Roshan Raste
Watch All Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XiddAaxTt5XonKPhIvtrezxo
Speaker: Peer Irfan Elahi Qadri
Topic : Azmat e Quran
#ARYQtv #RoshanRaste #Seeratetayyaba #PeerirfanElahiQadri
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XiddAaxTt5XonKPhIvtrezxo
Speaker: Peer Irfan Elahi Qadri
Topic : Azmat e Quran
#ARYQtv #RoshanRaste #Seeratetayyaba #PeerirfanElahiQadri
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00الحمد لله رب العالمين والآقبت للمتقین والصلاة والسلام على رسول النبی الكریم اما بعد
00:08وعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:14الف لا میم ذالک الكتاب لا ریب فی صدق اللہ مولانا العظیم
00:21مکرم و مختشم ناظرین آپ دیکھ رہے ہیں پروگرام روشن راستے
00:28آج ہمارا موضوع ہے عظمتِ قرآن
00:31قرآنِ مجید یہ وہ نور ہے جو قلبِ مصطفیٰ سے چہار دانگِ عالم میں پھیلا
00:40اللہ رب العزت کا یہ وہ کلام اور لا زوال کلام
00:46اور جو کہ عبدالعباد تک اپنی صحیح حالت میں رہنے اور اس کی حفاظت
00:54اللہ رب العزت نے اپنے ذمہ کرم پر لی
00:58اس سے بیشتر بھی ہم نے قرآنِ مجید پر ایک پوری سیریز
01:01جو کہ آپ کی خدمت میں پیش کی تھی
01:04آج اس سے ہٹ کر انشاءاللہ کلام کریں گے
01:08قرآنِ مجید فرقانِ حمیر یہ وہ لا ریب کتاب ہے جو اللہ رب العزت کا کلام ہے
01:13ذاتِ مصطفیٰ پر نازل ہوا
01:15اور قرآنِ مجید نے اس کی تائی دیوں فرمائی
01:18الرحمن واللم القرآن
01:20اب اس کلام کی اگر ہم بات کریں
01:23اس کی عظمت کی بات کریں
01:25اس کی فوقیت کی بات کریں
01:26اس کے احترام کی بات کریں
01:28اس کے مقام کی بات کریں
01:30تو مکرم ناظرین کلام
01:33سننے میں سنانے میں پڑھنے میں پڑھانے میں
01:37دو طرح سے
01:39کسی عمر پر بھی کوئی کجی نقص رہ سکتا ہے
01:43پہلا یہ کہ وہ استاد جو پڑھا رہا ہے
01:47وہ مکمل و کامل نہ ہو
01:49دوسرا وہ کتاب وہ سبجیکٹ
01:52وہ مضمون جو پڑھایا جا رہا ہے
01:54اس میں کسی عمر پر کوئی کمی بیشی موجود ہو
01:58تیسرا وہ سٹوڈنٹ وہ طالب علم
02:01جو پڑھ رہا ہے
02:03جو سیکھ رہا ہے
02:04وہ ذہین نہ ہو
02:06فتین نہ ہو
02:07اس کے ذہن میں
02:09اس کے سیکھنے میں
02:10کسی عمر پر کوئی کمی رہ گئی ہو
02:12اب سکھانے والا
02:14رحمان ہے
02:16وحدہ لا شریک ہے
02:18اب کلام اس کا ہے
02:19تو کلام لا ریب ہے
02:21اب جس کو سکھایا جا رہا ہے
02:23جس ذات پر نازل ہو رہا ہے
02:25وہ ذات محمد و رسول اللہ کی ذات ہے
02:28یعنی قرآن مجید میں یہ بھی فرمایا گیا
02:39وَعَلَّمَكَ مَعْلَمْ تَكُنْتَعْلَمْ
02:44ہم یہ بات سمجھیں
02:46اور اس بات پر غور کریں
02:48کہ یہ وہ کلام ہے
02:49ایک وہ وقت تھا
