Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago
Restrictions And Criteria Removed

Category

📚
Learning
Transcript
00:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:02امید کرتی ہوں آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور ایمان و صحیح کی بہترین حالت میں ہوں گے
00:07حوپ سے تمام لیڈرز میٹنگ میں آگئے ہوں گے
00:09سب سے پہلے میں اللہ سبحانہ وتعالی کا شکر ادا کرتی ہوں
00:12کہ انہوں نے ہمیں ایک اور بہترین اور پروڈکٹف سیشن میں شامل ہونے کا مقاطع فرمایا
00:17میں امید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور پوری انرجی اور پوزیٹیوٹی کے ساتھ
00:22اس سیشن کا حصہ بنے ہوں گے
00:28میں آپ سب کو آج کے اس دمراز سپیشل کمیونٹی میٹ اپ میں ویلکم کرتی ہوں
00:33آپ سب کی قیمتی موجودگی ہمارے لیے بہت اہمیت رکھتی ہے
00:37دمراز فیملی کے ہر میمبر کو دل سے ویلکم
00:40دیئر چیمپینز دمراز صرف ایک پلیٹ فارم نہیں
00:43بلکہ ایک ایسی کمیونٹی ہے جو اپنے میمبرز کی گروت
00:47لرننگ اور لونگٹم سکسکس کو سب سے زیادہ امپورٹنس دیتی ہے
00:51اسی وجہ سے کمپنی وقت کے ساتھ اپنے سسٹم کو امپروف کرتی رہتی ہے
00:56تاکہ ہر میمبر کو بہتر اپورچنٹیز اور بہتر سپورٹ مل سکے
01:00آج کا سیشن بھی اسی سلسلے کی ایک بہت اہم کڑی ہے
01:06آج ہم سب یہاں ایک بہت بڑی اور پوزیٹیف اناؤنسمنٹ کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں
01:10بہت سے میمبرز کے ذہن میں کچھ کوششنز تھے
01:13کچھ چیلنجز تھے اور کچھ کرائٹیریہ ایسے تھے
01:17جن کے بارے میں کمیونٹی کی طرف سے فیڈبیک دیے جا رہے تھے
01:22الحمدللہ دمراز منیجمنٹ نے اپنی کمیونٹی کی آواز کو اہمیت دیتے ہوئے
01:26ایک بہت بڑا ڈیسیجن دیا ہے
01:28کمپنی نے میمبرز کی سہولت اور بہتری کے لیے
01:31سسٹم کے کچھ کنڈیشنز اور کرائٹیریہ کو ریموف کیا ہے
01:35یہ صرف ایک اپ ڈیٹ نہیں
01:36بلکہ کمیونٹی کی کمیٹمنٹ کا ثبوت ہے
01:40کہ دمراز اپنے میمبرز کی سکسس کو سب سے پہلے رکھتا ہے
01:44اس نئی اپ ڈیٹس کے بعد
01:46میمبرز کے لیے کام کرنا پہلے سے زیادہ کنوینیٹ ہو جائے گا
01:49بزنس کو گروہ کرنا اور انکم اپرچنیٹیز کو ایک سپورٹیو کرنا
01:54اور آسان ہو جائے گا
01:56نئے اور پرانے میمبرز دونوں کو ایک وال کانفیڈنس کے ساتھ
02:00اپنا سفر کانٹینیو کرنے کا موقع ملے گا
02:02اور سب سے اہم بات
02:03کمیونٹی کو ایک اور سٹرانگ اور سپورٹیو انوارمنٹ پروائیڈ کیا جائے گا
02:07لیکن چیمپیونز
02:09ہر اپ ڈیٹ کو صرف سن لینا کافی نہیں ہوتا
02:12ضروری یہ ہے
02:13کہ ہم اسے صحیح طریقے سے سمجھیں
02:16اس سے بینفٹ
02:17اس کے بینفٹ جانے
02:18اس کے بینفٹ سے فائدہ حاصل کریں
02:20اور اسے اپنی پریکٹیکل جرنی میں کس طرح امپلیمنٹ کرتے ہیں
02:23یہ بھی سیکھیں
02:26یہ آپ سب سے گزارش ہے
02:27کہ اس سیشن کو اند تک اٹینٹیو لی فالو کیجئے
02:30اپنے امپورٹنٹ نوٹس لیجئے
02:32اور اگر آپ کے ذہن میں کوئی بھی سوال ہے
02:34تو کوشن انسر سیشن میں ضرور پوچھئے
02:37آج کا سیشن انشاءاللہ
02:39آپ سب کے بہت سے ڈاؤٹ کلیئر کرے گا
02:41اور اب وہ لحما آ گیا ہے
02:43جس کا ہم سب بے سبری سے انتظار کر رہے تھے
02:46میں بہت سی عزت اور فخر کے ساتھ
02:49انوائٹ کرتی ہوں
02:49ہمارے ریسپیکٹیڈ سی ای او
02:51اینڈ ہوسٹ سیر فیصل بلوچ
02:53جو اپنی لیڈرشپ
02:54ایکسپیرینس اور ویجن کے ذریعے
02:56دمراز کمیونٹی کو
02:57ہمیشہ گائیڈ کرتے ہیں
03:26امیشہ گائیڈ کرتے ہیں
03:29رجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑے مربان
03:33ہی ہے ترہم کرنے والا ہے سب سے پہلے تمام لیڈرز کو میری طرف سے
03:37سلام اور امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے مزے میں ہوں گا
03:40ریمان کی بہترین حالت میں ہوں گے اپنی لائف کو بھرپور انجوائی
03:43کر رہے ہوں گے سب سے پہلے ہم ویلکم بیک کریں گے سسٹر سیرا
03:46علی کو جنہوں نے اتنے اچھے طریقے سے ہم نے کمینیکیٹ کرنے کا
03:51موقع دیا اور سب سے پہلے اس چیز کو سمجھئے سیکھئے کہ جس طرح
03:56آپ اس پروجیکٹ کے لیڈر ہیں اسی طرح سسٹر سیرا علی یا ہمارے جتنے
04:00بھی کوہ ہسٹ ہیں یا ٹرینرز ہیں یا سینئرز ہیں وہ بھی اس پروجیکٹ
04:04کا حصہ ہیں دسٹریبیوٹرز ہیں پارٹنرز ہیں لیکن ہر بندے کے
04:07مانسٹ میں ہر بندے کی اپروچ میں ہر بندے کی جو ایک ڈریکشن ہے اس میں
04:12فرق ہے کچھ لوگ صرف پیسہ کمانے آئے ہیں کچھ لوگ نام کمانے آئے ہیں
04:16کچھ لوگ پیسہ پلس نام کمانے آئے ہیں اور کچھ لوگ اپنا نام بنانے
04:20آئے ہیں جس کے بعد ان کا تاریخ میں اور کمپنی کی پروفائل میں نام
04:25ہمیشہ یاد رہے گا آپ نے ایک چیز کو دیکھا ہوگا اگر کمپنی کی
04:28پرزنٹیشن ہوتی ہے تو وہاں پہ کچھ کو ہوسٹ اپنے آپ کو اناؤنس کرتے ہیں
04:33وہ صرف اناؤنسمنٹ نہیں کرتے اپنے آپ کو پریزنٹ کرتے ہیں
04:36اپنے علاقے کو پریزنٹ کرتے ہیں
04:37اپنی پہچان کرواتے ہیں اپنا نام بناتے ہیں
04:40اور اس چیز کو پروف کرتے ہیں کہ وہ صرف ایک بزنس نہیں کر رہے
04:43بلکہ وہ اپنے نام اپنے پہچان اور اپنے علاقے کے لیے کچھ کرنا چاہ رہے ہیں
04:47وہ آپ لوگوں کو لیڈ کرنا چاہ رہے ہیں
04:49وہ فرنٹ پہ آنا چاہ رہے ہیں
04:51تو یہ موقع دمراز تمام لیڈرز کو پروائیڈ کرتا ہے
04:54سب سے پہلے میں آپ کی چیٹ باکس اوپن کر چکا ہوں آپ جلدی سے مجھے بتا دیں گے آواز
04:59آپ لوگوں کو کلیر آ رہی ہے
05:00تاکہ اس کے بعد ہم آج کے بقیدہ سیشن کا آغاز کریں اور یہ ہمارا سیشن کوئی ٹریننگ نہیں ہے
05:06اور یہ کسی قسم کی کوئی جو ہے وہ سکل ٹریننگ نہیں ہے یہ کوئی پرزنٹیشن نہیں ہے
05:12انشاءاللہ سب سے پہلے میں آپ تمام لیڈر سے ٹھیک ہے جی آواز کلیر ہے مجھے سمجھا گئی ہے
05:16آپ تمام لیڈرز کو میں مخاطب کروں گا اس کے بعد میں آپ لوگوں سے دو قویسٹن پوچھوں گا
05:22نمبر ون کیا ورزن فائیو آپ کو دمراز کے اندر اچھا لگا
05:27اس کا جواب آپ یس اور نو میں دیں گے اور اس کے بعد انشاءاللہ اگلی چیز میں آپ سے
05:33ایک اور قویسٹن کروں گا
05:35کیا آپ کو دمراز کا ورزن فائیو ای کامر سٹور اس کے فیچرز اس کے بینیفیٹس اس کی سٹرائٹیجیز اچھی
05:42لگیں
05:43آپ کو مزا آیا لیکن ایک چیز مجھے بھی پتا ہے کہ دمراز کے اس ورزن کے اندر کافی سارے
05:48لیڈرز کو اس کے فیچرز
05:49اس کے بینیفیٹس صحیح طریقے سے انڈرسٹینڈنگ نہیں ہوئے اچھے طریقے سے آپ کو انڈرسٹینڈ نہیں ہوئے
05:54اس کا ریزن کیا ہے کام بہت زیادہ تھا فیچرز بہت زیادہ تھے اور ہم ان طریقوں سے آپ کو
06:00اچھے طریقے سے گائیڈ نہیں کر سکے
