00:00I'm guys
00:00I've started
00:00IANG
00:01IANG
00:09dreams
00:0920
00:13or
00:13I
00:14I
00:15I
00:28I
00:29I
00:29I
00:29I
00:29I
00:29I
00:29and Ryaashti Jaber
00:31is a example
00:32that is
00:34which is
00:34which is
00:35the first time
00:35was a
00:36this time
00:38we will
00:38have not
00:40a
00:40or a
00:42or a
00:45or a
00:47or a
00:49or a
00:50or a
00:50or a
00:51or a
00:51or a
00:52or a
00:54or a
00:54or a
00:54or a
00:54or a
00:59and that the process of the rules of the process has something that's all
01:07that in some way.
01:11First of all, that is why the government has been a part of the government.
01:20The part is what the government has been a part of.
01:22The part of the government has been a part of which because of what is not.
01:26ہوا اور تیسری اہم بات کہ اب آگے چلنے کا راستہ کیا ہے what's
01:33the future planning جنابے والا اپنے ہی شہریوں پر ظلم کے پہاڑ
01:40توڑنا کسی بھی محذب معاشرے میں حکومت اور گورنمنٹ کے لیے کوئی
01:46اعزاز کی بات نہیں ہوتی یہ شرم کی بات ہوتی ہے اور حکومت کی
01:50نیک نامی پر ایسا دھبا اور ایسا داغ لگتا ہے کہ جو کسی
01:57ڈیٹرجن پاورڈر سے بھی مٹایا نہیں جا سکتا میرا مشاہدہ یہ ہے
02:01کہ ثانیہ مرید کے میں اہل سنت کی بڑی اکثریت کے دل میں موجودہ
02:08حکومت اور نظام کے خلاف گہری ناراضگی اور نفرت پیدا کی ہے ایسے
02:15زخم وقت کے ساتھ ساتھ بھرتے نہیں بلکہ اور گہرے ہوتے جاتے ہیں اور
02:21پھر آپ دیکھ لیجئے گا کہ اس کی اثرات بہت دیر پا ہوں گے اور آئندہ
02:27انتخابات میں اس کا حساب عوام لیں گے اور یہ نفرت اور یہ ناراضگی
02:36اس حکومت کا پیچھا نہیں چھوڑے گی اب ایک سال کے بعد صورتحال
02:42دیکھئے تحریک لبیک پاکستان کو انصداد دہشتگردی ایکٹ نائنٹی
02:48نائنٹی سیون کے تحق قال ادم کر دیا گیا تھا ایک سال گزر گیا مگر
02:55دہشتگردی کا کوئی تھوس ثبوت عوام کے سامنے پیش نہیں کیا جا سکا
03:03FIA میں کیا انٹی منی لانڈرنگ ونگ ہے اس ونگ میں انکوائی
03:09نمبر پینتیس ابلیگ دوزار پچیس یہ شروع کی گئی اسی وقت سے
03:14تقریباً پینتی سو کے قریب افراد کے بینک اکاؤنٹس فریز کر
03:19دیے گئے کاروباری ذاتی اور چھوٹے اکاؤنٹس یہ ایزی پیسہ اور
03:27یوں پیسہ اور یہ جیس کا عشوگارہ سارے ان کے فریز کیے گئے مگر
03:33میری معلومات مطابق ان میں سے ایک کے خلاف بھی منی لانڈرنگ کا
03:37ثبوت ثابت نہیں ہو سکا تیسری بات اب FIA نے ایک سال کے بعد انٹی
03:45ٹیروریزم ونگ میں انکوائی نمبر سات ابلیگ دوزار چھوٹی شروع کی
03:49ہے جس میں تحریک سے وابستہ آئیمہ اکرام خوطابہ ذمہ داران کارکونان
03:57مساجد اور مدارس کے سربراہان کو بھولا کر ٹیرر فنڈنگ دہشت
04:03گردی کی فنڈنگ کے ثبوت تلاش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے میری