02:51ایک وہ دور تھا
02:52دیکھیں
02:53بساؤکات انسان
02:54کسی معمولی شخص کے کلام سے متاثر ہو جاتا ہے
02:58اور بساؤکات اس پر
03:00بڑے بڑے دانا
03:03حکمت والے لوگ
03:05اپنی بات کریں
03:06کلام کریں
03:07تو وہ اس سے اس کو
03:09استفادہ نہیں کرتا
03:11تو بساؤکات
03:12کسی شاعران آباد کو سمجھ لیتا ہے
03:14اب قرآن مجید
03:15جن حالات میں آیا ہے
03:17ہر نبی کو جو موجزہ دیا گیا
03:19اس دور کے مطابق دیا گیا
03:21اور جب نبی کا موجزہ آیا
03:23تو سب لوگوں کے پاس
03:24جتنے جتنے معاملات تھے
03:26وہ سب ہیچ رہ گئے
03:27موجزہ نبوت جو ہے
03:29وہ سب پر حاوی ہوا
03:31اب یہاں کیا ہے
03:32فصاحت و بلاغت کا
03:34دور دورہ ہے
03:35حضور علیہ السلام کی جلوہ گری ہے
03:38اور کریم آقا
03:40صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:41نے اپنی حیاتِ طیبہ کے
03:44چالیس سال ان لوگوں میں
03:47گزارے ہیں
03:48نبوت کا اعلان نہیں فرمایا
03:50ان میں رہ کر تجارت بھی کی ہے
03:52ان میں رہ کر آپ نے
03:55اپنے لوگوں کے ساتھ
03:56ان کے حقوق بھی ادا کیے ہیں
03:58اور وہ لوگ اس بات پر مجبور ہیں
04:00کہ وہ رسالتِ مام صلی اللہ علیہ وسلم کی
04:02ذاتِ اطحر و انور کو
04:05صادق بھی کہہ رہے ہیں
04:06امین بھی کہہ رہے ہیں
04:07حد یہ ہو چکی ہے
04:09کہ ابو جاہلو ابو لاہب کے
04:11ہواری ان کے ساتھی
04:14ان کے پاس بیٹھنا پسند کرتے تھے
04:16ان کی مجلس میں رہتے
04:18ان کا کلام سنتے
04:20ان کا ساتھ دیتے
04:22ان کے لیے لڑتے مرتے
04:24لیکن ٹرسٹ
04:26محمد و رسول اللہ کی ذات پر تھا
04:27وہ ان پر نہیں ہے
04:29امانتے لے کر کہاں آتے ہیں
04:31محمد و رسول اللہ کے پاس آتے ہیں
04:33اور اس وقت ان کے خیال میں جو بات ہے
04:36وہ محمد بن عبداللہ کی بات ہے
04:38محمد و رسول اللہ تو وہ مانی نہیں دے
04:40اور اس وقت تک تو
04:42اعلان نبوت بھی نہیں ہوا
04:43اب قرآن مجید جب آیا ہے
04:45تو فصاحت و بلاغت کا دور ہے
04:48بلکہ ہاتھ وہاں یہ تھی
04:50کہ کفار شائر
04:52اپنا اپنا کلام
04:53ہر روز لکھ کر
04:56سہن کعبہ میں
04:58کعبت اللہ کی دیواروں کے ساتھ
05:00لٹکا جاتے
05:01پھر ایک ٹیم آتی خاص طور پر
05:03ان کے کلام کو چیک کرتی
05:05اور پھر ان کو دعا دی جاتی
05:07اللہ اکبر
05:09اب ان لوگوں نے قرآن کو سمجھنے
05:11قرآن کو ماننے کا انکار کیا
05:13جو مان رہے ہیں
05:15وہ تو صدیق اکبر ہیں
05:18جو اس طرف
05:19راغب ہو رہے ہیں
05:20اور قرآن کا اجاز اور موجزہ یہ ہے
05:23اور قرآن کے اثرات یہ ہیں
05:26اور قرآن کا
05:28ان کے قلب و باطل میں اتر جانا ایسا ہے
05:30کہ فاروق آزم رضی اللہ تعالیٰ
05:33انہوں تلوار لے کر آتے ہیں
05:34ادھر سورہ تاہا کی جب تلاوہ سنتے ہیں
