Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Muhafiz Ep 25 & 26 full | Muhafiz Ep 25 Teaser | Muhafiz Ep 25 Review

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00ندیم کو جیسے ہی خبر ملتی ہے کہ بہزاد شاہ نے آفتاب اور پارس کے رشتے کی بات کر لی
00:05ہے
00:05وہ فوراں گھر پہنچ جاتا ہے اور کہتا ہے آفتاب یہ شادی مت کرنا
00:08بہزاد شاہ تمہیں صرف اپنے مقصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں
00:11یہ سنکر ندیم فوراں وحاب دررانی کو کال کرتا ہے اور اسے ساری بات بتا دیتا ہے
00:15وحاب گصے میں کہتا ہے پارس صرف میری ہے میں اسے کسی اور کا نہیں ہونے دوں گا
00:19لیکن انہیں بلکل اندازہ نہیں ہوتا کہ زوار نے آفتاب کے موبائل پر ٹریکر لگا رکھا ہے
00:24جس کے بعد زوار ان کی لوکیشن پولیس کو بھیج دیتا ہے
00:26کچھ ہی دیر میں پولیس وحاب دررانی کے پاس پہنچ جاتی ہے اور اسے گرفتار کر لیتی ہے
00:31وحاب کو ہتکڑی لگتے ہی زوار اور پولیس اسے لے کر سیدھا بہزاد شاہ کے گھر کی طرف نکل پڑتے
00:36ہیں
00:37دوسری طرف بہزاد شاہ گھر لوٹ کر زوار کو اپنے پاس بٹھاتے ہیں اور کہتے ہیں
00:41بیٹا میں چاہتا ہوں کہ تم پارس سے نکاح کر لو
00:43زوار کچھ دیر خاموش رہتا ہے پھر کہتا ہے لیکن میری منگنی پہلے ہی ریشم سے ہو چکی ہے
00:47بہزاد شاہ مسکرا کر کہتے ہیں ریشم والوں سے بات میں خود کر لوں گا
00:50میری بیٹی کی حفاظت اور خوشی تم سے بہتر کوئی نہیں کر سکتا
00:53بہزاد شاہ کی بات سن کر زوار آخر کار اس رشتے کے لیے ہاں کر دیتا ہے
00:57اگلے ہی دن مولوی صاحب کو بلائی جاتا ہے اور دونوں کا نکاح سادگی کے ساتھ پر دیا جاتا ہے
01:02گھر میں خوشی کا ماحول بن جاتا ہے اور ہر طرف مبارک بات دی جاتی ہے
01:05لیکن دوسری طرف جب ریشم کو سوشل میڈیا پر زوار اور پارس کے نکاح کی تصویر ملتی ہے
01:10تو اس کا دل ٹوٹ جاتا ہے
01:11وہ یہ صدمہ برداشت نہیں کر پاتی اور گصے اور دکھ میں زہر پی لیتی ہے
01:14گھر والے اسے بچانی کی بہت کوشش کرتے ہیں لیکن کچھ ہی دیر بعد اس کی موت ہو جاتی ہے
01:19یہ خبر سن کر عزاز بخت بھی گہرے دکھ میں ڈوب جاتے ہیں
01:21کچھ دن بعد بہزاد شاہ نئی زندگی شروع کرنے کے لیے زوار اور پارس کو ہنیمون پر ٹرکی بھیج دیتے
01:26ہیں
01:27دونوں ٹرکی کی خوبصورت جگہوں پر اپنا وقت گزار رہے ہوتے ہیں
01:30کہ اچانک پارس کی طبیعت خراب ہو جاتی ہے
01:32زوار فوراں اسے ہسپٹل لے جاتا ہے
01:33چیک اپ کے بعد ڈاکٹر مسکراتے ہوئے کہتے ہیں
01:35مبارک ہو پارس ماں بننے والی ہیں
01:37یہ خوشخبری سنتے ہی زوار کی آنکھوں میں خوشی کے آسو آ جاتے ہیں
01:40وہ فوراں بہزاد شاہ کو فون کرتا ہے
01:42بہزاد شاہ یہ خبر سنتے ہی جذباتی ہو جاتے ہیں
01:44اور کہتے ہیں بیٹا فوراں پارس کو لے کر پاکستان واپس آ جاؤ
01:47ہم سب تم دونوں کا انتظار کر رہے ہیں
01:49ادھر عزاز بخت کو بھی جب یہ بات پتا چلتی ہے
01:51تو وہ بہت خوش ہوتے ہیں
01:52اگلے ہی دن بہزاد شاہ اور عزاز بخت
01:55پورے گھر والوں کے ساتھ ائرپورٹ پہنچ جاتے ہیں
01:57جیسے ہی زوار اور پارس ائرپورٹ سے باہر نکلتے ہیں
01:59سب ان کا پھولوں سے شاندار استقبال کرتے ہیں
02:01اور گھر میں ایک بار پھر خوشیوں کا ماہول بن جاتا ہے
02:04تو دوستوں آپ کو کیا لگتا ہے
02:05زوار اور پارس کے گھر بیٹا پیدا ہوگا
Comments
PK All video tv
Creator
Muhafiz Ep 25 & 26 full | Muhafiz Ep 25 Teaser | Muhafiz Ep 25 Review

Recommended