06:02کل سے انشاءاللہ میں ایک پروپر سیشن سٹارٹ کر رہا ہوں جس کے اندر ہم آپ کو آپ کے اکاؤنٹس
06:07کے اندر
06:07منٹورشپ کے اندر ہر چیز کے اندر مکمل ریٹن بھی انشاءاللہ ڈیٹیل پروائیڈ کرنے والے ہیں
06:13اور اس کے ساتھ اس چیز کے اوپر پروپر ویڈیو بھی پروائیڈ کرنے والے ہیں
06:17آپ پڑھیں گے سمجھ نہیں آتی ویڈیو دیکھیں گے آپ کو کلیر ہو جائے گا
06:20آپ کا کلائنٹ آئے گا پڑھے گا سمجھ نہیں آئے گی ویڈیو دیکھے گا کلیر ہو جائے گا
06:24آپ کا ٹائم پروڈکٹیو بنے گا شورٹ ٹائم میں اچھی اچھی اچھیمنٹ کو اپنے نام کر سکتے ہیں
06:29اور انشاءاللہ انشاءاللہ آپ جو ہے ہر چیز کو خود مینج کرو گے
06:34ایک کلک کے اوپر مینج کرو گے
06:35ہم انشاءاللہ کل پروپر طور پر کوشش کریں گے کہ منٹورشپ کے اندر آپ کو تمام تر چیزیں
06:41پروائیڈ ہوں ریٹن میں بھی اور ویڈیو میں بھی
06:43جو آپ کا دستہ کے روزگار ہے اس کے اندر منٹورشپ کا اپشن ہے
06:47وہاں پہ انشاءاللہ آپ کو ٹرینرز بھی اوپر ہو جائیں گے
06:50اور ویڈیوز بھی اور ڈیٹیلز بھی ہم کوشش کریں گے
06:52کل نہ ہوئی تو اگلے دن ہو جائیں گے
06:54نمبر ٹو دمراز کا اے آئی چیٹ بھوٹ سسٹم ہے
06:57اس کے اندر انشاءاللہ ہم کل سے کوشش کریں گے
06:59کہ آپ کو تمام پروجیٹ کے ریلیٹڈ ہر سوال کا جواب
07:03وہاں پہ ون کلک کے اوپر مل جائے
07:04آپ لکھ نہیں سکتے آپ پوچھ نہیں سکتے
07:06آپ کو ایک لسٹ مل جائے گی
07:07آپ کو کیا چاہیے ایک کلک کرو گے
07:09آپ کا جواب آپ کے سامنے ہوگا
07:11اور اگر آپ کو اس سے کلیئر نہیں ہوتا
07:14اس کی ویڈیو بھی مل جائے گی
07:15اس کو دیکھ کے بھی آپ کلیئر کر لیں گے
07:17یہ تو ہو گئی پریویس اپ ڈیٹ ورزن فائی
07:19اس کے فیچرز جس کے حوالے سے
07:21کسی کو کوئی ڈاؤٹ تھا کوئی کلیئرٹی تھی
07:23کوئی سمائی نہیں آئی وہ کلیئر ہو جائے
07:25نمبر ٹو کل سے انشاءاللہ میں پراپر طور پہ
07:28ساتھ میں کوشش کروں گا
07:29اگر ٹائم بچ گیا یا ہوا یا میں مینج کر سکا
07:32تو پراپر طور پہ جو بھی فیچرز ہیں
07:34ان کو بورڈ کے اوپر ریٹن کر کے
07:36اگزمپلز کے ساتھ ڈرا کر کے آپ کو بتاؤں گا
07:39کہ یہ کام کیسے کرتا ہے
07:40اس کے فیچرز کیسے ہیں اس ایرننگ کیسے
07:42آپ کو فیدے کیا کیا ہوں گے
07:44آپ کے کام کیا آپ کی ٹیم کیا آپ کے سینئر کی
07:46سپورٹ کی طرف سے یا سرکل بونس
07:48کیسے کام کرتا ہے ہر چیز کا آپ کے پاس
07:50ویڈیو فارم میں بھی ہوگا
07:52ویب سائٹ کیو پر کلیارٹی کے حوالے سے بھی ہوگا
07:54پلس اس کو انشاءاللہ میں آپ کو
07:56ڈرا کر کے بتاؤں گا جیسے ایک فیزیکل
07:58ٹریننگ کے اندر گائیڈ کیا جاتا ہے وہ
08:00انشاءاللہ آپ کو ٹریننگ بھی
08:01آپ انشاءاللہ پراپر طور پر سٹارٹ ہوں گی
08:03چاہے آپ سٹور پر کام کر رہے ہیں
08:05یا چاہے آپ دستہ کے روزگار پر کام کر رہے ہیں
08:07ہمارے لیے آپ ایکوال ہے اور انشاءاللہ
08:09تمام چیزوں کے حوالے سے ہم آپ کو
08:11کلیر طور پر سپورٹ پروائیڈ کرنے والے ہیں
08:13اب دوسرا جو آپشن ہے وہ یہ ہے
08:15کیا آپ کو اس پروجیکٹ کے اندر
08:18کچھ ایسی چیزیں لگیں
08:20جن کو شاید
08:21ریموو کرنا چاہیے یا آپ کے لیے
08:23یا آپ کے نیو کلائنٹس کے لیے
08:24کچھ چیزیں ریسٹریکشنز کا یا نیگٹیوٹی کا
08:27یا سیل ڈاؤن کا
08:28ایشو بن رہی تھی اور آپ نے مجھے ان باکس میں
08:31میسج کیا کوئی ایک ایسا لیڈر
08:33جس نے مجھے ان باکس میں میسج کیا ہو
08:35یا اس کو پرابلم فیس کرنے کو ملی ہو
08:37یا اس نے یہ کہا کہ سر میری
08:39یہ سجیشن ہے اگر آپ اس کو بہتر کر لیں
08:41یا آپ اس کو ایک بار
08:43نظر سانی کریں تو بہتر ہو جائے گا
08:45میرے ان باکس میں کوئی بھی ایک ایسا
08:47لیڈر نہیں آیا جس نے کہا کہ سر میں
08:49اس کے ہوتے ہوئے کام نہیں کر سکتا
08:51ہاں یہ ضرور سننے کو ملا کہ
08:53کمپلیکیٹڈ ہے تھوڑا سا سمجھ نہیں آ رہی
08:55سر پریز ایکسپلین کرنے
08:57لیکن میں ایک چیز کا ماننے والا ہوں
08:59کہ اگر ہم ایک سینئر ہیں
09:01اگر ہم ایک فیملی ہیں
09:03اگر یہ پروجیکٹ ہمارا ہے تو پھر ہم
09:05ہم سب کا خیال رکھنا ہے
09:06اس کے اندر یہ نہیں ہے کہ میں کمفرٹیبل ہوں
09:09میری کمیونٹی کمفرٹیبل نہیں ہے
09:11میری لیڈرز کمفرٹیبل نہیں ہیں
09:12ان کو ایشوز آ رہے ہیں ان کو مسائل آ رہے ہیں
09:15اور میں جی بیٹھا رہا ہوں کہ مجھے فیدہ ہو رہا ہے
09:17تو بس ان کو جو ہے وہ
09:19مرحہ بنا لو یا ان کو یوز کر لو
09:21ایسا بالکل بھی نہیں ہے
09:22آپ مجھے برا کہہ سکتے ہیں آپ میری برائی کر سکتے ہیں
09:25آپ کچھ بھی کر سکتے ہیں
09:27لیکن آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ فیصل بلوچ
09:29مطلبی ہے
09:29مطلبی میں اس وجہ سے ہوں گا
09:31کہ اگر آپ رود رہے ہوں
09:33آپ مسائل کا شکار ہوں
09:35آپ تو پرابلمز آ رہی ہیں اور آپ کی سونے ہی نہ جائے
09:37آج کی جو میٹنگ ہے وہ انشاءاللہ
09:39آپ کو آپ کے کہنے سے پہلے
09:42وہ سلوشن پروائیڈ کر دے گا
09:43جو شاید آپ نے مجھے کہا بھی نہیں ہے
09:45اور اس چیز کی میں آپ کو گرنٹی دیتا ہوں
09:48میں اوپن چیٹ کے اندر پوچھوں گا
09:49وہ پوائنٹ اوپن کر کے
09:51کہ سر آج تک کوئی ایک ایسا پرسن ہے
09:54جس نے ورجن فائیو کے بعد
09:56مجھے اس سوال کے اوپر روکا ہو
09:58یا اس سوال کا کوسٹن مانگاؤ
09:59ریپلائے مانگاؤ کہ سر اس چیز کو ختم کریں
10:02یہ چیز نہیں ہونی چاہیے
10:03ایک مل گیا نا چیٹ کے اندر
10:04میں اس کو مخاطب ضرور کروں گا
10:06کہ سر وہ چیٹ وہ وائس کوئی چیز ہے آپ کے پاس
10:09میں نے اپنی طرف سے کچھ چیزیں آپ کو فیسیلیٹیٹ کی
10:11کیوں کیونکہ آپ لوگ کمائیں
10:13آپ لوگ آگے آئیں ہم ایک فیملی ہیں
10:15اور آپ کی کامیابی میری کامیابی ہے
10:17اب میں چیٹ بوکس آپ کی اوپن کروں گا
10:19ٹھیک ہے
10:21اور چیٹ بوکس سوری آف کروں گا
10:24اور انشاءاللہ ٹاپک کے اوپر ہم فوکس کریں گے
10:26اور سٹیپ بے سٹیپ انشاءاللہ میں آپ کے ساتھ چلتا جاؤں گا
10:29سب سے پہلے میں سکرین شیئر کروں گا
10:31اور اس کے بعد انشاءاللہ ہم آغاز کریں گے
10:34ایک منٹ آپ مجھے دیں گے
10:42بینیفیشل ہونے والی ہے
10:43اور آپ کو انشاءاللہ کامیابی کے حوالے سے
10:46میں گرنٹی دینے والا ہوں
10:47سب سے پہلے آج کا ہمارا سیشن کیا ہے
10:49دمراز سپیشل میٹ اپ ویڈ کمینٹی
10:52گوڈ نیوز فرم دمراز فر آل کمینٹی
10:55کرائٹیریہز اینڈ کارڈیشنز ریمووڈ فرام دمراز
10:58اس کا مطلب ہے کہ جو پلان ہے وہ چلتا رہے گا
11:01اس کے اندر جہاں سے آپ کی انکم کٹ ہو رہی تھی
11:03یا آپ کو کوئی ایشو آ رہا تھا
11:04یا آپ کی ارننگ ڈاؤن اوری تھی
11:06آپ کو یا آپ کی کمینٹی کو کچھ فیس کرنا پڑ رہا تھا