04:08معلومات مطابق اب تک ایک روپے کے بھی ٹیرر فنڈنگ ثابت نہیں ہو
04:13سکی کیونکہ اکثر و بیشتر لوگ مجھ سے رابطہ کرتے ہیں اور میں
04:17پھر ان کو ایف ایے بھیجتا ہوں اور پھر میں ان کی جب حالت دیکھتا
04:21ہوں تو پھر مجھے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ پتہ نہیں اپنا گھر کی
04:24سرہ چلا رہے ہوں گے یعنی ان کی جو پوزیشن جو حالات وہ بتاتے ہیں
04:30تو یہ ساب لگے ہیں ان سے ان بیچاروں سے ٹیرر فنڈنگ کے ثبوت
04:36جونڈنے چوتھی بات ہزاروں افراد کو فور شیڈول میں ڈالا گیا ہے جامعہ
04:42مسجد رحمت العالمین و مدرسہ ابو ذر غفاری ایک سال سے بند ہیں
04:46علامہ خادم حسین رضوی رحمت اللہ تعالیٰ کا مزار جو کہ جام پر
04:50حاضری بزرگان دین کی بارگاہ میں حاضری باعث خیر و برکت ہے وہ
04:56مزار بند کر دیا گیا ہے پانچویں بات امیر تحریک ساتھ حسین
05:01رضوی اور ان کے بھائی انس رضوی سمیت کئی کارکنان لا پتا ہیں ادارے
05:06انہیں ڈھونڈنے میں ناکام ہیں وہ کہاں ہیں یہ واضح نہیں اگر اداروں
05:11کے پاس ہے تو پھر وہ ناکام کیوں ہیں پھر یہ کیوں کہا جاتا ہے
05:14کہ ہمارے پاس نہیں ہے اور اگر یہ جھوٹ بولا جا رہا ہے جیسے
05:17کہ مفتی مونیبو رحمان مدزلالی نے بھی اپنے آرٹیکل میں کہا جی
05:22ہمیں حساس ادارے یہ کہتے ہیں کہ ہمارے پاس نہیں ہے تو اگر
05:25ایسا ہی ہے تو پھر کہاں ہے سوال ہے اگر ادارے سچ بولتے ہیں
05:31تو پھر یہ کہاں ہیں اگر ادارے سچ نہیں بول رہے تو پھر وہ کیا
05:36اپنے خلف کی آئین و قانون کی خلاف ورزی نہیں کر رہے سوال ہے
05:44اگر ان کے پاس ہے اور وہ پیش نہیں کر رہے انہیں کہیں پر بھی اور
05:48اسے ڈیو پروسس آف لاو جو کہ آرٹیکل ٹین اے کے تحت ان کا
05:52فنڈمنٹل رائٹ ہے وہ نہیں پروائیڈ کر رہے تو بتائیے کیا یہ آئین
05:56کی خلاف ورزی نہیں ہے اور جب آئین کی آپ خلاف ورزی کرتے ہیں تو
06:00پھر آرٹیکل سکس کہاں گیا سوال ہے ناظرین اکرام قانون کا
06:07بنیادی اصول ہے کہ الزام لگانے سے پہلے ثبوت کا بوجھ وہ اٹھایا
06:16جائے اور کوئی ثبوت ہو تو الزام لگایا جائے جب ایک سال میں اکاؤنٹ
06:20فریز کرنے انکوائری یا کھولنے پابندیاں لگانے کے بعد بھی ثبوت
06:24سامنے نہ آئے تو سوال بنتا ہے کہ پھر ایسا کیوں کیا گیا کیا
06:31آپ نے واقعی بقول مفتی عظم کے آپ نے مغلوب الغضب ہو کر ذاتی
06:38غصے میں آ کر آپ نے فیصلہ کیا ہے آئین اور قانون کی پرویزنز
06:42کو آپ نے دیکھنا گوارہ نہیں کیا اب اس ساتھ دون میں ہم کریں گے
06:48عدالتی کوششیں اب میں آپ کو بتاتا ہوں کہ قانونی میدان میں کیا
06:53ہوا میں نے لاہور ہائی کوٹ میں شہدہ اور جو میسنگ پرسن سے ان کے
07:00لوہاہکین کی تقریباً چھبیس ریپ پیٹیشنز دائر کی اگرچہ اس سے
07:06زیادہ تھی ہماری ریٹس جس میں کچھ اور ریکارڈ تلبی کہہ لیجئے اور
07:12جس میں تری ایم پیو کی ریٹس بھی شامل تھیں اور بعض ایسے تھے کہ جو
07:17دورانے ریٹس وہ مل جاتے تھے ان کا سراغ لگ جاتا تھا تو کہیں گرفتار
