00:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی
00:32اور عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول
00:35مجھے مرگی کا دورہ پڑتا ہے
00:37اور بےہوشی کی حالت میں میرا پردہ کھل جاتا ہے
00:40اور میرا جسم ننگا ہو جاتا ہے
00:42لہذا آپ میرے لیے اللہ تعالیٰ سے دعا فرمائیے
00:46کہ وہ مجھے شفا عطا فرمائے
00:48رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:50اس عورت کی بات سن کر فرمایا
00:52کہ اگر تم چاہو تو اس بیماری پر صبر کرو
00:55اور اس کے بدلے میں تمہارے لیے جنت ہے
00:58اور اگر تم چاہو تو میں اللہ تعالیٰ سے دعا کر دیتا ہوں
01:01کہ وہ تمہیں شفا دے دے
01:03اس عورت نے فورا جواب دیا
01:05کہ میں جنت کی خاطر اپنی اس تکلیف پر صبر کروں گی
01:08لیکن آپ صرف اتنی دعا فرما دیجئے
01:11کہ دورے کے وقت میرا پردہ نہ کھلے
01:13اور میرا جسم ننگا نہ ہو
01:15چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:18اس کے لیے دعا فرمائی
01:20اور اس کے بعد اسے دورہ تو پڑتا تھا
01:22لیکن اس کا پردہ کبھی نہیں کھلتا تھا
01:24صحیح بخاری
01:25حدیث نمبر پانچ ہزار چھ سو باون
01:28حضرت حکیم بن حضام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
01:31کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کچھ مال مانگا
01:36تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے عطا فرما دیا
01:39پھر میں نے دوبارہ مانگا
01:41تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے پھر عطا فرما دیا
01:44پھر میں نے تیسری بار مانگا
01:46تو آپ ﷺ نے
01:49مجھے پھر عطا فرما دیا
01:50اور ساتھ ہی یہ نصیحت فرمائی
01:52کہ اے حکیم
01:53بے شک یہ مال و دولت
01:55بظاہر بہت سرسبز اور میٹھا ہے
01:57پیس جو شخص اسے دل کی سخاوت
02:00اور بغیر کسی لالچ کے لیتا ہے
02:02تو اس کے مال میں بہت زیادہ برکت
02:04ڈال دی جاتی ہے
02:05اور جو شخص اسے دل کے لالچ
02:07اور تمہا کے ساتھ لیتا ہے
02:08تو اس کے مال میں کوئی برکت نہیں رہتی
02:11اور اس لالچی انسان کی مثال
02:13بلکل اس شخص کی طرح ہو جاتی ہے
02:15جو کھاتا تو رہتا ہے
02:16لیکن اس کا پیٹ کبھی نہیں بھرتا
02:18اور اسے کبھی تسلی نہیں ہوتی
02:20اور یاد رکھو
02:22کہ اوپر والا ہاتھ
02:23یعنی دینے والا ہاتھ
02:25ہمیشہ نیچے والے ہاتھ
02:26یعنی مانگنے والے ہاتھ سے بہتر ہوتا ہے
02:29صحیح بخاری
02:30حدیث نمبر 1472
02:32حضرت حنزلہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
02:35کہ ایک دن حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
02:38مجھ سے ملے
02:39اور پوچھا کہ اے حنزلہ تم کیسے ہو
02:42میں نے کہا کہ حنزلہ تم منافق ہو گیا ہے
02:44انہوں نے حیرت سے کہا کہ
02:46سبحان اللہ تم یہ کیا کہہ رہے ہو
02:48میں نے کہا کہ جب ہم
02:50رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محفل میں ہوتے ہیں
02:53اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم
02:55ہمیں جنت اور دوزخ کے بارے میں بتاتے ہیں
02:58تو ایسا لگتا ہے جیسے ہم انہیں
03:00اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں
03:02لیکن جب ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی محفل سے اٹھ کر
03:05and our people and children and children and children
03:10do they try to do it
03:11and in the book we look at it
03:13in fact we have got to do it
03:13we have got to take part
03:13we have got to do it
03:14in order to get in the way
03:16we have got a lot
03:17then we have got a little
03:20to submit myself
03:22and I hope that
03:28I can see that
03:29I have got a good
03:55ڈاللہ کی رضا کے لیے
04:03مشکل پر صبر کرنا جنت کا ذریعہ بن سکتا ہے
04:06قناعت اور سخاوت اختیار کریں
04:08مال کو لالچ سے نہیں
04:10بلکہ شکر اور اتمنان کے ساتھ
04:12حاصل اور استعمال کرنا چاہیے
04:14دین اور دنیا میں توازن رکھیں
04:16ہر وقت ایک جیسی روحانی
04:18کیفیت رہنا ضروری نہیں
04:19عبادت کے ساتھ جائز دنیاوی ذمہ داریاں
04:22بھی پوری کریں
04:23اللہ تعالی ہمیں صبر قناعت اور اعتدال
04:26کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق
04:28عطا فرمائے آمین
Comments