَلِيِّ حِسَانَ
17:00فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانَ
17:07تَبَارَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِلْجَلَالِ وَالْإِقْرَامِ
17:15تکیہ لگائے ہوئے سبز بچھونوں
17:18اور منقش خوبصورت چاندنیوں پر
17:21تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاوگے
17:25بڑی برکت والا ہے تمہارے رب کا نام
17:28جو عظمت اور مزرگی والا
17:31صدق اللہ العظیم
17:36موسیقی
17:36موسیقی
17:37موسیقی
17:37موسیقی
17:37موسیقی