11:09تو وہ میں نے اپنی طرح سے ریمووڈ کر دی
11:10ریمووڈ کیوں کیا جہاں پہ میں ایجسٹ کر سکتا ہوں
11:14اس سسٹم کے اندر میں نے کہیں نہ کہیں سے اس کو ایجسٹ کیا ہوگا
11:17کہیں نہ کہیں سے میں نے اس کے مرکیٹنگ پلان کو
11:19پلس منس کیا ہوگا
11:21لیکن آپ لوگوں کو کہیں پہ بھی انشاءاللہ یہ میرا چیلنج ہے
11:23ایک پرسنٹ بھی ارننگ کے اندر کوئی چینج نظر نہیں آنے والا ہوگا
11:27ٹھیک ہے وہ میری ایجسمنٹ ہے
11:29میں نے کیسے کیا کیا کیا
11:31دیفنیٹلی وہ میرا کام ہے
11:32تو وہ میں نے کیا اور آپ لوگوں کو
11:34میکسیم ارننگ کرنے کا موقع پوائیڈ کرنے والا ہوں
11:37تو آج ہم بقیدہ طور پر سیشن کا آغاز کرنے والے ہیں
11:40سب سے پہلے ہم یہاں پہ یہ چیز دیکھ لیں
11:43کہ دمراز ہم سب کا پروجیکٹ ہے
11:45یہ کوئی میرا ایک پروجیکٹ نہیں ہے
11:47اور اگر آپ دمراز کے اندر اس لیے کام کر رہے ہیں
11:50کہ یہ فیصل بروچ کا پروجیکٹ ہے
11:52اور ہم اس کے اندر کام کر رہے ہیں
11:53اور ہم اس کو سیل دیتے ہیں
11:55تو یہ آپ کا غلط منسٹ ہے
11:56یہ ہم سب کا پروجیکٹ ہے
11:58اس کی کامیابی ہم سب کی کامیابی ہے
12:00اور اس کی نکامی ہم سب کی نکامی ہے
12:02اور اگر ہم باشعور ہیں اور اس چیز کو انڈرسٹینڈ کرتے ہیں
12:05جہاں سے ہمیں رزق ملتا ہے جہاں سے ہمارے روزی ملتی ہے جہاں سے ہم
12:08گھر میں کچن میں یا اپنے خوابوں میں کہیں بھی پیسہ ڈال رہے ہیں تو
12:12سر وہ ہمارے پرجیکٹ سے آ رہا ہے وہ میرے پرجیکٹ سے نہیں آ رہا
12:15اس کے آپ پارٹنرز ہیں اس کے آپ ایک جو ہے وہ قابل اعترام لیڈرز
12:20ہیں اور ہم ایک فیملی کی طرح ہیں اوکے اب یہاں پہ نیچے آپ کو
12:24ملتا ہے اینی پوائنٹ آف دمراز that can harm آف یوزرز اور
12:29اگر کوئی بھی دمراز کا ایک ایسا پوائنٹ جو ہمارے جیوزرز کو
12:32خراب کرتا ہے یا نقصان پہنچاتا ہے یہ میرا وعدہ رہا دمراز کی
12:36اندر سے وہ چیز ریموو کر دی جائے گی جو بھی چیز آپ کے ایشیوز
12:39کو create کرے گی problems create کرے گی آپ کی کامیابی میں رکاوڑ
12:43بنے گی لیکن ایک چیز ذہن میں رکھیں اگر وہ genuine ہے اگر اس کے
12:47اندر آپ اس چیز کو سمجھ نہیں پائے اسے result نہیں لے پائے یا
12:50اس کے اوپر کام نہیں کر پائے تو اس بیس کی اوپر ہم ہر
12:53چیز کو remove نہیں کر سکتے لیکن کوئی بھی ایک ایسی چیز جو
12:56genuine دمراز کی طرف سے ہمارے یوزرز کو disturb کر رہی ہوگی
13:00we will remove them directly from our system ہم directly
13:05اس سسٹم سے remove کر دیں گے اس چیز کو جو آپ لوگوں کو
13:08مسائل create کرے گی یا آپ لوگوں کو working میں problem create
13:11کرے گی نیچے لکھا ہوا ہے safe system our priority ہماری جو
13:15first priority ہے آپ کو ایک safe and secure system point کرنا آپ کا
13:19trust ہماری strength ہے اگر آپ ہمارے اوپر trust کر رہے ہیں
13:22believe کر رہے ہیں تو یہ ہی ہماری strength ہے اور یہ ہی
13:25کامیابی ہے دمراز کی quality control our commitment ہم quality
13:29کی اوپر commitment کرتے ہیں اس کا control ہماری first priority
13:32رہے گی انشاءاللہ better platform better future ایک better
13:37platform ہی آپ کو ایک better future دے سکتا ہے لال شرمت
13:41motivation کسی کو جو ہے وہ promote کرنا fake جو ہے وہ
13:46promotions کرنا tours announce کرنا یہ کبھی بھی آپ کو ایک long
13:49term future نہیں دے سکتے ہاں وقتی sale بڑھ جائے گی
13:52earning آ جائے گی چار پیسے کمال ہوگے لیکن پیسے کمانے میں
13:55اور کماتے رہنے میں فرق ہوتا ہے ہمارا target ہے future
13:58ہمارا target آج کا پیسہ نہیں ہے سر آپ کی جیب میں پیسہ
14:01نہیں ہے آج کا اچھا کھانا نہیں ہے ہمارا ایک permanent
14:04carrier plan ہے اور carrier plan کے اندر وقتی کو نہیں دیکھا جاتا
14:08permanent کو دیکھا جاتا ہے اور permanent کے سفر میں آپ کو
14:11وقتی کی قربانی دینی پڑتی ہے آج وہ آپ کو قربان کرنا
14:15پڑتا ہے اگر آج کی آپ قربانی دیتے ہیں تو کل بڑا
14:18خوبصورت ہوتا ہے حضرت علیہ السلام کا فرمانے اگر آپ
14:21ایک کامیابی کے راستے کے اوپر ایک منزل کی طرف چل پڑے ہیں
14:24اور آپ کو مشکلات نہیں آئیں رکاوٹ نہیں آئیں آپ کو
14:27چٹ کرنا چاہیے آپ کا راستہ ٹھیک نہیں ہو سکتا آپ کے
14:30راستے میں رکاوٹیں ہیں پریشانیاں ہیں آپ کو مسائل آ رہے ہیں
14:33سمجھ جائیں کہ آپ کا راستہ ٹھیک ہے آپ کی منزل
14:36خوبصورت ہوگی اگر ہمیں کوئی مسئلہ ہے ہمارا کام نہ
14:39چلے ہماری سیل نہ ہو ہماری ٹیم نہ بنے ہم رونا تو نہ
14:41شروع کر دے اور حضرت علیہ السلام کا فرمانے کے سر رکاوٹ
14:45پریشانی آپ کے راستے کے انتخاب کی نشانی ہے کہ آپ کے
14:48راستے ٹھیک ہے اسی کی اوپر آپ کو منزل ملنی ہے اوکے اس کے
14:53بعد سب سے پہلے ایک چیز میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گا اور اس کے
14:55بعد ہم آگے پڑھیں گے کچھ لوگ میرے ان باکس میں آتے ہیں اور
14:58کہتے ہیں سر پرسنل میں آپ ہمیں فیسیلیٹیٹ کر دیں ہماری
15:02بات کو مان لیں ہمارے لیے کچھ آسان کر دیں ہم کشی کو نہیں
15:05بتائیں گے یہ بات آپ کی اور میرے درمیان میں رہے گی سر سر پلیز
15:09میں تو نیو ہونا میں تو آج جوائن ہوا ہونا مجھے تو اس چیز کا
15:12پتہ ہی نہیں ہے میں تو بزنس جانتے نہیں تو بھائی بزنس آپ نہیں
15:16جانتے تو بزنس کو جانو بزنس نہیں کر رہے تھے تو اب ملا ہے
15:20موقع تو کر لو آپ کو کرنا نہیں آتا تو سیکھ لو اس کا یہ
15:24مطلب تو نہیں ہے کہ میں نیو ہوں مجھے نہیں آتا تو آپ چینج
15:27وہ ایک کمپنی کو چینج کروانا چاہتے ہیں اپنی خوشی کے لیے
15:30اپنے بینیفٹ کے لیے ایسا کبھی بھی نہیں ہوتا اب اس کی کچھ
15:34پالیسیز ہیں جو میں آپ کو شیئر کرنے لگا ہوں شارٹ وے میں
15:40اگر آپ دمراز کا حصہ ہیں تو اس نمبر سے آپ کسی ادھر
15:42پرجیکٹ کا سٹیٹس شیئر کریں گے یہ کمپنی کی وائلیشن ہے اور کمپنی
15:46اس کو کبھی بھی برداشت نہیں کرے گی جو پچھلے چار سال سے
15:49سٹرگل کر رہی ہے ایفٹ کر رہی ہے ایڈیاں رگڑ رہی ہے زور
15:52لگا رہی ہے آپ کو کاموڈیٹ کر رہی ہے اپ ڈیٹس پہ اپ ڈیٹس
15:55لارہی ہے نئے فیچر انٹریڈیوز کرواری ہے تو وہ کیا کہے گی
15:58آپ آئیں آپ کمیونیٹی کو نیگٹیو کریں کمپنی کی ایمیج کو
16:02خراب کریں اس کی محنت کو ضائع کریں اور آپ چلے جو ایسا نہیں
16:05ہیں آپ نے اگر ادھر پروجیکٹ پہ کام کرنا ہے ہماری بیسٹ
16:08بیشز ہیں آپ کے لیے لیکن پھر دمراز کو چھوڑ دو کیونکہ
16:11دمراز کو آپ نے شاید سمجھا نہیں ہے اور دمراز آپ کے لیے
16:14نہیں ہے you can not invite anyone to any other project آپ