05:37تو وہ تلاوت آپ کے جسم اتھر میں
05:40قلب و روح میں
05:41موسلہ دار بارش کی طرح سرائط کر جاتی ہے
05:44اور رحمت قرآن صلی اللہ علیہ وسلم کی
05:46غلامی میں آ جاتے ہیں
05:47اب وہ لوگ ہر روز
05:49نئے سے نیا کلام لکھتے ہیں
05:50شیر لکھتے ہیں
05:51داد پاتے ہیں
05:53حضور علیہ السلام نے جب سورہ کوسر کا
05:56نزول ہوا
05:57تو رحمت قرآن صلی اللہ علیہ وسلم فرمائے
05:59آج اس کو بھی جا کر لٹکا دیا جائے
06:02سین کعبہ میں وہ آئے
06:04دیوار کعبہ کے ساتھ
06:06مختلف لوگوں کے کلام
06:07بڑی بڑی فساحت و بلاغت کے ساتھ
06:10شورہ کے
06:11شیر
06:12لگے ہوئے تھے
06:13اب جب
06:14ان آتین کل کا اسر کو لگا دیا گیا
06:17تو صبح جب وہ آئے
06:19تو یہ بات کہنے پر مجبور تھے
06:21کہ یہ کسی بشر کا کلام نہیں ہے
06:23بلکہ یہ
06:24اللہ وحدہ لا شریق کا کلام ہے
06:27مکرم ناظرین
06:28قرآن مجید ایک ایسی کتاب ہے
06:31ہم چونکہ مزاج ایسا رکھتے ہیں
06:33کہ سیلیکٹڈ قرآن پڑھتے ہیں
06:36جیسا موقع آیا
06:38جیسا مسئلہ بنا
06:39اس کے مطابق ہم نے قرآن مجید کی تلاوت کی
06:43حالانکہ قرآن مجید کو
06:45الحم سے لے کر ون ناس تک متواتر پڑھنا چاہیے
06:49اور ہم چونکہ مقابلہ بازی میں لگے ہوتے ہیں
06:53اس نے ایک قرآن ایک ماہ میں مکمل کیا
06:55میں دو کروں گا
06:56تیسرا کہتا ہے میں اس سے بھی زیادہ پڑھوں گا
06:59تو اس دوڑ میں لگے ہوئے ہیں
07:01کہ ہم اس کو سمجھتے نہیں
07:02اس کی معرفت نہیں پاتے
07:04حالانکہ آپ ایک ماہ میں ایک رکوع پڑھ لیں
07:08لیکن اس کی معرفت تو پائیں
07:11ترجمہ کے ساتھ
07:12تفسیر کے ساتھ
07:13اس کو سمجھنے کی کوشش کریں
07:16کہ قرآن جو اللہ کا کلام ہے
07:18یہ تقاضہ کیا کرتا ہے
07:20اور یہ ہمیں سکھانا کیا چاہتا ہے
07:23اور مقرم ناظرین ایک بات یاد رکھیے گا
07:25قرآن مجید فرقان حمید
07:27یہ وہ لیٹسٹ کلام ہے
07:29کہ جتنے کلام اس سے قبل
07:32کتب سماویہ کا نزول ہوا
07:34انبیاء پر وہ کلام
07:36اللہ کا نازل ہوا
07:37کلام رب کا تزارہ
07:39یہ بھی کلام اللہ کا ہے
07:40لیکن وہ تمام چیزیں
07:43جو ان میں موجود تھیں
07:44اس میں ہیں
07:45اور یہ
07:46ازل سے لے کر
07:49عبدالعباد تا
07:49قیامت تک
07:50اور قیامت کے بعد کے مناظر کا بھی
07:52اس میں تمام علم موجود ہے
07:55ما کانا و ما یکون
07:58جو ہو چکا وہ بھی ہے
08:01جو ہونے والا ہے
08:02وہ بھی ہے
08:04اور اگر آج کے دور میں ہم
08:06سائنس کی بات کریں
08:09مختلف
08:10سیبجیکٹس کی بات کریں
08:11تو یہ تمام چیزیں
08:13قرآن سے ہی کشید کی گئی ہیں
08:16قرآن ہی وہ نور ہے
08:17جو رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم پر
08:19اور اس کی اثر آفرینی کی حد یہ ہے
08:22کہ یہ انسانوں پر بھی اثر کرتا ہے
