Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Bas Tera Saath Ho Episode 25 Teaser Review | Bas Tera Saath Ho Ep 25 Promo Twist Breakdown

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00شیرین فوراں شیان سے کہتی ہے
00:01تم نے ہی نہ انس اور انسا کی وہ ویڈیو سب کو دکھائی تھی
00:04تاکہ میری اور فاہم قریشی کی شادی ٹوٹ جائے
00:06یہ سن کر شیان گھبرا جاتا ہے
00:08اور کہتا ہے شیرین تم غلط سمجھ رہی ہو
00:10لیکن تب ہی پیچھے سے انسا یہ ساری بات سن لیتی ہے
00:12یہ سن کر انسا کے ہوش اڑ جاتے ہیں
00:14اور وہ غصے میں کہتی ہے
00:15اب شیان کو اس کے ہر گناہ کی سزا ضرور ملے گی
00:18تب ہی وہ فوراں صدقی صاحب کو کال کر دیتی ہے
00:20وقت انس اسے سمجھاتا ہے
00:22انسا خود کو سنبھالو
00:23لیکن انسا کسی کی بات نہیں سنتی اور کہتی ہے
00:25اب شیان کو اس کے ہر جرم کی سزا ملے گی
00:27دوسری طرف فاہم قریشی شیرین کو اپنے ساتھ لے جاتا ہے
00:30اور کہتا ہے میرے دوستوں نے ایک خاص پارٹی رکھی ہے
00:33شیرین اس کی باتوں پر یقین کر لیتی ہے
00:34لیکن وہاں پہنچتے ہی کوئی بھی موجود نہیں ہوتا
00:37تب ہی فاہم اسے ایک ڈرنک دیتا ہے
00:38جس میں نشیلی دوا ملی ہوتی ہے
00:40شیرین جیسے ہی وہ ڈرنک پیتی ہے
00:42وہ بے ہوش ہو جاتی ہے
00:43اسی وقت فاہم اس کی ویڈیو بنا کر
00:44سوشل میڈیا پر وائرل کر دیتا ہے
00:46اور وہاں سے چلا جاتا ہے
00:48یہ ویڈیو جیسے ہی مرسلین دیکھتے ہیں
00:50ان کے ہوش ہو جاتے ہیں
00:51تب ہی وہ اپنا دل پکڑ کر زمین پر گر جاتے ہیں
00:54دیکھ کر انس فوراں انہیں ہوسپٹل لے جاتا ہے
00:56ڈاکٹر فوراں چیک اپ کر کے بتاتے ہیں
00:58کہ مرسلین کو ہارٹ اٹیک آیا ہے
01:00اور ان کی حالت نازک ہے
01:01تب ہی شیرین روتے ہوئے گھر آتی ہے
01:02اور شازیہ سے کہتی ہے
01:04امی فاہم نے مجھے دھوکہ دیا
01:06یہ سن کر شازیہ کی آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں
01:08وہ کہتی ہے
01:08سب ٹھیک کہتے تھے
01:09فاہم کبھی اچھا انسان نہیں تھا
01:11اسی وقت وہ اپنی بیٹی کو گلے لگا لیتی ہے
01:13اور دونوں زور زور سے رونے لگتی ہیں
01:15کچھ دیر بعد مرسلین کو ہوش آ جاتا ہے
01:17وہ فوراں انس کو اپنے پاس بلاتے ہیں
01:19اور کہتے ہیں
01:20بیٹا آج سے میرا پورا بزنس تم سمحلو
01:22یہ سن کر انس ذمہ داری قبول کر لیتا ہے
01:24اور کچھ ہی دنوں میں بزنس کو بہت ترقی پر لے جاتا ہے
01:27دوسری طرف انسا غصے میں شیان کے پاس پہنچتی ہے
01:30اور اس کے موہ پر زور کا تھپر مار کر کہتی ہے
01:32اب پولیس تمہیں گرفتار کرنے آ رہی ہے
01:34یہ سن کر شیان کے ہوش ار جاتے ہیں
01:36اور وہ فوراں گاڑی لے کر بھاگنے لگتا ہے
01:38لیکن تب ہی اس کی گاڑی کا خوفناک ایکسیڈنٹ ہو جاتا ہے
01:40اور شیان کی موقع پر ہی موت ہو جاتی ہے
01:43یہ خبر ملتے ہی شازیہ ٹوٹ جاتی ہے
01:45اور انسا سے کہتی ہے
01:46یہ سب تمہاری وجہ سے ہوا ہے
01:47لیکن شیرین فوراں اپنی امی کا ہاتھ پکڑ کر کہتی ہے
01:50امی ہم نے انس اور انسا کے ساتھ بہت زن کیا تھا
01:52آج ہمیں اپنے ہر گناہ کی سزا مل رہی ہے
01:54جب مرسلین کی تبیت بہتر ہوتی ہے
01:56تو وہ اپنی آدھی پروپرٹی اور بزنس
01:58انس کے نام کر دیتے ہیں
02:00اور کہتے ہیں بیٹا تم نے اس گھر کو سنبھالا ہے
02:02دوسری طرف آریف کو بھی سچ کا پتا چل جاتا ہے
02:04کہ فیک ویڈیو شیان نہیں وائرل کروائی تھی
02:06وہ فوراں انسا کے گھر آ کر
02:08اس سے مافی مانگ لیتا ہے
02:09تب ہی اچانک انسا کو چکر آتے ہیں
02:10انس فوراں اسے ڈاکٹر کے پاس لے جاتا ہے
02:12ڈاکٹر مسکرا کر کہتے ہیں
02:13مبارک ہو انسا ماں بننے والی ہے
02:15یہ سن کر انس کی خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہتا
02:17وہ یہ خوش خبری دادا جان کو سنانے گھر پہنچتا ہے
02:20لیکن دادا جان بستر پر بے ہوش پڑے ہوتے ہیں
02:22اسی وقت انہیں ہسپٹل لے جائے جاتا ہے
02:24لیکن راستے میں ہی دادا جان کی موت ہو جاتی ہے
02:27یہ دیکھ کر پورا گھر آسووں میں ڈوب جاتا ہے
02:29تو دوستو کیا آپ کو لگتا ہے ہماری یہ پریڈکشن صحیح
Comments
PK All video tv
Creator
Bas Tera Saath Ho Episode 25 Teaser Review | Bas Tera Saath Ho Ep 25 Promo Twist Breakdown

Recommended