- 2 days ago
Islamic channel Natt Biyaan Hadees Shareef True Mujzey islami Waqiaat
Category
📺
TVTranscript
00:03।
00:30ناظرین آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو ایک ایسی عورت کی داستان سنانے جا رہے ہیں جس کا نام
00:35وائلہ تھا
00:36یہ کوئی عام عورت نہیں بلکہ اللہ کے برگزیدہ نبی حضرت لوت علیہ السلام کی بیوی تھی
00:43حضرت لوت علیہ السلام کی بیوی کا اتنا ہولناک انجام تھا کہ صدیوں بعد بھی لوگ اسے عبرت کے طور
00:51پر یاد کرتے ہیں
00:52کیا واقعی آج بھی اس عورت کے پتھر کا مجسمہ موجود ہے
00:56اور اگر ہے تو کہاں ہے اور کیسا نظر آتا ہے
01:00ان تمام تر سوالات کے جوابات ہم آپ کو آج کی اس ویڈیو میں بتائیں گے
01:06لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ ویڈیو کو آخر تک لازمی دیکھئے گا
01:12ناظرین انسانی تاریخ میں ایسی کئی قومیں گزری ہیں جن کے گناہوں نے
01:16نہ صرف ان کی اپنی تباہی لکھی بلکہ آنے والوں کے لیے بھی دائمی عبرت کا نشان بنا دیا
01:23انہی میں سے ایک بدبخت قوم تھی قوم لوت
01:27یہ موجودہ اردن کے علاقے میں ایک سرسبز و شاداب خطے میں آباد تھی
01:32جسے صدوم اور امورہ کہا جاتا تھا
01:35یہاں کی زمین زرخیص تھی
01:37معیشت اچھی تھی اور تجارت کامیابی سے چلتی تھی
01:41بستیوں میں خوشحالی تھی لیکن ان کے دلوں میں ایسی گندگی بھر چکی تھی
01:46کہ جس نے انہیں انسانیت سے گرا کر حیوانیت کی بستی میں پہنچا دیا
01:51یہ وہ قوم تھی جس نے اللہ تعالیٰ کی بنائی ہوئی فطری راہ کو بدل ڈالا
01:57عورتوں سے تعلق رکھنے کی بجائے مرد مردوں کے ساتھ اپنی خواہشات پوری کرتے
02:02یہ صرف اسی گناہ پر اقتفاہ نہ کرتے
02:05بلکہ اسے فخر کا تمغہ بنا کر محفلوں میں بیان بھی کرتے
02:09کوئی اجنبی یا مسافر ان کی بستی میں آتا
02:12تو وہ ان کی درندگی کا نشانہ بن جاتا
02:15ایسے میں اللہ تعالیٰ نے ان کی ہدایت کے لیے
02:18اپنے نبی حضرت لوت علیہ السلام کو بھیجا
02:21حضرت لوت علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بطیجے تھے
02:26آپ بے انتہا نیک سچے اور حق کی بات کرنے والے تھے
02:31آپ علیہ السلام نے اپنی قوم کو نرم لہجے میں سمجھایا
02:35اور انہیں یاد دلایا کہ جو تم کر رہے ہو یہ گناہ ہے
02:39یہ گناہ نہ صرف اللہ تعالیٰ کے عذاب کو دعوت دیتا ہے
02:42بلکہ فطرت کی توہین بھی ہے
02:44لیکن قوم لوت کے کانوں پر جون تک نہیں رہیں گی
02:48بلکہ انہوں نے حضرت لوت علیہ السلام کی باتوں کا مزاک اڑایا
02:52وہ کہنے لگے کہ اے لوت
02:54اگر تو اپنی باتوں سے باز نہ آیا
02:57تو ہم تجھے اپنے شہر سے نکال دیں گے
02:59حضرت لوت علیہ السلام نے کہا
03:01کہ میں تمہارے ان عامال سے شدید نفرت کرتا ہوں
03:05اور اللہ تعالیٰ نے مجھے طاقت دی
03:07تو میں ضرور تمہیں اس گمراہی سے نکالوں گا