16:19دمراز کے کسی لیڈر کو ادھر پروجیکٹ کے لیے invite کریں گے
16:22یہ ہماری وائلیشن ہے ہم آپ کے ساتھ بزنس نہیں کریں گے ہم
16:25آپ کو سٹاپ کر دیں گے miss behaviors with seniors will not be
16:29tolerated ہم missbehave جو seniors کے ساتھ آپ کرتے ہو وہ
16:34کمپنی کی وائلیشن ہے آپ کو کوئی ایشو ہے کوئی مسائل ہے
16:37کمپنی کے ہیلپ لائن مجود ہے میرا نمبر آپ کے پاس مجود ہے
16:40آپ direct مجھے approach کرو آپ اپنی اخلاقیات کو don
16:43نہ کرو seniors کے ساتھ بدتمیزی نہ کرو غلط ماحول create
16:47نہ کرو آپ کا کوئی بھی ایشو ہے وہ کمپنی سنے گی اور اگر
16:51آپ کا problem ہے اس کے انشاءاللہ ہم کوشش کریں گے آپ کو
16:54proper solution ملے you can not give a joining offer to someone who is
16:59already a member اگر دمراز کا کوئی already member ہے تو اس کو
17:02اپنے ساتھ join کروانے کے آپ offer لگائیں گے تو کمپنی آپ کو
17:05اس system سے نکال دے گی کیونکہ ایک بندہ already اس system
17:08کا ایسا ہے اس کو دوبارہ سے آپ join کروا کے پہلے بندے کی
17:11محنت کو ضائع کر رہے ہیں تو ہم اس چیز کو accept نہیں کرتے
17:14کمپنی rules are the same for everyone and will not be changed for anyone
17:19کمپنی کے جو rules ہیں وہ نئے پرانے رشتہ دار دوست بھائی
17:23قریبی دور کے ہر بندے کے لیے سین کسی کے لیے بھی change نہیں
17:27ہوں گے سر چاہے کوئی میرا دوست ہے چاہے کوئی میرا بھائی ہے
17:30چاہے کوئی میرا family member ہے چاہے کوئی میرا colleague ہے چاہے
17:33کوئی میرے قریب سے دوست ہے چاہے کوئی میرا دور سے دوست ہے کوئی
17:36کوئی آ جایا ہے rules سب کے لیے سیم ہے اور company کی کامیابی کی
17:40ایک ہی guarantee ہوتی ہے کیا وہ سب کے لیے rules سیم رکھتی ہے کیا
17:44وہ کسی کے سامنے blackmail ہو جاتی ہے کیا اس company کے اندر کچھ
17:48لوگوں کو favorite قرار دیا جاتا ہے اور کچھ لوگوں کو سولی
17:51چڑھا دیا جاتا ہے old user ہے تو اس کو favorite کر دو جو نیا
17:55users ہے تو اس کی قربانی دے دو ایسا بالکل بھی نہیں ہوتا اور
17:58نہ کبھی ہوگا نیا user ہو یا پرانا user ہو جو right پہ ہوگا
18:02company اس کو priority دے گی اور اس کے حق میں بات کرے گی اوکے یہاں
18:06پہ favoritism نہیں چلتی ہم equal ہیں میں family کہتا ہوں تو family کے
18:10اندر چھوٹا بڑا leader سب ایک جیسے ہیں اور آپ سب equal rights
18:13رکھتے ہیں دمراز کے اندر اپنی جو وفاداری ہے اور company کے اندر
18:17جو آپ کے rights ہیں وہ equal ہے challenge from my side یہ میری طرف
18:22سے challenge ہوگا آپ تمام leaders کو open challenge bring forward
18:26anyone who has received extra favor چاہے کوئی senior ہے چاہے کوئی senior
18:31reader ہے چاہے کوئی اچھا earner ہے چاہے کوئی بڑے رینک پہ ہے چاہے
18:34کوئی achievement کر چکا ہے کوئی ایک پرسن کہیں سے بھی نکال کے
18:38layout جس کو company نے extra favor دی ہو جو company کی policy ہے جو
18:43company کا rule ہے جو company کا criteria ہے جو company کی conditions ہے وہ
18:47سب کے لیے same ہے اور آپ کے لیے سب سے بڑی بات فخر کی یہی
18:51ہونی چاہیے کہ آپ کی company کے اندر کسی کو اچھا اور کسی کو
18:55برا اس base کے نیو اوپر ثابت نہیں کیا جاتا کہ سر وہ اچھی
18:58sale دے رہا ہے وہ senior level ہے تو ایسے سینئر level پہ ہے تو اس
19:02کو favoritism دے دو یا اس کو favor کر دو یا اس کے حق میں بات کر دو
19:05ایسا بالکل بھی نہیں ہوکی یہ امید ہے آپ کو clear بات ہو گئی ہوگی
19:10اب ہم چلتے ہیں نو ان دمراز اب دمراز نے آپ کی اوپر جو سب سے پہلی
19:15restriction ختم کی ہے وہ یہ ہے کہ پہلے ہمارا ایک system
19:18چال رہا تھا version 5 کے اندر ہم نے ایک option دیا تھا کہ آپ کی
19:22جو indirect commission ہے وہ پہلی team کی five sales کے بعد آنا
19:26start ہوگا آپ کو پتا ہوگا اور آپ کو اس چیز کو clear ہوگا
19:30okay اب ہم نے کیا کر دیا ہے کہ آپ کی team کی پہلی sale سے ہی
19:35آپ کو profit آنا start ہو جائے گا آپ کی پہلی joining کا پہلے دن
19:39سے ہی profit آپ کو passive income میں ملے گا start income from first
19:43سے آپ کی team کی پہلی sale ہو اس سے آپ کو آج کے بعد profit
19:47آنا start ہو جائے گا آپ joining لگائیں گے پہلی joining سے آپ کو
19:50profit ملے گا team کی طرف سے بھی پہلی آپ کی direct joining ہو یا
19:54team کی ہو پہلی sale سے آپ کو commission ملے گا no criteria for passive income
19:58میں آپ کو challenge کر رہا ہوں کوئی بھی genuine company اگر پاکستان میں
20:02کام کر رہی ہے وہ national ہو یعنی کہ پاکستان کی بنی ہوئی ہو یا
20:07international ہو okay کوئی بھی ایک ایسی company جو genuine company ہے وہ میرے
20:11سامنے آکے رکھ دیں کہ یہ company ہے اور پہلی joining سے آپ کو
20:15passive income start کر دیتی ہے اور اس کے اوپر کوئی criteria نہیں ہے یہ
20:18میرا open challenge ہے okay open challenge ہے صرف 10 اے کے نہیں ہوتے اس
20:23challenge کی اندر میں genuine company جو generation based ہے جو
20:28every sale profit دے رہی ہے ہر sale سے آپ کو profit ملتا ہے ہر
20:32joining سے آپ کو profit ملتا ہے آپ کی team کی ہر sale سے profit آتا ہے
20:36ایسی کوئی بھی ایک company اگر ہے تو میرے سامنے آپ رکھ سکتے
20:40ہو آج نہیں search کرو مرکیٹ میں جاؤ دیکھو companyوں کے plan ہاں وہ
20:44presenter نہیں کرتے restriction وہ الگ بات ہے وہ بتاتے نہیں ہیں الگ
20:48بات ہے آپ جس بھی company کا میرے سامنے نام رکھو کہ میں آپ کو اس کا
20:51plan دکھا دوں گا اس کے اندر limits بھی بتاؤں گا کہ کہاں کہاں سے
20:54limits ہوتی ہیں کہاں کہاں سے company آپ governing نہیں دیتی اور کس طریقے سے
20:58happening کاٹتی ہے آپ کو دمراز کے اندر پہلی پانچ sale کا
21:02commission passive income جو team میں کام ہوتا تھا چھٹی sale سے
21:06commission start ہوتا تھا آج ہم نے اس چیز کو بھی ختم کر دیا
21:10adjust کر کے کہ سر آج کے بعد آپ کو آپ کی team کی طرف سے پہلی
21:15sale سے ہی team commission بھی آنا start ہو جائے گا وہ آپ کا نہیں
21:19کٹا جائے گا اوکے chat box open ہے اس چیز کو آپ مجھے بتا سکتے ہیں
21:23کہ یہ چیز آپ لوگوں نے کتنا مجھے کہی ہے کوئی دو چار لوگوں نے
21:28مجھے کہی ہوگی maximum اور یہ چیز company نے اپنی طرف سے آپ لوگوں