08:24اس کی زیارت نگاہوں پر اثر کرتی ہے
08:27اس کی سماعت کانوں پر اثر کرتی ہے
08:30اس کو خود پڑھنا
08:32زبان پر اور قلب و روح پر اثر کرتا ہے
08:35اور قرآن مجید کی اثر انگیزی کی حد یہ ہے
08:38قرآن مجید میں خود فرمایا گیا
08:40فرمایا گیا اگر یہ قرآن پہاڑوں پر نازل کیا جاتا
08:53تو یہ پہاڑ بھی ریزہ ریزہ ہو جاتے
08:58یعنی قرآن مجید کی خشیت دیکھیں
09:00اور پھر دیکھیں بندہ مومن کا قلب
09:03بندہ مومن کا دل دیکھیں پھر
09:06جو ان تیس پاروں کو حفظ کر لیتا ہے
09:12قرآن سے قبل جو کتب سماویہ کا نزول ہوا
09:16اس کتاب کو یاد کرنے کے لیے لازم تھا
09:20کہ یاد کرنے والا نبی ہو
09:22اس کو حفظ کرنے والا نبی ہو
09:25قربان جیئے رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم کی
09:28شان رحمت اللہ علیہ مینی پر
09:30کہ فرمایا گیا حبیب یہ کلام جو آپ پر نازل کیا جا رہا ہے
09:34اس کو یاد کرنے کے لیے حفظ کرنے کے لیے
09:37نبی ہونا ضروری نہیں
09:39آپ کا امتی ہونا ضروری ہے
09:41آپ کا غلام ہونا ضروری ہے
09:43اور پھر دیکھیں آج تک یہ تسلسل جاری ہے
09:47حفاظ کی ایک جماعت جو کروڑوں میں ہے
09:51اور قیامت تک یہ جاری رہے گا
09:53اور اس کا اجاز کیا ہے
09:54کہ اس میں کسی عمر پر بھی کوئی کمی بیشی بھی نہیں ہوگی
09:58اللہ رب العزت نے اس کو اپنے ذمہ کرم پر لے لیا ہے
10:02اب دیکھئے
10:03اس میں ہدایت بھی ہے
10:05جو ہدایت پانا چاہے
10:07حدل للمتقین
10:08شرط لگا دی گئی
10:10قید میں مقید کر دیا گیا
10:12ہدایت ملے گی تقوی والوں کو
10:15اب قرآن شفاوی ہے
10:19قرآن ہدایت بھی ہے
10:20قرآن شفاوی ہے
10:24مومنوں کے لیے
10:25وَنُنَزِّلُ مِنُ الْقُرْآنِ مَاهُ شِفَاو وَرَحْمَتُ الْلِلْمُمِنِينَ
10:29اب آج کا جو دور ہے
10:32ڈپریشن سٹریس
10:34ترہ ترہ کے مسائل
10:36ہزاروں
10:37روپے کی میڈیسن
10:39ہر مح
10:41انسان لے رہا ہے
10:42نید نہیں آرہی
10:43قرآن نے ایک چھوٹا سا حال دیا
10:46اَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُ الْقُلُوبِ
10:49کدھر مینٹل بیس کے لیے
10:51کدھر سکون کے لیے باغ رہے ہو
10:54اتمنانِ قلب چاہیے نا
10:56سکون چاہیے
10:57اتمنان چاہیے
10:58فرمایا کہ
10:59اللہ کے ذکر میں ہے
11:01یعنی قرآنِ مجید
11:02فرقانِ حمید
11:03یہ تمام چیزیں
11:05اس لیے اس کو مکمل پڑنا ہے
11:07ترجمے کے ساتھ پڑنا ہے
11:09کہ زندگی کے تمام امور کو
11:12اپنے اندر رکھتا ہے
11:14اور جو اس سے جس طرح چاہتا ہے
11:16وہ حاصل کر سکتا ہے
11:17اور دیکھئے
11:19لوگوں نے
11:20اس کی اثر
11:21آفرینی کی میں بات پیش کرتا
11:23چلوں لوگوں نے
11:25عرب کے لوگوں نے
11:26اس دور میں
11:27اتنی کوشش کی
11:28اتنی کوشش کی
11:29کہ لوگوں کو