03:10حضرت لوت علیہ السلام نے اپنی قوم کو
03:13اللہ تعالیٰ کے عذاب سے ڈرائیا
03:15اور بہت سمجھایا کہ یہ بدفعلی ایک عظیم گناہ ہے
03:19اللہ تعالیٰ نے تمہارے لئے عورتوں کو پیدا فرمایا
03:23لہٰذا اپنی خواہشات کو حلال طریقے سے پوری کرو
03:26اور اس گندگی سے توبہ کر لو
03:29لیکن ان کی قوم نے حضرت لوت علیہ السلام کی دعوت کو ٹھکرا دیا
03:33اور یہاں تک کہہ دیا کہ
03:34اگر تمہارا رب ہم پر عذاب نازل کرنے والا ہے
03:38تو ہم تیار ہیں
03:39تم اپنے رب سے عذاب کا مطالبہ کر دو
03:42چنانچہ ان قریب اللہ تعالیٰ کا عذاب
03:45ان پر کہر بن کر نازل ہونے والا تھا
03:48چنانچہ عذاب کا طریقہ کچھ یوں تھا
03:50کہ اللہ تعالیٰ نے تین فرشتے
03:53انسانی شکل میں صدوم کی طرف روانہ کیے
03:56جو حضرت لوت علیہ السلام کے گھر آئے
03:58اور درخواست کی کہ ہم مسافر ہیں
04:00اور آج رات آپ کے گھر ٹھہرنا چاہتے ہیں
04:04حضرت لوت علیہ السلام پریشان ہوئے
04:06کیونکہ اگر ان مسافروں کو صدوم کا کوئی شخص دیکھ لیتا
04:10تو ان خوبصورت جوانوں کو پکڑ لیتا
04:12کیونکہ یہ بدکار قوم صدوم حد سے گزرنے والے لوگ تھے
04:17یہ اس بستی سے گزرنے والے مسافروں کو بھی نہ چھوڑتے
04:20اگر کوئی رہگیر اس علاقے سے گزرتا
04:23تو انہیں پکڑ کر زبردستی بد فیلی کرتے
04:25حضرت لوت علیہ السلام جانتے تھے
04:28کہ ان مہمانوں کو صدوم کے لوگوں سے بچانا بڑا مشکل ہے
04:32اس کے باوجود بھی آپ نے ان نوجوانوں کو
04:35اپنے گھر میں پناہ دے دی
04:37حضرت لوت علیہ السلام کی بیوی نے جب یہ دیکھا
04:40کہ گھر میں خوبصورت نوجوان مہمان بن کر ٹھہرے ہیں
04:43تو اس کے دل میں یہ شرارت آئی
04:45کہ کیوں نہ میں صدوم کے لوگوں کو جا کر خبر دے دوں
04:49کہ لوت کے گھر خوبصورت لڑکے آئے ہوں ہیں
04:52اور پھر وہ انہیں پکڑ لیں گے
04:53دراصل حضرت لوت علیہ السلام کی بیوی اب تک آپ پر ایمان نہ لائی تھی
04:58وہ کافر اور منافقہ تھی
05:00اور اپنی قوم میں ہونے والے تمام برے کاموں میں ان کی حمایت کرتی تھی
05:05امام قربتی رحمت اللہ علیہ کے مطابق
05:07لوت علیہ السلام کی بیوی کا نام وائلہ یا وائلہ تھا
05:12وہ خود ایک معزز خاندان سے تعلق رکھنے والی عورت تھی
05:16انجیل مقدس کے باپ پیدائش میں
05:18حضرت لوت علیہ السلام کی بیوی کا ذکر موجود ہے
05:22لیکن وہاں اس کا نام نہیں موجود
05:24جبکہ یہودی لیٹریچر میں اس کا نام
05:26عدو یا عدیت لکھا گیا ہے
05:29چنانچہ جب وائلہ کو یہ علم ہوا
05:31کہ یہ خوبصورت نوجوان آج رات ہمارے گھر مہمان رہیں گے
05:35تو فوراں صدوم کے شریر ترین لوگوں کے پاس گئی
05:38اور کہا کہ تم لوگ یہاں کیا کر رہے ہو
05:41تین خوبصورت نوجوان لڑکے
05:43میرے شوہر لوت کے گھر مہمان بن کر ٹھہرے ہیں
05:46وہ آج رات میرے گھر میں ہی رہیں گے
05:48وہ بڑے خوبصورت اور پرکشش چہروں والے لڑکے ہیں