21:32کو facilitate کرنے کے لیے کر دیئے اگر آپ اس چیز سے واقف ہیں اور
21:36آپ کو اس چیز کا پتہ ہے تو آپ مجھے ایک بار comments box میں
21:40بتا دیں اور اس چیز کی تمام leaders کو خوشی ہوئی سمجھ آئی یا
21:45نہیں آئی تاکہ اگلے page کے اوپر محمود ہو سکتے ہیں جی جلدی سے آپ
21:49مجھے بتائیں گے chat box open کرنے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ جو
21:53leaders ہیں وہ سامنے ہیں اور ہم next page پہ جائیں اوکے
22:03ٹھیک ہے بہت شکریہ یہ جو ingress top کا چھٹی sale سے commission start
22:09ہوتا تھا جسے ہم passive income کہتے ہیں جسے ہم system income کہتے ہیں اس
22:13چیز کو company نے ختم کر دیا ہے آج کے بعد آپ ہر sale سے
22:17پہلی sale سے ہی company کی طرف سے profit آپ کو ملنا start
22:21ہو جائے گا اور آپ اپنی team کی طرف سے اپنے passive income پہلی
22:26joining پہلی sale سے ہی انشاءاللہ enjoy کریں گے اب second one یہ میں
22:30challenge کر رہا ہوں کوئی بھی ایک person مجھے inbox میں آکے
22:33message کر دے میں open open کروں گا کہ sir ہمارے system کے اندر جو
22:37آپ کی earning آتی تھی وہ اس میں سے 88% آپ کو آتا تھا 12% آپ کا
22:42detect ہوتا تھا senior manager کے اوپر آپ کو package کے
22:44according earning آنا start ہوتی تھی 6% اور 12% اگر آپ کا business
22:50package ہوتا تھا تو یہ جو 12% detect ہوتا تھا یہ دوبارہ
22:53again سے آپ کو leadership میں آ جاتا تھا اور اگر آپ کا premium
22:57package ہوتا تھا تو آپ کو اس میں سے 6% company دیتی تھی اور
23:00باقی company rewards promotions tours ہر چیز میں adjust کر رہی تھی
23:04اس چیز کو بھی ہم نے بالکل ختم کر دیا ہے بالکل ختم کر دیا ہے
23:09آپ نے 100 روپے کمائے تو پورا 100 روپے ویڈرا ہوگا اس میں سے
23:1312% detect نہیں ہوگا آپ نے 1000 روپے کمائے تو آپ کو پورا
23:161000 ملے گا میں آپ کو بتا دیتا ہوں جیسے آپ 400 روپے earn کرتے
23:20تھے تو اس میں سے 12% detect ہو کے چلے جاتے تھے اور senior
23:23manager پہ آپ کو ملنے تھے اس کے اندر آپ کو جو باقی earning
23:27ملتی تھی وہ آپ withdraw کرتے تھے اب آپ نے 400 کمائے ہیں تو پورا
23:31400 ویڈرا ہوگا آپ نے 1000 روپے کمائے ہیں تو پورا 1000 روپے
23:34ویڈرا ہوگا آپ نے اگر for example 3000 روپے کمائے ہیں تو پورا
23:393000 روپے ہوگا آپ نے پندرہ ہزار سے کسی کو جوائن کروایا
23:426000 روپے کی آپ کی earning ہوئی تو پوری چھے کے چھے آپ کے
23:45ویڈرا ہوں گے ایک پیسہ بھی company detect نہیں کرے گی اور یہ
23:50چیز میں آپ کی چیٹ open کرنے لگا ہوں کوئی ایک بندہ مجھے آ کے
23:53بتا دے کہ version 5 کے اندر آپ نے مجھے یہ کہا تھا کہ سر یہ
23:56ختم کر دیں نہیں ہوگا سر بارہ پرسنٹ کا مطلب ہے لاکھ
24:01روپے کے آپ کی earning کے اوپر company کے backup میں بارہ
24:04زار روپے جاتے تھے جہاں سے ہم آپ کو tour دیتے ہیں جہاں سے
24:07ہم آپ کو reward دیتے ہیں جہاں سے ہم آپ کو offers دیتے ہیں جہاں
24:10سے ہم آپ کے lucky draw کرتے ہیں جہاں سے پورا سسٹم کا backup
24:14maintain ہوتا تھا ہم نے سارا کچھ ختم کر کے آپ کو دے دیا ہے کہ
24:17سر جتنی earning ہے ساری کی ساری آپ کی ویڈرائیبل ہے ایک پیسہ
24:22بھی company آپ سے detect نہیں کرے گی تو یہاں پہ میں آپ کو جو
24:26ہے وہ chat box open کرنے لگا ہوں اور یہاں پہ آپ مجھے ایک
24:30بار clear کر دیں گے کیا کوئی ایسا person ہے جس نے اس چیز کے
24:33اوپر اعتراض کیا ہو version 5 کے بعد یا اس نے کہا کہ اس کو
24:37ختم ہونا چاہیے میں chat open کر رہا ہوں لیکن اس کے اوپر یہ ہے
24:40کہ میں پوچھوں گا ضرور کہ وہ chat وہ message وہ کہاں پہ ہے جہاں
24:44پہ آپ نے مجھ سے یہ پوچھا تھا اگر نہیں پوچھا تو clear بتا دیں
24:47کہ بھائی آپ نے یہ نہیں پوچھا لیکن ہم نے اپنی طرف سے جتنا
24:50کچھ ہم facilitate کر سکتے ہیں جتنا آپ لوگوں کو ساتھ لے کے
24:54چل سکتے ہیں جتنا ہمارے بس میں ہیں جتنا آپ کو دیا جا سکتا
24:58ہے اتنا ہم maximum provide کر رہے ہیں اوکے اب اب یہاں پہ
25:02chat open کرنے کا مقصد کیا ہے کہ سر جتنے بھی leader جہاں پہ
25:07مجود ہے نا وہ پاکستان کے مختلف areas ہیں مختلف cities
25:11سے ہیں ٹھیک ہے کوئی بکھر سے نہیں ہے کوئی میرا مل خرید نہیں
25:14ہے کوئی میرا بھائی نہیں ہے کوئی میری بہن یہاں پہ جو blood ہوتا
25:18ہے نا وہ والے نہیں ہم ایک family ہیں ہم بہن بھائیوں کی
25:21طرح وہ الگ بات ہے جہاں پہ بات open پوچھنے کا مقصد کیا ہے
25:25کہ سر ہماری بات open ہوتی ہے ہم صرف یہ نہیں کہ چار بندوں
25:29نے کہا ہم نے black nailوں کے وہ چیز ختم کر دی اور کہہ دیا کہ
25:33جی ہم نے ختم کر دی ایسا بالکل بھی نہیں ہم جتنا آپ کو
25:36facilitate کر سکتے ہیں وہ ہم کر رہے ہیں ٹھیک ہے اور اس کے بعد یہ
25:42کیا ہے 10% tax detection as mentioned on your page is not justified
25:50مطلب میں آپ کی بات سمجھا نہیں ہوں آپ کس چیز کی بات کر رہے ہیں
25:53میں detection کی بات کر رہا ہوں جو earning میں سے آر رہی ہے
25:56اوکے میں نے آپ سے یہاں سے ایک بات پوچھتی کہ کوئی ایک ایسا
25:59person ہے جو کہے کہ میں نے میری ٹیم نے یہ اتراز کیا تھا آپ کی
26:03inbox میں message کیا تھا یہ ختم ہونا چاہیے اور company نے پھر
26:06ختم کیا یا اپنی طرف سے ختم کر دیا مطلب سمپل بات ہے اگر
26:11دس لاکھ روپے کی earning ہو تو اس میں سے ایک لاکھ بیس ہزار
26:13روپے کی detect ہوتا ہے اگر ڈس ہزار روپے کی earning ہو تو اس
26:17میں سے بارہ سو روپے detection تھی جس کی اوپر company اپنا backup
26:20maintain کرتی تھی جس سے آپ کو facilitate کرتی تھی company نے اپنے
26:24margin میں سے plan کو revise کیا جہاں جہاں سے company provide
26:28کر سکتی تھی company نے آپ لوگوں کو provide کر دیا ہے ٹھیک ہے اوکے اس کے
26:35بعد ہم تھوڑا سا chat box آپ کی بند کریں گے اور اس کے بعد ہم
26:38next page کے اوپر چلیں گے تھوڑا سا ہم اس plan کو مزید دیکھنے کی
26:42کوشش کریں گے کہ دمراز آپ لوگوں کو کیا provide کر رہے ہیں
26:45دمراز سے آپ کیا کیا achieve کر سکتے ہیں اور دمراز کے آپ کو کیا
26:49benefits ہیں اور دمراز کہاں کہاں پہ آپ کے ساتھ زیادتی کر رہے ہیں
26:52آپ نے خود موازنہ کر لینا ہے اب سب سے پہلے یہاں پہ ہے دمراز آپ
26:57لوگوں کو provide کرتا ہے physical office approach آپ دمراز کے office