11:31قرآن سے ہٹایا جائے
11:33لوگوں کو
11:34رحمتِ قونین صلی اللہ علیہ وسلم کی
11:35ذات سے ہٹایا جائے
11:38شیرت ابن حشام نے
11:39اس کو روایت کیا ہے
11:40حضرت ابن عباس نے بھی
11:42روایت فرمایا ہے
11:43بخاری و مسلم کو بھی
11:44میں ساتھ کوٹ کر رہا ہوں
11:47تو ان کا ایک
11:48منصوبہ بنایا گیا
11:49ایک میٹنگ ہوئی
11:50کارنر میٹنگ ہوئی
11:51میٹنگ میں انہوں نے کہا
11:53کہ کیا وجہ ہے
11:54کہ لوگ
11:54قرآنِ مجید کی طرف
11:56بڑھتے چلے جا رہی
11:58دن بہ دن
11:59قرآن سننے والوں میں
12:00اور مسلمان ہونے والوں میں
12:02اضافہ ہو رہا ہے
12:04اور دن بہ دن
12:05یہ رحمتِ قونین صلی اللہ علیہ وسلم سے
12:07جب کلام سنتے ہیں
12:08تو اس میں شامل ہو جاتے ہیں
12:11لہٰذا
12:12ایسا کیا جائے
12:13کہ ہم بھی کچھ لوگوں کے تیار کریں
12:16جو لوگوں کو
12:17قصہ خانی سنایا کریں
12:19مختلف قصے
12:20پرانے لوگوں کے
12:23بادشاہوں کے
12:24رستم کے
12:25بڑے بڑے
12:26جو لوگ دنیا میں گزرے ہیں
12:27نامور
12:28ان کے قصے سنائے
12:29ایک بندے کو تیار کیا جائے
12:31اس کو عراق بیجا گیا
12:33تیار کر کے لایا گیا
12:35اب وہ
12:36اس کو کہا گیا
12:38کہ ایک
12:39تم نے لوگوں کو
12:40اپنا کلام سنانا ہے
12:42قصہ خانی کرنی ہے
12:43اور پھر ان کو
12:44جو ہے لونڈیوں کو خریدا گیا
12:47انہیں کہا
12:47جو گانے بجانے والی تھی
12:49انہیں کہا
12:49تم نے انہیں گانا سنانا ہے
12:51ان کو شراب بلانی ہے
12:53ان کو اپنی طرف
12:54ورغالانا ہے
12:55تاکہ لوگ
12:56قرآن سے ہٹ سکے
12:58تاکہ لوگ
12:59نبی
13:00سے ہٹ جائیں
13:02اب قربان جائیے
13:04ایک ایسا منظر آیا
13:05کہ
13:06پانچ سال گزر گئے
13:08اعلان نبوت کو
13:09ادھر ان کی کوششیں
13:11کعوشیں
13:12خباست
13:13اس آدھ تک ہے
13:14ادھر
13:15کبھی ایسا موقع نہیں ملا تھا
13:18کہ حضور علیہ السلام سے
13:20نکابہ میں
13:21قرآن کی تلاوت فرماتے
13:23لوگوں کو قرآن
13:24کھلے عام سناتے
13:26اب جب ادھر یہ حالات شروع ہوئے
13:29تو ادھر بھی
13:30حکمِ الٰہی
13:31رحمتِ قونین صلی اللہ علیہ وسلم
13:33کو آتا ہوا
13:33حضور علیہ السلام
13:35پانچ سال ہو گئے
13:37پانچ سن نبوی میں
13:39حضور ایک دن
13:40سحنِ کعبہ میں آئے
13:41اور اللہ رب العجت نے
13:43حضور علیہ السلام کی
13:45زبانِ حق ترجمان پر
13:46سورہ نجم کی
13:48تلاوت جاری فرما دی
13:49حضور علیہ السلام
13:51سورہ نجم کی
13:52تلاوت فرما رہے ہیں
13:53اور لوگ قرآن
13:55سن سن کے
13:56کفار بیٹھے ہیں سارے
13:58اور جب حضور نے
13:59آخری سجدے تک
14:00اس کی تلاوت فرمائی
14:01اور حضور سجدے میں گر گئے
14:04سربسجود ہوئے
14:05تو تمام کفار
14:07قرآن کا یہ اجاز
14:09اور اثر آفرینی تھی
14:10کہ وہ بھی تمام
