Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
Islamic channel Natt Biyaan Hadees Shareef True Mujzey islami Waqiaat

Category

📺
TV
Transcript
00:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:05حضرت نصیر بن جعلوک رحمت اللہ سے روایت ہے
00:09کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرمایا کرتے تھے
00:13حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کو برا نہ کہو
00:17ایک صحابی کا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں گھڑی بر ٹھیرنا
00:22تم میں سے کسی کی زندگی بھر کے عملوں سے بہتر ہے
00:25سنن ابن ماجہ
00:27حدیث نمبر 162
00:29رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:32کیا تمہیں بڑے بڑے قبیرہ گناہوں کے بارے میں نہ بتا دوں
00:36صحابہ نے عرض کیا کیوں نہیں
00:38اللہ کے رسول آپ نے فرمایا
00:41اللہ کے ساتھ شرک کرنا
00:42ماں باپ کی نافرمانی کرنا
00:45اور جھوٹی گھوائی دینا
00:46یا جھوٹی بات بولنا
00:48ابو بکر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں
00:50رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آخری بات کو برابر دھوراتے رہے
00:55یہاں تک کہ ہم لوگوں نے دل میں کہا
00:57کاش آپ خاموش ہو جاتے
00:59سنن ترمزی
01:01حدیث نمبر 2301
01:03رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:06مکہ میں ایک پھتر ہے
01:08جو مجھے ان راتوں میں
01:10جن میں میں مبعوث کیا گیا تھا
01:12سلام کیا کرتا تھا
01:14اسے میں اب بھی پہچانتا ہوں
01:16سنن ترمزی
01:17حدیث نمبر 3624
01:19میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا
01:23آہ حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:26کہ اللہ نے رحمت کے سو حصے بنائے
01:29اور اپنے پاس ان میں سے 99 حصے رکھے
01:32صرف ایک حصہ زمین پر اتارا
01:34اور اسی کی وجہ سے تم دیکھتے ہو
01:36کہ مخلوق ایک دوسرے پر رحم کرتی ہے
01:39یہاں تک کہ گھوڑی اپنے بچے کو
01:41اپنے سم نہیں لگنے دیتی
01:42بلکہ سموں کو اٹھا لیتی ہے
01:44کہ کہیں اس سے اس بچے کو تکلیف نہ پہنچے
01:47صحیح بخاری
01:48حدیث نمبر 6000
01:50سیدنا علی بن ابی طالب کا بیان ہے
01:53کہ ایک دفعہ رات کے وقت
01:55رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
01:57میرے اور فاطمہ کے پاس آئے
01:59اور فرمایا
02:00تم نماز تحجد کیوں نہیں پڑتے
02:02میں نے عرض کی
02:03اے اللہ کے رسول
02:05یقینا ہمارے نفس اللہ تعالی کے ہاتھ میں
02:08پس اگر وہ ہمیں اٹھانا چاہے گا
02:10تو اٹھا دے گا
02:11یہ بات سن کر نبی کریم
02:13واپس پلٹ گئے
02:14اور مجھے کوئی جواب نہ دیا
02:16پھر میں نے آپ کو مڑتے ہوئے
02:18اپنی ران پر ہاتھ مارتے ہوئے
02:20اور یہ فرماتے ہوئے سنا ہے
02:21وَقَانَ الْإِنسَانُ اَخْتَوَشَئِ اِن جَدَلَا
02:25اور انسان ہمیشہ سے
02:27ہر چیز سے زیادہ جھگڑنے والا ہے
02:29صحیح ابن خزیمہ
02:31حدیث نمبر 1140
02:33اللہ حافظ
02:34السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments
jery jhonn
Creator
Hadees Shareef

Recommended