27:01کو visit کر سکتے ہیں آپ کا client بھی دمراز کی office کو visit
27:03کر سکتا ہے جہاں سے آپ ایک اچھا profitable business boost کر سکتے ہیں
27:07physical آپ کو outlet ملتا ہے وہ دمراز کے platform سے ملتا ہے
27:10physical customer guidelines آپ کو ملتی ہیں آپ اپنے customer کو اپنی
27:13ٹیموں کو بھیجیں ہم آپ کی ٹیموں کو guide کریں گے ان کا
27:16mindset بنائیں گے اور ان کو service بھی دیں گے management کی access اور
27:19help line آپ کو دمراز provide کر رہے ہیں کہ آپ management تک پہنچنے کی
27:23access رکھتے ہیں help line پر call کرنے کی access رکھتے ہیں اور آپ کا
27:26کوئی issue ہے آپ کے ساتھ سینئر نے ذاتی کی آپ کی کوئی payment کا
27:29issue ہے آپ کا account کسی نے hack کر لیا چرا لیا password change
27:33کر لیا کوئی بھی آپ کو issue ہے اس کا complete ہم آپ کو sports
27:37system provide کرتے ہیں اور backup provide کرتے ہیں اس کے بعد
27:42اپرسنل approach آپ کو میرے تک میں آپ کو یہ open بتا رہا ہوں آپ
27:46کسی بھی company کے سی او کے پاس جائیں پہلی بات تو یہ ہے وہ آپ
27:49کو reply ہی نہیں کرے گا reply کرے گا تو attitude میں کرے گا attitude میں
27:53بھی نہ کرے تو ایک سے دو منٹ بات کرے گا اوکے آپ کتنے
27:57leader جہاں پہ مجود ہوں گے جو direct مجھ سے آتے ہیں link
28:00کہاں سے copy کرنا ہے joining کیسے کروانی ہے screenshot کہاں پہ
28:04لگانا ہے میرا customer یہ پوچھ رہا ہے مجھے customer کو کیسے
28:07guide کرنا ہے مجھے آپ سکھا دو مجھے آپ بتا دو مجھے آپ ویڈیو
28:10دے دو مجھے پی ڈی ایف دے دو مجھے company کا link دے دو میرا یہ
28:14order لگا ہوا ہے اس کو check کروا دو یہ سارے leaders آل
28:17موست میرے پاس آتے ہیں اور کوئی ایک ایسا leader نہیں کہہ
28:20سکتا کہ میں نے اسے کہا کہ میرے inbox میں آج کے بعد آپ نے
28:23نہیں آنا ہاں یہ میں request کرتا ہوں کہ senior کے پاس جاؤ کوئی
28:26بھی question ہے اس سے clear نہیں ہوتا وہ available نہیں ہے وہ
28:29چھوڑ چکا ہے وہ dead ہو چکا ہے اس کا ورڈ سپ بین ہے آپ میرے پاس
28:33ہو میں آپ کو guide کروں گا اوکے لیکن یہ definitely آپ کو بھی
28:37understand کرنا چاہیے کہ ایک بندہ ہوں پوری company کا کام پوری
28:41company کے leaders آپ کا ایک message اگر کرے نہ سو بندہ تو میرے پاس
28:45سو میسے جا جاتا ہے اور ہر بندے کو جواب دینے میں time
28:47لگتا ہے اور ورڈ سپ کی policy ہے کہ آپ زیادہ chat کرو ورڈ سپ
28:50بین ہو جاتا ہے وہ ایک الگ چیز ہے لیکن دمراز آپ کو option
28:54دے رہا ہے کہ آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی بھی understanding
28:58نہیں ہے یا کوئی بھی issue ہے direct company کو کو company جانے پھر
29:01اس کا کام جانے آپ کو انصاف دینا آپ کو جو ہے protect
29:05کرنا وہ company کا کام ہے اب اس کے بعد ہم ایک چیز کو دیکھیں
29:09گے دمراز آپ کو offer کر رہے ہیں offer کیا کر رہا ہے ہنڈر
29:12percent amount return کا option دے رہا ہے اور وہ آپ کی choice
29:15کے اوپر ہے کرنا چاو ٹھیک ہے نا کرنا چاو آپ ٹھیک ہے اب یہ
29:19کوئی بھی company پاکستان کے اندر آپ کو دے ہی نہیں رہی آچہ
29:22مسئلہ کیا ہوتا ہے کہ جو چیز ہم اس company کے اندر دیکھتے ہیں
29:25نا ہمیں اس کے اندر بہت سارے مسائل اور بہت ساری چیزیں نظر
29:28شاید آتی ہوں کہتے تو آپ نہیں ہیں لیکن آپ کو شاید نظر
29:31آتی ہیں لیکن اس چیز کو تھوڑا سا باہر جا کے بھی دیکھ لیا کرو
29:34کہ باقی companyوں میں ہو کیا رہا ہے کیا یہ چیز کہیں پہ مل
29:37بھی رہی ہے یا نہیں اگر کہیں پہ نہیں مل رہی ہے اور یہاں
29:40پہ ملنے کا option ہے تو وہ ہی آپ کے لیے مالے رنیمت ہے سر کیونکہ
29:43ہم دے رہے ہیں کوئی نہیں دے رہا تو آپ کو پھر اس کو تھوڑا سا
29:47realize کرنا چاہیے کہ سر اگر company آپ کو وہ option دے رہی ہے
29:50اور کہیں پہ نہیں ملتا تو ان سے تو بہتر ہی ہے نا لیکن میں آپ کو
29:53بتاتا ہوں یہاں پہ کیا ہے ہنڈر پرسنٹ company آپ کو واپس کرنے
29:58کا option دے رہی ہے اور profit کے ساتھ total duration آپ کو دے رہی ہے
30:02سیون منت کا اچھا اگر آپ start کرتے ہو ایک ہزار پچی سو سے آپ
30:06کام کرو یا نہ کرو آپ سے کام ہو یا نہ ہو کیا یہ payment return
30:09ہوگی آپ کا جواب ہوگا نو کیا پچھتر سو یا پندرہ ہزار سے join
30:14کرو اور اس کے بعد آپ کام نہ کرو اوکے criteria پورا نہ کرو کیا
30:19آپ کو payment return ہو جائے گی اس کا جواب ہوگا نو کام کیا ہے نہیں
30:23کیا مجبوری تھی مسئلہ تھا کام سمجھ آیا نہیں آیا کیونکہ آپ
30:27نے distribution لی ہے اس کام کے اندر benefit لینے کی extra
30:31approach کرنے کی کہ زیادہ benefit ملیں کام time میں کام working
30:35کے اوپر زیادہ benefit ہم enjoy کر سکیں بڑا پیسہ کما سکیں اور
30:40بڑی achievement کو اپنے نام کر سکیں اوکے کام کرو گے تو زیادہ
30:43benefit ملیں گے نہیں کرو گے تو یہ ایک option ہوتا ہے quit کرنے
30:46کا اوکے اور وہ ہر company کے اندر ہوتا ہے وہ کسی ایک
30:50company کے اندر نہیں دنیا کی ہر bread sale company کے اندر ایک
30:53option ہے اب دمراز نے وہاں پہ آپ کو ایک option دیا کہ اگر آپ
30:57for example پچھتر سو یا پندرہ ازار سے join کرتے ہو اور اے
31:01تین منت میں اگر پچاس زار پر کیرننگ کرتے ہو تو اپنی 50%
31:04payment return لے جاؤ benefits lifetime کے لیے ملیں گے payment بھی
31:08company آپ کو premium اور business package کی 50% return کر دے گی یہ
31:12کسی بھی company میں اگر ہے تو مجھے آ کے بتا دوں اوکے میں تو
31:16پچھتر سو اور پندرہ ازار کی بات کر رہا ہوں میں آپ کو
31:18challenge کر رہا ہوں پچاس زار ایک لاکھ پانچ لاکھ بیس لاکھ
31:22روپے کی بھی joining ہوتی ہے اور اس میں بھی اگر ایک پرسنٹ
31:26بھی واپس آتا ہے مجھے آ کے پکڑ لیں نہیں ملتا سر ہم پنچ
31:30چھتر سو اور پندرہ ازار میں بھی آپ کو 50% return لینے کا
31:33option دے رہے ہیں یہ صرف دمراز کر رہے ہیں اوکے اب اس کے
31:37بعد ہنڈرے پرسنٹ کا بھی option موجود ہے کہ آپ اپنی
31:40payment یا آپ کا customer ہنڈرے پرسنٹ بھی اپنی payment return
31:43لے سکتا ہے return کہاں سے لے سکتا ہے ہم livestock کے اندر
31:46آپ کی payment کو produce کرتے ہیں وہاں سے profit generate
31:50کرتے ہیں سیون منت کا ہم آپ کو time دیتے ہیں اور اس کے
31:52اندر ہم آپ کو دو package دیتے ہیں ایک پچیس زار کا ایک