14:11لوگ سجدے میں
14:12گر گئے
14:13تو مکرم ناظرین
14:15یہ اثر انگیزی ہے
14:17اور دیکھیں
14:18صحابہ کرام
14:19رضوان اللہ تعالی علیہ مجمعین
14:20کے دلوں میں
14:22قرآن کی کس طرح
14:24محبت تھی
14:24اور قرآن کی عظمت کا
14:27میں آپ کو یہ ایک بات
14:29بتاتا چلوں
14:29کہ قرآن کو
14:31جب تک
14:32اس کی عظمت کا اقرار
14:35اور اس کا احترام
14:36نہ کیا جائے
14:38قرآن انسان
14:39کو ہدایت نہیں دیتا
14:43فرمایا گیا ہے
14:44کہ اس کو ہاتھ لگانا ہے
14:45تو باوضو لگائیے گا
14:49تلاوت
14:50بغیر وضو کر سکتے ہیں
14:51لیکن اگر ہاتھ لگانا ہے
14:53تو وضو کرنا کیوں
14:54کیونکہ اس کا احترام ہے
14:56اور اکثر
14:57آپ نے بھی دیکھا ہوگا
14:59ہمارے گھروں میں بھی
15:00ایک مزاج تھا بزرگوں کا
15:02آج کے دور میں
15:04یہ مزاج
15:05ختم ہوتا نظر آ رہا ہے
15:06لیکن ختم نہیں ہونا چاہیے
15:08ہم یہ سمجھتے ہیں
15:10ہم قرآن کو بہت سمجھ گئے
15:11لیکن اس کے احترام
15:13عزت وقار میں کم ہی آنے لگی
15:16ہمارے گھروں میں
15:17جو ہمارے بزرگ تھے
15:18وہ کیا کرتے تھے
15:19کہ قرآن مجید کو
15:21ایک تو غلاف میں رکھتے
15:23بلند جگہ پر رکھتے
15:25جب اس کی تلاوت کرتے
15:27تو نیچے ریل رکھتے
15:28یا سرہانہ رکھتے
15:30اور جس سرہانے پہ قرآن
15:31رکھا جاتا
15:32اس سرہانے کا بھی احترام کرتے
15:35یعنی اس کو سر کے علاوہ
15:37استعمال نہ فرماتے
15:39پہوں میں نہ رکھتے
15:40یا وہ ایسے زمین پہ نہ رکھ دیتے
15:44تو غلاف چڑھا کر رکھتے
15:46اب جب وہ قرآن کی تلاوت کرتے ہیں
15:48تو وہ وضو فرم کرتے ہیں
15:50وضو کرنے کے بعد
15:51قرآن کو بلند جگہ سے پکڑتے ہیں
15:54پھر غلاف اتا رہا ہے
15:56پھر اس کا بوسہ لیا جاتا ہے
15:59تازیمن
16:00یہ اللہ کا کلام ہے
16:03دیکھیں ہر بندے کا
16:05ایک عالم کا کلام
16:06ایک شیخ کا کلام
16:08مریدوں کے لیے وہ کتنا عزت والا ہوتا ہے
16:11ایک عالم کا
16:12خطیب کا جو کلام ہے
16:14وہ سامعین کے لیے کتنا عزت والا ہوتا ہے
16:17تو جو اللہ کا کلام ہے
16:20اور قلب مصطفیٰ پہ جس کا نزول ہے
16:23اور پھر زبان مصطفیٰ سے
16:25جس کا اظہار ہوا
16:28دیکھیں اس ماہیت کو ذرا
16:29سمجھیں آپ
16:30اس گہرائی کو سمجھنے کی ضرورت ہے
16:33آج کے اس موضوع میں
16:35کلام اللہ کا ہے
16:36جبرائیل امین لے کر آئے
16:38رحمتِ قونین صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں پیش کر دیا گیا
16:41حضور کے قلبِ انور پر اس کا اظہار ہوا
16:46تینوں چیزیں جو ہیں
16:48اللہ وعدہ اللہ شریک
16:49جبرائیل امین
16:50حضور علیہ السلام
16:52اب پھر جب اس کلام کا اظہار
16:55لوگوں تک
16:56امت تک ہو رہا ہے
16:57تو وہ کیسے ہو رہا ہے
16:59زبانِ مصطفیٰ سے