05:51تم لوگوں کو یقیناً جا کر انہیں دیکھنا چاہیے
05:54یہ سننا تھا کہ ان فہش کام کرنے والے لوگوں پر
05:58شیطان سوار ہو گیا
05:59اور وہ دوڑتے ہوئے حضرت علوت علیہ السلام کے گھر کی طرف بھاگنے لگے
06:03کچھ دیر بعد حضرت علوت علیہ السلام کے گھر کے باہر
06:07ایک جمع غفیر لگا تھا
06:09لوگوں نے ان کے گھر کو گھیر رکھا تھا
06:11اور ان لڑکوں کے ساتھ بد فیلی کے ارادے سے
06:19وہ نوجوان جو دراصل مقدس فرشتے جبرائیل
06:22اسرافیل اور مکائل علیہ السلام تھے
06:25انہوں نے حضرت علوت علیہ السلام سے کہا
06:28کہ آپ فکر نہ کریں
06:29ہم اللہ تعالیٰ کی طرف سے بھیجے ہوئے فرشتے ہیں
06:32ان بدکاروں پر جلد ہی عذاب آنے والا ہے
06:35آپ اپنے اہل و ایال کو لے کر اس بستی سے نکل جائیں
06:39رات ختم ہونے سے پہلے آپ کو ان بستیوں سے نکلنا ہوگا
06:43اور نکلتے وقت کوئی شخص بھی پیچھے مڑ کر نہ دیکھے
06:46ورنہ وہ بھی عذاب میں گرفتار ہو جائے گا
06:48چنانچہ حضرت علوت علیہ السلام نے ایسا ہی کیا
06:51آپ نے اپنی دو بیٹیوں اور بیوی وائلہ کو ساتھ لیا
06:55اور بستی سے نکل گئے
06:56آسمان سرخ ہو رہا تھا
06:58آسمان سے پتھر کی بارش ہو رہی تھی
07:00ایسی گرج کی خوفناک آواز آ رہی تھی
07:03کہ ہر مخلوق کانپ اٹھ رہی تھی
07:06اسی دوران حضرت علوت علیہ السلام
07:08اپنی بیوی بیٹیوں اور ان فرشتوں کے ساتھ
07:11جلدی جلدی قدم بڑھا رہے تھے
07:13اور چلتے وقت ان کی نظریں
07:14غضبِ الہی کے ڈر سے نیچے جھکی ہوئی تھی
07:18اچانک پتھر اور آگ کا ایک بڑا ٹکڑا
07:21صدوم کے شہر کے بیچوں بیچ گرا
07:24جس سے خوفناک آواز آئی
07:26جنانچہ حضرت علوت علیہ السلام کی
07:28منافقہ بیوی وائلہ
07:29جو اپنی قوم کے بدکاروں سے
07:31بڑی محبت رکھتی تھی
07:32اس نے قوم کی محبت میں پیچھے مڑ کر دیکھا
07:35اور کہا کہ
07:41اور وہ بھی ہلاک ہو کر
07:43اسی جگہ بط بن گئی آخرے کار
07:46حضرت علوت علیہ السلام کی بیوی
07:48وائلہ نے پیچھے مڑ کر کیوں دیکھا تھا
07:50ایسی کیا چیز تھی
07:51جو اسے پیچھے دیکھنے پر مجبور کر رہی تھی
07:54ناظرین دراصل وائلہ کے دل میں
07:56دنیا کی محبت بسی ہوئی تھی
07:58وہ اپنا گھر مال و دولت
08:00اور لوگوں کو پیچھے چھوڑ کر آگے بڑھ رہی تھی
08:03لہٰذا جب یہ سب تباہ ہو رہا تھا
08:05تو اسے رہا نہ گیا
08:06اور اس نے پیچھے مڑ کر دیکھ لیا
08:08انجیل کی کتاب کے مطابق
08:10حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی
08:12وفات کا وقت جب قریب آیا
08:13یعنی آسمان پر اٹھائے جانے سے قبل
08:16حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے
08:18اپنے ہواریوں کو بہت سی نصیحتیں کی
08:20اسی دوران آپ نے فرمایا
08:22کہ لوت کی بیوی کو یاد رکھو
08:25حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے
08:26لوت کی بیوی کو یاد رکھنے کی نصیحت کیوں کی تھی
08:30دراصل ایک طرف
08:35کمبروں کی بیویاں ہونے کے باوجود
08:37کفر میں مبتلا رہیں
08:38اور وہیں دوسری طرف فیرون کی بیوی تھی
08:41جس نے خدائی کے دعویدار کے محل میں رہنے کے باوجود
08:45لا شریک معبود پر ایمان لاکر نجات حاصل کی
08:49چنانچہ اللہ تعالیٰ نے
08:51قرآن مجید میں فرمایا
08:53کہ اللہ تعالیٰ کافروں کے لئے
08:55نو اور لوت کی بیویوں کو بطور مثال پیش کرتا ہے
08:58وہ دونوں ہمارے بندوں میں سے دو سالے
09:01بندوں کے نکاح میں تھی
09:02مگر انہوں نے اپنے شہروں سے خیانت کی
09:05تو اللہ تعالیٰ کے مقابلے میں
09:07ان کے کچھ کام نہ آسکے
09:09اور دونوں عورتوں سے کہہ دیا گیا
09:12کہ جہنم میں داخل ہونے والوں کے ساتھ
09:14داخل ہو جاؤ
09:15اہل ایمان کے معاملے میں
09:17اللہ تعالیٰ فیرون کی بیوی کی مثال پیش کرتا ہے
09:19کہ جب اس نے دعا کی
09:21کہ اے میرے رب
09:22میرے لئے اپنے ہاں جنت میں ایک گھر بنا دے
09:25مجھے فیرون اور اس کے عمل سے بچا
09:28اور ظالم قوم سے بھی
09:30مجھے نجات عطا فرما
09:31ناظرین آج اسرائیل اور اردن کے درمیان
09:34ایک ویران علاقہ پایا جاتا ہے
09:36محققین کے مطابق یہ وہی جگہ ہے
09:39جہاں زمانہ قدیم میں
09:40تین بڑے شہر آباد تھے
09:42جن کے نام صدوم
09:43امورہ اور سوغر تھے
09:45یہی قوم لوت کا مسکن بھی تھا
09:47آج بھی صدوم کے علاقے میں
09:49انسانی زندگی کا تصور نہیں کیا جا سکتا
09:52وہاں کی مٹی برباد ہو چکی ہے
09:54وہاں نہ درخت اگائے جا سکتے ہیں
09:57اور نہ ہی کھیتی کی جا سکتی ہے
09:59حتیٰ کہ پینے کے قابل پانی بھی دستیاب نہیں ہے
10:02کچھ سال پہلے اسرائیلی محققین نے
10:04بہر مردار کے پاس
10:06ایک لمبے پتھر کا ستون دریافت کیا
10:08جو دیکھنے میں تقریباً
10:10ایک انسان جیسا لگتا تھا
10:12دراصل یہ لوت علیہ السلام کی بیوی
10:15وائلہ کا مجسمہ تھا
10:16اور یہ مجسمہ آج
10:17اردن کے ماؤنٹ سوڈم نامی پہاڑی پر موجود ہے
10:21جو نہ صرف ایک حیران کن ستون ہے
10:23بلکہ دنیا کے
10:24ہر شخص کے لئے عبرت کا نشان بھی ہے
10:27ناظرین
10:28قرآن کی ایک دوسری روایت میں آتا ہے
10:30کہ حضرت لوت علیہ السلام
10:31اپنے ان فرشتے مہمانوں کو
10:33اپنے گھر لے آئے
10:34اور اپنی قوم سے بچانے لگے
10:36لیکن یہ وہ لمحہ تھا
10:37جب وائلہ حرکت میں آئی
10:39وائلہ
10:40یعنی حضرت لوت علیہ السلام کی بیوی
10:42وہ ظاہری طور پر
10:44حضرت لوت علیہ السلام کی بیوی تھی
10:45لیکن دل سے
10:46اپنی قوم کی ہم خیال تھی
10:49جب اس نے
10:49مہمانوں کو دیکھا
10:50تو اس نے چپکے سے
10:52اپنی قوم کو اطلاع دے دی
10:54کہ مہمان آ چکے ہیں
10:55تم جسے ڈھونڈتے تھے
10:57اس وقت وہ لوت علیہ السلام کے گھر میں ہیں
10:59اب پوری قوم
11:00حضرت لوت علیہ السلام کے دروازے پر جمع ہو گئی