31:56پچاس زار کا اور اس کے اوپر ہم کہتے کیا ہیں کہ سر اگر
31:59آپ نے پچیس ہزار یا پچاس ہزار سے join کیا تو اس کی اندر
32:04company آپ کو سیون منت میں آپ کو payment return دے گی اوکے پندرہ
32:08ہزار سے پندرہ پرسنٹ سے اٹھارہ پرسنٹ آپ کو پچیس
32:11زار پر کے اوپر profit بھی ملے گا پچاس زار پر کے اوپر
32:14پندرہ پرسنٹ سے بیس پرسنٹ آپ کو profit ایکسٹرہ ملے گا
32:17یعنی کہ آپ کو اپنی payment بھی واپس مل جائے گی پلس اس کے
32:20اوپر profit بھی مل جائے گا return expected کیا ہے کہ اگر آپ
32:24پچیس ہزار سے join کرتے ہو اور تھوڑا بہت بھی کام کرتے ہو
32:28تو آپ round about اسی پچیس ہزار سے سیون منت میں ایک سٹھ ہزار
32:32پانچ سو روپے تک لے سکتے ہو کتنا پچیس سے join کیا پچیس
32:36بھی آپ کو مل گیا پلس اس کے اوپر profit بھی پچیس اپنا اور
32:39profit ملا کے ایک سٹھ ہزار پانچ سو روپے آپ کو company
32:43return کر دیتے کتنے ٹائم میں سر سات منت میں اوکے دوسرا ہے
32:48پچاس زار جس کے اندر آپ پچاس زار سے join کرتے ہو تھوڑا
32:51بہت بھی کام کرتے ہو نا سر آپ کو اپنی payment بھی company
32:54return دیتی اور profit کے ساتھ expected ملا کے ایک لاکھ ایک
32:58ہزار روپے تک آپ کو return ملتا ہے start کتنے سے کیا تھا پچاس
33:02سے ملا کتنا ایک لاکھ ایک ہزار روپے تک صرف سیون منت میں
33:06آپ earn کر سکتے ہیں lucky draw کے اندر آپ کی entry پچیس سے بھی
33:09ہو جاتی ہے پچاس سے بھی ہو جاتی ہے اور اس کی اندر آپ
33:13iPhone Honda 70 bike تین android mobile اور پندرہ قسم کے اور انہمات
33:18بھی free میں win کر سکتے ہیں جس کو آپ کو free ملے گا اگر آپ کو
33:21for example bike مل جاتا ہے ایک لاکھ ستر اسی ہزار روپے کا
33:24free میں یا پچیس ہزار روپے کے start کرنے سے اور وہ پچیس پلس
33:28profit بھی return مل جاتا ہے تو کتنا غلط ہوا ہے آپ کے ساتھ کتنا آپ
33:32خسارے میں چلے گئے اور پچاس کے ساتھ بھی تو آپ نے double
33:35بھی لے لیا پلس آپ کو وہ distribution جو پندرہ ہزار والا
33:39package ہے جس کے اندر تمام تر ریکسیل کے benefits ہیں وہ بھی
33:42آپ کو free company دے دیتی ہے اور store کے اوپر profit share بھی
33:46hundred percent آپ کو مل جاتا ہے یہ ایک return option ہے آپ لینا
33:49چاہو ٹھیک ہے نہ لینا چاہو choice آپ کی ہے چھوٹے package
33:52سے join کرو گے profit آپ کو جو working کرو گے جو benefits ہوں گے وہ
33:56ملے گا ان package سے start کرو گے وہ تو ملیں گے پلس آپ کی
33:59payment اس کے اوپر profit monthly share lucky draw for free ملے گی اور
34:03اپنی payment بھی seven month میں return مل جائے گی اس کے اوپر
34:06business آپ lifetime کے لیے کر سکتے ہو اب تھوڑا سا ایک میں آپ کو
34:09comparison دینے لگا ہوں کیونکہ میں نے آپ کو restrictions remove
34:12کا بتایا ہے اس کے ساتھ تھوڑا سا میں comparison بھی دے دوں کہ ہم
34:16نے اگر remove کی ہیں تو اس کے علاوہ other companyوں سے extra بھی
34:19کیا دے رہے ہیں جو ہم نے remove کر دی وہ تو چلیں الگ بات ہے
34:22نا اس کے اندر ہو گیا compare with other projects اب آپ نے تھوڑا سا
34:26market کو realize کرنا ہے اوکے جب بندہ کہتا ہے نا کہ یہ
34:30چیز نہیں ہونے چاہیے یا نہیں ہونے چاہیے تھی کیونکہ ہم
34:33مسلمان ہے ٹھیک ہے اور ہمارے اندر وسوسیل بھی پیدا ہوتے ہیں
34:37شک و شبات بھی زیادہ آتے ہیں ٹھیک ہے ہم گر بھی جاتے ہیں ہم یہ
34:41بھی کہہ دیتے ہیں کہ یہ چیز نہ ہوتی تو بہتر ہوتا لیکن میں آپ کو
34:44یہ کہوں گا کہ تھوڑا سا آپ نے market کو پھر analyze کرنا ہے میں آپ کو
34:47ایک جو ہے example دے دیتا ہوں ایک road map دے دیتا ہوں ایک راستہ
34:51دکھا دیتا ہوں پھر آگے تھوڑا سا آپ نے observe کرنا ہے فار
34:54example ایک امریکہ کی کمپنی ہے forever جس کے اندر almost ایک لاکھ
34:58چالیس ہزار روپے سے وہ join کرواتے ہیں اگر آپ نے complete
35:01join کرنا ہے تو سی سی کرنا ہے ایک لاکھ چالیس ہزار روپے سے پہلی
35:05بات ہے آپ کی joining ہوگی ہمارے پاس کتنے سے ہو جاتی ہے ایک
35:09product buy کرنے سے یا ایک ہزار روپے سے اور وہ benefit جو آپ کو
35:12ایک لاکھ چالیس میں نہیں ملتے ہم ایک ہزار میں دے رہے ہیں
35:16اس کے بعد آپ اگر direct joining ایک سو بھی کروا دو کتنی آپ نے
35:21ایک لاکھ چالیس سے join کیا اس کے بعد سو joining بھی ایک لاکھ
35:25چالیس سے کروا دو نا تو آپ کو اس ایک لاکھ چالیس جس سے join کیا
35:29تھا اس میں ایک روپیہ بھی return نہیں کرے گا ایک joining دو
35:33joining کو چھوڑ دیں سر ایک سو joining میں ایک سو سے بڑھ جاتا ہوں دو
35:37سو joining پانچ سو joining ایک ہزار joining آپ نے اپنے ساتھ
35:41لگائیں آپ اپنی جو payment لگا چکے ہیں اس میں سے ایک روپیہ
35:45بھی آپ کو return نہیں ملے گا کچھ سمجھایا ہوگا میرے خیال
35:49میں تھوڑا ساپ نے سمجھا ہوگا کہ ایک لاکھ چالیس لگایا کام
35:52کروگے تو benefit ہوگا کام نہیں کروگے تو یہ ایک لاکھ چالیس
35:55آپ کو واپس نہیں ملنے والا آپ نے مانگ کے دیا تھا آپ نے
35:58گھائے بیچی تھی آپ نے زیور بیچا تھا آپ نے ادھار پکڑا تھا
36:01آپ کے بچے بیمار ہیں آپ کے احلات سراب ہیں یہ کچھ بھی
36:04business کے اندر نہیں چلے گا جو گیا سو گیا اس کے اندر
36:07distribution ملے گی اور اس کے بعد آپ کام کر کے پیسے کب آسکتے ہیں
36:11times کی ہم example دے دیتے ہیں ویسے بہت ساری کمپریز ہیں
36:14میں نے famous رکھی تاکہ آپ google کریں تو بھی آپ کو ان کی
36:16price اور ان کا plan اور یہ کمپریز مل جائیں
36:19times کا نبے ہزار پیسے آج کل join کرواتے ہیں ایک سو
36:23joining بھی کروا دو نا نبے ہزار سے جس نبے ہزار سے آپ
36:27joining کرواؤ گے تو یہ نبے لاکھ روپے کی سیل بنیں گی
36:29تب بھی آپ کو اپنا نبے میں سے ایک روپیا بھی نہیں ملے گا
36:32یہاں پہ zero لکھا ہوئے اور اگر ملتا ہے تو مجھے آکے
36:35بتا دینا اب دمراز آپ کو کیا کہہ رہے ہیں دمراز آپ کو
36:38دو plan دے رہا ہے پچیس ہزار اور پچیس ہزار اس کے اندر
36:42اگر آپ life میں دو joining کروا دیتے ہونا آپ کو اپنی
36:46payment بھی ملے گی plus اس کے اوپر profit جو کے دو سو
36:48پرسنٹ سے بھی زیادہ profit تو total آپ کو amount return
36:51مل رہی ہے صرف اپنی amount نہیں مل رہی سر اس کے اندر
36:54اگر آپ تھوڑا بہت بھی کام کرتے ہو آپ کو monthly share
36:57ملتا ہے جو کہ آپ کو چار ہزار پلس ہے ساتھ ذر بیچار کرو