07:22رہے ہیں کسی تھانے میں ان کو نکال کر کے آٹھ ریٹ پیٹیشنز شہدہ کے
07:26لوہاہکین کی طرف سے تھیں اور پندرہ ریٹ پیٹیشنز لا پتہ افراد کے
07:29اہل خانہ کی طرف سے ان کی فیرستیں ہمارے پاس موجود ہیں اگر کوئی
07:34چاہے گا تم اسے شیئر بھی کر دیں گے یہ دونوں فیرستیں اگرچہ
07:37نامکمل ہیں اور اس میں وہی مقدمات درج ہیں جن کے لوہاہکین نے
07:44ڈائریکٹ مجھ سے رابطہ کیا حقیقی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے یہ بات
07:48ہم آپ کو کیٹیگوری کے لیے کہتے ہیں کہ یہ ساری تعداد نہیں ہے
07:51کیونکہ بہت سارے لوگوں کا ہمیں پتہ چلتا تھا کہ جناب ان کا
07:55گھر میں کوئی شہید ہوا ہے یا ان کا بندہ مسیں گے جب انہیں
07:57کال کرتے تھے اور کہتے تھے کہ بھائی اگر آپ ان کی ریٹ دائر
08:01کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کی مدد کرتے ہیں اور ہم نے ایسا ہمارے
08:04جو سیکٹری صاحب تھے وہ فون کرتے تھے تو وہ جواب ملتا تھا
08:07کہ بھائی جان مارن نالے بھی آپ عدالتہ بھی اینہ دیاں بڑھن نالے
08:13بھی آپ ادارے بھی اینہ دیتے تھے سانو کی انصاف ملنا ہے پجابی
08:16میں یعنی یہ خود مارنے والے بھی ہیں یہی ان سے ہی میں رجوع
08:22کرنا ہے ان کے ہی عدالتیں ہیں یعنی another hand کے عدالتوں بین
08:25کے influence ہے تو ہمیں کیا انصاف ملے گا بعض انہیں مایوس ہو کر
08:29کہ عدالتوں کا رخ ہی نہیں کیا اور اب تک ہی صورتحال ہے جنہوں نے
08:33کیا ان پر pressure دے کر وہ ریٹس ویڈرا کی گئی کرا لی گئی تو
08:39پھر یہ ہم نے کہا جی فاردہ time being لکھ دیں اس پر فاردہ
08:42time being لکھ دیا گیا یعنی اس کا مطلب یہ کہ وہ return
08:45عارضی طور پر ویڈرا کی گئی ہے ہماری یہ جد صاحب کی مہربانی ہے
08:48کہ ہماری بات انہوں نے مان لی اگرچہ وہ لوائکین بچارے جو
08:52انا ان کی ہوائیاں اڑی ہوتی تھی اور آکے کہتے تھے ہم نہیں لینے
08:55چاہتے اور مجھ سے ایسے بیچارے نظر بچا کے اور مجھ سے بھاگنے
08:58کوشش کرتے تھے اور بعد میں سبھی لوگوں نے تقریبا مجھ سے رابطہ کیا
09:02اور معذرت کی کہ جناب بات یہ ہے کہ ہم مجبور بڑے تھے ہمیں
09:04پولیس نے بہت مجبور کیا تھا علاقے میں جو آہ گورنمنٹ آہ
09:08ruling party کے ایم پی ایم این ایز ہیں انہوں نے بڑا گرفت مجبور کیا
09:12تھا ابھی کل ہی میرے پاس آہ حجرہ شاہ مقیم سے کال آئی کہ جن
09:16کو میں نے کہا تھا یا تھوڑا سا وقت نکال لیں یہ تمہار کا دینے
09:19پیر کو ان کی ریٹ لگی ہو تھی تو وہ شام تک ان کو ٹالپ ٹرول
09:22کرتے رہے لیکن پھر مجبور ہو گئے کہہ رہے تھے ڈی پی او
09:24علاقے کا ہمارے پاس ہے ایم پی ایم این اے اور چیئرمین اور
09:27سارے ہمارے گھر بیٹھے ہیں بڑے مجبور ہیں اب وہ کیا کر رہا ہے
09:32کہ اب ان کی بات ہی نہیں سنتے اور کل پھر ان کا فون آیا تھا
09:34کہ ہم دوبارہ ریٹ کر سکتے ہیں تو مطلب یہ کہ اس طرح کے
09:37معاملات کیے گئے جس کا میں آہ اینی شاہد ہوں