11:03لوگ چلا رہے تھے
11:04شور مچا رہے تھے
11:06کہ اے لوت
11:06اپنے مہمانوں کو
11:08ہمارے حوالے کر دو
11:09ہمیں ان سے
11:10ملاقات کرنی ہے
11:11حضرت لوت علیہ السلام نے کہا
11:13کہ تمہاری اقلیں کہاں ہیں
11:15کیا تمہیں شرم نہیں آتی
11:16اللہ سے ڈرو یہ میرے مہمان ہیں
11:19اور مجھے رسوہ نہ کرو
11:21لیکن وہ قوم
11:22جس کا ضمیر مر چکا تھا
11:25اسے نہ لوت علیہ السلام کا مقام یاد رہا
11:27اور نہ اللہ کا خوف
11:29بس اپنی حوث کی آگ میں
11:31جلتی بے غیرتی
11:33اور بدکاری کا مطالبہ کرتے رہے
11:35حضرت لوت علیہ السلام نے
11:37درد سے کہا
11:38کہ کیا تمہیں کوئی
11:39ایک بھی سمجھدار آدمی نہیں
11:40کیا تمہیں شرم نہیں آتی
11:42کہ تم عورتوں کو چھوڑ کر
11:44مردوں کے پاس جاتے ہو
11:45تم تو حد سے بڑھ چکی ہو
11:47لیکن قوم نے
11:48مزاک اڑایا
11:49تانہ دیا
11:50بلکہ یہاں تک کہہ دیا
11:51کہ اے لوت
11:52اگر تم باز نہ آئے
11:53تو ہم تمہیں
11:54اپنے شہر سے نکال دیں گے
11:56تب حضرت لوت علیہ السلام
11:57نے انتہائی درد
11:59اور عزت نفس کے ساتھ
12:00ایک آخری کوشش کی
12:01اور فرمایا
12:02کہ یہ میری بیٹیاں موجود ہیں
12:04اگر تم واقعی نکاح چاہتے ہو
12:06تو ان سے نکاح کر لو
12:07یہی تمہارے لئے پاکیزہ ہے
12:09جی ہاں
12:10اللہ کے نبی نے
12:11اپنی بیٹیوں کے نکاح تک کی پیشکش کی
12:13نہ کہ کسی کمزوری سے
12:15بلکہ قوم کو گناہ سے روکنے
12:17اور پاکیزہ نکاح کے راستے پر لانے کیلئے
12:20لیکن وہ قوم
12:26ایک نظر تک نہ ڈالی
12:28وہ شور مچانے لگے
12:30دروازے توڑنے لگے
12:31تکبر سے بولنے لگے
12:33تم جانتے ہو کہ ہمیں کیا چاہیے
12:35یہی وہ مقام تھا جہاں
12:36حضرت لوت علیہ السلام نے فرمایا
12:38کہ کاش میرے پاس طاقت ہوتی
12:41یا میں کسی مضبوط پناہ کی طرف چلا جاتا
12:44اور بس
12:45اب اللہ کا فیصلہ نافذ ہو چکا تھا
12:48حضرت لوت علیہ السلام نے
12:49بڑی بیبسی سے
12:50آسمان کی طرف نگاہ اٹھائی
12:53اور صرف اتنا کہا کہ
12:54اے میرے رب مجھے ان ظالموں کے مقابلے میں
12:57بچا لے
12:58اور یہی وہ لمحہ تھا
12:59جس کے بعد آسمانوں سے زمین پر
13:02کہر نازل ہوا
13:03جس کی مثال آج تک نہ ملی
13:05اور نہ ہی ملے گی
13:06حضرت جبریل علیہ السلام
13:08اللہ تعالیٰ کے حکم سے حرکت میں آئے
13:10قوملوت کے دروازے پر جب وہ لوگ جمع تھے
13:13تو حضرت جبریل علیہ السلام نے
13:15ان کی طرف مو کر کے
13:16اپنے پر کا کنارہ مارا
13:18اور اللہ کی قسم
13:20ان کی آنکھوں کی روشنی سلب ہو گئی
13:22اندھوں کی طرح وہ دیواروں سے
13:24ٹکرا کر گر رہے تھے
13:26چیخ و پکار کر رہے تھے
13:27لیکن ان کی گمراہی کا انجام
13:30ابھی باقی تھا
13:32فرشتوں نے حضرت لوت علیہ السلام سے کہا
13:34کہ اے لوت رات کا کچھ حصہ گزر جائے
13:37تو اپنے اہل و ایال