17:00اور وہ زبان جسے قرآن کہتا ہے
17:03وَمَا يَنْتِكُ عَنِ الْحَوَىٰ اِنْهُوَا اِلَّا وَحِنْ يُوْحَا
17:09اب اس زبان کے ذریعہ سے اظہار ہے
17:11اب جب ہم تک یہ کلام پہنچا ہے
17:14تو یہ پاکیزہ ترین
17:18تین واسطہ سے پہنچا
17:20اور تینوں واسطے
17:21عزمت والے ہیں
17:23عزت والے ہیں
17:24اور چوتھا یہ کلام
17:25جو کہ عزت والا ہے
17:27عزمت والا ہے
17:28اور ہاں یہ کلام خود بتاتا ہے
17:31کہ يُدِلُّ بِهِ کَسِيرًا وَيَهْدِ بِهِ کَسِيرًا
17:36بڑے لوگ گمراہ بھی ہوں گے
17:37بڑے ہدایت بھی پائیں گے
17:39تو جو طلب آدھی ہے
17:41کہ یہ کلام تو ہدایت کے لیے تھا
17:43گمراہ کیسے ہوں گے
17:46بس انہوں نے اس کا احترام نہیں کیا
17:49انہوں نے
17:50نفس مضمون کو نہیں سمجھا
17:53انہوں نے اپنی ہاتھ درمیوں کا
17:55دیکھیں قرآن مجید جب تلاوت ہو رہی ہے
17:58تو جبرائیل کلام لے کر آ رہے ہیں
18:02تو کیا اس دور میں
18:03اس زمانے ابو جال وہاں موجود نہیں
18:05ابو لام سامنے موجود نہیں
18:06حضور علیہ السلام کلام پڑھتے ہیں
18:10لیکن اثر
18:11صدیق اکبر پہ ہوتا ہے
18:13بیلال حبشی پہ ہوتا ہے
18:14فاروق آزم پہ ہوتا ہے
18:15عثمان زلنورین پہ ہوتا ہے
18:17علی المرتضاء سے ہوتا ہے
18:19تو یہ ہدایت والے ہیں
18:21اور وہ گمراہی میں رہے
18:24آج بڑے لوگ جو قرآن کو پڑھتے ہیں
18:27اس کا ٹرانسلیٹ
18:28اس کو سمجھتے ہیں
18:29لیکن وہ
18:30مشربہ اسلام نہیں ہوئے
18:32اور جو مومن مسلمان اس کو پڑھتا ہے
18:34تو وہ ایک ایک حرف کے بدلے
18:36دس نیکیاں بڑھتی ہیں
18:38دس گناہ معاف ہوتے ہیں
18:40دس درجے بلان دوتے ہیں
18:41تو مکرم ناظرین
18:42ہم نے قرآن مجید کی عظمت
18:45قرآن مجید کی عزت
18:46قرآن مجید کا احترام
18:48قرآن مجید کی تلاوت کو
18:49اپنے زندگیوں میں معمول بنانا ہے
18:52اللہ تعالی ہم سب کو عمل خیر کی
18:54توفیق عطا فرمائے
18:55آج کے اس پروگرام میں
18:56وقت ہوا جاتا ہے
18:57کہ مجرب اور اکسی توفہ پیش کرنے کا
19:00جو خاجگان ساہوچک شریف کی جانب سے
19:03آپ کو بطور توفہ پیش کیا جاتا ہے
19:05اس لیے
19:05کہ ہم اس پر عمل پیرا ہوں
19:07اور اللہ رب العزت ہم پر
19:08اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے
19:10ہماری بے اولاد
19:12خواتین بہنیں اور بے اولاد بائی
19:15نمازِ عشاء کے بعد قبلہ روح ہو کر
19:18یا اللہ ہو یا مصورو
19:20یا اللہ ہو یا مصورو
19:22تین سو تین تیس مرتبہ
19:24یہ آپ نے پڑھنا ہے
19:26اس کا معمول بنانا ہے
19:27انشاءاللہ تعالی اللہ تبارک و تعالی
19:29صاحبِ اولاد کر دے گا
19:31انشاءاللہ تعالی
19:33نیکس نئے پروگرام میں
19:34نئے موضوع کے ساتھ آپ کے ساتھ ملاقات ہوگی
19:37تب تک کے لیے اجازت دیجئے
19:39اللہ حافظ
19:42ہے جگمگ
Comments