37:01کہ 32000 روپے profit بنے گا پندرہ سے اٹھارہ پرسنٹ
37:04اٹھارہ کو آپ پچیس کا profit نکال ہوگے تو پنتالیس
37:07روپے وہ profit بنے گا پنتالیس سو جمعہ چھتیس ہزار
37:11یہ بنے گا چھتیس ہزار پانچ سو جمعہ آپ کریں گے
37:15اپنی amount 25000 تو یہ بن جائے گا اک سٹھ ہزار پانچ سو
37:18روپے یہ company آپ کو return کتنے time میں کرتی ہے سات
37:22منت میں اور کتنے کے اوپر صرف دو سیل کے اوپر اوپر سو
37:25سیل بھی کرو ایک روپیہ بھی return نہیں ملتا اس کے بعد
37:29ہے ultra اس کی اوپر آپ دو سو پرسنٹ سے بھی plus earning
37:32کرتے ہو پچاس ہزار سے start کیا سیون منت میں ایک لاکھ
37:36ایک ہزار پر یہ return لے سکتے ہو اپنی payment plus profit اور جو
37:40business ہے وہ life time کے لیے چلتا رہے گا اس کے اوپر کوئی
37:45option آپ کا ختم نہیں ہونے والا اب آپ کو اور میرا ساتھ
37:49اگنا ہی تھا اس کے اندر آپ نے تھوڑا سا اس plan کو compare
37:52کرنا ہے تھوڑا سا آپ نے اپنے mindset کو open کرنا ہے
37:55تھوڑا سا پاکی companyوں کو دیکھنا ہے تھوڑا سا دمراز
37:58کو اپنے خیال میں لے کے آنا ہے پھر اس کے plan کو
38:00دیکھنا ہے پھر اس کے features کو دیکھنا ہے پھر اس کی facilities
38:03کو دیکھنا ہے پھر اس کے سポٹ system کو دیکھنا ہے پھر اس
38:06کے opportunities کو دیکھنا ہے پھر اس کے earnings values کو
38:09Departmentیا کہ یہ کیا کیا آپ کو provide کر رہے ہیں یہ واحد
38:11پاکستان کے کیسا پروجیکٹ ہے جس کے اندر سٹارٹ کرنے کے لیے آپ
38:15کے پاس انویسٹمنٹ نہیں ہے اپنے لیے ایک پرودکٹ لو جو مرکیٹ سے
38:19آپ لیتے ہو اسی کے اوپر آپ کا بزنس شروع ہو رہا ہے یہ واحد
38:22پاکستان کے کیسا پروجیکٹ ہے جس کے اندر آپ بزنس پیکج یا کوئی
38:25بھی پیکج یا کوئی بھی سبسکریبشن اپنی چوائیس پہ کرتے ہو کمپنی
38:29آپ کے لیے ضروری نہیں رکھتی یہ واحد پاکستان کے کیسا پروجیکٹ
38:33ہے جس کے اندر آپ اپنی payment بھی return لے سکتے ہو اور اس کے اوپر
38:36اس سے زیادہ profit بھی return لے سکتے ہو اور جو آپ کام کرو گے اس کے
38:40benefits آپ کو ایک سے ملیں گے یہ واحد پاکستان کے ایک ایسا project
38:44ہے جو آپ کو physical business کرنے کا بھی option دیتا ہے online کرنے
38:47کا بھی option دیتا ہے یہ واحد پاکستان کے ایک ایسا option ہے جس کے
38:51platform ہے جس کے اندر آپ management سے director راپتہ کر سکتے ہو آپ
38:55help line کے director راپتہ کر سکتے ہو آپ CEO سے director بات کر سکتے ہو
38:58آپ کو کوئی ایشو ہے کوئی مسئلہ ہے کوئی پرابلم ہے آپ ڈریکٹ اپروچ کر سکتے ہیں
39:02یہ واحد پاکستان کے ایک ایسا آپشن ہے جس کا ہیڈ آفیس بھی موجود ہے
39:06ایک آفیس ایک دکان کے اندر نہیں ہے پورا پلازا موجود ہے پورا آوٹلیٹ موجود ہے
39:10فیزیکل ایگزیسٹنس موجود ہے پچھلے چار سال سے کام کر رہے ہیں
39:14آنر جو ہے وہ پچھلے دس سال سے مارکیٹنگ میں ہے چار سال سے اس فیلڈ میں ہے
39:17اور اس فیلڈ کے اندر آپ کے سامنے ایک ایک دن میں لاکھ روپے کمانے والے لوگ بھی موجود ہیں
39:23اس کے بعد اگر میں آپ کے سامنے ایک ہی بات کہوں گا اس کے بعد میں آج کی اس
39:27میٹنگ کا اختتام کروں گا
39:28اور وہ میٹنگ کا اختتام کیا ہے کہ سر جو کتاب آنکھوں کے زیادہ قریب رکھ دی جائے نا
39:33تو اسی کی لکھاوٹ سمجھ میں نہیں آتی
39:36میں آپ کے سامنے دل جگر گردہ دماغ نکال کر رکھ دوں نا
39:41سر آپ کو سمجھ نہیں آنے تو نہیں آنے
39:43میرا کام تھا آپ کو گائیڈ کرنا میرا کام تھا آپ کو فیچر سمجھانا
39:48میرا کام تھا آپ کو کلیر کرنا ایک روڈ میپ دینا ایک کمپیر کرنا
39:52اس کے بینیفٹس اس کے فیچرز اس کی سٹرائٹیجی سمجھانا
39:55اور اس کے اندر یہ بتانا کہ سر جو چیزیں مجھے لگا ہمیں لگا
40:00مینجمنٹ کو لگا ہم نے اس سسٹم کو ریوائز کیا
40:03جہاں پہ ہم آپ کو اکاموڈیٹ کر سکتے تھے فیسیلیٹ کر سکتے تھے
40:07وہ ہم نے آپ کو کر دیا
40:08میں آپ کو سمپل اتنا کہوں گا کہ اگر آپ لاکھ روپے ارننگ کرتے ہیں
40:12تو کمپری نے ایک صرف ڈیٹیکشن ختم کر کے بارہ آزار روپے کا پروفٹ آپ کا انکریز کر دیا ہے
40:17آپ اگر دس آزار روپے کے ارننگ کرتے ہیں تو اس میں بارہ سو روپے کا آپ کا بینیفٹ ہو
40:22گیا ہے
40:22آپ ایک آزار روپے ارننگ کرتے تھے ایک سو بیس روپے کا آپ کا بینیفٹ ہو گیا ہے
40:26آپ یہاں پہ جو ٹیم سے کمیشن آپ کا پہلی بات اتنا کوئی بڑی ارننگ سٹاپ ہوتی نہیں تھی لیکن
40:32وہاں سے ہم بیک اپ اچھے طریقے سے منٹین کر سکتے تھے لیکن اب آپ نے وہ بھی آپ کا
40:36ختم کر دیا پہلی جوائننگ سے ڈرٹ کمیشن لو پہلی جوائننگ سے پیسیو انکم لو اور آپ اپنی جتنے پروفٹ
40:43کمارے ہو جتنا لکھا گیا ہے وہ پورے کا پورا پروفٹ آپ کو ملے گا اور آپ اپنے ویڈرہ کر
40:48سکتے ہو
40:48ڈیلی بیس ویڈرہ کر سکتے ہو ڈیلی بیس آپ ارننگ لے سکتے ہو اور دمراز کے ساتھ اپنے کیریئر بیلڈ
40:54کر سکتے ہو آپ کا اور میرا ساتھ اتنا ہی تھا دورانی گفتگو میری کوئی بات بری لگی اس کے
40:59لئے معذرت اچھی لگی ہو سسٹم اچھا لگی ہو فیچرز اچھے لگے ہو رسٹیکشن ختم کرنا اچھا لگا ہو آپ
41:06کو لگا ہو کہ ہاں کمپنی نے ہمارے لیے انشیائٹیو لیا ہے اپنے پروفٹ کو ختم کیا اپنے بیک اپ
41:11کو ختم کیا
41:14اپنی طرف سے ختم کیا اپنی کمیونٹی اپنی فیملی کو فیسیلیٹیٹ کرنے کے لیے ہماری کامیابی کے لیے تو ایک
41:21فیڈ بیک تو آپ کا آج وائس کے اندر بنتا ہے اور وہ ایسا فیڈ بیک بنتا ہے جو آپ
41:26کے اندر سے آواز نکلے اور ریالیٹی بیس ہو دل مان جائے آپ کو لگے کہ ہاں یہ میرا پروجیکٹ
41:31ہے اور اس پروجیکٹ پر اپنا سمجھتے ہو تو آپ نے فیڈ بیک ڈریکٹ میرے نمبر پر دینا ہے یا
41:36اپنے سینئر کو دینا ہے اور اس کو کہنا ہے کہ یہ ص
41:38تک پہنچانا ہے اور پھر سینئر کی ذمہ داری ہے کہ مجھ تک پہنچا دیں اور مجھ تک پہنچانے کے
41:43لیے آپ نے زیرو تین سو سات ایک سو بیاسی بیس شبیس یا جو بارہ چودہ والا نمبر ہے جس
41:48پہ آپ پیمٹ سینڈ کرتے ہیں ان دونوں نمبر میں سے ایک نمبر کی اوپر آپ نے اپنا فیڈ بیک
41:52دینا ہے بارہ پچھون والا نمبر میرا بین ہے اوکی باقی آپ کا اور میرا اتنا ہی ساتھ تھا میں
41:58ایک ہی دعا کروں گا کہ اللہ پاک کی ذات آپ کو حق سچ اور صحیح را
42:02راستہ پہ چلنے کی توفیق دے اگر وہ دمراض ہے تو ٹھیک ہے نہیں ہے تو اس کو کوٹ کرنے
42:07کی اس کو چھوڑنے کی اس کو موو کرنے کی توفیق عطا فرمائے تاکہ آپ اپنے کیریئر اپنے فیوچر کے
42:12لیے رائٹ ڈیسیزن لے سکیں آپ کو اور میرا ساتھ اتنا ہی تھا ویشو بیسٹ آف لک اللہ حافظ
Comments

Recommended