13:38ایمانی ساتھیوں کو لے کر
13:39یہاں سے نکل جاؤ
13:40اور خبردار
13:41تم میں سے کوئی بھی پیچھے مڑ کر نہ دیکھے
13:43تب حضرت لوت علیہ السلام
13:45چند ایماندار افراد کے ساتھ
13:47رات کی تاریکی میں روانہ ہو گئے
13:50لیکن وائلہ بھی ان کے ساتھ چل رہی تھی
13:52ظاہری طور پر
13:53حضرت لوت علیہ السلام کی
13:55جماعت کا حصہ تھی
13:56مگر اندر سے
13:57دل اب بھی
13:58اپنی قوم کے ساتھ جڑا ہوا تھا
14:00جب وہ کچھ فاصلے پر پہنچی
14:01تو پیچھے سے ایسا زلزلہ آیا
14:03ایسا دھماکہ ہوا
14:05جس نے پوری بستی کو
14:06ہلا کر رکھ دیا
14:08اللہ تعالیٰ نے
14:09زمین کو اوپر اٹھا کر
14:10نیچے دے مارا
14:11ان پر پتھروں کی بارش برسائی
14:13ایسے پتھر جو نشان زدہ تھے
14:15ہر ظالم کے نام کا پتھرواں موجود تھا
14:18قومِ لوت
14:19نیست و نابود ہو چکی تھی
14:21زمین
14:22آسمان
14:23پہاڑ
14:23بادل
14:24سب گواہ بن چکے تھے
14:25اور پھر اسی لمحے
14:26وائلہ نے وہ غلطی کی
14:27جس سے
14:28اللہ تعالیٰ نے منع کیا تھا
14:30اس نے پیچھے مڑ کر دیکھا
14:32ہو سکتا ہے دل میں
14:33اپنی قوم کے لئے
14:34ہمدردی ہو
14:35اور ہو بھی سکتا ہے
14:36کہ تجسس یا پشتاوہ
14:38یا پھر اس کے علاوہ کچھ اور
14:40مگر حضرت لوت علیہ السلام
14:41اپنی بیوی کو
14:43روکتے رہے
14:44یہ حرکت اسے
14:45عذابِ الٰہی سے نہ بچا سکی
14:47جیسے ہی اس نے پیچھے دیکھا
14:49اللہ تعالیٰ کا حکم آیا
14:50اور اس پر بھی
14:51وہی عذاب نازل کر دیا گیا
14:53اسی لمحے وہ پتھر میں بدل گئی
14:55اور تا قیامت عبرت کا
14:57نشان من گئی
14:58ناظرین قرآن میں
15:00یہ سبق ہے
15:00کہ اگر انسان
15:02نبی کے گھر میں رہ کر
15:03بھی دل سے گناہ کو
15:04نہ چھوڑ پائے
15:05تو انجام میں
15:06کوئی فرق نہیں ہوتا
15:08دوستو جہاں
15:09حضرت لوت علیہ السلام کی
15:10قوم پر عذاب نازل ہوا
15:12آج وہ مقام
15:13اردن اور فلسطین کے
15:14درمیان واقع ہے
15:15جسے بحرِ مردار
15:17یعنی
15:17ڈیڈ سی کہا جاتا ہے
15:19کبھی یہاں صدوم نام کا
15:25اور زندگی خوشگوار تھی
15:27مگر جب اللہ تعالیٰ کا
15:28حکم آیا تو
15:29زلزلے نے
15:30زمین کو چیر ڈالا
15:31بستیاں پلک چپکتے
15:33اُلٹ دی گئیں
15:34اور وہ سبزہ زار خطہ
15:35چار سو میٹر نیچے
15:37دھس کر
15:37ایک ویران
15:38انجان
15:39بجبودار
15:40اور
15:41زہریلی جھیل میں
15:42بدل گیا
15:43اس جھیل کا پانی
15:44اتنا نمکین ہے
15:45کہ کوئی انسان
15:46اس میں ڈوب نہیں سکتا
15:48بس سطح پر
15:49تیرتا رہتا ہے
15:50یہاں کوئی مچھلی
15:51یا ابھی جاندار
15:52زندہ نہیں رہتا
15:53اور اس کی فضا میں
15:54ایسی بوجھل بدبو ہے
15:55کہ سانس لینا دشوار ہو جائے
15:57اس کے کناروں پر
15:58آج بھی پتھریلی چٹانے
16:00اور عجیب قدرتی
16:01مجسمیں موجود ہیں
16:02جنہیں دیکھ کر
16:03سائنسدان بھی
16:04حیران رہ جاتے ہیں
16:06یہی وہ سرزمین ہے
16:07جہاں وائلہ
16:08حضرت لوت علیہ السلام کی
16:09نافرمان بیوی
16:11پیچھے مڑ کر
16:12دیکھنے کی وجہ سے
16:13پتھر بن گئی
16:14آج بھی اردن کے پہاڑوں میں
16:16ایک پتھریلی شکل
16:17دکھائی دیتی ہے
16:17جو انسانی حیت سے
16:19مشابہ ہے
16:20مقامی لوگ
16:21اسے حضرت لوت علیہ السلام کی
16:22بیوی کے نام سے جانتے ہیں
16:25جیسے کوئی عورت
16:26اچانک پیچھے مڑ کر
16:27رک گئی ہو
16:28اور پتھر میں
16:29ڈھل چکی ہو
16:29بہرحال
16:30وائلہ
16:31ایک نبی کی بیوی
16:33ہونے کے باوجود
16:34نجات نہ پاسکی
16:35کیونکہ دل
16:36ایمان سے خالی تھا
16:37یہ واقعہ ہمیں بتاتا ہے
16:38کہ صرف کسی
16:39نیک شخص کے قریب
16:41رہنا کافی نہیں
16:42دل اور عمل
16:43دونوں کو پاک ہونا چاہیے
16:44گناہ سے محض
16:46ظاہر ہی نہیں
16:46بلکہ دلی نفرت
16:48ضروری ہے
16:48ورنہ جو انجام
16:49وائلہ کا ہوا
16:50وہ کسی
16:51اور کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے
16:53یہ دنیا میں
16:54کامیابی
16:54یا ناکامی کا
16:55پیمانہ
16:56رشتہ
16:57مرتبہ
16:58یا شہرت نہیں
16:59بلکہ دل کا ایمان
17:00اور تقوی ہے
17:01نہ حسب بچاتا ہے
17:02نہ نصب
17:03نہ علم
17:04اور نہ ہی طاقت
17:05اگر دل میں
17:06اللہ تعالیٰ کا خوف
17:07اور گناہ سے
17:08نفرت موجود نہ ہو
17:10ناظرین کریم
17:11یہی سبق
17:12حضرت نو علیہ السلام کی
17:13زوجہ سے بھی ملتا ہے
17:14ساڑھے نو سو سال کی دعوت
17:16صبر اور محنت
17:17دیکھنے کے باوجود
17:18وہ حق کو نہ مان سکی
17:19اور دشمنوں کے ساتھ
17:21ڈوب کر حلاک ہو گئی
17:23قرآن مجید
17:24فرقان حمید میں
17:25سورہ تحریم میں
17:25دونوں عورتوں کی
17:27مثال دے کر
17:27صاف صاف فرما دیا
17:28کہ نبی کے ساتھ
17:29نسبت بھی
17:30نجات کی زمانت نہیں
17:32جب تک
17:32دل اور عمل
17:33ایمان کے
17:34مطابق نہ ہو
17:35نبی اکرم
17:36صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:38نے اپنی پیاری بیٹی
17:39حضرت فاطمہ
17:40رضی اللہ تعالیٰ عنہ
17:41اور اپنی پھوپی
17:42حضرت صفیہ
17:43رضی اللہ تعالیٰ عنہ
17:44سے بھی فرمایا
17:45اپنے آپ کو
17:46جہنم سے بچاؤ
17:47میں اللہ کے سامنے
17:49تمہارے کچھ کام
17:50نہ سکوں گا
17:50اس سے بڑا
17:51واضح پیغام
17:52کیا ہو سکتا ہے
17:53کہ نجات کا
17:54تعلق صرف و صرف
17:55اپنے آمال
17:56اور اللہ تعالیٰ کی
17:57رحمت سے ہے
17:58کسی رشتے
18:00یا خاندان سے نہیں
18:01حضرت عبداللہ
18:02بن عمر
18:02رضی اللہ تعالیٰ عنہ
18:03کا واقعہ بھی
18:03ہمیں چونکا دیتا ہے
18:05اپنے بیمار
18:06بیٹے کے لیے
18:06دن رات کوشش کی
18:07لیکن وفات کے بعد
18:09روتے ہوئے فرمایا
18:10کہ مجھے ڈر ہے
18:11کہ قیامت کے دن
18:12میرا بیٹا
18:12یہ نہ کہہ دے
18:13کہ میرے باپ نے
18:14دنیا کی فکر تو کی
18:16مگر آخرت کی
18:17مجھے فکر نہ دلائی
18:18ناظرین کرام
18:20نجات کا اصل میار
18:21ایمان کامل
18:22عمل صالح
18:24اور دل کا تقویٰ ہے
18:25اگر یہ نہ ہو
18:26تو خون کا رشتہ
18:27کام نہیں آسکتا
18:29نہ ہی عزت
18:29نہ دولت
18:30اور نہ ہی علم
18:31ناظرین کرام
18:32اگر آج ہم اپنا
18:33محاسبہ کریں
18:39اور ان کے اہل ایمان
18:40ساتھیوں کو ہدایت دی تھی
18:42کہ عذاب کے وقت
18:43پیچھے نہ دیکھنا
18:44مگر وائلہ نے
18:45نافرمانی کی
18:46نافرمانی صرف اتنی تھی
18:48کہ پیچھے مڑ کر
18:48نہیں دیکھنا
18:49اگر آج ہم
18:50اپنا محاسبہ کریں
18:51تو ہم اللہ تعالیٰ کے
18:52ہر ایک احکام
18:53کو ٹھکراتے ہیں
18:54وائلہ نے صرف
18:55ایک حکم کی
18:56نافرمانی کی تھی
18:57بعض روایت کے مطابق
18:58اس نے پیچھے مڑ کر
18:59اپنی تباہ ہوتی
19:01قوم کے لیے
19:01ہائے میری قوم
19:03کہا
19:03اسی لمحے ایک پتھر
19:05اس کے چہرے پر
19:06آلگا جس سے وہ
19:07ہلاک ہو گئی
19:07مگر آج ہم
19:08اپنے آپ کو دیکھیں
19:09تو ہم اللہ تعالیٰ کے
19:11فرض احکامات
19:12کو بھی نہیں مانتے
19:13ازان ہو رہی ہوتی ہے
19:14اور ہم نماز تک
19:15کے لیے نہیں جاتے
19:16جھوٹ ہم بولتے ہیں
19:17اغیبت ہم کرتے ہیں
19:19کوئی ایسی برائی
19:20موجود نہیں
19:21جو ہم میں
19:21نہ پائی جاتی ہو
19:22لیکن پھر بھی
19:23اللہ تعالیٰ نے
19:24ہمیں محلت دی ہوئی ہے
19:25ہمیں چاہیے
19:26کہ ہم اللہ تعالیٰ کی
19:27اس دی ہوئی محلت سے
19:28بھرپور فائدہ اٹھائیں
19:29اور اللہ تعالیٰ کے
19:31احکامات کو
19:32بروکار لائیں
19:33کچھ علمہ کرام
19:34بیان کرتے ہیں
19:34کہ جب عذاب آیا
19:35اور حضرت جبریل
19:37علیہ السلام نے
19:37اپنے پروں سے
19:38پوری بستی کو اٹھایا
19:39یہاں تک کہ
19:40آسمان والوں نے
19:41ان کے کتوں کے
19:43بھونکنے
19:43اور مرہوں کی
19:44بھانگے دینے کی
19:45آوازیں بھی سنی
19:46پھر انہیں
19:47زمین پر مار دیا گیا
19:48اور اس کے بعد
19:49ہر مجرم پر
19:50نشان زدہ
19:51پتھروں کی
19:52بارش برسائی گئی
19:53قرآن مجید
19:55فرقان حمید کے
19:55مطابق
19:56یہ بستی آج بھی
19:57نشان عبرت
19:58کے طور پر باقی ہیں
19:59ہمیں چاہیے
20:00کہ ہم ان اجڑی ہوئی
20:02اور عذاب زدہ
20:03بستیوں سے
20:04سبق حاصل کریں
20:05ناظرین کرام
20:06یہ تھی ہماری آج کی
20:07ویڈیو
20:08جس میں ہم نے آپ کو
20:09حضرت لوت علیہ السلام
20:11اور ان کی بیوی
20:12کا
20:12تفصیلی واقعہ سنایا
20:13امید کرتے ہیں
20:15کہ آپ کو
20:15ہماری یہ ویڈیو
20:16ضرور پسند آئی ہوگی
20:18بہت جلد ایک
20:18نئی ویڈیو کے ساتھ
20:19ملتے ہیں
20:20تب تک کے لیے
20:21اپنا خیال رکھئے گا
20:23اللہ تعالیٰ
20:24آپ کا
20:24حامی و ناصر ہو
Comments